00:11muhammad ka rauza kariiba raha hain bulandik pei apna nasiba raha hain
00:23رسول محمد کا روزہ قریبا رہا ہے بلندی پہ اپنا نصیبا رہا ہے
00:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:36ساری تعریف خدا بزرک و برتر کے نام کے جس کے قبض قدرت میں
00:40تمام جہانوں کے تمام نظام
00:42درود و سلام سرکار دوالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:46ان کی آل اور ان کے اصحاب پر
00:48بارہ ربی الاول
00:51ربی النور
00:53امیدوں کی
00:54دنیا ساتھ لے آیا
00:56دعاوں کی قبولیت
00:57کو ہاتھ و ہاتھ لے آیا
00:58تو دعاوں کی قبولیت
01:01کا مہینہ ہے
01:02خوشیوں کا مہینہ ہے
01:03خوشی کا دن ہے
01:04دعاوں کی قبولیت کا دن ہے
01:05آمد سرکارت و عالم
01:06صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:08سے منصوب یہ دن ہے
01:09کل شب بھر
01:10الحمدللہ
01:10آپ نے
01:11محفل دیکھی
01:12جو کچھ گھنڈوں پہلے
01:13آزان فجر کے قریب
01:15اختتام پذیر ہوئی
01:16اور انشاءاللہ
01:17ابھی جس محفل کا آغاز ہو رہا ہے
01:19یہ بھی آج رات گئے تک
01:20قریباً رات دزبہ تک
01:22انشاءاللہ
01:23جاری رہی گی
01:23اس سے بھی کچھ آگے
01:24جس میں علماء کرام
01:26موجود ہوں گے
01:27ناتخہ حضرات
01:27مثل شاندر رمضان
01:29کئی سیگمنٹ ہوں گے
01:30اس میں انشاءاللہ
01:30قصے کا سیگمنٹ ہوگا
01:31سیدھت سرکارت و عالم
01:32صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:33کے مختلف واقعات
01:35ایک پوری ٹائم لائن کی صورت میں
01:36آپ کہہ لیجئے
01:37کہ اس کا اپیسوڈ ٹو
01:38اس کا پارٹ ٹو
01:39پارٹ ٹو ہم نے کلرس کیا تھا
01:40پارٹ ٹو
01:41آج رس کریں گے
01:41آپ کی خدمت میں
01:42کیونکہ ہم نے علماء کرام سے
01:43یہی سنا جانا
01:45سمجھا سیکھا
01:46کہ ذکر سرکار
01:47نات سرکار
01:48یہ سب تو بہت ضروری ہے ہی
01:50لیکن فکر سرکار
01:52واقعات سرکار
01:53صیرت سرکار
01:53اس پر بھی توجہ ہونا
01:55دنیا میں ہم کسی کو بھی
01:56آئیڈیالائز کرتے
01:57تو ہم بڑے فخر سے بتاتے ہیں
01:58کہ مجھے اس کے بارے میں
01:59وہ بھی پتا ہے
01:59وہ بھی پتا ہے
02:00اس کا وہ واقعہ بھی پتا ہے
02:01اس کی یہ کتاب بھی پڑھی ہوئے
02:02تو ظاہر ہے
02:03اگر ہم کہتے ہیں
02:04کہ بادس خدا
02:06بزرگ توی قصہ مختصر
02:08تو پھر یہ حق ہے
02:09کہ سرکار دعالی
02:11صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:12کی زندگی
02:13ان کی صیرت کے
02:13اہم ترین واقعات
02:14ہم سب کو اذبر ہوں
02:16تو انشاءاللہ
02:16اس حوالے سے بھی
02:17ایک تفصیلی قصہ
02:18جس کے اندر
02:18بہت سارے قصائے سے
02:19وہ آت کی نشریات میں شامل ہیں
02:20کوئی اس کا سیگمنٹ ہے
02:22بچوں کے ساتھ ملاد ہے
02:24یہ سب کچھ اور بہت کچھ
02:25انشاءاللہ آت کی
02:25اس نشریات میں ہوگا
02:27لیکن باقاعدہ آغاز
02:28ظاہر اللہ تعالیٰ کے
02:29بابرکت نام سے
02:30جناب قاری نمان
02:31نعیمی صاحب تشریف فرمائے
02:32سورہ عذاب کی
02:33تنید آیات سے
02:34نشریات کا آغاز کریں گے
03:03من حرج
03:07في ما فرض
03:12اللہ
03:14لہ
03:21ما كان
03:23علا
03:26النبی
03:28من حرج
03:34فیما فرض
03:37اللہ
03:39لہ
03:47سنة
03:48اللہ
03:52فیلذین
03:54خلو
03:56من
03:58قبل
03:59سبحان اللہ
04:01سبحان اللہ
04:03وکان
04:05امر
04:07اللہ
04:09قدر
04:11مقدر
04:13للذین
04:17يبلغون
04:20رسالات
04:21اللہ
04:23ویغض
04:25ویغض
04:27ویغض
04:29ویغض
04:30الا
04:41Surah Al-Fatihah
05:17Surah Al-Fatihah
05:31Surah Al-Fatihah
05:34Surah Al-Fatihah
05:36Surah Al-Fatihah
05:41Surah Al-Fatihah
05:43Surah Al-Fatihah
05:45Surah Al-Fatihah
05:47Surah Al-Fatihah
05:50Surah Al-Fatihah
05:52Surah Al-Fatihah
05:56Surah Al-Fatihah
06:08Surah Al-Fatihah
06:45Surah Al-Fatihah
07:17Surah Al-Fatihah
07:28Surah Al-Fatihah
07:55Surah Al-Fatihah
08:04Surah Allah, Surah Allah, what do you say?
08:08The Lord's name is the Lord.
08:09The Lord is the Lord.
08:14The Lord is the Holy Spirit.
08:16The Lord has no longer done that.
08:18The Lord has the Lord for them.
08:21The Lord has the Lord for them.
08:23The Lord has the Lord for them.
08:27And the Lord has the Lord for them.
08:28تھیر چکا ہے
08:31اور جو اللہ کے پیغام
08:33جو کہ تم پہنچاتے ہیں اور اس سے ڈرتے ہیں
08:34اور اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے
08:37اللہ ہی حساب کرنے
08:39کو کافی ہے
08:41محمد
08:42صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:45محمد تمہارے مردوں میں سے
08:47کسی کے والد نہیں ہیں
08:48بلکہ اللہ کے نبیوں کی
08:50نبوت کی مہر
08:52یعنی اس کو ختم کر دینے والے
08:55اور اللہ ہر چیز سے
08:57واقف ہے
08:57اے اہل ایمان
09:00اللہ کا بہت ذکر کیا کرو
09:02صبح اور شام
09:04اس کی پاکیز کی بیان
09:06کرتے رہا کرو
09:07صدق اللہ
09:13صدق اللہ
09:16صدق اللہ
09:17بہت نوازش
09:18جناب قارین نومان نائمی صاحب
09:19اپنے خوبصورت آواز
09:20خوبصورت انداز سے
09:21سورہ احضاب کی
09:21کیونکہ قرآن کریم کی مشہور و معروف
09:23سورہ احضاب میں
09:24بہت ساری ان آیات سمیت
09:27بہت ساری آیات ہیں
09:28جن کو ہم
09:30اکثر و بیچتر
09:31مختلف محافل میں
09:32مختلف انوانات سے
09:33پڑھتے اور سنتے رہتے ہیں
09:34مثال کے طور پر
09:34ان اللہ و ملائکتو
09:35صلونا عالن نبی
09:36یا ایوالذین آمنو
09:38صلو علیہ وسلم
09:39متسلیمہ
09:39یہ اس سورے کی آیت
09:40ازواج متحرات سے
09:42متعلق
09:42اس میں تذکرہ
09:43کہ امہات المومنین
09:44پھر
09:45انما یرد اللہ
09:46علیہ و زبانکم
09:47مرسہ
09:47اہل البائیت
09:48و یتاہرکم تدخیرہ
09:49یہ اہل بیث
09:49سے متعلق آیات
09:50بہت ساری
09:51اس سرس کی آیات
09:52اس سورے کا حصہ
09:53اور ابھی
09:54جناب خاری نمان نعیمی صاحب نے
09:56آیت نمبر 38 سے لے کے
09:5742 تک کی
09:58تلاوت کا شرف
09:59حاصل کیا
10:00ہمارے درمیان
10:01علماء کرام
10:02ناتخہ حضرات
10:02موجود ہیں
10:03جناب مفتی آمر صاحب
10:06کس تعرف کے محتاط نہیں
10:07ہماری ہر نشریات
10:08کرنا کو زیرصہ
10:08ہمارے ساتھ
10:09نے بہت شکریہ
10:09خوش آمدید
10:10جناب مولانا عمران
10:12مشیر صاحب
10:12بہت شکر گزاروں
10:13نشریات کے لئے
10:14خصوصی طور پر تشریف لائیں
10:15بہت شکریہ
10:15برادر عمر فیاضی صاحب
10:17تشریف فرمائے
10:19خاری محسن صاحب
10:20اور جناب محمود
10:21عمران شعبی صاحب
10:22مشیر صاحب
10:23بہت شکر گزاروں
10:24اگر ہم اسی سے آغاز کریں
10:25اور پھر ہم انشاءاللہ
10:26بریک کے بعد
10:26نشریات کو آگے بڑھاتے ہیں
10:28اور ناتیں اور باتیں
10:30اور مختلف سیگمنٹ
10:31جو کہ میں نے کہا
10:31انشاءاللہ
10:32آج کی اس سے
10:33نشریات کیسا ہوں گی
10:33مفتی عمر صاحب
10:34اگر یہی جو
10:35ابتدائی جو آیات پڑی ہیں
10:36اگر تھوڑا سا
10:37اسی کو ہمیں
10:38آپ کی موجودی کا فائدہ
10:39اٹھاتے ہوئے
10:40ذرا ہمیں آسان کر کے
10:42بتا دیں
10:42یا سمجھا دیں
10:43کہ ابھی جو ابتدائی آیات پڑی
10:44کہ پیغمبر پر
10:45اس کام میں کچھ تنگی نہیں ہے
10:46جو اللہ نے ان کے لئے
10:47مقرر کر دیا ہے
10:48اور جو لوگ پہلے گزر چکے ہیں
10:49ان میں بھی
10:50اللہ کا یہی دستور رہا ہے
10:52اللہ کا حکم ٹھہر چکا ہے
10:54اور جو اللہ کے پیغام
10:55جو کہ تو پہنچاتے ہیں
10:57اس سے ڈرتے ہیں
10:58اس کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے
11:00اللہ ہی حساب کرنے کو کافی ہے
11:02ایک تو یعنی پیغمبر
11:04اپنا کام کس انداز سے
11:06کس احسن انداز سے انجام دے رہے ہیں
11:07وہ ایک بار پھر قرآن کریم
11:09اس کی گواہی دے رہا ہے
11:10اس میں
11:10اور باقی کیا ہے
11:11ذرا سمجھائے گا
11:12بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:15بہت بہت شکریہ
11:16اور بہت خوبصورت آغاز کیا
11:19آپ نے
11:20بارہ ربی الاول
11:21یعنی حضور نبی کریم
11:23صلی اللہ علیہ وسلم
11:24کی یوم ولادت سے منصوب ہے
11:28اور ظاہر سے بات ہے
11:30کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
11:32کائنات کے لیے
11:33ایک عظیم توفہ ہے
11:35میں شک
11:36اور آپ ہمارے لیے
11:37جو سب سے قیمتی چیز لائے
11:39وہ قرآن پاک ہے
11:40میں شک
11:41اور اسی قرآن کے حوالے سے
11:43آپ نے سورہ آزاب کی
11:44جن آیتوں کا ذکر کیا
11:46اس میں اللہ رب العزت نے
11:48ایک تو انبیاء اکرام کا
11:51بالخصوص اور نبی کریم علیہ السلام کا بھی
11:54ذکر فرمایا
11:55کہ یہ جتنے بھی انبیاء اکرام ہوتے ہیں
11:58ان کو جو کام دیا جاتا ہے
12:00ان کی جو ذمہ داری ہوتی ہے
12:02اس میں کوئی کمی نہیں کرتے ہیں
12:04کوئی کوتا ہی نہیں کرتے ہیں
12:05اور نہ ان کو اس کے کرنے میں
12:07کوئی دکت ہوتی ہے
12:09صحیح
12:09اس کی وجہ یہ ہوتی ہے
12:11کہ انبیاء اکرام
12:12یہ وہ لوگ نہیں ہوتے ہیں
12:14کہ جن کو بوٹ کے ذریعے
12:16یا نوٹ کے ذریعے
12:17منتخب کیا جاتا ہے
12:18یہ اللہ کی طرف سے
12:20منتخب کرتا ہے
12:21سیلیکٹڈ ہے
12:22اللہ تعالی کی طرف سے
12:24اللہ تعالی کی طرف سے
12:24بالکل ایسا ہی ہے
12:26تو جب اللہ تبارک و تعالی
12:28پوری انسانیت میں سے
12:30چند لوگوں کو
12:31چند حضرات کو
12:34زیادہ سے زیادہ
12:35جو تعداد آئی ہے
12:36وہ سوالاک آئی ہے
12:37تو اتنے حضرات کو
12:39جب اللہ تعالی چنتا ہے
12:40تو یہ وہ لوگ ہیں
12:41جو پوری نو انسانیت میں
12:43افضل ترین ہیں
12:44اپنے کردار کے حوالے سے
12:46اپنی ذمہ داریوں کے حوالے سے
12:48اپنے اخلاق کے حوالے سے
12:50مصطفیٰ تو کہتا ہی
12:50استفا جس کو چنا گیا ہوئے
12:52جہاں
12:54مصطفیٰ جو کہ
12:55سب سے زیادہ پسندیدہ
12:57اور برگزیدہ ہو
12:58چنا ہوا ہو
12:59تو حضور نبی کریم علیہ السلام
13:01کا نام بھی
13:02احمد بھی
13:04محمد بھی
13:04مصطفیٰ بھی
13:05مرتضی بھی
13:06یہ سارے اسمبہ مسمع ہیں
13:09یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:11کے جو اصاف ہیں
13:12اسی مناسبت سے
13:13یہ نام ذکر کیے گئے ہیں
13:15کہ اللہ تبارک و تعالی نے
13:17حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
13:19کو بھیج کر
13:20پوری انسانیت پہ
13:22ایک بہت بڑا احسان فرمایا
13:24انہوں نے
13:25اپنی ذمہ داری کو
13:26دعوت توحید کو
13:29اور اللہ تبارک و تعالی کے
13:31تمام حکامات کو
13:32ہم تک پہنچایا
13:33اور ہمیں زندگی کا ایک بہترین
13:35ذابطہ حیات
13:36عطا فرمایا
13:36کیا کہنا ہے
13:37تو آج اس نشریات کے آغاز میں
13:39یہ بھی ایک
13:40ابھی ہم ذکر کریں گے
13:41مدھت کریں گے
13:42توصیف کریں گے
13:43نات پڑھیں گے
13:43جھومیں گے
13:44لطف لیں گے انشاءاللہ
13:45لیکن آغاز نشریات میں
13:47یہ پیغام بھی
13:48کہ آج کا دن
13:49جب آمد سرکار کا
13:51جشن منایا جا رہا ہے
13:52دنیا کے طول ورز میں
13:53اور کیوں نہ منایا جایا
13:54حق ہے
13:55وہیں پر
13:57اس جانت توجہ کرنے کی
13:58بہت ضرورت ہے
13:59کہ سرکار دعالم
14:00صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:01جو پیغام لائے
14:02یعنی کہ قرآن کریم
14:04اس کو میں کوشش کروں
14:07سرکار کی تعلیمات کا حصہ سمجھتے
14:09وہ ان کا عاشق ہونے کی حصہ سے
14:10کہ اس کی تلاوت کو
14:11اس کے ترجمے کو بھی
14:12اپنی ڈیلی روٹین کا حصہ بناو
14:14جی اس میں کوئی دورائے نہیں ہے
14:15بالکل یہ تو بنیادی چیز ہے
14:21جتنے رسول بھیجے
14:23ان کی بحصت کا بنیادی مقصد تو یہ
14:25کہ ان کی تعلیمات کو ایڈوب کیا جائے
14:27ہمارے ہاں خاما خان
14:28یہ ڈیبیٹ چلتی ہے
14:29کہ ملاد کیوں مناتے ہو
14:31جشن کیوں مناتے ہو
14:32اطاعت کیوں نہیں کرتے ہو
14:34خالی اطاعت کیوں کرتے ہو
14:35بیکار کی باتیں
14:36حضور کی ذات سے وابستہ ہر چیز
14:38یعنی ان کی آمد پر
14:41اظہار مسررت کرنا
14:42نات پڑھنا
14:43ذکر کرنا
14:43اتباع کرنا
14:44سیرت
14:45سننا
14:46سنانا
14:47عمل کرنا
14:47یہ ساری چیزیں جو ہے وہ
14:49محمود ہیں
14:50پسندیدہ ہیں
14:51کرنی چاہیے
14:52کوئی کسی پہ تنقید نہ کرے
14:54ہر ایک کا اپنا انداز ہوتا ہے
14:56کہ وہ حضور سے اپنی نسبت کو
14:58محبت کو
14:58تعلق کو کیسے وابستہ کرتا ہے
15:00تو ہر ایک اپنے اپنے انداز میں
15:02حضور سے
15:03اپنی محبت
15:04اور تعلق
15:05اور وابستگی کو
15:06اگر ظاہر کرتا ہے
15:08تو کافی ہے
15:09یہ بہت ہے
15:10اور مولانا عمران صاحب
15:12اگر آپ سے بھی
15:13آپ کی موجودی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
15:14یہ جو آیات
15:15تلاوت کی ہیں
15:15اسی کا اگر ہے خصہ
15:16ان آیات میں بھی
15:18جہاں
15:18انبیاء علیہ السلام کی بات کی
15:20پھر خصوصا سرکار دعالم
15:22صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:22کا تذکرہ کیا
15:23پھر آگئی ہے
15:24یا ایوہ اللہ دین آمنو
15:26اے ایمان والو
15:26یا ایوہ اللہ دین آمنو
15:27اسکر اللہ
15:28ذکراں کسیر اللہ کا ذکر کرو
15:30ذکر کسیر کرو
15:31بہت زیادہ ذکر کرو
15:32صبح اور شام
15:33اس کی پاکیزگی بیان
15:35کرتے رہو
15:36یعنی یہ بھی
15:37کیا قرآن کریم کا
15:39انداز ہے
15:40ایک بڑا
15:40پر لطف کے
15:42جہاں اللہ کا تذکرہ ہے
15:43وہاں کتا دیر بعد
15:44محبوب اللہ کا تذکرہ ہے
15:45جہاں محبوب خدا کا تذکرہ ہے
15:47وہاں خدا کا تذکرہ ہے
15:48جیسے بس
15:49یعنی لگتا ہے
15:50آپٹکس کی ایسی سے بھی لگتا ہے
15:51کہ جیسے
15:53دو
15:54یعنی
15:55کہ ایک ایسی ہستی کا تذکرہ ہے
15:57جو اللہ تعالیٰ کو بہت محبوب ہے
15:58کہ اللہ تعالیٰ اپنے ذکر کے ساتھ
15:59ان کا ذکر
16:00ان کے ذکر کے ساتھ
16:01اپنے ذکر کو بہت پسند کرتا ہے
16:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:05سب سے پہلے تو
16:06آپ تمام حباب کو
16:08اور عالم اسلام کو
16:09بہت بہت مبارک ہو
16:10ربیع الاول
16:12ساری کائنات نے
16:13بہار ہی پہلی مرتبہ دیکھی
16:14اس کا یہ ترجمہ بند ہے
16:16ربیع الاول
16:17کہ پوری کائنات نے
16:19بہار ہی پہلی مرتبہ دیکھی
16:21جب سرکار تشریف لائے
16:22واہ واہ واہ
16:23تو ورفعنا لکا ذکرک
16:25جو بچپن سے ہم سنتے آ رہے ہیں
16:27اس کی تشریف میں لکھا ہے
16:28کہ اے میرے محبوب
16:29جہاں جہاں میرے تذکرے ہوں گے
16:31وہاں وہاں آپ کے تذکرے ہوں گے
16:33آپ آزان میں دیکھیں
16:35اقامت میں دیکھیں
16:36کلمے میں دیکھیں
16:37قرآن میں دیکھیں
16:38اشہدو اللہ الہہ الا اللہ
16:40اشہدو انہ محمد الرسول اللہ
16:42لا الہ الا اللہ
16:44محمد الرسول اللہ
16:45عرش کے فرنٹ پہ لکھا ہوا
16:47جنت میں جب حضور تشریف لے گئے
16:49تو وہاں فرنٹ پہ کہہ لکھا ہوا ہے
16:50دخلت الجنہ
16:52فرعیتو فی عارضت الجنت مکتوبا
16:55سلاسة اسطرم بزہب
16:57سونے کی سطور کے ساتھ
16:59تین سطریں لکھی ہوئیں
17:00السطر الاول لا الہ الا اللہ
17:03محمد الرسول اللہ
17:04اور سطر الثانی
17:06ما اکلنا ربحنا
17:07وما قدمنا وجدنا
17:09وما خلفنا خسرنا
17:10جو کھایا پیا وقتی طور پہ فیدہ اٹھایا
17:13جو آگے بیجا
17:14جو سرکار کی مدہت بیان کی
17:16جو ان کی تباہ کی
17:18جو ان کی غلامی اختیار کی
17:19وہی کام آیا
17:20جو پیچھے چھوڑ کے ہے
17:22وہ خسارے میں رہا
17:23اور تیسی سطر میں لکھا ہوا تھا
17:25امت مزنبہ
17:26میری امت سرکار کی امت
17:28سب سے زیادہ گناہگار ہے
17:30لیکن حضور کی امت پہ ہی
17:32اللہ تعالیٰ سب سے زیادہ محربان ہے
17:35اس لیے آپ قرآن اٹھا کے دیکھیں
17:37اللہ کو اپنے محبوب علیہ السلام کو
17:40اتنی محبت
17:41اتنا پیار
17:42کہ کہنے والے نے
17:43کیا خوبصورت جملہ کہا
17:44کہ ایک صورت کو بیان کرنے کے لیے
17:46رب نے ایک سو چودہ صورتیں بیان فرما دی
17:48کیا کہنے
17:49جزاک اللہ
17:50بہت نواز ہے
17:51بہت شکریہ
17:51نشریات ہماری جاری
17:53بھی نشریات کا باقاعدہ آغاز ہوا ہے
17:54اور انشاءاللہ
17:55سرکار دو عالم
17:56صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:57کا ذکر محفل کی صورت میں
18:00سیگمنٹ کی صورت میں
18:01ملاد کی صورت میں
18:02بچوں کے ساتھ
18:03ہماری گفشپ کی صورت میں
18:05یعنی کہ ایک باقیدہ
18:06بچوں کا ملاد ہوگا انشاءاللہ
18:08اور یہ سارے
18:09قصائص کی صورت میں
18:10یہ سب جاری رہے گا
18:11ایک وقفے کے بعد
18:12ہم دوبارہ حاضر ہوتے ہیں انشاءاللہ
18:13محمد کا روزہ قریبا رہا ہے
18:18بلندی پہ اپنا نصیبا رہا ہے