🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
Category
📚
LearningTranscript
00:00وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ
00:32السلام علیکم ورحمت اللہ تعالی
01:02نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
01:05اخلاقِ عظیم پر ہیں
01:11وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ
01:14بے شک اے محبوب آپ اخلاقِ عظیم پر ہیں
01:19یہ جو لفظِ علا ہے
01:21اس کا حقیقی معنی ہوتا ہے
01:24فوق بلندی
01:27بلندی اوپر ہونا دو طرح آئے
01:31ایک حقیقی اور ایک حکمی
01:36حکمی جس طرح کہا جاتے یہ فلان پر درجے میں بلند ہے
01:41اب ظاہرے وہاں وہ بندہ اس کی اوپر نہیں ہوتا
01:44بلکہ اس کا رتبہ اس کا مقام بلند ہوتا ہے
01:48اور کہا جاتا ہے زید و نلسط زید چھت پر ہے
01:51مطلب چھت نیچے ہے اور زید اوپر ہے
01:54اب یہاں
01:56علا کا لفظِ علا کا حقیقی معنی لیں
01:59تو معنی یہ بنے گا کہ محبوب اخلاق نیچے ہیں
02:03اور صرف اخلاق نہیں
02:04اخلاقِ عظیمہ بھی نیچے ہیں
02:07اور آپ ان سے اوپر ہیں
02:13اب ساری کائنات میں
02:16لوگوں کا جو کٹیگرائزم کو کیا جاتا ہے
02:19ان کی کٹیگری بنائی جاتی ہے
02:21وہ اخلاق کے ذریعے سے بنائی جاتی ہے
02:23کہ کس کا اخلاق کیسا ہے
02:26اس کے مطابق پھر
02:28اس کا درجہ رکھا جاتا ہے
02:31اخلاق سے لوگ جانچے جاتے ہیں
02:34حضور کو رب نے ایسا بنایا ہے
02:37کہ حضور سے اخلاق جانچے جاتے ہیں
02:42یعنی اخلاق کیا ہیں
02:45یہ تک پتا چلے گا
02:47کہ حضور نے اس چیز کو کتنا اختیار کیا
02:51ویسے یہ دیکھا جائے گا
02:53کہ اس بندے نے اخلاق کو کتنا اپنایا ہے
02:56اور اخلاق کے حسین اور عظیم ہونے کے لیے
02:59یہ دیکھا جائے گا
03:01کہ اس کو حضور نے کتنا اپنایا ہے
03:03اس کا مطلب یہ ہے
03:05کہ حضور کو رب نے ایسا بنایا ہے
03:09کہ کائنات میں جس چیز کو اخلاق کا
03:12درجہ دیا جا سکے
03:14اس کو چیک کرنے کے لیے
03:16جیسے ہاں چیز کو چیک کرنے کا
03:18کوئی نہ کوئی
03:19ذریعہ اور حالہ ہوتا ہے
03:20پیمانہ ہوتا ہے
03:21اخلاق کو چیک کرنے کا پیمانہ
03:23میرے مصطفیٰ کی صورت ہے
03:25میرے مصطفیٰ کی صورت ہے
03:26میرے نبی کی ذات ہے
03:28میرا نبی جیسے کھائے وہ کھانے کا اخلاق ہے
03:31that ja say, that he goes like to make this Distort core, if you will hide and go
03:39or do, it is found that this end of my own incarnation, that area says, this rule should
03:58be headless.
04:00مرتبہ بالا تیرا میرے نبی پیارے نبی
04:17مرتبہ بالا تیرا
04:21مرادرانی اسلام ہر ذات اخلاق کے ذریعے سے پہچانی جائے گی
04:26لیکن اخلاق میرے تمہارے نبی کی ذات سے پہچانے جاتے گے
04:32اب دیکھنا یہ گے کہ میرے حضور میں یہ اخلاق
04:36کیا اعلان نبوت کے بعد آئے
04:39یا میرے نبی کی خلقت میں سرشت میں
04:41خمیر میں اللہ نے اخلاق عظیمہ کو رکھا ہوا تھا
04:46چنانچہ جب میرے آقا سرور کونوں مقام
04:49صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ نے
04:52اعلان نبوت فرمایا
04:55میرے نبی مکرم رعوف الرحیم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ
05:00جب آپ غارے گرا کے اندر گئے
05:03وہاں پر حضرت جبریل امین حاضر ہو کر
05:06عرض کی اقراب بسم رب کلدی خلق
05:09پھر میرے نبی مکرم اپنے گھر واپس آئے
05:12حضرت سیدہ ام المومنین خدیجہ طیبہ
05:16آپ کے پاس آ کر حضور کی جسم اثر پر
05:19کپ کپ ہی تاری تھی
05:20اور آپ فرما رہے تھے
05:22زمینونی زمینونی
05:23مجھے کمبل اڑا دو
05:25مجھے کمبل اڑا دو
05:27حضرت سیدہ خدیجہ
05:29میرے نبی کی خدمت یتر وقدس میں آدھر ہوئیں
05:33میرے نبی مکرم کو دیکھا
05:35وہ دور پر
05:37کیفیت ہے
05:38کیفیت ہے
05:40غم تاری ہے
05:41تو حضرت سیدہ خدیجہ طلقبرہ
05:44نے فرمایا
05:48یا رسول اللہ
05:50اللہ کی قسم
05:51آپ کلب
05:52کبھی بھی آپ کو
05:54رسوہ نہیں کرے گا
05:58اِنَّا قَلَةَ سِلُ الرَّحْمَا
05:59وَتَحْمِلُ الْقَلَّا
06:01وَتَقْسِبُ الْمَادُومَا
06:03وَتُقْرِ الدَّحْفَا
06:04وَتُعِينُ عَلَانَوَائِ بِالْحَقْ
06:07یا رسول اللہ
06:08آقا
06:09یہ آپ ہی نے
06:11ما یغدیک اللہ
06:13وہ ابدا
06:14اللہ کبھی بھی
06:15آپ کو
06:16زائع نہیں کرے گا
06:17اِنَّا قَلَةَ سِلُ الرَّحْمَا
06:19ابھی اللہ نے
06:20نبوت کیا نہیں ہے
06:21پہلے سے
06:22غوائیاں آ رہی ہیں
06:23آقا
06:24آپ وہ ہی تو ہیں
06:25جو سلالیں
06:26فرماتے ہیں
06:27وَتَحْمِلُ الْقَلَّا
06:29اور بے قصوں کا
06:30بوڑھ ہٹھاتے گئے
06:32وَتَقْسِبُ الْمَادُومَا
06:34اور آقا
06:35آپ ہی تو ہیں
06:36جو مفلسوں کے لیے
06:38کما کر لاتے گئے
06:40وَتُقْرِ الدَّحْفَ
06:41آپ
06:42آپ
06:43مہمانوں کی
06:44عزت کرنے والے گئے
06:46وَتُعِينُ عَلَانَوَائِ بِالْحَقْ
06:49ہمرے حق کا ساتھ دینے والے ہیں
06:52جس کی یہ خسلتیں ہوں
06:55جو بیواؤں کا خیال رکھے
06:57سبحان اللہ کی عبادر
06:58جو یتیموں کے حقوق کا خیال رکھے
07:01جو غریبوں مفلسوں کا ساتھی ہو
07:04جو
07:05حق بات کا
07:06علم بردار ہو
07:07ایسی حسنی کو اللہ
07:09کبھی زیان نہیں ہونے دیتا
07:13تو میرے نبی پاک نے
07:15اعلانِ نبوت سے پہلے
07:17حضور میں وہ خسلتیں
07:19حضور میں وہ عادتیں تھی
07:21کہ جن کو اگر آج
07:23اخلاق کا نام دیا جائے
07:24تو وہ ساری باتیں
07:26حضور کی
07:27دنیا میں آ کر
07:29آپ کے بچپن سے لے کر
07:31اعلانِ نبوت تک
07:33یہ پوری زندگی
07:34اور تب ہی تو آپ کے اخلاق
07:36اتنے عظیم اور عصیم تھے نا
07:38کہ جب بھی کوئی کہتا
07:39کہ محمد
07:40تو کہنے والا کہتا
07:41ہاں جیسا اس کا نام ہے
07:43ویسے اس کی ذات ہے
07:46جیسے اس کا
07:47نام ہے
07:48ویسے اس کی
07:49ذات ہے
07:51تو حضرت خدیجت
07:52القبرہ نے
07:52کیسا نقشہ کھینچا
07:55بھئی ان باتوں پہ
07:56غور کریں
07:57یہ وہ عرب کا
07:58بدو معاشرہ
07:59جہاں بات بات پہ
08:00لوگوں کو قدل کر دیا جاتا ہے
08:03کوئی قانون نہیں ہے
08:04کوئی اخلاق کی حصیت نہیں ہے
08:07کعبے کا ننگے تواف کیا جاتا ہے
08:09شراب کے لوگ رسیہ ہیں
08:10بے حیائیاں کر کے
08:12اس کو فخر اپنا لوگوں کے سامنے بتاتے میں
08:14اتنی عورتوں سے میرے تعلق ہیں
08:18شراب جو نہیں پیتا
08:19اس کو لوگ کہتے ہیں
08:20ہٹے یہ تھے یہ تو کسی کام کا نہیں ہے
08:22اس بگڑے ہوئے
08:23محاشرے میں میرے رسول کی زندگی گزرتی ہے
08:28اور اپنے تو اپنے ہیں
08:30اور جب بیگانوں کو بھی
08:32اپنے ملک میں نہیں
08:33دوسرے ملک میں
08:35نجاشی بادشاہ ابو زبیان سے پوچھتا ہے
08:37کہ محمد کا اخلاق کیسے ہیں
08:40یہ آپ سبحان اللہ کی آواز تو آئے
08:42محمد کیسے ہیں
08:43کیا انہوں نے کبھی جھوٹ بولا
08:46اب زبیان کہتے ہیں
08:47اگر مجھے
08:48بات میں اسلام لائے رضی اللہ تعالیٰ نہ ہو
08:50لیکن اس وقت کی بات ہے
08:51وہ کہتے ہیں کہ
08:52مجھے اگر یہ دھر نہ ہوتا
08:54کہ مجھے جھڑنا دیا جائے گا
08:56تو میں ضرور وہاں کوئی نے کوئی بات خلق کہتا
08:58لیکن میں نے وہاں سچ کہا
09:00ان نے کہا نہیں
09:00کبھی بھی جھوٹ نہیں بولا
09:03امانت میں خیانت میں کہا کبھی بھی نہیں
09:05کوئی قتل وغارت کہا کبھی بھی نہیں
09:06جب ہر اخلاق کو جو
09:09پچھلے نبیوں کی کتابوں میں
09:11اخلاق سنگے جاتے تھے
09:14نجاشی نے
09:15ان چیزوں کا سوال کیا
09:17تو یہ جو وفت تھا
09:19مشرقین مکہ کا
09:20وہ انکار کرتے رہے
09:21یہ برائی بھی نہیں
09:22یہ بھی نہیں
09:23یہ بھی نہیں
09:24تو پھر نجاشی نے تڑھ کر کہا
09:27تو پھر میں اتنے چنگے انسان کو
09:28تمہارے ہوارے کر دوں
09:31میں اتنے
09:32برے انسان
09:33اتنے اچھے انسان کو
09:34تم بروں کے
09:36ہوالے کر دوں
09:36وہ اتنے برے
09:37وہ برے تو ہیں ہی نہیں ہیں
09:38اللہ کو
09:39اچھا چلیں
09:40ویسے تو آج میں
09:41یہ تیاری کر کے آئے تھا
09:42میں آگے چل کے یہ حدیث میں
09:43نے آپ کو سنانی تھی
09:44لیکن یہ
09:45اسی میں آگے آنا معاملہ
09:47تو اب میں ذرا بتاتا ہوں
09:48اخلاق
09:49ویسے آگے چل کر
09:50میں نے بتانا تھا
09:50کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:52کے اخلاق کی جھلک کیا ہے
09:54لیکن اسی نجاشی بادشاہ
09:56کا ذکر آیا
09:56تو پھر میں ایک حدیث
09:57آپ کو سناتا ہوں
09:59ذرا سنیے گا
10:00اور تربیت آپ کی
10:02خوش ہو جائے گی
10:03نبی پانچ صلی اللہ علیہ وسلم
10:06کے صحابی
10:07حضرت ابو قطادہ
10:08رضی اللہ تعالیٰ نے
10:09فرماتے ہیں
10:10بے حقیق کے اندر
10:11یہ حدیث موجود ہے
10:12ابن کسیر میں
10:13امام ابن کسیر میں
10:14اس کو روایت کیا
10:15سیرت حلویہ میں
10:16اور دیگر سیرت
10:17اور حدیث کی کتابوں میں
10:18یہ روایت موجود ہے
10:19حضرت ابو قطادہ فرماتے ہیں
10:21کہ قدمہ
10:22وفد النجاشی
10:23حل النبی
10:24صلی اللہ علیہ وسلم
10:26نجاشی بادشاہ کا وفد
10:28نجاشی بادشاہ کا وفد
10:31یہ جانتے ہیں نا
10:31نجاشی کونہ
10:32یہ جس کے پاس
10:33جب مسلمان
10:34عجرت کر کے گئے
10:35تو وہاں پر انہوں نے پناہ لی
10:37تو وہاں جب مکہ کے مشرق
10:39مسلمانوں کو لینے گئے
10:40اور اس کو بڑے توفے شوفے دیئے
10:42اور بڑی باتیں کی
10:44کہ کسی طرح سے
10:45یہ مسلمانوں کا وفد
10:46وہ واپس ویعید مکہ بانوں
10:48کے حوالے کر دیں
10:49اور مکہ بانے
10:50ان کو نقصان پہنچائیں
10:51تو وہاں
10:52کھڑے ہو کر
10:53آپ نے یہ پڑا
10:55اور سنا ہوگا
10:55کہ جس وقت
10:56انہوں نے نجاشی کو کہا
10:58کہ نجاشی بڑی تعریفیں کی
10:59توفے پیش کیے
11:00کہ ترے ملک میں
11:01ایسے لوگ
11:01ہمارے علاقے کے آئے ہیں
11:02جو بگڑے ہوئے ہیں
11:03اپنے آباں کا دین
11:04چھوڑ دی ہے
11:05اور بڑے برے لوگ ہیں
11:06تو وہاں سے وہ
11:07بھاکے ہی آئے ہیں
11:08ان کو ہمارے حوالے کر
11:09تاکہ ہم ان کو
11:10سزا دے سکیں
11:10تو اس نے کہا
11:12جی کہ میری عادت ہے
11:13کہ میں جب تک
11:14دوسرے فریق کو نہ سنوں
11:15اس وقت تک فیصلہ نہیں کرتا
11:16چلو ایسا کرتے ہیں
11:17کل تم بولا لینا
11:19اپنے لوگوں کو کہا
11:20کہ ان کو بھی بلا لینا
11:20جو آئے ہوئے ہیں
11:21اور ان کو بھی بلا لینا
11:22چنانچہ اگلے دن آئے ہیں
11:24رسول اللہ کے صحابہ
11:25نجاشی بادشاہ کے دربار میں پہنچے
11:26تو یہ بگ گئے
11:28یہ مکہ والے
11:29تو انہوں نے جا کر
11:30اس کو تازیمی سجدہ کیا
11:32حضرت سیدنا جعفر
11:33تیار مولا علی کے ویر
11:36ابو طالب
11:36رضی اللہ عنہ کے بیٹے
11:38رسول اللہ کے صحابی
11:39آپ اس وفد کے سر بناتے
11:41یہ پورا وفد کیا
11:43سیدھا جا کر
11:50خود تیرے ملک میں
11:51بنا دیئے ہوئے ہیں
11:52لیکن تیرے آگے
11:53انہوں نے تازیمی سجدہ نہیں کیا
11:55نجاشی نے کہا
11:56ہاں بتاؤ کیوں نہیں کیا
11:57تو حضرت جعفر تیار نے فرمایا
12:01ہمارے رسول اے باتشاہ
12:03ہم اس محمد نبی کے ماننے والے
12:06جنہوں نے ہمیں سچائی کا راستہ بتایا
12:08ہمیں منع کیا
12:10ہم شراب پیتے تھے
12:11ہمیں کہا شراب نہ پیو
12:12ہم برائیاں کرتے تھے
12:13ہمیں برائیوں سے روکا
12:14ہم یتیموں کا حق مارتے تھے
12:17ہمیں روکا
12:18ساری اوصافیں حمیدہ میرے نبی کی
12:20بیان کر کے کہا
12:20کہ اسی رسول نے
12:22جن کا یہ دعویٰ ہے
12:23کہ وہ اللہ کے آخری رسول ہیں
12:24اس نے ہمیں یہ حکم دیا ہے
12:27کہ ہم سوائے خدا کے
12:28کسی کے آگے سجدہ نہیں کرتے ہیں
12:31ہمارے نبی نے ہمیں منع کیا ہے
12:33اس لیے ہم تیرے آگے سجدہ نہیں کر سکتے
12:36انہوں نے کہا
12:36اے بادشاہ
12:38اے نجاشید انہ
12:39ان سے یہ پوچھو
12:40کہ یہ عیسیٰ بن مریم کے بارے میں
12:43کیا حقیدہ رکھتے ہیں
12:44چونکہ اب عیسائیوں کا حقیدہ
12:45اور تھا
12:47کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
12:48جو ہیں نا وہ
12:48اللہ تعالیٰ کے بیٹے ہیں
12:49تو ان کو لگا کے
12:51جب یہ بیان کریں گے
12:52تو نجاشی حصے میں آ جائے گا
12:54حضرت سیدنا
12:55جعفر تیار
12:56رضی اللہ تعالیٰ نے
12:57کڑے ہوئے
12:58آپ نے
12:58آعوذ باللہ
12:59من الشیطان الرجیم
13:00پڑھ کر
13:01آپ نے سور مریم کی تلاوت دی
13:04جس میں
13:04نبی پاک کی تعلیمات کو بیان کیا
13:07کہ ہمارے نبی کی تعلیمات یہ ہیں
13:09کہ حضرت عیسیٰ
13:10سوائے اللہ کے بندے کے
13:11اللہ کے رسول ہونے کے
13:13اور کچھ بھی نہیں
13:13یعنی وہ اللہ کے بیٹے نہیں ہیں
13:15کل ہو اللہ واحد
13:17اللہ سمد
13:18لم یلد ولم یولد
13:19ولم یکل لہو کو ہون آحد
13:21چنانچہ نجاشی رونے لگ گیا
13:23اور اس نے ایک ٹنک کا زمین سے اٹھایا
13:25اور کہنے لگا
13:26تعلیماتیں
13:28بائبل میں
13:29انجیل میں
13:30اور تعلیماتِ قرآن میں
13:31اتنا بھی فرق نہیں ہے
13:32چنانچہ اس نے انکار کر دیا
13:34صحابہ کی عزت اور تعظیم کی
13:36توجہ حیصد کی
13:37جملے پہ گوھر کیجئے گا
13:38صحابہ کی عزت اور
13:40تقریم کی
13:41اور اس وفق کو واپس لٹایا
13:43حالانکہ انہوں نے
13:44اس کو بڑے
13:45توفہ تحف دیئے تھے
13:46اب
13:47اگر آپ تبو کتادہ فرماتے ہیں
13:49بعد میں
13:50مکہ سے حضور مدینہ آگئے
13:52ریاستِ مدینہ کا قیام ہو گیا
13:53چار دانگِ عالم
13:55دنکے بجنے لگے
13:56تو وفدِ نجاشی
13:58رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
14:00بارگاہ کے اندر
14:01حاضر ہوا
14:02اب لفظ سنیے گا
14:04فقاما
14:08یخدموہم
14:10اللہ کے نبی
14:12کو جب پتا لگا
14:13کہ یہ جو وفد آیا ہے
14:16یہ نجاشی بادشاہ کے دربار کا وفد ہے
14:19اللہ کے رسول خود کھڑے ہو گئے
14:22کبھی کھانا لے کر آ رہے ہیں
14:24کبھی پانی لے کر آ رہے ہیں
14:31حضور خود
14:33امورے میں مانداری
14:35آپ بجالانے لگے
14:36کبھی ان کو کھانا کھلا رہے ہیں
14:39کبھی ان کے آگے دسترخان بچھا رہے ہیں
14:41کبھی پانی رکھ رہے ہیں
14:43ظاہر ہے یاران با وفا
14:45انہیں یہ بات بڑی عجیب لگی
14:47فقالا صحابہو نقن نقفی
14:49کہ یارسول اللہ
14:50صحابہ اکرام نے اس کی
14:52آقا ہم کافی ہیں
14:53ہم کر رہے ہیں نا
14:54حضور آپ تشریف رکھئے
14:56میمان ہیں ہم ان کی عزت کرے گے
14:59قالا
14:59انہم کانو لی اصحاب مکرمین
15:03فانی احب ان اکافیہم
15:06فرمایا
15:07بات ٹھیک ہے
15:08کہ تم بھی ان کی میمان نوازی کر لوگے
15:11لیکن یہ وہ لوگ ہیں
15:13جنہوں نے میرے صحابہ کی عزت کی تھی
15:17جیسے کوئی سمجھ آئیے
15:18تو وہ بولے گا
15:19جیسے سمجھ نہیں آئیے
15:20اس کے لیے پھر میں کیا کہہ سکتا ہوں
15:22ایک جملہ کافی ہوتا ہے
15:24جو خطابت کا جوش اور رنگ سمجھنے مالے لوگ ہوتے ہیں
15:27میرے حضور نے فرمایا
15:28ٹھیک ہے
15:30تم لوگ کافی تھے
15:31ان کی میمانداری کرنے کے لیے
15:34میمان نمازی کرنے کے لیے
15:35لیکن میں خود ان کے آنگے پانی رکھ رہا ہوں
15:38خود ان کا کھانا لے کر آ رہا ہوں
15:40خود ان کے لیے میں
15:41سارے عبور بجال آ رہا ہوں
15:43کیوں
15:43کہ یہ وہ لوگ ہیں
15:45جنہوں نے میرے صحابہ کی عزت کی تھی
15:51قانو لأصحاب مکرمینہ
15:54یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے میرے صحابہ کی
15:57آواز آئے
15:58میرے صحابہ کی عزت کی تھی
16:01میرے صحابہ کی تقریب کی تھی
16:03میرے یارانے بابا فاقی میمان نبازی کی تھی
16:07آج محمد انہیں اپنے ہاتھوں سے کھلائے گا
16:11آج محمد ان کے آگے خود دسترخان بچھائے گا
16:15آج محمد انہیں خود بلائے گا
16:17آج سارے کام میں کروں گا
16:20تاکہ ان کو پتہ لگ جائے
16:22کہ نیکی کا بدلہ صحابہ کی عزت کا بدلہ کیا ہوتا ہے
16:27مجھے لمبی باق نہیں کرنی
16:28اس جملے کو اپنے پلے با دو
16:31یہاں ایک طرف
16:32ان لوگوں کو اخلاق کے ذریعے سے
16:35نبی پاک نے بدلہ دیا لے کی کام
16:38دوسری طرف قیامت تک آنے والوں کو تعلیم دی
16:41کہ جو صحابہ کی عزت کرتے ہیں
16:44ان کی عزت مصطفیٰ کرتے ہیں
16:49جو صحابہ کی عزت کرتے ہیں ان کی عزت
16:51حضور کرتے ہیں
16:52بہرحال بات جو ہے وہ دور نکل گئی
16:55تو میں عزت کر رہا تھا کہ میرے نبی پاک
16:57صل اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
17:01انکل علا خلق عظیم
17:03آپ اخلاق عظیمہ پر ہیں
17:05حضور کے اخلاق
17:08ان کو اگر کٹیگرائز کیا جائے
17:10تو نبی علیہ السلام کے اخلاق کافروں کے ساتھ
17:13نبی علیہ السلام کے اخلاق دشمنوں کے ساتھ
17:16نبی علیہ السلام کے اخلاق بیویوں کے ساتھ
17:19نبی علیہ السلام کے اخلاق رشتہ داروں کے ساتھ
17:22نبی علیہ السلام کے اخلاق بچوں کے ساتھ
17:24نبی علیہ السلام کے اخلاق
17:26پڑوسیوں کے ساتھ
17:27نبی علیہ السلام کے اخلاق
17:30مجرموں کے ساتھ
17:32نبی علیہ السلام کے اخلاق
17:34قاتلوں کے ساتھ
17:35کافروں کے ساتھ
17:37یہ اتنا طویل موضوع برادران اسلام
17:39کہ اس کو اگر ایک ایک
17:41پوائنٹ کو ڈسکس کریں گے
17:42تو میں سمجھتا ہوں سال ہا سال میں بھی یہ موضوع
17:45ہم اس کو قبر نہیں کر سکتے ہیں
17:48تاہم میں ایک جھلک
17:49آپ کے سامنے حد رکھ رہا ہوں چند پوائنٹس
17:52بہاری شریف کے اندر یہ حدیث موجود ہے
17:55مسلم میں ہے
17:55احمد بن حمل میں ہے
17:57ابو دعود میں ہے
18:03بڑے مزے سے
18:04بڑی دلچسپ روایت ہے
18:05یہ اس پہ میں نے آج
18:06پہلے بھی میں یہ روایت بیان کرتا رہا
18:08لیکن آج میں نے اس کی بڑی مزید سندھیں چیک کی
18:11کتابوں کو دیکھا تو مجھے بڑی چند چیزیں مزے کی ملی
18:13وہ میں نے کہا چلے آج آپ کو سناتا ہوں
18:16ایک عرابی بندہ جی
18:17اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
18:20بارگاہ میں آیا
18:21عرابی دیاتی
18:23فقاما
18:25اللہ کے نبی کی مسجد میں ہے
18:26حضور مسجد میں بیٹھے تھے
18:28فقاما یا بولو فی المسجد
18:31نبی پا کی مسجد میں
18:33اس نے پیشاک کرنا شروع کر دیا
18:37فقال
18:37اصحاب رسول اللہ مہمہ
18:40صحابہ چیخے
18:42صحابہ بولے
18:43اے رک جا رک جا
18:46سلامی کہتے ہیں
18:56اللہ کے نبی نے فرمایا
18:59رک جاؤ رک جاؤ
19:00اسے مد رکو
19:02ابھی اس نے پیشاک شروع کیا ہے
19:04اسے ختم کر لینے دو
19:06صحابہ نے اسے چھوڑ دیا
19:08حضورات سن رہے ہو
19:10نبی کی مسجد
19:11نبی کی مسجد کا کونہ
19:13یہ بندہ کھڑا ہو کر
19:15پیشاک کرنے لگ گیا ہے
19:17اور اللہ کا نبی
19:18صحابہ کو فرماتے ہیں
19:19رک جاؤ
19:20اسے ختم کر لینے دو
19:22جب وہ کام ختم کر چکا
19:24پیشاک کر چکا
19:25اللہ کے رسول نے
19:27اسے اپنے پاس بولایا
19:29بولا کر
19:29اللہ کے نبی نے فرمایا
19:46رابی کے پیلنا کے نبی نے فرمایا
19:49اوہ رابی یہ جو مسجدیں ہیں
19:52یہ اس طرح کے گندگی پھینڈنے
19:55اور پیشاک کرنے کی جگیں نہیں ہیں
19:58بلکہ یہ جگیں تو
19:59اللہ کے ذکر کے لیے ہیں
20:01یہ جگیں تو
20:02نماز پڑھنے کے لیے ہیں
20:04اور یہ جگیں اس لیے ہیں
20:05کہ یہاں بیٹھ کر
20:06قرآن پڑھا جائے
20:08یا اور حضور میں
20:09اسے نصیت کی
20:10قَالَا فَأَمَرَ رَجُنَا مِنَ الْقَوْمِ
20:13اللہ کے نبی نے
20:14ایک مندے کو
20:15یعنی صحابی کو فرمایا
20:17فَجَا عَبِ تَلْوِن مِن مَائِن
20:20فَشَنَّوَ لَي
20:21فرمایا جاؤ
20:22ایک پانی کا ڈول لے گیا
20:25وہ پانی کا ڈول لے گیا
20:27ایک روایت میں آتا ہے
20:29اس نے اس پر بہایا
20:31دوسری روایت میں آتا ہے
20:32اللہ کے نبی نے
20:34خود وہ ڈول پکڑ کے
20:35پیشاں پر بہا دیا
20:39نہ اسے خود مارا
20:40نہ اسے اللہ کے نبی نے
20:43مارنے دیا
20:44حتیٰ کہ
20:45وہ پیشاں شروع کر چکا تھا
20:48اب اگر چاہتے تو اس کو رکھ دیں
20:50دو چار اس کو تھپڑ لگائے جاتے
20:52وہ رک جاتا
20:54لیکن اللہ کے نبی نے مرمان نہیں
20:55اسے ختم کر لینے دو
20:57اور پھر اللہ کے نبی نے
20:58اسے سمجھایا
21:00ایک روایت کے اندر الفاظ ہیں
21:02اللہ کے نبی نے فرما
21:03فَإِنَّمَا بُعِسْتُمْ مُيَسِّرِينَ
21:05وَلَمْ تُبْعَذُ مُعَسِّرِينَ
21:07اور تمہیں آسانیوں کے لیے
21:09پیدا کیا گیا ہے
21:10سختیوں کے لیے نہیں
21:14مسند احمد بن احمد کی روایت میں ہے
21:17کہ یہ وہ دیا تھی
21:18یہ آپ نے اس سے پہلے بھی روایتیں سنی ہوگی
21:20اس نے آ کر
21:21سب سے پہلے اللہ کے نبی سے ملاقات کی
21:23تو ملاقات کر کے کہنے لگا
21:25اللہ مغفر لی وَلِ مُحَمَّد
21:28وَلَا تَغْفِرْ لِ اَحَدٍ مَعَانَا
21:30یا اللہ میری مغفرت کر
21:33اور محمد کی مغفرت کر
21:34باقی کسی کو ہمارے ساتھ نہیں بغشنا
21:36اللہ کے نبی
21:38فَدَّحِقَ رَسُولِ اللہ
21:39حضور مسکرہ پڑے
21:41اور حضور نے فرمایا
21:45لَقَدِحْتَدَرْتَ وَاسِعَا
21:47فرمایا
21:48تُو نے اللہ کی رحمت کی بُست کو
21:50مختصر کر دیا
21:51بعد ازاں
21:54یہ شخص آنے جانے لگا
21:56تو پہلے تھا
21:57بَدُّ دِعْتِتَا
21:59جب یہ بات میں ہوا سمجھدار
22:01سبھانہ اللہ کی عبادہ ہے
22:03جب یہ ہو گیا کیا
22:04سمجھدار
22:05تو فَقَامَ نَبِيَّ
22:07یہ پھر بعد میں خود
22:09حدیث روایت کرتے تھے
22:11اور کہتے تھے
22:13فَقَامَ نَبِيُّ وَالَيَّا
22:15بِعَبِي وَبَبَا اُمِّي
22:17فرماتے ہیں
22:18جب میں مسجد کی اندر کیا
22:21اللہ کے نبی کی مسجد میں
22:23میں نے پیشات کیا
22:25میرے ماں باپ
22:27حضور پر قربان ہو جائیں
22:30وَلَمْ يُعَنِبْ وَلَمْ يَدْرِبْ
22:33وَلَمْ يَسُقْبَا
22:34اللہ کے نبی نے
22:36نہ مجھے گالی دی
22:38نہ مجھے جھرکا
22:39نہ مجھے مارا
22:40بلکہ اللہ کے نبی نے
22:42مجھے پیار سے سمجھایا
22:46اللہ کے نبی نے
22:48مجھے پیار سے سمجھایا
22:50اللہ
22:51تو بعد میں یہ
22:52جب میرے عدیث روایت کرتے
22:53تو کیا کہتے
22:54کہ میرے
22:55ماں باپ
22:56حضور پر کیا ہوں
22:57قربان ہو
22:58اب ایک اور عدیث ہے
23:00مُسْنَدِ بَسَار میں
23:01دارِ کتنی میں
23:02مُسْنَدِ بُوْيَالَہ میں
23:04مجموع سوائد میں
23:05اب یہاں
23:06بعض لوگوں کا خیال ہے
23:08کہ یہ دونوں ایک ہی روایتیں ہیں
23:10لیکن جب تحقیق کی جائے
23:12تو یہ دونوں الگ روایتیں ہیں
23:13یہ جو دوسری روایت ہے
23:14یہ گویا
23:15یہ معاملہ آپ سنیں گے
23:16تو سمجھیں گے
23:17کہ یہ کوئی ایک دفعہ نہیں ہوا
23:19اس طرح کا واقعہ
23:20اس طرح کے واقعات
23:21مُتحدد مرتبہ ہوئے
23:22مثلا
23:23جاء آرابی
23:24علم نبی شیخ القبیر
23:26یہاں وضاحت موجود ہے
23:27کہ ایک بُوڑا دیاتی
23:30حضور کی خدمت میں آیا
23:31کون جی؟
23:32بُوڑا دیاتی
23:33فَقَالَ يَا مُحَمَّدُ مَتَسَّاحَ
23:36اب جو لوگ
23:38اس عدیثِ مبارکہ کو
23:40عموماً سنتے اور بیان کرتے ہیں
23:42وہ ڈیٹیل میں نہیں جاتے ہیں
23:44وہ اتنی سی روایت کرتے ہیں
23:45کہ صحابی آئے
23:46تو آن کے عرض کی
23:47یا رسول اللہ قیامت کا بائے گی
23:49یا راگِ عدیث
23:51اب ذراہ صحابی کا بائیو ڈیٹا سنو
23:53وہ تھا کون آرابی؟
23:56بُوڑا آرابی تھا
23:57اور آنکھِ عز کی یا محمد متسا
24:00اے محمد مصطفیٰ قیامت کب آئے گی
24:03قَالَ مَا عَدَتَّ لَهَا
24:05اللہ کے نبی نے فرمایا
24:07تو نے قیامت کے لئے تیاری کیا کر رکھی ہے
24:09فَقَالَ لَا وَالَّذِي مَعَسَقَ بِالْحَقِّ
24:12مَا عَدَتَّ لَهَا مِنْ قَبِيرِ سَلَاةٍ بَلَا سِيَامٍ
24:16إِلَّا أَنِّي اُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
24:19تو یہ بھوڑا دیہاتی
24:21شیخِ کبیر بڑا بڑا دیہات کرنے والا
24:24یہ کہنے لگائے
24:26محمد میں نے تیاری شہری تو کچھ مینی کی ہے
24:29جس رب کے قبضے میں میری جان ہے
24:32اور جس نے تجھے حق کے ساتھ بھیجا
24:34میں نے کوئی لمبی چوڑی نمازیں نہیں پڑھی
24:37بائی جان قسم کھا کے بابا جی کیا کہہ رہے ہیں
24:40اللہ کی قسم
24:43مَا عَدَتُ لَهَا مِنْ قَبِيرِ سَلَاةٍ
24:45وَلَا سِيَامٍ
24:48نہ تو لمبی چوڑی نمازیں ہیں
24:49اور نہ ہی میرے پاس روزیں ہیں
24:51اللہ انہی حب اللہ ورسولہ
24:53سوائے اس بات کے کہ میں رب سے بھی پیار کرتا ہوں
24:56اس کے رسول سے بھی پیار کرتا ہوں
24:59قَالَ
25:00اللہ کے نبی نے فرمایا
25:02فَأَنتَمَا مَنْ نَحْبَدَا
25:04اچھا
25:05اگر تُو اللہ رسول سے پیار کرتا ہے
25:08تو پھر سن لے
25:09جس سے تُو پیار کرتا ہے
25:12اسی کے ساتھ ہوگا
25:14قَالَ
25:15فَوَسَبَ الشَّيْخُ
25:17فَبَالَ فِي الْمَسْجِد
25:18یہ بُوڑا دیا کی اُٹھا
25:20دوڑ کے گیا
25:22ایک کونے کی اندر جا کر
25:24پیشاہ کرنا شروع کر دیا
25:29یہ ہے بیٹیل والی روایت
25:32کونے میں گیا
25:34پیشاہ کرنا شروع کیا
25:36فَقَالَ
25:37رسول اللہ
25:40صحابہ اٹھتے ہوں گے
25:41کہ اسے روح دیا جائے
25:43ارے بابا جی یہ کر کیا رہے ہو
25:46اللہ کے نبی نے فرمایا
25:48دعوو ویسے رہنے دو
25:52فَاسَا
25:54اَنْ يَقُونَ
25:55مِنْ اَحْلِ الْجَنَّةِ
25:57اَنْ قَرِيبِ
25:59یہ جنتی ہونے والا ہے
26:01اَنْ قَرِيبِ
26:03اَحْلِ جنت میں سے ہوگا
26:34وَسَبْا لَا بَوْلِهِ ایمَان
26:35یہاں پر یہ دیکھئے
26:37آخر وہ دیہاتی کیسا ہوگا
26:39جسے اتنا شعور بھی نہیں ہے
26:41کہ نبی کی مسجد ہے
26:43مسجد کے کونے میں
26:44وہ پیشاہ کر رہے ہیں
26:46فَرَ مِنْ لَا بِع customers
27:03اَحْلِهِ بْنenty узнать
27:05ki ishq wa muhabbat ka imtihahan lena hai
27:08is liya, ha'drat eqbali lori ne ka ha tha
27:11ishq peya mal ki bunyiyad rukh
27:14is liya, ki jis amal ki bunyiyad
27:17ishqe rasul paro, woh amal thoda woh
27:20iska badna bada ziada miltah hai
27:39ab iska ye maktab nai ya ki hem namazen pardni
27:41chhod dain, hem rozeh rukh nai
27:43chhod dain
27:44abis, ham kejhi amal eye rasul se piyar hai
27:46lékin zvah ye, amalhi osnaad eqam hai
27:48huzudur shikul adi za tbatsiir
27:49haa khahi mureshidhi kibla piya sahi
27:51rasin adi niso saab
27:52haa fi amal farima tái bintah hiya baat
27:54dhurust hai, ki e ager bende aashqe rasul o
27:57to hi aaski kamiyaabi hai
27:58lékin faimaatai, ye to why amala duaw hai na
28:00em aashqe rasul oia
28:01ager huzudur nan kard kard dar dhiya
28:03fire kya hoga
28:06is liya, amalhi osnaad eqamhi
28:09yaksir faimaaya kartey
28:10these are not what we have used so to look at them
28:14we are what we have used as real
28:17...
28:18...
28:28کہ صرف لوگوں کو ایک ہی چیز پر
28:30کھڑا کر دینا
28:31کہ بھائیم تو
28:32مسماک کو ناک
28:33اور اس کے جناب بلى
28:35داری اور پگڑی پر غور کر
28:36اور باقی اور باقی
28:37اس کے رسول کی طرح
28:38محبت کا درد دل میں نہ ہو
28:40بھائیم
28:40یہ بھی تعلیمات رسول نہیں ہیں
28:42خدا کے بندوں
28:42یہ عدیسے میں آپ کو سنا رہے ہیں
28:44یہ عدیسے میں کیا بتا رہی ہیں
28:47بددود آتی
28:47یہ آدمی آ رہا ہے
28:48حضور سے قیامت کا پوچھ رہا ہے
28:50as a Pew quote Elohim
28:51It's talk of what God�� is
28:52He doesn't understand
28:54He doesn't learn
28:54but he doesn't understand
28:56He doesn't speak
29:10but he doesn't hear
29:11of two to come to see?
29:12If there are no no
29:14quinnati I can contain
29:15a
29:15I can't
29:28I can't
29:28I can't
29:29I can't
29:29I can't
29:30I can't
29:41that
29:41ַی اِotherapַت pane
29:54and
29:55an hour
29:58Lord
29:59what
30:01came
30:02on
30:02God
30:04He
30:06on
30:06his
30:09fate
30:11is
30:17Oh
30:42Oh
30:48Oh
30:50Oh
30:51I
30:51I
30:51I
30:55I
30:56I
31:06I
31:07I
31:08I
31:08I
31:09I
31:09I
31:09I
31:10I
31:10I
31:16I
31:17I
31:19I
31:19I
31:19Al-Fatihah
31:53Al-Fatihah
32:45Al-Fatihah
33:15Al-Fatihah
33:45Al-Fatihah
33:48Al-Fatihah
34:34Al-Fatihah
35:15Al-Fatihah
35:39Al-Fatihah
36:10Al-Fatihah
36:39Al-Fatihah
36:42Al-Fatihah
37:12Al-Fatihah
38:09Al-Fatihah
38:12Al-Fatihah
39:01Al-Fatihah
39:18Al-Fatihah
39:46Al-Fatihah
40:31Al-Fatihah
41:08Al-Fatihah
41:12Al-Fatihah
41:56Al-Fatihah
42:39Al-Fatihah
43:08Al-Fatihah
43:38Al-Fatihah
44:09Al-Fatihah
44:39Al-Fatihah
45:09Al-Fatihah
45:35Al-Fatihah
46:06Al-Fatihah
46:34Al-Fatihah
47:04Al-Fatihah
47:20Al-Fatihah
48:09Al-Fatihah
48:12Al-Fatihah
49:07Al-Fatihah
49:39Al-Fatihah
49:59Al-Fatihah
50:39Al-Fatihah
50:42Al-Fatihah
51:34Al-Fatihah
51:47Al-Fatihah
Comments