00:00foreign
00:30ڈرم کا کہنا ہے جیسے ہی غزہ
00:32کو غیر مسلح کرنے کا عمل مکمل
00:33ہوگا اسرائیلی افواج واپس
00:35چلی جائیں گی بین الاقوامی استحکام
00:37فورس فلسطینی پولس کے ساتھ مل کر
00:39غزہ کی ذمہ داری سنبھالے گی
00:41یہ معایدہ دیرپا عام اور سلامتی
00:43کی جانب اہم سنگے میل ہے
00:55ایرانی فوج کا آج سب کوئیت میں
00:57امریکی فوجی آرداف کو
00:59ڈرون سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
01:00پاس دارانے انقلاب کا کہنا ہے
01:02ایرانی فوج نے جزیرہ قیشن پر حملے کے جواب میں
01:05آپریشن سائقہ کے تحت
01:07کوئیت میں احمد الجابر اڈے پر
01:09امریکی فوج کے جنگی تیاروں
01:11سیٹلائٹ مواصلاتی نظام کو نشانہ بنایا
01:13امریکی فوج کے گودام پر بھی
01:15ڈرون سے حملے کیے
01:16ایراک میں سعودی اور امریکی حملے میں
01:18نشانہ بننے والے پاس دارانے انقلاب کے
01:20پانچ ارکان کی لاشے ایران پہنچا دی گئی
01:22ایرانی میڈیا نے پانچ سو افراد کی
01:24قصاویر جاری کی ہیں
01:35باب المندب بحیر احمر
01:36اور قلیج ادن میں جہازوں اور
01:38آئل ٹینکرز کے حفاظت کے اقدامات
01:40سعودی عرب کی سربراہی میں بحری دفاع
01:42اتحاد بنے گا پاکستان
01:44ترکیہ مصر قطر یمن اردن
01:46کوئت سمیت چودہ ممالک نے
01:48حمایت کا اعلان کر دیا سعودی وزارت
01:50دفاع نے بتایا سعودی عرب کی
01:52مذبانی میں ہونے والے اجلاس میں
01:54تین تالیس ممالک کے فوجی سربراہوں
01:56نمائندگان اور یورپی یونین کے
01:58وفن شرکت کی بحری سلامتی
02:00بین الاقوامی بحری گزرگاہوں
02:02اور عالمی تجارت کو درپیش خطرات سے
02:04نمٹنے کے لیے اقدامات پر غور کیا گیا
02:06سعودی عرب اس بین الاقوامی
02:08اتحاد کا بانی اور مرکزی ہیڈکورٹرز
02:10کا مذبان ہوگا
02:17حکومت کا سینیٹر قومی اسمبلی کے اجلاس
02:20اگست میں بلانے کا فیضتہ ملکی موجودہ
02:22صورتحال پر اعتماد میں لیا جائے گا
02:24پارلیمانی ذرائقہ کہنا ہے حکومت
02:26قانون سازی کے لیے متعدد بلز
02:28متعرف کرائے گی دونوں ایوانوں کے
02:30آلگ الگ اجلاس آزاد کشمیر
02:32الیکشن کے بعد بلائے جائیں گے
02:40پاکستان کے کوکروچ اکھٹے ہو گئے
02:42تو ہر چیز اولٹ دیں گے
02:43انہیں ٹیبلٹس یا دو چار ہزار دے کر
02:46خوش نہیں کیا جا سکتا
02:47اس سے پہلے ہمیں انہیں میرٹ پر نوکلیاں دینا ہوں گی
02:50مسائل کا حل نئے انتظامی یونٹس
02:52اور نئی قیادت ہے
02:53وزیر داخلہ موسیل نکوی نے پاکستان میں
02:55بہران کے حل کا فارمولا بتا دیا
02:58پاکستان کے پہلے ایکنومک سمیٹ سے
03:00کتاب میں کہا موجودہ سسٹم تباہ ہو چکا
03:02مسائل حل نہیں ہوں گے
03:03نئے انتظامی یونٹ اور صوبے ہی
03:05اس مسئلے کا حل ہیں
03:06صوبوں کو انتظامی لحاظ سے تقسیم کرنا ہوگا
03:09نئے یونٹس نہیں بنیں گے
03:10نئے قیادت نہیں آئے گی
03:12شہباز شریف بارہ سے چودہ گھنٹے کام کرتے ہیں
03:15اٹھارہ گھنٹے بھی کام کر لیں
03:17تو ہم صرف فائر فائٹنگ ہی کر رہے ہیں
03:19ایک بندہ آپ کے لئے چیزیں پلیٹ میں
03:21لا کر دے رہا ہے
03:22کوئی ریڈ لائن ہے جو وہ شخص کراس نہیں کرنا چاہتا
03:25وہ کہتا ہے
03:26جو ہو اسی سسٹم میں ہو اور ٹھیک ہو
03:29ہم سب کا فرض ہے
03:30مل کر ملک کو ٹھیک کریں
03:39بڑتی آبادی کے دباؤ کے پیش نظر
03:42صوبوں میں انتظامی بنیادوں پر تقسیم ناگوزیر ہے
03:44ہر صوبے کو انتظامی بنیادوں پر
03:46تین حصوں میں تقسیم کرنا وقت کی ضرورت ہے
03:49نئے انتظامی یورٹ سے عوام کے مسائل
03:51ان کی دہلیس پر حل ہو سکیں گے
03:53چاروں صوبوں کو نورٹ سینٹرل اور ساؤٹ
03:55کی انتظامی یورٹس پر تقسیم کیا جا سکتا ہے
03:58وزیر داخلہ موسن نقوی کے بیانات
04:00انتظامی استحاد سے متعلق پیشرف ثابت ہو سکتے ہیں
04:03یہ فاقی وزیر علیم خان کا ایکسپر بیان
04:05کہاں صوبائی دار الحکومتوں تک
04:07سیکڑوں کلومیٹر کے تھکا دینے والے
04:09سفر سے نجات ملے گی
04:11نئے انتظامی یورٹس سے چیف سیکیریٹری
04:13آئی جی اور ہائی کوچ کی کارکردگی
04:15بہتر ہوگی
04:16نئے انتظامی صوبے ملک کو تقسیم کے بجائے
04:19قومی ایک جہتی اور معیشت کو مزید مضبوط کریں گے
04:30موجودہ نظام عوام کو سہولت دینے میں ناکام ہو چکا
04:33ایڈمنسٹریٹیو یونٹ سے متعلق موسن نقوی نے جو بات کی
04:36وہ ہم بہت پہلے سے کر رہے ہیں
04:38تمام جماعتوں کو بیٹھنا ہوگا
04:40ایمکیم کے رہنماؤں وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
04:43قانون میں سقم ہیں
04:45تو قانون تبدیل کر کے
04:46ایڈمنسٹریٹیو یونٹس بنانے چاہیں
04:55ترنچی اور گوادر وفا کے زیر انتظام ہونے چاہیے
04:58وزیر دفاع خاجانسف نے بھی ملک میں انتظامی یونٹ بنانے کی تجویز دے دی
05:03پروگرام خبر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا
05:05نئے انتظامی یونٹس بننا پاکستان کے لیے اچھا شبون ہوگا
05:09لستانیت یا صوبائیت کی بنیاد پر صوبہ نہیں ہونا چاہیے
05:13ہاربریڈ نظام ہی سسٹم میں تبدیلی کی گارنٹی ہے
05:16بہت سے بڑے فیصلے اسی کے تحت اگلے دو تین ماہ میں ہو جائیں گے
05:20اگلا الیکشن نئے سٹرکچر کے تحت ہو سکتا ہے
05:23تمام پارٹیز کو بڑے فیصلے آنکھے چورانے کے بجائے
05:26اصل مسئلے کو سامنے رکھ کر کرنا ہوگا
05:29نئے صوبوں پر سب مان جائیں گے
05:39کیا خواجہ آصف نے کابینہ میں کبھی اس رائے کا اظہار کیا
05:42خواجہ آصف نے آٹیکل دو سو انتالیس پڑھا ہے تو دیکھ لیں
05:46صوبوں کی حدود کا رد و بدل کرنا چاہیں
05:48تو صوبائی اسمبلی دو تہائی اکثریت سے قرارداد منظور کرے
05:52پی پی رہنمان ایر بقاری کا رد عمل
05:54تہا موسن نکوی وزیر داخلہ ہیں
05:56انہوں نے سب کے سامنے بات کی
05:58خواجہ آصف پہلے اپنی کابینہ اور وزیراعظم سے بات کریں
06:01وزیراعظم کے پاس یہ بات آئی تو وہ ہم سے بات کریں گے
06:04کراچی کو سن سے الگ کرنے کی بات ہم سے ہوئی
06:07تو مرکزی مجلس آما فیصلہ کرے گی
06:09خیبر پختنخواہ کا نام تبدیل کرنے میں بھی
06:12پارلمنج کو کئی سال لگے
06:13حکومت ڈلیور نہ کر سکے
06:15تو صوبوں کی تقسیم کی بات کرنا سمجھ سے باہر
06:26کوئٹا کے نواحی لاقے سورنج میں
06:28کوئلے کی کان میں حادثہ
06:29جہاں بہا کان کنوں کی تعدا چونتیس ہو گئی
06:32کان میں پھسے کان کنوں کو نکالنے کے لیے
06:35ریسکیو آپریشن جاری
06:36گزرشتہ روز کوئلہ کان میں گیس بھر جانے کے باعث
06:39تھماکہ ہوا تھا
06:40صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا
06:43کان حادثے میں مزدوروں کے جاوہ کونے پر
06:45دک کا اظہار صدر زرداری نے کہا
06:47کان میں پھسے تمام مزدوروں تک
06:49جلد رسائی کو یقینی بنایا جائیں
06:50وطن کی تعمیر و ترقیب میں محنت کش طبقے
06:53کا کردائے قابل قدر ہے
06:54وزیراعظم نے کہا
06:55کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کی جان
06:58محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں
07:00محنت کش افراد ہمارے ملک کا قیمتی احساسہ ہیں
07:16براڈ پیک پر برفانی تودہ گننے سے
07:18لا پتہ دس کو پہماوں میں سے چار کی لاشیں مل گئی
07:21قرقرم کی چوٹی پر بین الاقوامی ٹیم کے دیگر
07:24ارکان کی تلاش کے لیے آپریشن جاری
07:26حادثے میں امریکہ، نیپال، امان اور پاکستانی کو پہما لا پتہ
07:30گزشتہ روز براڈ پیک سر کرنے کی کوشش میں
07:32ٹیم اچانک برفانی تودے کی زد میں آگئے
07:44حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان
07:46مزاکرات کا دوسرا دور آج مزفر آباد میں ہوگا
07:49پی پی کے وفت میں نیر بخاری، قمر زمان کائران، عدی مفصل چن
07:52اور دیگر شامل، حکومتی وفت میں رانہ سناؤلہ، امیر مقام
07:56اور مرتضی جاوے دبانسی شامل
07:58ذرائقہ کہنا ہے گزشتہ روز ملاقات میں پیپلز پارٹی
08:01نے حکومتی وفت کو الیکشن پر تحفظات سے آگا کیا تھا
08:04پی پی ذرائقہ کہنا ہے حکومت کو میر پورڈ ڈیوزن کے چار حلقوں میں
08:08دھاندلی کے ثبوت پر اہم کر دیئے ہیں
08:10پی پی مزفر آباد ڈیوزن مہاجرین سیٹوں پر شفاف الیکشن کا مطالبہ کرے گی
08:23پیپلز پارٹی انتقابی دھاندلی کی ہر کوشش پر بھرپور مزاہمت کرے گی
08:27عوامی منجیٹ کی تحفظ اور شفاف انتقابات کے نقاط کے لیے جد جہود جاری رہے گی
08:32بلاول بھٹو زرداری نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جنہ کے یوم پیدائش پر انہیں قراجی عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا
08:39فاطمہ جنہ کے زندگی آئین کی بالا دستی پر یقین رکھنے والوں کے لیے مشعل راہ ہے
08:44مادر ملت کی جد و جوہر سے رہنمائی لے کر آئین کی بالا دستی کی جنگ جاری رکھیں
08:52میرے خلاف یہ میری گواننس کے خلاف جتنی سیاست کرنی ہے کر لیں
08:57شہیدوں پر سیاست نہ کریں سہدہ ہمارا فخر ہے
09:00وزیرعالہ بلوچستان چرپراز ببتی کا تقریب سے خطاب کہا ریاست کو سیاست کی نہیں
09:06ریاست کو ریاست کی ضرورت ہے
09:08معصوم لوگوں کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلا جا رہا ہے
09:11بلوچستان میں جلد آمن کا سورج پوری آبوتاب سے چمکے گا
09:15دہشتگردی کا جوہ مردی سے مقابلہ کریں گے
09:18وزیر داخلہ محسن نقلی سے کیپی اور بلوچستان کے تاجروں سنتکاروں کی اسلام آباد میں ملاقات
09:23تمام شیمبرز آف کامرس نے اپنے سوبوں کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور مسائل سے اگہ کیا
09:29وفاقی وزیر داخلہ محسن نقلی کی تاجر برادری کو مکمل تعاون کی اقین دہانی
09:34کہاں تاجروں سنتکاروں کے مسائل کے حل کے لیے تمام ممکنہ وسائل بروے کار لائیں گے
09:47کمانڈر نیشنل سٹریٹیجک کمانڈ جنرل سید آمیر رضا کو نشانے امتیاز ملٹری دینے کی منظوری
09:54ترجمان ایوانی صدر کے مطابق صدر مملکت نے نشانے امتیاز ملٹری عطا کرنے کی منظوری دی ہے
10:03پیٹرول ایک روپے نو پیسے فی لٹر مہنگا
10:06نئی قیمہ تین سو چھتیس روپے پندرہ پیسے فی لٹر مقرر
10:09ڈیزل کی قیمت میں دو روپے بیالیس پیسے کا اضافہ ڈیزل کی نئی قیمہ تین سو تیران پر
10:14بیرال اقوامی مانکٹ میں کام تیل کی قیمتوں میں کمی
10:17برینڈ کام تیل کی قیمت دو اشاریہ دو آٹھ فیصد کمی کے ساتھ چوراسی ڈالرز نووے سینٹس فی بیرل ہو
10:23گئی
10:24امریکی ویسٹ اکساس کام تیل کی قیمت میں دو اشاریہ چارٹ چھ فیصد کمی
10:28بیرل قیمت اکیاسی ڈالر صرف پن سینٹس ہو گئی
10:37منگلہ دیش کی حکومت کا مسلسل تیسرے مہبی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
10:43اگست کے دوران بھی سارفین پیٹرولیم مصنوعات موجودہ نرخوں پر ہی خرید سکیں گے
10:48قیمتیں اکتیس ماہی دوہزارٹ شبیس کو جون کے لیے مقرر کی گئی تھی
10:52اور اب اگست میں بھی ان میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی
11:03ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم خوشگبار
11:06وفاقی دار الحکومات اسلام آباد اور راول پنڈی میں وقفے وقفے سے بارش
11:10گرمی کا زور ٹوٹ گیا
11:11سیالکورٹ کی تحصیل فسروب میں مصردہار بارش کے باعث نشیبی لاکہ زیرہاب
11:16پانی دھروں اور دکانوں میں داخل ہو گیا
11:18میاں چننو جہانیاں چنیوٹ اور ناروال میں بھی وقفے وقفے سے بارش
11:22مختلف علاقوں میں پانی جمع
11:24پنڈی بھٹیاں ملک وال اور سرائے عالمگیر میں بھی
11:27کہیں ہلکی کہیں تیز بارش
11:29سواد میں بھی مانسون کی بارشیں
11:31دریائے سواد اور مقامی ندیوں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی
11:34بنیر اور محمد میں رات سے بارش
11:36ندی نالوں میں پانی کا بہاو بڑھ گیا
11:38بعض علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ سے آمدرہ متاثر
11:51سپین میں مہاجرین کا سیلاب مراکش سے ہزاروں افراد سرحد عبور کر کے سیوٹا میں داخل
11:57یورپ میں داخلے کی خواہش میں نو افراد حالات
12:00سیوٹا حکومت کے مطابق دس روز میں انتالیس ہزار مہاجرین داخل ہو چکے
12:04سپین نے فوج طلب کر لی
12:10سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ فیتولا سونا تین ہزار روپے
12:14اضافے کے ساتھ چار لا تیس ہزار چار سو چھتیس روپے پر پہنچ گیا
12:18فیون سونا تیس ڈالرز اضافے سے چار ہزار ایسی ڈالرز کا ہو گیا
12:22فیتولا چاندی انناسی روپے اضافے سے چھ ہزار دو سو چھراندے روپے میں فروخت ہو رہی ہے
12:34اور انتظار کی گھڑیاں ختم تھریز انٹرٹیمنٹ کا میگا ڈراما در نجات آ رہا ہے
12:40کل رات آٹھ پچے صرف پی آئی وائر ڈیجیٹل پر
12:43در نجات میں ڈراما انڈسٹری کے مشہور اداکار شہریار منور
12:46دورفشان سلیم، سہر آشمی، رمیسہ خان، نمیر خان، سانیا سعید، سباہ حمید اور دیگر شامل
12:52ناظرین کی توجہوں کا خاص مرکز بننے والی عالمی میار کے ڈرامے کے پروڈیوسر
12:56سلمان اقبال، سونیا خان اور شہریار منور ہیں
12:59کہانی عمیرہ احمد نے لکھی
13:01ہدایتکاری کے فرائض ساکت خان نے انجام دیئے
13:04دل کو چھو لینے والی کہانی دیکھنا نہ بھولیں
13:06یکم اگستے ہر جمعہ اور ہفتے کی رات آج مجھے صرف پی آر وائی ڈیجیٹل پر
13:22موسیقی
Comments