Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Islamic channel Natt Biyaan Hadees Shareef True Mujzey islami Waqiaat

Category

📺
TV
Transcript
00:00. ..
00:03یہ ہو جائے میں جب وظیفہ بتاتا ہوں
00:05اس پر عمل نہیں کرتے وظیفہ کیا ہے
00:06گناہ سے بچیں علم سیکھیں
00:09نماز کی پابندی رکھیں
00:10قرآن ترجمہ اور تفسیر سے پڑھیں
00:12آوار اگر دوستوں کی اور برے لوگوں کی صحبت چھوڑیں
00:15نیک لوگوں کے قریب آئیں
00:17کوئی دینی محول کے قریب آئیں
00:18جب یہ چھے وظیفہ بتاتے ہیں تو بلتے ہیں یہ بڑا مشکل ہے
00:21ایسا کوئی کراماتی وظیفہ بتائیں
00:23کہ ہم جھوٹ بھی بولتے رہیں
00:25فراڈ کرتے رہیں
00:26اللہ کی نعمتیں کھا کے اس کے دشمن شیطان
00:29اور نفس کا کہنا بھی مانتے رہیں
00:30اور ہمارے سارے کام حل ہوتے چلے جائیں
00:32ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ بڑے پپو ہیں آپ
00:34کہ ساری اپنی خواہشات کے مطابق
00:37آپ زندگی گزاریں اور ایسا وظیفہ
00:39مل جائے کہ ماذا اللہ سبح ماذا اللہ
00:40پھر رب ہمارا رب نہ رہے
00:42بلکہ وہ ہمارے تابع ہو جائے
00:44اور ہماری باتیں ماننا شروع کر دے
00:46ہمیں عقل سے سوچنا چاہیے
00:48ایسا کوئی وظیفہ پیدا نہیں ہوا
00:50کہ ہماری تمام تر نافرمانیوں کے باوجود
00:52وہ ہمیں مطلوبہ اشیاء دلوا دے گا
00:54نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
00:56صحابہ اکرام کو صبر
00:58اللہ کی رضا پر راضی رہنے
01:00نماز اور نیکیوں کی تلقین فرمائی
01:02ان کی مصیبتیں دور ہوتی تھی
01:04یہ طریقے اختیار کریں
01:06کوئی بات میری ناغوار گزری ہو تو معاف کی جائے گا
01:08لیکن میں دل سے بات ارز کرتا ہوں
01:10یہ جو ہم نے طریقہ اختیار کی ہے
01:12کہ اپنی مرضی کے مطابق لائف گزارو
01:14اور پھر اللہ تعالیٰ کو بھی اپنی مرضی کے تابع بناو
01:16جو ہم مانگ رہے ہیں اللہ کو چاہیے
01:18کہ فوری طور پر دے
01:19اس روش کو ختم کرنے کے ضرورت ہے
01:21وہ ہمارا رب ہے
01:22بندہ نہیں
01:23ہم اس کے بندے ہیں
01:24ہمیں اس کی اطاعت کرنی ہے
01:26اللہ تعالیٰ کو اپنا مطیم عز اللہ بنانے کی کوشش
01:28نہیں کرنی ہے
01:29یہ غلط ہے
01:30لیکن مسئلہ یہ ہے
01:32کہ ہمارے ہاں بہن گھروں میں مذہبی محول بنا ہی نہیں ہے
01:36ہم صرف بچوں کو قرآن ناظرہ پڑا دیتے ہیں
01:39زیادہ زیادہ حفظ کروا دیتے ہیں
01:40اس کے بعد نہ موت کی فکر
01:42نہ موت کا ذکر
01:43نہ قبر کا گھر میں ذکر ہوتا ہے
01:45نہ میدان معاشر میں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کھڑے ہو کر
01:48اپنے دنیاوی کارناموں کے حساب و کتاب دینے کے
01:51کوئی تذکرے گھر کے اندر ہوتے ہیں
01:53نہ کوئی درس قرآن ہے
01:55نہ کوئی درس حدیث ہے
01:56سارے کے سارے بے نمازی
01:57صبح اٹھتے ہیں نو دس بجے
01:59منوس مطلب طبیعت کے ساتھ
02:01نوست والی طبیعت کے ساتھ
02:03بھاری سر جسم ٹوٹ رہا ہے
02:05کیوں سوئے کی توجہ تھے
02:06تین بجے چار بجے
02:07وہاں ازان فجر کی شروع ہوئی تھی
02:09انہوں نے فوراں رضائی اڑی
02:10کہ کون اٹھ کے فجر کون کھڑے ہوگے
02:12وضو کر کے کون فجر پڑے
02:13چھوڑو
02:14اللہ کا کھاؤ لیکن بعد دشمن اور شیطان کی
02:16مانو
02:16جب گھر کے اندر ایسا ماحول ہوگا
02:18تو میری بہن یہ بتائی
02:19اور نماز پڑھنے کو آپ کہہ رہی
02:21میرے دل نیچارہ
02:21ڈپریشن ختم کیسے ہوگا
02:23مسئیبتیں بھاگیں گی کیسے
02:25گھر میں نورانیت اور برکت کیسے پیدا ہوگی
02:27ہم نے برکت کے ازواق تو خود اپنی ہاتھوں سے بند کی ہیں
02:30ہم اپنے بچوں کے لئے
02:31ایک برے رول موڈل بن کے
02:33تو خود اپنے آپ کو پیش کرتے ہیں
02:34ہمارے بچے ہماری رویش پر چلتے ہیں
02:36وہ بے نمازی بنتے ہیں
02:37وہ جھوڑ بولتے ہیں
02:38وہ فراڈ کرتے ہیں
02:39ان کے نزدیک دنیا اہم ہے
02:41آخرت کی کوئی پرواہ نہیں
02:42یہ کس نے ان کو تعلیم دی ہے
02:44کس نے گھر سے ذہن سازی کی ہے
02:46ہم نہیں تو کی ہوتی ہے
02:46اس لئے اس کو تبدیل کرنے کے ضرورت ہے
02:49اللہ تعالی نے فرمایا
02:50وَسْتَعِينُ بِالصَّبْرِ وَالصَّلَا
02:52نماز اور صبر سے مدد طلب کرو
02:54ہر ڈپریشن کا حل اس میں
Comments
jery jhonn
Creator
True Waaqiaa