00:02पैट्रॉली मस्रुआत की इंपोर्ट बिल्ड से निजात हासल करनी है, इलेक्रिक वहीकल्स को बड़ी छूट दी गई है, वजिर आज़ाम
00:08मिडल और लोवर क्लास को सहूलत देना चाहते हैं, वजिर इतलात अतारर की मुशी बराहिसान अतुति जारत के साथ प्रेस
00:14कांफरे
00:28से गाडियों की किमतों में कमी होगी, आटो सेक्टर में बरामदा 20 करोड डॉलर से बढ़ा कर 6 अरब डॉलर
00:34पर ले जाएंगे
00:51इलेक्शन कमिशन ने जाबता अखला की खिला फरसी पर वजिर इतलात अताउला तारर को नोटिस जारी कर दिया
00:56कल सुथ 11 बजे वजाहत के लिए तरफ नोटिस के मताबिक अता तारर ने गुजनावाला के जिम्नी इंतखाब में लिए
01:01उमीदवार की इंतखाबी मुहीं में शर्कत करके जाबता इखला की खिलाफ वरसी की थी
01:11मीर रजा का तलकेश की तहकी का पहला इजलास दियाए जी वेस्ट इरफान बलोज की साबराही में इजलास में दीगर
01:18इतारों के नुमाइंदे में शरीक मीर रजा के हैने काना पहुंच गए
01:28ओर पाकिस्तान और सुडान के दर्मयान सरकारी और सिफारती पासपोर्थ पर वीजा फ्री सहूलत का मौहिरा
01:34वजिर रजाखला मोसिन नक्वी का कहना था मोहिरा दो दर्बार तालकाट पे आहम संगेमी है
01:49ڈیشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست کا سانت نہیں دیا تھا
02:05ڈیرہ اسماعیل خان لاکھی ماروک اور بنو میں انٹی ڈران سسٹم لگا رہے ہیں
02:09حکومت اس سال پولس کو ستر اور سی ٹی ڈی کو دس عرب روپے دے گی
02:23کبھی پیچھے ہٹیں گے نہ انگ پر کوئی سمجھوہتا کریں گے
02:26چند لوگوں کو انگ درباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
02:29آئی جی قبر پختل قاضل فقار حمید کا جرگے سے خطاب
02:32کہا پولس کو سنائپر اور تھرمل ویپنز دے چکے ہیں
02:35آئی جی ایف سی راؤ عمران کا کہنا تھا
02:38دو چار لڑنے والے بھٹکے ہوئے لوگ ہمارا کچھ نہیں بگار سکتے
02:41دیر اور باجور ٹھیک ہو جائے تو ڈیویجن میں اند قائم ہو جائے گا
02:52بیریسٹر سلمان سفدر نے ایک سو نویر ملین پاؤنڈ کیس میں
02:55بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا
02:57سلمان سفدر نے کہا
02:59جیل ملاقات میں مشتا بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دی
03:03مشتا بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمیں پہن رکھے تھے
03:07انہوں نے بتایا وہ نہ مصنوعی اور نہ سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں
03:10بانی پی ٹی آئی بھی ان کے بگردی بینائی پر پریشان دکھائی دے رہے تھے
03:14مشتا بی بی نے جیل میں صفائی کے میار اور علاج پر عدم اتمنان کا اظہار کیا
03:18190 ملین پاؤنڈز کیس میں مشتا بی بی نے مکمل میڈیکل رپورڈ عدالت میں پیش کرنے کے لیے متفارق ترخواست
03:25دائر کر دی
03:40اختلافات کا حل مذاکرات اور سیاسی طریقے سے نقالنے پر یقین رکھتے ہیں
03:44ہمارا منڈٹ چھینہ گیا سیٹھے لی گئیں لیکن ہم نے ہمیشہ مذاکرات کی بات کی
03:49شیرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
03:51بانی پی ٹی آئی تک رسائی ذاتی معالج اہل خانہ سے ملقات ہمارا بنیادی مطالبہ ہے
03:56وزیراعلا قیبر پختنقہ اور سپیکر حفظ بیجا میں ہیں
04:00سیاسی رہنماؤں کو غیر قانونی حراست میں رکھنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے
04:14پیٹرولیم لیوی کا معاملہ حل کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
04:17جماعت اسلامی کے احتجاج نے عوامی ریلیف کے لیے بہت سیاہدہ فاصل کر لی
04:21نائب وزیراعظم عساق جار کی لیاقت بلوچ سے فون پر گفتگو
04:25مذاکرات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا
04:27نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے
04:30دس نومبر کو حکومت اور جماعت اسلامی میں مذاکرات کا فانل راؤنڈ ہوگا
04:34حکومت پیٹرولیم لیوی اور عوامی ریلیف کے لیے اقدامات کریں
04:49حکومت نے لیوی پر کوئی حتم اقدام نہیں کیا تو فیصلہ سڑکوں پر ہوگا
04:53امیر جماعت اسلامی حافظ نائم الرحمان نے واضح کر دیا
04:56کہا پیٹرولیم لیوی خاتم کرنے کے مطالبے پر قائم ہیں
04:59مذاکرات ہو رہے ہیں
05:00ہماری کوشش کی وجہ سے ہی پیٹرول کی قیمتوں میں کچھ ریلیف ملا ہے
05:03پیپلز پارٹی پر کڑی تنفیر
05:05کہا اسن میں کرپشن اور لوٹ مان ہو رہی ہے
05:07اقتدار اور میرشپ پر قبضہ کرنے والے ریلیف نہیں دیں گے
05:11کراچی بدترین شہر بن چکا ہے
05:23پیٹرول چھ روپے انچٹ پیسے فی لیٹر سستا
05:26نئے قیمت 346 روپے فی لیٹر مکرر
05:28ڈیزل کی قیمت میں چار روپے پچیس پیسے فی لیٹر کمی
05:31نئے قیمت 378 روپے فی لیٹر ہو گئی
05:34پانچ روز میں پیٹرول کی قیمت میں 28 روپے فی لیٹر کمی ہو چکی ہے
05:38الپی جی کی قیمتوں میں استحکان کیلئے حکومت متحرک
05:41کوٹا سسٹم کے خاتمے کے بعد
05:43الپی جی کی شفاف نیلامی کے لیے
05:45سیکیریٹری پیٹرولیم کی زیر صدارت کمیٹی کا پہلا اجلاس
05:48وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کہتے ہیں
05:51مقامی الپی جی پیدا کرنے والے ادارے
05:53دس فیصد پیداوار سرکاری کامپنیوں کو مختص کریں گے
05:56بقیہ نوے فیصد مقامی الپی جی میڈیا کی موجودگی میں
05:59شفاف نیلامی کے ذریعے فروخت ہوگی
06:11دو سو یونٹ والے بجلی سارفین کے لیے
06:14سبسدی آئندہ سال جون تک جالی رہنے کا امکار
06:16ذرائقہ کہنا ہے حکومت نے مذاکرات میں آئی ایم ایف کو رازی کر لیا
06:20دو سو یونٹ والے بجلی سارفین کے لیے
06:23ریلیف وزید چھ امہ جالی رہ سکتا ہے
06:25آئی ایم ایف نے لائف لائن سارفین کو
06:27ریلیف روان سال دسمبر تک ختم کرنے کا مطالبہ کیا تھا
06:30ملک بھر کے لیے بجلی دو روپے سینٹیز پیسے
06:32فیلی یونٹ مہنگی کر دی گئی
06:34اضافہ ستمبر کی مہانہ فیول ایجسمنٹ کی مدنے کیا گیا
06:37مصولی نومبر کے بیلوں میں کی جائے گی
06:49وزیرعالہ پنجاب مریم نواز کے دورہ لندن کے لیے
06:51سرکاری تیاری کا استعمال
06:53آپوزیشن کے رکنے اسمبلی وقاس محمود نے
06:55پنجاب اسمبلی میں تحریک کے التوا جمع کرا دی
06:57تحریک کے التوا میں کہا گیا ہے
06:59سترہ ستمبر کو سفری اخراجات کی مد میں دو کروڑ
07:03اکھتر لاکھ سے زائد رقم بینک آف پنجاب کے چیک کے ذریعے جمع کروائی گئے
07:07رقم جمع کروانے والے اکاؤنٹ کی تفصیلات
07:09اور پولجر کا نام نہیں بتایا گیا
07:11پنجاب حکومت کے جہاز کے لیے غیر ملکی پائلٹس بھی رکھے گئے ہیں
07:15جن کی مہانہ تنفا تقریباً ستر ہزار ڈالر بن دی ہے
07:18جہاز اور سفری اخراجات کی تفصیلات
07:20ایوان میں زیرے بحث لانے کی اجازت دی جائے
07:38مراد علی شاہ کا کہنا تھا
07:40غیر فال آرو پلانٹس کی مرمت تر کے فوری طور پر فال کیا جائے
07:43نکوٹ سے مٹھی تک پانی کی لائن بچانی کی فیزبلیٹی کا جائزہ لیا جائے
07:48سفارشات دی جائیں کہ خوشت سالی کے باعث مویشیوں کے لیے کیا کیا جا سکتا ہے
08:00نائب صدر جیڈی وینس امریکہ کو ایران جنگ سے نکالنے کے لیے متحال رہے
08:04کہ ایکزی آس کے ریپورٹ کے مطابق وینس کی قیادت میں ایران سے نئے معاہدے کے لیے پسے پردہ کوششیں
08:09جاری ہیں
08:10جیڈی وینس آلسوں سے ایران مذاکرات پر تقریباً روزانہ گفتگو کر رہے ہیں
08:14اسٹیف اٹکوف جیرڈ کشنر بھی ایران سے نئے معاہدے کے لیے کوششوں میں شامل ہیں
08:18بلومبرگ کے مطابق ایران نے بھی ایٹمی پروگرام سے متعلق بعض اہم امور پر باتچیت کے لیے امادی کا اظہار
08:25کیا ہے
08:25امید کی جا رہی ہے امریکہ اور ایران جنگ قتم کرنے کے لیے ممکنہ پیش رکھ کے قریب پہنچ رہے
08:31ہیں
08:31ایران قتر کی تجاویز کا بھی بغور جائزہ لے رہا ہے جن میں ایرانی جہوری سرگرمیوں سے متعلق امور شامل
08:37ہیں
08:50پتر نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے سے متعلق خبروں کو جھوٹا اور گمڑا خون قرار دیتے
08:56ہوئے مسترک کر دیا
08:57قتر انٹرنیشنل میڈیا آفس کی مطابق وزیر اعظم و وزیر خانجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے بیان کو توڑ
09:04مرور کر پیش کیا گیا
09:06دونوں ممالک ابھی موہدے کے لیے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں
09:09قتری سالس واشنگن اور تہران کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ مذاکرات کو کامیابی سے آگے بڑھایا جا سکے
09:15امریکی صدر کہتے ہیں ایرانیوں کے ساتھ معاملات اے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
09:20دیکھتے ہیں یہ معاملہ کس طرح آگے بڑھتا ہے
09:33دی جی آئی ایس پی آر کا کنگ ایڈ ورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور کا دورہ
09:37طلبہ اور فیکیلٹی ممران کے ساتھ خصوصی نشست یونیورسٹی پہنچنے پر پاکستان کے پہلے سکھ ڈاکٹر
09:43ممپال سنگھ نے خوش آمدید کہا ڈاکٹر ممپال سنگھ کا پاکستانی ہونے پر فخر کا اظہار
09:48کہا اقلیتوں کو حاصل سہولتیں اور مواقع ہمارے ملک کی خوبصورتی کا ثبوت ہے
09:53اس ملک کے خداداد نے مجھے عزت شناکت اور تمغہ امتیاز دیا ہے
09:57ہم اپنی افواج کے ساتھ کندے سے کندھا ملا کر کھڑیں
10:05کراچی میں غیر قانونی کال سینٹر سے گرفتار نو ملزمان کے جسمانی رمانڈ میں تین دن کی توصیل
10:11تفتیشی افسر نے بتایا ملزمان کے دیگر ساتھیوں کو گرفتار کرنا ہے
10:14ملزمان سے برامد ہونے والی ڈیوائسز کا فورنزک کروانا ہے
10:22لاہور کی مقامی عدالت نے ملزم احمد تنبیر اور احتشام کا مزید تین روزہ جسمانی رمان منظور کر لیا
10:28ملزم احمد تنبیر کو دیانہ زیادتی کیس میں زمانت ملنے کے بعد شہری کے اغوا کے مقدمے میں گرفتار کیا
10:35گیا تھا
10:35مدعی مقدمہ نے ملزم احمد تنبیر اور احتشام کو شنافت کر رکھا ہے
10:42پشاور میں نادرہ کی اسسسنٹ ڈائریکٹر فہد خان کے قتل میں ملوث اپراہ کی شنافت ہو گئی
10:47گرفتاری کے لیے ٹیمز تشکیل دے دی گئیں
10:49واقعی کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے
10:52فہد خان پر دفتر کے قرید دو موٹر سائیکلوں پر سوار چار ملزمان میں فائرنگ کی
11:09کراچی اشارہ قائدین پر شہری سے کروڑوں روپے مالیت کا سونوں اور چاندی لوٹنے کا مقدمہ درج
11:15ایف آئی آر کے مطابق تین موٹر سائیکلوں پر سوار چھے ملزمان نے اسلحے کے زور پر شہری سے بیاسی
11:21طولہ سونہ چار کلو چاندی اور سترہ ہزار روپے لوٹنے
11:24پولیس نے ملزمان کی تلاشت شروع کر دی
11:31پاک چین دوستی کی ایک اور مثال پاکستانی خلاباز پرواز کے لیے تیار پہلا پاکستانی شینجیو چوینٹی پور خلائی جہاز
11:39کے ذریعے چین کے سپیس سٹیشن پہنچے گا
11:42چین منٹ سپیس ایجنسی کے مطابق چینی خلائی پروگرام کی تاریخ میں خلابازوں کی یہ پہلی مشترکہ پرواز ہے