Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00لِيَذْبُرُ اسْمَ اللَّهِ عَلَىٰ مَا رَضَقَهُمْ مِنْ بَحِيمَتِ الْأَنَعَامِ
00:07اس لئے امنِ ارمت کے لئے یہ قربانی کے طریقے مقرر کیے گئے
00:14تاکہ وہ اللہ کے دیئے ہوئے چوپائوں پر
00:17اللہ کا نام لے کر انہیں زبا کریں
00:21فَإِلَاهُكُمْ إِلَاهُمْ وَاحِدْ فَلَهُوْ أَسْلِمُ وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِينَ
00:32اللہ فرماتا ہے
00:33کہ بس تمہارا الہ الہ واحد ہے
00:37فَلَهُوْ أَسْلِمُ
00:38اسی کی اتنے باں کرو
00:40اسی کی اطاعت کرو
00:42اسی کی آجزی
00:44اور اسی کی اطاعت اور
00:46اللہ کی بارگاہ کی تصمیم کرو
00:48وَبَشِّرِ الْمُخْبِتِينَ
00:50اور یہ آجزی کرنے والوں کے لئے بشارت ہے
00:54پہلی قربانی
00:55میرا اللہ فرماتا ہے
00:58وَدْلُ عَلَيْهِمْ نَبَاِبْنَيْ عَادَمَ بِالْحَقِّ
01:12قَالَ لَعَقْدُ لَمَّكَ قَالَ
01:43اِنَّمَا يَتْقَبَّلُ اللَّهُ
01:46ان میں سے ایک کی قربانی قبول ہوئی
01:49اور دوسرے کی قربانی قبول نہ ہوئی
01:52تو وہ کہنے لگا میں تجھ کو ضرور قتل کروں گا
01:56دوسرا کہنے لگا
01:58یہ تو اللہ تعالی ہی ہے
02:00جو متقین سے قربانیوں کو قبول فرماتا ہے
02:04اب حضرتے یہ ڈیٹیل آپ نے کئی دفعہ سنی ہیں
02:07صرف عنوان کے ساتھ لے کر بڑھنے کے لیے
02:10تھوڑا سا اس میں اشارہ دے کے آگے بڑھ رہا ہوں
02:13جنابِ آدم علیہ السلام کی اولاد میں سے
02:16سلسلہ اللہ نے ابتدان یہ رکھا
02:17کہ ایک حمل میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہوتی
02:20تو ایک حمل کا لڑکا دوسرے عمل کی لڑکی کے ساتھ نکاح کرتا ہے
02:24یعنی یہ ان کے لیے حرام نہیں تھا
02:26تو ایک لڑکا اور لڑکی وہ جو ایک ہی عمل کے ہوتے ہیں
02:30ان کا آپس میں نکاح کرنا حرام تھا
02:33حضرتِ آدم کے دو بیڑے تھے
02:34حابیل اور قابیل
02:36قابیل زراد کا کام کرتا تھا
02:38اور حابیل مال اور مویشی پالتا
02:41قابیل کے ساتھ جو لڑکی پیدا ہوئی وہ بہت خوبصورت تھی
02:44اور حابیل کے ساتھ جو پیدا ہوئی وہ اتنی خوبصورت نہ تھی
02:49تو اب قانون کے مطابق
02:51جو قابیل کے ساتھ لڑکی پیدا ہوئی
02:53اس کے ساتھ حابیل تو شادی کر سکتا تھا
02:56لیکن قابیل یہ شادی نہیں کر سکتا
03:02قابیل نے انکار کر دیا
03:04کہنے لگا کہ میں اس لڑکی سے شادی نہیں کرنی
03:08بلکہ میں اسی اپنی بہن سے کن لگا میں سے شادی کروں گا
03:11تو حضرتِ آدم علیہ السلام نے اسے فرمایا
03:13کہ یہ تیرے لیے حلال نہیں ہے
03:15قابیل نے انکار کیا
03:18کہنے لگا جی میں اس وقت تک نہیں مانوں گا
03:20جب تک کہ اللہ کی طرف سے میرے لیے
03:22واضح طور پر کوئی نشانی نہ آجا
03:25حالانکہ اس بدبخت کے لیے اتنا کافی تھا
03:28کہ نبی کہہ رہا ہے کہ تیرے لیے حلال نہیں
03:31لیکن جس وقت کوئی نبی کی ذات سے ٹکرائے نہ
03:34تو پھر اللہ اس کو ہمیشہ کریے
03:36زلیلو اور اسما کر دیتا ہے
03:38حضرتِ آدم نے فرمایا
03:39اچھو چلو
03:40اگر یہ بات ہے تو پھر تم ایسا کرو
03:42کہ دونوں اللہ کی بارگاہ میں
03:44کوئی قربانی کرو
03:45جس کی قربانی قبول ہوئی وہ سچا
03:47اور دوسرا جھوٹا
03:51تو اس خوبصورت لڑکی کے ساتھ
03:53وہی شخص نکاح کرے گا
03:56جس کی قربانی قبول ہو
04:00حابیل نے
04:01بقری زبا کر کے اللہ کی بارگاہ میں پیش دی
04:03اور قابیل نے گدم کا ڈھیر لگا دیا
04:06اس وقت یہ عددہ تھا
04:09حضور کی آنے سے پہلے پچھلی امتوں میں
04:11ہر دور میں
04:12کہ جس وقت
04:14کوئی قربانی پیش کی جاتی
04:16تو وہ جو بھی جانور ہوتا
04:18مال ہوتا
04:20وہ قربانی اکیلے نہیں ہو سکتی تھی
04:22کامان پلیس
04:25اس قربانی پیش کرنے کے لیے
04:27مصر لازم ہوتا
04:30کہ اس امت کا نبی پاس کھڑا ہو
04:35اور
04:37اس نبی کے سامنے
04:39وہ قربانی رکھی جائے
04:42اب جس جس کی قربانی قبول ہو نہیں ہوتی
04:45آسمان سے ایک سفید آگ کترتی
04:48اور اس چیز کو کھا جاتی ہے
04:51یعنی ختم کر دیتی ہے
04:52اور جلا دیتی ختم کر دیتی ہے
04:55اور جس کی قربانی قبول نہ ہو نہ ہوتی
04:59اس کی طرف وہ آگ نہ اترتی
05:01اور اس پر کوئی اثر نہ ہوتا
05:03وہ چیز ادھر ہی پڑی رہتی
05:05تو ظاہر ہے
05:06قبول ہے یا نہیں ہے
05:08فیصلہ ظاہر ہے
05:09واضح ہے
05:11نیت میں فطور ہے
05:12پھر سامنے
05:14مال میں کمزوری ہے
05:15پھر سامنے
05:17کسی اور معاملے میں غلطی ہے
05:19پھر سامنے
05:20آخرت کا معاملہ ہی نہیں ہے
05:22بھئی آخرت کا معاملہ ہی نہیں ہے
05:25معاملہ دنیا کا ہے
05:27اب
05:28جب حابیل اور قابیل دونوں نے
05:30یہ قربانی کی
05:32تو حابیل کی قربانی قبول ہو گئی
05:35اور قابیل
05:36قابیل کی قربانی
05:38بول یہ قبول نہ ہوئی
05:40چنانچہ
05:42قابیل حسد میں مبتلا ہو گیا
05:44اور اس نے
05:46اسی حسد میں آ کر
05:47اپنے سگے بھائی
05:49حابیل کو قابیل نے
05:51حابیل کو
05:51قتل کر دیا
05:55تو یہ
05:56دھرتی پہ جو پہلا قتل ہوا
05:58وہ کس کی وجہ سے ہوا
05:59لڑکی کی وجہ سے
06:01حسد کی وجہ سے
06:03اور بنیاد کیا بنا
06:05لڑکی
06:07اب جس پر وہ بڑا بھائی
06:09چھوڑے بھائی کو
06:10یعنی قابیل حابیل کو جب قتل کرنے لگا
06:13نے کہا میرا ریزن
06:14مجھے قتل کیوں کر رہے ہو
06:15میرا قصور کیا ہے
06:17کہنے لگا میری قربانی
06:19قبول نہیں ہوئی
06:20تیری قربانی
06:21قبول ہو گئی
06:22جس میں نہیں کہی
06:22تو اس لڑکی سے شادی کرے گا
06:24میں نہیں کر سکتا
06:25تو اب اس نے آگے سے
06:27کیا جواب دیا
06:27کہنے لگا
06:29انما یتقبل اللہ من المتقین
06:31اس نے کہا
06:32اس میں میرا کیا قصور ہے
06:33یہ قربانیاں
06:35قبول کرنے والا
06:36اللہ ہے
06:37اور اللہ تعالیٰ ہی
06:38متقین لوگوں سے
06:39یہ قربانیاں قبول فرماتا ہے
06:41تو یہاں سے
06:43قربانی کا
06:44concept ہمیں ملتا ہے
06:45کہ اس کا مطلب ہے
06:46کہ پہلے نبی کا دور ہے
06:48پہلے نبی کی امت ہے
06:49پہلے نبی کا زمانہ ہے
06:51اور اس دور میں بھی
06:53قربانیاں
06:54پیش کی جا رہی ہیں
06:55اور اس دور میں بھی
06:56دونوں قسم کی قربانی ہیں
06:58جان کی بھی
06:59یعنی جانورزبہ کیے جا رہے ہیں
07:01اور مال کی بھی
07:02یعنی کہ
07:02کندم وغیرہ
07:03رکھی جا رہی ہے
07:04ملتا ہے
Comments

Recommended