Skip to playerSkip to main content
#headlines #imrankhan #petroldieselprice #israelelection #netanyahu #fazalurrehman #saudiarabia #houthis #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #latestnews #arynews

Israelis Protest in Tel Aviv | Imran Khan Meeting | ARY News 10 PM Headlines | 2nd Nov 2026

- LHC summons Lahore DC over Imran's sisters detention, orders Noreen's meeting with daughters
- China's Xi says Middle East should not become battleground for great power rivalry
- Govt revises petrol pricing formula amid US-Iran war
- Afghan Taliban cannot absorb 'punishment' Pakistan can inflict: ISPR DG
- Security forces target Afghan Taliban posts after unprovoked firing in South Waziristan: DC
- Iran says ready to reopen Strait of Hormuz in two days if US agrees to demands
- Gold prices rebound after three-day slide, rise Rs2,400 per tola
- Netanyahu pressing Trump for Iran nuclear attack: Report
- Haley Stevens endorses Republican candidate in critical US Senate race
- Salik Hussain criticises Punjab's governance, alleges unequal distribution of development funds

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:34ڈائے حکومتی فارمولے سے پیٹرول پندرہ روپے سستہ ہو سکتا ہے
00:37ریفائنڈریز نے پچھلے تین ماہ میں جتنا منافع کمایا
00:40اتنا کئی برسوں میں نہیں کمایا
00:42پائیڈ ریفائنڈریز کے تعاون سے عوام کو پندرہ روپے فیلٹر
00:45سستہ پیٹرول فراہم کرنے کے قابل ہو سکیں گے
00:47رفاقی وزیر پیٹرولی ملی پر ویز ملک کیا تھا
00:50اور کے ہمرا نیوز کانفرنس
01:00اور وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمیونس پارک کے وزیر کی ملاقات
01:03وزیراعظم نے لیو ہائشنگ اور ان کے وقت کا خیم اکم کیا
01:07شہباز شریف نے کہا پاک چین دوز تیباہ میں اعتماد احترام اور گہرے عبامی روابط پر استوار ہے
01:12چین کے ساتھ تجارت اور سمایہ کاری میں قریبی تعاون جاری لکھیں گے
01:15چینی وزیر نے کہا پاکستان کے ساتھ دیلینا دوزی کو مزید گہرہ کرنے کے لئے چین دوزیر آزم ہے
01:23افغانستان دہشتگردی کا بنیادی اڈا ہے جہاں سے پاکستان میں دہشتگردی ہوتی ہے
01:27وہاں دہشتگردوں کی قیادت، تربیتی کیمپ اور لانچ پیڈز موجود ہیں
01:32دہشتگردی کے سہولت کاروں میں سے ایک فیبر پختونخواہ کی نا اہل اور لا تعلق حکومت بھی تھی
01:38ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹرین جورنرل احمد شریف چودے کا روائٹرز کو انٹرویو کہا
01:42کئی پی حکومت خاتمے سے متعلق سوال کا سیاستدان ہی بہتر جواب دے سکتے ہیں
01:47حکومت کی تبدیلی آئینی اور قانونی ضبابت کے مطابق ہوئی
01:50حرب پختونخواہ میں کسی بڑے فوجی آپریشن کے بجائے انٹیلیجنس بیس آپریشنز ہو رہے ہیں
01:55ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے بلوچستان میں دہشتگردوں اور اشرافیہ کا گھڑ جو ہے
01:59دونوں ہی ترقی کے مقالف ہیں
02:01وہ بلوچ عبام کو پسواندہ رکھنا چاہتے ہیں
02:04تاکہ محرومی کا بیانیاں برقرار رہے
02:06بہشتگرد اپنے آقاؤں کے اشاروں پر بلوچستان کی ترقی سبوتاش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
02:13ایران امریکہ ممکنہ معاہدے کا مصابدہ تیار کر لیا گیا
02:16ایرانی وقت دوہا سے واپس روانہ
02:19امریکہ سے جنگ ختم کرانے کے لیے قطر کی سالسی میں تین روزہ مذاکرات کے بعد
02:23ایرانی مذاکرات کا وطن روانہ ہوئے
02:25وائٹرز نے بتایا مصابدہ تیار کر کے
02:28مطالقہ فارقوں کو بھیج دیا گیا ہے
02:30مذاکرات کے آگے دور پر بھی بات چیز جاری ہے
02:32ایرانی وزارت خاجہ کے ترجمان
02:34اسماعیل بغائی کا کہنا ہے
02:36امریکہ سے سفارتکاری کی بنیاد ایران کے ساتھ نکات ہیں
02:39دونوں ملکوں کے درمیان پیغامات کا تبادلہ جاری ہے
02:42فیصلہ اب امریکہ کو کرنا ہوگا
02:44امریکی بحری ناکہ بندی ختم ہونے
03:03فیصلہ واشنگٹن کو کرنا ہے
03:05مذاکرات کرے یا دوبارہ فوجی جاریت کی غلطی
03:08ایران سفارتکاری اور جنگ دونوں کے لیے پہلے سے زیادہ تیار ہے
03:13ایرانی وزیر خردہ باسر آچی کا کہنا ہے
03:15پاکستان اور قطر مذاکرات میں فعل سالسی کر رہے ہیں
03:18سالسی عمل میں درجلوں ٹیلی فون اکرابطے
03:20بھرپور سفارتی کوششیں کی گئی ہیں
03:22آبناہ حرموس کھولے اور مذاکرات پہلے کا انحصار
03:25ہماری چرائط تسلیم کرنے پر ہے
03:26امریکہ کے جانب سے پوجی کاروائی خطے کی صورتحال
03:29مزید خراب کر سکتی ہے
03:30ایرانی صدر مصورت پر زرشکیان کا کہنا ہے
03:33جنگ اور دھمکیوں کے ذریعے ایران کو جھکایا نہیں جا سکتا
03:36دشمن کے دباؤ اور ناجائز
03:38مطالبات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں
03:51نیتن یاہو خطے میں آگ بھڑکانے پر تل گیا
03:53سادر ٹرم کو فون کر کے ایران پر حملے کے لیے دباؤ
03:56ایکزیوس کے مطابق سوائلی وزیراعظم نے
03:59ٹرم پر میٹرم الیکشن کے فوری بعد
04:01ایران پر حملے کے لیے کہا ہے
04:03امریکی صحافی ٹکر کالسن نے دعوت کیا ہے
04:07کہ نیتن یاہو کے دباؤ پر سادر ٹرم پر
04:08ایران کے خلاف جوہری حملے کا فیصلہ کر سکتے ہیں
04:11میٹرم الیکشن کے بعد
04:13امریکہ ایران کا ریٹ میں حملے کی تیاری کر رہا ہے
04:15ایکس پر لکھا امریکی حملے کی صورت میں
04:18روس بھی یاکرین کے خلاف جوہری ہتھیار
04:20استعمال کرنے کا جواز تلاش کر سکتا ہے
04:22جنوبی ایشیا میں پاکستان اور بھارت کے درمیان دن
04:25جوہری تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے
04:27قریجی خطے میں تابکاری پھیلنے
04:29کروڑوں اپراد کی آبی ضروریات متاثب ہونے
04:32اور عالمی جنگ کا خطرہ پیدا ہو سکتا ہے
04:53خلیجی خطہ بڑی طاقتوں کے تنازیات کے میدان نہیں بننا چاہیے
04:58چینی صدر کی بیجنگ میں اومان کے سلطان سے ملاقات نے گفتگو
05:01شیل جن پنگ نے کہا خطے میں امن کے لیے فریقین کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی
05:05چینی وزیر خارجہ وانگی کی ایرانی رہنما علی باقری سے بیجنگ میں ملاقات
05:10وانگی نے کہا عملیکار ایران دوبارہ جنگ کے مدائل سیاسی حل پر توجہ دیں
05:13خطے میں کشیلگی کے پر امن حل کا واحد راستہ سفارتکاری ہے
05:17روس کا ایران پر نئے امریکی حملے کی اطلاعات پر تشمیش کا اظہار
05:20روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروہ نے کہا
05:24کہ نئے حملوں کی دھمکیاں دینے والوں کو یہ سمجھ لینا چاہیے
05:27امن کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنا اور سالسوں کی حمایت کرنا ضروری ہے
05:32روس مذاکرات کے ذریعے قابل قبول حل تلاش کرنے
05:35اور اس پر عمل درامت میں مدد دینے کے لیے تیار ہے
05:56چینی کمیونس پارٹی کے بینل اقوامی شعبے کے بزیر
05:59نیو ہائی شن کا دورائے پاکستان
06:01نیو ہائی شن کی جی ایچ کیو میں فین ماشر سیدہ سمونی سے ملاقات
06:04دو طرف تعلقات علاقائی اور عالمی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو
06:08پاکستان اور چین کا باہمی تعلقات اور سیٹیجک تاون پر مبنی شراکتداری
06:13مزید مصبوط بنانے کے عظم کا عیادہ
06:15عالی سطح کے ربابرت اور ادارہ جاتی تاون مزید بڑھانے پر اتفاق
06:20فین ماشر سیدہ سمونی نے پاکستان اور چین کے تاریخی اور آزمودہ تعلقات کی احمد پر زور دیا
06:26چینی وزیر نیو ہائشنگ کا علاقائی امن و استحسان کے لیے پاکستان کی خدمات کا اعتراض
06:43وزیر آزم تمام اتحادی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے کے خواہاں
06:47حکومتی ذرائع کا کہنا ہے انتخابی اصلاحات کمیٹی میں تمام جماعتوں کو اتحادوں کو نمائندگی دینے کے لیے
06:52نولی کا اپنا حصہ کم کرے گی
06:54حکومت کے کمیٹی کے لیے پیپلز پارٹی اور اینکیو ایم سے نام مانگ لیے
06:57نمائندگی کے تناسب سے کمیٹی میں مسلم لگنون کے نو پیپلز پارٹی کے پانچ
07:02اور اینکیو ایم کا ایک اکنے قومی اسمبلی شامل ہوگا
07:05تاریف فضل چودری نے اجاز زاکرانی اور امین الحق کو خطوط لگ دی ہے
07:14ایک اور وفاقی وضعی نظام کی ناکامی پر بول پڑے
07:17چودری صالح حسین کہتے ہیں کیسا رحمد شیخ نے جو واتے کی وہ حقیقت پر مبنی ہے
07:21پنجاب میں کرپشن پر کہانیاں روز انگاں
07:23وہاں فائلیں نہیں علماریاں بھر گئی ہوگی
07:26پنجاب کا سارا بجھت لاہور چاہتا ہے پھر ان کی مرضی کیسے تقصیل کریں
07:30جہاز اور شہانہ افراجات کا کوئی جواز نہیں
07:32جہاز کا ستار استعمال کریں تو واپس آ کر اس کے نتائج بھی بتائیں کیا حاصل کیا
07:36صوبے میں پسند ناپسند چل رہی ہے
07:39نائے صوبوں پر کیا کوئی چاہے گا بڑے محل سے دس مرلے کے گھر میں آ جائے
07:55مرضی کا ایک دی سینہ لگنے پر اتنا غصہ جائز نہیں
07:58وزیر اعلیٰ کسی کے کہنے پر ڈی سی نہیں لگاتی
08:01وزیر اطلاق پنجاب عزمہ بخاری کا چودری سالک حسین کے بیان پر عدی امت
08:05کہا مریم نواز نے پنجاب میں پسند ناپسند کا کلچر ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا
08:09پنجاب میں قبضہ مافیو اور رساگیروں کا رستہ اب بند ہو گیا
08:13مریم نواز پہلی وزیر اعلیٰ ہے جنہوں نے سرکاری دہاز کے استعمال پر بھی رقم ادا کی
08:17سالک حسین جس تھالی میں کھا رہے ہیں اسی میں چھید مت کریں
08:21بیان بازی کے بجائے شافر حسین سے حقائق معلوم کر لیتے تو بہتر ہوتا ہے
08:35وفا کے وزیر الزامات لگا رہے ہیں یہ کوئی عام بات نہیں
08:38سالک حسین کے الزامات پر حکومت کو جواب دینا پڑے گا
08:41پی بولز وارٹی کے رہنمان ندیم افزل چند کہتے ہیں پہلے بھی چار وفا کی وزراء نظام کی تباہی کی
08:47بات کر چکے
08:47پاکستان آئی سی او میں ہے حالات بہت تشریف شاہد ہیں
08:51جیس وزیر کے ہاتھ پاؤں بند ہیں وہ آہدہ چھوڑ دے
08:54معاونے خصوصی مزیفہ رحمان کہتے ہیں چادری سالک کی تنقید کا مطلب یہ نہیں کہ حکومت کے اندر سے تنقید
09:00ہوئی ہے
09:00اتحادیوں کا مختلف امور پر تنقید کرنا آفتے تریامر ہے
09:03اتحادیوں کے توقعات زیادہ ہوتی ہیں
09:06سیاسی مائنڈ سیٹ ہے کہ ڈی سی تحصیل دار اپنا نگمہ
09:21چھوٹے اور درمیانے کاروبار ہاؤزنگ اور زراعت ترقی کے لیے اہم قرار
09:25سارفین کو قرض فراہمی میں سوست روی پر کاروائی ہوگی
09:28وزیر آزم شہباز شریف کا ترجیح شعبوں کو قرضوں کی فراہمی میں سہورت پر
09:33جائزہ اجلاس سے اظہار خیال
09:34کہا کسانوں کاروباری اداروں اپنا گھر سکیم میں سست روی کرنے والے بینکوں سے رعایت نہ بڑھتی جائیں
09:40بینکوں کی طرف سے حکومتی اقنامات کے تحت قرضوں کی آسان فراہمی قابل ستائش ہے
09:44زراعت کے شبہ ملکی معیشت کی رویر کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
09:48وزیر آزم کی چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں اور برامت کن اندگار کے ٹیکس مسائل حل کرنے کی ہدا
09:53ہے
10:05امریکہ میں میٹرم الیکشن کا بڑا انتخابی مارکہ کل سجے گا
10:09اہوانی نمائندگان کی چار سو پین تیس سینٹ کی تین تیس اور دو خصوصی نشستوں پر انتخاب ہوگا
10:15پچاس ریاستوں میں گورنرز عادی گراہدوں کے لیے بھی ووٹ ڈالے جائیں گے
10:19اہوانی نمائندگان کی چار سو پین تیس نشستوں کے لیے تیرہ سو سے زائد امیدوار میدان میں
10:24میٹرم انتخابات میں نوجوان ووٹس کا فردہ رہا ہم
10:27پانچ کروڑ کے قریب نوجوان حق کے رائدہ ہی استعمال کریں گے
10:31مختلف ریاستوں میں پولنگ مقامی وقت کے مطابق سب چھے بجے شروع ہوگی
10:35ٹیکسس، کالیفورنیا، اوہائیو اور جورجیا سمیت متعدد ریاستوں میں قبل از وقت ووٹنگ کا نیا ریکارڈ بن گیا
10:42پانچ کروڑ، ارتالیس لاکھ سے زائد امریکی شہریوں نے ووٹ کاسٹ کیا
10:56اٹھائیسوی ترمیم کے لیے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ضروری ہے
10:59ملاقات نہ ہوئی تو فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے گا
11:02پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرمراجہ کا کہنا ہے
11:04روز عدالت آتے ہیں جدد جہد جاری رہے گی
11:07آخری فیصلہ پاکستانی قوم نے سیاسی میدان میں کرنا ہے
11:11پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا ہم ہینڈل نہیں کرتے
11:23اس کا مباد بھائی کوٹ نے بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی درخواست پر
11:27سمات پانچ نومبر کو مقرر درخواست نیشنل ڈیالور کمیٹی کے ارکان فواد چودری
11:31امران اسمائیل محمود مولوی بیریسٹر سیف نے دائر کی
11:34موقف اپنایا بانی پی ٹی آئی اور مشرا بی بی کی صحت پر تشویش ہے
11:38ملاقاتوں پر پابندی آئین کے آرٹیکل نو چودہ سمیت جیل قوانین کے خلاف ورزی ہے
11:42بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کی اجازت دینے کی استدار
11:55پی ٹی آئی کی سیاستی کمیٹی نے وزیراعلہ خیب پختل کو اور سپیکر کی حراست غی قانونی کرا دے دی
12:00فوری رہا کیا جائے
12:01اعلام ہی میں کہا گیا ہے منتخب عوامی نمائندوں کو حراست پر رکھنا
12:05جمہوری اقدار کی توہی ہے
12:07اہل خانہ کو اعتماد میں لیے بغیر بانی پی ٹی آئی کے اسپتال منتقلی پر تشویش پر اظہار
12:12اپوزیشن اتحاد کا اجلاس مت کو طلب
12:14ای پی سی کی تاریخ کا حق میں پیسہ کیا جائے گا
12:23لاہور ہائے کورٹ نے نورین نیازی سے کل بیٹیوں کی ملاقات کرانے کی حرایت کر دی
12:28نظر بندی میں توسیح کے خلاف کیس میں آئندہ سماعت پر ڈی سی لاہور کو طلب کر لیا
12:32عدالت نے استفسار کیا
12:34قیدیوں سے ملاقات کا کوئی خاص جن ہے
12:36وکیل نے کہا جیل حکام کا کہنا ہے ہمیں ملاقات پر کوئی افراد نہیں
12:39نورین نیازی کی طبیعت خراب ہے ان سے ملاقات کے بعد ہی اصل صورتحال معلوم ہوگی
12:51پی آئیے کے نئے سی ای او ایڈوین ہیملٹن مانس نے عہدے کا بازاپتہ چارج سنبھال دیا
12:57ہیملٹن مانس تو کمیورشل ہوا بازی کا تیس سالہ تجربہ ہے
13:01امان کازکستان اور افریقہ کے الائنس کے سی او رہ چکی ہیں
13:04چیئرمن پی آئیے نے کہا امید ہے ایڈوین ہیملٹن اپنے تجربے سے خدمات کا میار بہتر بنائیں گے
13:10پی آئیے بوٹ اور کنسورشیم کا سبب تشریف سی ای او آمیر حیات کی خدمات پر اظہار تشب
13:19لہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار
13:21لہور پانچ سو نو ائر پولٹی انڈیکس کے ساتھ پہلے دہلی دو سو اکیس ایک یو آئی کے ساتھ دوسرے
13:28نمبر پر ہے
13:29لہور میں فضائی آلودگی میں کمی کیلئے سماغ گنز کے ذریعے پانی کا چھڑکاؤ جاری
13:33پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کہتی ہے کہ سان فصل کو آگ نہ لگائیں
13:38شہری کار پولنگ اپنائیں گاڑیوں کو بغیر فٹنس سرٹیفیکیٹ کے سڑک پر نہ لائی جائیں
13:45ناران کی جھیل سیفل ملوک بابل سر ٹاپ بٹا کنڈی اور بیرسر جھیل لولو سر کے اطراح بہبان
13:51سڑکوں پر فسلن سے ٹرافک کے روانی متاثر
13:54ذلہ انتظامیہ کا کہنا ہے ناران تک سڑک سیاہوں کے لئے کھلی ہے
14:03موسیقی

Recommended