Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Islamic channel

Category

📺
TV
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کہتے ہیں کہ میں ام عبداللہ بنت ابی زباب کے پاس ان کی
00:10بیماری میں آیادت کرنے آیا
00:12انہوں نے کہا ابو حریرہ میں ام سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس ان کی بیماری میں آیادت کرنے
00:20گئی
00:21انہوں نے میرے ہاتھ میں زخم یا پھوڑا دیکھا کہنے لگی
00:25میں نے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے
00:31اللہ تعالی کسی بندے کو اس کی ناپسندیدہ آزمائش میں مبتلا کرتا ہے
00:36تو اللہ تعالی اس آزمائش کو اس کے لئے کفارہ اور پاکیزگی کا ذریعہ بنا دیتا ہے
00:43جب تک وہ اپنی اس آزمائش میں اللہ کے علاوہ کسی کے پاس نہیں جاتا
00:48یا اسے ٹھیک کرنے میں اللہ کے علاوہ کسی اور کو نہیں پکارتا
00:57حضرت ابو دردار رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے
01:01انہوں نے فرمایا
01:03رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے
01:07جبکہ ہم فقر کے بارے میں گفتگو کر رہے تھے
01:11اور اس سے خوف کا اظہار کر رہے تھے
01:14آپ نے فرمایا کیا تم فقر سے ڈرتے ہو
01:17قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے
01:21تم پر دنیا اتنی زیادہ برسا دی جائے گی
01:24حتیٰ کہ کسی کے دل کو اس کے سوا کوئی چیز مائل نہیں کرے گی
01:29اللہ کی قسم میں تمہیں روشن چاند کی راتوں جیسی شریعت پر چھوڑ رہا ہوں
01:35جس کے رات اور دن برابر ہیں
01:38حضرت ابو دردار رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا
01:42اللہ کی قسم رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے سچ فرمایا
01:47واللہ آپ ہمیں ایسی روشن شریعت پر چھوڑ کر تشریف لے گئے
01:52جس کے رات اور دن برابر ہیں
01:55سنن ابن ماجہ حدیث نمبر پانچ
01:58حضرت فضالہ بن عبیدہ رضی اللہ تعالی عنہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں
02:05آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:09اللہ کی رام مورچہ بند ہونے کی حالت میں
02:12وفات پانے والے کے سوا ہر میت کا عمل ختم کر دیا جاتا ہے
02:17مگر اس کے عمل میں قیامت تک اضافہ ہوتا رہتا ہے
02:21اور وہ فتنہ قبر سے محفوظ رہتا ہے
02:24مشکات المصابی حدیث نمبر 3823
Comments
jery jhonn
Creator
who perso who safe

Recommended