Skip to playerSkip to main content
#headlines #crudeoilprices #fullpiece #petroldieselprice #presidenttrump #iranuswar #saudiarabia #airstrikes #yemen #dgispr #india #raw #terrorist #heavyrain #karachirains #raininpunjab #floodalert #floodinpakistan #lahorerain #karachirain #weathernews #weatherupdate #pmln #ppp #ajkelections #quetta #coalmine #blast #iraq #breakingnews #newsheadlines #arynews #petrolprices

Petrol price in Pakistan for July 31, 2026

Khawaja Asif proposes new administrative units across Pakistan

Four Fitna al Hindustan terrorists killed in Khuzdar IBO: ISPR

Bilawal warns ‘countdown will begin’ if AJK mandate is stolen

Litfulo: Drug restores skin pigmentation in late-stage vitiligo trials

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:09
00:30ایرانی فوج کا آج سوپ کوئٹ میں امریکی فوجی اہداف کو ڈرون سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
00:34پاسدارانی انقلاب کا کہنا ہے ایرانی فوج نے جزیرہ کشم پر حملے کے جواب میں
00:39آپریشن ساقہ کے تحت کوئٹ میں احمد الجابر اڈے پر امریکی فوج کے جنگی تیاروں سیٹلائٹ مواصلاتی نظام کو نشانہ
00:47بنایا
00:47امریکی فوج کے گودام پر بھی ڈرون سے حملے کیے
00:50عراق میں سعودی اور امریکی حملے میں نشانہ بننے والے پاسدارانی انقلاب کے پانچ ارکان کی لاشی ایران پہنچا دی
00:57گئے
00:57ایرانی میڈیا نے پانچوں افراد کی تصویر جاری کی ہیں
01:06باب المندب کوہرہ احمر اور خلیجی عدد میں جہازوں روائل ٹینکرز کی حفاظت کے اقتعبار
01:12سعودی عرب کی سبراہی میں بہوی دفاع اتحاد بنے گا
01:15پاکستان، ترکیہ، مصر، قطر، یمن، اردن، کوئٹ سمیت چودہ ملکوں نے ہمائت کا اعلان کر دیا
01:21سعودی وزارت دفاع نے بتایا
01:23سعودی عرب کی مزبانی میں ہونے والے ازلاس میں تین تالیس ملکوں کے فوجی سبراہوں
01:28نمائندوں اور یورپی یونین کے وقت نشد کرتی
01:31بحری سلامتی، بین الاقوامی، بحری گزرگاہوں
01:34اور عالمی تجارت کو درپیش خطرات سے نمٹتے کے لیے اقتعامات پر غور کیا گیا
01:38سعودی عرب اس بین الاقوامی اتحاد کا بانی اور مرکزی ہیڈپورٹرز کا مزبان ہوگا
01:50اور امریکی حملوں سے ایران کو بھاری نقصان پہنچ رہا ہے صدر ٹرم کا دعویٰ
01:54کہا ایران کے پاس پیچھے ہٹنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا
01:58اور حق میں جا رہی ہے ہم ایران کو بھرپور نشانہ بنا رہے ہیں
02:01پتہ کا سلسلہ جاری ہے
02:03ہماس ہتھیار مرحلہ وارٹ چھوڑنے پر رضا من
02:06غزہ بورڈ آف پیس کا اعلان
02:07ایکسپر بیان میں کہا ہماس کے غیر مسلح ہونے کے بعد
02:10اسرائیلی افواج کے غزہ سے انقلاقی راہ ہموار ہوگی
02:13ہماس نے جنگ بندی کے اگلے مرحلے پر عمل درامت کے لیے ایک تفصیلی روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
02:19ہماس نے بیان میں کہا امید ہے سالس اور بورڈ آف پیس اسرائیل کو معاہدے کا پابند بنائیں گے
02:25امریکہ قطر اور ترکیہ کے سالسوں کا قائرہ میں جلد اہم اجلاس متوقع
02:29امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کا کہنا ہے
02:31جیسے ہی غزہ کو غیر مسلح کرنے کا عمل مکمل ہوگا
02:35اسرائیلی افواج واپس چلی جائیں گی
02:37بین الاقوامی استحکام فورس فلسطینی پولس کے ساتھ مل کر غزہ کی ذمہ داری سنبھالے گی
02:42یہ معاہدہ دیر پاہم اور سلامتی کی جانب اہم سنگے میل ہے
02:55نئے صوبوں کا فیصلہ عوامی امنگوں کے مطابق ہوگا
02:581972 میں عبادی سات کروڑ اور چار صوبے تھے
03:01آج عبادی پچیس کروڑ ہو چکی
03:03عبادی تین سے چار گناہ بڑھ گئی اور وہی چار صوبے ہیں
03:06دی جی آئیس پی آر کی پریس کانفرنس
03:08لیٹرین جنرل احمد شریف چوڑی نے کہا
03:10گورننس کا عمل جمہورت کا شکار نہیں رہ سکتا
03:13وقت کے ساتھ ٹیکنالوجی آبادی اور ریاستی ضروریات میں تبدیلی آتی رہتی ہے
03:17عوام کی خواہشات ہی سب سے اہم ہیں
03:20ملک کو درپیش متاندد مسائل کا حل
03:23موثر حکمرانی اور بہتر انتظامی نظام سے جڑا ہوا ہے
03:26پاکستان کی سیکیورٹی کے لیے گوڈ گورننس انتہائی اہم ہے
03:29دیکھنا پڑے گا کہ موجودہ انتظامی دھانچہ
03:32گوڈ گورننس کی ضروریات پوری کر رہا ہے یا نہیں
03:35مسائل حل نہیں ہو رہے
03:37اس کا مطلب ہے اچھی حکمرانی کے لیے کچھ کرنا پڑے گا
03:40گوڈ گورننس کے لیے اگر انتظامی تبدیلی کی ضرورت ہوگو
03:43تو اسے ہو جانا چاہیے اور اسے ہونے دیں
03:45فیصلے سیاسی جماعتوں، منتخب قیادت اور جمہوری عمل کے ذریعے ہونے چاہیے
03:51کابل احترام سیاستدانوں سے میں تمام پاکیوں کی خواہش ہے
03:55مسائل حل ہوں، بہتر طرز حکمرانی کی ضرورت ہے
03:58اور ہم برسوں سے اس کی نشاندہ ہی کر رہیں
04:00پاکستان کو بہتر انتظامی نظام کی جانب بڑھنا ہوگا
04:15پیٹرول ایک روپے نو پیسے فی لٹر مہنگا
04:17نئی قیمہ تین سو تیس روپے پندرہ پیسے فی لٹر مقرر
04:20ڈیزل کی قیمت میں دو روپے بیالیس پیسے کا اضافہ
04:23ڈیزل کی نئی قیمہ تین سو تیران پر
04:26بیرال اقوامی مانکٹ میں کام تیل کی تینٹوں میں کمی
04:28ڈرینٹ کام تیل کی قیمہ دو اشاریہ دو آٹھ فیصد کمی کے ساتھ
04:32چوراسی ڈالرز نووے سینٹس فی بیرل ہو گئی
04:35امریکی ویسٹ اکساس کام تیل کی قیمت میں دو اشاریہ چار چھ فیصد کمی
04:39فی بیرل قیمت اکیاسی ڈالرز صرف پن سینٹس ہو گئی
04:48منگلہ دیش کی حکومت کا مسلسل تیسرے مہوی پیٹرولیم مصنوعات
04:52کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
04:54اگست کے دوران بھی سارفین پیٹرولیم مصنوعات موجودہ نرخوں پر ہی
04:58خرید سکیں گے قیمتیں اکرتیس ماہی دوہزار شبیس کو جون کے لیے
05:03مقرر کی گئی تھی اور اب اگست میں بھی ان میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
05:13سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
05:15فیٹولا سونا تین ہزار روپے اضافے کے ساتھ
05:18چار لاتیس ہزار چار سو چھتس روپے پر پہنچ گیا
05:21فیون سونا تیس ڈالرز اضافے سے چار ہزار ایسی ڈالرز کا ہو گیا
05:25فیٹولا چاندی انناسی روپے اضافے سے چھ ہزار دو سو چراندے روپے میں فروخت ہو رہی گیا
05:38وفاقی وزیر داخلہ موسی نخوی سے کیپی اور بلوچستان کے تاجروں سنتکاروں کی اسلام آباد میں ملاقات
05:44تمام چیمبرز آف کومرس نے اپنی صوبوں کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور مسائل سے آگا کیا
05:49وزیر داخلہ موسی نخوی کی تاجر برادری کو مکمل تعاون کی یقین نہانی
05:54کہا تاجروں سنتکاروں کے مسائل کے حل کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروئکار لائیں گے
05:59وزیر اعلی بلوچستان سفراز بکی کہتے ہیں میرے خلاف یا میری گورننس کے خلاف جتنی سیاست کرنی ہے کر لیں
06:05شہیدوں پر سیاست نہ کریں
06:07شہدہ ہمارا فخر ہے
06:08معصوم لوگوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے
06:12بلوچستان میں جلد امن کا سورج پوری آب و تاپ سے چمکے گا
06:16دہشت گردی کا جوا مردی سے مقابلہ کریں گے
06:29کوئٹا کے نواح علاقے میں کوئلے کی کان میں حادثہ جہاں بہاک کان کنوں کی تعداد 34 ہو گئی
06:34کان میں فسے کان کنوں کو نکالنے کے لیے ریسکی آپریشن جاری
06:37گزشتہ روز کوئلہ کان میں گیس بھڑ جانے کے باعث دھماکہ ہوا تھا
06:41صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباد شریف کا کان حادثے میں مزدوروں کے جا بھاک ہونے پر دکھ کا
06:47اظہار
06:47صدر زرداری نے کہا کان میں فسیں تمام مزدوروں تک جلد رسائی کو یقینی بنایا جائے
06:52وطن کی تعمیر و ترقی میں محنت کش طبقے کا کردار قابل قدر ہے
06:56وزیراعظم نے کہا کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی جان محفوظ بنانی کے لیے اطلاع کیے جائیں
07:02محنت کش افراد ہمارے ملک کا قیمتی احساس ہے
07:15براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے لاپتہ دس کو پہماؤں میں سے چار کی لاشیں مل گئیں
07:20ترہ کرم کی چوٹی پر بین الاقوامی ٹیم کے دیگر ارکان کی تلاش کے لیے آپریشن جاری
07:24حادثے میں امریکہ، نیپال، امان اور پاکستانی کو پہماؤں لاپتہ ہوئے
07:29گزرستہ روز براڈ پیک سر کرنے کی کوشش میں کیم اچانک برفانی تودے کی زد میں آگئی تھی
07:40حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آج مظفر آباد میں ہوگا
07:45پی پی کے وقت میں نیر بقاری، کمرزمان کائرہ، ندیم افزل چن اور دیگر شامل
07:49حکومتی وقت میں رانہ سناؤلہ، امیر مقام اور مرتضی جعوید اباسی شامل
07:54ذرائع کا کہنا ہے گزشتہ روز ملاقات میں پیپلز پارٹی نے حکومتی وقت کو الیکشن پر تحف پزاس سے آگاہ
07:59کیا تھا
08:00پی پی ذرائع کا کہنا ہے حکومت کو میرپور ڈیویزن کے چار ہلکوں میں دھاندی کے ثبوت پر اہم کر
08:05دیئے
08:22کسی کو عوام کیس سے سال اور سسٹم میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے
08:26حکومت عوام کی ایک ایک پائی کا تحافظ کرے گی
08:29تمام ریگلیٹری ادارے اپنی متعلقہ وزارتوں سے بازابتہ رابطہ کے لیے ضروری اقدامات کریں
08:34آئل ریفائنڈریز کی اپگریڈیشن پر کام تیز کیا جائے
08:37وزیر آزم کی اوگرہ کی اصلاحات ادارہ جاتی استعداد میں بہتری سے متعلق اجلاف میں گفتگو کہا بندرگاہوں
08:44اور ریفائنڈریز سے پیٹرول پمس تک سپلائی چین کی ڈیجیچل نگرانی کی جائے
08:48چیرمن اوگرہ کی ادارے کی موجودہ کار کردگی درپیش چیلنجز جامع سلاحاتی پرگرام پر بریفنگ
08:56ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم خوشکبار
09:00وفاقی دار الحکومات اسلام آباد اور راول پنڈی میں وقفے وقفے سے بارش گرمی کا زور ٹوٹ گیا
09:05سیالکوٹ کی تحصیل پسروب میں مصردھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زریاد پانی دھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا
09:11میاں چننو جہانیاں چنیوٹ اور ناروال میں بھی وقفے وقفے سے بارش مختلف علاقوں میں پانی جمع
09:17پنڈی بھٹیاں ملکوال اور سرائے عالمگیر میں بھی کہیں ہلکی کہیں تیز بارش
09:22سوات میں بھی مانسون کی بارشیں دریائے سوات اور مقامی ندیوں میں پانی کی سطح بلند ہو گئے
09:28گونیر اور محمد میر راہ سے بارش ندی نالوں میں پانی کا بہاو بڑھ گیا
09:32بعض علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ سے آمدرہ متاثر
09:44سپین نے مہاجرین کا سیلاب مراکش سے ہزاروں افراد سرحد عبور کر کے سیوٹا میں داخل
09:50یورپ میں داخلے کی خواہش میں نو افراد حالات سیوٹا حکومت کے مطابق دس روز میں
09:56انتالیس ہزار مہاجرین داخل ہو چکے سپین نے فوج طلب کر لی
10:01شیرمن پی سی بی محسن نقوی کی زیرے صدارت پی ایس ایل انتظامی اور فرنچائز مالکان کی میٹنگ
10:07ایچ بیل پی ایس ایل سیزن گیارہ کے کامیاب انعقاد کا جائزہ
10:11اگلے سیزن کی تیاریوں پر تفصیلی گفتگو کی گئی
10:14شرکہ نے کامیاب ایونٹ پر شیرمن پی سی بی اور ٹیم گو دار دی
10:18پی ایس ایل اور فرنچائزز کے اشتراف سے مرچنڈائز پلیٹ فارم لانچ کیا جائے گا
10:22پی ایس ایل کی گورننگ کانسل کا اہم ازناس اگرس پی آخری ہفتے میں ہوگا
10:32انتظار کی گھڑیاں ختموں تریز انٹرٹیمنٹ کا میگا ڈراما درنجاد آ رہا ہے کل رہا
10:37تا آج پچھے صرف اے آبائی ڈیجیٹل پر درنجاد میں ڈراما انڈسٹری کے مشہور اداکار شہریار منور
10:43بیوری فیشان سلیم، سہر حاشمی، رمیسہ خان، نمیر خان، سانیا سعید، سباہ حمید اور دیگر شابر
10:49ناظرین کی توجہوں کا خاص مرکز بننے والی عالمی میار کے ڈرامے کے پروڈیوسر
10:53سلمان اقبال، سونیا خان اور شہریار منور ہیں
10:56کہانی عمیر احمد نے لکھی
10:58ہدایتکاری کے فرائد ساکت خان نے انجام دیئے
11:01دل کو چھو لینے والی کہانی دیکھنا نہ بھولیں
11:03یکم اگست سے ہر جمعہ اور ہفتے کے رات
11:06آج ہو جیسر اے آر وائی ڈیجیٹل پر
Comments

Recommended