Skip to playerSkip to main content
#headlines #petroldieselprice #usmidtermelections #donaldtrump #petroldieselprice #israelelection #netanyahu #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #arynews

Salman Safdar Submits Affidavit in 190 Million Pound Case at IHC | ARY News 5 PM Headlines | 7th Nov 2026

- Americans vote in midterms set to upend Trump presidency
- US Supreme Court rejects Trump's request to set aside California ballots
- US citizens will receive $5,000 if Republicans win midterms, Trump claims in lengthy convention speech
- Afghan Taliban cannot absorb 'punishment' Pakistan can inflict: ISPR DG
- Democrats lead in key Senate races ahead of US midterms, poll finds
- Govt reduces diesel price by Rs7.76 per litre, petrol by Rs3.40
- PTI lawyer says Adiala officials facilitated 40-minute meeting with Imran, Bushra
- Imaan Mazari, Hadi Ali Chattha granted bail in police altercation case
- Pakistan offers Bangladesh expertise in managing energy crisis amid Mideast conflict
- ‘Prove your claims or face court,’ Maryam Nawaz warns Chaudhry Salik
- Salik Hussain criticises Punjab's governance, alleges unequal distribution of development funds

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27ڈیشت گردی
00:30حکومت اس سال پولس کو ستر اور سی جی ڈی کو دس ارب روپے دے گی
00:46کبھی پیچھے ہٹیں گے نہ عام پر کوئی سمجھاتا کریں گے
00:50چند لوگوں کو عام برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
00:53آئی جیت ابر پختونخواں زلفقار حمید کا جرگے سے خطاب
00:56کہا پولس کو سمائپر اور تھرمل ویپنز دے چکے ہیں
00:59آئی جی ایف سی راو امران کا کہنا تھا
01:01دو چار لڑنے والے بھٹکے ہوئے لوگ ہمارا کچھ نہیں بگار سکتے
01:05دیر اور باجور ٹھیک ہو جائے تو ڈیویزن میں انقائم ہو جائے گا
01:14پیچولیم لیوی کا معاملہ حل کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہیں
01:17جماعت اسلامی کے احتجاج میں عوامی ریلیف کے لیے بہت سے اہداف حاصل کر لیے
01:21نائب وزریعظم اس آگدار کی لیاقت بلو سے فون پر گفتگو
01:24مذاکرات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا
01:27نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوش کا کہنا ہے
01:30دس نویمبر کو حکومت اور جماعت اسلامی مذاکرات کا فائنل راؤنڈ ہوگا
01:34حکومت اب پیچولیم لیوی اور عوامی ریلیف کے لیے اقدامات کرنے
01:48لپی جی کی قیمتوں میں اس تحکام کے لیے حکومت متحرک
01:52کوٹا سسٹم کے خاکنے کے بعد لپی جی کی شفاف نلامی کے لیے
01:55سیکیریٹری پیٹرولیم کی زیرے صدارت کمیٹی کا پہلا اجلاس
01:58وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملے کہتے ہیں
02:00مقامی لپی جی پیدا کرنے والے ادارے دس فیصد پیداوار سرکاری کمپنی کو مختص کریں گے
02:05باقیہ 90 فیصد مقامی لپی جی میڈیا کی موجودگی میں شفاف نلامی کے ذریعے فروخت ہوگی
02:10نلامی میں ہر کمپنی کو یومیاں زیادہ سے زیادہ 20 میٹرک ٹن لپی جی خریدنے کی اجازت ہوگی
02:15حکومت کا مقصد 4 فین کو مناسب قیمتوں پر لپی جی کی فراہمی یقینی بنانا ہے
02:35دو سو یونٹ والے بجلی سارفین کے لیے سبسیڈی آئندہ سال جون تک جاری رہنے کا امکان
02:40ذرائع کا کہنا ہے حکومت نے مزاکرات میں آئی ایم ایف کو رازی کر لیا
02:44دو سو یونٹ والے بجلی سارفین کے لیے ریلیف مزید 6 ماہ جاری رہ سکتا ہے
02:48آئی ایم ایف نے لائف لان سارفین کو ریلیف رما سال دسمبر تک ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا
02:54ملک بھر کے لیے بجلی دو روپے سینتیس پیسے فی یونٹ مہنی کر دی گئی
02:57اضافہ ستمبر کی مہانہ فیول ایجسمنٹ کے بعد میں کیا گیا
03:01وصولی نویمبر کے بلو میں کی جائے گی
03:15پاکستان اور سوڈان کے درمیان سرکاری اور سفارتی پاسپورٹس پر ویزا فری سہولت کا موہدہ
03:20وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور سوڈان کے وزیر داخلہ نے موہدے پر دستخط کیے
03:24محسن نقوی کا کہنا تھا موہدہ دو طرفہ تعلقات میں اہم سنگی میل ہے
03:28روابط اور باہمی تعاون کے فروغ کے نئے مواقع پیدا ہوں گے
03:35میر رزا قتل کیس کی تحقیقات کے لیے قائن جی آئی ٹی کا پہلا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا
03:40اجلاس ڈی آئی جی ویسٹ کی سربراہی میں ہوگا
03:43آئی ایس آئی آئی بی رینجرز ان سی سی آئی اے نمائند اجلاس میں شریک ہوں گے
03:48میر رزا قیلہ خانہ کو بھی جی آئی ٹی کے اجلاس میں طلب کیا گیا ہے
04:01وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ لندن کے لیے سرکاری تیارے کا استعمال
04:06اوپوزیشن کے رکنے اسمبلی وقاف محمود نے پنجاب اسمبلی میں تحریکی التوا جمع کر دی
04:10تحریکی التوا میں کہا گیا ہے سترہ ستمبر کو سفری خراجات کی مد میں
04:14دو کروڑ اکتر لاکھ سے زائد رقم بینک آف پنجاب کے چیک کے ذریعے جمع کروائی گئے
04:18رقم جمع کروانے والے ایکاؤنٹ کی تفصیلات اور ہولڈر کا نام نہیں بتا گیا
04:22پنجاب حکومت کے جہاز کے لیے غیر ملکی پائلٹس بھی رکھے گئے ہیں
04:26جن کی مہانہ تنخواہ تقریباً ستر ہزار ڈالر بنتی ہے
04:29جہاز اور سفری خراجات کی تفصیلات ایوان میں زیر بحث لانے کی اجازت دی جائے
04:46سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کہتی ہیں
04:49پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں مریم نواز خود کرپٹ اناثر کا محاصبہ کر رہی ہے
04:53کرپشن ہونا اور کرپشن کو پکڑنا دو مختلف چیزیں ہیں
04:57پنجاب کے ہر شعبے میں شفافیت اور نگرانی یقینی بنائی جا رہی ہے
05:00عوام کا پیسہ صرف عوام کے خدمت پر قرچ ہو رہا ہے اور ہوتا رہے گا
05:04وزیر اطلاعات پنجاب عظمہ بخاری کا کہنا ہے
05:07پنجاب واحد صوبہ ہے جو کرپشن کے خلاف صرف بات نہیں کرتا
05:10بلکہ کاروائیاں بھی کر رہا ہے
05:21وزیر اعلیٰ سن کا اتھر پارکر کو آفت زدہ قرار دینے کا فیصلہ
05:25خوشک سالی سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
05:28مرادلی شاہ کا کہنا تھا غیر فاعل آرو پلانس کی مرمت کر کے فوری طور پر فاعل کیا جائے
05:33نو کورٹ سے مٹھی تک پانی کی لائن بچھانے کی فیزیبلیٹی کا جائزہ لیا جائے
05:37سفارشات دی جائیں کہ خوشک سالی کے باعث مویشیوں کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے
05:51اقتلافات کا حل مذاکرات اور سیاسی طریقے سے نکالنے پر یقین رکھتے ہیں
05:55ہمارا منڈیٹ چینہ گیا سیٹے لی گئیں لیکن ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی بات کی
05:59چیرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی تک رسائی
06:02ذاتی معالج اہل اقانہ سے ملاقات ہمارا بنیادی مطالبہ ہے
06:06وزیر اعلیٰ قیبر پختنخوہ اور سپیکر حب سے بے جامع ہیں
06:09سیاسی رہنماؤں کو غیر قانونی حراست میں رکھنا انسانی حقوق کی خلاف فرضی ہے
06:24ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنگ ایڈورڈ مڈیکل یونیورسٹی لاہور کا دورہ
06:28طلب اور فیکیلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست
06:31یونیورسٹی پہنچنے پر پاکستان کے پہلے سکھ ڈاکٹر ممپال سنگھ نے خوشاندید کہا
06:36ڈاکٹر ممپال سنگھ کا پاکستانی ہونے پر فخر کا اظہار
06:39کہا اقلیتوں کو حاصل سہولتیں اور مواقع ہمارے ملک کی خوبصورتی کا ثبوت ہیں
06:43اس ملک کے خودادار بھی مجھے عزت شناخت اور تمغہ امتیاز دیا ہے
06:47ہم اپنی افاچ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں
06:58پاک چین دوستی کی ایک اور مثال
07:01پاکستانی خلاباز پرواز کے لیے تیار
07:03پہلا پاکستانی شنجو 24 خلائی جہاز کے ذریعے چین کے سپیس سٹیشن پہنچے گا
07:09چینی منڈ سپیس ایجنسی کے مطابق چینی خلائی پروگرام کی تاریخ میں
07:12خلابازوں کی یہ پہلی مشکر کا پرواز ہے
07:20پیٹرل چھے روپے انسٹھ پیسے فی لیٹر سستہ نئے قیمت
07:23تین سو چھالیس روپے فی لیٹر مقرر
07:25ڈیزل کی قیمت میں چار روپے پچھیس پیسے فی لیٹر کمی
07:28نئے قیمت تین سو اٹھتہ روپے فی لیٹر ہو گئی
07:31پانچ روز میں پیٹرل کی قیمت میں اچھائیس روپے فی لیٹر کمی ہو چکی ہے
07:35پیٹرولی مصنوعات کی نئے قیمتیں دس نومبر تک برقرار رہیں
07:47نولی کے رہنماء خواجہ ساد رفیق نے پیٹرولی مصنوعات کی قیمتوں میں
07:51مسلسل کمی کو حوصل افضہ قرار دے دیا
07:54کہتے ہیں حکوم کی اخراجات اور قرضوں کی ادائیگی کے لیے
07:57عبام پر ٹیکس ڈالنا تکلیف دے روایہ دی
07:59ٹیکس کی شراح میں کمی لانے کی کوشش کی جانی چاہیے
08:02ایسا محول بنایا جائے کہ ہر طبقی کے لیے ٹیکس دینا آسان ہو سکتے ہیں
08:12بیرسٹر سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں
08:16بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا
08:18سلمان صفدر نے کہا جیل ملاقات میں
08:20بشرا بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دی
08:23بشرا بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے
08:27انہوں نے بتایا وہ نہ مسموعی اور نہ سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں
08:31بانی پی ٹی آئی بھی ان کی بگڑتی بینائی پر پریشان دکھائی دے رہے تھے
08:35بشرا بی بی نے جیل میں صفائی کے میار اور علاج پر ادم اتمنان کا اظہار کیا
08:39190 ملین پاؤنڈز کیس میں بشرا بی بی نے مکمل میڈیکل ریکارڈ عدالت میں پیش کرنے کے لیے
08:45متفرک درخواست دائر کر دی
09:00ایران کے جزیرے قشم پر دو میزائل فائر کیے گئے
09:03تصنیم نیوز کے مطابق پاس ذاران انقلاب کا کہنا ہے
09:06قشم جزیرے کے قریب امریکی رون مار گرایا ہے
09:09قشم آب نائے حرموس کا سب سے بڑا جزیرہ ہے
09:11یہاں نمک تیل اور گیس سمیت کئی قدرتی وسائل پائے جاتے ہیں
09:22نائٹ صدر جی ڈی وینس امریکہ کو ایران جنگ سے نکالنے کے لیے متحرک
09:26ایکزیوس کی ریپورچ کے مطابق وینس کی قیادت میں
09:29ایران سے نئے موہدے کے لیے پسے پردہ کوششیں جاری ہیں
09:32جی ڈی وینس سالسوں سے ایران مذاکرات پر تقریباً روزانہ گفتگو کر رہے ہیں
09:37سٹیورٹ کوف جارٹ کشنر بھی ایران سے نئے موہدے کے لیے کوششوں میں شامل ہیں
09:41لوم برگ کے مطابق ایران نے بھی آٹمی پروگرام سے متعلق
09:45بعض اہم امور پر باتچیت کے لیے امادگی کا اظہار کیا ہے
09:48امید کی جا رہی ہے امریکہ اور ایران جنگ ختم کرنے کے لیے
09:51ممکنہ پیش رفت کے قریب پہنچ رہے ہیں
09:53ایران قطر کی تجاویز کا بھی بغور جائزہ لے رہا ہے
09:56جن میں ایرانی جہوری سرگرمیوں سے متعلق امور شامل ہیں
10:12قطر نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے سے متعلق قبروں کو جھوٹا
10:16اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
10:19قطر انٹرناشنل میڈیا آفس کے مطابق وزیر آزم و وزیر قارجہ
10:22شیخ محمد بن عبد الرحمن آل سانی کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا
10:27دونوں ممالک اب بھی معاہدے کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں
10:31قطری سالیس واشنگٹن اور تہران کے ساتھ رابطے میں ہیں
10:34تاکہ مذاکرات کو کامیابی سے آگے بڑھایا جا سکے
10:37امریکی صدر کہتے ہیں ایرانیوں کے ساتھ معاملات تیہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں
10:41دیکھتے ہیں یہ معاملات کس طرح آگے بڑھتا ہے
10:55پیرانچی میں غیر قانونی کال سینٹر سے گرفتار نومل زمان کے جسمانی ریمان میں
11:00تین دن کی طور سے تفتیشی افسر نے بتایا
11:02ملزمان کے دیگر ساتھیوں کو گرفتار کرنا ہے
11:05ملزمان سے برامت ہونے واری ڈیوائسز کا فورنزک کروانا ہے
11:12لاہور کی مقامی عدالت نے ملزم احمد تنویر اور احتشام کا مزید تین روزہ جسمانی ریمان منظور کر لیا
11:18ملزم احمد تنویر کو اڈیانہ زیادتی کیس میں زمانت ملنے کے بعد شہری کے اغوا کے مقدمے میں گرفتار کیا
11:23گیا تھا
11:24مدعی مقدمن ملزم احمد تنویر اور احتشام کو شناخت کر رکھا ہے
11:34پشاور میں نادرہ کے اسسسٹن ڈیریکٹر فہد خان کے قتل میں ملوث افراد کی شناخت ہو گئی
11:39گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی
11:41واقعی کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درچ کیا گیا ہے
11:45فہد خان پر دفتر کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان نے پائرنگ کی تھی
11:52موسیقی

Recommended