Skip to playerSkip to main content
Israel rejects Trump's Gaza peace plan | Pak-Saudi-Turkiye Defence Pact | ARY News 8 PM Headlines | 11th Aug 2026

8 PM Headlines With Latest News | Middle East News | Makkah Joint Defense Agreement Updates | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Oil Prices Updates | Big News

● PTI Protest Outside Supreme Court | Big News Regarding Imran Khan
● Syria sentences absent Bashar al-Assad to death over killings, torture
● Oman, Iran talks on Strait of Hormuz are in advanced stage, says Qatar
● Mir Raza Ali case: Three forensic reports expected today
● Donald Trump says US Navy has secured Strait of Hormuz after mine sweep
● Crude oil holds above $87 as US-Iran deal hopes, Hormuz reopening prospects fizzle
● Gold prices surge in local and global markets

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #arynews #newsheadlines #gazapeaceplan #Iransupremeleader #newmilitaryleadership #imrankhan #pti #makkahdefencepact #usiranwar #iranuswar #irannews #iranwar #iran #donaldtrump

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28PAKISTAN
00:32کمانڈر نیسنل سٹریٹیجک کمانڈ جنرل سید آمیر رضا کو نشان امتیاز میلٹری دیا گیا
00:37ایوان صدر سامباد میں خصوصی تقریب کے دران صدر آسف زرداری نے کمانڈر نیسنل سٹریٹیجک کمانڈ جنرل سید آمیر رضا
00:44کو نشان امتیاز میلٹری سے نوازا
00:46وزیر اعظم شہباز شریف فیل مارشل سید آسم منیر سرویسیز چیفز اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں
00:59پنچگور میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن بھارتی سپانسر پانچ دہشتگرد مارے گئے
01:04سیکیورٹی فورسز نے برامت اسطحہ گولہ بارود آئی ایڈیز کا بڑا زخیرہ تلف کر دیا
01:08آئی ایس پی آر کا کہنا ہے عزم سہکان کے تحت انصداد دہشتگردی مہم بھرپور انداز میں جاری رہے گی
01:14صدر وزیر اعظم اور وزیر داخل نے کامیاب کاروائی پر فورسز کو سرا
01:28گلستان جہر سے ملنے والی لاش میر رزا کی ہی تھی
01:31ڈی ای نی ریپورٹ میں تصدیق ہو گئی
01:33مقتول کا ڈی ای نی والدین سے ماچ کر گیا
01:36جائے وقوع پر گملے پر لگا خون بھی میر رزا کا تھا
01:40میر رزا کے خون کے نمونوں میں بے ہوش کرنے والی دوا کی اصطاعت پائے گئے
01:44میڈیکل بورڈ نے سن پولیس کو ریپورٹ بھیج دی
01:47میر رزا کی شرٹ کی فورنزک ریپورٹ بھی تحقیقاتی کمیٹی کو دے دی گئی
01:51گن پاوڈر تجزیے میں ثابت ہوا کہ گولی کمر میں ماری گئی
01:54شرٹ کے کچھ حصوں سے ہائیڈرو کلوری کے سجد یعنی نمک کا تیزہ بھی ملا
01:58ہائی پروفائل کے اس میں پولیس کی روایتی سستی
02:02ٹرائم سین سے ملنے والے فال کا پرنزک تحال نہ ہو سکا
02:05فال پانچ روز پہلے ملا تھا
02:07گولی کس پسٹال سے فائر ہوئی پتا نہیں چل سکا
02:22میر رزا قتل کے اس نئی تحقیقاتی ٹیم متحرک
02:25پولیسان جہور میں لاش ملنے کے مقام کا دورہ
02:27ایس ایس پی علی رزا نے لاش کے نشاندہی کرنے والے نرسری ملازم سے سوال پوچھے
02:31جائے وقوع اور اطراف کا جائزہ لیا
02:34تصویر بھیلی
02:34مشکوک گیسٹ ہاؤس کی گلی میں بھی جائزہ لیا
02:37قریبی سی سی ٹی وی کیمروں کا مشاہدہ کیا گیا
02:40ٹیم کے ساتھ میر رزا کے والدین بھی موجود تھے
02:42میر رزا کے والد نے نئی ٹیم کی تحقیقات پر اتمنان کا اظہار کر دیا
02:58وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گیا ہے
03:01ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
03:03ذرائع کا کہنا ہے ملاقاتوں میں امریکہ ایران مذاکرات سے متعلق بات ہوگی
03:07مذاکرات کے دوران محسن نقوی متعدد بار تہران جا چکے ہیں
03:13آب نئی حرمز سے متعلق ایران اور رومان کے مذاکرات فیصلہ کن ورحلے میں داخل ہو گئے
03:18قطری وزارت خاردے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی حوالے سے مصبت ردعمل ملا ہے
03:22قطر خطے میں کشیدگی کم کرنے کی تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے
03:26چاہتے ہیں آب نئی حرمز جلد پھولی جائے
03:29قطر کی نانف سے مکہ محایدے کا بھی خیر مکتب
03:39آب نئی حرمز کو بارودی سرنگوں سے مکمل صاف کر دیا
03:43امریکی سردر ڈانلڈ چرمپ کا دعویٰ
03:45کہاں آب نئی حرمز پر ایس وقت امریکی بحریہ کا سو فیصد کنٹرول ہے
03:49یہاں مابی گزرگاہ اب کھلی ہوئی ہے
03:51ایران اب بھی صورتحال میں مشکلات پیدا کر سکتا ہے
03:55لیکن وہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہے
03:57اس کی افاظ کو مناسب پنچ دستیاب نہیں
04:00ایران باز نہ آیا تو اس کے خلاف مزید صفتہ روائی کریں گے
04:04ٹرمپ نے مزید کہا غزہ امننقصوبہ مسترد کرنے پر
04:07اسرائیلی وزیراعظم نتنیاہو کو جلد جواب دوں گا
04:15ایران نے میدان جنگ اور سفارتی محاصل پر کامیابی حاصل کی
04:19ایرانی وزیرا خردہ باس اراجی کا کہنا ہے
04:21ایرانی مذاہمت نے دشمن کو بلاخر مذاکرات پر مجبور کر دیا
04:24ایران نے دنیا کے طاقتور فوج کو شکست دی
04:27یہ کوئی دعویٰ نہیں حقیقت ہے
04:29کسی کو توقع نہیں تھی کہ ایران اس طرح ڈک جائے گا
04:32جنگ کے پہلے روز دشمن غیر مشروع خاتیار ڈالنے کا مطالبہ کر رہا تھا
04:36بیس روز بعد اسی دشمن نے مذاکرات کی درخواست کی
04:39یہ کامیابی مستلح فاضر عوام کے قربانیوں کا نتیجہ ہے
04:46صدر آسف فلیس جرداری نے مختلف ہائی کوچ میں
04:49ایڈیشنل ججوں کے تقرر اور بعض ایڈیشنل ججوں کی توسیق کی منظوری دے دی
04:53اسلام آباد ہائی کوٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اچھا لیا
04:57حلف اچھانے والوں میں جسٹس آیاز شاکر جسٹس عمیر مجید ملک
05:01اور جسٹس شاہر و خرجمن شامل ہیں
05:03لہور ہائی کوٹ کے دس نئے ایڈیشنل ججوں نے بھی عوضے کا حلف اچھا لیا
05:07چیف جسٹس لہور ہائی کوٹ آلیہ نیم نے نئے ججز سے حلف لیا
05:10حارون افتر کو وزیر اعظم کا مشیر براہ سنت و پیدوار مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری
05:25سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی ارکان اسیملی اور مقلعہ کا اعتجاج
05:28پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم رازہ کی ریجسٹرار سے ملاقات
05:32ریجسٹرار نے بانی پی ٹی آئی کے مقدمات اگلے ہفتے مقرر کرنے کی یقین دہانی کرا دی
05:36پی ٹی آئی نے اعتجاج ختم کر دیا
05:38جنید اکبر کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرائی دا رہی
05:42ہم تمام آئینی اور قانونی راستہ استعمال کریں گے
05:45سلمان اکرم رازہ سے رائے مختلف ہو سکتی ہے لیکن رائے نہیں
05:55راول پنڈی کے مال روڈ پر فورسس کی بروقت کاروائی میں پارنگ کرنے والا دہشت گرد ہلاک ہو گیا
06:01سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے
06:03ہلاک دہشت گرد کی شناخت جلہ خیبر کے رہائش محمد حسین کے نام سے ہوئی
06:07ہلاک ملزم محمد حسین پی ٹی آئی کا سرگرم رکن تھا
06:11ملزم سے پانٹی پرچم اسلحہ گولیاں اور دستاویزات پر آمد ہوئی
06:15وزیر اطلاع تطا تارر کہتے ہیں
06:17راول پنڈی مال روڈ فارنگ کے واقعے نے سب کی آنکھیں کھول دی ہیں
06:21پی ٹی آئی کے لوگ احتجاج میں اسلحے سے لیس ہو کر آئے تھے
06:24پی ٹی آئی کا مقصد ملک میں انتشار پھیلانا اور امن و آمان تباہ کرنا ہے
06:37گوڈز ٹرانسپورٹرز اور آئی ٹینکرز کی ملک بھیر ہٹال
06:41پیٹرولیوم ڈیلرز نے پندرہ اگست سے ملک بھر کے پامپس بند کرنے کا اعلان کر دیا
06:45چیئرمن پیٹرولیوم ڈیلرز اسوسییشن کا کہنا ہے
06:48سبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا
06:50چودہ ہزار میمبرز کا دباؤ ہے
06:52مطالبات پورے ہونے تک پیٹرول پامپس نہیں کھولیں گے
06:55گوڈز ٹرانسپورٹرز اونرز اسوسییشن کا کہنا ہے
06:58ٹرانسپورٹ سیکٹر کو ٹاکسوں میں ریلیف دیا جائے
07:01ڈیزل کی قیمتوں میں رد و بدل مہانہ بنیادوں پر کیا جائے
07:11اعتراب سے کچھ نہیں ہوگا
07:13اس ناکام سسٹم کو جڑ سے اکھار پھیک نہ ہوگا
07:15امیر جماعت اسلامی حافظ نیمبر رحمان کہتے ہیں
07:18موجودہ حکومت جو دراصل پی ڈی ایم ہے
07:20وہ بھی یہی کہتی ہے کہ نظام نہیں چل رہا
07:23لوگوں کو آمن مل رہا ہے ناروزگار
07:25یہ سسٹم ناہلی کا شکار ہے
07:27ترجمان سندھ حکومت سادیہ جاوید کا رد عمل
07:30کہا سندھ دھرتی کی تقسیم
07:32یا کسی بھی سازش کو قبول نہیں کیا جائے گا
07:34کراچی سندھ کا ٹو ٹنگ ہے
07:36اور ہمیشہ رہے گا
07:37حافظ نیم سازش کا حصہ بننے سے باز رہے
07:50دمشقی فوجداری عدالت نے انسانیت کے خلاف
07:52جرائن پر سابق آمر بشارو لسد کو سزائے موت سنا دی
07:56عدالت نے بشارو لسد دور کے سیکیورٹی
07:58اہدیدار اور بشارو لسد کے قزن
08:01آتف نجیب کو بھی سزائے موت سنائی
08:03عدالت کا کہنا ہے بشارو لسد کو پیشکی منصوبہ بندی
08:06اور جان بوچ کر قتل کے الزامات میں
08:08سزائے موت سنائی گئی
08:09بشارو لسد کے دورے حکومت میں
08:11دوہزار گیارہ سے دوہزار چوبیس کے دوران
08:13تین لاکھ شامی باشندو کو قتل کیا گیا
08:16جبکہ ایک لاکھ چوبن ہزار افراد
08:18کو جبری طور پر لاپتا کیا گیا
08:37مکہ محایدہ پاکستان کے لئے گیم چینجر ہے
08:40پاکستان کا کردار حیثیت اور مقام بہت مل گیا
08:43ایک ملک پر حملہ تین ملکوں پر حملہ تصور کیا جائے گا
08:46اب پاکستان پر حملہ سعودی اور ترکیہ پر سمجھا جائے گا
08:49پاکستان سعودی اور ترکیہ کے مضبوط ملٹری روابط ہیں
08:53بھارت خطے میں مسلسل تنہا ہو رہا ہے
08:56مشلق بستہ نے بھارتی سفارتکاری پر بھی سوال اٹھ کر
09:07آئی ایم ایف سے آئندہ قسط کے حصول کے لئے
09:10مذاکرات اگلے ماہ اسلام آباد میں ہوں گے
09:12بجلی کا گردشی قرص آئی ایم ایف کی مقررہ حد سے
09:15ایک سو تیس ارب جادہ
09:17آئی ایم ایف نے گردشی قرص سولہ سو ارب روپے تک
09:20محدود رکھنے کا حدف کیا تھا
09:21وزیراعظم نے بجلی اور گیس کی قیمتیں مزید بڑھانے کے بجائے
09:25مواشی ٹیم کو متبادل راستہ نکالنے کی ہدایت کی
09:28مذاکرات میں توانائی سیکٹر میں اصلاحات
09:31گردشی قرص اور دیگر مواشی اصلاحات کے اہداف میں
09:34پیش افت کا جائزہ لیا جائے گا
09:35مذاکرات کی کامیابی پر پاکستان کو ایک ارب ڈالر ملیں گے
09:39موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے
09:41مزید بیس کروڑ ڈالر کی معاونت بھی متوقع
09:48مزید عاظم کی زیر صدارت ہے اف بی آر کے امور پر جائزہ اجلاس
09:52کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤس کا تین سال کا تھرڈ پارٹی آرڈٹ کرانی کی ہدایت
09:56مزید عاظم کہتے ہیں کسٹمز بانڈڈ ویئر ہاؤس میں کسی بھی بے ذابتگی کی گنجائش نہیں
10:01گریفنگ کے دوران بتایا گیا پیٹرولیو مسنوات کے کورگو کے نگرانی وی باکس سسٹم سے ملچ سلک ہے
10:06بانڈڈ تجارت ملکی اکل درامدات کا ساڑھے سولہ فیصد ہے
10:16سندھ ہائی کورٹ نے تیرہ سال بعد شازیہ مری کی نا اہلی کی درخواست ناقابل استعمال قرار دے دی
10:21مبینہ جالی ڈگریز سے متعلق کیس میں عدالت نے کہا
10:25آرٹیکل بانسٹ بان ایف کی تحت رکنے پارلیمنٹ کو نا اہل کرنے کا اختیار ہائی کورٹ کے پاس نہیں
10:30آئینی عدالت کا دار اختیار نا اہلی بیدا کرنا نہیں
10:33عددار کی اہلیت جانچنا ہے آئین کے تحت کسی شخص کو صادق اور امین قرار دینے کا اختیار
10:38شابونلز کو نہیں
10:40سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں درخواست ناقابل استعمال ہے
10:43درخواست گزار کے مطابق شازیہ مری نے ہمنام طالبہ کی بی اے کی دیگری استعمال کی ہے
10:58کورٹ اددو میں باراتیوں سے بھرا رکشا مزفرگر کینال میں گر گیا
11:03بارہ افتاد کی لاشے نکالی گئی
11:05تین لاپتہ بچوں کی تلاش جاری گیارہ افتاد کو بچا لیا گیا
11:08لوڈر رکشا گزشتہ روز مزفرگر کینال میں گرہ تھا
11:12رکشے میں خواتین و بچوں سمیت 26 افتاد سوار تھے
11:21امریکہ نے مذاکرات اور سفارتکاری کے بجائے پابندیوں کو اپنا ہتھیار بنا لیا
11:25پابندیوں سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکتے
11:27ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسمائل وقائی کا کہنا ہے
11:31کہ امریکہ ایران پر اقتصادی پابندیوں کے ذریعے دباؤ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے
11:35سپریم لیڈر مشتبہ خامنائی نے چھے ٹاپ ملٹری کمانڈرز کے تقرر کے حکمات جاری کر دیئے
11:40میجر جنرل علی عبداللہی مسلح افواز کے سربراہ احمد واہدی پاس ذران انقراب کے کمانڈر انچیف مقرر
11:47ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ان چھے کمانڈرز نے حالیہ جنگوں کے دوران اپنی تجربہ کاری کا مظاہرہ کیا
11:53ہے
12:00امریکی اور اسرائیلی حکام کے شام سے مذاکرات کامیاب شام میں خفیہ مقام پر موجود نیوکلئر مواد جلد ہٹانے کا
12:07امکان
12:07امریکی نیوز ویب سائٹ ایکزیوس کے مطابق خفیہ مقام پر موجود نیوکلئر مواد کو آئی اے ای اے اپنے قبضے
12:14میں لیں
12:19کولمبیا کے ساحلی صوبے چوکوا میں سات آشاریا چار شدد کا تباکن زلزلہ
12:25ایک سو بٹی سپراد ہلاک پانچ سو ستر زخمی درجن و عمارت اعتباہ چھے ایرپورٹس متاثر فلائٹ آپریشن موطل
12:33زلزلہ بگوٹا اور ونیزویلا تک محسوس کیا گیا آٹر شاکس اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدش اور خرار
12:40امدادی ٹیمیں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش میں مصروف
12:46ہانگ کانگ میں شدید گرمی کی لہر درجہ حرارت ایک سو بیاریس سال کی بلند ترین سطح چھتیس ڈگری سنٹی
12:51گریٹ تک پہنچ گیا
12:52روائٹرز سے مطابق اٹھارہ سو چورا سی کے بعد ہانگ کانگ میں اب تک ریکارڈ کیا جانے والا یہ سب
12:57سے زیادہ درجہ حرارت ہے
12:59ماہرین کے مطابق گرمی میں زافر کی وجہ سمندری طوفان ڈالفن
13:06اور وطن عزیز کی آغادی کا درشن تیاریا اور روچ پر پہنچ گئیں گلی محلے سجنے لگے بازار جگمگہ اٹھے
13:12ہر چہرے پر جشنے آزادی کی خوشی نمائے
13:14کراچی میں آٹھ کے زیادہ طلبہ نے شہر کی دیواروں کو کینوس بنا لیا
13:18دیواروں پر آزادی کے رنگ بھی کھیڑ دی
13:23موسیقی
Comments

Recommended