Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
Islamic channel

Category

📺
TV
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
00:07رسول ﷺ نے فرمایا
00:11کیا میں تمہیں خبر دوں کہ تم میں سے بہترین شخص کون ہے؟
00:16صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ نے ارز کیا
00:19جی ہاں، یا رسول اللہ ﷺ
00:24آپ ﷺ نے فرمایا
00:28تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس کی عمر لمبی ہو اور اس کے عامال اچھے ہوں
00:35مستدرک امام حاکم حدیث نمبر 1255
00:39رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:43کسی شخص کا عمل اسے جنت میں داخل نہیں کر سکے گا
00:47صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہم نے عرض کیا
00:51یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آپ کا بھی نہیں
00:55آپ نے فرمایا نہیں میرا بھی نہیں
00:58سوا اس کے کہ اللہ اپنے فضل و رحمت سے مجھے نوازے
01:03اس لئے عمل میں میانہ روی اختیار کرو اور قریب قریب چلو
01:08تم میں سے کوئی شخص موت کی تمنا نہ کرے
01:12کیونکہ یا وہ نیک ہوگا تو امید ہے کہ اس کے عامال میں اور اضافہ ہو جائے
01:18اور اگر وہ برا ہے تو امید ہے کہ توبہ ہی کر لے
01:22صحیح بخاری حدیث نمبر 5673
01:25حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہم روایت کرتے ہیں
01:30رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:33کسی شخص کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ میں ایک مقام لکھا ہوا ہوتا ہے
01:39لیکن وہ اپنے عمل کے سبب اس مقام تک نہیں پہنچتا
01:43تو اس کو مسلسل آزمائشوں میں مبتلا کیا جاتا ہے
01:48حتیٰ کہ وہ ان کے سبب اس مقام کو پا لیتا ہے
01:52مستدرک امام حاکم حدیث نمبر 1274
Comments
jery jhonn
Creator
Hadees Shareef

Recommended