#BreakingNews #uae #iran #straitofhormuz #MakkahDefenceAgreement #MakkahDefensePact #MirRazaCase #Iran #PakistanNews #Headlines

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:22people's party
00:30کہا پولنگ میں تاخیر کا خمیازہ کسی صورت ووٹس کو نہیں بھگتنا چاہیے
00:39آزاد کشمیل میں نونڈی کی حکومت متنازح ہوگی
00:42ان کے امیدوار جیت کا جشن بھی نہیں منا سکیں گے
00:45اپنے حلقوں میں بھی نہیں دا سکیں گے
00:48people's party کی رہنما پلوشہ خان کی پریس کانفرنز
00:50کہا جالی منڈیٹ والے آج تیز ہونے پر ماتم شروع کر دیں گے
00:55ہم آپ کے اتحادی ضرور ہیں غلام نہیں
00:57ایٹ ماریں گے تو پتھر سے جواب دیں گے
01:00شیلہ رضا نے کہا آپ حکومت تو بنا لیں گے لیکن کر کچھ نہیں سکیں گے
01:04شرمیلا فاروقی نے کہا پنجاب میں سی سی لی کرائم کنٹرول کرنے کے بجائے
01:08ڈیتھ سکورٹ بن گئی ہے
01:10سی سی لی نے چھے سو ستر انکاؤنٹر کیے
01:13کیا عدالتیں بند ہو گئی ہیں
01:18پیپلز پارٹی والے ہارے ہوئے لوگ ہیں جو پنجاب پر غصہ نکالتے ہیں
01:22جہاں ہار جائیں وہاں دھاندلی کا رونا روتے ہیں
01:26اور جہاں جیت جائیں وہاں کاموش ہو جاتے ہیں
01:28وزیر اطلاعات پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہیں
01:30لوگ پیپلز پارٹی کے جلسوں میں آنے کے لیے تیار نہیں تھے
01:34تو ووٹ کون ڈالے گا
01:35کیا جن حلقوں میں پیپلز پارٹی جیتی ہے
01:37کیا وہاں ایریکشن کمیشن سند تھا
01:39پیپلز پارٹی کو سسٹم پر اعتراض ہیں
01:41لیکن سسٹم سے باہر بھی نہیں نکلتے
01:47آزاد کشمیر کے عوام نے اپنے نمائن دو کومینڈیٹ دیا
01:50الیکشن روکنے کے خواہشمن اناثر کامیاب نہیں ہو سکے
01:53امید ہے دھرنے والے حقائق کا ادراک کرتے ہوئے دھرنا ختم کر دیں گے
01:57ہتھیار اٹھانے اور دشمن کا آلہ بننے والے اناثر کو قانون کا سامنا کرنا پڑے گا
02:02مشیر وزیر اعظم رانہ سناؤنہ کہتے ہیں
02:04پیپلز پارٹی نے آج بھی اپنی دھاندری کور کرنے کے لیے ہانڈی چڑھائی
02:08لیکن آج آج ہلکی ہے
02:10توقع ہے پیپلز پارٹی
02:11تراشی کے مقتول تاجر میر رزا کے والد نے سندھ حکومت کا جودشل کمیشن مسترد کر دیا
02:17میر حسین رزا کے وکیل نے چیف جسٹس اندھائی کورپ کو خط لک کر آگاہ کر دیا
02:21خط میں لکھا سندھ حکومت جودشل کمیشن کے پیچھے چھپنا چاہ رہی ہے
02:25میر حسین رزا کے والدین کیس کی جودشل انکواری نہیں کرانا چاہتے
02:29عدلیہ پر بھروسہ ہے
02:30اگر حکومت جودشل کمیشن کے نام پر کیس کو متنازع بنانا چاہتی ہے
02:34حزیر داخلہ سندھ کہتے ہیں
02:36متاثرہ خاندان کے اتمنان کے لیے عدالتی تحقیقات کا فیصلہ کیا تھا
02:41میر حسین رزا کے والدین کی استعداد پر فیلحال عدالتی کمیشن بنانے کا فیصلہ مؤخر کر دیا
02:46میر حسین رزا کے والد کا کہنا ہے
02:48نئی تحقیقاتی کمیٹی پر اعتماد ہے
02:50آمیر فاروقی اچھی شہرت کی افسر ہیں
02:52امید ہے جلد نتیجہ سامنے آ جائے گا
02:55بیٹے کا بزنس پارٹنر دس دن سے غائب ہے
02:58گیس تھاؤس سے متعلق بھی کچھ نہیں بتایا جا رہا
03:07میر رزا ختل کیس میں نئی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس
03:10پرانی کمیٹی کے سربراہ
03:11ایس ایس پی سمیولا سومروں کی نئی کمیٹی کو بریفنگ
03:14ایس ایس پی ایس زبین عظیر شیخ نے تفتیش میں پیشرفت و شواہد سے آگاہ کیا
03:18ڈی آئی جی کرائم اینڈ انیسٹیگیشن آمیر فاروقی کی سربراہی میں
03:21کیس کا نئے سیرے سے جائزہ لیا جا رہا ہے
03:24تحقیقاتی ٹیم سے ملاقات کے لئے مقتول کے والدین ڈی آئی جی آفس پہنچ گئے
03:27پولیج کا کہنا ہے مشکوک گیسٹ ہاؤس کے عملے کے چھے افراد حراست میں ہیں
03:31کار میں آنے والے چار افراد بھی زیر حراست ہیں
03:34مجموعی طور پر انیس افراد شامل تفتیش ہیں
03:36ذرائع کا کہنا ہے میر رزا کے میدے سے تحضاب کے شواہد ملے
03:40تحضاب سے پھرپڑے شدید متاثر ہوئے
03:42میر رزا کے ہاتھوں پیروں پر بھی تحضاب کی موجودگی کے اثرات پائے گئے
03:46کیس میں قتل کی دفعہ کے ساتھ شواہد چھپانے کی دفعہ دو سو ایک بھی شامل کر لی گئے
04:08اور اسلام آباد کب جانا ہے یہ ستائیس اگست کے بعد بتائیں گے
04:12وزیر اعلیٰ خبر پخت انخواہ سوہیل آفیدی کا وسین بادامی کو انٹرویو
04:16کہاں اتجاج ایک دن یا ایک جگہ پر نہیں ہوگا
04:19ریاستی مشینری استعمال کریں گے نہ ریاستی وسائل استعمال
04:23بانی کی رہائی اور ملاقاتوں سے پابندی اٹھانے کی بات ہوگی
04:26مطالبات کی بنزوری تک پیچھے نہیں ہٹیں گے
04:28علی امین گنڈا پور سمیت تمام لیڈرشپ ایک کنٹینر پر ہوگی
04:32وزیر اعلیٰ خبر پخت انخواہ کا کسی ٹی وی چانل کو پہلا انٹرویو
04:36دیکھئے آج ساتھ پچھ کر تین منٹ پر وسین بادامی کے ساتھ اے آر وائی نیوز پر
04:43چند پولنگ سویشن پر سامان تاخریز سے پہنچنے پر پولنگ جیر سے شروع ہوئی
04:46پولنگ صبح آٹھ بدے شروع ہوئی کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا
04:50چیف الیکشن کمیشنر آزاد کشمی کہتے ہیں عوام گھروں سے نکلے اور اپنے ووٹ کا حق استعمال کریں
04:56عوام ووٹ کی پرچی سے تبدیلی لائیں یہی مصبت تبدیلی لانے کا وقت ہے
05:07دعوے کیے جاتے ہیں کشمیر میں وزیر اعلیٰ پنجاب کی بڑی مانگ ہے
05:11پنجاب میں خواتین کے ساتھ جو واقعات ہو رہے ہیں یہ اسی وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں ہو رہے ہیں
05:17پیپلز پارٹی کے رہنماں حسن مرتضیٰ کہتے ہیں پولیس والا بچی کے ساتھ زیادتی کرتا ہے تو وہاں قانون کو
05:23باندھیا جاتا ہے
05:24غازی آباد تھانے کے تھانے دار کو کیوں نہیں پکڑا گیا
05:27خواتین کے اہل خانہ پر صلح کے لیے دباؤ کیوں ڈالا جا رہا ہے
05:31جرائن سے متعلق عداد و شمار پر پنجاب میں کون توجہ دے گا
05:38کراچی اور سندھ کے لوگوں کی پریشانی بھی دل سے محسوس کرتی ہوں
05:42پنجاب ہی نہیں سندھ اور دیگر صوبوں کے لوگوں کی بھی خدمت کرنا چاہتی ہوں
05:46وزیر اعلیٰ پنجاب بریب نواز کے آکسروڈ ڈیورسٹری پریس پاکستان کے وفد سے ملاقات میں گفت ہو
05:50کہا اللہ کے فضل سے اب لوگ سرکاری سکولوں میں داخلوں کے لیے کوشاں ہیں
05:54نواز شریف سکول آف ایمیننس میں داخلے کے لیے ہزاروں طلبہ کی انٹری ٹیسپی شرکت اعتماد کا ثبوت ہے
06:09لاہور کے تھانہ ٹاؤنشپ میں دو خواتین کی موت طبعی قرار
06:13ابتدائی پوست موٹم ریپورٹ میں دونوں خواتین کی موت طبعی ثابت ہوئی
06:17پولیس کا دعویٰ دونوں کی موت دل کا دورہ پڑھنے سے ہوئی
06:21جسم پر تشدد کے نشانات نہیں ملے
06:24پولیس ذرائع کا کہنا ہے مجسٹریٹ کی جیڈیشل انکواری میں بھی تشدد ثابت نہ ہو سکا
06:28دونوں کی موت طبعی ہے
06:38جج اس تقروری کی سمری غیر مہینہ مدت تک زیر التباہ رہنے کے نتائج کیا ہوں گے
06:43وزیر آزم نے کس تاریخ کو سمری صدر مملکت کو ارسال کی
06:46اسلام آباد بھائی کورت نے وفاق اور وزارت قانون سے کل تک تحریری ریپورٹ طلب کر لی
06:51جسٹس ارباب محمد طاہر نے آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
06:55تہا صدر کو سمری ارسال کرنے کے بعد اگر کوئی کاروائی کی گئی ہے
06:59تو اس کی بھی وضاحت کی جائے
07:01ریپٹی ارطانی جنرل یقینی بنائے کہ وفاق اور وزارت قانون مختصر ریپورٹس جمع کروائیں
07:13آبناہ حرمز میں تجارتی جہازوں پر پاسداران انقلاب کے حملے
07:17برطانی مری ٹائم ٹریڈ آپریشنز اورگنائز سیجن کا کہنا ہے
07:20کہ پاسداران انقلاب نے آبناہ حرمز میں متحدہ عرب امارات کے ایک اور آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا
07:26آبناہ حرمز سے تجارتی آندورت کی سطح بدستور کم ہے
07:29چند بحری جہاز ہی اس راستے سے گزر رہے ہیں
07:32امریکی سنٹرل کمانڈ کے مطابق ایران کے خلاف بحری ناکابندی جاری ہے
07:35مشرق مستہ میں بیس سے زائد جنگی بحری جہاز تائینات ہیں
07:39وزشتہ ماہ بحری ناکابندی دوبارہ نافذ کیے جانے کے بعد سے اب تک
07:42پچپن تجارتی جہازوں کا رخ مولا جا چکا
07:45وارننگ نظر انداز کرنے والے دو جہازوں کو ناکارہ بنا دیا گیا
07:59ایران نے امریکہ کو مشرق گستہ میں عدم اس حکام کا ذمہ دار قرار دے دیا
08:04خطے کی سلامتی کے لیے مل کر نظام تشکیل دینے کی پیشکش کر دی
08:08ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے
08:12خطے کے ممالک ایران پر حملوں کے لیے اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے دیں
08:16آئیں مل کر ایسا نظام تشکیل دیں جو خطے کے تمام ملکوں کی سلامتی کو یقینی بنائے
08:21ایران کسی ملک پر حملہ نہیں کر رہا بلکہ اپنی سرزمین اور مفادات کا دفاع کر رہا ہے
08:27تیسری قوت مداخلت نہ کرے تو آپ نیا حرمز کو کھولا جا سکتا ہے
08:31جب تک امریکہ اسلام آباد وفامتی یاداشت پر عمل نہیں کرے گا
08:35اس وقت تک اس سے کوئی بات نہیں ہو
08:42نائب وزیر اعظم اسحاق دار اور کوئیتی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فون اکرابتا
08:46کوئیتی وزیر خارجہ نے مکہ مشترکہ دفاعی محایدے پر مبارک بات دی
08:51دونوں رہنماؤں نے علاقہ صورتحال اور محفوظہ مشتقی بیت المقتلز کی صورتحال پر ہی تبادہ خیال کیا
08:56ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
08:58پاکستان اور کوئیت نے ہم شمعوں میں تعاون اور سماکاری مزید بڑھانے پر اتفاق کیا
09:12خاتون اول آسفہ بھٹو زرداری نے کورنگی میں سینٹر فور آٹیزم ریہابلیٹیشن اینڈ ٹریننگ کا افتتا کر دیا
09:19کہا آٹیزم سے متاثرہ بچوں کو تعلیم تربیت اور مساوی مواقع پر اہم کرنا ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے
09:27خصوصی بچوں اور ان کے خاندانوں کی معاونت کے لیے سندھ حکومت اپنی کوششیں مزید مؤثر بنائے گی
09:32آٹیزم سے متاثرہ بچوں کی صلاحیتیں غیر معمولی ہیں
09:36انہیں آگے بڑھنے کے بھرپور مواقع دینا ہوں گے
09:43وزیر بلدیات سندھ کا شارعہ بھٹو، کورنگی کاؤزوے پلو اور کورنگی پانچ نمبر فلائی اوور کا دورہ
09:48ناصر حسین شاہ کی شارعہ بھٹو کے اطراف کی سندھوں کی تجہیر اور آئی جلد مکمل کرنے کی ہدایت
09:53کہا کورنگی پانچ کا فلائی اوور جلد عوام کے لیے کھول دیا جائے گا
10:08جولائی میں 3 ارب 63 کروڑ کی ریکارڈ ترسیلات زر محصول
10:12گزشتہ سال کے نسبت 13 فیصد کا اضافہ
10:16سب سے زیادہ ترسیلات زر 91 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سعودی ارب سے محصول ہوئے
10:21متحدہ عرب امارات سے 737 ملین اور برطانیہ سے 555 ملین ڈالرز پاکستان بھیجے گئے
10:28ریکارڈ ترسیلات زر محصول ہونے پر وزیراعظم کا اظہار اتمنان
10:32کہا اوورسیز پاکستانیوں کا ملکی معیشت کے اس تحکام میں مصبت کردار لائق تحسین ہے
10:45پنجاب ریوینی آتھارٹی نے کچھی رسیدوں کے اجراء پر مکمل پابندی لگا دی
10:49تمام ہوتیلز ریسٹورنٹس کافی شاپس اور میریج ہالز پر ای آئی ایم ایس کا نفاظ لازم قرار دے دیا
10:55پسید نہ دینے والوں کو چار سے دس لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
10:59ٹیکس قوانین کی مسلسل خلاف ورزی پر کاروبار ایک ماہ کے لیے سیل کر دیا جائے گا
11:03کارے سرکار میں مداخلت اور سیلز ریکارڈ میں خرد مرد پر سخت قانونی کاروائی کی جائے گی
11:15مصطفی آمیل قتل کیس میں سست روی پر مقتول کی والدہ نے سنہائی کورٹ سے رجوع کر لیا
11:19عدالت نے ٹرائل کورٹ سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا
11:22پوچھا کیا وجہ ہے مقدمات کیوں نہیں چل رہے
11:24وکیل نے بتایا کہ ملجم تاخیری حربے استعمال کر رہا ہے
11:28عدالت نے نماز دیئے کہ ٹرائل جلدی چلوانا ٹرائل کورٹ اور پروسیکیوشن کا کام ہے
11:32کیا ٹرائل کورٹ اور پروسیکیوشن کو ہم ہدایت دیں گے کہ کیس کیسے چلانا ہے
11:36دو برس تاخیر ہوئی تو گواہ ہم کی شہادت متاثر ہو سکتی ہے
11:40گواہ باتیں بھول جائیں گے
11:51اور وطن عزیز کی آزادی کا جشن یوم آزادی منانے کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری
11:57ہر شہرہ ہر گلی قومی پرشم کے رنگ میں رنگ گئی
12:01ہر شہرہ سب سپرشم لہرانے لگے
12:03دھنڈوں اور دھنڈیوں کی پروپ کر گئی

Recommended