Skip to playerSkip to main content
Rehbar-e-Azam - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Topic: Rasool SAWW ki Aaili Zindagi

Islamic Scholar: Mulana Imran Bashir Farooqi

#aryqtv #islam #rehbareazam #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #MulanaImranBashirFarooqi

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:23Alhamdulillahi wa kafa wa salamuna ala abadihillazin astafa
00:26اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:32نون والقلم وما يسطرون
00:35ما انت بنعمت ربك بمجنون
00:38و ان لکا لأجرا غیر ممنون
00:41و انکا لعلا خلق عظیم
00:44صدق اللہ العظیم
00:45میرے انتہائی قبل احترام محترم ناظرین
00:50آج ہم آقا کریم علیہ السلام کے
00:53اخلاق یعنی اخلاق مصطفی
00:56صلی اللہ علیہ وسلم
00:57کے بارے میں کچھ سارشات ارز کریں گے
01:00جن کے بارے میں اللہ تعالیٰ قرآن پاک پر
01:03اپنے محبوب کو یوں فرماتے ہیں
01:04مختلف چیزوں کا حکم دیا
01:06یا ایوہ اللہین آمن اذکر اللہ
01:09ذکرا کسیرا
01:10ذکر کا حکم دیا ایمان والوں کو
01:12اپنے محبوب کو
01:13وذکر اسم ربکا وتبتل الیہ تبتیلا
01:16ہر چیز کے اوپر
01:18اللہ کے محبوب علیہ السلام
01:20آگے بڑھتے گے بڑھتے گے
01:22اتنا گے کہ اللہ کہہ رہے ہیں کہ اے میرے محبوب
01:24ہم کو تبلیغ کے لئے بھیجائے
01:26تو اتنا غم مت کریں
01:28لستا علیہم
01:30بی مسیطر
01:31اے میرے محبوب اتنے غمگین
01:33اور اتنے دکھی مت ہوں
01:35تاہا ما انزلنا علیکل
01:38قرآن لتشقہ
01:40اور لا تقعد کل البست
01:42فتقعدہ
01:43ملومم محصورا
01:45اتنی سخاوت مت کریں
01:47اتنا غم مت کریں
01:48لیکن محبوب کے اخلاق کی باری ہے تو وہ آگے ہی کائنات میں
01:52سب سے بڑے اخلاق والے ہیں
01:54اور اللہ کو اخلاق کتنے پسند ہے
01:56کہ مزید کہا جا رہا ہے
01:58نون
01:58والقلم
01:59وما یسترون
02:01ما انتا بنعمتی
02:03ربکا بمجنون
02:05و ان لکا لأجرا غیر ممنون
02:08و انکا لعلا خلق عظیم
02:11اے میرے محبوب
02:12علیہ السلام
02:13آپ اخلاق کی بلندیوں پہ ہیں
02:17اور ہمت فرمائیں
02:18اور اخلاق میں
02:20ہمت فرمائیں
02:21اور آگے چلیں
02:21اس لئے آپ نے فرمایا
02:23میرے قدموں کے
02:25سب سے زیادہ قریب
02:27تم میں سے پتا کون ہوگا
02:28ان من اقربکم
02:30الی مجلسا
02:32یوم القیامہ
02:34احاسنکم
02:35اخلاقا
02:36جس کے تم میں سے
02:37سب سے زیادہ اچھے اخلاق ہوں گے
02:40اتنا ہی میرے قریب ہوگا
02:42اور یہاں تک فرمایا
02:43ان المؤمن
02:44بِحُسْنِ خُلُقِهِ
02:46لَيُدْرِكُ
02:47دَرَجَةِ السَّائِمِ
02:48القائم
02:49کہ ایک اچھے اخلاق والا
02:52جو میری غلامی میں
02:54صحیح طریقے سے چلے گا
02:55جو میں نے اخلاق امت تک پہنچائے ہیں
02:57اس پہ جو چلے گا
02:59اللہ تعالیٰ اس کو
03:00لَيُدْرِكُ
03:01دَرَجَةِ السَّائِمِ
03:02القائم
03:02جو سارا سال روزے رکھے
03:05سارا سال تحجد پڑے
03:07اس سے زیادہ
03:08اللہ اس کو عجر و ثواب
03:11عطا فرمائیں گے
03:12امی جانمی آشا پہ
03:15جب
03:17منافقین نے
03:18الزام لگایا
03:19تعمت لگائی
03:21اور
03:22ان کی سازش کے اندر
03:24کچھ
03:25اس میں
03:26اس انداز میں
03:27ایسا جملہ
03:28یا ایسی بات سامنے آگئی
03:29اس میں سے ایک شخص
03:31وہ بھی تھے
03:32جس کے اوپر
03:33صدیقہ قبر ازیر طر
03:34جن کے اوپر
03:35خرچ فرمایا کرتے تھے
03:36تو قسم کھالی
03:38جب برات نازل ہوئی
03:39تو قسم کھالی
03:40کہ میں
03:41اب ان کے اوپر
03:42خرچ
03:42یہ نہیں کہا
03:43کہ میں ان سے بدلہ لوں گا
03:44قسم کھالی
03:45کہ اب ان کے اوپر
03:46میں خرچ نہیں کروں گا
03:47اللہ کو یہ بھی پسند نہیں ہے
03:49اللہ پاک نے
03:50آیت نازل فرما دی
03:51وَلَا يَأْتَلْ
03:53أُلُو الْفَضْلِ مِنْكُمْ
03:54وَالسَّاعَتِ
03:55أَنْ يُوتُو
03:56وَلِلْقُرْبَ
03:58وَالْمَسَاقِين
03:58وَالْمُحَاجِرِين
03:59فِي سَبِيرِ اللَّهِ
04:01وَالْيَعْفُ
04:02وَالْيَسْفَحُ
04:03أَلَا تُحِبُّونَ
04:04أَنْ يَغْفِرَ
04:05اللَّهُ لَكُمْ
04:06کیا تم اس بات کو پسند نہیں کرتے
04:08کہ اللہ تمہاری مغفت فرما دے
04:09لہٰذا معاف کرو
04:10درگزر کرو
04:11جو یہ کرے گا
04:12اللہ اس کی درگزر فرمائے گا
04:13مغفت فرمائے گا
04:14جنت میں اللہ مقام دے گا
04:16سنتے ساتھ ہی
04:17سینا صدیقِ اکبر
04:18میں میرے آپ کے ماں باپ قربان
04:20جو متقیوں کے سردار
04:22ساری امت سے کہا
04:23تقویٰ اختیار کرو
04:24سینا صدیقِ اکبر کی باری آتی ہے
04:26تو قرآن کہتا ہے
04:27وَاسَيُّ جَنَّبُهَ الْأَتْقَى
04:28سینا صدیقِ اکبر متقی ہیں
04:32لیکن
04:32یہ آیت سنتے ہی کیا
04:34کیا عرض کیا
04:35بھلا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:37میرے ماں باپ آپ پہ قربان
04:38کیوں نہیں
04:41سبحان اللہ
04:42اور کہا پہلے اگر سور پہ خرچ کیا
04:44کرتا تھا اب دو سور پہ خرچ کروں گا
04:45ہزار کرتا تھا
04:46اب ڈبل دو ہزار کروں گا
04:47یہ اخلاق ہیں
04:49یہ اخلاق نہیں
04:50آپ میرے ساتھ اچھے طریقے سے پیش آ رہے ہیں
04:52تو میں بھی پیش آ رہا ہوں
04:53لَيْسَ الْوَاسِلْ بِالْمُقَافِي
04:55یہ تو عدلہ بدلہ ہے
04:56کہ آپ بھی مسکر آ کے پیش آئے
04:58میں بھی مسکر آ کے پیش آئے
05:00اخلاق تو یہ ہے
05:13جو ظلم کرے
05:15ظالم کو معاف کر دو
05:17قطع تعلقی کرنے والے کے ساتھ
05:19سلح رحمی کرو
05:20جو برے طریقے سے پیش آئے
05:22اس کے ساتھ
05:22اچھے طریقے سے پیش آؤ
05:24وہ خوبیاں
05:25وہ صفات
05:26جو بڑا مشکل کام ہے
05:28اللہ کے محبوب علیہ السلام سے
05:30بقیادہ پوچھا گیا
05:31کہ پورے دین کا خلاصہ کیا ہے
05:34آپ نے فهمیا
05:35حسن الخلق
05:36غصہ نہ کرنا
05:37درگزر کرنا
05:38قدرت کے باوجود
05:40معاف کر دینا
05:41یہ انسان کو
05:43رب کے کاغذوں میں
05:44سب سے اوپر لے
05:45اس لئے اللہ کے محبوب علیہ السلام کے
05:47متعلق صحابہ فرماتے ہیں
05:49کان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:52دائم البشری متبصمہ
05:54ہمیشہ مسکراتے ہوئے نظر آتے تھے
05:57جب بھی گھر میں داخل ہوتے
05:58ان سے بڑھ کر دل کے اندر
06:01دکھ اور غم
06:02کس کا ہو سکتا ہے
06:03لیکن صحابہ کیا فرماتے ہیں
06:05کہ امی جان امی آشا
06:06ازواج متحرات کیا فرماتی ہیں
06:08جب بھی گھر میں داخل ہوتے
06:10ظاہکاں متبصمہ
06:12مسکراتے ہوئے
06:14تبصم فرماتے ہوئے گھر میں داخل ہوتے
06:16یہ اللہ کے محبوب علیہ السلام کا
06:19بنیادی وصفتہ
06:20مسکراتے چہرے کے ساتھ گھر میں داخل ہوئے
06:22تبصم فرماتے ہوئے گھر میں داخل ہو رہے ہیں
06:25یہ اخلاق تھے
06:26یہ محبت تھی
06:28جس کو یوں فرمائے
06:28سہر الخلق
06:30لین الجانب
06:31اچھے اخلاق والے تھے
06:33نرم مزاج تھے
06:34لئی سبی فضن
06:35ولا غلیزن
06:36ولا سخابن
06:38ولا فحاشن
06:39ولا عیابن
06:40ولا مشاہ
06:41اللہ کے محبوب علیہ السلام
06:43کی زبان اقدس سے نہ کسی کو تکلیف پہنچی
06:46نہ ان کے دل میں کسی کے لیے بوجھ تھا
06:48اور نہ کبھی ایسی بات کے ہی
06:50جس سے فہش ربکتا ہو
06:52نہ کسی کا عیب نکالا
06:54نہ کسی کی چغلی کی
06:55تمام خوبیاں صفات جو رب چاہتے ہیں
06:58وہ اللہ نے اپنے محبوب کو کوٹ کوٹ کے
07:01عطا فرمائیں
07:02ایسے اخلاق عطا فرمائیں
07:04قد تارک نفسہو من سلاس
07:07تین چیزوں کو ایسے چھوڑا ہوا تھا
07:09المراء والاکبار
07:11وما لا یعنی
07:12اپنے آپ کو کچھ سمجھنا
07:14جیسے اہم طور پر کوئی اہدہ کو رتبہ مل جائے
07:17تو انسان کچھ سمجھتا ہے
07:18اور یہاں کائنات کا سب سے بڑا رتبہ
07:21اور رب کی بارگاہ میں
07:23کیسے دعا کر رہے ہیں
07:30ایسے غلاموں اور آجزی والے
07:33سبحان اللہ
07:34اور یہ دعا کی بقیدہ
07:35مراج شریف میں جب گئے
07:37تو کہا اے میرے بندے
07:39آپ بتائیے آپ کیا جاتے ہیں
07:40تو فرمایا ارض کیا
07:43میری عبدیت
07:44میری آجزی ہونے کی نسبت آپ کے ساتھ
07:47میں آپ کا عبد
07:48آپ میرے معبود
07:50تو آپ علیہ السلام کے اندر
07:52تکبر میرا بڑا پن ہونا
07:55اور فضول چیز
07:56یہ بالکل دور دور تک یہ چیز نظر نہیں ہے
07:59ان کو تو چھوڑیے
08:00وہاں تو ساری رحمت برکتوں کا وہ منبع
08:02اخلاق اور تربیت کا منبع
08:04جو ان کے غلام تھے
08:06ان میں یہ چیزیں نظر نہیں آتی تھی
08:07اللہ ہمیں بھی اس غلامی کا کو ذرہ نصیب فرمائے
08:10کہ ہر ایک ہم سے متاثر ہو
08:12متنفر نہ ہو
08:14ہر ایک پیار کرنے والا ہو
08:15صفوان بن امیہ
08:17جو مشرقین کا
08:20اسلح کا ڈیپو تھا
08:22جو سب کو اسلحہ فرام کرنے والے دشمنوں کو
08:26اللہ کے محبوب علیہ السلام کے اخلاق اور پیار کو دے کر
08:30ان کے چچہزاد بھئی
08:32عمیر بن وہب ان کو کہتے ہیں
08:34اللہ اللہ فی نفسک انتہلک
08:37اللہ کا واسطہ اپنے نفس کو ہلاکت
08:40ہلاک ہونے سے بچالو
08:41آجو اللہ کے محبوب علیہ السلام کے پاس
08:44وہ آگے سے
08:45اللہ کے محبوب علیہ السلام کی شان کو یوں بیان کرتے ہیں
08:49ابن سفان بن امیہ کے جو چچہزاد بھائی ہیں
08:53کہ ہوا افضل الناس و عبر الناس و خیر الناس و احلم الناس
08:59رب کعبہ کی قسم
09:00ایسا حلیم میں نے نہیں دیکھا
09:02ایسا خیر والا میں نے نہیں دیکھا
09:04ایسا نیک انسان میں نے نہیں دیکھا
09:07ایسا افضل میں نے نہیں دیکھا
09:09و ملک ابن عمک عزہو عزک و شرفو شرفک
09:13آپ جب آئیں گے آپ کو محسوس ہوگا
09:16کہ آپ کی وہ عزت آپ کا وہ رتبہ اور مقام کو یوں پیش کریں گے
09:21ایسے ٹھکانہ دیں گے جیسے انسان اپنی ذات کو دیتا ہے
09:24وہ ملک ہو ملک
09:26وہ ان کی سلطنت نہیں
09:27وہ آپ کی سلطنت ہے
09:29اب آ کے دو دیکھیں
09:30جو مشرقین کو اسلحہ دینے والے
09:37کہنے لگے صفان بن امیہ
09:39مجھے اپنی جان کا خطرہ ہے
09:44ان کے بھائی کہتے ہیں
09:46امیر بن وہب ان کے جو چچہزاد بھائی ہیں
09:48احلم من زاکہ و اکرم جو آپ سوچ رہے ہیں
09:52وہ بالکل نہیں ہے
09:53وہ بہت بڑے حلیم اور بہت بڑے اکرام کرنے والے
09:57جہاں آپ کی سوچ کی انتہا ہے
10:00وہاں سے ان کی حلم اور بردباری
10:03اور اخلاق اور پیار
10:04وہ تپکتا ہوا نظر آ رہا ہے
10:07چنانچہ وہ جب آئے
10:09تو ان کی کنیتی ابا وہب
10:11ابو وہب
10:12تو آپ علیہ السلام نے
10:14اتنے بڑے دشمن آ رہے ہیں
10:17اور اخلاق چک کریں
10:19کیا فرما رہے ہیں
10:20مرحبا یا ابا وہب
10:22انزل یا ابا وہب
10:25انزل یا ابا وہب
10:27مرحبا اے ابو وہب
10:29اے صفوان مرحبا
10:31آپ تشریف لائے ادھر بیٹھئے
10:33ادھر تشریف وکھیں
10:34اور وہ کچھ دنوں کی محلت مانگ رہے تھے
10:37آپ نے فرمایا
10:38وَلَكَ مُسِیرَةُ اَرْبَعَاتِ اَشْهُرُ
10:41آپ کو چار مہینے کی محلت دیتے ہیں
10:44اور آپ کے اخلاق سے
10:45اتنا متاثر ہوئے
10:47کہ ابھی بیس دن بھی نہ گزرے تھے
10:49انیس میں دن
10:50آقا علیہ السلام کی
10:52غلامی کے اندر
10:53تشریف لے آئے
10:54اس لئے آپ علیہ السلام نے
10:56مہم آیا
10:56حُرِمَ عَلَ النَّارُ
10:59كُلَّهِينٍ لَيِّنٍ سَحْلٍ
11:01جو ملنسار
11:03نرم مزاج انسان ہوگا
11:04اس پر جہنم حرام ہے
11:06ایک عورت کا تذکرہ
11:08اللہ کے محبوب علیہ السلام
11:09تو اس کا ہم کے سامنے کیا گیا
11:10امام بخیر رحمت نے
11:11اس کو ذکر کیا ہے
11:12کہ فلان عورت
11:13تُقْسِرُ السَّلَى
11:15وَالصِّيَام
11:16وَالصَّدَقَ
11:16ساری رات مسلے پہ
11:18سارا سال روزے
11:20جو مال آتا صدقہ
11:21خیرات کر دیتی ہے
11:22لیکن ساتھ ہی بتانے والے نے بتایا
11:24تُعْزِي جیرانہا
11:26بِلِسَانِہا
11:27اس کی زبان سے دوسروں کو تکلیف پہنچتی ہے
11:30آپ نے فرمایا
11:31لَا خیرَ فِيهَا
11:32ہیہا فِي النَّار
11:33اس میں کوئی خیر نہیں
11:35یہ تو دوزخ میں جانے والی ہے
11:37پھر ایک اور عورت کا تذکرہ کیا گیا
11:39کہ فلان عورت
11:40صرف فرض نمال
11:41فرض روزے
11:42اور صدقہ نہ ہونے کے بقدر
11:45لیکن اس کی زبان سے کسی کو تکلیف نہیں پہنچتی
11:48آپ نے فرمایا
11:49ہیہا فِي الجنہ
11:50میں اللہ کا محبوب گرنٹی دیتا ہوں
11:52کہ وہ پکی ٹھکی جنتی ہے
11:53وہ پکی ٹھکی جنتی ہے
11:56جو زبان سے کسی کو تکلیف نہ پہنچے
11:59اس کے عمل سے
12:00اس کے رویے سے
12:01کسی کو تکلیف نہ پہنچے
12:03وہ پکا ٹھکا جنتی ہے
12:05وہ شخص
12:05جس کی زبان سے ہرے کو
12:07راحت پہنچے
12:08خوشی پہنچے
12:09آسانی پہنچے
12:10اللہ کے محبوب علیہ السلام نے
12:13یہ تربیت فرمائی
12:15صحابہ کی
12:15اور خود اپنے عمل سے یہ بات ثابت کر کے بتائی
12:19حضرت زید
12:22رضی اللہ تعالی عنہ
12:24سبحان اللہ
12:25جن کو اللہ کے محبوب علیہ السلام کی غلامی کا شرف بھی
12:29اور پورے قرآن پاک میں صرف انہی کا نام ہے
12:31فَلَمَّا قَضَىٰ زَيْدٌ مِّنْهَا وَطَرًا
12:33جن کو مو بولا بیٹا بنایا
12:35یہ غلام بن کے حاضر ہوتے ہیں
12:38غلام بن کے
12:39اور ان کے چچا اور والد
12:41ہر قیمت ادا کرنے کے لئے حاضر ہوتے ہیں
12:44اور اللہ کے محبوب علیہ السلام قیمت کو پرے ہٹاتے ہیں
12:48اور کہتے ہیں ان سے پوچھ لیں
12:49یہ جانے کے لئے تیار ہیں میں نہیں رکوں گا
12:52اور اگر یہ رکنے کے لئے تیار ہوں
12:54تو میں زبردستی نہیں بھیجوں گا
12:56وہ کہا جی آپ نے تو
12:57سوچ سے بڑھ کے شفقت فرمائی
13:00اور بیٹے سے کہا بیٹا چلیں
13:02کہا نہیں
13:03میں ان کو چھوڑ کر
13:05کبھی نہیں جاؤں گا
13:07تو آگے سے وہ کیا کہتے ہیں
13:08اتختار علیہ احدا
13:11اتختار
13:12اے میرے بچے
13:13کہ تُو عبودیت کو
13:15غلامی کو
13:17ازادی کے اوپر ترجیح دے رہا ہے
13:19تو وہ آگے سے کیا کہنے لگے
13:20نعم
13:21انی قد رأیت من حاضر رجل شیئن
13:24اللہ کی قسم
13:26میں نے ان کے اندر وہ اخلاق
13:28وہ محبت
13:29وہ پیار
13:29وہ احکیمانہ انداز
13:31وہ حکمتوں والا
13:32وہ محبتوں والا
13:33کہ میں نے ایسا اخلاق نہیں دیکھا
13:35لہٰذا میں غلامی کو ترجیح دوں گا
13:37ازادی پر
13:38ماں باپ پر ترجیح دوں گا
13:40آقا علیہ السلام پر
13:42حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ نے
13:44وہ بھی خادم ہے
13:45انسان کے اخلاق کو دیکھنا ہو
13:47تو اس کے ڈرائور
13:48اس کے بیوی بچے
13:49اس کے گھر والے
13:51اس کے ملازمین
13:52جو ان کے ماتحت ہیں
13:54وہاں اگر وہ اخلاق والا ہے
13:56تو سمجھ جائیے کہ وہ اخلاق والا ہے
13:57ورنہ وہ قد کاٹ کو دیکھ کر
14:00عہدے پیسے کو دیکھ کر
14:02اخلاق اپنا رہا ہے
14:03تو وہ اخلاق نہیں ہے
14:04وہ تو اپنا مفاد نکار رہا ہے
14:07آپ علیہ السلام کے خادم
14:09حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ
14:12دس سال
14:13اللہ کے محبوب علیہ السلام کی خدمت کرتے ہیں
14:16لقد خدمت رسول اللہ
14:18صلی اللہ علیہ وسلم
14:20عشر سنین
14:21دس سال خدمت کی
14:22کہتے ہیں
14:23ایک مرتبہ بھی
14:24اللہ کے محبوب علیہ السلام نے یہ نہیں فرمایا
14:27یہ کیوں کیا
14:29اور یہ کیوں نہیں کیا
14:31آخری واقعہ سنا کے بعد ختم کرنا چاہوں گا
14:33اللہ کرے کہ ہماری زندگیوں سے بھی
14:35کیوں اور کیا ختم ہو جائے
14:37گروں کی لڑائی جگڑے
14:39یہ بیوی نے یہ کیوں نہیں اب تک کیا
14:41بھی آپ خود کر لو
14:42اور خامد کے ساتھ لڑائی جگڑا
14:44کہ خامد نے اب تک کیوں نہیں کیا
14:45اس پر درگزر کر لو
14:47اگر آپ میں گنجائش ہے
14:48تو خود کر لو
14:48نہیں ہے تو درگزر کر دو
14:51عبدیالیل
14:51طائف کے وہ سردار
14:52جنہوں نے اتنا ظلم ڈایا
14:54کہ بقت علیہ السماء والارض
14:57ساتو زمین بھی رو پڑے
14:59ساتو آسمان بھی رو پڑے
15:00وہ آنا چاہ رہے ہیں
15:02مغیرہ بن چھوبر رضی رہے ہیں
15:03کیونکہ طائف سے تھے
15:04عرض کی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
15:06وہ آنا چاہ رہے ہیں
15:08آپ نے فرمایا
15:09ضرور بلاؤ
15:10اور ان کے تعام کا
15:12اور قیام کا بندوبست میں کروں گا
15:14جنہوں نے وہ رقم داستان کی
15:17وہ ظلم کیا
15:19کہ ایک زمین و آسمانوں کو بھی رولا دیا
15:21اللہ کے محبوب ان کا بھی اکرام کر رہے ہیں
15:24اور ہم اپنوں کا
15:25وہ دشمنوں کا اکرام کر رہے ہیں
15:27ہم اپنوں کا چھوٹ چھوٹی باتوں پہ
15:29دلوں سے بوجھ نکالنے کے لیے
15:31تیار ہی نہیں
15:32کینہ اور بغض نکالنے کے لیے
15:34تیار ہی نہیں
15:34آئیے
15:35آج یہ ٹارگرڈ رکھیں
15:37کہ آقا علیہ السلام کے قدموں میں جانا تو
15:39درگزر کرنا ہوگا
15:40اور یقین کریں
15:41جو سوچتا رہا ہے
15:42ڈلیٹ نہیں کرتا
15:43وہ اپنی صحت کو برباد کرتا
15:45کسی کا کچھ نہیں بگاڑتا
15:47حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:48محبت کو سامنے رکھتے ہوئے
15:50درگزر کریں
15:50اللہ کے بھی قریب
15:52مصطفیٰ کے بھی قریب
15:53اللہ تعالی ہم سب کو
15:54اپنے محبوب کی صحیح معنوں میں
15:56غلامی نصیب فرمائے
15:57جس طرح لب سے لم ملتے ہیں
15:59نام محمد کے سبب
16:00کاش کہ ہم سب مل جائیں
16:02نام محمد کے سبب
16:04جس راہ
16:09چل دیئے ہیں
16:15کوچے بسا دیئے ہیں
Comments

Recommended