Jashan e Amad e Rasool SAWW - Mehfil e Milaad
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#aryqtv #islam #JashaneAmadeRasoolSAWW #mehfilemilaad
Jashn-e-Amad-e-Rasool ﷺ — A beautiful celebration of the blessed arrival of our beloved Prophet Muhammad ﷺ.
In this special Gathering, immerse yourself in the love, praise, and remembrance of Nabi-e-Kareem ﷺ and learn about the blessings, virtues, and significance of Rabi-ul-Awwal and Jashn-e-Eid Milad-un-Nabi ﷺ.
Watch, Like, Share & Subscribe for more Islamic content, Naat, Seerat-un-Nabi ﷺ, Islamic Bayans and special Rabi-ul-Awwal programs.
#JashnEAmadERasool #RabiUlAwwal #EidMiladUnNabi
#NabiPakﷺ #NaatSharif #NabiEKareem #JashnEAmadERasool
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#aryqtv #islam #JashaneAmadeRasoolSAWW #mehfilemilaad
Jashn-e-Amad-e-Rasool ﷺ — A beautiful celebration of the blessed arrival of our beloved Prophet Muhammad ﷺ.
In this special Gathering, immerse yourself in the love, praise, and remembrance of Nabi-e-Kareem ﷺ and learn about the blessings, virtues, and significance of Rabi-ul-Awwal and Jashn-e-Eid Milad-un-Nabi ﷺ.
Watch, Like, Share & Subscribe for more Islamic content, Naat, Seerat-un-Nabi ﷺ, Islamic Bayans and special Rabi-ul-Awwal programs.
#JashnEAmadERasool #RabiUlAwwal #EidMiladUnNabi
#NabiPakﷺ #NaatSharif #NabiEKareem #JashnEAmadERasool
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00:01. . . . .
00:00:30بادشاہ خاص و عام
00:00:31کہتے ہیں
00:00:35علی کا نائب و قائم
00:00:37مقام کہتے ہیں
00:00:38دلیل ایک ہی کافی ہے
00:00:41ان کی عظمت کی
00:00:42دلیل ایک ہی کافی ہے
00:00:45ان کی عظمت کی
00:00:46انہیں حسین بھی
00:00:48اپنا امام کہتے ہیں
00:00:50انہیں حسین بھی اپنا امام
00:00:52کہتے ہیں
00:00:53یہ دو منعقب جو ہیں انشاءاللہ
00:00:55اس کے منتخب اشار
00:00:56ہمارے بھائی خاورنشمندی پیش کریں گے
00:00:58A man called a man called a man came
00:01:00And then He came in
00:01:02So did he say he said
00:01:04Yeah, he said
00:01:10That's what he said
00:01:11And now he said
00:01:11That's my personalvarian
00:01:15Y Eve
00:01:18Y Abdi
00:01:19Ruf Ftani
00:01:20hip That is a
00:01:21good And now He,
00:01:22it's
00:01:23a good Yeah, that's
00:01:24good And then He said
00:01:25That Allah
00:01:25that Allah should rejoice 아니야 and hunger
00:01:29and give up and support.
00:01:31Are we all gembred in the norm?
00:01:33Our behemoth Thakat
00:01:33Mr. N seniors
00:01:33look forward...
00:01:34My God is of praise
00:01:46रहेगी साया फिगंता बदरदाए खसन
00:01:55یہ غال ہے میرے دل کا با فیض شاہِ خدا
00:02:10یہ غال ہے میرے دل کا با فیض شاہِ خدا
00:02:21کبھی حسین پہ قربان کبھی فیدائے حسن
00:02:32کبھی حسین پہ قربان کبھی فیدائے حسن
00:02:43کسی بھی شاہ کی کمی ہے
00:02:49نہ عرضو نہ طلب
00:02:58کسی بھی شاہ کی کمی ہے
00:03:02نہ عرضو نہ طلب
00:03:08نصیر فضل خدا سے
00:03:12میں ہوں گدائے حسن
00:03:18عزل سے میرے مقدر
00:03:24میں غیب لائے حسن
00:03:31رہے گی سایا فگم تابد دائے حسن
00:03:45عزت خوجہ زندہ پیر رحمت اللہ علیہ کی بارگاہ میں
00:03:49حدیہ منقبت
00:03:51تھنڈ سینے پاندہ اے نظارہ زندہ پیردہ
00:03:58شالہ راوے وسدہ دوارہ زندہ پیردہ
00:04:18جاوہ تے مہکی میں جاوہ
00:04:22غیرہ تے دوارے تے
00:04:25میرے لئی تے کافی اے سہارہ زندہ پیردہ
00:04:32شالہ راوے وسدہ دوارہ زندہ پیردہ
00:04:39میں نو تے توفان دیا موجہ کی کیڑائیں
00:04:46میں نو تے توفان دیا موجہ کی کیڑائیں
00:04:53بیڑی میرے پیردی
00:04:56بیڑی میرے پیردی
00:05:00کی نارا زندہ پیردہ
00:05:03بیڑی زندہ پیردی
00:05:07کی نارا زندہ پیردہ
00:05:10شالہ راوے وسدہ دوارہ زندہ پیردہ
00:05:17اونا تے نصیبہ دا ستارہ اے روجتے
00:05:25اونا تے نصیبہ دا ستارہ اے روجتے
00:05:32جنہ جنہ کی تائیں
00:05:39نظارہ زندہ پیردہ
00:05:42شالہ راوے وسدہ دوارہ زندہ پیردہ
00:06:06سبحان اللہ
00:06:08سبحان اللہ
00:06:08سبحان اللہ
00:06:10حضرت امام حسن پاک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:06:12اور حضور قبلہ عالم حضرت خواجہ زندہ پیر
00:06:17رحمت اللہ تعالیٰ کی منقبت کا نظرانیاں
00:06:20پیش کر رہے تھے جناب خاور نقشبندی
00:06:22اور ہماری خوشبختی ہے کہ ہمارے درمیان ممتاز معروف
00:06:25علمدین حضرت اللہ مفتی محمد سحیل رضامجدی صاحب
00:06:29تشریف فرمائے ہیں جو اپنے کلمات سے
00:06:32اپنے افکار و خیالات سے
00:06:34ہمیں انشاءاللہ نوازیں گے
00:06:36میں گزارش کروں گا تشریف لائیں
00:06:38اور اپنے کلمات سے میں نوازیں
00:06:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:06:50الحمدللہ وحدہ
00:06:52والصلاة والسلام علی ملا نبی بعدہ
00:06:57وعلی کل من صحبہ و طبعہ بیحسان بعدہ
00:07:03اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:07:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:07:10ان الذین آمنوا وعملوا الصالحات سیجعل لهم الرحمن وودہ
00:07:16صدق اللہ العلی العظیم
00:07:20وقال اللہ تعالی فی مقام آخر وما ارسلناک الا رحمتا للعالمين
00:07:26صدق اللہ العلی العظیم وصدق رسوله النبی الكریم
00:07:32علیہ وعلا آلہ افطل الصلاة والتسلیم
00:07:37ونحنو علی ذلك المین الشہدین والشیکرین
00:07:41والحمدللہ رب العالمین
00:07:43ایک مرتبہ درود پاک پر لیجئے
00:07:45اللہ صلی علی سیدنا و مولانا محمد
00:07:50وعلا آلہ واصحابہ وبرک وسلم
00:07:53بارگاہ رب زلجلال میں اس کی شان کے لائق حمد و سنہ
00:07:58اس کے پیارے محبوب احمد مجتبا محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
00:08:07کی جناب میں کروڑ ہا درود و سلام کے بعد
00:08:11میرے انتہائی واجب الاحترام حاضرین و سامعین
00:08:17جہاں جہاں ہمیں دیکھا جا رہا ہے
00:08:21آج ہماری خوشنصیبی ہے
00:08:24کہ ہمارے درمیان کوئی معمولی شخصیت موجود نہیں ہے
00:08:29دربارِ عالیہ نقشبندیہ کمکول شریف کوہارٹ
00:08:36وہاں کے صاحبِ سجادہ پیر جی سرکار کے نام سے مشہور ہیں
00:08:43اور پیرِ طریقت رہبرِ شریعت
00:08:47پیر سید حبیب اللہ شاہ صاحب زیدہ مجتوہو تشریف فرما ہے
00:08:52ان کے رفقہ بھی تشریف فرما ہے
00:08:55گمکول شریف یہ کوئی معمولی خانقہ نہیں
00:08:59یہ اس آیتِ کریمہ کی یوں سمجھ لیں
00:09:03ایک واضح تفسیر ہے
00:09:06کہ بے شک وہ لوگ جو ایمان لائے
00:09:09اور جنہوں نے اعمالِ صالحہ کیے
00:09:12سَيَجْعَلُ لَهُمَ الرَّحْمَنُ وُدَّا
00:09:15انقریب اللہ تبارک وطالعہ
00:09:18ان کی محبت لوگوں کے دلوں میں پیدا فرمائے گا
00:09:22آپ دیکھیں ذرا غور کیجئے
00:09:25کہ انیس سو بارہ
00:09:26انیس سو بارہ میں
00:09:29زندہ پیر رحمت اللہ تعالی
00:09:33جنہیں حضرت شاہ بھی کہا جاتا تھا
00:09:36رحمت اللہ تعالی
00:09:38تشریف لائے
00:09:39اور نائنٹین نائنٹی نائن میں میں نے پڑھا
00:09:42کہ دنیا سے رخصت ہوئے
00:09:43تو تقریباً کموبیش عمر
00:09:45ایٹی سیون ایئرز بنتی ہے
00:09:47آپ دیکھیں کہ اس وقت بھی
00:09:50جس مقام پر آپ تشریف فرما ہے
00:09:53ذرا سا آپ
00:09:54ساٹھ ستر سال پہلے چلے جائیں
00:09:57ماضی میں چلے جائیں
00:09:58کیسا ویرانہ ہوگا
00:10:00وہاں پتہ نہیں آبادی ہوگی یا نہیں
00:10:03اللہ والوں کی یہی شان ہے
00:10:05کہ جہاں اپنا مسکن بنا لیتے ہیں
00:10:08تو کہتے ہیں کہ جنگل میں منگل ہو جاتا ہے
00:10:11وہاں رونا کے ہو جاتی ہیں
00:10:14اور ان کو کسی کمرشنز کی ضرورت نہیں ہوتی
00:10:18پروموشنز کی ضرورت نہیں ہوتی
00:10:21ان کو کسی بینر کی ضرورت نہیں ہوتی
00:10:24یا یوں سمجھ لیں کہ پروپگنڈا کی ضرورت نہیں ہوتی
00:10:27سیدھی سادھی سی بات ہے
00:10:29کہ جو اللہ کا ہو گیا نا
00:10:31تو اللہ تعالیٰ اس کا ہو جاتا ہے
00:10:33اور جس کا اللہ ہو جائے
00:10:36حدیث پاک میں ہے کہ
00:10:38بے شک اللہ تبارک و تعالیٰ
00:10:40جب کسی بندے سے محبت فرماتا ہے نا
00:10:42اللہ تعالیٰ جبرائیل کو بلاتا ہے
00:10:44کہ میں محبت کرتا ہوں
00:10:46تو بھی محبت کر
00:10:47جبرائیل علیہ السلام بھی محبت کرتے ہیں
00:10:49جبرائیل علیہ السلام فرشتوں سے فرماتے ہیں
00:10:52کہ اللہ تعالیٰ بھی محبت فرماتا ہے
00:10:54میں بھی محبت کرتا ہوں تم سارے محبت کرو
00:10:57بقائدہ نام لیا جاتا ہے
00:10:58کہ فلا من فلا سے
00:10:59پھر وہ فرشتے زمین پر اترتے ہیں
00:11:02اور زمین والوں کے
00:11:04دلوں میں
00:11:05اس اللہ والے کی محبت انڈیل دی جاتی ہے
00:11:08یہی بجا ہے کہ آج
00:11:10کتنا عرصہ گزر گیا
00:11:11لیکن آج بھی
00:11:13زندہ پیر سرکار رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
00:11:16اسی طریقے سے مشہور و معروف ہے
00:11:18تو میں
00:11:19دنیا بھر میں جہاں کہیں جاتا ہوں
00:11:22تو مجھے
00:11:23ان کے چاہنے والے
00:11:25ان کے محبین
00:11:26ہر جگہ ملتے ہیں
00:11:28بلکہ
00:11:28برمینگم میں
00:11:29میں جب گیا تھا
00:11:30تو وہاں
00:11:31ان کا بہت بڑا
00:11:33مرکز ہے
00:11:34مسجد ہے
00:11:35تو وہاں
00:11:36ماشاءاللہ جانے کا اتفاق ہوا
00:11:38تو اللہ رب العالمین نے
00:11:39اس خانقہ کو
00:11:41بڑی روحانیت اتاف فرمائی ہے
00:11:43خود بھی
00:11:43پیر جی سرکار زیدہ مجدو
00:11:45اللہ تعالیٰ عنہ ان کو
00:11:47حیات طیب اتاف فرمائے
00:11:48لمبی حیات اتاف فرمائے
00:11:50متحمل مزاج
00:11:51اور کم گو
00:11:53اور ہمیشہ کام کی بات کرنے والے
00:11:56اور بلکل سادہ طبیعت
00:11:58اللہ رب العالمین
00:11:59ان کی نظر کرم میں
00:12:01اور اضافہ فرمائے
00:12:02اور آج
00:12:04چونکہ جشن آمد رسول
00:12:05صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
00:12:07ربی الاول
00:12:09امیدوں کی دنیا
00:12:10ساتھ لے آیا
00:12:12دعاوں کی قبولیت
00:12:13کو ہاتھوں ہاتھ لے آیا
00:12:15کیا بات ہے
00:12:16وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
00:12:20یہاں پر میں
00:12:21رحمت کا موضوع بہت وسیح ہے
00:12:23میں صرف یہ بات ارس کرنا چاہتا ہوں
00:12:26وَمَا أَرْسَلْنَا
00:12:28کسی نے نہیں بھیجا
00:12:29وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا
00:12:31ہم نے بھیجا ہے
00:12:34رب تعالیٰ فرماتا ہے
00:12:35ہم نے بھیجا ہے
00:12:36اسی طریقے سے دوسرے مقام پر دیکھیں
00:12:38وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا
00:12:40قَعْفَةً لِلْنَّاسِ
00:12:41وہ بھی فرمایا ہے
00:12:42تمام لوگوں کے لئے
00:12:44جتنے انبیاء آئے
00:12:46ایک خاص امت
00:12:48ایک خاص قوم کے لئے آئے
00:12:49لیکن حضور نبی کریم علیہ السلام کی شان یہ ہے
00:12:53کہ آپ ساری کائنات کے لئے مبعوث ہوئے
00:12:56جس میں انسان جنات چرن پرن
00:13:00جانور جمادات
00:13:01ہر چیز شامل ہے
00:13:02حتیٰ کہ ملائکہ بھی اس میں شامل ہیں
00:13:05اللہ کے رسول علیہ السلام
00:13:07سب کے لئے نبی اور رسول بن کر تشریف
00:13:09کہیں فرمایا
00:13:11اِنِّي رَسُولُ اللَّهِ لَيْكُمْ جَمِعَا
00:13:13کہ بے شک ہم نے تمام کی طرف
00:13:16آپ کو اپنا رسول بنا کر بھیجا
00:13:18کہیں فرمایا
00:13:19لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ اِدْبَعْتَ فِيهِمْ رَسُولَ
00:13:22کہ تحقیق ہم نے
00:13:24اللہ رب العالمین فرماتا ہے
00:13:26کہ اللہ تعالیٰ نے احسان فرمایا
00:13:28ایمان والوں پر اس وقت
00:13:30کہ جب اپنا نبی ان میں مبعوث فرمایا
00:13:34سرغور کیجئے
00:13:35ہم نے بھیجا
00:13:37ہم نے احسان فرمایا
00:13:38کتنے مقامات پر فرمایا
00:13:41ہم نے بھیجا ہم نے احسان فرمایا
00:13:43ایک بات میں ارس کرتا ہوں
00:13:45کہ ہمارے پاس کوئی شخص آئے
00:13:48بطور مئمان آئے
00:13:49یا کہیں سے بھی آئے
00:13:50تو ہر ایک کا پروٹوکول
00:13:53ایک جیسا نہیں ہوتا
00:13:54الگ الگ ہوتا ہے
00:13:56اس کے منصف کے حساب سے ہوتا ہے
00:13:59اگر آنے والا عام ہے
00:14:01تو اس کا پروٹوکول بھی عام ہوگا
00:14:04آنے والا
00:14:05عام ہے لیکن
00:14:07بیجنے والا خاص ہے
00:14:08تو اس کا پروٹوکول کچھ بڑھ جاتا ہے
00:14:11اور کیا کہیے گا
00:14:13کہ آنے والا بھی خاص ہے
00:14:16بھیجنے والا بھی خاص ہے
00:14:17تو اس کا پروٹوکول کچھ اور ہوتا ہے
00:14:20پھر کیا کہیے
00:14:21کہ بھیجنے والا
00:14:24بھیجنے والا
00:14:25تمام جہاں کا خالق خالق کائنات ہے
00:14:29اور آنے والا
00:14:31محبوب خالق کائنات ہے
00:14:33اللہ وکبر
00:14:34بھیجنے والا رب العالمین ہے
00:14:37آنے والا رحمت للعالمین ہے
00:14:39کیا بات ہے
00:14:40تو اس کا پھر پروٹوکول بھی ویسا ہی ہوگا
00:14:44اسی لئے ہم کہتے ہیں
00:14:45کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:14:48جب اس جہاں میں تشریف لائے
00:14:50تو
00:14:52بچہ پیدا ہوتا ہے
00:14:54اس کی بھڑے منائی جاتی ہے
00:14:56جوان بھی ہو جاتے ہیں
00:14:57تب بھی بھڑے آتی تو مناتے ہیں
00:14:59کوئی منع نہیں کرتا
00:15:01لیکن جب حضور نبی کریم علیہ السلام
00:15:02تشریف لائے نا
00:15:03تو رب کریم فرماتا ہے
00:15:08تم تھے کیا
00:15:09تم اس وقت کھلی گمراہی میں تھے
00:15:12تم کفر کی شرک کے اندھیروں میں بھٹک رہے تھے
00:15:17کون ہے
00:15:18جس نے تمہیں کفر و شرک سے نکال کر
00:15:21اسلام کی روشنی عطا فرمائی
00:15:23وہ ہمارا محبوب ہے
00:15:24اسی طریقے سے دوسرے مقام پر فرمایا
00:15:34تم تھے کیا
00:15:36تم تو آپس میں دشمن تھے
00:15:38بات بات پر لڑتے تھے
00:15:40خون بہاتے تھے
00:15:42نسل در نسل ایک یوسے سے بدلہ لینے کی تھانی بھی ہوتی تھی
00:15:46تمہیں آپس میں
00:15:47اسلام کی لڑی میں پیرو کر
00:15:50اسلام میں داخل کروا کے
00:15:52تمہیں ایک محبت کی لڑی میں پیرویا
00:15:54کس نے
00:15:55حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:15:58ہمارے محبوب علیہ السلام نے
00:16:00وَكُنْتُمْ عَلَى شَفَى حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَأَنْقَذَكُمْ مِّنْهَا
00:16:04تم تو جہنم کی کنارے پر کھڑے ہوئے تھے
00:16:07تمہیں آ کر جہنم سے نکال کر
00:16:10جنت کے راستے پر گامزن کرنے والا کون ہے
00:16:13ہمارا محبوب صلی اللہ علیہ وسلم آہے
00:16:17تو جب اس کی آمد ہوئی
00:16:19تو یہ سارا جہاں جو کفر و شرک کے اندھیروں میں تھا
00:16:23میرے آقا علیہ السلام کی نور سے مناور و روشن ہو گیا
00:16:26اور پھر ہم کیوں نہ ملاد منائے
00:16:29ان کا
00:16:30کہ جنہوں نے آ کر
00:16:31ہر ایک کو روشنی بخشی ہے
00:16:34ہر ایک کو نور اطاف فرمایا ہے
00:16:36میں
00:16:37اسی زمن میں
00:16:38آپ کے اخلاق کے چند پہلو
00:16:41آپ کی خدمت میں اس کرنا چاہوں گا
00:16:43حضور نبی کریم علیہ السلام کے
00:16:45قرآن کہتا ہے
00:16:47وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقِ نَعَظِيمِ ذرہ غور کیجئے گا
00:16:50اخلاق کسے کہتے ہیں
00:16:52اس کا مفرد آتا ہے خلق
00:16:56خلق کہتے ہیں
00:16:57آپ کی جو باطنی سیرت ہے
00:17:00آپ کوئی بھی کام سر انجام دیتے ہیں
00:17:02بغیر تکلف کے اسے خلق کہتے ہیں
00:17:05تکلف ہو تسنو ہو تو وہ خلق نہیں کہلاتا
00:17:08اس کی جماعتی اخلاق
00:17:09اچھا اس پر اخلاق پر نا
00:17:11سارے مذاہب میں
00:17:13سارے ادیان والوں نے بات کی ہے
00:17:16یعنی یہاں تک کہ آپ دیکھیں
00:17:17کہ ارستو ہو سقرات ہو
00:17:19افلاتون ہو انہوں نے کتابیں لکھی ہیں اس پر
00:17:22تورات میں زبور میں
00:17:23انجیل میں اخلاق کی تعریف کی گئی ہے
00:17:27فلسفے کے آٹھ شعبوں میں سے
00:17:28ایک شعبہ اخلاق ہے
00:17:31لیکن یاد رکھیں
00:17:33کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:17:35نے صرف بات نہیں کی
00:17:36باقی سب نے باتیں کی ہیں
00:17:39رائج نہیں کیا کر کے نہیں دکھایا
00:17:41حضور نبی کریم علیہ السلام
00:17:43نے صرف بات نہیں فرمائی
00:17:45بلکہ پہلے اخلاق
00:17:47حسنہ لوگوں
00:17:49کے سامنے معاشرے میں ظاہر
00:17:51فرمایا ثابت کر
00:17:53کے بتایا یہاں تک کہ
00:17:55قرآن فرماتا ہے
00:17:56وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقِ نَازِينَ
00:17:58اے معبوب آپ خلق عظیم پر
00:18:01فائز ہیں اور میں کہوں گا یہاں پر
00:18:03کہ اخلاق چیز کیا تھی
00:18:05یہ تو میرے معبوب علیہ السلام
00:18:07سے جڑا ہے
00:18:08اس سے میرے معبوب سے نزبت حاصل ہوئی ہے
00:18:11تو اخلاق حسنہ بن گئے
00:18:12تیری خلق کو رب نے
00:18:14تیری خلق کو حق نے عظیم کہا
00:18:16تیری خلق کو رب نے جمیل کیا
00:18:19کوئی تجھ سے ہوا ہے نہ ہوگا شاہا
00:18:21تیرے خالقِ حسن و عدا کی قسم
00:18:24کیا بات ہے حضور نبی کریم
00:18:26صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:18:28عام طور پر
00:18:30جہاں پر صحابہ ہیں
00:18:31حضور نبی کریم علیہ السلام
00:18:33صحابہ اکرام کے ماں بین ہیں
00:18:35وہاں پر تو اخلاقِ حسنہ ہی ہے
00:18:37یعنی دوست و دوست
00:18:39دشمن بھی آپ کے
00:18:41اخلاق کی قواہی دیتے ہیں
00:18:43زید بن سانہ کہتے ہیں نا
00:18:45کہ میں آزمائش کے لیے آیا تھا
00:18:47امتحان لینے کے لیے آیا تھا
00:18:48یہ بہت بڑے احبار میں سے تھے
00:18:50بہت بڑے عالم تھے
00:18:51یہودیوں کے
00:18:53حضور نبی کریم علیہ السلام کی
00:18:55ساری نشانیاں پڑ چکے تھے
00:18:58ایک نشانی یہ باقی تھی
00:19:00کہ اللہ کا جو آخر نبی ہے
00:19:02اس کی نشانی یہ ہے
00:19:04کہ اس کے ساتھ
00:19:06تم جتنی انچی آواز میں بات کروگے
00:19:08اس سے غصہ دلانے کے لیے بات کروگے
00:19:10اس کا حلم
00:19:11اس کی نرم مزاجی
00:19:12اتنی بڑتی چلی جائے
00:19:14وہ آئے
00:19:15نشانی دیکھنے کے لیے آئے
00:19:17اب ہوا یہ
00:19:19کہ زید بن سانہ نے
00:19:21الٹی سی دی باتیں شروع کر دی
00:19:22اور وہ دیکھتے ہیں
00:19:24کہ میں جتنا زیادہ
00:19:25غصے کا اظہار کرتا ہوں
00:19:27اتنا زیادہ
00:19:28حضور نبی کریم علیہ السلام کی
00:19:30نرم مزاجی
00:19:31خیم بڑتا چلا جا رہا ہے
00:19:33یہاں تک کہ
00:19:34زید بن سانہ کہتے ہیں
00:19:35کہ میں تو امتحان لہنے کیلئے
00:19:37آئے تھا میں خود ہار گیا
00:19:38اور حضور نبی کریم
00:19:40صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
00:19:42اسلام میں داخل ہو گئے
00:19:43ایسی ایک مثال نہیں
00:19:45کئی مثالیں ہمارے سامنے موجود ہیں
00:19:48کہ دشمن بھی آیا
00:19:49تو آق علیہ السلام کے
00:19:52اخلاق سے متاثر ہو کر
00:19:54اسلام میں داخل ہوا
00:19:55یہاں تک کہ کسی شاید نے کہا نا
00:19:57کہ یہ راستی کی تیغ تھی
00:19:59جو تھی مسلمانوں کے پاس
00:20:01یہ خنجر آہن نہیں
00:20:03خنجر اخلاق
00:20:05خنجر آہن جو ہوتا ہے
00:20:06تو ظاہری طور پر اثر کرتا ہے
00:20:08خنجر اخلاق جو ہوتا ہے
00:20:10وہ دل میں پیرست ہو جاتا ہے
00:20:11اور ایک مرتبہ دل پر اثر کر جائے
00:20:13پھر وہ بندہ کہیں نہیں جاتا
00:20:15وہ پھر غلامی رسول میں آ جاتا ہے
00:20:17اللہ کے پیارے محبوب علیہ السلام کی
00:20:20غلامی کا توق
00:20:21اس کی گردن میں آ جاتا ہے
00:20:23یہی وجہ ہے
00:20:24کتنے لوگیں سے تھے
00:20:25جو دشمن تھے
00:20:27لیکن جب آق علیہ السلام کی بارگاہ میں آئے
00:20:30ایسے گرویدہ ہوئے
00:20:31ایسے گرویدہ ہوئے
00:20:33کہ حضرت عمارہ رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے بارے میں ہے
00:20:36کہ ایک موقع پر
00:20:39غزوے کے موقع پر
00:20:40آپ بالکل زخمی ہیں
00:20:42بہت زخمی ہیں
00:20:43موت قریب ہے شہادت قریب ہے
00:20:45حضور نبی کریم علیہ السلام
00:20:48آتے ہوئے دکھائی دیئے
00:20:49تو رابی کہتے ہیں
00:20:50کہ ایسے ہوگا جیسے تن مردہ میں جان آگئی
00:20:53اپنے آپ کو غسیرتے ہوئے قدم مصطفیٰ کی طرف لے کر چلے
00:20:56آقا علیہ السلام نے پوچھا بتا
00:20:58تیری آخری تمنا کیا ہے
00:21:00اس کی یا رسول اللہ آخری تمنا کچھ بھی نہیں
00:21:03ایک ہی تمنا تھی
00:21:04کہ جان نکلے
00:21:05تو قدم مصطفیٰ پر نکلے
00:21:07آج وہ تمنا پوری ہو رہی ہے
00:21:10صحابہ نے
00:21:10ام المؤمنین سیدہ عیش رضی اللہ تعالی انہا سے پوچھا
00:21:14یہ بتائیں آپ
00:21:16کہ حضور نبی کریم علیہ السلام کی اخلاق کیا ہے
00:21:19کیونکہ عام طور پر نہ بندہ
00:21:21باہر بڑے اخلاق سے دیتا ہے
00:21:23مسکراہت کے ساتھ
00:21:24اچھی باتیں ہیں
00:21:25کیونکہ بدنام ہونے کا خوف ہوتا ہے
00:21:28گھر میں کتنے لوگ ایسے ہیں
00:21:30گھر میں ان کے اخلاق اچھے نہیں ہیں
00:21:33اس لئے کہتے ہیں نا
00:21:34کہ کسی کے اخلاق کے بارے میں پوچھنا ہو
00:21:36تو اس کے ماں باپ سے پوچھو
00:21:37شادی شدہ ہے تو اس کی بیوی سے پوچھو
00:21:39لگ پتا جائے گا
00:21:40کہ کیسے اخلاق ہیں
00:21:41جب ام المؤمنین سیدہ عیش رضی اللہ تعالی انہا سے پوچھا
00:21:45کہ آپ بتائیے
00:21:47اے مسلمانوں کی ماں
00:21:49کہ حضور نبی کریم علیہ السلام کے اخلاق
00:21:51گھر میں کیسے ہیں
00:21:53آپ نے دریا کوزے میں بن فرماتی ہے
00:21:56فرماتی ہیں کہ
00:21:58پورا قرآن ان کا اخلاق ہے
00:22:01بے شک بے شک
00:22:02پورا قرآن ان کا اخلاق ہے
00:22:03کیا بات ہے میرے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کی
00:22:07حضرت انس رضی اللہ تعالی نے فرماتے ہیں
00:22:09کہ میں نے دس سال
00:22:11حضور نبی کریم علیہ السلام کی خدمت کی
00:22:14کبھی کسی کام کے بارے میں فرمایا ہونا
00:22:16کہ یہ کام کرنا اور میں بھول گیا ہوں
00:22:19کبھی مجھے یہ نہیں فرمایا
00:22:21کہ یہ کام کیوں نہیں کیا
00:22:22اور کبھی کسی کام سے منع کیا ہو
00:22:24اور میں نے وہ کام کر دیا ہو
00:22:27بھولے سے تو کبھی نہیں فرمایا
00:22:29کہ انس تو نے یہ کام کیا کیوں
00:22:31فما قال لی افن قد تو
00:22:33کہتے ہیں کبھی اف تک نہیں فرمایا
00:22:36اور حضرت معاویہ بن حکم
00:22:38کہتے ہیں رضی اللہ تعالی
00:22:39کہ میں نیا نیا اسلام میں داخل ہوا تھا
00:22:42تو مجھے نماز بھی صحیح طرح نہیں آتی تھی
00:22:43نماز پڑھ رہا تھا
00:22:44کسی نے چھینک ماری
00:22:46تو میں نے یہ رحمت اللہ کہہ دیا
00:22:49لوگوں نے مجھے دیکھنا شروع کر دیا
00:22:50تو میں نے کہا
00:22:53مجھے کیوں دیکھتے ہو
00:22:55بدمزگی ہو گئی تھوڑی سی
00:22:56بعد میں مجھے احساس ہوا
00:22:58کہ یہ بڑا غلط ہو گیا
00:23:00اب تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:23:02کچھ نہ کچھ مجھے ڈانڈا پٹ فرمائیں گے
00:23:04استاد ہو تو ایسا ہو
00:23:06بحسیت معلم آپ دیکھیں
00:23:09نماز کے بعد جب ختم ہوئی
00:23:10نماز فرمایا مجھے بلائیا
00:23:13کہا کہ ام آویہ
00:23:15نماز جو ہے
00:23:16اس میں دنیاوی باتیں نہیں ہوتی
00:23:19سوال جواب نہیں ہوتے
00:23:21نماز میں تسبیح
00:23:22تکبیر
00:23:23تحمید
00:23:24تلاوت قرآن کریم ہوا کرتی ہے
00:23:27فرماتے ہیں کہ
00:23:28اتنی محبتوں کے ساتھ
00:23:30میرے آقا نے مجھے سمجھایا
00:23:32فرماتے ہیں کہ
00:23:33ایسا معلم جب باہر نکلنے لگے
00:23:35فرمانے لگے کہ
00:23:36ایسا معلم نہ کبھی دیکھا تھا
00:23:38نہ کبھی دیکھا ہے
00:23:40ایسا استاد کبھی نہیں دیکھا
00:23:42اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:23:45کے غلام
00:23:46زید بن حارسہ
00:23:47بچون میں اغواہ ہوئے
00:23:49ہوتے ہوتے سیدہ خدیج رضی اللہ تعالیٰ
00:23:52کے پاس آئے
00:23:52جب آپ کا نکاح ہوا
00:23:54تو حضور نبی کریم علیہ السلام کی خدمت میں پیش کر دیا
00:23:57وہاں والد اوچچا
00:23:58ڈھونٹے ہوئے آگئے
00:23:59اب مدتوں کے بعد
00:24:01بیٹے کو دیکھا
00:24:02چمنٹ گئے
00:24:03اور بہت روئے
00:24:05یہاں تک کہا کہ
00:24:08آپ اسے ہمارے حوالے کر دیں
00:24:10حضور نبی کریم علیہ السلام نے فرمایا
00:24:12کہ اس سے پوچھ لو
00:24:12یہ جانا چاہتا ہے
00:24:14میں تم سے کوئی رقم نہیں لوں گا
00:24:16یہ بالکل تمہارے ساتھ چلا جائے
00:24:17تمہارا بیٹا ہے
00:24:18بتی جا ہے
00:24:19تو پھر
00:24:20ٹائریکٹ زید بن
00:24:22حارسہ سے مخاطب ہوئے
00:24:24بیٹے سے
00:24:24کہنے لگے کہ
00:24:26بیٹا تیری ماں رو رو کر
00:24:27ہلکان ہو رہی ہے
00:24:29تو چل ہمارے ساتھ
00:24:30تو کیا غلامی کی زندگی
00:24:32بسر کر رہا ہے
00:24:33زید بن حارسہ
00:24:35جو کچھ مدت
00:24:35میرے مصطفیٰ کے ساتھ رہے
00:24:37کیسا اخلاق دیا ہوگا
00:24:39کیسی محبت دی ہوگی
00:24:40کہ ایک نظر
00:24:42میرے مصطفیٰ کی طرف دیکھتے ہیں
00:24:43دوسری نظر
00:24:44باپ کی طرف دیکھتے ہیں
00:24:45ماں کی محبت
00:24:46یاد آتی ہے
00:24:47چچا کی طرف دیکھتے ہیں
00:24:49فیصلہ کر بیٹھے
00:24:50کہنے لگے
00:24:51کہ یا رسول اللہ
00:24:53آپ کی غلامی کے آگے
00:24:55ہر چیز ہے
00:24:56ہر چیز بیکار ہے
00:24:58یا رسول اللہ
00:24:59میں سب کچھ چھوڑتا ہوں
00:25:00مجھے آپ کی غلامی میں
00:25:01رہنا منظور ہے
00:25:02تیرے ٹکڑوں پہ پلے
00:25:04غیر کی ٹھوکر پہ نہ ڈال
00:25:06جھڑکیاں کھائیں کہاں
00:25:09چھوڑ کے صدقہ تیرا
00:25:10تیرے قدموں میں رہیں
00:25:12غیر کا موں کیا دیکھیں
00:25:13کون نظروں پہ جچیں
00:25:15دیکھ کے تلوہ تیرا
00:25:17تو یہ بات ہے
00:25:17میرے آقا علیہ السلام کے
00:25:19اخلاق حسنہ کی
00:25:20کہ حضور نبی کریم علیہ السلام کی
00:25:23پوری حیات طیبہ
00:25:24آپ دیکھیں
00:25:26کہ آپ نے چالیس برس کی عمر میں
00:25:27اعلان نبوت فرمایا
00:25:29جب کفار نے کہا نا
00:25:30کہ کوئی پروف لائیں
00:25:31کوئی ثبوت دیجئے
00:25:33تو آپ نے کیا فرمایا
00:25:38بچپن سے لے کر
00:25:39آج تک میرا بچپن
00:25:41میرا لڑکپن
00:25:42میری نوجوانی
00:25:43میری جوانی
00:25:44اس عمر تک
00:25:45میری زندگی
00:25:47تمہارے سامنے گزری ہے
00:25:48کوئی عیب ہے
00:25:50تو مجھے بتا دو
00:25:51اللہ اکبر
00:25:52اس وقت
00:25:53دوست و دوست
00:25:54دشمن بھی کہا کرتے تھے
00:25:56کہ مکہ مکرمہ میں
00:25:57اگر کوئی صادق و امین ہے
00:25:59تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم آیا
00:26:02اتر کر حرا سے
00:26:04سوے قوم آیا
00:26:05اور ایک نسخہ
00:26:07ایک کیمیا ساتھ لائیا
00:26:08ساتھ لائیا
00:26:09اور پورے جہاں
00:26:10کو اپنا گرویدہ بنا لیا
00:26:12اللہ تعالی ہم سب کو
00:26:13حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:26:15کے اخلاق حسنہ کی پیروی کرنے کی
00:26:18توفیق عطا فرمائے
00:26:19آمین
00:26:20وما علیہ
00:26:21اللہ البلاغوی بھی
00:26:22ماشاءاللہ
00:26:37ماشاءاللہ
00:26:39جی ناظرین آپ کے خیر مقدم ہے
00:26:43الحمدلللہ
00:26:44جشنِ آمدِ رسول
00:26:45صلی اللہ علیہ وسلم
00:26:47کے عنوان سے
00:26:48یہ محفلِ ملادِ مصطفیٰ
00:26:50صلی اللہ علیہ وسلم
00:26:51کا مبیش پوری دنیا میں
00:26:52اس وقت
00:26:53براہ راست
00:26:54نشر کی جا رہی ہے
00:26:56اور اے آر وائی کیو ٹی وی پر
00:26:57تو اللہ کی خاص رحمتیں ہیں
00:26:59خاص فضل ہے
00:27:00کہ حضور کی
00:27:02ولادت کا جشن ہو
00:27:03تو سب سے پہلے
00:27:05جو نظر آنے والا چینل ہے
00:27:06وہ اے آر وائی کیو ٹی وی نظر آتا ہے
00:27:08کیوں نہ نظر آئے
00:27:09کیونکہ جو ملا ہے
00:27:11ہمیں سرکار کے صدقے ملا ہے
00:27:12جو کچھ نعمتیں
00:27:14ہمیں اللہ نے عطا فرمائی ہیں
00:27:15وہ سرکار کے نالین کا صدقہ ہے
00:27:18اس میں کوئی شک نہیں
00:27:19کہ خدا نے دل دیا
00:27:21دل کو خدا نبی نے دیا
00:27:24خدا نے دل دیا
00:27:26دل کو خدا نبی نے دیا
00:27:28جو دسترس میں کسی کے نہ تھا
00:27:31نبی نے دیا
00:27:32ぐje دسترس میں کسی کے نہ تھا
00:27:35نبی نے دیا
00:27:36نئے اصول
00:27:38نئی زندگی
00:27:39نئی انسان
00:27:41نئے اصول
00:27:42نئی زندگی
00:27:43نئی انسان
00:27:44پرانے دور کو
00:27:46سب کچھ نیا نبی نے دیا
00:27:48پرانے دور کو
00:27:50سب کچھ نیا نبی نے دیا
00:27:52بتوں کے شہر میں
00:27:53ظلم ve sitem ke bust Posty me
00:27:56بتوں کے شہر میں
00:27:57ظلم ve sitem ke busty me
00:28:01약
00:28:08نبی
00:28:12یہ نبی پاک علیہ السلام کی
00:28:15ولادت ہی کا تو صدقہ ہے
00:28:17کہ آج اللہ نے
00:28:18ہم پر اتنی نعمتیں
00:28:20جو ہے وعتا فرمائی ہیں
00:28:22میں ایک گزارش کروں گا
00:28:23جنابِ حافظ محمد علی صوروردی سے
00:28:25کہ وہ اپنی عقیدت نظر کریں
00:28:30Alhamdulillah
00:28:30A.R.Y.Q.TV
00:28:32Transmission
00:28:33and our good-naceeb
00:28:35Qibda Peer Sahib
00:28:36has shown
00:28:38which is
00:28:39the meaning of this
00:28:41iniquad
00:28:41that has been
00:28:42in the same way.
00:28:42Shalom.
00:28:44Allah
00:28:44sallallahu alayhi wa sallam.
00:29:04Shabbat shalom.
00:29:28KITHOKAY PENDA DAL
00:29:35JIDKAYA KHAAYE KAHAN
00:29:41CHHOUD KEY SADKAH TERA SALALAHU ALIKA YAH
00:29:50RASUL ALLAH
00:29:58VASALM ALIKA YAH
00:30:04CHHBEEB ALLAH
00:30:07ZEMEIN O ZAMA TUMHARE LIEH
00:30:15MAKINE O MAKA TUMHARE LIEH
00:30:23ZEMEIN O ZAMA TUMHARE LIEH
00:30:29ZEMEIN O ZAMA TUMHARE LIEH
00:30:35ZEMEIN O ZAMA TUMHARE LIEH
00:30:44ZEMEIN O ZAMA TUMHARE LIEH
00:30:57ZEMEIN O ZAMA TUMHARE LIEH
00:31:05ZEMEIN O ZAMA TUMHARE LIEH
00:31:12ZEMEIN O ZAMA TUMHARE LIEH
00:31:17ZEMEIN O ZAMA TUMHARE LIEH
00:31:22We are here, we are here
00:31:28We are here, we are here
00:31:42We are here, we are here
00:31:49We are here
00:31:56We are here
00:31:58We are here
00:31:59We are here
00:32:21We are here
00:32:23We are here
00:32:29We are here
00:32:34We are here
00:32:36We are here
00:32:40We are here
00:32:42We are here
00:32:58We are here
00:33:02We are here
00:33:04We are here
00:33:08We are here
00:33:14We are here
00:33:18We are here
00:33:20We are here
00:33:20We are here
00:33:22We are here
00:33:23We are here
00:39:22आगे किसी ने मागी जलवा किसी ने मागा
00:39:33जल्रा किसी ने चाहा
00:39:40सहरा किसी ने मागा
00:39:46बढ़कर ही उसने पाया
00:39:53जितना किसी ने मागा
00:39:58मेरे करीम से गल
00:40:04कतरा किसी ने मागा
00:40:17कतरा किसी ने मागा
00:40:22मेरे करीम से गल
00:40:28कतरा किसी ने मागा
00:40:34दरिया बहा दिये हैं
00:40:41दूर बहा दिये हैं
00:40:46धरिया बहा दिये हैं
00:40:53दूर बहा दिये हैं
00:40:59जिस वाद रंगे चेहरा
00:41:05मेह शर में जर्द होगा
00:41:11दूजख के डर से लर्दा
00:41:18हर एक फर्द होगा
00:41:24तेरे नबी को कितना
00:41:31उम्मत का दर्द होगा
00:41:36अला क्या जहन्नम
00:41:43अभी ना सर्द होगा
00:41:48रो रो के मुस्तफा ने
00:41:55दर्या बहा दिये हैं
00:42:02रो रो के मुस्तफा ने
00:42:07दर्या बहा दिये हैं
00:42:14आजिम नहीं है कोई
00:42:20ऐसे ही रंज में हो
00:42:26जा पर पनी हो या फिर
00:42:34वैसे ही रंज में हो
00:42:39उनका खुलाम चाहे
00:42:46जैसे ही रंज में हो
00:42:51उनके निसार कोई
00:42:58कैसे ही रंज में हो
00:43:03जब या तर्या गए हैं
00:43:10सब हम गुला दिये हैं
00:43:16जब या तरा गए हैं
00:43:23सब हम गुला दिये हैं
00:43:28एहले नजर में तेरा
00:43:33जहन रसा मुसल्म
00:43:40दुनिया इल्म उफन में है तेरी जा मुसल्म
00:43:51नजदे नसीर तेरी तर्जे नवा मुसल्म
00:44:03मुलके सुखन की शाही तुम को रजा मुसल्म
00:44:15जे सम्त आ गए हो
00:44:21से के बिठा दिये हैं
00:44:28जे सम्त आ गए हो
00:44:34से के बिठा दिये हैं
00:44:43चूमा गदर अर्जों समा
00:44:48ताबा तुई ताबा तुई
00:44:55चूमा गदर अर्जों समा
00:45:07ताबा तुई ताबा तुई
00:45:12रज के मलक नूर खुदा
00:45:19रज के मलक नूर खुदा
00:45:24इंसा तुई तुई तुई
00:45:31चूमा गदर अर्जों समा
00:45:38या मुस्तफा
00:45:40या मुस्तफा
00:45:44या मुस्तफा
00:45:51इर्हम लना
00:45:53इर्हम लना
00:45:56या मुस्तफा
00:45:59या मुस्तफा
00:46:02इर्हम लना
00:46:05इर्हम लना
00:46:08दस्ते घमा
00:46:11बेचारा
00:46:13दस्ते हमा
00:46:17बेचारा
00:46:19तामा तुई
00:46:22तामा तुई
00:46:25चूमा गदर
00:46:28अर्जों समा
00:46:31मन रासियम
00:46:34मन राजीजम
00:46:37मन रासियम
00:46:39मन राजीजम
00:46:42मन बेकसम
00:46:45हाले मरा
00:46:48या शवए
00:46:51रौजे जजा
00:46:54या शवए
00:46:57रौजे जजा
00:47:00पुरसा तुई
00:47:03पुरसा तुई
00:47:06चूमा गदर
00:47:10अर्जों समा
00:47:12आयात कुर्या
00:47:16अबरुयत
00:47:19आयात कुर्या
00:47:22अबरुयत
00:47:24तफसीर कुर्या
00:47:27के सुयत
00:47:30आय रौए तो
00:47:34कुर्यान मा
00:47:36आय रौए तो
00:47:39कुर्यान मा
00:47:42इमा तुई
00:47:44इमा तुई
00:47:47आय रौए तो
00:47:51कुर्यान मा
00:47:53इमा तुई
00:47:56इमा तुई
00:47:59चूमा गदर
00:48:02अर्जों समा
00:48:06जा मीरा वदर
00:48:10अज चश्म मा
00:48:17जा मीरा वदर
00:48:20अज चश्म मा
00:48:23जल्वानो मा
00:48:26पहरे खुदा
00:48:28जानो दिलं
00:48:32हर दो फिदा
00:48:40जाना तुई
00:48:43जाना तुई
00:48:46जानो दिलं
00:48:48हर दो फिदा
00:48:51जाना तुई
00:48:54जाना तुई
00:49:06SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah
00:49:10Ey Root-o-Qur'an-e-ma, Ima-tui, Ima-tui
00:49:16Jep Buzhargaan-e-dien ke klam padiya jateye
00:49:17Alah Hazreti Azimul Berkat ka klam padiya gaya
00:49:20Tazmien Hazreti Peer Nassiruddin Shah sahab ki padiya gaya
00:49:23Phrir Hazreti Mawlana Abdur-Rahman, Jamii Rahmatullahi Alayha ka klam padiya
00:49:27Or us ke inder ye aşaar
00:49:28To mughe Alah Hazreti ke aşaar ya adha gaya
00:49:30Que Allah ki sartaba qadam shan hai ye
00:49:35Allah ki sartaba qadam shan hai ye
00:49:39Insa nahi insaan, wo insaan hai ye
00:49:44Quran to iman batata hai inhae
00:49:48Quran to iman batata hai inhae
00:49:51Iman ye kehta hai, meri jahan hai ye
00:49:55Iman ye kehta hai, Allah o akbar
00:49:58Sartaba qadam hai, tn-e-sultan-e-zaman-phool
00:50:02Sartaba qadam hai, tn-e-sultan-e-zaman-phool
00:50:07Lep-phool, dhun-phool, zqan-phool, badan-phool
00:50:13Tnka bhi, humare to hilaye naihi hilta
00:50:18Tnka bhi, Allah hazreti firmarei hai, tnka bhi, humare to hilaye naihi hilta
00:50:25Tum chao to ho jaye, abhi ko hai, mahan-phool
00:50:29Or kiya bat raza, us cumanistan-e-karam ki ki kiya bat raza
00:50:35Aalha hazret ka išqe ahl-e-bait dhekhen
00:50:38Kya bat raza
00:50:39Us cumanistan-e-karam ki
00:50:42Zahra hai kaliy jis me
00:50:44Hussain or Hussain phool
00:50:46Zahra hai kaliy jis me
00:50:48Hussain
00:50:49Or Hussain phool
00:50:51Min chnab-e-al-haj, mohammed amir fiyazi sahab
00:50:54Almi shurahti hafta sanaqa
00:50:55Pesha khenge
00:50:56Hedai-e-e-qidat, inshallah
00:50:58Buzhari shikrata ho
00:50:59Pesha khenge
00:51:01Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:51:03Sibse pahalé
00:51:04Min hai haji abdur-ruf sahab
00:51:07Or apne chanel air yq tv ki janab se
00:51:10Qibla
00:51:11Peerji sarkar
00:51:12Siyed habibullah shah sahab
00:51:14Dhamad-e-barakatu maliyah ko
00:51:16Khoosh hamdid bhi kehatta ho
00:51:17Or aap ki amad se
00:51:19Yakinaan
00:51:20Puri alam islam ke liye
00:51:23Eek
00:51:23Khoosh nasibhi bhi hai
00:51:25Que
00:51:25Yeh wawo fqir
00:51:27Dharbar hai
00:51:28Que jahaan se dhuai arad
00:51:29Nih oti alhamdulillah
00:51:30Glamkul shariif
00:51:31To Allah ta'ala pereji ka
00:51:33Saya salamat rukhe
00:51:34Amin
00:51:34Or juhu rufaqa
00:51:35Aap ke sate aayan hai
00:51:36Unh sab pe apnei rahmaty
00:51:37Or berkaty nazil
00:51:38Firmay
00:51:39Amin
00:51:39Guru Tepak Paldi ji
00:51:41Salallahu alay
00:51:44Kajah
00:51:47Ya
00:51:47Rasul Allah
00:51:53Wa sallam alayhi ka
00:51:57Ya
00:51:59Habib Allah
00:52:02Jis se chaah adar
00:52:06Pe bula liya
00:52:10Jis se chaah adar
00:52:14Pe bula liya
00:52:17Jis se chaah
00:52:20Aapna
00:52:22Buna liya
00:52:25Jis se chaah adar
00:52:26Jis se chaah adar
00:52:30Jis se chaah adar
00:52:32Jis se chaah adar
00:52:41Jis se chaah adar
00:52:46Jis se chaah adar
00:52:53Kawla ya
00:52:55Sallim wa sallim daeiman
00:53:00Abadan ala habib
00:53:04Bika khayrin khayrin khayrin khayrin khayrin khayrin
00:53:10Muhammadul Sayyidul Kownaini Vasa Kualaini Muhammadul Sayyidul Kownaini Vasa Kualaini
00:53:29Vasa Kualaini Vasa Kualaini
00:54:10Vasa Kualaini
00:54:54Vasa Kualaini
00:55:21Vasa Kualaini
00:55:34Vasa Kualaini
00:55:58Vasa Kualaini
00:56:14Vasa Kualaini
00:56:26Vasa Kualaini
00:56:40Vasa Kualaini
00:56:42Vasa Kualaini
00:56:42Vasa Kualaini
00:56:43Vasa Kualaini
00:56:49Vasa Kualaini
00:56:51Vasa Kualaini
00:56:53Vasa Kualaini
00:56:55Vasa Kualaini
00:56:59Vasa Kualaini
00:57:02Vasa Kualaini
00:57:06Vasa Kualaini
00:57:08Vasa Kualaini
00:57:20Vasa Kualaini
00:57:23Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:57:34Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:57:34Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:57:34Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:57:34Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:57:35Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:57:35Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:57:36Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:57:38Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:57:38Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:57:40Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:57:42Allah Allah Allah
00:57:47청apan ante Gulen meg
00:57:50Ay gぎt inauguraosh wa sahaja
00:57:54Ke gulshan main
00:57:56Ay sallam lay given
00:58:05Ay dharo te ngunha nachbih te
00:58:13Allaha allaha allaha
00:58:25Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:58:33Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:58:35Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:58:35Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:58:36Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:58:36Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:58:36Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:58:36Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:58:36Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:58:36Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:58:37Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah Allah
00:58:37Allah Allah Allah
00:58:4612 ربیل الاول کو وہ آئے کہ آقا کریم
00:58:56ماغے نبوت میں خیر رسالت
00:59:02ماغے نبوت میں رسالت
00:59:08ساغیب قلق عظیم نبی جی
00:59:13اللہ اللہ اللہ
00:59:18لا الہ الا
00:59:23اول و آخر سب کچھ جانے
00:59:29دیکھے بعید و قریب
00:59:36اول و آخر سب کچھ جانے
00:59:41دیکھے بعید و قریب
00:59:46غیب کی خبریں دینے والا
00:59:51غیب کی خبریں دینے والا
00:59:57ہر کا پیارا رسول نبی جی
01:00:03اللہ اللہ اللہ
01:00:08اللہ اللہ
01:00:10لا الہ
01:00:26جبریل آئے جھولا جھولانے لوری دے
01:00:35سو جا سو جا سو جا رحمتِ عالم
01:00:42سو جا سو جا رحمتِ عالم
01:00:47میں تیرے قربان بیجے
01:00:54اللہ اللہ اللہ
01:00:58ہوں لا الہ الا
01:01:04سہنی سورت ہستا چہرہ
01:01:10مو سے جھڑتے پھول
01:01:15سہنے سورت ہستا چہرہ
01:01:21مو سے جھڑتے پھول
01:01:26جانے سے پیارا راج دلارا
01:01:32جانے سے پیارا راج دلارا
01:01:38رحمت کی سر کا نبی جی
01:01:44اللہ اللہ
01:01:47اللہ
01:01:49ہوں لا الہ
01:01:52اللہ
01:01:57اللہ
01:01:59اللہ
01:02:00ہوں
01:02:02لا الہ
01:02:08اللہ
01:02:10ہوں
01:02:11آشاءاللہ
01:02:12ماشاءاللہ
01:02:13حضور کی تشریف آوری کا مقصد
01:02:15اور مقصد بیسد کو ہم پڑھیں
01:02:19اور سمجھیں تو یہی ہے
01:02:21کہ حضور کا ذکر جو ہے
01:02:23ہمیں اللہ کے ذکر سے جوڑ دیتا ہے
01:02:26اللہ کی معرفت عطا فرماتا ہے
01:02:28تو آج کی محفل بھی آپ نے دیکھا
01:02:30کہ جشن آمد رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انوان سے رہی
01:02:34اور آخری کلام بھی
01:02:35اللہ
01:02:36اللہ
01:02:37اللہ
01:02:37ہو پر پڑھا گیا
01:02:39بہت خوبصورت انداز میں
01:02:40اللہ حاج محمد عمر
01:02:41فیاضی صاحب نے پیش کیا
01:02:42اور آخر میں
01:02:43ابتدا سے تشریف فرما
01:02:45وہ شخصیت
01:02:46سجادہ نشین
01:02:47دربارِ
01:02:48آلیہ
01:02:48نقش بندیہ
01:02:50گمکول شریف کے سجادہ نشین
01:02:52اور بہت ہی خوبصورت
01:02:53مہربان
01:02:54مشفق و مہربان شخصیت
01:02:56دعاوں سے لبریز شخصیت
01:02:58حضرت قبلہ
01:02:59حبیب اللہ
01:03:00شاہ صاحب
01:03:00دعا مدبر کلم
01:03:01قدسیہ
01:03:02تشریف فرمائے
01:03:03انشاءاللہ
01:03:03وہ آخر میں
01:03:04اپنے کلمات
01:03:05اور دعاوں سے
01:03:06ہمیں نوازیں گے
01:03:07میں آپ کی آمد پر
01:03:09شکریہ ادا کرتا ہوں
01:03:10ہمارے
01:03:11حاج عبدالروف صاحب کی جانب سے
01:03:13کہ آپ تشریف لائے
01:03:14عامر بھائی کی جانب سے
01:03:15بلال بھائی کی جانب سے
01:03:16پوری ٹیم کی جانب سے
01:03:18آپ کی آمد کا بہت شکریہ ہے
01:03:19کہ آپ نے قدم رنجا فرمایا
01:03:20اور اس محفل کو
01:03:22ایک رونق بخشی
01:03:23اللہ تعالیٰ آپ کا آنا
01:03:24یہاں بیٹھنا
01:03:25اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
01:03:27اور آج کی یہ محفل
01:03:28اس بات کا پیغام دے رہی ہے
01:03:30کہ آپ جہاں کہیں ہیں
01:03:31بچوں کو بھی
01:03:32اس بات کی طرف
01:03:33موٹیویٹ کریں
01:03:34کہ حضور کی
01:03:35یاد تازہ کریں
01:03:36آمد کی
01:03:36اور چراغ دیے جلائیں
01:03:38خوشیوں کا اظہار کریں
01:03:39خواتین ہماری
01:03:40مائے بہن میلاد کا احتمام کریں
01:03:49کہ ترانے پڑھیں
01:03:50حضور کی محفل سجائیں
01:03:52چراغہ کریں
01:03:53اپنی بسات بھر
01:03:54جتنا ممکن ہے
01:03:55سرکار علیہ السلام کی
01:03:57آمد مبارکہ کا
01:03:59جشن منائے
01:04:00اور اپنے لئے
01:04:01اسے عزاز سمجھے
01:04:02کہ اللہ تعالیٰ نے
01:04:03سید الاولین و آخرین
01:04:05کی امت میں آپ کو پیدا کیا
01:04:07اور ان کی امت میں پیدا کر کے
01:04:09ان کی محبت سے آپ کو
01:04:10سرفراز فرمایا
01:04:11تو قبلہ پیر جی سرکار
01:04:13کے حوالے سے یہ
01:04:14اعلان میں کرتا چلوں
01:04:15دوبارہ
01:04:15ابتدام میں میں نے کیا
01:04:16سولہ
01:04:17سترہ
01:04:18اور اٹھارہ
01:04:19اکتوبر کو
01:04:19گمکول شریف کو ہارٹ بے
01:04:21اور سالنہ
01:04:22اور سے مبارکہ کی
01:04:23تقریبات ہیں انشاءاللہ
01:04:24اور اٹھارہ
01:04:26اکتوبر جو ہے
01:04:27اسے انشاءاللہ
01:04:28براہ راست
01:04:28اے آر وائی کیو ٹی وی کے ذریعے
01:04:30پوری دنیا میں
01:04:30اس اور کی تقریب
01:04:32کو پیش کیا جائے گا
01:04:33آپ دنیا کے
01:04:34جس حصے میں بھی ہیں
01:04:35ان تقریبات کا حصہ بنے
01:04:36اور پیر جی سرکار کا
01:04:38تو یہ فرمان ہوتا ہے
01:04:39کہ جتنے لوگ آ سکیں
01:04:40گمکول شریف کو ہارٹ تشریف لائے
01:04:43تو میں حضور قبلہ پیر جی سرکار کی
01:04:45خدمت پر التماز گزار ہوں
01:04:46کہ اپنے کلمات سے بھی نوازیں
01:04:48اور اس کے بعد دعا فرمائیں
01:04:49بہت شکریہ آپ کا
01:04:52آج
01:04:52کیو ٹی وی
01:04:53ائر وائی
01:04:55کیو ٹی وی کے
01:04:56وسادت سے
01:04:58حاضی عبدالعوف صاحب
01:04:59عمر فیاضی صاحب
01:05:00اور ان کی پوری ٹیم کی
01:05:03وسادت سے میں
01:05:04سب کو
01:05:06جشن عمد رسول صلی اللہ علیہ وسلم
01:05:09کی مبارک بات پیش کرتا ہوں
01:05:11اور
01:05:13مسلمان کی عزت
01:05:15حضور کی محبت ہے
01:05:16یہ آج جتنے بھی
01:05:18آستانے ہیں
01:05:19رتبے ہیں
01:05:19مقام ہیں
01:05:20یہ سب حضور کی
01:05:21غلامی کے صدقے ہیں
01:05:22تو جب تک
01:05:24حضور کا اپنا فرمان
01:05:25کہ مجھے
01:05:26سب سے آگے
01:05:27میں نہ ہو جاؤں
01:05:28تو آپ کا ایمان
01:05:29مکمل نہیں ہے
01:05:30تو یہ ساری برکات
01:05:32جتنے بھی ہیں
01:05:33خاص کر
01:05:34گمکول شریف ہیں
01:05:35جو بھی عزت ہے
01:05:36یا جو بھی
01:05:36پیر صاحب فرماتے تھے
01:05:38یہ سب حضور کی
01:05:39محبت کا صدقہ ہے
01:05:41اور مسلمان کی عزت
01:05:42حضور کی محبت ہے
01:05:43اس سے بڑھ کے
01:05:45کوئی چیز نہیں ہے
01:05:46ہم سب لوگ دیکھیں
01:05:47کسی قسم کی بھی
01:05:48کوئی شوشی ہو
01:05:49کوئی پرگرام ہو
01:05:51کسی کی
01:05:51سالگیرہ کا پرگرام
01:05:53میں کتنا بڑھ چڑھ کے
01:05:54ہم
01:05:55سب لوگ یہ کرتے ہیں
01:05:56لیکن
01:05:57اصل جو
01:05:58ہمیں منانا چاہیے
01:05:59حضور کا ملاد
01:06:00جس کی وجہ سے
01:06:02پوری دنیا بنی
01:06:03اور
01:06:04سب کو جو ہے
01:06:05حضور کی
01:06:06علاوہ کچھ بھی نہیں ہے
01:06:08مسلمان کے پاس
01:06:09دعا کرتے ہیں
01:06:10اللہ
01:06:11ہم سب کو
01:06:12حضور کی
01:06:13غلام بنائے
01:06:15سب کو
01:06:16جو بھی
01:06:17آپ کے
01:06:18سب جتنے بھی
01:06:19سننے والے ہیں
01:06:20اللہ ان سب کے
01:06:20نیک ارادوں کو
01:06:21پورا کرے
01:06:22سب کی مشکلات
01:06:24پورا آسان کرے
01:06:25بیماروں کو
01:06:25اللہ صحت دے
01:06:26ہر قسم کی
01:06:27تکلیف پریشانی
01:06:29اللہ دور کرے
01:06:30جن گھروں میں
01:06:30والدین بیمار ہیں
01:06:31اللہ ان کو
01:06:32صحت دے
01:06:33جوان بچے ہیں
01:06:34بچی ہیں
01:06:35خدا ان کو
01:06:35آباد کرے
01:06:36کسی اولاد نہیں ہیں
01:06:38خدا حضور کے
01:06:39تفیل نیک اولاد
01:06:40سے نوازے
01:06:41سب کی مشکلات
01:06:42خدا آسان کرے
01:06:43عاجی عبدالعوف صاحب
01:06:45کو بھی
01:06:45اللہ صحت اتا کرے
01:06:47عمر فیاضی صاحب
01:06:48کو بھی
01:06:48اللہ اور عزتوں
01:06:49سے نوازے
01:06:49ان کے والد صاحب
01:06:51جو گزشتہ
01:06:52دنوں میں
01:06:52دنیا سے چلے گئے
01:06:53اللہ ان کے درجات
01:06:54بھی بلند کرے
01:06:55اس وقت
01:06:56جو بھی
01:06:57نیک ارادیں
01:06:57اللہ سب کے پورے کرے
01:07:03ناظرین محترم آج کی
01:07:04یہ محفل مقدسہ
01:07:06بنام
01:07:07بہنوان
01:07:08جشن عامد رسول
01:07:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:07:11پیش کی گئی
01:07:13اور
01:07:13محفل کا جو احتمام ہوتا ہے
01:07:16پورے پروٹیکول کے ساتھ
01:07:17تلاوت
01:07:18حامد
01:07:19ناتیں
01:07:19اور
01:07:20علامہ صاحب کا خطاب
01:07:21اور پھر دعا پر
01:07:23اب ہم مختصر انداز میں
01:07:24حدیعہ درد السلام
01:07:25پیش کریں گے
01:07:26اور آپ سے اجازت لیں گے
01:07:27یا شفیع البعرہ
01:07:32سلام علیکھ
01:07:35یا نبی الہودا
01:07:38سلام علیکھ
01:07:41خاتم الانبیاء
01:07:44سلام علیکھ
01:07:47سیدہ الاسفیاء
01:07:50سلام علیکھ
01:07:55سلام علیکھ
01:07:55انکا محصدی
01:08:00و مل جائے
01:08:19انکا مقصدی
01:08:21و مل جائے
01:08:27انکا مقصدی
01:08:30و مل جائے
01:08:33انکا مدعا
01:08:36سلام علیکھ
01:08:39یا شفیع البارا
01:08:42سلام علیکھ
01:08:45یا نبی الہودا
01:08:48سلام علیکھ
01:08:51خاتم الانبیاء
01:08:53سلام علیکھ
01:08:56سیدہ الاسفیاء
01:08:59سلام علیکھ
01:09:05سیدہ
01:09:07یا حبیبی
01:09:12مولائی
01:09:29سیدی یا حبیبی
01:09:33مولائی
01:09:36سیدی یا حبیبی
01:09:40مولائی
01:09:42لکا قلبي
01:09:44فیدہ
01:09:45سلام علیکھ
01:09:48لکا روحی
01:09:50فیدہ
01:09:51سلام علیکھ
01:09:54یا شفیع البارا
01:09:57سلام علیکھ
01:10:00یا نبی الہودا
01:10:03سلام علیکھ
01:10:06خاتم الانبیاء
01:10:09سلام علیکھ
01:10:12سیدہ
01:10:17سلام علیکھ
01:10:20سلام علیکھ
01:10:20یا الہی
01:10:23صدقے
01:10:25علیکھ
01:10:27رسول
01:10:36یا سلام علیکھ
01:10:42سلام علیکھ
01:10:42سلام علیکھ
01:10:44سلام علیکھ
01:10:55یا مجھ
01:10:58یا مجھ
01:10:58کبا
01:10:59احرم
01:11:01سلام
01:11:04مرغبا
01:11:06ربی نور مبارا
01:11:08ربی نور مبارا
01:11:14روح آئے
01:11:17ارش کے تارے
01:11:20ہر ایک بے قصر
01:11:22کے سہارے
01:11:24رسول پاک ہمارے
01:11:28رسول پاک ہمارے
01:11:31خدا کے راج دولار
01:11:34خدا کے راج دولار
Comments