Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00sabah شروع ہوتے ہیں محنت پر اور
00:01شام تک محنت کرتے ہیں
00:03یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں اللہ کے رسول نے فرمایا
00:06صحابہ نے فرمایا
00:07کہ کون بندہ ہے جس کا تماعی
00:09سب سے پاکی زیادہ ہے
00:11حضور نے فرما
00:13اپنے ہاتھوں سے مزدوری کر کے کمانے بارے ہیں
00:17ایک حدیث سنا رہوں آپ کو بڑا مزانے والے
00:20آئے حضور
00:21تبرانی کی حضور
00:23حضرت اکھاہ بن عجرا
00:25رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
00:28مرآل نبی رجلن
00:31ایک بندہ حضور کے پاس سے گزرا
00:34وا وا کیا جان تھی کیا باڑی تھی
00:38بھرار صحابہ رسول اللہ من جلد ہی و نشات ہی
00:43صحابہ نے اس کے اوڈ ڈیل ڈول باڑی دیکھی
00:47تو صحابہ دیکھر کہنے لگے
00:49یا رسول اللہ لوکان حاضر فی سبیل اللہ
00:53اے اللہ کا نبی
00:55کاش یہ بندہ میدان جہاد کا مجاہد ہوتا
00:59کیا جان اللہ نے دیئے
01:02کیا پاڑی ہے
01:04کیا باہو ہیں
01:05کیا اس کی جسم کی پرتی ہے
01:07میرے نبی نے فرمایا
01:08اوہ میرے یارو
01:10ان کانا خارجہ
01:12یسعالا ولدہی سغارا
01:14فہوا فی سبیل اللہ
01:16اگر یہ بندہ جو آیا ہے
01:19یہ اپنے چھوٹے بچوں کی کمائی کے لیے
01:22یعنی چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
01:23ان کے رزق کو تلاش کرنے نکلائے
01:26یہ بھی میدان جہاد کا سواب کمارا ہے
01:30و ان کانا خارجہ
01:33یسعالا اببین شیخین کبیرین
01:38فہوا فی سبیل اللہ
01:40اگر یہ اس لیے آیا ہے
01:42کہ اس کے بوڑے بوڑے باپ ہیں
01:45شیخِ قبید
01:46ماں بھی بوڑی باپ بھی بوڑا
01:49یہ گھر سے نکلائے
01:50کہ میں کما کر
01:52اپنے بوڑے والدین کی خدمت کروں
01:54میرے یارو
01:55صرف تلوار چلانا یہ جہاد نہیں ہے
01:59یہ بھی اللہ کے رہ کا مجاہد ہے
02:10اور اگر یہ اس لیے نکلائے
02:13کہ یہ حلال کمائے
02:15اپنے لیے
02:16اپنے لیے
02:17تو یہ بھی مجاہد ہے
02:26اور اگر یہ لوگوں کو دکھلانے نکلائے
02:30کہ لوگ میرے کام دیکھیں
02:32ریاکاری کے لیے
02:34تو یہ شیطان کی رامے ہے
02:38پتہ چلا
02:39کہ جہاد کا یہ بھی ایک انداز ہے
02:42کہ اگر بندہ
02:43اللہ کی رضا کے لیے
02:44اپنے ماں باپ کی
02:45اپنے ماں باپ کی
02:48خاطر اپنے والدین
02:49جو بوڑے والدین ہیں
02:50ان بوڑے والدین کی خاطر
02:52وہ کمائی کرے
02:52اپنے بچوں کے لیے کمائی کرے
02:55حضرت مقدام بن معادی
02:57کرب اردی اللہ تعالیٰ عنہ
02:59حضور کی خدمت میں آذر ہوئے
03:01آپ فرماتے ہیں
03:02کہ کچھ صحابہ نے حضور سے احس کیا
03:04حضور
03:05یہ بتائیے کہ
03:07جو ہم کھانا کھاتے ہیں
03:09تو سب سے پاکیزہ کھانا کون سا ہے
03:13یعنی حلال ہے نا
03:14تو حلال کی
03:14ٹاپ کی ڈگری کون سی ہے
03:16اے اللہ کے بندوں درہ بھول سے سنو
03:19ٹاپ کی ڈگری کون سی ہے
03:20تو حضور نے فرمایا
03:30بخاری کی حضور نے فرمایا
03:33کہ سارے ہی کھانے اچھے ہیں جو حلال ہوں
03:36لیکن جو بندہ ہاتھ سے کما کے
03:39مزدوری کر کے کھاتا ہے نا
03:40وہ سب کھانوں میں سے بہترین کھانا ہے
03:50ایک اور حدیثِ ماں قصف الرجل قصمن
03:52اتیا ومن عمل یدے
03:54ہاتھ کی کمائی مزدوری والے کام سے
03:57زیادہ حلال کام کوئی بھی نہیں
04:02حضرتِ سعید بن عمیر
04:03اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں
04:06امامِ آمد بن حنبل
04:07امام حاکم اور قیم اور دزینِ صدیز کی تخریق تھی
04:12سوئلہ رسول اللہ حضور سے شوال کیا گیا
04:14اَيُّ الْقَسْبِ اَتْيَفَ
04:16یا رسول اللہ سب سے
04:18پاکیزہ کمائی قوم سیئے
04:23قَالَ عَمَلُ الرَّجُلِ بِيَدِي
04:26وَكُلُّ قَسْبٍ مَبْرُورِ
04:29اللہ کے نبی نے اشار فرمائے
04:30کہ بندے کے ہاتھ کی کمائی
04:33مزدوری
04:35میند
04:38سبحان اللہ کردھا
04:42وہ الگ بات ہے کہ ہمارے معاشرے میں
04:44عزت کی نظر سے اسی کو دیکھا جاتے
04:46جو حرام زیادہ کھانے والا ہوتا ہے
04:49مجھے اور آپ سب مجھے ہم بتاؤ
04:50آج اگر میلے کچھلے کپڑوں والا بندہ
04:53مزدور گلی میں کام کر رہا ہو
04:54وہ دروازے پہ اس گرمی کے موسمے
04:56دستک دے کے
04:57تھنڈا پانی مانگے
04:58ہم اس کو کتنی اکارت کی نظر سے
05:00اندر جا کے کوئی پرانی سی بوتل میں لا کر دیتے ہیں
05:02اور یہ شرابی
05:03آرام خور
05:04کسی بڑی گاڑی سے اتر کر کے
05:06ذرا پانی دے دو
05:07ہم اندر جا کے پہلے نئے گلاس دونتے ہیں
05:09پہلے اچھے بردن دونتے ہیں
05:10تو پھر بتاؤنا
05:11جس قوم کے اندر
05:12ذہنوں میں
05:13عزت اور ذلت کا یہ میار ہو
05:15وہ قوم ترقی کرے گی
05:16یا اس کو لطر پڑھیں گے
05:21حالانکہ اللہ کا قرآن
05:22اور نبی کی عدیث
05:23واضح طور پر اللہ کے حضور
05:25اللہ ہو کر
05:26یہ تو تم پڑھ پڑھ کے پڑھے ہوگئے ہو
05:37ہم اس کے
05:38میلے کپڑوں سے نفرت کرتے ہیں
05:40کیونکہ اس کے بعد پیسے تھوڑے ہوتے ہیں
05:42جیزا ہماری رسپیکٹ ہی کوئی نہیں ہوتے ہیں
05:45آئیے
05:45ہم اپنا طرز عمل اور طرز زندگی
05:48بدلنے کی کوشش کریں
05:49اور آج کے بعد
05:50جس کو اللہ عزت کی بات کر رہے ہیں
05:52اللہ کہہ رہا ہے
05:53حضور فرما رہے ہیں
05:54کہ سارے ہی لوگ اچھا کماتے ہیں
05:56اور ہاتھ کی مضبوری کر کے کمانے کھانے والا
06:00اللہ کی نگاہ میں سب سے زیادہ پیار آئے ہیں
06:02سب سے زیادہ آئے ہیں
Comments

Recommended