Skip to playerSkip to main content
Shan e Mustafa | Shan e Muhammad ﷺ | Part 1 | Mufti Sohail Raza Amjadi | Allama Doctor Muhammad Raza Daoodani | Rabi ul awwal Special Transmission 2026 | ARY Digital

Host : Waseem Badami
Naat Khawan : Mufti Mohammad Aamir, Mehmood Ul Hassan Ashrafi,

Islamic scholars : Mufti Mohammad Aamir, Mufti Ahsan Naveed, Muhammad Raza Dawoodani

Join us in celebrating the blessed and beautiful month of Rabi-ul-Awwal with SHAN E MUSTAFA, a special transmission hosted by WASEEM BADAMI.

This special program brings together the spirit of love, devotion, and reverence for Prophet Muhammad ﷺ. Enjoy soulful Naats, inspiring Islamic discussions, enlightening reminders, and special segments dedicated to the blessed life, character, and teachings of the beloved Prophet ﷺ.

Experience the joy and blessings of Rabi-ul-Awwal and immerse yourself in the beautiful message of Seerah, love for the Prophet ﷺ, and the teachings of Islam.

#waseembadami #Shanemustafa2026 #rabiulawal

Category

🎈
Fun
Transcript
00:15Muhammad's
00:17but this is not what I am saying,
00:18but the sarkar-i-dualam sallallahu alayhi wa sallam
00:21is the one who is a human,
00:23who is the unison,
00:24who is the unison,
00:26who is the unison,
00:26is the unison,
00:28which is a great honor.
00:30But someone who has this honor
00:33to be aware of this honor
00:37that he has not been aware of this honor
00:38that you should say
00:40to the sarkar-i-dualam,
00:43that the sarkar-i-dualam
00:45sallallahu alayhi wa ala alihi wa ashabihi ajma'i-dualam
00:49Look, first of all,
00:50we will see what the Quran has
00:52about your fiends
00:55about your fiends,
00:56and the fiends,
00:59that the fiends,
01:00we have a fiends for you,
01:03that the fiends,
01:04the fiends,
01:06that the fiends,
01:08that the fiends,
01:09that the fiends,
01:12the fiends,
01:13somehow дисциана,
01:14everything within you.
01:14He条 isn't there.
01:16You say it.
01:20You mean exactly what purpose of the fiends
01:23ha-i-dualam is
01:23that you should,
01:25that it doesn't.
01:27He is powerful.
01:28That the fiends hithers
01:36set up
01:37hua-alariy engage while Telefiends,
01:41which is the moment of your knowledge
01:43This moment of the day
01:46the moment of your knowledge
01:47that this moment will be seen
01:48that the Lord's Messenger gave us
01:51that you will see
01:52that this guarantee, and why don't we be able to make it
02:06Where can I go?
02:08That God is my divine
02:10My son.
02:10This Dhikr is never finished.
02:13As only my49из.
02:15And here.
02:20So I asked
02:21which has,
02:23He asked if my
02:25referet of their
02:26kind.
02:26He said plus
02:27my reference
02:28of your kind.
02:29Our
02:30Prophet
02:31to
02:32do
02:32here
02:33we get
02:35to
02:36toka zikram min zikri
02:38محبوب
02:39آپ کی referat의 zikr
02:41یہ ہے
02:42کہ میرے zikr
02:43میں نہیں
02:43آپ کے zikr
02:45میں میرا zikr
02:46پوشیدہ ہے
02:46یعنی جو
02:47آپ کا zikr
02:48کرتا رہے گا
02:49تو گویا ہے
02:50کہ اس نے
02:50آپ کا بھی zikr
02:51کیا
02:52اور میرا zikr
02:53بھی کیا
02:53دوسری روایت
02:54ہے کہ
02:55اذا ذکرتو
02:56ذکرت معی
02:57محبوب
02:58آپ کی
02:58referat의 zikr
02:59یہ ہے
03:00کہ جہاں جہاں
03:01جس جس وقت
03:02جس جس لمحے
03:04میرا zikr
03:05ہوگا
03:05وہاں وہاں
03:06تیرا بھی zikr
03:06ہوگا
03:07تو یہ
03:08referat의 zikr
03:09سے کوئی
03:09محروم نہیں ہے
03:10نہ ہونا چاہیے
03:11صحابہ بھی
03:12یہ کرتے رہے
03:13ہمارے اسلاف
03:14بھی کرتے رہے
03:15ہاں
03:15اتنا ضرور ہے
03:16کہ کش کی آواز
03:18بہت اچھی ہوتی ہے
03:19وہ میڈیا پر پڑھتے ہیں
03:20محافل میں پڑھتے ہیں
03:22لوگ پسند کرتے ہیں
03:23اب جس کی آواز
03:24اچھی نہ ہو
03:25تو اس کا بھی حق ہے
03:26کہ وہ بند کمرے میں پڑھ لیں
03:27یہ کم از کم کر لیں
03:28اور اگر نات نہیں پڑھ سکتا
03:30تو درود پاک پڑھ لیں
03:31یا ایوہ الذین آمنوا
03:33صلو علیہ وسلم
03:34تسلیمہ
03:34اس سے بڑھ کر
03:36رفعت ذikr
03:36اور کیا ہوگی
03:37دوسری بات
03:38جو آپ نے فرمائی
03:39کہ آمد مصطفیٰ کے حوالے سے
03:41بڑی پیاری بات ہے
03:42بات یہ ہے
03:44کہ حضور نبی کریم
03:45علیہ السلام
03:46کی آمد ہو رہی ہے
03:48حضرت عبد المطلب
03:50رضی اللہ تعالیٰ
03:51انہو اس سے پہلے
03:52ایک خواب دیکھتے ہیں
03:53کہ ایک درخت ہے
03:55نورانی درخت ہے
03:56اور جس کی شاخیں
03:58پورے مکہ مکرمہ میں ہیں
04:00اور جہاں جہاں وہ شاخیں ہیں
04:02دروازہ کھلتا چلا جا رہا ہے
04:04گھروں کا
04:04اور اس کے علاوہ
04:06اور بھی خواب دیکھے
04:07جب اس سے پوچھا
04:08معبر سے
04:09کہ اس کی تعبیر کیا ہے
04:10تو فرمایا
04:11کہ اس کی تعبیر یہ ہے
04:13کہ آپ کے خاندان میں
04:15ایک ایسا آنے والا ہے
04:17اس کی آمد ہونے والی ہے
04:19کہ جس کی تقلید
04:21جس کی اتباع
04:22جس کی پیروی
04:23عرب والے
04:25اور صرف عرب والے نہیں
04:26عرب و عجم والے کریں گے
04:28اور اس کی جب آمد ہوئی
04:29تو اس وقت
04:30آپ یہ دیکھیں
04:31آپ نے پڑھا ہوگا
04:32کہ شاہ ایران کے
04:34محل پر زلزلہ آیا
04:35چودہ کنگرے گر گئے
04:37بحیرہ تبریہ خوشک ہو گیا
04:39روشن میں روشن
04:40جو آگ ہزار سال سے روشن تھی
04:43فارس کی
04:44وہ بجھ گئی
04:47دریائے ساوا
04:48جہاں پر
04:49بد پرستی ہوا کرتی تھی
04:50وہ یک دم خوشک ہو گیا
04:51کعبے کے اندر جو
04:53بد تھے وہ
04:53اندھے مو ہو گئے
04:54اس کا مطلب کیا تھا
04:55کہ آنے والا جو آ رہا ہے
04:58وہ ہر قسم کے
04:59شرک کو ختم کرنے
05:01کے لیے آ رہا ہے
05:02آنے والا جو آ رہا ہے
05:04وہ انسان کو
05:05انسان کی غلامی سے
05:07چھڑانے کے لیے آ رہا ہے
05:08آنے والا جو آ رہا ہے
05:10وہ دوسروں کے سامنے
05:12جھکانے کے لیے نہیں
05:13ایک اللہ تبارک و تعالیٰ
05:15کی توحید کے علم
05:16کو بلند کرنے کے لیے آ رہا ہے
05:18اور ایک بات یہ ہوئی تھی
05:20نورِ حصی اور نورِ مانوی
05:22کے حوالے سے
05:23مفتی صاحب نے
05:23بڑا پیارا کلام فرمایا
05:25اور زیادہ کہ
05:25جب ایک آلِ مدین
05:26کلام کر رہا ہوتا ہے
05:28مختلف نکات
05:28جو ہے وہ ذہن میں آتے ہیں
05:29ایک یہ ہے
05:30کہ اس بات پر بحث ہوتی ہے
05:32کہ نورِ مانوی
05:34زیادہ افضل ہے
05:35یا نورِ حصی زیادہ افضل ہے
05:37تو کہا جاتا ہے
05:38کہ نورِ مانوی
05:39زیادہ افضل ہے
05:40کیونکہ کچھ لوگ
05:41کہتے ہیں نا
05:41کہ جی اگر وہ نور تھے
05:43تو رات کے اندھیرے میں
05:45بعض اوقات روشنی
05:46نہیں ہوتی تھی
05:47صحیح ہے
05:47نور کی تو روشنی
05:48ہونی چاہیے
05:49تو ہم کہتے ہیں
05:50کہ آنکھ والا
05:51تیرے جوبن کا
05:52تماشا دیکھے
05:52دیدہ ایک اور
05:53کو کیا نظر آئے
05:54کیا دیکھے
05:55کیا آپ نے
05:56وہ روایت نہیں سنی
05:57کہ ام المؤمنین
05:58سیدہ عائشہ
05:59رضی اللہ تعالیٰ
05:59نہ فرماتی ہے
06:00کہ سوئی زمین
06:01پر گر گئی
06:02اندھیرہ تھا
06:03کچھ نظر نہیں
06:04آ رہا تھا
06:04دفعتن روشنی ہوئی
06:06اور وہ سوئی
06:07مجھے اس روشنی
06:08میں مل گئی
06:09یہ ملی کیسے
06:10کان نگاہ اٹھی
06:11تو سرور کائناس
06:12صلی اللہ علیہ وسلم
06:13تشریف لا چکے تھے
06:14اب نور حصی ہے
06:16نور معنوی ہے
06:17یہاں پر ایک اعتراض
06:18یہ بھی آتا ہے
06:19میں کہتا ہوں
06:19جبریل علیہ السلام
06:21بارہا
06:22میرے نبی کے پاس آئے
06:23تو کیا روشنی ہو جاتی تھی
06:24فرشتے ہر وقت
06:25موجود رہتے ہیں
06:26تو کیا روشنی ہوتی ہے
06:27نور معنوی
06:28زیادہ افضل ہے
06:30نور حصی سے
06:31لیکن یہاں پر
06:32علماء یہ فرماتے ہیں
06:33کہ نور حصی ہو
06:34یا نور معنوی ہو
06:35یہ سب نور محمدی
06:37علیہ السلام کا صدقہ ہے
06:39اس لیے
06:40علام عبد الرحمن
06:41جامی فرماتے ہیں
06:42کہ وَصَلَّ اللَّهُ عَلَىٰ نُورٍ
06:50اگر نام محمد
06:51نا یاورد شفی آدم
06:53اللہ اکبر
06:54نا آدم یافتِ توبہ
06:56نا نو از غر کے نجینا
06:58نا ایوب از بلا راحت
07:00نا یوسف حشمت و جاہت
07:01نا عیسیٰ آم مسیح ادم
07:03نا موسیٰ آ یدِ بیدہ
07:05کیا کہنے
07:06سبحان اللہ
07:07سبحان اللہ
07:08کیا کہنے
07:09خبر الرحمن الرحمن الرحمن صاحب
07:10آپ اسی موضوع کو آگے بڑھاتے ہوئے
07:11اور مجھے
07:12ابھی آج سرکارِ دوالم کا ذکر ہو رہا ہے
07:14یہاں پر مدینہ منورہ کی تصاویر ہے
07:16تو مجھے یاد آ رہا ہے
07:17ہمارے
07:18الحمدللہ
07:18ہم نے بہت لمحات مدینہ منورہ میں
07:21ساتھ بتائے
07:21ہم نے بہت لمحات مدینہ منورہ میں ساتھ بتائے
07:23آپ کی
07:24رفیادی صاحب کی مدینہ منورہ
07:25بڑے لمحات ساتھ بتائے
07:27تو ظاہر ہے
07:28آج کی شبتوں جو جو لوگ دیکھ رہے ہیں
07:29وہ
07:29اور خاص طور پر جو نہیں جا پائے ہیں کبھی بھی
07:32ان کے دل میں زیادہ ترڑپ ہوتی ہے
07:35اس طرح کے مناظر کو اس طرحی گفت کو سنکے
07:37کہ کاش ہم بھی جا پائیں
07:38اور وہ کہتے ہیں کہ
07:39وہ آپ حضرات کو
07:40ہم حضرت کہتے ہیں کہ
07:41کتنے خوش نصیب آپ لوگ کے
07:43بارہا جانے کی سادت حاصل ہوتی ہے
07:44تو وہ جو
07:45وہ جو شکستہ دل ہیں
07:46کہ جو کبھی نہیں جا سکے ہیں
07:48مدینہ منورہ
07:48یا ایک بار گئے ہیں
07:49دوبارہ جانا چاہتے ہیں
07:51ذرا ان کے حوالے سے بھی آپ کو کہیے گا
07:53بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:54بنیادی طور پر ظاہر ہے
07:55کہ ایک انسان کے دل میں
07:56جو ترڑپ ہے نا
07:57اس کی امپورٹنس بہت زیادہ ہے
07:59کہ
07:59کہ وہ تمہارے دلوں کو دیکھتا ہے
08:03تمہارے چہروں کو نہیں دیکھتا
08:04تو کئی مرتبہ انسان ممکن ہے
08:06کہ فیزیکلی نہ پہنچ پائے
08:07لیکن یہ کہ
08:08معنوی اعتبار سے
08:09اس کا جو قرب ہے
08:10وہ اتنا زیادہ ہوتا ہے
08:11کہ جس کے حوالے سے
08:13ہم یہ کہہ سکتے ہیں
08:14کہ بائید نہیں ہے
08:14کہ پروردگار عالم
08:15اس قرب میں
08:24صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
08:25امت میں جتنے افراد موجود ہیں
08:27جہاں جہاں موجود ہیں
08:28اس پوری دنیا کے اندر موجود ہیں
08:29دنیا کے کتنے کونوں کے اندر موجود ہیں
08:31نہ بھی پہنچ پائیں
08:32اگر پہنچ پائیں
08:33تو کیا کہنا
08:34لیکن یہ کہ
08:35اگر نہ بھی پہنچ پائیں
08:36تو اپنے دل کو ان کے ساتھ
08:37مربوط رکھیں
08:37تو جہاں پر ہوں گے
08:39جب وہ کلمہ پڑھتے ہیں
08:40تو یہی تو کہتے ہیں
08:41کہ
08:46اور پھر اس کے بعد
08:47جب وہ دور رکھ پڑھتے ہیں
08:48تو یہی تو کہتے ہیں
08:49اللہم صلی اللہ علیہ وآلہ محمد
08:51تو یہ تمام تر انداز
08:53جو ہے وہ بتاتا ہے
08:54کہ اس کے دل کے اندر
08:55کتنی تڑپ موجود ہیں
08:56پیغمبر اکرم سے
08:57کنیکٹ ہونے کے اعتبار سے
08:59تو اس میں
09:00کوئی کا شک اور شبہ نہیں ہے
09:01کہ بہت سے افراد
09:02جہاں پہ ہو وہیں سے دو صدا
09:03اثرکار سنتے ہیں
09:04بے شک بے شک
09:06سرعائینہ سنتے ہیں
09:07پسیدی بات سنتے ہیں
09:08میں صدقے جاؤں
09:09ان کی رحمت للعالمینی پر
09:13پکار ان کو جتنی بار
09:14ہر بار سنتے ہیں
09:16سبحان اللہ
09:16یہی بتائے گا
09:18کہ اس دور میں
09:20کہ جب
09:21ظاہرے لوگوں کے
09:22اپنے مسائل بھی ہیں
09:23معاشی حوالے سے بھی
09:24اور بہت ساری
09:25تو
09:27ایسے میں
09:28ہم ناتی آشار میں بھی سنتے ہیں
09:29کہ حقیقت میں
09:31وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے
09:32جو یاد مصطفیٰ سے
09:34دل کو بہلایا نہیں کرتے
09:35تو
09:36سرکار کی یاد
09:37سرکار کا پیغام
09:39کیسے
09:39جو پریشان حال لوگ ہیں
09:42مختلف حوالوں سے
09:43دنیا بھی پریشانی
09:44مختلف لوگ ہیں
09:44وہ کس طریقے سے
09:46ایک ربط ایسا
09:47قائم کریں
09:48ذات سرکار دعالم
09:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
09:51کہ قلوب کے اتمنان
09:52کا باعث بنے
09:53دیکھیں ایک ہے خوشک تعلق
09:54اور ایک ہے وہ
09:56جس کے اندر
09:56ایک واقعاً
09:58آپ کہیے
09:59کہ ایک ایسی طری موجود ہے
10:01جو انسان کو جوڑ دیتی ہے
10:03پیغمبر اکرام
10:05صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ
10:07ہمارا تعلق
10:08ایک خوش تعلق نہیں ہے
10:09واقعاً
10:10ایک مرتوب تعلق ہے
10:11ایک ایسا تعلق ہے
10:11جس کے اندر
10:12ایک چاشنی موجود ہے
10:13ایک شیرینی موجود ہے
10:14یعنی آپ اس کو دیکھیں
10:15جو ابھی
10:16مفتی صاحب نے
10:16جس آیت سے استلال کیا تھا
10:18کہ رفعانہ
10:19ذکرہ کا گھر ہو جاتا
10:20تو بھی ٹھیک ہے
10:21کہ ذکر کی بلندی کا ذکر
10:22تو ہو جاتا
10:23لیکن یہ کہ
10:23رفعانہ لکا ذکرہ
10:24آپ دیکھیں
10:25کہ وہاں سے بھی
10:26جو تعلق ہے
10:27اس کے اندر
10:27کتنی جاذبیت موجود ہے
10:29کتنی ایبزورپشن موجود ہے
10:30کتنی اٹریکشن موجود ہے
10:32اسی طریقے سے
10:33اگر آپ دیکھیں
10:33تو پروردگار عالم
10:34نے اپنے حبیب کے حوالے سے
10:35جو ارشاد فرمایا
10:36خدا کہہ دیتا
10:37کہ حبیب آج تک
10:39آپ بیت المقدس کی طرف
10:40رکر کے نماز پڑھتے تھے
10:41لیکن یہ کہ
10:44تو ایک عربیٹریٹر والا انداز ہوتا
10:46ایک کمانڈمنٹ جو ہوتی
10:47وہ تو آ جاتی
10:48ایک عامر کا عمر تو ہوتا
10:49لیکن یہ کہ
10:50اس کے اندر وہ شیرینی
10:51وہ جاذبیت نہ ہوتی
10:52لیکن جب پروردگار عالم
10:54بیان کرتا ہے
10:55تو دیکھئے کہ
10:55کتنا سجا کر بیان کرتا ہے
10:57کہ
11:00حبیب ہم دیکھ رہتے ہیں
11:01کہ آپ کا چہرہ
11:02بار بار متوجہ ہوتا ہے
11:03آسمان کی طرف
11:03کہ کب وہ حکم آئے گا
11:05کب وہ حکم آئے گا
11:09تو ہم آپ کو پھیڑے دیتے ہیں
11:10اس کبلے کی طرف
11:12کہ جس سے آپ راضی ہو جائیں
11:13آپ دیکھئے کہ
11:14یہ محض ایک عامر کا عمر نہیں ہے
11:16یہ ایک حاکم کا حکم نہیں ہے
11:18یہ بالکل وہی انداز ہے
11:19جو ابھی کلام انہوں نے پڑھا
11:20اور وجد کی کیفیت داری ہو گئے
11:22کہ سب رسولِ خدا بن کر آئے
11:24اور وہ
11:24حبیبِ خدا بن گیا ہے
11:25تو یہ حبیبِ خدا والا جو معاملہ ہے
11:27کہ جو محبت اور حب
11:29اور وہ جو چاشنی ہیں
11:30وہ ہمیں نظر آتی ہے اس کے اندر
11:34ہم آپ کو پھیڑے دیتے ہیں
11:35اس کبلے کی طرف
11:36کہ جس سے آپ راضی ہو جائیں
11:38کیا اندازت تخاتل ہے
11:38انداز ہے
11:39کہ جسے سجا کر
11:40جس طرح سے اس کو سوار کر
11:42اس جملے کو بیان کیا گیا ہے
11:44کہ پروردگارِ عالم کی قربت
11:46سب چاہتے ہیں
11:46خدا کو راضی کرنا سب چاہتے ہیں
11:48ہم نماز پڑھنے ہیں خدا کو راضی کرنے کے لیے
11:50ہم روزہ رکھ رہے ہیں خدا کو راضی کرنے کے لیے
11:52ہم حجبر جا رہے ہیں خدا کو راضی کرنے کے لیے
11:54اور وہ خدا ہے
11:55کہ جو اپنے حبیب کو راضی کرنا چاہتا ہے
11:57پھر آپ دیکھیں گے
11:58کہ اس بات کو پروردگار نے
11:59سورہ وزہ جس کا بھی تذکرہ بھی آیا
12:04آپ کا رب آپ کو اتنا عطا کرے گا
12:06کہ آپ راضی ہو جائیں گے
12:08تو یہ انداز جو ہے
12:09بالکل یہ انداز
12:10جو پروردگار اپنے حبیب کے ساتھ قائم کر رہا ہے
12:12ہمیں سمجھ میں آتا ہے
12:13کہ اس کے اندر
12:14between the lines بھی
12:15بینہ سطور بھی موجود ہے
12:16اور پھر اگر آپ دیکھیں
12:17تو explicitly بھی کئی جگہوں پر
12:19اس بات کی طرف متوجہ کیا گیا
12:20پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:23فرماتے ہیں
12:23کہ لا يؤمنوا احدوکم
12:25حتی اکونا احبہ الیہ
12:26میں والدہ و والدہ
12:28و الناس اجمائین
12:29اس کو آپ کیا کہیں گے
12:30تو میں کوئی اس وقت تک
12:31مومن نہیں ہو سکتا
12:32کتنی کتنا بڑا
12:33کوئی مومن ہی نہیں ہو سکتا
12:35جب تک کہ میری محبت
12:36اس کے دل میں زیادہ نہ ہو جائے
12:38اپنے والدین سے
12:39رشتہ داروں سے
12:40قبیلے سے
12:40اشیرے سے
12:41تمام تر محبتوں کے اوپر
12:43میری محبت غالب نہ آ جائے
12:45یہ محبت پر اتنا اسرار کیوں ہیں
12:47کیوں اتنا کہا جارہا ہے
12:48محبت محبت محبت
12:49ایسے کہ محبت دل کے تار کو چھیڑ دیتی
12:52محبت کا نتیجہ یہ ہوتا ہے
12:53کہ انسان اس مانوی قرب کے سفر
12:55کو بہت تیزی کے ساتھ
12:57تیہ کرتا ہے
12:57کہ جب ایک انسان پردیس میں بھی ہو
13:00اور اپنی ماں سے
13:00فون کے اوپر بات کر رہا ہو
13:01تو آپ دیکھیں
13:02کہ اس کی آنکھوں میں
13:03کیسے آنسو آ جاتے ہیں
13:04یہ کس وجہ سے
13:05بھائی بات ہو گئی
13:06بات ہو گئی
13:06ختم ہو گئی
13:07آپ نے بات کر لی
13:08انہوں نے جواب دے دیا
13:09کہ نہیں
13:09یہ دل کے تار ہیں
13:10کہ جب انہیں چھیڑ دیا جاتا ہے
13:12تو آنکھوں میں آنسو آتے ہیں
13:13جو اس بات کی گواہی دیتے ہیں
13:14کہ دل میں محبت کتنی گہری تھی
13:16وہ انسان واقعاً
13:18اس بوت کو محسوس کر رہا ہے
13:20کہ فیزیکلی میں کچھ فاصلے پر آ گیا
13:21لیکن یہ ہے کہ
13:22بہرحال دل اس کے ساتھ جڑا ہوا ہے
13:24یہ والی کیفیت جو ہے
13:26انسان جب اپنے وطن کے اندر
13:28بھی دروت پڑھ رہا
13:29اور اس کے آنکھوں میں آنسو آ جائے
13:30ناد کے شیر وہ پڑھ رہا
13:31اور اس کے آنکھوں میں آنسو آ جائے
13:32ذکر پیغمبر آ جائے
13:35تو یہ تمام طرح چیزیں بتلاتی ہیں
13:37کہ وہ معنوی جو تعلق ہے
13:39وہ اپنے جگہ پر بالکل استعمال ہے
13:40سبحان اللہ
13:41سبحان اللہ
13:41اسی تعلق میں ذرا اور آپ اضافہ کیجئے
13:44افیاجی صاحب
13:44اور ہم چاہتے ہیں
13:45کہ سیکمنٹ کچھتے ہیں
13:46آپ کے کلام سے
13:49انشاءاللہ
14:04دا جانا جگ راج کو تاج
14:12تورے سر سورے جگ
14:17راج کو تاج
14:21تورے سر سوخ ہے
14:25تجھے کو شہے دوسرا جانا
14:32میں کیا کہہ رہے ہیں
14:32سبحان اللہ
14:33سبحان اللہ
15:03مجدار میں ہوں
15:06بگڑے خیقہ وانجے
15:11مجدار میں ہوں
15:15یا رسول
15:20مجدار میں ہوں
15:23بگڑے خیقہ وانجے
15:28موری نیا پار لگا جانا
15:35عنا فیعتشو و سخا
15:46بھائی کیا کہنے سبحان اللہ
16:04سبحان اللہ
16:05بگڑے خیقہ وانجے
16:12مجدار میں ہوں
16:22بگڑے خیقہ وانجے
16:28مجدار میں ہوں
16:30بگڑے خیقہ وانجے
16:36مجدار میں ہوں
16:41بگڑے خیقہ وانجے
16:59یک شولہ دیگر برزن عشقہ
17:06یک شولہ دیگر برزن عشقہ
17:14مجدار میں ہوں
17:26سب بھوک دیا جی
17:28بھوک دیا جی
17:31مورا تن تمن
17:34سب بھوک دیا جی
17:40جان بھی پیار جلا جانا
17:46بس قام اے خام
17:50نوائے رضا
17:52نوائے رضا
17:55نا یہ ترض میری
17:59نا یہ رنگ میرا
18:02نا یہ ترض میری
18:06نا یہ رنگ میرا
18:13نرشاد احیبا
18:15نا تقتانا
18:19چارس راہا
18:23پڑا جانانا
18:27چارس راہا
18:31پڑا جانانا
18:36یا تی نظیرو
18:39کفی نظر
18:44چارس راہا
18:47پڑا جانا
18:56چارس راہا
18:59پڑا جانا
19:02چارس راہا
19:08پڑا جانا
19:11We have learned that you have learned from this way.
19:15Yes, that's it.
19:18He was not allowed to learn from this way.
19:21He was allowed to listen to this way.
19:23What does the thing happen from the day, the effect of it.
19:25What does it mean?
19:28We are ready.
19:29We have a time for a moment.

Recommended