Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Islamic channel

Category

📺
TV
Transcript
00:00حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
00:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:07دو آنکھیں ہیں جنہیں جہنم کی آگ نہیں چھوے گی
00:11ایک وہ آنکھ جو اللہ کے ڈر سے روئی ہو
00:14اور دوسری وہ آنکھ جو رات کے وقت اللہ کی راہ میں پہرہ دیتی ہے
00:18مشکات المصابی حدیث نمبر 3829
00:23حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں
00:27رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے
00:32ایک آدمی ایک گھاٹی کے پاس سے گزرا
00:34جس میں میٹھے پانے کا ایک چھوٹا سا چشمہ تھا
00:38اسے یہ بھلا محسوس ہوا
00:40تو انہوں نے کہا
00:41اگر میں لوگوں سے الگ تھلگ ہو جاؤں
00:44تو میں اس گھاٹی میں رہائش اختیار کرلوں
00:47رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا گیا
00:51تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:55ایسی خواہش مت کرو
00:57کیونکہ تم میں سے کسی کا اللہ کی راہ میں ٹھہر رہا
01:00اس کا اپنے گھر میں ستر سال نماز پڑھنے سے بہتر ہے
01:04کیا تم پسند نہیں کرتے
01:06کہ اللہ تمہیں معاف کر دے
01:09اور تمہیں جنت میں داخل فرما دے
01:11اللہ کی راہ میں جہاد کرو
01:13جس شخص نے فواقع ناکہ
01:15تھن سے دو دفعہ دودھ نکالنے کے
01:18درمیانی وقفہ جتنا
01:19اللہ کی راہ میں قتال کیا
01:21تو اس پر جنت واجب ہو گئی
01:23مشکات المصابی حدیث نمبر 3830
01:27حضرت ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:30نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:33سے روایت کرتے ہیں
01:34آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:37نے فرمایا
01:38جس شخص نے نہ جہاد کیا
01:40اور نہ کسی مجاہد کو تیار کیا
01:42نہ کسی مجاہد کے گھر میں
01:44اچھا جانشین بنا
01:45تو اللہ روز قیامت سے پہلے
01:48اسے کسی سخت مصیبت سے دوچار کر دے گا
01:51مشکات المصابی حدیث نمبر 3820
Comments
jery jhonn
Creator
Ye amal &0 saal se bhi Ziadda

Recommended