Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Islamic channel

Category

📺
TV
Transcript
00:00داتا صاحب نے لکھا ہے کشف الماجوب میں
00:02کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حضرت موسیٰ علیہ السلام نے عرض کیا تھا
00:06مالک تیرے بندے اگر تجھے ڈھوڑنا چاہے تو کہاں ملے گا
00:11تو اللہ کریم نے فرمایا جن لوگوں کے دل لوگ توڑ نہیں دیتے
00:16میں انہوں ٹوٹے دلوں میں ملا کرتا ہوں
00:18تیرا آئینہ ہے وہ آئینہ
00:21کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئینہ ساز میں
00:25جب لوگ تانے دیتے ہیں جب لوگ تکلیف دیتے ہیں
00:29جب آپ بلکل ٹھیک چل رہے ہوتے ہیں
00:31جب آپ محنت کر رہے ہوتے ہیں
00:33جب آپ مخلص ہوتے ہیں
00:35جب آپ جدو جہدکار کر کے تھک جاتے ہیں
00:37اور لوگ جب پوری طور پر تانہ زنی کرتے ہیں
00:40باتیں سننے کو جب ملتی ہیں
00:44میں دیانداری سے کہتا ہوں
00:46جب لوگ پوری طرح دل توڑ دیں
00:48پھر کوئی سجدے کا مزہ ہے
00:51پھر کوئی دعا کی لذت ہے
00:53پھر کوئی چسکہ ہے اس کی بارگاہ میں حاضری کا
00:57پھر کوئی تڑپ پیدا ہوتی ہے
00:59اس کیفیت میں
01:01وہ جب لوگ آپ کو پوری طرح تکلیف دے
01:04اور سارے اسباب ظاہری ختم ہو جائیں
01:08وہ جو لذت ہے نا
01:09اللہ کی بارگاہ میں جڑنے کی
01:11وہ تعریف والوں کو کئی دفعہ نصیب
01:15ٹوٹے دلوں میں تو رب ملتا ہے
01:17نہ بچا بچا کے تو رکھ
01:18اسے تیرا آئینہ ہے وہ
01:20یہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے
01:22نگاہ آئینہ ساز میں
01:24میرے عزیز تیہ کریں
01:27کہ اپنے ضمیر کے مطابق فیصلے ہوں گے
01:30اللہ رسول کی رضا پانے کا کام ہوگا
01:33اور اس تعریف سے نکل آئیں گے ہم
01:35کہ لوگ ہمارے بارے میں کیا کہتے ہیں
01:37میں ارز کر چکا ہوں
01:38کہ داتا علیہ جویری رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
01:41کہ نبی پاک علیہ السلام کو صادق کہتے ہیں
01:43امین کہتے ہیں
01:44صلح رحمی کرنے والا کہتے ہیں
01:46اور جب کہا
01:46لا الہ الا اللہ پڑھو تو پھر جادوگر
01:49پھر ماذا اللہ شاعر
01:51پھر کچھ کچھ
01:52اچھا وہ یہ سارا کچھ کہتے رہے
01:57تو کیا حضور شام کو بیٹھ کے
01:59حضرت صدیق اکبر کے پاس
02:01یا گھر میں سیدہ ختیجہ کے پاس
02:03یہ تفسرے کرتے تھے
02:04کہ دیکھو جی لوگ بات ہی نہیں سنتے
02:07دیکھو توجہ ہی نہیں کرتے
02:08دیکھو مجھے حضور یہ تفسرے کرتے تھے
02:12وہ جس طرح بچہ آگ کے قریب
02:14بار بار جاتا ہے
02:15اور ماں ہاتھ پکڑ پکڑ کے روکتی نہیں
02:18حصہ نہیں کرتی
02:19اس کا خیال ہوتا ہے
02:20اسے پتہ ہی نہیں
02:21یہ جھل جائے گا
02:23یہ رات کو بیٹھ کے
02:24تفسرے نہیں ہوتے تھے
02:26بلکہ اللہ کا قرآن کہتا ہے
02:27لا اللہ کا باخی النفس کا
02:32اے محبوب
02:33کیا آپ اپنی جان پر کھیل جائیں گے
02:36اللہ یکون مؤمنین
02:38اس بات پر کے یہ ایمان کیوں نہیں لاتے
02:41حضور آپ نے تو جان کی بازی لگا دی گویا
02:44اتنی محنت کرتے ہیں
02:46اتنی محنت کرتے ہیں
02:47یہ اللہ کا قرآن ہے
02:48وہ جادوگر کہتے جا رہے ہیں
02:50ساہر کہتے جا رہے ہیں
02:51اور حضور جان کی بازی لگا کر دین بتاتے جا رہے ہیں
02:56یہ مزاج ہے
02:57کہ آپ ان لوگوں کے بیج کھڑے ہو کر
03:00انہی کی خیر کی بات کریں
03:03انہی کے حق میں بھلے کی بات کریں
03:05جو آپ پرتانہ زدی کر رہے ہیں
03:07آپ انہی لوگوں کے لئے دیکھیں
03:09حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:10کتنی جدو جہد کی جناب کلیم
03:14کبھی فیرونیوں سے مقابلہ ہے
03:16کبھی دریاؤں کا سفر ہے
03:18کبھی سہراؤں کا علاقہ ہے
03:20کس کس طرے
03:21حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:23نے جدو جہد کی
03:25اپنی قوم کو نکالنے کے لئے
03:27آپ قرآن مجید کھولیں
03:29جگہ جگہ حضرت کلیم علیہ السلام
03:31کا ذکر ملے گا
03:32کبھی وہ پانی کا مطالبہ لے کے آگئے
03:37رات حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:38انہیں فیرون سے فیرونیوں سے
03:41نجات دلانا چاہتے ہیں
03:42لیکن وہ کتنی ذنی عذیت دیتے ہیں
03:46آپ تاریخ پڑھ کے دیکھیں
03:48کبھی وہ
03:49ان سے کہا گائے زبا کرو تو پوچھتے ہیں
03:51رنگ کیسا ہو
03:54بچڑی ہو کے جوان ہو
03:55کبھی حضرت موسیٰ علیہ السلام
03:57کے بارے میں ماذ اللہ سمہ
03:59ماذ اللہ یہاں تک انہوں نے
04:01کہہ دیا کہ آپ نے تو اپنے بھائی حضرت حارون
04:03کو قتل کر دیا
04:05یہاں تک ایک عورت کو کہا جا
04:07کہ جناب حضرت موسیٰ پہ الزام لگا دو
04:10کبھی وہ کہتے ہیں
04:11کہ ماذ اللہ آپ
04:12اتنا اپنے آپ کو پردوں میں چھپا کے رکھتے ہیں
04:15چونکہ حضرت کلیم بڑے حیادار تھے
04:17اللہ کے سارے نبی حیادار ہوتے
04:19تو وہ کہتے تھے لگتا ہے جسم پہ
04:21ماذ اللہ سمہ ماذ اللہ کو یعب ہے
04:23کبھی کوئی بات کبھی کوئی بات
04:25کبھی کوئی بات
04:27لیکن آپ حضرت کلیم
04:29کو دیکھیں
04:31وہ جہاں بھی رب کی بارگاہ میں
04:33ارز کرتے ہیں
04:34اپنی امت کی خیر ہی مانتے ہیں
04:36وہ اپنی قوم کی خیر ہی مانتے ہیں
04:39وہ اللہ کی بارگاہ میں یہی ارز کرتے ہیں
04:41مالک ان کے لئے ہدایت کے رستے واضح فرما
04:44یہاں تک ان کی قوم نے کہہ دیا
04:46ماذ اللہ یہ اللہ کا قرآن فرماتا ہے
04:49آپ سورہ آراف پڑھ کے دیکھئے
04:52وہ کہنے لگے
04:53اے موسیٰ ہمیں تو آپ سے پہلے بھی
04:56آپ کی وجہ سے تکلیف پہنچی ماذ اللہ
04:59آپ کے بعد بھی آپ کی وجہ سے تکلیف پہنچی
05:01وہ آپ کی ولادت کی خبر
05:03معروف ہی تو فراؤن نے
05:05ہمارے بچے قتل کرانے شروع کر دیا
05:06تو آپ کے تو آنے سے پہلے ہمیں تکلیف پہنچ رہی
05:09لیکن حضرت موسیٰ پھر بھی کہتے ہیں
05:12اور صبر کرو تمہارا دشمن حلاق ہو جائے گا
05:15اللہ تعالیٰ تمہیں کامیابی دے گا
05:17اور پھر اللہ تعالیٰ نے اس کا اعلان بھی فرمایا
05:19فرما یاد کرو نا بنی اسرائیل والوں
05:22وہ وقت یاد کرو نا
05:27پھر ہم نے تمہیں نجات دی فراؤن والوں سے
05:30پھر ہم نے تمہیں نجات دی ان لوگوں سے
05:33فراؤنیوں سے تمہیں بچا لیا
05:35کس کی برکت سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے برکت
05:38اللہ نے ان کے ذریعے تبلیغ فرما کے بچا لیا
05:41قومیں
05:43اس قدر تکلیف دیتی ہیں
05:45حضرت سیدنا شعیب علیہ السلام کا ذکر
05:49ہمیں ملتا ہے سورہ حود کے اندر
05:52حضرت شعیب اپنی قوم کو منع کر رہے
05:54کیا کہہ رہے ہیں
05:55ناپ تول پورا کرو
05:57ناانصافی نہ کرو
05:58لوگوں کا حق نہ مارو
06:00یہ خیر کی دعوت
06:01قوم جواب میں کیا کہتی ہے
06:02سورہ حود پڑھئیے
06:03وہ کہتے ہیں ہمیں نہیں سمجھ میں آتی ہیں آپ کی باتیں
06:07اگر ہمیں آپ کے قبیلے کا ڈار نہ ہوتا
06:11تو مازاللہ ہم تو آپ کو پتھر مار مار کے شہید کر دیتے ہیں
06:15آپ انہیں تبلیغ دین کر رہے ہیں
06:18آپ انہیں اخلاقیات سکھا رہے ہیں
06:20آپ ان کے کردار و عمل میں خوبصورتی پیدا کرنا چاہے ہیں
06:23وہ کہتے ہیں اگر آپ کے قبیلے کا خوف نہ ہوتا
06:26تو ہم تو آپ کو شہید کر دیتے ہیں
06:28تو جواب میں حضرت شعیب نے کیا کہا
06:31جاؤں پھر موج کرو
06:33انہیں نے کہا
06:34ایسی قوم کو تبلیغ کروں جو پتھر مارنے کی بات کرتی ہے
06:37کیا میں اب ایسے لوگوں کو دعوت خیر دوں
06:40جو مجھے شہید کرنے کی بات کرتی ہے
06:41کیا خوبصورت جملہ ہے
06:43قرآن مجید نے بیان کیا
06:45حضرت سیدنا شعیب فرمانے لگے
06:48وَيَاكَوْ مِعْمَلُواْ لَا مَكَانَتِكُمْ
06:51اِنِّي آمِل
06:52فرمانے لگے
06:54قوم بالو تم اپنی جگہ کام کرتے رہو
06:56جو تم نے کرنا ہے
06:58اور میں اپنی جگہ دین کی تبلیغ کرتا رہو
07:00کرو تم اپنا کام
07:02اور میں شکوہِ ظلمتِ شب سے تو کہیں بہتر تھا
07:07ہم اپنے حصے کی کوئی شمہ جلاتے جاتے
07:10دوستو
07:11لوگ تو تانہ زنی کریں گے
07:12ایک خاص بات کرنی ہے آپ سے
07:14ایک دھانشوار نے مجھے تو بڑا تڑپایا ہے
07:17ہو سکتا ہے آپ بھی تڑپ جائیں
07:19دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دکھلا دے
07:23ایک دھانشوار کی بات پڑی
07:25میں تو ٹوٹ گیا
07:26اس نے کہا مسئلہ پتا کیا ہے
07:30بدی پھیلانے والے تھوڑے ہیں
07:32اور نیکی پھیلانے والے زیادہ ہیں
07:37لیکن پھر بھی زمانے میں بدی کیوں زیادہ پھیل رہی
07:39نیکی کم کیوں پھیلتی
07:43تعداد
07:43نیکی پھیلانے والوں کی زیادہ ہے
07:46بدی پھیلانے والوں کی کم ہے
07:48لیکن سوسائیٹی میں چلن
07:50بدی کا کیوں عام ہے
07:53تو کنجل لگا اس کی وجہ یہ ہے
07:56کہ جس اخلاص کے ساتھ
07:58بدی پھیلانے والی بدی پھیلاتے ہیں
08:00اس اخلاص سے
08:01نیکی پھیلانے والے نیکی نہیں پھیلاتے ہیں
08:04وہ جتنی میند شیطان کرتا ہے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے
08:09اتنی میند دیندار کیوں نہیں کرتے بچانے کے لیے
08:12جس تیزی کے ساتھ لوگ دین کے مخالف
08:17کوششیں کرتے ہیں
08:19اتنی میند کے ساتھ دیندار لوگ جدو جہد کیوں نہیں کرتے ہیں
08:23کاش کبھی لوگ اتنے مخلص ہو جائیں
08:25جتنے بدی پھیلانے والے مخلص ہیں
08:27تو انقلاب آ جائیں
08:30حضرت امام احمد بن حبل رحمت اللہ لے
08:32چور کے لیے اکثر دعا مانگا کرتے تھے
08:34ابو الحیسم اس کا نام تھا
08:36امام احمد بن حبل کہتے ہیں
08:38یا اللہ اس پہ رحم فرما
08:40یا اللہ اس چور پہ رحم فرما
08:42دعا مانگتے ہیں
08:43اور دعا کیا مانگتے ہیں
08:44یا اللہ ابو الحاسم
08:45اس پہ رحم فرما
08:46ایک دن آپ کے بیٹے نے پوچھا
08:48کہ حضور لوگ بڑے پریشان ہے
08:50کہ آپ چور کے لیے دعا مانگتے ہیں
08:53اور اس کے لیے
08:54اللہ کی رحمت طلب کرتے ہیں
08:55تو امام احمد بن حبل نے
08:57بڑی نوکھی بات کی
08:58کہنے لگے اس چور نے
08:59مجھے حوصلہ بڑا دیا
09:02آپ فرمانے لگے
09:03دین کی ایک بات کرنے کی وجہ سے
09:05جب مجھے بادشاہ نے گرفتار کیا
09:09اور مجھے تھانے لے جایا گیا
09:10اور کوتوال مجھے بند کر رہا تھا
09:12تو میں دیندار آدمی تھا
09:14سارے زندگی پڑھنے پڑھانے والا تھا
09:17سارے مجرم نہیں جیلوں میں جاتے
09:19جیلوں میں تو حضرت یوسف علیہ السلام
09:20جیزے لوگ بھی رہے ہیں
09:24فرماتے ہیں
09:24مجھے لے جایا جا رہا تھا
09:25تو کچھ کیفیات تھی
09:27کہ لوگ کہیں گے جناب جیل میں
09:29ارشاد فرماتے ہیں
09:31کہ میں ابھی کوتوال
09:32مجھے تھانے لے کے گیا
09:33کہ وہ چور آیا
09:36اور آکے کہنے لگا
09:37امام صاحب
09:38زمانہ جو مرضی کہے
09:39میں جانتا ہوں آپ کی غلطی
09:41کوئی نہیں آپ نے حق بیان کیا
09:44کہنے لگا
09:45حضور میں چور ہوں
09:48میرے وجود پر
09:50اب ایک انچ جگہ نہیں
09:51جہاں کوڑا نہ پڑاؤ
09:53سارا وجود کوڑے کھا کھا
09:55کے زخمی ہے
09:56ہر شہر کے
09:57ہر کوتوال کے پاس
09:58گویا ہر تھانے میں
09:59میرا نام لکھا ہے
10:01چوری کے لیے
10:02مار کھاتا ہوں
10:03کبھی گھبرایا نہیں
10:04ذرا کھڑے رہنا
10:06آپ تو محمد عربی کے دین
10:08کے لیے مار کھانے لگے ہیں
10:11اتنی جلدی تانوں سے
10:13پریشاندہ ہونا
10:14فرمائے
10:14ذرا کھڑے رہنا
10:16اتنی جلدی تانوں سے
10:18پریشان نہ ہونا
10:19زخم پہ زخم کھا کے جی
10:21خون جگر کے گھوٹ پی
10:23آہ نہ کر لبو کسی
10:25یہ عشق ہے
10:27کوئی دل لگی نہیں
10:29ذرا ٹھہر نہ پھر
10:31اگر آپ اس کام کے لیے آئے
10:32آپ فرماتے ہیں
10:33مجھے اس کی بات
10:34نے اتنا حوصلہ دیا
10:35کہ پھر مجھے کسی چیز
10:36نے پریشان ہی نہیں کیا
10:37میں دعا کرتا ہوں
10:39اللہ اس پر
10:39یہاں تو لوگ
10:40حوصلہ توڑ دیں ہاتے ہیں
10:41لوگوں کا
10:41لوگ حوصلہ توڑتے ہیں
10:43ذرا کو بچہ دین کی طرح
10:44بڑھتا ہے سوال جواب
10:45شروع کر دیتے ہیں
10:46اوہ تو ہڑے داڑھی
10:47رکھ لیئے
10:47میں کہا جی
10:49تو سی دس سے آجے
10:49ذرا قدوں کو
10:50رکھنی چاہیے دیسی
10:51لکھ دے ذرا
10:52آپ ابھی سے
10:54ادھر نکل گئے
10:54تو آپ بتا دیں
10:55جناب کس وقت
10:56نکلنا چاہیے تھا
10:57آپ ابھی سے
10:58اوہ ابھی کا
10:59کیا مطلب ہوتا ہے
11:00جس وقت
11:00شعور کی آنکھیں
11:01کھول جاتی ہیں
11:02سارے دین پر
11:03عمل کرنا فرض ہو جاتا ہے
11:05پھر آپ
11:06کمزور کیوں ہوتے ہیں
11:07تو میرے عزیز
11:08تانہ زنی
11:09کمزوری
11:09یہ تو لوگ
11:10حضرت عبادہ بن سامد
11:11رضی اللہ تعالی
11:13انہوں فرماتے ہیں
11:14مجھے میرے
11:15محبوب نبی
11:16صلی اللہ علیہ وسلم
11:18نے مسید فرمائی تھی
11:19اور میں نے
11:20اپنی زندگی میں
11:21وہ باتیں
11:22اپنے دل کے ساتھ
11:23گرہ کے ساتھ
11:23باندھ کے رکھی
11:24اور مجھے
11:25بڑا فائدہ دیا
11:25انہوں نے
11:26آپ فرمایا کرتے تھے
11:27رسول اللہ
11:28صلی اللہ علیہ وسلم
11:29نے مجھے حکم دیا تھا
11:31کہ میں
11:31مساکین سے
11:32محبت کروں
11:33اور ان کے قریب
11:34رہا کروں
11:34اور میرے نبی
11:36پاک علیہ وسلم
11:37نے مجھے فرمایا تھا
11:38کہ میں
11:39اس بندے کی طرف دیکھوں
11:40جو مالی حیثیت میں
11:41مجھ سے کم ہے
11:43جو زیادہ ہے
11:44اس کی طرف نہ دیکھو
11:45اور فرماتے ہیں
11:46پھر کریم
11:46محبوب
11:47صلی اللہ علیہ وسلم
11:49نے مجھ سے فرمایا
11:50کہ میں
11:51ہمیشہ
11:51صلح رحمی کروں
11:52اگرچہ
11:53کوئی بندہ
11:53مجھ سے
11:54تعلق توڑے
11:55مو پھیرے
11:56پھر بھی
11:56میں نیکی کرتا رہوں
11:58اور اللہ کے
11:58حبیب علیہ السلام
11:59نے مجھ سے فرمایا
12:00کہ کوئی چیز
12:02جب مجھ سے
12:03مانگی جائے
12:04تو میں
12:05فوراں
12:06دے دوں
12:07انکار نہ کروں
12:08اور اگر میری
12:09پہنچ میں ہو
12:10یہ شارہین
12:10حدیث
12:11نے لکھا
12:11اگر پہنچ میں ہو
12:12تو وہ چیز
12:13دے دی جائے
12:14اور پھر فرمایا
12:15نبی کریم
12:16صلی اللہ علیہ وسلم
12:18نے
12:18کہ ہمیشہ
12:19سچی بات
12:20کہنا
12:21چاہے
12:22وقتی طور پر
12:23لوگوں کو
12:23اچھی
12:24نہ بھی لگے
12:25اور پھر
12:26محبوب کریم
12:27صلی اللہ علیہ وسلم
12:28نے مجھ سے فرمایا
12:30تم دین پہ
12:31چال رہے ہیں
12:32اور اگر کوئی بندہ
12:32تمہیں تانہ دے
12:33تمہیں ملامت کرے
12:34تو پرواہ نہ کرنا
12:36پھر آگے
12:37بڑھتے رہنا
12:38اور پھر
12:39میرے کریم
12:39حبیب نے
12:40مجھ سے فرمایا
12:40تھا
12:41لاحول شریف
12:42کسرہ سے پڑھا کرنا
12:43یہ عرش کے
12:44خزانوں میں سے
12:45خزانہ ہے
12:46یہ کسرہ سے پڑھنا
12:48آج
12:48آپ دیکھ لیں
12:51ہم نہیں
12:52کہتے سچی بات
12:53صرف اس لیے
12:54ڈرتے ہیں
12:54کہ لوگ
12:55تانہ دیں گے
12:57لوگ سخت
12:58بات کریں گے
13:00لوگوں کے اندر
13:01جو ہمارا
13:02ایک میار
13:03بنا ہوا ہے
13:04زنی کا دروازہ کھلے گا
13:06صرف اسی بات سے
13:07ڈرتے ہوئے
13:08میں بہت سارے لوگوں
13:09کو جانتا ہوں
13:11سمجھتا ہوں
13:12اس بات کو
13:12کہ اگر اپنے
13:13قبیلے اور برادری میں
13:14وہ سچ کہہ دیں
13:15تو ان کے کہنے
13:17کی اثرات ہوں گے
13:19لیکن وہ
13:20سب کی گڑ بک میں
13:21رہنا چاہتے ہیں
13:22وہ سچ بولنا
13:23نہیں چاہتے ہیں
13:23وہ سب کے حق میں
13:24سب کے لیے
13:25اچھا رہنا چاہتے ہیں
13:27وہ عوامی
13:28پذیرائی چاہتے ہیں
13:30لہذا جو خیر کی بات
13:31ان کی پہنچ میں بھی ہے
13:32وہ بھی نہیں کرتے
13:33حتیٰ کہ
13:34اپنے گھر میں
13:35اپنی اولاد میں
13:36اپنے بچوں کے بیچ بھی
13:37انصاف نہیں کر پاتے
13:39کیوں
13:39اس لیے
13:40کہ وہ کہتے ہیں
13:41لوگ میرے مخالف ہو جائیں گے
13:42تو میرے بھائی
13:43لوگ تو
13:44بلا وجہ بھی
13:45مخالف ہو جاتے ہیں
13:47کوئی سبب نہیں ہوتا
13:48پھر بھی
13:48لوگ مخالفت
13:50کرتے ہیں
13:51آپ دیکھیں
13:52پیچھے سے دیکھتے ہیں
13:53انبیاء
13:53صلحہ
13:54صحابات
13:55کیا
13:55علیاء
13:55دیکھتے آئے آپ
13:57کون ہے جو لوگوں کی پذیرائی
13:59اور لوگوں کی گڈ بک میں
14:00ہمیشہ رہا ہے
14:01اگر بڑے لوگ بھی
14:03تعریف کرنے والے
14:04آپ کو ملیں گے
14:04تو دھیر سارے تنقید
14:05کرنے والے بھی ملیں گے
14:06بہت سارے لوگ
14:08آپ کو ملیں گے
14:08جن کے لب و لہجہ
14:09تیر سے زیادہ سخت ہے
14:12جن کی آنکھوں کے اندر
14:13آپ کے لیے
14:14اتنے سخت تیر ہیں
14:15کہ وہ بادوکہ
14:16جملوں سے زیادہ
14:17سخت محسوس ہوتے
14:18کیسے آپ
14:19گزارہ کریں گے
14:20اس لیے بہترین یہ ہے
14:22لوگوں کو دیکھ کر
14:23راہ کا تعین نہ کریں
14:26رستے کا تعین
14:27رب و رسول کی رضا دیکھ کر کریں
14:29اور پھر اس پر چلتے جائیں
14:30چلتے جائیں
14:31سفر کریں
14:32اللہ کے پیارے حبیب علیہ السلام
14:34نے فرمایا
14:34حضرت ابو سعید خدری
14:36رضی اللہ تعالیٰ
14:37نوح حدیث کے راوی ہیں
14:38مسند امام احمد بن حنبل میں
14:40موجود ہے
14:41حضور علیہ السلام نے فرمایا
14:43تم میں سے کوئی شخص
14:46اگر کوئی ایسا موقع دیکھے
14:48جہاں اللہ کے
14:49احکام کو توڑا جا رہا ہے
14:51تو اسے چاہیے
14:52کہ وہاں
14:54بات کہنے میں
14:55حکارت محسوس نہ کریں
14:57تبلیغ کر دیں
14:58بات کہہ دیں
15:00لوگوں کو بتا دیں
15:01اور فرمایا
15:02اگر ایسا نہیں کرے گا
15:05تو اللہ قیامت کے دن
15:06اس سے پوچھے گا
15:07وہاں
15:08تجھے بات کرنی چاہیے تھی
15:09تو نے کیوں نہیں کی
15:11تو ارز کرے گا
15:12یا اللہ میں لوگوں سے
15:14ڈر گیا تھا
15:15تو حضور فرماتے
15:16رب فرمائے گا
15:17میرا زیادہ حق تھا
15:18کہ تم مجھ سے ڈرتا
15:20لوگوں سے ڈر گیا
15:21تو جب مجھ سے ڈرنا چاہیے تھا
15:23اور یاد رکھیں
15:24جو اللہ سے ڈرتا ہے
15:25پھر وہ کسی اور سے
15:27نہیں ڈرتا
15:28آپ خیر کی بات کہہ دیں
15:29وہ ہمارے بزرگ تھے
15:30مجھے بات بڑی پساند ہے
15:32ہیس آدھی سی پر
15:34بڑی انوکھی ہے
15:34بازار میں سفر کر رہے تھے
15:36جا رہے تھے
15:37تو ایک عورت کو دیکھا
15:38بغیر پڑ دے کے
15:40گلے میں دوبٹہ
15:41ڈالے جا رہی ہے
15:41تو حضرت صاحب
15:43چیرہ ادھر کیا ہوا ہے
15:44پتر مسلمانہ دی بیٹی ہیں
15:48مسلمانہ دا ملکے
15:49میرا پتر سیر کاج
15:51وہ بڑی سخت
15:53اور بڑے تلخ لبو لہجے میں
15:55وہ خاتون
15:55کسی امیر گھر کی
15:56محسوس ہوتی
15:57تلخ لہجے میں
15:58بابا جا اپنا کام کر
16:01تو حضرت اس کی بات
16:03سن کے بڑے تعمل
16:04اور بردباری سے
16:05فرمانے لگے
16:05پتر میرا اے ہی کام میں
16:08میں کام بھی لگا
16:10میری یہی ڈیوٹی ہے
16:12جو بندہ غلط بات کرے
16:13اسے تھوڑی سی عدب سے
16:14نصیت کرو
16:15میرا اے ہی کام میں
16:17میں کام بھی لگا
16:18تو وہ بات
16:20جو دل سے نکلتی ہے
16:21اثر رکھتی
16:22پر نہیں
16:23طاقت پرواز
16:24مگر
16:25آپ کہے تو
16:26صحیح دین کی بات
16:27اپنے بیٹے کو بھی
16:28نہیں کہتے
16:29حضور کے لین کا پیغام
16:30چھوٹے بھائی سے بھی
16:32نہیں کہہ سکتے
16:34اپنے ماتہتوں سے
16:35بھی نہیں کہہ سکتے
16:36آؤ یار
16:36نماز کے لیے چلے
16:39اپنے گھر میں بھی
16:40اتنی جررت اور
16:41طاقت نہیں رکھتے
16:42ہر کام کے لیے
16:44نراز ہوتے ہو
16:45لیکن صرف
16:46لوگوں کے ڈر سے
16:47کہ لوگ کیا کہیں گے
16:48ہر وقت
16:49کمزوری دکھانا
16:50میرے عزیز
16:52اس سے آپ
16:53نکل جائیں
16:54اس بات سے
16:55پروانی کی لوگوں نے
16:57لوگ نکل گئے
16:58آپ یقین کریں
17:00کتنے بڑے تھے
17:01حضرت زبیر بن عوام
17:03فرماتے تھے
17:04کسی کی جررت نہیں تھی
17:05کبھی
17:06کہ میری طرف آنکھ
17:08اٹھا کے دیکھے
17:09لیکن پھر
17:09میں نے کلمہ پڑھا
17:11مجھے
17:12اوڑنے دے
17:12عزیتیں
17:13تو میری عادتیں
17:14نہ خراب کر
17:16فرماتے
17:17چٹائی لپیٹ کے
17:18نہ میرے گرد
17:19مجھے باندھ کے
17:19تو اس کو
17:21میرا چچا آگ
17:22لگا دیتا تھا
17:23وہ جو
17:24دھومہ ہوتا تھا
17:25نا اس کا
17:25دھومہ بڑی تکلیف دیتا ہے
17:27اگر آپ دھومے میں گھر جائیں
17:28فرماتے
17:29اس سے مجھے
17:29زید پہنچتی
17:30تکلیف پہنچتی
17:32لیکن ہر ہر لمحہ
17:34میرے دل سے بھی
17:35صدا نکلتی
17:35حق وہ ہے
17:36جو رسول پاک لے کے آئے
17:39سچ وہ ہے
17:40جو نبی کریم
17:41علیہ السلام
17:41نے بیان فرماتے
17:42کسی جگہ
17:44بھی کسی
17:44کمزوری کا اظہار
17:45کیوں ہم
17:46کمزور پڑ گئے
17:47اللہ جانے
17:48کونسی ایسی باتیں ہیں
17:50جن کی وجہ سے
17:51ہم پیچھے رہتے جا رہے ہیں
17:52میرے عزیزوں
17:53ان کمزوریوں سے
17:55اپنے آپ کو نکالو
17:56میں آپ سے
17:56ارز کروں
17:58اپنے بچوں کو
17:59بزدل نہ بنائے
18:02انہیں یہ نہ کہیں
18:03کہ وہ
18:03بندے کیا کہیں گے
18:05لوگ کیا کہیں گے
18:06لوگ تیرے بارے میں
18:07کیا سوچیں گے
18:07یہ ٹھیک ہے
18:09کہ انہیں
18:10تحمت والی جگہ سے
18:11بچائیں
18:11کہ یار
18:12تو رسوہ ہو جائے گا
18:14اور رسوائی جو ہے
18:15وہ ٹھیک نہیں ہوتی
18:16اور وہ انہیں بتائیں
18:17غیر شریع کاموں میں
18:19یا وہ سستی کر رہے ہیں
18:20دین سیکھنے میں
18:21تو اس میں
18:21لیکن میرے عزیز
18:23کھانے پینے میں
18:25اڑنے پہننے میں
18:27اور زندگی گزارنے میں
18:29آپ انہیں
18:30لوگوں کی رائے کا
18:31محتاج نہ کریں
18:33کہ بیٹا یہ
18:34تو اگر کھا لے گا
18:35تو لوگ کیا کہیں گے
18:36یہ پہل لے گا
18:36تو لوگ کیا کہیں گے
18:39دیکھنا یہاں لوگ
18:41آپ بزدل نہ منائے
18:42اولاد
18:44اللہ کرے ہمیں یہ سمجھ آئے
18:45انہیں کہیں بیٹا
18:46اگر تو یہ کام کرے گا
18:48تو اللہ نراض ہوگا
18:50یہ کام کرے گا
18:51تو اس سے شریعت کی
18:52مخالفت لازم آئے گا
18:54اگر اپنے بچوں کو
18:56آپ دائرہ شریعت کے اندر
18:57تبلیغ کریں گے
18:58آپ اللہ رسول کے نام پر
19:00انہیں تبلیغ کریں گے
19:01تو وہ تو عام لوگوں کے
19:03مقابلے میں طاقتور ہو جائیں
19:04ان کے اندر تو قوت پیدا ہوگی
19:07بیداری پیدا ہو
19:08لیکن ہم کیا کرتے ہیں
19:09بچپن سے بچوں کو
19:10سیاستدان بناتے ہیں
19:12وہ ماحول دیکھ کر چلتے ہیں
19:14حالات دیکھ کر فیصلہ کرتے ہیں
19:16وہ بھی ارے ڈپلومیز ہو جاتے ہیں
19:18وہ کہتے ہیں
19:19ذرا یہاں دے
19:19وہ لوگوں کا کیا ہے میرے بھائی
19:21کوئی ضروری ہے لوگوں سے بنوانا
19:23میرے عزیز
19:24یہ خوف زدہ رہنا
19:25ڈرے رہنا
19:26سہمے رہنا
19:27لوگوں کو دیکھ کر فیصلہ کرنا
19:30لوگ کیا کہیں گے
19:31لوگ پھر آپ کے بارے میں
19:33کیا رائے دیں گے
19:34اس سے ساری زندگی
19:35ہماری کمزوریاں نہیں جاتی
19:37میں آپ سے ارز کروں
19:39مجھے بڑی تکلیف ہوئی
19:42اپنے ہی ملک کے
19:43ایک ذمہ دار کے بیان سن کے
19:45جب ان سے کہا گیا
19:46کہ آپ فلسطین کے حق میں بات کریں
19:48تو انہوں نے کہا
19:49آپ چاہتے ہیں
19:50ہم دنیا میں اکیلے رہ جائیں
19:53آپ چاہتے ہیں
19:54ہم تنہا رہ جائیں
19:55لوگ ہمارا ساتھ چھوڑ دیں
19:56میں نے کہا
19:57کاش تجھے پتا ہوتا
19:58کہ لوگ ساتھ چھوڑ بھی جائیں
20:00تو کچھ نہیں ہوتا
20:01اللہ رسول کا ساتھ ضروری ہوتا
20:03کاش تجھے خبر ہوتی
20:05لوگ پہلے بھی ساتھ نہیں ہیں
20:08لوگ آپ کے ساتھ نہیں ہوتے
20:09لوگ اپنے مفادات کے ساتھ ہوتے
20:12لوگ اپنے اپنے
20:13آپ دیکھیں نا
20:14مفاد لوگوں کا بدل جاتا ہے
20:16تو پھر وہ آپ سے بھی بدل جاتے ہیں
20:18اگر مفاد کسی اور دکھاں بستا ہے
20:20تو لوگوں کی توجہ ادھر ہو جائیں
20:22جب تک آپ سے کسی کو فائدہ ہو رہا ہے
20:25وہ آپ کے ساتھ ہے
20:25تو ہم اس چکر میں ساری عمر
20:28جو بتا دیتے ہیں
20:29کہ لوگ کیا کہیں گے
20:30لوگ کیا رائے قائم کریں گے
20:32اس سے کمزوری واقعہ ہوتی ہے
20:34میرے عزیز
20:35اس کمزوری سے نکلنا ہے
20:36ایک خاص بات
20:37آپ کی خدمت میں ارز کرنی ہے
20:38رمضان کا آخری عشرہ شروع ہو رہا ہے
20:42میں اپیل کرتا رہا ہوں
20:43شروع سے لے کر آخر تک
20:45پھر ارز کرتا ہوں
20:46یاروں وقت کا پتہ کوئی نہیں
20:48دھیر سالے لوگ پچھلے سال تھے
20:50اس سال نہیں ہے
20:52میں اپنے کچھ سنگیوں کو جانتا ہوں
20:54جو وقت پہ آتے تھے
20:56جمعہ پڑھنے کے لیے
20:57جمعہ رات کو آ جاتے تھے
20:59لیکن پھر اللہ کا حکم ہوا
21:01وہ چلے گئے
21:01رخصت ہو گئے دنیا سے
21:03یہ جو دس دن ہیں نا
21:04آخری عشرے کے
21:05یہ بڑے قیمتی ہیں
21:08اس طرح کسی انتہائی
21:10ذرخیز چیز کو
21:11انسان کو میسر آئے
21:13تو بندہ کہتا ہے نا
21:14کہ میں جلدی سے
21:15اس میں فصل کاشت کروں
21:17یہ جلدی جلدی
21:18مجھے پھل دے گی
21:18یہ دس دن انتہائی قیمتی ہیں
21:22آخری عشرہ
21:23اس کو سو کے نہیں گزارنا
21:24موبائل دیکھ کے نہیں گزارنا
21:26ان دس دنوں کی یہ کیفیت ہے
21:29کہ سید عائشہ صدیقہ فرماتی ہے
21:31حضور جاگتے بھی تھے
21:32ہمیں جگاتے بھی تھے
21:34یہ خیر جمع کرنے کے دن ہیں
21:36یہ سعادتیں حاصل کرنے کے دن ہیں
21:39کوشش کریں
21:40ہر روز رات کو شب بے داری ہو
21:41میری آپ سے خاص اپیل ہوگی
21:43کہ ان راتوں کو
21:45ان اوقات کو ضائع نہ کریں
21:47ان کو کپڑوں کے
21:48اور جوتوں کے
21:49اور خریداری کے
21:50ہی سپرد نہ کر دیں
21:52یہ اوقات بڑے قیمتی ہیں
21:53ان کو ضائع نہیں کرنا
21:55آپ نے خاص توجہ کرنی ہے
21:57گھر والوں کو بھی بتانا ہے
21:59کوشش کریں
22:00سیری میں جب اٹھنا ہے
22:01تو ایک گھنٹہ پہلے اٹھیں
22:02تاکہ کچھ نفل ہو جائے
22:04کچھ تلاوت ہو جائے
22:05اس کے پاس ہیری ہو جائے
22:06آخری عشرے کی عبادت
22:08آپ نے بھولنی نہیں
22:09اللہ تعالیٰ توفیق دے
22:17موسیقی
Comments
jery jhonn
Creator
Emotional biyaan Peer Ajmal Raza Qadri

Recommended