- 16 hours ago
- #khutbaejumma
- #datadarbarlahore
- #aryqtv
Khutba e Jumma - Friday SerKhutba e Jumma - Friday Sermon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficialmon
Watch All The Episodes || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xict4-IpN7LivO4Tu8Vff0XD
#khutbaejumma #datadarbarlahore #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficialmon
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00:05Surah Al-Fatihah
00:00:50Surah Al-Fatihah
00:01:23Surah Al-Fatihah
00:01:37Surah Al-Fatihah
00:01:59Surah Al-Fatihah
00:02:20Surah Al-Fatihah
00:02:20Surah Al-Fatihah
00:02:26Surah Al-Fatihah
00:02:51Surah Al-Fatihah
00:02:55Surah Al-Fatihah
00:02:59Surah Al-Fatihah
00:03:05Surah Al-Fatihah
00:03:25Surah Al-Fatihah
00:03:44Surah Al-Fatihah
00:03:53Surah Al-Fatihah
00:03:58ơi
00:04:04ڈیٰیص ڈییس سفر ال المظفر رسولان کو بھی روحانی سکون بھی حاصل کیا
00:04:15حضراتِ عرامی قدر آج تئیس سفر ال مظفر ہے
00:04:24और 23 सफर मुझफणे बाद एक तारीक आ रही है प्रसूम 25 सफर वो बर्र सधीर की एक अजीम शख्सियत
00:04:42عشق مصطفیٰ کی شمع کو بجھانے والوں نے بجھانے کی کوشش کی
00:04:48اور آلہ حضرت نے اس شمع کو فروضہ کیا
00:04:53تو آپ کا عرص پاک 25 سفر کو ہے
00:05:00آج داتا صاحب کے تذکرے کے ساتھ
00:05:03سیدی آلہ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلی علی رحمہ
00:05:10آپ کا تذکرہ
00:05:12اس لیے ضروری سمجھتا ہوں
00:05:15کہ خصوصیت سے انگریز نے آ کر جب
00:05:19اہل ایمان کے دلوں سے محبت رسول کو نکالنے کی کوشش کی
00:05:27اور ان چلتی ہوئی آندھیوں کے ان طوفانوں کے راستے میں
00:05:36جس نے سد سکندری قائم کی
00:05:42وہ آلہ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلی علی رحمہ
00:05:48اور فیض عالم رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کے فیض
00:05:52اور آپ کی تعلیمات کو جنہوں نے مٹانے کی کوشش کی وہ مٹ گئے
00:05:58اور آلہ حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلی علیہ رحمہ
00:06:03ان تعلیمات کو اور اجلا کر کے پیش کیا
00:06:06تو حباب گرامی قدر
00:06:10قرآن حکیم کی
00:06:13دو آیات بینات میں نے خطبے میں تلاوت کی ہیں
00:06:22ایمان والے جو ہیں وہ اللہ سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں
00:06:30اور جب اللہ سے بندہ محبت کرنے لگ جاتا ہے
00:06:36تو پھر خالق کائنات فرماتا ہے
00:06:39کہ میں بھی اس بندے سے محبت کرتا ہوں
00:06:44اور پھر یہیں پہ بس نہیں ہوتی
00:06:47بلکہ اللہ کریم جل وعلا فرماتا ہے
00:06:51اے جبریلی امین اے میکائیل اے اسرافیل اے ازرائیل
00:06:55اور اے تمام فرشتوں
00:06:58تم بھی میرے اس بندے سے محبت کرو
00:07:04یعنی بندہ جب اپنے آپ کو
00:07:06اللہ کے حکم کے سپرد کر دیتا
00:07:10یہ بات زیادہ صاحب نے بڑی واضح طور پر لکھی ہے
00:07:13کہ بندہ جب شریعت کے سامنے اپنے آپ کو گرا دیتا ہے
00:07:20تو اللہ اس کو بلندی عطا کر دیتا ہے
00:07:23اللہ اس سے محبت کرتا ہے
00:07:26اپنے فرشتوں کو حکم دیتا ہے
00:07:28میرے فرشتوں تم بھی اس سے محبت کرو
00:07:30اور پھر فرشتوں کی جماعتیں متعین ہوتی ہیں
00:07:37انہیں زمین پہ بھیجا جاتا ہے
00:07:40اور انہیں یہ ٹارگٹ دیا جاتا ہے
00:07:44یہ ذمہ داری سونپی جاتی ہے
00:07:47کہ اے میرے فرشتوں جاؤ زمین پر
00:07:51جس بندے نے مجھ سے محبت کی ہے
00:07:55جس نے میری شریعت کے سامنے اپنے سر کو جھکا دی آئے
00:08:00میں بھی اس سے محبت کرتا ہوں
00:08:02فرشتوں تم بھی اس سے محبت کرتے ہو
00:08:05جاؤ زمین میں پھیل جاؤ
00:08:08اور لوگوں کے دلوں میں میرے اس بندے کی محبت کو ڈال دو
00:08:16آپ نے عرص کے موقع پر جو منظر دیکھا ہے
00:08:21اٹھارہ لاکھ لوگوں نے
00:08:26تین دنوں میں بارگاہ گنج بخش میں حاضری دی ہے
00:08:32آپ اندازہ لگائیے
00:08:34اٹھارہ لاکھ
00:08:37تو پچھلے سال کے جو آدادوں شمار تھے
00:08:41وہ تیرہ باز بارہ یا پندرہ لاکھ تھے
00:08:47اس دفعہ اٹھارہ لاکھ ہیں
00:08:50اگلی دفعہ اکیس لاکھ ہو جائیں گے
00:08:53تو یہ وہ بات ہے
00:08:56کہ جنہوں نے اللہ کے ساتھ سچی محبت کی ہے
00:09:01اور اس محبت کی دلیل یہ ہے
00:09:04کہ انہوں نے اللہ کے احکامات
00:09:06اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کے سامنے
00:09:10اپنے آپ کو گرا دیا ہے
00:09:12سرنڈر کر دیا ہے
00:09:14پھر اللہ نے ان کی محبت
00:09:17کو یوں بڑھوتری دی
00:09:19سب سے پہلے تو خود ان سے محبت کی
00:09:22پھر فرشتوں کو حکم دیا محبت کرو
00:09:25پھر فرشتوں کی ڈیوٹیاں لگا دیں
00:09:28کہ جاؤ رہتی دنیا تک
00:09:30میرے اس بندے کی محبت
00:09:32لوگوں کے دلوں میں ڈالتے رہو
00:09:35یہاں ایک بات میں عرض کروں
00:09:38جو اس حدیث پاک کا
00:09:41ظاہری مفہوم ہے
00:09:43وہ تو یہ ہے نا
00:09:45کہ جب بندہ اللہ کے حکامات کی پیروی کرتا ہے
00:09:48اور اللہ کریم جلہ وعلا کے حکم کے سامنے
00:09:54سرنڈر کر کے
00:09:55اللہ سے محبت کا ثبوت دیتا ہے
00:09:58تو وہ ابھی تو زندگی کی کیفیت میں ہے نا
00:10:02ظاہری حیات میں ہے
00:10:03تو ظاہری مفہوم بظاہر
00:10:05حدیث پاک کا یہ نظر آتا ہے
00:10:07کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
00:10:09میں بھی اس سے محبت کرتا ہوں
00:10:10میرے فرشتوں تم بھی محبت کرو
00:10:12اور جاؤ دنیا والوں کو بھی
00:10:14اس بندے کی محبت کی طرف مائل کرو
00:10:17بظاہر ظاہری حیات کا ایک مفہوم نظر آتا ہے
00:10:21لیکن یہ دائمی محبت ہے
00:10:25کہ جون جون وقت گزرتا ہے
00:10:29محبت بڑھتی ہی چلی جاتی ہے
00:10:31چونکہ آبادی بڑھتی ہے
00:10:34اور فرشتے بھی
00:10:36اپنی کوشش میں لگے ہوئے ہیں
00:10:39لہذا آبادی بڑھنے کے ساتھ ساتھ فرشتے
00:10:43آنے والی مخلوق
00:10:45آنے والے انسانوں کے دلوں میں بھی محبت ڈالتے چلے جاتے ہیں
00:10:50ایک ہزار سال تقریباً
00:10:54آپ کا نو سو تیراسیمہ عرص تھا گویا
00:10:57نو سو تیراسی سال تو آپ کے وسال کو ہو گئے
00:11:01ٹھیک ہے
00:11:03تو تقریباً ایک ہزار سال گزر گیا ہے
00:11:08یہ محبت کم ہونے کو نہیں آرہی
00:11:11بڑھتی ہی چلی جا رہی
00:11:13تو حبابِ گرامی قدر اس کے پیچھے
00:11:16اللہ کریم جللہ وعلا
00:11:18کہا وہ حکم کار فرمائے
00:11:20جاؤ میرے فرشتوں
00:11:21لوگوں کے دلوں میں میرے اس بندے کی محبت ڈالتے رہنا
00:11:25اور ان کا کام ہی پھر یہی ہوتا ہے
00:11:27وہ یہی کام کرتے ہیں
00:11:29تو حبابِ گرامی قدر
00:11:31ہم نے
00:11:32سیدی فیضِ عالم
00:11:34داتا گنج بحش علی حجویری
00:11:36رحمت اللہ تعالی علی کے
00:11:38عرص پاک کی
00:11:40تقریبات یہاں سجائیں
00:11:42مسجد تین دن نہیں
00:11:45بلکہ پانچ دن
00:11:47مسلسل تقریبات
00:11:48مسجد میں ہوتی رہیں
00:11:50پہلی تقریب مقابلہ حسنِ قرات تھا
00:11:53مقابلہ حسنِ تقریب تھا
00:11:56پھر اس سے اگلی تقریب جو ہے
00:11:58تصوف کانفرنس تھی گزشتہ جمعت المبارک کو
00:12:02پھر عشاء کے بعد اسی دن جمعت المبارک کو
00:12:07مشاعرہ منقبت تھا
00:12:09یعنی تقریباً بیس سے پچیس شاعر تھے
00:12:13جنہوں نے سیدی فیضِ عالم کی بارگاہ
00:12:15ہمیں نظرانہ منقبت پیش کیا
00:12:17یہ بھی تو اسی محبت کے بڑھانے کا ہی ایک سلسلہ ہے
00:12:23اس کے بعد پھر افتتائی تقریب
00:12:27پھر سبیل کی افتتائی تقریب
00:12:31پھر لنگر کی افتتائی تقریب
00:12:34پھر یہاں مسجد میں
00:12:37پہلی محفلِ حسنِ قرات
00:12:39اس میں دو خطاب اثر تک یہ چلا
00:12:43پھر مغرب کے بعد علمی تربیتی نشست
00:12:46جس میں علماء نے بیانات کیے
00:12:49درسِ قرآن دیا
00:12:51درسِ تصوف دیا
00:12:52درسِ حدیث دیا
00:12:54اور فیضِ عالم رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی
00:12:57سیرت و کردار کو بیان کیا
00:13:00پھر عشاء ہو گئی عشاء کے بعد
00:13:02پھر مجلسِ سیدِ حجویر کے نام سے
00:13:05ایک علمی مذاکرہ
00:13:08وہ بھی آپ نے دیکھا
00:13:11لائیو پوری دنیا میں چلا
00:13:13اے آر وائی کیو ٹی وی کے ذریعے سے
00:13:15اور اس میں میں
00:13:18فیضِ عالم کے کرم سے
00:13:20میں مذبان تھا
00:13:22تو کتنے سکالرز تھے
00:13:25ان سے سوالات کیے
00:13:26فیضِ عالم کی تعلیمات کے حوالے سے
00:13:28فیضِ عالم رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کی
00:13:31شخصیت کے حوالے سے
00:13:33آپ کی سیرت اور کردار کے حوالے سے
00:13:36کشف الماجوب کے حوالے سے
00:13:37اس کے بعد پھر رات بارہ
00:13:40ساڑھے بارہ مجھے تک
00:13:41محفلِ ناکھ پھر دعا
00:13:43پھر دوسرا دن آ گیا
00:13:45تو فجر سے ہی شروع ہو گیا کام
00:13:47فجر کے بعد
00:13:49قرآن خانی
00:13:52تقریباً دو اڑھائی سو بچے
00:13:55جو مختلف مدارس سے
00:13:58تشریف لائے
00:13:59انہوں نے
00:14:00فجر کی نماز کے بعد
00:14:01قرآن خانی کی
00:14:02اور پھر ان کو ناشتہ پیش کیا گیا
00:14:06اس کے بعد پھر نو بجے
00:14:08علمی روحانی محفل
00:14:11شروع ہوئی اور زہر تک رہی
00:14:14جس میں بڑے بڑے جید علماء نے خطابات کیے
00:14:18آپ نے ناتیں سنیں
00:14:20آپ نے تلاوتِ قرآنِ حکیم سے
00:14:22اپنے دلوں کو منور کیا
00:14:25پھر زہر کے بعد دوسرے دن کی محفلِ حسنِ قرآن
00:14:28درمیان میں دو یا تین خطاب
00:14:30اور پھر اثر کے بعد
00:14:33تھوڑا وقفہ
00:14:34مغرب کے بعد
00:14:35پھر وہی علمی
00:14:36تربیتی
00:14:37روحانی نشست
00:14:38اور
00:14:40عشاء کے بعد
00:14:41پھر دوسری مجلسِ سیدِ حجویر
00:14:44اور یہ بھی لائیو آئی
00:14:47اسی طرح
00:14:48پھر اس کے بعد
00:14:50ختم شریف
00:14:51دوسرے دن کا
00:14:52یہ تقریباً جا کے
00:14:53ایک بجے
00:14:54ختم شریف
00:14:56آخری
00:14:57یعنی دعا کے بعد
00:14:58اختتام پذیر ہوا
00:15:00تو تیسرے دن پھر وہی روٹین
00:15:03قرآن خانی
00:15:04علمی روحانی محافل
00:15:06پھر اس کے بعد
00:15:08محفلِ حسنِ قرآت
00:15:09اس میں
00:15:10تین بڑے عظیم لوگوں کے خطاب
00:15:14پھر اثر کے بعد
00:15:15وقفہ
00:15:16مغرب کے بعد
00:15:17پھر
00:15:18علمی تربیتی نشست
00:15:20اور
00:15:21عشاء کے بعد
00:15:21پھر مجلسِ سیدِ حجویر
00:15:23اور پھر تو آن لائن سارا رہا
00:15:27مجلسِ سیدِ حجویر کے بعد
00:15:29پھر ختم شریف کا آغاز ہوا
00:15:31اور اختتامی دعا جا کے کہیں
00:15:33ایک بجے ہوئی
00:15:34تو یہ تین دن
00:15:35بلکہ پانچ دن
00:15:37مسلسل
00:15:37کیا ہوا
00:15:40تذکرہ کس کا ہے
00:15:41سیدی فیضِ عالم کا
00:15:42تو یہ
00:15:44اس کا
00:15:45جو پیچھے سبب ہے
00:15:47وہ کیا ہے
00:15:48سبب یہ ہے
00:15:49کہ سیدی فیضِ عالم
00:15:51رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے
00:15:53اللہ اور اللہ کے
00:15:54رسول کے
00:15:55احکامات پر
00:15:56عمل کر کے
00:15:57اپنے آپ کو
00:15:59اللہ کا محبوب بنایا
00:16:01اور اللہ کریم جلہ وعالیٰ نے
00:16:04فرشتوں کا بھی محبوب بنوا دیا
00:16:06اور انسانیت کا بھی
00:16:08محبوب بنا دیا
00:16:09یہاں
00:16:10اٹھارہ لاکھ لوگ آکے
00:16:12سلامی پیش کر کے
00:16:13حاضری کر کے
00:16:14تشریف لے گئے
00:16:16تو حبابِ گرامی قدر یہی
00:16:18سیدی فیضِ عالم
00:16:19رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
00:16:21ہمیں ان کی
00:16:22تعلیمات کی طرف
00:16:23توجہ دینی چاہیے
00:16:25آپ کی تعلیمات
00:16:26جو ہمارے پاس
00:16:28کتابی صورت میں
00:16:29موجود ہیں
00:16:29وہ ہے
00:16:30کشف المحجوب شریف
00:16:31پہلا چپٹر ہی
00:16:32علم کا
00:16:35اس باتِ علم
00:16:36کا پہلا چپٹر ہے
00:16:38اور اسی طرح
00:16:39آگے چل کے
00:16:40آپ فرماتے ہیں
00:16:41کہ
00:16:42علمِ حقیقت
00:16:43اور علمِ شریعت
00:16:44جو ہے
00:16:45اس میں
00:16:47علمِ حقیقت
00:16:49کو بیان کرتے ہوئے
00:16:50فرماتے ہیں
00:16:51اس کی دو جہتیں ہیں
00:16:55ایک
00:16:56علمِ حقیقت
00:17:00اصول کی صورت میں ہے
00:17:02اور ایک
00:17:03علمِ حقیقت
00:17:04فرو کی صورت میں
00:17:07اصول کی پھر دو قسمیں ہیں
00:17:09ظاہری قسم ایک ہے
00:17:11اور ایک باطنی ہے
00:17:13ظاہراً تو یہ ہے نا
00:17:15کہ بندہ یہ کہے
00:17:16کہ میں ایمان لایا
00:17:17اللہ پر
00:17:17اس کے فرشتوں پر
00:17:18اس کے رسولوں پر
00:17:19اس کے کتابوں پر
00:17:20ایمانیات
00:17:21ساری پہ ایمان لایا
00:17:22مسلمان ہو گیا
00:17:23یہ
00:17:25علمِ اصول کی
00:17:27ظاہری
00:17:27صورت ہے
00:17:29اور باطنی صورت
00:17:30کیا ہے
00:17:31کہ اس ایمان
00:17:33کی لذت
00:17:34دل میں
00:17:35محسوس کرے
00:17:38یہ باطنی صورت
00:17:40اسی طرح فرمایا
00:17:42علمِ فرو
00:17:43جو ہیں
00:17:44اس کی
00:17:46ظاہری
00:17:46صورت
00:17:47یہ ہے
00:17:48کہ بندے
00:17:50کے
00:17:50ظاہری
00:17:51معاملات
00:17:52بہتر
00:17:53ہو
00:17:54وہ لوگوں
00:17:55کے ساتھ
00:17:56اچھے انداز
00:17:56سے پیش آتا ہو
00:17:57اچھے اخلاق
00:17:58کا مالک ہو
00:17:59لوگوں کے حقوق
00:18:00ادا کرتا ہو
00:18:01اور اس کی
00:18:03باطنی
00:18:03کیفیت
00:18:04یہ ہے
00:18:05کہ وہ
00:18:06دل سے
00:18:07یہ سارے
00:18:09عامال
00:18:10رضا
00:18:11رب کی
00:18:11خاطر کر رہا
00:18:12ہو
00:18:13ویا
00:18:14وہاں
00:18:14ریا
00:18:14کاری
00:18:14نہ
00:18:15ہو
00:18:15وہاں
00:18:15تسنو
00:18:16نہ
00:18:16ہو
00:18:16وہاں
00:18:17بناوٹ
00:18:17نہ
00:18:18ہو
00:18:18تو یہی سے
00:18:19میں
00:18:19اب سیدی
00:18:20آلہ حضرت
00:18:21امام
00:18:22احمد
00:18:22رضا
00:18:23خان
00:18:23فاضل
00:18:24بریلی
00:18:24علیہ الرحمہ
00:18:25کی طرف
00:18:25آپ کو
00:18:26لیے
00:18:27چلتا
00:18:27ہوں
00:18:27سیدی
00:18:29آلہ حضرت
00:18:29جو ہیں
00:18:30آپ
00:18:31کندھار
00:18:33کے
00:18:33پتھان
00:18:34خاندان
00:18:34سے
00:18:35تعلق
00:18:35رکھتے
00:18:35تھے
00:18:36اور یہ
00:18:37خاندان
00:18:38جو ہے
00:18:38یہ
00:18:40رسول
00:18:41اللہ
00:18:42صلی اللہ
00:18:42علیہ
00:18:43وسلم
00:18:43کے
00:18:44ایک
00:18:44صحابی
00:18:45کی
00:18:45اولاد
00:18:46سے
00:18:49عبد
00:18:50الرشید
00:18:51نام
00:18:51ہے
00:18:51انہ
00:18:51ان کی
00:18:54پوتے
00:18:55تھے
00:18:56سرجون
00:18:57ان کے
00:18:58پانچ
00:18:59بیٹے
00:18:59تھے
00:19:00چوتھے
00:19:01نمبر
00:19:01پہ جو
00:19:02بیٹا
00:19:02تھا
00:19:02وہ
00:19:03مشہور
00:19:04ہوا
00:19:04بڑہیچ
00:19:05کے
00:19:06نام
00:19:06سے
00:19:06اور
00:19:07وہیں
00:19:07سے
00:19:07بڑہیچ
00:19:08خاندان
00:19:09آگے
00:19:09بڑھا
00:19:09اسی
00:19:11خاندان
00:19:11سے
00:19:12سیدی
00:19:13فیض
00:19:13سیدی
00:19:14آلہ حضرت
00:19:15امام
00:19:15احمد
00:19:16رضا
00:19:16خان
00:19:16فاضل
00:19:17بریلی
00:19:17علیہ الرحمہ
00:19:18آپ
00:19:18دیکھیں
00:19:18داتا
00:19:19صاحب
00:19:19بھی
00:19:20افغانستان
00:19:21سے
00:19:21تشریف
00:19:21لائے
00:19:22اور
00:19:23حضرت
00:19:24آلہ حضرت
00:19:25بھی
00:19:25اسی علاقے
00:19:26سے
00:19:26تشریف
00:19:27لائے
00:19:27تو
00:19:29اس
00:19:30بڑھیج
00:19:30خاندان
00:19:31میں
00:19:31آلہ حضرت
00:19:32کے
00:19:32دادا
00:19:32تھے
00:19:34رضا
00:19:35علی
00:19:35خان
00:19:36یہ
00:19:37آپ کے
00:19:39دادا
00:19:39سے
00:19:39بھی
00:19:40پہلے
00:19:40آپ کے
00:19:41جو
00:19:42خاندان
00:19:42کے
00:19:43جدی
00:19:43آلہ
00:19:43تھے
00:19:44وہ
00:19:44کندھار
00:19:45سے
00:19:45ادھر
00:19:46ہندوستان
00:19:47بریلی
00:19:48کے علاقے
00:19:48میں
00:19:48تشریف
00:19:51سلطنت
00:19:52کا
00:19:52دور
00:19:53تھا
00:19:54تو
00:19:55رضا
00:19:56علی
00:19:56خان
00:19:56اپنے
00:19:57وقت
00:19:57کے
00:19:57بہت
00:19:57بڑے
00:19:58علم
00:19:58بہت
00:19:59بڑے
00:19:59محدث
00:20:00مفسر
00:20:00تھے
00:20:01اور
00:20:02بہت
00:20:02بڑے
00:20:03شیخ
00:20:03طریقت
00:20:04بھی
00:20:04تھے
00:20:04ان کے
00:20:06بیٹے ہیں
00:20:06نقی
00:20:07علی
00:20:07خان
00:20:08یہ
00:20:09آلہ
00:20:09حضرت
00:20:09کے
00:20:10والد
00:20:10گرامی
00:20:10ہیں
00:20:11آپ
00:20:12بھی
00:20:12اپنے
00:20:13دور
00:20:13کے
00:20:13بہت
00:20:13بڑے
00:20:14یعنی
00:20:14ایک
00:20:14علمی
00:20:15روحانی
00:20:15خاندان
00:20:16تھا
00:20:16تو
00:20:17یہاں
00:20:18یہ
00:20:18بات
00:20:18بڑی
00:20:18واضح
00:20:19طور پر
00:20:19نظر
00:20:19آتی
00:20:20ہے
00:20:20کہ
00:20:21روحانیت
00:20:22علم
00:20:22کے
00:20:22ساتھ
00:20:23اور
00:20:23علم
00:20:23روحانیت
00:20:24کے
00:20:24ساتھ
00:20:25ہما وقت
00:20:26جڑا
00:20:26ہوا
00:20:26ہے
00:20:27فیضی
00:20:28عالم
00:20:28رحمت
00:20:28اللہ
00:20:29تعالی
00:20:29جب
00:20:30تشریف
00:20:30لائیں
00:20:30آپ سے
00:20:31بڑا
00:20:31محدث
00:20:31برے
00:20:32صغیر
00:20:32میں
00:20:32کوئی
00:20:33نہیں
00:20:33آپ سے
00:20:34بڑا
00:20:34مفسر
00:20:35کوئی
00:20:35نہیں
00:20:35تو
00:20:37آپ سے
00:20:37بڑا
00:20:38فقی کوئی
00:20:38نہیں
00:20:38فقی
00:20:40ہنفی
00:20:40کے
00:20:40بہت
00:20:41بڑے
00:20:42عالم
00:20:42تھے
00:20:43تو
00:20:44ایسے ہی
00:20:45حضرت
00:20:45امام
00:20:47احمد
00:20:47رضا
00:20:48خان
00:20:48فاضل
00:20:48بریلی
00:20:49علی
00:20:49رحمہ
00:20:49جو
00:20:49ہے
00:20:50نکی
00:20:51علی
00:20:51خان
00:20:51کے
00:20:51ہاں
00:20:52آپ
00:20:53کی
00:20:53ولادت
00:20:54دس
00:20:55شوال
00:20:56بارہ
00:20:57سو
00:20:58بہتر
00:20:59ہجری
00:21:00کو
00:21:01ہوئی
00:21:02اور
00:21:03جون
00:21:06چودہ
00:21:06جون
00:21:08اٹھارہ
00:21:09سو
00:21:10چھپن
00:21:10عیسوی
00:21:11آپ کی
00:21:13ولادت
00:21:14کی
00:21:14تاریخ
00:21:14ہے
00:21:14اور
00:21:15اللہ تعالی
00:21:16بعض
00:21:17شخصیات
00:21:18کو
00:21:18خاص
00:21:19کاموں
00:21:19کے لئے
00:21:20بھیجتا ہے
00:21:20یہ وہ
00:21:22دور
00:21:22تھا
00:21:22جب
00:21:23یہاں
00:21:24سے
00:21:25اسلامی
00:21:26سلطنت
00:21:26کو
00:21:27لپیٹ
00:21:27رہتے
00:21:28لپیٹتے
00:21:29ہوئے
00:21:29ساری
00:21:30سلطنت
00:21:31انگریز
00:21:31نے
00:21:31قبضہ
00:21:32کر لی
00:21:32تھی
00:21:32اس سے
00:21:33اگلے
00:21:34سال
00:21:34اٹھارہ
00:21:35سو
00:21:35ستاون
00:21:36میں
00:21:36تو
00:21:36دلی
00:21:36پہ
00:21:36بھی
00:21:36قبضہ
00:21:37ہو گیا
00:21:38یعنی
00:21:39دلی
00:21:39پہ
00:21:39قبضہ
00:21:39ہونے
00:21:40سے
00:21:40ایک
00:21:41سال
00:21:41پہلے
00:21:43اعلی حضرت
00:21:44امام
00:21:45احمد
00:21:45رضا
00:21:45خان
00:21:45فاض
00:21:46لبریلی
00:21:46علیہ
00:21:47رحمہ
00:21:47اس دنیا
00:21:48میں
00:21:48تشریف
00:21:48لائے
00:22:17اللہ
00:22:47جیسے
00:22:49کے بدن
00:22:49سے
00:22:49نکال
00:22:50دو
00:22:50پھر
00:22:51ہمیں
00:22:52یہ بھی
00:22:52پیغام
00:22:52دیا
00:22:53کسی نے
00:22:54پوچھا
00:22:55قرآن
00:22:55کا
00:22:55مغز
00:22:56کیا
00:22:56ہے
00:22:56کسی نے
00:22:57پوچھا
00:22:58ایمان
00:22:58کی
00:22:58روح
00:22:59کیا
00:22:59ہے
00:22:59اور
00:23:01ایمان
00:23:02کی
00:23:03جان
00:23:04کیا
00:23:04ہے
00:23:04دین
00:23:06کی
00:23:06جان
00:23:06کیا
00:23:07ہے
00:23:07تو
00:23:07اللہمہ
00:23:08اقبال
00:23:08نے
00:23:08فرمایا
00:23:09مغز
00:23:09قرآن
00:23:10روح
00:23:11ایمان
00:23:12جان
00:23:13دیں
00:23:17سرکار
00:23:18صلی اللہ
00:23:18علیہ وسلم
00:23:18کی
00:23:18محبت
00:23:19قرآن
00:23:19کا
00:23:20مغز
00:23:20بھی
00:23:20ہے
00:23:21ایمان
00:23:21کی
00:23:22روح
00:23:22بھی
00:23:22ہے
00:23:22اور
00:23:23دین
00:23:23کی
00:23:23جان
00:23:23بھی
00:23:24ہے
00:23:24اس
00:23:25محبت
00:23:25کو
00:23:25سمال
00:23:26کے
00:23:26رکھ
00:23:26لیا
00:23:26تو
00:23:27گویا
00:23:27تم
00:23:28نے
00:23:28دین
00:23:29کو
00:23:29بھی
00:23:29بچا
00:23:29لیا
00:23:30ایمان
00:23:30کو
00:23:31بھی
00:23:31بچا
00:23:31لیا
00:23:31قرآن
00:23:32کو
00:23:32بھی
00:23:32بچا
00:23:33لیا
00:23:34اللہمہ
00:23:35اقبال
00:23:35نے
00:23:35اس
00:23:35جان
00:23:36متوجہ
00:23:36کیا
00:23:37مسلمان
00:23:37کو
00:23:37تو
00:23:38اسی
00:23:39دور
00:23:39میں
00:23:39اعلیٰ حضرت
00:23:41امام
00:23:42احمد
00:23:42رضا
00:23:42خان
00:23:43آپ کا
00:23:43جو
00:23:44نام
00:23:44رکھا
00:23:45محمد
00:23:45رضا
00:23:48اور
00:23:48آپ کو
00:23:49آپ کی
00:23:49والدہ
00:23:50امن
00:23:51میاں
00:23:51کے
00:23:51نام
00:23:51سے
00:23:53یعنی
00:23:53یہ
00:23:54ایک
00:23:54محبت
00:23:55والا
00:23:55نام
00:23:55ہے
00:23:55جو
00:23:55بچوں
00:23:56کو
00:23:56گھر
00:23:56میں
00:23:56جس
00:23:57نام
00:23:57سے
00:23:57پکارا
00:23:58جاتا
00:23:58ہے
00:23:58تو
00:23:59یہاں
00:24:05جن
00:24:06کا
00:24:07مفہوم
00:24:08اچھا
00:24:08ہو
00:24:08ہم تو
00:24:09ناموں
00:24:10کو
00:24:10بگاڑ کے
00:24:11یعنی
00:24:12نام
00:24:12بڑا
00:24:12اچھا ہے
00:24:13اس کو
00:24:13بگاڑ کے
00:24:14ایسا
00:24:14بگاڑتے ہیں
00:24:15کہ
00:24:15اس کا
00:24:16مفہوم
00:24:17بگڑ جاتا ہے
00:24:18تو
00:24:18یہاں
00:24:19وہ
00:24:19صورتحال
00:24:20نہیں
00:24:20ہیں
00:24:21پھر
00:24:22خاندان
00:24:23والے
00:24:23جو ہیں
00:24:24آپ کو
00:24:24احمد
00:24:24میاں
00:24:25کہتے
00:24:26احمد
00:24:27میاں
00:24:28تو
00:24:28حباب
00:24:29ارامی قدر
00:24:29تقریبا
00:24:31ساڑھے
00:24:35بسم اللہ
00:24:35شریف
00:24:36ہوئی
00:24:37آپ
00:24:38نے
00:24:39تعلیم
00:24:39کا
00:24:39آغاز
00:24:40کیا
00:24:40ہے
00:24:41اور
00:24:42آپ
00:24:42اندازہ
00:24:42لگائیں
00:24:43کہ
00:24:44تقریبا
00:24:44چھے
00:24:45مہینوں
00:24:46میں
00:24:46چار
00:24:46سال
00:24:46کی
00:24:47عمر
00:24:47میں
00:24:47آپ
00:24:47نے
00:24:47ناظرہ
00:24:48قرآن
00:24:48کریم
00:24:49پڑھ
00:24:49لیا
00:24:49تھا
00:24:49آج
00:24:50چار
00:24:51سال
00:24:51کے
00:24:51بچے
00:24:51کو
00:24:52اپنا
00:24:52بھی
00:24:53پتا
00:24:53نہیں
00:24:53ہوتا
00:24:53تو
00:24:54یہ
00:24:54وہ
00:24:54خصوصی
00:24:55احتمام
00:24:56ہوتا
00:24:57خاص
00:24:57شخصیات
00:24:58کے لیے
00:24:59جن سے
00:25:00بڑا
00:25:00کام
00:25:01لیا
00:25:01جانا
00:25:01ہوتا
00:25:01ہے
00:25:02اور
00:25:03چھے
00:25:04سال
00:25:04کی
00:25:04عمر
00:25:05میں
00:25:05ملاد
00:25:07شریف
00:25:07کے
00:25:07بڑے
00:25:08جلسے
00:25:09میں
00:25:09آپ
00:25:09نے
00:25:09عربی
00:25:10زبان
00:25:10میں
00:25:12تقریبا
00:25:13ڈیڑھ
00:25:13سے
00:25:14دو
00:25:14گھنٹے
00:25:14خطاب
00:25:16کیا
00:25:16ہے
00:25:16چھے
00:25:17سال
00:25:17کی
00:25:17عمر
00:25:18میں
00:25:20اور
00:25:21پھر
00:25:24تیرہ
00:25:25سال
00:25:26تقریبا
00:25:28بارہ
00:25:30سال
00:25:30دس
00:25:31مہینے
00:25:32تیرہ
00:25:33سال
00:25:33ہی
00:25:34ہو گئے
00:25:34تیرہ
00:25:35سال
00:25:35کی عمر
00:25:35میں
00:25:36آپ
00:25:36اس
00:25:36وقت
00:25:37کے
00:25:37تمام
00:25:38علوم
00:25:38سے
00:25:39سند
00:25:40فراغت
00:25:41لے
00:25:41چکے
00:25:41تھے
00:25:42اور
00:25:43اسی
00:25:44وقت
00:25:44والد
00:25:46گرامی
00:25:47نے
00:25:47محسوس
00:25:47کیا
00:25:48کہ
00:25:48یہ
00:25:48بچہ
00:25:49اب
00:25:50بچہ
00:25:51نہیں
00:25:51ہے
00:25:51یہ
00:25:53دنیا
00:25:54علم
00:25:54کا
00:25:54ایک
00:25:55ستارہ
00:25:55ہے
00:25:55تو
00:25:56اسی
00:25:57وقت
00:25:58فتوہ
00:25:59نویسی
00:25:59کا
00:26:00کام
00:26:00یعنی
00:26:02تیرہ
00:26:03سال
00:26:03کی عمر
00:26:03میں
00:26:04دستار
00:26:05فضیلت
00:26:05سجی
00:26:06ہے
00:26:06اور
00:26:07تیرہ
00:26:07سال
00:26:08کی
00:26:08عمر
00:26:08میں
00:26:09آپ
00:26:10کو
00:26:10فتوہ
00:26:10نویسی
00:26:11کی
00:26:11ذمہ
00:26:11داری
00:26:12بھی
00:26:12سونپ
00:26:12دی
00:26:12کہ
00:26:13اب
00:26:13بریلی
00:26:14شریعت
00:26:15میں
00:26:15جتنے
00:26:16استفتہ
00:26:17آئیں
00:26:17گے
00:26:17یعنی
00:26:18فتوے
00:26:18کے
00:26:18لیے
00:26:18جو
00:26:19سوال
00:26:19ہوتے
00:26:19ہیں
00:26:20وہ
00:26:20آئیں
00:26:20گے
00:26:21تو
00:26:21ان کا
00:26:21جواب
00:26:22احمد
00:26:22رضا
00:26:23تم
00:26:23لکھو
00:26:23گے
00:26:40احباب
00:26:41گرامی
00:26:41قدر
00:26:42اعلیٰ حضرت
00:26:43امام آمد
00:26:44رضا خان
00:26:45مسند
00:26:46تدریس
00:26:47پہ بھی
00:26:47بیٹھ گئے ہیں
00:26:49پڑھانے
00:26:49بھی
00:26:49لگے ہیں
00:26:50مسند
00:26:51افتا
00:26:52پہ بھی
00:26:52بیٹھ گئے ہیں
00:26:53فتوہ
00:26:53بھی
00:26:53لکھنے
00:26:54لگے ہیں
00:26:54اور
00:26:55فتوے
00:26:56کتنے
00:26:57لکھے
00:26:58اتنے
00:26:59فتوے
00:27:00لکھے
00:27:00اتنے
00:27:01فتوے
00:27:01لکھے
00:27:02کہ جب
00:27:03ان کو
00:27:03جمع کیا
00:27:04گیا
00:27:05تو
00:27:05بتیس
00:27:06جلدوں
00:27:07پر
00:27:07مشتمل
00:27:07فتوہ
00:27:08رضویہ
00:27:08بن گیا
00:27:10بندازہ
00:27:11لگائیے
00:27:12اور
00:27:13ہر
00:27:14فتوہ
00:27:14دلائل
00:27:16سے
00:27:16اتنا
00:27:17مزین
00:27:17ہے
00:27:17کہ
00:27:19سب سے
00:27:19پہلے
00:27:20قرآنی
00:27:20آیاز
00:27:21سے
00:27:21استدلال
00:27:22ہے
00:27:22پھر
00:27:23احادیث
00:27:23نبوی
00:27:24سے
00:27:24استدلال
00:27:25ہے
00:27:25پھر
00:27:26فقہا
00:27:27کی
00:27:28تصریحات
00:27:29سے
00:27:29استدلال
00:27:29ہے
00:27:30اور
00:27:30پھر
00:27:31اپنی
00:27:31رائے
00:27:31بھی
00:27:32بیان
00:27:32کرتے ہیں
00:27:33کہ
00:27:33احمد
00:27:34رضا
00:27:34یہ
00:27:34کہتا
00:27:35ہے
00:27:35اس
00:27:35مسئلے
00:27:35کے
00:27:36بارے
00:27:37تو
00:27:38باب
00:27:38گرامی
00:27:39قدر
00:27:39یہ
00:27:39علمی
00:27:40غصات
00:27:41ہیں
00:27:41اور
00:27:42پھر
00:27:42اللہ تعالی
00:27:43میں
00:27:45آپ
00:27:45کو
00:27:45اگر
00:27:46سیدی
00:27:46غوث
00:27:47آزم
00:27:47رحمت
00:27:48اللہ تعالی
00:27:49کے
00:27:49قصیدہ
00:27:50غوثیہ
00:27:50کے
00:27:51ایک
00:27:51شیر
00:27:51کی طرف
00:27:52لے
00:27:52کے
00:27:52چلوں
00:27:52تو
00:27:53آپ
00:27:53فرماتے ہیں
00:27:54درست
00:27:54العلم
00:27:55حتی
00:27:56سرت
00:27:56قطبہ
00:27:57میں
00:27:59علم
00:27:59پڑھتا
00:27:59رہا
00:28:00علم
00:28:01پڑھتا
00:28:01رہا
00:28:02پھر
00:28:02کیا
00:28:02ہوا میں
00:28:03مقام
00:28:03کتبیت
00:28:04پہ
00:28:04فائز
00:28:05ہو گیا
00:28:05کتب
00:28:05بن گیا
00:28:06یعنی
00:28:07علم
00:28:07پڑھا
00:28:08روحانیت
00:28:09کے
00:28:09مقام
00:28:09کتبیت
00:28:10پہ
00:28:10فائز
00:28:11ہو گیا
00:28:11تو
00:28:12یہاں
00:28:13علم
00:28:13کی
00:28:14وسط
00:28:14سینے
00:28:15میں
00:28:15آئی
00:28:15اور
00:28:16تقوی
00:28:17اور
00:28:17تحارت
00:28:18تو
00:28:18تھا ہی
00:28:19پھر
00:28:20آپ
00:28:21کی
00:28:22روحانی
00:28:23کیفیات
00:28:24یہ ہیں
00:28:24کہ
00:28:25اب
00:28:25وہ
00:28:26متداولہ
00:28:27علوم
00:28:28جو
00:28:28بیس
00:28:29کی
00:28:30تعداد
00:28:30میں
00:28:31یا
00:28:31بائیس
00:28:31کی
00:28:31تعداد
00:28:32میں
00:28:32تھے
00:28:32وہ
00:28:33پھر
00:28:34آپ
00:28:34کے
00:28:34علوم
00:28:35کی
00:28:35تعداد
00:28:35صرف
00:28:36بائیس
00:28:36نہیں
00:28:36رہی
00:28:37بلکہ
00:28:38پچپن
00:28:39علوم
00:28:40ایسے
00:28:40ہیں
00:28:41جن میں
00:28:42آلہ حضرت
00:28:43سیدی
00:28:43امام
00:28:44احمد
00:28:44رضا
00:28:45خان
00:28:45فاضل
00:28:46بریلی
00:28:46علیہ
00:28:46رحمہ
00:28:47کو
00:28:47مہارت
00:28:47حاصل
00:28:48دی
00:28:50قرآن
00:28:51حکیم
00:28:51کا
00:28:51ترجمہ
00:28:52اردو
00:28:54زبان
00:28:54میں
00:28:54ایسا
00:28:55کامل
00:28:56ترجمہ
00:28:56اور
00:28:57پھر
00:28:58لکھا
00:28:58کیسے
00:28:59لکھنے
00:29:00والے
00:29:00بیٹھیں
00:29:01آپ
00:29:01املا
00:29:01کروائے
00:29:02جا رہے
00:29:03لکھتے
00:29:04جاؤ
00:29:04یہ
00:29:04سایت
00:29:05کا
00:29:05یہ
00:29:05ترجمہ
00:29:05لکھ دو
00:29:06اس
00:29:06کا
00:29:06یہ
00:29:06لکھ دو
00:29:08یہ نہیں
00:29:09کہ
00:29:09سوچ
00:29:09سوچ
00:29:10کہ
00:29:10آج
00:29:10کل
00:29:10کے
00:29:11کچھ
00:29:11مترجم
00:29:11ہی
00:29:12ایسے ہیں
00:29:12کہ
00:29:13پانچ
00:29:13دس
00:29:14یا پندرہ
00:29:15ترجمہ
00:29:15سامنے
00:29:16رکھ
00:29:16لیتے ہیں
00:29:16کوئی
00:29:17ایک لفظ
00:29:18اس سے لیے
00:29:18ایک اس سے لیے
00:29:19ایک اس سے لیے
00:29:20سرکا کر کے
00:29:21چوری کر کے
00:29:22تو
00:29:22کہہ دیا
00:29:23جب میں نے
00:29:23قرآن کا
00:29:24ترجمہ کیا ہے
00:29:26تو
00:29:26اعلیٰ حضرت
00:29:27نے جو
00:29:28ترجمہ کیا
00:29:29وہ
00:29:30قرآنی
00:29:31اس علوب
00:29:32کو
00:29:32واضح کرتا ہے
00:29:36آپ
00:29:36بسم اللہ
00:29:37پہ ہی آ جائیے
00:29:40جو
00:29:40اردو
00:29:41ترجمہ
00:29:41جتنے ہیں
00:29:42نا
00:29:42سب نے
00:29:43یہ ترجمہ
00:29:45کیا
00:29:45شروع کرتا ہوں
00:29:46اللہ کے نام سے
00:29:49یا
00:29:49شروع
00:29:50اللہ کے نام سے
00:29:52اعلیٰ حضرت
00:29:54نے
00:29:54دیکھیں وہ
00:29:55ترتیب کے
00:29:56کتنے
00:29:57پکے ہیں
00:29:58ترتیب میں
00:29:59سب سے پہلے
00:30:00اللہ کی ذات
00:30:01آتی ہے
00:30:01تو آپ نے
00:30:03فرمایا
00:30:04اللہ کے نام سے
00:30:05شروع
00:30:05پہلے لفظ
00:30:07اللہ لائے
00:30:08تو
00:30:09یوں
00:30:10پھر قرآنی
00:30:11حکیم میں
00:30:12بہت سے
00:30:12مقامات
00:30:13ایسے ہیں
00:30:14جہاں
00:30:15ترجمہ
00:30:15کرنے والوں
00:30:16نے بڑی بڑی
00:30:17ٹھوکرے
00:30:17کھائیں
00:30:18قرآنی حکیم
00:30:19خود کہتا ہے
00:30:20یُدِلُّ بِهِ
00:30:21کسیرہ
00:30:22وَيَهْدِ بِهِ
00:30:23کسیرہ
00:30:24اس قرآن کو
00:30:25بہت سے پڑھ کر
00:30:27گمراہ ہو جاتے ہیں
00:30:28اور بہت سے
00:30:29ہدایت
00:30:30یافتہ ہوتی ہیں
00:30:31جو قرآن کی
00:30:32حقیقی مفہوم
00:30:33کو نہیں
00:30:34سمجھ سکتے
00:30:35وہ گمراہی
00:30:36کی طرف
00:30:36چلے جاتے ہیں
00:30:37اور جنہوں نے
00:30:39حقیقی مفہوم
00:30:40کو سمجھ لیا
00:30:40ان کے لئے
00:30:42قرآن
00:30:42قرآن
00:30:43ہدایت
00:30:43کا سرچشمہ ہے
00:30:44آپ یہاں
00:30:45سوچ رہے ہوں گے
00:30:47یا یہ
00:30:48ایک بات
00:30:48کہہ سکتے ہیں
00:30:49یا کوئی
00:30:50اس طرف
00:30:50توجہ کر سکتا ہے
00:30:52کہ قرآن
00:30:53تو اللہ کا
00:30:54کرام ہے
00:30:54اس سے
00:30:56گمراہی
00:30:57کیسے پھیلتی ہے
00:30:58ایسا نہیں ہے
00:30:59کہ قرآن
00:31:01گمراہی
00:31:01پھیلاتا ہے
00:31:03قرآن
00:31:04تو
00:31:04ہدایت
00:31:05ہی ہدایت
00:31:06ہے
00:31:06اللہ کریم
00:31:07فرماتا ہے
00:31:13یہ انسانیت
00:31:14کے لئے
00:31:15ہدایت
00:31:15کا سرچشمہ
00:31:16ہے
00:31:16تو
00:31:17یہاں
00:31:17یہ بات
00:31:18اللہ کریم
00:31:19خود فرمارا ہے
00:31:20کہ
00:31:20اس کی وجہ سے
00:31:21کچھ لوگ
00:31:21گمراہ ہو جاتے ہیں
00:31:22کچھ ہدایت
00:31:24پاتے ہیں
00:31:24آپ نے
00:31:26بارشوں
00:31:27کا منظر
00:31:27دیکھا ہو
00:31:30بارش
00:31:30جب برستی ہے
00:31:31یہ اللہ کی
00:31:32رحمت
00:31:34اگر
00:31:34خوشک
00:31:37زمین
00:31:38پر
00:31:39برسے
00:31:39تو
00:31:40زمین
00:31:40کو
00:31:40سراب
00:31:41کرتی
00:31:41ہے
00:31:41وہ پانی
00:31:43تو
00:31:43اللہ کی
00:31:43رحمت
00:31:44زمین
00:31:45کو
00:31:45سراب
00:31:46کرتا ہے
00:31:46زمین
00:31:47سے
00:31:47سبزہ
00:31:48اگتا ہے
00:31:49لہلہات
00:31:50کھیت
00:31:50اگتے ہیں
00:31:51پھل
00:31:51پیدا
00:31:52ہوتے ہیں
00:31:53پھول
00:31:53اگتے ہیں
00:31:54خوشبوں
00:31:54میں پھیلتی ہیں
00:31:56لیکن
00:31:57یہی
00:31:57بارش
00:31:58بارش
00:31:59تو برابر
00:31:59برس رہی ہے
00:32:00نا
00:32:00گندگی
00:32:01کے
00:32:01ڈھیر
00:32:02پہ جب
00:32:05یہ نہیں ہے
00:32:06کہ بارش
00:32:06رحمت
00:32:07رب
00:32:07نہیں
00:32:08وہ
00:32:08رحمت
00:32:09رب
00:32:09ضرور
00:32:10ہے
00:32:10لیکن
00:32:11جہاں
00:32:12پڑی
00:32:13ہے
00:32:13وہ
00:32:13جگہ
00:32:14ایسی
00:32:14نہیں
00:32:14ہے
00:32:15جو
00:32:15رحمت
00:32:16رب
00:32:16کے
00:32:17اظہار
00:32:18کو
00:32:18آگے
00:32:19لوگوں
00:32:20تک
00:32:20پہنچا
00:32:21سکے
00:32:21ایسے
00:32:22ہی
00:32:22قرآن
00:32:23اللہ کا
00:32:24کلام
00:32:25ہے
00:32:25ہدایت
00:32:26کا
00:32:26سرچشمہ
00:32:27ہے
00:32:27جو
00:32:28دل
00:32:28ہدایت
00:32:29کو
00:32:29قبول
00:32:30کرنے
00:32:30والے
00:32:30ہیں
00:32:31وہ
00:32:31قرآن
00:32:32پڑھ کے
00:32:32ہدایت
00:32:33یافتہ
00:32:33ہوتے ہیں
00:32:34اور
00:32:35جن
00:32:35دلوں
00:32:36میں
00:32:36کوڑ
00:32:36ہے
00:32:36وہ
00:32:37دل
00:32:38قرآن
00:32:38پڑھ کے
00:32:39بھی
00:32:39ہدایت
00:32:40کا
00:32:40راستہ
00:32:41نہیں
00:32:41پاتے
00:32:42بلکہ
00:32:42گمراہی
00:32:43کی طرف
00:32:43چرے
00:32:44جاتے
00:32:44ہیں
00:32:45تو
00:32:46احباب
00:32:47گرمی
00:32:47قدر
00:32:47سیدی
00:32:48آلہ حضرت
00:32:49امام
00:32:51احمد
00:32:51رزا
00:32:51خان
00:32:51فاضل
00:32:52بریلی
00:32:52علیہ
00:32:53رحمہ
00:32:53جو ہیں
00:32:53آپ
00:32:55مسند
00:32:55تدریس
00:32:56پہ
00:32:56بھی
00:32:56بیٹھ
00:32:56گئے
00:32:57مسند
00:32:57افتا
00:32:58پہ
00:32:58بھی
00:32:58بیٹھ
00:32:58گئے
00:32:59اور
00:33:00پھر
00:33:00مسند
00:33:01خطابت
00:33:01پہ
00:33:02بھی
00:33:02آگئے
00:33:02یہ
00:33:03سارے
00:33:04کام
00:33:04تھے
00:33:05لیکن
00:33:06روحانی
00:33:06اور
00:33:07علم
00:33:08لدنی
00:33:08جو
00:33:09ہے
00:33:09اس کا
00:33:11اثر
00:33:11ہمیں
00:33:11آپ کے
00:33:12ان
00:33:13پچپن
00:33:14علوم
00:33:14میں
00:33:14نظر
00:33:14آتا
00:33:15ہے
00:33:15جن میں
00:33:16آپ
00:33:16کو
00:33:16مہارت
00:33:17کئی
00:33:17علم
00:33:18ایجاد
00:33:19ہی
00:33:19آپ
00:33:19نے
00:33:25لوگ
00:33:26یہ
00:33:26سمجھتے
00:33:27کہ
00:33:28ہم
00:33:29شروع
00:33:30سے ہی
00:33:30برے
00:33:31صغیر
00:33:31کے
00:33:31لوگ
00:33:31جاہل
00:33:32ہیں
00:33:32انپڑ
00:33:33ہیں
00:33:33ایسا
00:33:34نہیں
00:33:35تھا
00:33:36یہ
00:33:37انگریز
00:33:37نے
00:33:37ہماری
00:33:38حالت
00:33:38کو
00:33:38بدلا
00:33:38ہے
00:33:41کیونکہ
00:33:42آلہ حضرت
00:33:43کی
00:33:44تعلیمات
00:33:44تو
00:33:44اس
00:33:45دور
00:33:45کی
00:33:45ہیں
00:33:45ابھی
00:33:45انگریز
00:33:46نیا
00:33:46نیا
00:33:46آیا
00:33:47تھا
00:33:47انگریز
00:33:48نے
00:33:48ہمارے
00:33:49تعلیم
00:33:49اداروں
00:33:50کو
00:33:50بند
00:33:50کر
00:33:50دیا
00:33:51اور
00:33:52پچاس
00:33:53سال
00:33:53تک
00:33:53بند
00:33:54رکھا
00:33:54اپنی
00:33:55تعلیم
00:33:55بھی
00:33:55نہیں
00:33:55کی
00:33:56وہ
00:33:57لارڈ
00:33:57مکالے
00:33:58والا
00:33:58جو
00:33:58نظام
00:33:58تعلیم
00:33:59ہے
00:33:59نا
00:33:59وہ
00:33:59بھی
00:33:59نافذ
00:34:00نہیں
00:34:00کیا
00:34:00جب
00:34:01سارے
00:34:01جاہل
00:34:02ہوگئے
00:34:02دو
00:34:02نسلیں
00:34:02گزر
00:34:03گئیں
00:34:03تو
00:34:04پھر
00:34:05انہوں
00:34:05لارڈ
00:34:05مکالے
00:34:06کا
00:34:06نظام
00:34:06تعلیم
00:34:07نافذ
00:34:07کیا
00:34:09انگریز
00:34:09کے
00:34:10آنے
00:34:10سے
00:34:10پہلے
00:34:10برے
00:34:11صغیر
00:34:11کا
00:34:11نظام
00:34:12تعلیم
00:34:12کتنا
00:34:13اچھا
00:34:13تھا
00:34:14ایک
00:34:17مستشرق
00:34:18ہے
00:34:18اورینٹلسٹ
00:34:21اسے
00:34:22کہتے ہیں
00:34:22مستشرق
00:34:23جو ہے
00:34:23تو
00:34:24انگریز
00:34:24لیکن
00:34:25اس نے
00:34:26مشرق
00:34:26کے
00:34:27علوم
00:34:27میں
00:34:27مہارت
00:34:28حاصل
00:34:29کی
00:34:29اسلامی
00:34:30علوم
00:34:30میں
00:34:30مہارت
00:34:31حاصل
00:34:31کی
00:34:31تو
00:34:33ویلیم
00:34:34میور
00:34:34اس کا
00:34:34نام
00:34:35وہ
00:34:36مہر
00:34:37تعلیم
00:34:37تھا
00:34:38اپنے
00:34:39دور
00:34:39کا
00:34:39اس نے
00:34:40لکھا
00:34:41کہ
00:34:43مسلمان
00:34:44مزدور
00:34:45کا
00:34:45ایک عام
00:34:46آدمی
00:34:47کا
00:34:47بچہ
00:34:47برے
00:34:48صغیر
00:34:49میں
00:34:49جتنی
00:34:50اچھی
00:34:50تعلیم
00:34:50حاصل
00:34:51کر رہا
00:34:51ہے
00:34:53اتنی
00:34:53اچھی
00:34:54تعلیم
00:34:54برطانیہ
00:34:55کا
00:34:55وزیر
00:34:55اعظم
00:34:56اپنے
00:34:56بچے
00:34:56کو
00:34:57نہیں
00:34:57دلوا
00:34:57سکتا
00:34:59یہ
00:35:00جو
00:35:00ایک
00:35:01ذہن
00:35:01بن گئے
00:35:02ہے
00:35:02نا
00:35:02کہ
00:35:02ہم
00:35:02تو
00:35:02شاید
00:35:03صدیوں
00:35:04سے
00:35:04جاہل
00:35:05تھے
00:35:05ایسا
00:35:06نہیں
00:35:06تھا
00:35:07انگریز
00:35:08کی
00:35:08آنے
00:35:08سے
00:35:08پہلے
00:35:09یہاں
00:35:09کا
00:35:09نظام
00:35:10تعلیم
00:35:11اتنا
00:35:11مضبوط
00:35:12تھا
00:35:12وہ
00:35:12ہی
00:35:12لکھتا
00:35:13ہے
00:35:13کہ
00:35:14ہر
00:35:14پانچ
00:35:15سو
00:35:15کی
00:35:16آبادی
00:35:16کے
00:35:16لیے
00:35:17ایک
00:35:17تعلیم
00:35:18ادارہ
00:35:18موجود
00:35:19تھا
00:35:20اور
00:35:21تعلیم
00:35:22اداروں
00:35:22کے
00:35:22ساتھ
00:35:22جاگیریں
00:35:23وقت
00:35:23تھیں
00:35:24یہ
00:35:24خیراتی
00:35:25نظام
00:35:25نہیں
00:35:26تھا
00:35:27تو
00:35:28بہرحال
00:35:28بات
00:35:29دوسری
00:35:29طرف
00:35:29جا
00:35:30رہی
00:35:30ہے
00:35:30میں
00:35:31تو
00:35:31آلہ
00:35:31حضرت
00:35:32کے
00:35:32علوم
00:35:33پہ
00:35:33بات
00:35:34کر
00:35:34رہا
00:35:34ہوں
00:35:34تو
00:35:35آلہ
00:35:35حضرت
00:35:36امام
00:35:36احمد
00:35:36رضا
00:35:37خان
00:35:37فاضل
00:35:37بریلی
00:35:38علی
00:35:38رحمہ
00:35:38جو
00:35:39ہیں
00:35:40آپ
00:35:40جب
00:35:41اپنی
00:35:41اروج
00:35:42پہ
00:35:42تھے
00:35:42علمی
00:35:44فقاحت
00:35:45اور
00:35:46پھر
00:35:47رد
00:35:48آدائے
00:35:49اسلام
00:35:51اسلام
00:35:52کے
00:35:52دشمنوں
00:35:53کے
00:35:53رد
00:35:53میں
00:35:53آپ
00:35:55ہمہ
00:35:55وقت
00:35:55کلم
00:35:56بھی
00:35:56چلا
00:35:56رہے
00:35:57ہیں
00:35:57زبان
00:35:58سے
00:35:58بھی
00:35:58ان کا
00:35:59رد
00:35:59کر
00:35:59رہے
00:35:59ہیں
00:36:00اس
00:36:01زمانے
00:36:01میں
00:36:02علی
00:36:02گڑ
00:36:02یونیورسٹی
00:36:03بن
00:36:04چکی
00:36:04تھی
00:36:06یہ
00:36:07تو
00:36:07سر
00:36:08سید
00:36:08نے
00:36:08بنائی
00:36:08تھی
00:36:09اور
00:36:10گویا
00:36:10علی
00:36:10حضرت
00:36:11تو
00:36:11بچے
00:36:12تھے
00:36:12تب
00:36:12یہ
00:36:13یونیورسٹی
00:36:13بن
00:36:13گئی
00:36:14اور
00:36:15پہلے
00:36:16سکول
00:36:17بنا
00:36:17پھر
00:36:17کالج
00:36:18بنا
00:36:18پھر
00:36:18یونیورسٹی
00:36:24بن
00:36:25سر
00:36:26زیاد
00:36:27دین
00:36:28ان کا
00:36:29اپنا
00:36:30جو
00:36:31فیلڈ
00:36:31تھا
00:36:31نا
00:36:31سپیشلائزیشن
00:36:32جس میں
00:36:33انہوں نے
00:36:33کی تھی
00:36:34وہ
00:36:34علم ریاضی
00:36:35تھا
00:36:37علم ریاضی
00:36:38کے
00:36:38ماہر
00:36:39تھے
00:36:39تو
00:36:40یہ
00:36:40جومیٹری
00:36:41کے
00:36:41حوالے
00:36:41سے
00:36:41ایک
00:36:42مسئلہ
00:36:42انہیں
00:36:43درپیش
00:36:44تھا
00:36:44دائرے
00:36:45کے
00:36:45حوالے
00:36:45سے
00:36:46تو
00:36:47پوری
00:36:48مغز
00:36:48ماری
00:36:49کر لی
00:36:49پوری
00:36:50کوشش
00:36:51کر لی
00:36:51تمام
00:36:52یونیورسٹی
00:36:53کے
00:36:53ماہرین
00:36:54اور
00:36:54برے
00:36:55صغیر
00:36:55کے
00:36:55تمام
00:36:56ریاضی
00:36:56دانوں
00:36:57سے
00:36:57پوچھ
00:36:58لیا
00:36:58وہ
00:36:59مسئلہ
00:36:59ان کا
00:36:59نہیں
00:36:59حل
00:37:00ہو رہا
00:37:00تھا
00:37:00اب
00:37:01انہوں نے
00:37:02ارادہ
00:37:02کیا
00:37:02کہ میں
00:37:03جرمنی
00:37:03جاتا
00:37:03ہوں
00:37:04جرمن
00:37:05کی
00:37:06یونیورسٹی
00:37:07جو
00:37:07ریاضی
00:37:07کے
00:37:07حوالے
00:37:08سے
00:37:08مانی
00:37:09جاتی
00:37:10تھی
00:37:10وہاں
00:37:10جاتا
00:37:11ہوں
00:37:11شاید
00:37:11وہاں
00:37:12سے
00:37:12میرا
00:37:12مسئلہ
00:37:22آگے
00:37:23زیاددین
00:37:24صاحب
00:37:24اب
00:37:24اتنا
00:37:25لمبا
00:37:25سفر
00:37:26کر کے
00:37:26جا رہے ہیں
00:37:27بریلی
00:37:27کا
00:37:27چکر
00:37:27ہی
00:37:27لگا
00:37:28لیتے
00:37:29تو
00:37:30وہ
00:37:30کہنے
00:37:30لگے
00:37:31بریلی
00:37:31کہ
00:37:33کون
00:37:33ہے
00:37:33وہاں
00:37:34ریاضی
00:37:34دان
00:37:34تو
00:37:35وہ
00:37:35کہنے
00:37:36لگے
00:37:36کہ
00:37:36احمد
00:37:36رضا
00:37:37ہے
00:37:38کہتے
00:37:38وہ
00:37:39مولوی
00:37:39میرے
00:37:40سوال
00:37:40کا
00:37:40جواب
00:37:41دے
00:37:41گا
00:37:42تو
00:37:43انہوں نے
00:37:43کہا
00:37:43کہ
00:37:44اس میں
00:37:44حرجی
00:37:45کیا
00:37:45ہے
00:37:45آپ
00:37:45چلے
00:37:45جائیں
00:37:46ہو
00:37:46سکتے
00:37:46آپ
00:37:46کے
00:37:46سفر
00:37:47بچ
00:37:47جائے
00:37:48تو
00:37:48وہ
00:37:49سر
00:37:49زیاددین
00:37:49پھر گئے
00:37:50انہوں نے
00:37:51سوال
00:37:52کیا
00:37:52آلہ حضرت
00:37:53نے
00:37:54لمحے
00:37:55بھر میں
00:37:55اس کا
00:37:56جواب
00:37:56دیا
00:37:57تو
00:37:57سر
00:37:58زیاددین
00:37:58ایسا
00:37:59حیران
00:37:59ہوا
00:38:00احمد
00:38:01رضا
00:38:01جس
00:38:02کو
00:38:02میں
00:38:02ایک
00:38:02مولوی
00:38:03ہی
00:38:03سمجھتا
00:38:03تھا
00:38:04اس نے
00:38:05تو
00:38:05علم
00:38:05ریاضی
00:38:06کا
00:38:06وہ
00:38:06مسئلہ
00:38:07حل
00:38:07کر دی
00:38:07ہے
00:38:07جو
00:38:07پورے
00:38:08برے
00:38:08صغیر
00:38:08میں
00:38:09حل
00:38:09نہیں
00:38:09ہو
00:38:09رہا
00:38:09تو
00:38:10اور
00:38:10پھر
00:38:11اس پہ
00:38:11اثر
00:38:11کیا
00:38:11ہوا
00:38:12کلین
00:38:13شیف
00:38:13تھا
00:38:14داڑی
00:38:15لکھری
00:38:16متشرع
00:38:16ہو
00:38:16گیا
00:38:17تو
00:38:18بزرگوں
00:38:18کے
00:38:18ساتھ
00:38:19ملنے
00:38:19والے
00:38:19تو
00:38:20پھر
00:38:20شریعت
00:38:21کے
00:38:21پابند
00:38:21ہو جاتے
00:38:22ہیں
00:38:22میرا
00:38:23آپ
00:38:23سے
00:38:23یہ
00:38:24میری
00:38:25آپ
00:38:25سے
00:38:25گزارش
00:38:25ہے
00:38:26کہ
00:38:26آپ
00:38:27بھی
00:38:27فیض
00:38:28عالم
00:38:28سے
00:38:29جب
00:38:29تعلق
00:38:30قائم
00:38:30کر
00:38:30رہے ہیں
00:38:31تو
00:38:31پھر
00:38:31شریعت
00:38:32کے
00:38:32پابند
00:38:33ہو
00:38:33جائیے
00:38:34صرف
00:38:35یہ
00:38:35ہی
00:38:35شریعت
00:38:35نہیں
00:38:36ہے
00:38:36نماز
00:38:36روزہ
00:38:37حج
00:38:37زکاة
00:38:38حقام
00:38:38شریعت
00:38:39سب
00:38:40کو
00:38:40اپنی
00:38:40ظاہر
00:38:41پہ
00:38:42اور
00:38:42باطن
00:38:42پہ
00:38:43اپنا
00:38:43لیجئے
00:38:43احباب
00:38:45اگرام
00:38:45قدر
00:38:46یہ
00:38:46ہیں
00:38:46امام
00:38:47احمد
00:38:47رضا
00:38:48خان
00:38:48فاضل
00:38:49بری
00:38:49لی
00:38:50علی
00:38:50رحمہ
00:38:50کتنے
00:38:51علم
00:38:51ہیں
00:38:52جن کے
00:38:53موجد
00:38:53ہی
00:38:54وہ ہیں
00:38:54آپ
00:38:56اپنے
00:38:57ملک
00:38:57کے
00:38:58محسنے
00:38:58پاکستان
00:38:59جس
00:38:59کو
00:39:00سمجھتے
00:39:00ہیں
00:39:00وہ
00:39:01کون
00:39:01ہے
00:39:01ذرا
00:39:02بتا
00:39:02دیجئے
00:39:03ڈاکٹر
00:39:04ایکیو
00:39:05خان
00:39:05جنہوں
00:39:06نے
00:39:06ہماری
00:39:07حفاظت
00:39:08کو
00:39:08ایسا
00:39:09مضبوط
00:39:10بنایا
00:39:10ہے
00:39:11کہ
00:39:11دشمن
00:39:12محلی آنک
00:39:13سے
00:39:13دیکھ
00:39:14بھی
00:39:14نہیں
00:39:14سکتا
00:39:16تو
00:39:17جب
00:39:17انہوں
00:39:18نے
00:39:18علی
00:39:18حضرت
00:39:19کو
00:39:19پڑھا
00:39:19تو
00:39:20وہ
00:39:20کہتے ہیں
00:39:21علی
00:39:21حضرت
00:39:21سے
00:39:21بڑا
00:39:22سائنس
00:39:22دان
00:39:22تو
00:39:22میں
00:39:22نے
00:39:23دیکھا
00:39:23ہی
00:39:23نہیں
00:39:25تو
00:39:25حباب
00:39:26ایک
00:39:26عرامی
00:39:26قدر
00:39:26سیدی
00:39:27علی
00:39:28حضرت
00:39:28امام
00:39:28حمد
00:39:29رضا
00:39:29خان
00:39:29ہم
00:39:30نے
00:39:30صرف
00:39:30شاید
00:39:31سمجھا
00:39:31ہوا
00:39:31ہے
00:39:32کہ
00:39:32وہ
00:39:32ایک
00:39:32نات
00:39:32خان
00:39:33تھے
00:39:33انہوں
00:39:34نے
00:39:34کچھ
00:39:34ناتیں
00:39:35لکھیں
00:39:35ہیں
00:39:35بس
00:39:36یہی
00:39:36ہے
00:39:37ایسا
00:39:37نہیں
00:39:38ہے
00:39:38چودہ
00:39:39سو
00:39:40کتابیں
00:39:41علی
00:39:42حضرت
00:39:42نے
00:39:42لکھیں
00:39:43جن
00:39:44میں
00:39:44ایک
00:39:45کتاب
00:39:45بتیس
00:39:46جلدوں
00:39:46پر
00:39:46فتاوہ
00:39:47رضویہ
00:39:47ہے
00:39:48قرآن
00:39:49حکیم
00:39:50کا
00:39:50ترجمہ
00:39:50ہے
00:39:50تو
00:39:51علی
00:39:52حضرت
00:39:52نے
00:39:52وہ
00:39:53کام
00:39:53کیا
00:39:53ہے
00:39:54جس
00:39:54نے
00:39:55لوگوں
00:39:55کے
00:39:55دلوں
00:39:56میں
00:39:56رسول
00:39:57اللہ
00:39:57کے
00:39:57عشق
00:39:58اور
00:39:58محبت
00:39:59کے
00:39:59چراغ
00:40:00جرائے
00:40:02لوگوں
00:40:03نے
00:40:03اس
00:40:03وقت
00:40:03کہا
00:40:04کہ
00:40:05یہ
00:40:05تم
00:40:05ملاد
00:40:06مناتے
00:40:06ہو
00:40:06کیا
00:40:07ضرورت
00:40:08ہے
00:40:08اس
00:40:08کی
00:40:08تو
00:40:09حضرت
00:40:10نے
00:40:10فرمایا
00:40:10ہشر
00:40:11تک
00:40:11ڈالیں
00:40:12گے
00:40:12ہم
00:40:12پیدائش
00:40:14مولا
00:40:14کی
00:40:14دھوم
00:40:15مثل
00:40:16فارس
00:40:17نجد
00:40:17کے
00:40:17کلعے
00:40:18گراتے
00:40:19جائیں
00:40:19گے
00:40:19تو
00:40:20اس
00:40:20وقت
00:40:21کی
00:40:21چلنے
00:40:22والی
00:40:22آنڈیوں
00:40:30ان سے
00:40:31ہم
00:40:31محبت
00:40:32کرنے
00:40:32کی
00:40:32بنیات
00:40:33میں
00:40:33بریلوی
00:40:33تو
00:40:34کہلاتے ہیں
00:40:34لیکن
00:40:35ان کی
00:40:36تعلیمات
00:40:36کی طرف
00:40:37توجہ
00:40:37نہیں
00:40:37دیتے
00:40:37جو
00:40:38ان کی
00:40:39تعلیمات
00:40:39ہے
00:40:40ان کی
00:40:41طرف
00:40:41ہمیں
00:40:41توجہ
00:40:42کرنی
00:40:42ہے
00:40:42اللہ
00:40:43کریم
00:40:43جل
00:40:44وعلا
00:40:44عمل
00:40:45کی
00:40:45توفیق
00:40:46اطاف
00:40:46فرمائے
00:41:26محبت
00:41:56محبت
00:42:05محبت
00:42:55محبت
00:43:26محبت
00:43:51محبت
00:44:25محبت
00:44:28محبت
00:44:30محبت
00:44:35محبت
00:44:43اللہ
00:44:44Oh
00:44:47Oh
00:44:48Oh
00:44:49Oh
00:44:49Oh
00:44:50Oh
00:44:51Oh
00:44:55Oh
00:44:56Oh
00:45:25Oh
00:45:26Oh
00:45:27Oh
00:45:28Oh
00:45:30Oh
00:45:31Oh
00:45:31Oh
00:45:32Oh
00:45:32Oh
00:45:40Oh
00:45:42Oh
00:45:44Oh
00:45:46Oh
00:45:46Oh
00:45:48Oh
00:45:49Oh
00:45:52Oh
00:45:53Oh
00:45:56Oh
00:45:57Oh
00:45:58Oh
00:46:00Oh
00:46:01Oh
00:46:01Oh
00:46:02Oh
00:46:05أشهد أن محمد رسول الله
00:46:22حيا على الصلاة
00:46:33حيا على الصلاة
00:46:49حيا على الفلاة
00:47:00حيا على الفلاة
00:47:26حيا على الصلاة
00:47:45الحمد لله
00:47:47الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره
00:47:54ونؤمن به ونتوكل عليه
00:47:58ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيئات أعمالنا
00:48:06من يهده الله فلا مضل له ومن يدلله فلا هادي له
00:48:12ونشهد أن الله لا إله إلا الله وحده لا شريك له
00:48:19ونشهد أن سيدنا ومولانا وملجأنا ومأوانا محمدا عبده ورسوله
00:48:28أما بعد فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:48:33بسم الله الرحمن الرحيم
00:48:37يا أيها الذين آمنوا إذا نودي للصلاة من يوم الجمعة
00:48:44فاسعوا إلى ذكر الله وذروا البيت
00:48:49ذلكم خير لكم إن كنتم تعلمون
00:48:53فإذا قضيت السلاة فانتشروا في الأرض وابتغوا من فضل الله
00:49:00واذكروا الله كثيرا لعلكم تفلحون
00:49:05وإذا رأوا تجارة أو لهبا فاضوا إليها وتركوك قائما
00:49:12قل ما عند الله خير من اللهب ومن التجارة
00:49:17والله خير الرازقين
00:49:20إنه تعالى جفادٌ كريمٌ بلكٌ برُّ الروفُ الرحيم
00:49:38الحمد لله
00:49:40الحمد لله نحمده ونستعينه ونستغفره
00:49:44ونؤمن به ونتوكل عليه
00:49:48ونعوذ بالله من شرور أنفسنا ومن سيّات أعمالنا
00:49:54من يهدِه الله فلا مُذِلَّ له ومن يُدلِله فلا هادي له
00:50:00ونشهد الله لا إله إلا الله وحده لا شريك له
00:50:06ونشهد أن سيِّدنا ومولانا وملجأنا ومأوانا
00:50:12محمدًا عبدُه ورسولُه
00:50:15أما بعد فأعوذُ بالله من الشيطان الرجيم
00:50:20بسم الله الرحمن الرحيم
00:50:23يَا أَيُّهَا النَّاسُ عُبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ
00:50:29وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
00:50:33قال الله تبارك وتعالى في مقامٍ آخر
00:50:38محمدٌ رسولُ الله
00:50:41وَالَّذِينَ مَأَهُ وَشِدَّاهُ وَلَى الْقُفَّارِ رُحَمَاءُ بَيْنَهُمْ
00:50:46تَرَاهُمْ رُكَّعًا سُجَّدًا يَبْتَغُونَ فَضْلًا مِنَ اللَّهِ وَرِدْوَانًا
00:50:52سِيمَاهُمْ فِي بُجُوهِهِمْ مِنْ أَثَرِ السُّجُودِ
00:50:56ذَلِكَ مَسَلُهُمْ فِي التَّوْرَاتِ وَمَسَلُهُمْ فِي الْإِنْجِيلِ
00:51:00كَزَرْعٍ أَخْرَجَ شَتْأَهُ فَازَرَهُ فَاسْتَغْلَزَ فَاسْتَوَى عَلَى سُوقِهُ
00:51:07يُجِبُ الزُّرَّاعَ لِيَغْيزَ بِهِمُ الْكُفَّارِ
00:51:10وَعَدَ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ مِنْهُمْ مَقْفِرَةً وَاجْرًا عَازِيمًا
00:51:17قال النبي صلى الله تعالى عليه وسلم
00:51:21أَلَيْكُمْ بِسُنَّةِ وَسُنَّةِ الْخُلَفَاءِ الرَّاشِدِينَ الْمَهْدِيِّينَ
00:51:27خصوصاً سُنَّةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَىٰ وَسُنَّةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ أُمَرَ بْنَ الْخَتَّابِ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَىٰ وَسُنَّةَ
00:51:42أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ أُسْمَانَ بْنِ أَفْوَانَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَىٰ وَسُنَّةَ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ
00:51:49Ali ibn Abi Talib r.a wa sunneta hasanain kareemain r.a wa sunneta jamiis sahabat yajma'in
00:52:01wuzkuru Allah yazkurkum wad'uuhu yastajib lakum
00:52:04wala zikrullahi ta'ala a'la wawla wa azwa jallu wa tamu wa ahamu wa azamu wa akbar
00:52:12walahu ya'lamu ma tasn'a'u
00:52:33Allahu akbar, Allahu akbar, Allahu akbar, Allahu akbar
00:52:43ashadwaan la ilaha illa Allah ashadwaan la ilaha illa Allah
00:52:52ashadwaan nah muhammad r.s lalli ashadwaan mahammad r.sul particuli Allah
00:53:00ayyya ala salata, ayyya ala sal유oh ayyya ala flalteroh, anyaya ala falah
00:53:13Allah Akbar, Allah Akbar, Allah Akbar
00:53:17La ilaha illa Allah
00:53:21Allah Akbar
00:53:56Alhamdulillah, Rabbil Alhamdulillah
00:54:04Alhamdulillah, Rabbil Alhamdulillah
00:54:09Iyaka na'budu wa iyaka nasta'in
00:54:18Ihtina's-siratul-mustakim-siratul-lazina an'an-ta'alayhim
00:54:28غير المغطوب عليهم ولا الضالين
00:54:46كيف تكفرون بالله
00:54:51وكنتم أمواتا
00:54:54فأحياكم
00:54:56ثم يميتكم
00:54:59ثم يحجيكم
00:55:02ثم إليه ترجعون
00:55:07هو الذي خلق لكم ما في الأرض جميعا
00:55:15ثم استوى إلى السماء
00:55:20فسواهن السبع سماوات
00:55:26وهو بكل شيء عليم
00:55:30وَإِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَائِكَةِ
00:55:38إِنِّي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةِ
00:55:43قَالُوا وَتَجْعَلُ فِيهَا مَنْ يُفْسِدُ فِيهَا وَيَسْفِكُ الدِّمَاءِ
00:55:53وَنَحْنُ نُسَبِّحُ بِحَمْدِكَ وَنُقَدِّسُ لَكَ
00:55:59قَالَ إِنِّي أَعْلَمُ مَا لَا تَعْلَمُونَ
00:56:09الله أكبر
00:56:24سمع الله لمن حميده
00:56:32الله أكبر
00:56:34الله أكبر
00:56:50الله أكبر
00:56:52الله أكبر
00:57:02الله أكبر
00:57:07الحمد لله رب العالمين
00:57:11الرحمن الرحيم مالك يوم الدين
00:57:18إياك نعبد وإياك نستعين
00:57:25اهدنا الصراط والمستقيم
00:57:31صراط الذين أنعمت عليهم
00:57:36غير المغضوب عليهم ولا الضالين
00:57:50يا أيها الذين آمنوا لا تقولوا راعنا
00:57:59وقولوا انظرنا واسمعوا وللكافرين
00:58:05أذاب أليم
00:58:09ما يبدو الذين كفروا من أهل الكتاب
00:58:15ولا المشركين أن ينزل عليكم
00:58:19من خير من ربكم
00:58:23والله يختص برحمته من يشاء
00:58:31والله ذو الفضل الأظيم
00:58:36ما ننسخ من آية أو ننسيها
00:58:41نأتي بخير منها أو مثلها
00:58:45ألم تعلم أن الله على كل شيء قدير
00:58:55الله أكبر
00:59:09سمع الله لمن حميده
00:59:16الله أكبر
00:59:39الله أكبر
00:59:42أكبر
00:59:45أكبر
00:59:48أكبر
00:59:48سمع نسي Garrett
00:59:49سمع أصنا
00:59:50دعني
00:59:52أكبر
00:59:53هو
00:59:55سمع
00:59:56سمع
00:59:58سمع
01:00:06أكبر
01:00:08أكبر
01:00:46Assalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuh.
01:01:27Assalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuh.
01:01:43Assalamu alaikum warahmatullahi wabarakatuh.
01:02:09Ya ilaha ala alamin,
01:02:11हم سب کی روحانی اور جسمانی,
01:02:13ہر طرح کی بیماریوں کو دور فرما.
01:02:17Atiq sahab,
01:02:18شدید دلیل ہے مالک و مولا,
01:02:20انہیں صحت کاملہ آجلہ آتا فرما.
01:02:25Amonullah sahab,
01:02:26بیمار ہیں مالک و مولا,
01:02:28انہیں بھی صحت کاملہ آجلہ آتا فرما.
01:02:31مالک و مولا,
01:02:33اے آر وائی کے رپورٹر عرفان شاہ صاحب کا جوان بیٹا انتقال کر گیا ہے.
01:02:40مالک و مولا,
01:02:42اس بچے کی مغفرت فرما.
01:02:44جنت الفردوس میں آلہ مقامتہ فرما.
01:02:48مالک و مولا,
01:02:49جتنے بھی اہل ایمان دنیا فانی سے جا چکے ہیں,
01:02:53سب کی مغفرت فرما.
01:02:55Ya ilaha alamin,
01:02:57جو پریشان حال ہیں ان کی مشکلات کو آسان فرما.
01:03:01جنہوں نے مشکلیں چھیلی ہیں انہیں راحت نصیب فرما.
01:03:06Ya ilaha alamin,
01:03:07بی اولادوں کو نیک اور صالح اولاد اتا فرما.
01:03:11کرزداروں کو کرزوں سے رہائی نصیب فرما.
01:03:15Ya ilaha alamin,
01:03:16سیدی فیضِ عالم دھاتا گنج بخش,
01:03:20علی حجویری رحمت اللہ تعالی علیہ.
01:03:23آپ کے فیضانِ کرم کا صدقہ,
01:03:26ہم سب پہ اپنی خصوصی رحمتوں کا نزول فرما.
01:03:29Ya ilaha alamin,
01:03:31مال جان اولاد عزت آبرو میں برکتیں عطا فرما.
01:03:36مالک و مولا وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت فرما.
01:03:41پاکستان کو استحکام عطا فرما.
01:03:44پاکستان کو آمن اور آشتی کا گہوارہ بنا.
01:03:48پاکستان سے دہشتگردوں اور دہشتگردی کا خاتمہ فرما.
01:03:52مالک و مولا مجاہدینِ کشمیر اور مجاہدینِ فلسطین
01:03:57کی جد و جہدِ آزادی میں
01:03:59انہیں کامیابی اور کامرانی سے ہم کنار فرما.
01:04:03مالک و مولا ملتِ اسلامیہ کو اتحاد
01:04:06اور یک جہتی کی دولت سے مالا مال فرما.
01:04:09ہم سب کو سیدی فیضِ عالم داتا گنج بخش علی حجبیری
01:04:14رحمت اللہ تعالیٰ علی کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرما.
01:04:19سمعنا وآتعنا غفراناك ربنا وإليک المسیر
01:04:25صل اللہ تعالی على حبیبه خیر خلکه محمد وعلى آلہ واصحابه
01:04:33اجوان
01:04:34یا ایہا الذین آمنوا
01:04:40اذا نودي للصلاة من يوم الجمعة
01:04:45فاسعوا الى ذکر الله وذروا البئیع
Comments