Skip to playerSkip to main content
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Speaker: Dr. Allama Syed Zia Ullah Shah

#aryqtv #rabiulawwalspecial #zuban

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00روشن روشن
00:04کہہ کشاں ہے جگمگ جگمگ
00:12الحمدللہ رب العالمین
00:14والصلاة والسلام على سید المرسلین
00:18وعلى آله وصحبه اجمعین
00:22اما بعد فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30رب شرح لی صدری ویسر لی امری
00:34وحلل اقدتم من لسانی یفقہ قولی
00:38ناظرین کرام
00:40ہم گزشتہ
00:42متعدد
00:45اپنی اقصات میں
00:47حضور نبی کریم روف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:53کی حدیث پاک حدیث شریف
00:56علیہ صاحبی افضل الصلاة والسلام
00:58کے روح پرور
01:00ایمان افروز اور بصیرت
01:03امیز عنوان پر گفتگو کر رہے ہیں
01:06اور علم حدیث کے
01:09مختر پہلووں کو
01:10اور متعدد جوانب کو
01:13ہم اپنی گفتگو کے اندر شامل کر
01:16کے سعادت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
01:19اور آج
01:21حدیث پاک کے
01:23ہم اس پہلو پر گفتگو کرنے کا شرف حاصل کریں گے
01:27انشاءاللہ الرحمن
01:28کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:32کے ارشادات
01:33آپ کی تعلیمات
01:35آپ کی ہدایات
01:37جو ہمارے تک
01:39علم حدیث کی برکت سے
01:41اور وساطت اور نسبت مبارکہ سے پہنچی ہیں
01:43آج
01:45چودہ سو پچاس سال کے بعد
01:47ہمارا
01:49جدید علم
01:50جس کو ہم سائنس
01:53کے علوم سے تعبیر کرتے ہیں
01:55اور جانتے اور پہچانتے ہیں
01:57اور یقیناً
01:59سائنس مختلف تجربات کا نام
02:02مشاہدات کا نام
02:03اور ان مشاہدات
02:05اور تجزیات
02:07اور تجربات کے بعد
02:09کسی نتیجے پہ پہنچنے کا نام ہے
02:11آج وہ سائنس
02:12آج سے کئی صدیاں پہلے
02:15انوار نبوت
02:17انوار وحی
02:19بولنے والی زبان اتھر
02:21جناب محمد مصطفیٰ
02:23احمد مشتبہ
02:24صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
02:27لسان مبارک سے
02:28نکلی تعلیمات کی تعید
02:30اور توسیق کرنے پر
02:33اگرچہ مجبور ہے
02:34اگرچہ
02:35حدیث نبوی
02:36وہ ان چیزوں سے
02:38الحمدللہ
02:39مستغنی ہے
02:40بے نیاز ہے
02:41وہ سائنس کی
02:43تعید و توسیق
02:44کی محتاج نہیں ہے
02:45اس لیے کہ اللہ تعالیٰ نے
02:47قرآن مجید فرقان حمید میں
02:49حلفن ارشاد فرمایا
02:51حالانکہ میرے اللہ
02:52حلف نہ بھی اٹھائیں
02:53تو میرے اللہ کی بات
02:54زارکل کتاب
02:55لا رائی بافی کی شان ہے
02:57قرآن مجید فرقان حمید میں
02:59اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
03:00وَالنَّجْمِ اِذَا هَوَا
03:02مَا ذَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَا
03:05وَمَا يَنْتِكُ عَنِ الْحَوَا
03:07اِنْ هُوَا
03:08اِلَّا وَحْيُّنْ يُوْحَا
03:09تو نبی کریم علیہ السلام کی
03:12زبانِ اطھر
03:12جو انوارِ وحی سے
03:14ہمیں تعلیمات
03:15ارشاد فرماتی ہیں
03:16آج سے چودہ سو سال پہلے
03:18آپ نے ارشاد فرمایا
03:20اَتَّهُورُ شَطْرُ الْایمَان
03:22پاکیزگی
03:24ایمان کا نصف حصہ ہے
03:26پوری ایمانیات
03:28کی جو ہماری تعلیمات ہیں
03:30ہدایات ہیں
03:31فرمایا
03:33کہ ان کا نصف حصہ
03:34اس کا تعلق
03:35پاکیزگی کے ساتھ ہے
03:37تحارت کے ساتھ ہے
03:38اور باوضو رہنا یہ تحارت ہے
03:41نبی کریم علیہ السلام
03:43نے
03:44ہمیں پانچ فردی نمازوں کے ساتھ
03:48وضو کرنے کی تعلیم ارشاد فرمائی
03:50اور جس میں
03:52سب سے پہلے
03:53ہاتھ دوئے جاتے ہیں
03:55اور تین بار ہاتھوں کو دھونا
03:57اس میں شامل ہے اور لازم ہے
03:59اور آج
04:00ہمارا عالمی ادارہ صحت
04:03ڈبلیو ایچو
04:04یہ بات کہہ رہا ہے
04:06آج کی دنیا میں
04:07آج کے دور میں
04:09کہ بیماریوں سے
04:11اور امراض کے جراسیم سے
04:13محفوظ رہنے کا
04:14سب سے بڑا ذریعہ
04:15وہ مسلسل ہاتھوں کو پاک رکھنا ہے
04:18ہاتھوں کو دھونا ہے
04:20اور ہاتھوں کو صاف رکھنا ہے
04:22اور یہ بات
04:24ہم نے
04:25ابھی کرونا کا جو ابھی
04:27دورانیہ ہم نے گزارا
04:28اس میں ہر فرد نے دنیا کے اندر
04:31اس بات کو سنا
04:32اور اس کو سمجھا
04:33اس پر عمل کیا
04:34کہ وہ بار بار
04:36ہاتھ دونے پر
04:37اپنے آپ کو مجبور پاتے تھے
04:39اور یہ بار بار
04:40ہمارے میڈیا کے اوپر
04:42وہ سوشل میڈیا تھا
04:44الیکٹرونک میڈیا تھا
04:45پرنٹ میڈیا تھا
04:47ہر جگہ پر یہ بات
04:48سمجھائی جا رہی تھے
04:49کہ ہاتھوں کو پاک رکھو
04:51ہاتھوں کو صاف رکھو
04:52اور ہر کھانے سے پہلے
04:54ہاتھ کو دونا چاہیے
04:55یہ نبی کریم علیہ السلام
04:57نے ہمیں پانچ وقت
04:59نماز جو ہمارے اوپر فرد ہیں
05:01ان کے ساتھ
05:02وضو کی تعلیم دی
05:03جس میں بار بار ہاتھ دوئے جاتے ہیں
05:06چہرہ دویا جاتا ہے
05:07بازو دوئے جاتے ہیں
05:08ہمارے پونس میں دوئے جاتے ہیں
05:10کلی کی جاتی ہے
05:11ناک میں پانی ڈال کر
05:13ناک کو صاف کیا جاتا ہے
05:14اب آپ اس پر غور کریں
05:16کہ آج سینس
05:17جن چیزوں کو سمجھا رہی ہے
05:19چودہ سو پچاس سال پہلے
05:21سرور کائنات
05:22صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:24نے
05:25ہمیں اس کی تعلیم
05:26ارشاد فرمائی
05:27اور اس کے بعد
05:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:31نے
05:31ہمیں جو کھانے کے عداب سکھا ہے
05:33آپ آج دیکھیں
05:35آج وہی عداب
05:37وہ جدید
05:39تحقیق کے نام پر
05:41میڈیکل سینس کے نام پر
05:42پیش کی جا رہی ہے
05:43اور آج میڈیکل سینس
05:45انہی حقائق کو پیش کرنے پر
05:48مجبور ہو چکی ہے
05:49جو زبانِ وحیع نے
05:51جو زبانِ اطحر نے
05:53جو زبانِ نبوتِ مبارکہ نے
05:55آئی سے صدیوں پہلے انسانیت کو عطا کی
05:58آپ فرماتے ہیں
06:00نبی کریم علیہ السلام فرماتے ہیں
06:02کہ سب سے بدترین
06:04وہ چیز ہے بھرنا
06:07کہ جو انسان
06:08کھانے کے ساتھ
06:09اپنے پیڑ کو بھرتا ہے
06:11اپنے میدے کو بھر لیتا ہے
06:13فرمایا
06:14کہ جب انسان کھانا کھائے
06:17اسے اپنے میدے کے تین حصے کرنے چاہیے
06:19سولو سل لطعام ہی
06:21و سولو سل شراب ہی
06:24و سولو سل تنفس ہی
06:27فرمایا
06:28ایک تہائی حصہ میدے کا
06:30وہ کھانے کے لیے رکھو
06:32اور دوسرا حصہ جو ہے
06:34تہائی حصہ
06:36وہ مشروبات کے لیے مخصوص کرو
06:38اور تیسرا حصہ اپنے میدے
06:40کو اس کو خالی چھوڑو
06:41سانس کے آنے جانے کے لیے
06:43اب نبی کریم علیہ السلام کی یہ تعلیم مبارک
06:47آج میڈیکل سینس یہ کر رہی ہے
06:49کہ زیادہ کھانا
06:51اور میدے کو بھر لینا
06:53اور پیٹ کو ٹھونس لینا
06:55اس سے مٹاپہ پیدا ہوتا ہے
06:57اور مٹاپے سے
06:59بدحضمی پیدا ہوتی ہے
07:01اور اس سے شوگر وہ پیدا ہوتی ہے
07:04اس طرح کی امراض
07:05تو نبی کریم علیہ السلام نے
07:08امراض دل سے محفوظ رہنے کے لیے
07:10میدے کی پیڑ کی بیماریوں سے
07:14انسانوں کو محفوظ رہنے کے لیے
07:16جو صدیوں پہلے تعلیم ارشاد فرمائی
07:19آج اندازہ لگائیں
07:20سینس اس کی تصدیق کرنے پر مجبور ہو چکی ہے
07:24اسی طرح
07:25سروع کائنات علیہ السلام نے
07:28ہمیں کھانے میں کچھ ایسی چیزیں
07:30شامل کرنے کے ارشاد فرمایا
07:32کہ جو ہماری صحت کے لیے
07:35بہت ہی فیدہ مند بھی ہیں
07:37اور ان کے اندر ایسے
07:38اللہ تعالیٰ نے قیمی کل پیدا کیے ہوئے ہیں
07:41کہ جو ہماری قوت مدافت کو
07:43مضبوط کر دیتی ہیں
07:44جو آنے والے جناسیم کو
07:46حلا کرنے کی قوت ہے
07:48مدافت اس کو مضبوط کرتی ہے
07:50اس میں نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
07:53الحبت السعودا
07:54وہ سیاد دانے کلونجی جس کو آج کہتے ہیں
07:58فرمایا
07:59فیہا شفاؤن من کل دائم
08:02اللہ السام
08:04فرمایا
08:05موت کے سوا
08:06ہر بیماری کا اللہ
08:07اس میں علاج رکھا ہوا ہے
08:09آج میڈیکل سینس کہتی ہے
08:11ہمارے جسم کے اندر
08:13کسی حصے میں بھی
08:14کوئی سوزش ہوں
08:15تو اس کا علاج کلونجی ہے
08:17آج میڈیکل سینس کہہ رہی ہے
08:19کہ کلونجی کھانے سے
08:21کلونجی کے استعمال سے
08:23ہمارے اندر
08:24ایسے کیمیکلز پیدا ہو جاتے ہیں
08:26کہ جو ہمارے جسم کے اندر
08:30قوت مدافعت کے مضبوط کرتے ہیں
08:32اور جو بیماریوں کے جلدہ سیم ہیں
08:34ان کو حلا کرنے کی طاقت پیدا کرتے ہیں
08:36اسی طرح نبیہ کریم علیہ السلام نے فرمایا
08:40تین چیزوں میں شفاعت
08:41سحی بخاری کے اندر یہ حدیث موجود ہے
08:44اور فرمایا ان میں
08:45ایک شہد
08:46شہد کے پینے سے
08:48انسان کے اندر شفاعت پیدا ہوتی ہے
08:50اور آج میڈیکل سینس اس کی تعدائید
08:53اور اس کی توسیق کر رہی ہے
08:55اسی طرح نبیہ کریم جناب محمد مصطفیٰ علیہ السلام نے ہمیں فرمایا
09:01کہ اذا اکال آہدکم من الطعام
09:04جب تم میں سے کھانا کھائے
09:05تو کھانا چونکہ آپ نے فرمایا
09:07کل بیمین کا
09:09اپنے دائیں ہاتھ سے کھانا چاہیے
09:11تو فرمایا کھانا کھانے کے بعد
09:13ہاتھوں کو فوراں جا کر دھونا نہیں چاہیے
09:16نہ کبرے سے صاف کر لینا چاہیے
09:18آپ فرماتے ہیں
09:20آپ پہلے جو ہاتھ
09:22تمہاری انگلیاں
09:23جن میں کھانا لگا ہوا ہے
09:25سالنچ چپکا ہوا ہے
09:26فرمایا ان کو تمہیں صاف کرنا چاہیے
09:29اپنے لواب کے ساتھ
09:31ان کو چاٹنا چاہیے
09:33یا کسی اپنے بیٹے اور بچے چھوٹے کو
09:36فرمایا اپنی انگلیاں
09:38اور اپنا ہاتھ دو تاکہ
09:39اس کو چاٹ لے وہ کھانا زائع مت کرو
09:42آج میڈیکل سینس کہتی ہے
09:44اور جرمنی کے مہرین
09:46تب نے
09:47اس بات کی تصدیق کی ہے
09:49وہ کہتے ہیں کہ
09:50انسان کے پوروں کے اوپر
09:53انگلیوں کے پوروں کے اوپر
09:54ایسے پروٹین پیدا ہوتے ہیں
09:56کھانا کھانے کے بعد
09:58کہ جو انسان کے اندر
10:00پیدا ہونے والے
10:02جو جراسیم ہوتے ہیں
10:03مختلف بیماریوں کے
10:04ان کو بالکل ہرا کرنے کی قدرت رکھتے ہیں
10:07تو وہ پروٹین
10:08ضائع کرنے کی بجائے
10:10سرور کائنات
10:12موثن انسانیت
10:13حکیم الامت
10:15مولم کائنات
10:16مولم انسانیت
10:17بالمؤمنین روف الرحیم
10:20جناب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:24نے
10:24ہمیں آج سے کئی صدیوں پہلے
10:27ان کی تعلیم ارشاد فرمائی
10:29اسی طرح آپ نے
10:30ہمیں کھانے کی چیزوں کے بارے میں
10:33تعلیم ارشاد فرمائی فرمایا
10:35جب کوئی مسلمان
10:36افطاری کرے
10:37روزہ رکھنے کے بعد
10:38مغرب کے وقت افطاری کرتا ہے
10:41سارے دن کی بوک اور پیاس کی وجہ سے
10:43جس جسم کے اندر جو کمزوری آ جاتی
10:46جو نقاہ تا جاتی ہے
10:48اس کو فوری طور پر
10:50اس کے ازالے کے لیے
10:52فوری طور پر گلوکوز مہیا کرنے کے لیے
10:55نبی کریم علیہ السلام نے فرمائے
10:58اِذَا اَفْتَرَا حَدُكُمْ
11:00فَلِيُفْتِرْ عَلَى تَمْرِنْ
11:02جب تم میں سے کوئی افطاری کرے
11:04تو اسے چاہیے
11:05خجور کے ساتھ افطاری کرے
11:06آج
11:08مجودہ ہمارے دور کے
11:10جو ماہرین ہیں
11:11وہ نیوٹریشن ہیں
11:14اور جو طبق ماہر ہیں
11:16وہ اس بات کو کہنے پر مجبور ہو چکے ہیں
11:19کہ خجور کے اندر
11:21اللہ نے ایسی صلاحیت رکھی ہے
11:23ایسی غزائیت رکھی ہے
11:25کہ جو کئی گینٹے روضہ رکھنے کے بعد
11:28انسان کے اندر
11:30مسلمان کے جسم کے اندر
11:31کمزوری اور نقاحت پیدا ہو جاتی ہے
11:34اس کو فوری گلوکوز مہیا کرنے کی
11:36اللہ نے صرف اسی کے اندر صلاحیت رکھی ہے
11:39اسی طرح
11:40نبی کریم جناب محمد مصطفیٰ
11:43احمد مشتبہ
11:44صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
11:47ہمیں یہ تعلیم ارشاد فرمائی
11:49آپ فرماتے ہیں
11:50کہ اگر کسی
11:52علاقے کے بارے میں تم سنو
11:55کہ وہاں پر تاؤن کی بیماری ہے
11:57تو نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم
12:00فرماتے
12:00اذا سمیتن بی اردن
12:02ایسی سرزمین ایسا علاقہ
12:04کہ جہاں پر تاؤن کی بیماری پیدا ہو چکی ہے
12:07فلا تقدمو علی
12:09تو فرمایا وہاں مت جاؤ
12:10اور فرماوا ایزا کنتم بی اردن
12:13اور تم اگر کسی
12:15اتفاق سے ایسے علاقے میں
12:17موجود ہو
12:18کہ جہاں پر تاؤن جیسی
12:20بیماری پیدا ہو جائے
12:22تو فرمایا فلا تخرجو
12:24فرارم منہو
12:25تو پھر وہاں سے فرار ہونے کی نیے سے
12:29مت نکلو
12:29اس میں کیا حکمت ہے
12:31نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بعد
12:34صدیوں پہلے انسانوں کو سمجھائی
12:36آج میڈیکل طب کہہ رہی ہے
12:39کہ جرہ سیم جہاں پہ ہوں
12:41وہاں پہ ہمیں نہیں جانا چاہیے
12:43یا جرہ سیم لے کر ہمیں وہاں سے
12:45نکل کر کسی اور علاقے میں نہیں پہنچنا چاہیے
12:48نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:50یہ جو بیماریاں ہوتی متعددی
12:53فرمایا ان متعددی بیماریوں کی وجہ سے
12:56بیماریاں پھیلتی ہیں
12:57ایک سے دوسرے کو دوسرے سے تیسرے کو
13:00تو آپ نے ہمیں یہ تعلیم
13:02صدیوں پہلے ارشاد فرمائی
13:04آج میڈیکل سینس
13:06وہی بات کہہ رہی ہے
13:08جو سرور کائناس صلی اللہ علیہ وسلم
13:10نے ارشاد فرمائی تھی
13:11اگرچہ میرے محبوب پیغمبر
13:13علیہ السلام کی ارشادات
13:16وہ کسی سینس کی تصدیق کے
13:18محتاج نہیں ہیں
13:19وہ ان چیزوں سے بالکل بے نیاز ہیں
13:21بالاتر ہیں
13:23لیکن آج ہم دنیا کو یہ بات
13:26واضح کرنا چاہتے ہیں
13:27کہ یہ انوار وحی ہیں
13:29یہ انوار نبوت ہیں
13:30صلی اللہ علیہ وسلم
13:31جو اپنی سجائی اور اپنی صداقت
13:34اور اپنی حقیقت منوار رہے ہیں
13:36اللہ ہمیں نبی کریم علیہ السلام کی
13:39احادیث مبارکہ پر
13:41صحیح معنوں میں عمل پیرہ ہونے کی
13:43توفیق عطا فرمائے
13:44وآخِ دعوانا
13:46ان الحمدللہ رب العالمین
13:48روشن روشن سینہِ ہستی
13:56روشن روشن
14:02کہہ کشاں ہے جگمگ جگمگ
14:09روشن روشن
Comments

Recommended