Skip to playerSkip to main content
#headlines #imrankhan #imrankhanhealth #petroldieselprice #usmidtermelections #donaldtrump #usmidtermelection #israelelection #netanyahu #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #arynews

Today's Petrol Prices in Pakistan | Good News for Public | ARY News 12 AM Headlines | 7th Nov 2026

- Reports about Imran Khan's health not encouraging, says PTI chief Gohar
- Qatari emir, Trump discuss mediation efforts to de-escalate tensions in Mideast
- Pakistan, UK agree to expand cooperation in counter-terrorism, cybercrime
- Saudi Arabia dismisses WSJ report of $51bn Houthi demand as 'fabrication'
- Israel's president pledges to pick candidate on Sunday to form govt
- Chaudry Salik Hussain to Submit Response Soon to Maryam Nawaz’s Legal Notice
- Back-channel contacts with PTI continue, says Rana Sanaullah
- Donald Trump threatens further strikes on Iran amid rising war pressure
- Cristiano Ronaldo announces retirement from Portuguese national team
- OGRA announces reduction in petrol price and diesel rate
- Gold prices decline in local and global markets

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:06ڈیو آئی سے لڑے ہیں جے ایو آئی سے لڑے ہیں لڑتے رہے تو ترقی کب کریں گے کسی سے
00:11نہیں لڑیں عوام کا جینا مشکل ہو چکا عوام کا دکھ اولین ترجیح بنائے لڑکانہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا
00:17آنے والے دنوں میں وفاق سے معاملات بہتر ہوں گے
00:20وزرعظم نے ڈینر پر بلایا ملک کر چلنے کی حکمت اعملی بنائی ہے معاملات مزید بہتر بنانے کے لیے جلد
00:26کراچی میں مٹھل ہوگی
00:27وزرعظم کو مختلف صوبوں میں قابینہ اجلاس کا مشپرہ دیا ہے کہا کے پی گورنر آج کا قصور بار میں
00:33ہوں نہ وزرعظم
00:35دہشتگردی ریڈ لائن ہے دہشتگردی پر پی ٹی آئی سے معاہدہ ہو تو سب سے پہلے گورنر آج ختم کرنے
00:40کا مطالبہ کروں گا
00:41انتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو شریک ہونا چاہیے پی ٹی آئی عمل میں شامل نہیں ہوتی تو
00:47پھر دھاندلی کا رونا بھی نہ روئے
00:48جب بانی پی ٹی آئی نے پورا اختیار دیا ہے تو آپوزیشن لیڈرز کو فیصلہ کرنا چاہیے
01:07قانونی نوٹس مل گیا جلد جواب بھی دوں گا
01:10پنجاب میں کرپشن کے معاملے پر مریب نواز اور چودری سالک حسین آمنے سامنے
01:14وزیر اعلیٰ مریب نواز کی دانت سے بھیجوائے گئے قانونی نوٹس پر وفاقی وزیر چودری سالک کا ردعمل
01:19کہا شفافیت کبھی بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہونی چاہیے
01:23چودری سالک حسین نے اے آروائی نیوز پر انٹریو میں پنجاب میں کرپشن کا ذکر کیا تھا
01:27وزیر اعلیٰ مریب نواز نے انہیں کٹہرے میں گھسٹنے کا اعلان کیا تھا
01:41چودری سالک نے جو بات کی یہ ان کے لیے نامناسب تھی
01:44کہا علماری تو بھری ہوئی ہے مگر میرے پاس ثبوت نہیں
01:47وزیر اعظم کے مشیرانہ سناولہ کہتے ہیں لوگ بات کرتے ہیں فلاہ ہو گیا لیکن ان کے پاس ثبوت نہیں
01:52ہوتے
01:53خواجہ آصف نے کہا اس قسم کی باتیں لوگ کرتے ہیں تو ان کے خواہشات اور پروگرام ہوتے ہیں
01:58گروپ بنانے والے کا نام لے کر بات کروں گا تو ویسی ہی بات ہوگی
02:02جیسے چودری سالک نے کی
02:04سینہ گزت افوازازی پروپیجنڈا ہمیشہ رہا ہے فیصل وارڈا جو گفتگو کرتے ہیں ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں ہوتا
02:11مگر وہ بات کرتے ہیں
02:12بعض اوقات فیصل وارڈا کی باتوں کا کچھ حصہ یا ملتی جلتی بات سامنے نظر آتی ہے
02:17یہ چیزیں کسی نہ کسی جگہ سے چل رہی ہوتے ہیں کبھی کوئی چیز ثابت ہو بھی جاتی ہے
02:21سینیٹر اپنان نے کہا بہت لوگوں نے مہم شروع کر دی کہ نئے صوبے بنے تو وزریالہ بنیں گے
02:26لوگ وزارت ایمینے سینیٹر بننے کے لیے پیسے لے کر بھونتے رہتے ہیں
02:30تھوڑے سے ریٹائر سیاستدان اور تھوڑے سے نئے بھی ہوں گے
02:33کچھ لوگ پلانگ کر رہے ہیں کہ آئندہ تین سال اور چھ سال بعد کیا ہوگا
03:01پنجاب کی حکومت ہاؤس آف کارڈز اور اس کا پہلا کارڈ گر چکا ہے
03:04نفاقی وزیر چودری سالک نے اتنا بڑا بیان دیا ہے کہ صوبے میں کرپشن ہو رہی ہے
03:10بیرسٹرانی زفر کہتے ہیں میں نے مشاہدہ کیا اور اس کے بعد خوادہ آسک کا بیان سنا
03:13مختلف کالیڈورز میں یہ باتیں چلنا بھی شروع ہو گئی ہیں
03:16رکھتا یہی ہے کہ ایک وومنٹ ہے جس کا شاید حکومتی اتحادیوں کو بھی پتا ہے
03:21اس لیے چودری سالک نے پہلے بیان دیا ہے
03:35چودری سالک حسین اور مریم نواز کا جھگڑا صوبوں کے خلاف نون لیگ کی تحریک کا حصہ ہے
03:40سابق وفاقی وزیر فواہ چودری کہتے ہیں نون لیگ چودری سالک حسین کو نہیں موسن نکوی کو ٹارگٹ کر رہی
03:46ہے
03:46کیونکہ نون لیگ اور پیپلز پارٹی نئے صوبے نہیں چاہتی
03:49مزید کہا تحریک تحافظ آئین پاکستان اور سلمان اکرم راجہ سے مذاکرات کا فائدہ نہیں
03:55کورٹ لکپت جیل میں قیب پی ٹی آئی کی قیارت سے براہ راست مذاکرات کیے جائیں
04:10ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مافیاز قوم کی حقیقی مجرم ہیں
04:14وزیر آرہ پنجاب مریع نواز کا کورٹ فیز کی جال سازی میں ملوث مافیہ کے خلاف کاروائی پر چیف جسس
04:19توہر ہائی کورٹ کو خراج تحسین
04:21جالی کورٹ فیز چکیٹ سے خزانے کو ڈیڑھ عرب نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کاروائی پر اظہارت منا
04:26کہا کرپشن کے خلاف عدلیہ اور انتظامیہ کا ایک پیچ پر ہونا بہتری کی نوید ہے
04:41دوہزار چوبیس پینٹی کرپشن پنجاب کو اکیس ہزار ایک سو پچپن شکایت محصول ہوئی
04:45پانچ ہزار تین سو تریسٹ انکوائریاں کی گئی
04:47آٹھ سو انتالیس گرفتاریاں ہوئی
04:49بارہ افراد کو سزا سنائے گئی
04:51اناسی ملین روپائے ریکاور کیے گئے
04:53ایاروائن یوز نے رپورٹ حاصل کر لی
04:55دوہزار پچیس رو چھبیس پینٹی کرپشن پنجاب کے دست میں سے کچھ ویجنز کے اعداد و شمار میں
04:59اضافہ کچھ میں کمی ہوئی
05:01ایک بڑے ریجن میں دوہزار چوبیس میں دوہزار آٹھ سو اکتالیس
05:04دوہزار پچیس میں دوہزار تین سو چونتیس شکایات سامنے آئیں
05:07دوہزار چوبیس میں اٹھارہ سو تریسٹ شکایات محصول ہوئیں
05:24کیچ لیس معیشت اہم ترین ترجیحات میں شامل ہے
05:27اس کے مصبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے
05:29سو فیسٹ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے لیے واضح لائے عمل دیا جائے
05:32وزیر آزم کا کیچ لیسٹ معیشت کے فروغ سے مطالق اجلاس میں اظہار خیال
05:36ہدایت کی کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ کی فرہمی یقینی بنائی جائے
05:39راز کیو آر کورڈ ادائیگیوں کا نظام کیچ لیسٹ معیشت کے ویجن میں معاوند ہے
05:44ایک اور اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا
05:46کہ برامدات میں اضافہ کے لیے پاکستانی مستوات کی عالمی منڈیوں تک نسائی اہم ہے
05:50ذریعی مستوات کی برامد کے لیے مکمل ایکو سسٹم اور ویلیو چین بنائی جائے
06:02فیلڈ مارشل سید آسیم مدیر سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات
06:06باہمی دلچسپی کے امور خطے اور عالمی سیکیروٹی صورتحال پر گفتگو
06:09پاکستان اور سوڈان کے درمیان دو طرفہ تعاون برخانے پر اتفاق کیا گیا
06:13فیلڈ مارشل نے کہا مشترکہ سیکیروٹی چیلنج سینیمٹنے کے لیے قریبی تعاون ضروری ہے
06:18پاکستان سوڈان کے ساتھ دو طرفہ روابط مزید مضبوط بنانے کا خواہا ہے
06:22سوڈانی وزیر داخلہ کی علاقہ امنوستحقام کے لیے پاکستان کے کردار کی تاری
06:35بانی کی صحت سے متعلق اطلاعات حوصلہ آفزارنی
06:37جیمن پی ٹی آئی برشتو بہر کہتے ہیں قوم کو تشویش ہے
06:40بانی پی ٹی آئی کی اسپطال منتقلی اور علاق سے متعلق فیصلی کیے جائیں
06:44مشال یوسف زی کا کہنا ہے چار ہفتے گزرنے کے باوجود بانی پی ٹی آئی کا کیس فکس نہیں ہو
06:49سکا
06:50قید تنہائی کے سبب بانی پی ٹی آئی کا بلڈ پریشر ہائے ہو چکا ہے
06:53پی ٹی آئی نے سپرم کورٹ میں درخواست آئی کر دی
06:56بانی کی اسپطال منتقلی کی کیس کی جل سمات کیس تکا
07:03بولانا فضلی ریوان بیچوں اور بھائیوں کی وجہ سے یہ دن دیکھ رہے ہیں
07:06خود امریکہ یورپ جاتے ہیں غریب کا بچہ جہاد پر بھیجتے ہیں
07:14بلڈے کے خلاف جنگ دوسرا کرپشن کرنے والوں کے خلاف کاروائی ہے
07:17جب تک جزا اور سزا کا عمل نہیں ہوگا سسٹم ٹھیک نہیں ہوگا
07:21جو دہشت گردوں کا سہولت کار ہوگا انہیں سپورٹ کرے گا
07:24اس پر زیرو ٹولرنس ہے
07:26پشاور میں بزنس ایوارٹ کی تقریب سے خطاب میں کہا
07:29ہمیں وقت میں پھر پنجاب سے مقابلہ ہوگا
07:31افاقی حکومت اور بینکوں سے بات کریں گے
07:34ترقی کے لیے ہمیں بزنس کمیونٹی کا تعاون اور مدد چاہیے
07:45قبر دیں آپ کو پیٹرول 6 روپے 69 پیسے فی لیٹر سستہ ہوا ہے
07:49پیٹرول کی نئے قیمت 346 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے
07:52ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 25 پیسے فی لیٹر کمی ہوئی ہے
07:56ڈیزل کی نئے قیمت 378 روپے فی لیٹر مقرر ہوئی ہے
08:03افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کے ناقابل تردیج شواہد سامنے آ گئے
08:07اپر قرب میں سیکیروٹی داروں کی بڑی کامیابی
08:09مسلح افغان خارجی گرفتار
08:11سیکیروٹی ذرائع کا کہنا ہے
08:13افغانستان سے دراندازی کرنے والی دہشتگر تشکیل کا ایک مسلح خارجی گرفتار کیا گیا
08:19دراندازی کرنے والی تشکیل میں باقی بارڈر پروس کرنے میں ناکام
08:23گرفتار خارجی کی شناک کاری وقاس کے نام سے ہوئی
08:26تعلق افغانستان سے ہے
08:27خارجی تفتیش میں قازن گروپ میں شمولیت پریئے پاکستان داخلے کا انکشاف کیا
08:36پاکستان کے مالیاتی داروں اور اہم تنصیبات پر مذہبیہ
08:39اے آئی سائبر حملوں کا خطرہ
08:41نیشنل سائبر ایڈنسی ریسپونس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی
08:44جس میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کے آن لائن نظام
08:46ڈیجیٹل بینکنگ اور سارپین کے ڈیٹا ہیکرز کے نشانے پر ہے
08:50ایکرز جالی ایکاؤن بیلنس دکھا کر سارپین میں خوف و حراس پھیلا سکتے ہیں
08:54نیشنل سائبر ایڈنسی ریسپونس ٹیم کی ثبابہ داروں کو
08:57سائبر سیکیورٹی اطلاعات سخت کرنے کی ہدا ہے
09:08پاکستان اور برطانیہ کا سیکیورٹی تابون مضبوط بنانے پر اتفاق
09:12برطانی وزیر براہ سیکیورٹی ڈینجرز کی وزارت داکلہ عمر
09:15وزارت داکلہ محسن نقی سے وفوت کی صدح پر مذاکرات
09:19انصداد دہشدگردی، نادرہ اور سائبرکرائمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
09:23برطانوی وزیر نے غیر قانونی امیگریشن روکنے میں
09:25ایف آئی ایکی کارکرتکی کو سراحہ
09:27کہا مشکری کا خطرات کامل کر مقابلہ کر سکتے ہیں
09:30تجوان برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق
09:33ملاقات میں افغان صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
09:36فیصلہ کیا گیا انصداد دہشدگردی منظم جرائم
09:39غیر قانونی ہجرت اور ویزا فروڈ کے خلاف
09:41عملی تعاون کو مضبوط بنایا جائے گا
09:52ایران پر دوبارہ حملے کا فیصلہ جلد کیا جائے گا
09:55امریکی صدر ٹرم کا اعلان
09:56ایران پر حملوں سے متعلق قومی سلامتی ٹیم سے اہم مشاورت
10:00فاکس نیوز کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں
10:03ممتنہ حملوں کے آپشنز کا جائزہ لیا گیا
10:05ٹرم تین آپشنز پر غور کر رہے ہیں
10:07ان میں ایران پر نائے حملے
10:09ایرانی حکومت پر معاشر دواوں میں اضافہ اور مہایدہ شامل ہے
10:13امریکی صدر اور امیر قطر کے درمیان
10:15چیل فون اکرابطہ
10:16علاقائی مہران کے خاتمے کے لیے
10:18سالسی کی کوششوں پر بات چیت کی
10:20ایران نے ایٹمی تناظر پر تدعویز قطر کے ذریعے
10:23امریکہ کو بھیجوا دی
10:24روائٹرز کے مطابق ایرانی اہددار کا کہنا ہے
10:27جوہری تدعویز پر بات
10:28اسی صورت ہوگی
10:30دب واشنگٹن تیران کے ساتھ
10:31مطالبات پورے کرے گا
10:32ایران کے مطالبات پر ہر محاصل پر جنگ کا مکمل خاتمہ
10:36مشرق مستم امریکی فوج میں کمی
10:38امریکی بحری ناکابندی کا خاتمہ شامل
10:40ایران نے امریکی پابندیاں اٹھانے
10:42منجمد ایرانی احساس محال کرنے
10:44اور جنگی ہرجانہ ادا کرنے کا بھی
10:47مطالبہ کیا ہے
11:01ایران اور امریکی وزراء قارجہ میں
11:03ٹیلی فونک گفتگو
11:04حباس اراغچی اور شیخ عبداللہ بن زائد
11:06النہیان نے خطے میں اس تحکام پر قرار
11:08رکھنے کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر
11:10گفتگو کی
11:10ایرانی وزیر قارجہ کا سعودی ہم منصف
11:13شہزادہ فیصل بن فرہان سے بھی
11:15ٹیلی فونک رابطہ
11:16خطے کی تازہ صورت حال پر تبابلہ خیال
11:23اسلام آباد بلدیاتی انتخابات
11:25کا نظر سانی شدہ شیڈول جاری کر دیا گیا
11:27کاغذہ جمع کرانی کی تاریخ میں
11:29آٹھ س نومبر تک توسی
11:31نانزد امیدواروں کے پیدائی فیرس
11:33دس نومبر کو جاری کی جائے گی
11:34جانج پرتال گیارہ سے سولہ نومبر تک کی جائے گی
11:37انتخابی نشانات
11:39اٹھائیس نومبر کو ہلارڈ کیا جائیں گے
11:41پولنگ بیس دسمبر کو ہوگی
11:42ایمکیو ایم پاکستان کا بلدیاتی ایک میں ترمیم
11:45اور منظوری پرسن ہائی پور سے رجوع کرنے کا اعلان
11:47ایمکیو ایم کی خانونی ٹیم کی ثابت میں
11:49فاقی وزیر فروغ نشیر سے ملاقات
11:51ایمکیو ایم کا موقع ہے
11:53بلدیاتی نمائندوں کی مدت میں توسی
11:55آئندہ انتخابات پھائی جیک کرنے کی سازش ہے
11:57مدت ختم ہوتے ہی اختیارات
11:59غیر سیاسی افراد کو سپورٹ بھی کیے جائیں
12:09اب باسی شہیر اسپتال میں اس وقت کے قائد تحریک کا علاج ہوتا تھا
12:13ان کے ہاتھ میں اسپتال آیا تو آج یہاں کوئی سہولت نہیں
12:15میئر کراسی مرتزہ بہاب کہتے ہیں
12:18سبا تین سال تک اختیارات اور وسائل نہ ہونے کا جواز پیش کیا جاتا رہا
12:22سرکاری فنڈز اور گیس کٹنگ کی مد میں ملے
12:25اربو روپے ذاتی اکاؤنٹس میں رکھے گئے
12:27یہ وہ فرشتے ہیں جن کی تقریبات فائیو سٹار کورٹل میں ہوتی ہیں
12:35ایک دوست کو ہمارے کاموں سے بڑی پریشانی ہے
12:37روز بیان دے رہے ہیں کہ آپ کام کیسے کیے جا رہے ہیں
12:40انہیں بریفنگ دیں کہ کام کیسے ہوتے ہیں
12:42ان سے کرپشن کے بریفنگ نہ لیجئے گا
12:44امیر جوات اسلامی حافظ نیمور رحمان کا میر کراچی پر تن
12:47کہا ان کا کام کرپشن کرنا ہے
12:50اور عوام کا کام کرپ ٹوٹولے کو اٹھا کر پیٹنا ہے
12:53کراچی کے میر جالی اور قبضہ میر ہیں
12:55پیپلز پارٹی کا قائم کردہ پورا نظام فروڈ کے سوا کچھ نہیں
13:06تھر کے کوئلے کو سنتی ترقی کا ذریعہ بنایا جا رہا ہے
13:10کوئلے کو سنتی استعمال کے لیے بہتر بنانے کا منصوبہ شروع کر دیا گیا ہے
13:13تھر کوئل بلوک ٹوٹ کی سالانہ پیداواری صلاحیت
13:1711.2 ملین ٹن کر دی گئی
13:19سن کے سینئر وزید شرجیل میمن کہتے ہیں
13:21کوئلے کی سالانہ پیداوار میں 3.6 ملین ٹن کا اضافہ ہوا ہے
13:25بچلی گھروں کے ساتھ دیگر سنتی شعبوں کو بھی کوئلے کی فراہمی ممکن ہوگی
13:39نادرہ کے اسسٹنٹ ڈیریکٹر فاہد کو پشاور میں قتل کر دیا گیا
13:42موٹر سائیکل سواد دو ملزمان نے فاہد کو دفتر جاتے ہوئے
13:45حیات آباد کے فیس پائک میں نشانہ بنایا
13:47ملزمان پرار پولس کو جائے وقت ہوا سے تیس بور کے آٹھ پال ملے گئے
13:52سی سی پیو پشاور کے مطابق قتل پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے
13:55واقعے میں دہشتگردی کی کوئی شواہد نہیں ملے
13:58ایس ایس پی آپریشنز کی سربراہی میں ٹین تحتیقات کرے ہوئے
14:02سی ایس ایف شیٹی کیمرو سے ملزمان کی شناح کامل جاری ہے
14:10ملزمان نے منی ہائس کیس کا ڈیر سال بعد حل
14:13فلمیں دیکھ کر بیس کروڑ کی بینک ڈکیٹی کرنے والے
14:15تین ملزمان کو ملزمان پولیس سے گرفتار کر لیا
14:18دو ساتھیوں کی تلاش کے لیے تعاویٰ توڑ چھاپے مانے جا رہے ہیں
14:21ملزمان اسمیلہ انیورسٹی کے تعلیم تھے
14:24ان کا سرغنہ زہیب خود کو ویب سیریز منی ہائس کا پروفیسر سمجھتا تھا
14:28پولیس نے ڈیر سال بعد شاتر لٹیروں کا سراغ لگایا
14:31لٹیروں سے رقم سے مہنگی گاڑیاں پیٹرول پمس خریدے
14:35کئی جگہوں پر سرمایہ کاری بھی کی
14:47امریکہ کی جانب سے سٹریٹ بینک آف پاکستان نے کسیر المالیاتی سسکو نیٹ پر کی تنصیب پر خیر مفتم
14:52امریکی نازم علمون نیٹی بیکر کا سٹریٹ بینک کا دورہ
14:55خطاب میں کہا نئے ڈیٹر سینٹر کا مقصد مالیاتی استحقام
14:58اور بلا تاتل ڈیجیٹل بینکاری خدمات یقینی بنایا ہے
15:02سٹریٹ بینک آف پاکستان کا امریکی ٹیکنالوجی پر اعتماد میار سیکیروٹی
15:06اور پائیدار کی جانب اہم قدم ہے
15:15پاکستان کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ پر حوزی ملیشیا کے مزائل حملوں کی شرید مضمت
15:20ترجمان دفتر خارجہ کا کہہ رہا ہے سعودی عرب کے خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے خلاف
15:25سنگین اقترام ناقابل قبول ہے
15:26پاکستان سعودی عرب کے ساتھ غیر متزلزل یچہتی اور حمایت کا آدھا کرتا ہے
15:34ترک پارلیمنٹ نے پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان وقت کا مشترکہ دفاعی محایدے کی توسیق کر دی
15:39ترک پارلیمنٹ میں محایدے کے حق میں 287 مخالفت میں 119 ووٹ ڈالے گئے
15:43ترک پارلیمنٹ کی مجموعی طور پر 398 ارکان نے بوٹنگ میں حصہ لیا
15:47محایدے کے تحت ایک ملک پر حملہ تیزوں ملکوں پر حملہ تصمیر ہوگا
Comments

Recommended