Skip to playerSkip to main content
#heavyrain #karachi #sindh #kpk #peshawar #weatherforecast #ARYPlus #ARY #OTTPlatform #PakistanOTT #Netflix #YouTube #PakistaniMedia #iran #oman #straitofhormuz #houthis #yemeni #saudiarabia #iraq #pti #sohailafridi #imrankhan #IHC #ptiprotest #pakistan #newsheadlines #breakingnews #arynews

Rainfall is expected in Karachi | Weather Update | ARY News 12 AM Headlines | 13th Sep 2026

Foreign ministers from Arab states will meet in the Omani capital Muscat on Monday to sign an agreement establishing a joint Iran-Oman shipping route through the Strait of Hormuz, Iranian President Masoud Pezeshkian said.

The attack comes as Iran-aligned Houthi rebels in Yemen tightened their grip in the Red Sea, ​which combined with the Strait of Hormuz disruptions has put an energy squeeze on both sides of the Arabian Peninsula and sent global oil prices back above $100 ⁠per barrel.

Four Yemeni government sources told Reuters that Houthis had seized the strategic island of Perim on Friday at the mouth of the Red Sea, in the Bab el-Mandeb Strait.


Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:27
00:57
01:00ڈھرین کا مسکت اجلاس میں شرکت سے انکار رویٹرز نے دعویٰ کیا ہے اجلاس میں آمنہ حرموز سے مطالق کسی
01:05معاہدے پر دستخط کا امکان نہیں
01:07پیس کے معاملے پر ایران اور رومان پیفتلاہ بکرا
01:21ایراک سے سعودی عرب کی آئل پائپ لائن پر ڈرون حملہ حملوں کے بعد ایسٹ ویسٹ پائپ لائن آرزی طور
01:26پر بند کر دی گئی
01:27ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا تھا
01:31سعودی عرب نے ایراک کی درخواست پر جوابی کاروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا
01:34ایراکی حکومت نے اپنا فوجی کمانڈر برطرف کر دیا
01:37ایراکی وزرعظم کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا گیا
01:40دون حملوں کی تحقیقات میں حملوں کا تعلق ایراک سے ثابت ہونے کے بعد
01:44ایک ایراکی فوجی کمانڈر کو عہدے سے ہٹایا گیا
01:47پاکستان کی ایراک سے سعودی عرب میں پائپ لائن پر ڈرون حملے کی مزمت
02:04پاکستانی میڈیا کا نیا انٹرنیشنل دور
02:07ای آر وائی پلس او ٹی ٹی پلیٹ فارم کا آہاز
02:10پاکستان سوک پاور برینٹ بن کر اُبھرے گا
02:13سادھے اور سی ای او ای آر وائی نیٹورک سلمان اقبال نے بتایا
02:16ای آر وائی پلس پر کانٹینٹ صاف ستھ رہے
02:19کسی فکر کی ضرورت نہیں ہوگی
02:21ایسا کمرشل نہیں ہوگا جو ہماری سماجی اقدار کے خلاف ہو
02:24ای آر وائی پلس بلکل فری ہے صرف ڈاؤنلوڈ کرنا ہے
02:27ہم نے بھارت سے دو محاضوں پر جنگ دی
02:29زمین اور فضا کے علاوہ میڈیا کی جنگ بھی ہم نے جی تھی
02:33ڈیجٹل میڈیا کی مدمش سالانہ 75 بلین روپے پاکستان سے باہر جا رہے ہیں
02:3820 فیصد بھی پاکستان میں روک لوں
02:40تو سوچیں کتنی بڑی موشی تبدیلی آئے گی
02:43میں نے شروعات کی ہے
02:44سب آئیں اور مقابلہ کریں
02:45سلمان اقبال نے کہا آپ آئیں ہمارے لئے کانٹینٹ بنائیں
02:48جب تک ڈراما چلے گا روائیلٹی ملے گی
02:51جاندار کانٹینٹ
02:52اب ایک لکھ کی دوری پر اپنی پسند کا کانٹینٹ
02:55اپنے وقت اور اپنی سہولت کے مطابق
02:57صرف اے آر وائی پلس پر
03:12اکستان کے ٹیم انگلش سرزمین پر پہلی بار
03:15وائٹ ووش پاومی ٹیم ایج برستن ٹیسٹ بھی جیت نہ سکی
03:18انگلینڈ نے آٹھ وکٹ سے فتح سمیت کر
03:21سیریز تین سفر سے جیت لی
03:22پہلے آور میں دو کھلاری آؤٹ ہونے کے بعد
03:25نیزبان ٹیم نے شاندار کمبا کیا
03:27کپتان روٹ اور جارڈن کوکس نے
03:29ناقابل شکست نس سینچریہ بنا کر
03:32ٹیم کو وننگ لائن پار کر آئی
03:33جو روٹ کو دو موقع بھی ملے
03:36محمد علی نے کلین بول کیا
03:37مگر نو بول ہو گئی
03:39عباس نے سلپ میں کیش نکالا
03:41عبداللہ اور سائم گین دیکھتے رہ گئے
03:44نوجوان رضاولہ کی ریکارڈ ساز اننگز کی بدولت
03:47پاکستان نے 129 رنج کی ورطری حاصل کی تھی
03:50دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم
03:52چار سا انچاس رنج پر آؤٹ ہوئی تھی
03:57محمد رضوان اور امام الحقی
03:59مشکلات میں اضافہ
04:00نسی سی آئی اے زرائے کر کہنا ہے
04:02موبائل فون کی فارنسک ریپورٹ میں
04:03الزامات سے متعلق بہت سے انکشفات میں توقع ہیں
04:06موبائلوں کی فارنسک ریپورٹ جلدہ جائے گی
04:08جس کے بعد دونوں کو دوبارہ طلب کیا جائے گا
04:11رضوان اور امام کے خلاف
04:12ریسنگ روم لیگز کے علاوہ
04:14مجتبہ مالی لیندین کی تحقیقات بھی کی جا رہی ہیں
04:16دونوں کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے
04:20ایکیوکیٹرز کی پہلی پیشی
04:21جو بیرات کو انسی سی آئی اے لاہور میں ہوئی تھی
04:37رانہ سناولہ نے صوبوں پر ریفرینڈم کا اشارہ لے لیا
04:40وزیراعظم کے مشیر نے پریس کانفرنس میں کہا
04:42اور نئے صوبوں کا فیصلہ پارلمنٹ نے کرنا ہے
04:45بزنس فورم سیمینار کی تقریریں نتیجہ خیز نہیں ہوگی
04:48حکومت خود سے ریفرینڈم نہیں کرا سکتی
04:51مشترکہ اجلاس میں منجوری کے بعد ریفرینڈم ہوگا
04:53نئے صوبوں پر پیپلز پارٹی نے اوبر ریاکٹ کیا
04:57معاملہ سے نسمی ملانے سے صرف سیاسی فائدہ ہوا
04:59صوبوں کا معاملہ بھی کابینہ میں لائے ہی نہیں گیا
05:02وفاقی وزیر نے کابینہ میں صوبے کی بات نہیں کی
05:05رانہ سناولہ نے کہا تبقہ نہیں کہ پیٹی آئی کا لانگ مارچ پر امن ہوگا
05:09ان کے ترجمان کہہ رہی ہیں
05:11اسلام آباد جا کر حکومت گرائیں گے
05:12ایسی سوچ ہے تو وہ لازمی انتشار کھلائیں گے
05:15ایسے گروہ روکنا سکیروٹی اداروں کا فرض ہے
05:26قومی ساملی نے قرارداد پاس کی تو سندھ ساملی دوبارہ مسترد کرے گی
05:30قومی ساملی ایس سنٹ میں نئے صوبوں پر بحث کی کوئی آئینی حصیت تھی
05:34سندھ ساملی نے نئے صوبے کا راستہ بند کر دیا
05:36اب نئے صوبوں کا راگ بند ہونا چاہیے
05:38سندھ کی وحدت کوئی توڑ سکتا ہے
05:41نہ کراچی وفاق کے حوالے ہوگا
05:42سینڈیر پی پی رہنمان اسار کھوڑوں کا جواب
05:45کہتے ہیں وفاقی حکومت کے پاس صوبے بنانے کا کوئی آئینی اختیار نہیں
05:48ایلانیا کہتے ہیں کہ سندھ میں نئے صوبہ کسی صورت منظور نہیں
05:52عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے
05:54امکیم بترین ناکامی کے بعد صوبہ کارڈ کھیل رہی ہے
05:57امکیم نے جب بھی عوامی حمایق ہوئی
06:00تب تقسیم اور نئے صوبے کا شوشہ چھوڑا
06:12ریاست کو احساس ہو گیا
06:14صوبے چھوٹے کرنا ہوں گے
06:16نظام فلوپ ہو چکا
06:17بڑے صوبے ڈیلیور نہیں کر سکے
06:19مصطفیٰ کمال کی کاراچی میں گفتگو
06:21کہا عوام باشعور ہو گئے
06:23صوبوں کی حمایت کر رہی ہیں
06:25سندھ حکومت میں کاراچی تقسیم کر کے
06:27ساتھ زلے بنا دیئے
06:28جو کاراچی میں کیا وہ سندھ میں اور پورے ملک میں کرتے ہیں
06:31اعتراض کیسا؟
06:33عوام چاہتے ہیں تو انتظامی یونٹ بننے چاہیے
06:35خالد مقمول صدیقی کا کہنا ہے
06:37پورا ملک آج امکی ام کے ہم آواز ہے
06:39دھرتی ماں صرف پاکستان ہے
06:41صوبے صرف انتظامی یونٹ ان کی سے زیادہ اوقات نہیں
06:45ایوانوں کی ضرورت نہیں صوبہ سڑکوں پر لیں گے
06:56وزیر آلہ بلوچستان نئے صوبوں کے حامی
06:59کہا بلوچستان میں نئے صوبے انتظامی بنیادوں پر بننے چاہیے
07:03کوٹا سے بیٹھ کر صوبے کو کٹرول کرنا ممکن ہے
07:06سینئر صاحب کیوں سے ویڈیو لینک گفتگو میں کہا
07:08بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز مشکل حالات میں فرائض انجام دے رہی ہیں
07:12بلوچستان میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی
07:15ریاست کے خلاف وندوق اٹھانے والے اناسے سے کوئی بات نہیں کی جائے گی
07:19بلوچستان سے گیرہ لاکھ افغان محاضرین سمیت تمام غیر ملکیوں کو باپس بھیج دیا گیا
07:23دہشت گردی کسی ایک صوبے نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے
07:45مشرق وستہ جنگ آدمی برادری کے مفات میں نہیں تنازیات کا حل مذاکرات میں ہے
07:49چینی صدر چی جن پینگ کا نئی دلی میں برکس اجلاس سے خطاب
07:53مشرق وستہ اور قلیجی خطے کے بہران کے حل کے لیے اجتماعی کوششوں پر زور
07:57روسی صدر پیوٹر نے کہا نو آبادیاتی سوچ رکھنے والے دنیا کو تقسیم کر رہی ہیں
08:02حریفوں کو روکنے کے لیے ہر حربہ استعمال کرتے ہیں
08:05تجارتی جنگ، غیر قانونی پابندیاں، موشی دباؤ، بلیک میلنگ، اندرونی مداخلت اور طاقت کا استعمال کرتے ہیں
08:18مریم نواز کی بیٹی مہنور سفتر ازدواتی پندھن میں بند گئیں
08:22نکاح کی تقریب میں وزیر آزم شہباز شریف اور نواز شریف کی منفرد انداز میں ایڈری
08:27دونوں بھائی گوف کارٹ میں سوار ہو کر تقریب میں پہنچے
08:35پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی اسلامباد مارچ کے لیے تیار
08:40تم کنٹینر لگا دینا ہم اپنا حق لینا جانتے ہیں
08:4320 ستمبر کو اسلامباد کا گھراؤ کریں گے
08:46شیلنگ ہوگی یا گولی چلے گی نوجوان تیار ہو کر آئیں مقابلہ کریں گے
08:50موسم کی سختیوں سے نہیں دریں گے
08:52حافظ نے مرحمان کا رابل پندی لیاکتہ باق میں دھرنے سے خطاب
08:56کہا ٹال مطول سے کام نہیں چلے گا
08:58لیوی ختم کرنا پڑے گی
09:00حکومت پوری قوم کی مسلسل تضلیل کر رہی ہے
09:02اشرافیہ نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیس کر رکھ دیا ہے
09:06ہماری جدو جہد اسی اشرافیہ کے خلاف ہے
09:14سابق کپتان شاہی دافتیجی نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ حکومتی نا اہلی قرار دے دیا
09:19ایکس پر کہا قیمتوں میں مسلسل اضافہ صرف عالمی حالات کا نتیجہ نہیں
09:23حکومتی نا اہلی بھی بڑی وجہ ہے
09:25ٹیکس آدھا پورے نہ ہوں تو سارا بوجھ غریب عوام پر ڈال دیا جاتا ہے
09:29پٹرول پر بھاری ٹیکس لگا کر رقم نکال لی جاتی ہیں
09:32مہنگائی نے عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا بھی مشکل کر دیا
09:35عوام پہلے سے ہی مشکل میں ہیں آسانیاں پیدا کریں
09:49پنجاب کو بہترین صوبہ بنانے کے لیے دن رات کوشہ ہیں
09:52ہر شہر اور علاقے کی ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کے خود مونیٹنگ کر رہی ہوں
09:56مزرعالہ مریم نواز کی پاک پتن کے راکین سبائی سمیس سے ملاقات میں گفتگو
10:00کہا خوشی ہے برسوں سے نظر انداز پاک پتن بھی ترقی کی راکھ پر گامسن ہے
10:04پنجاب کی سینئر وزیر مریم اور انگزیب کہتی ہیں مریم نواز کے بیان کو نفرت کے لیے استعمال کرنے والوں
10:10کو موفی مانگنی چاہیے
10:11بگ قسمتی سے خیبر پختون خان پر ایسے اناصر مسلط ہے جو پختون روایات سے آدھا لگی
10:16انہیں تکلیف مریم نواز کی کارگردگی اور بڑھتی ہوئی مقبولی اچھے ہے
10:28چیف سیکیٹری کے پی دی یقین دہانی کرائی ہے
10:31کسی بھی سیاسی اجتباہ میں سرکاری مشینری یا سرکاری وسائل استعمال نہیں ہوں گے
10:36اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر احتجاز یہ خلاف سمات کا تحریبی حکم نامہ جاری
10:41کر لیا
10:42عدالت نے چیف سیکیٹری کے پی آئی جی خیبر پختون خان سے بیان حل کی طلب کر لیا
10:47آئندہ سمات پیر کو سب دس پدے ہوگی
10:49ایڈوکیٹ جرنل اسلام آباد
10:51پروسیکیوٹر جرنل منظور ججہ دلائی دیں گے
11:00سوات نے نو سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کے خلاف احتجاز شدت اختیار کر گیا
11:05گرکہ پوش خواتین اور بچے تین روز پہلے ہونے والے دل خراش سانیے کے خلاف
11:09بڑی تعداد میں سرک اپو نکلے
11:11بچی کی تصویر تھامے مزاہین نے موزن کو نشان عبرت بنانے کا مدانبہ کیا
11:15عوامی غصے کے پیش نظر پولس نے گرفتار موزن سلطان کو حوالات سے نکال کر
11:20نامالو مقام پر منفقل کر دیا
11:22ڈی آئی جی مالکن ڈیویزن نے تحقیقاتی ٹیم بنا دی
11:25جو تین دن میں رپورٹ پیش کرے گی
11:35اسلام آباد کے ویسٹ منسٹر انٹرنیشنل سکول میں تین سالہ بچی کی مبینہ حراسانی
11:40سکول انتظامیہ نے بچی کے والدین کے عزامات کی تحریف کر دی
11:44نیشنل کمیشن آن رائٹس آف چائنڈ نے موملے کا نوٹس لیتے ہوئے عوامی سمات مقرر کر دی
11:49سکول کے نمائندو کو چودہ ستمبر کو تپہ ساڑے بارہ بجے کمیشن میں پیش ہونے کی ہدایت
11:54سکول انتظامیہ کو متعلقہ تمام ریکارڈ بھی ساتھ لانے کی ہدایت
12:03سراشی منگو پیر تھانے کے باہر مقتول روشم کے ہلے خانہ کا دھڑناب پانچ پی روز بھی جاری
12:08پولیس قاتلوں کو پکڑنے میں ناکام مقتول کے والد کا کہنا ہے جب تک انصاف نہیں ملتا بیٹے کی تدفیر
12:14نہیں کریں گے
12:15ساتھ اور آٹھ ستمبر کی شب منگو پیر میں گھر میں ڈکیتی کی وعدات کے دوران ڈاکوں کی فائرنگ سے
12:20پندرہ سالہ روشم جان بک ہوا تھا
12:22مقتول آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا
12:38کیپٹن لیٹائیٹ سوہیل چودری نے آئی جی سیاموباد تائناب علی ناصر اس بی کو دیریکٹر جنرل نیشنل سائیبر کرائم انویسٹیگیشن
12:45ایجنسی کی
12:46ذمہ داری دے دی گئی ڈی جی انسی سی آئی اے سید خورم علی کو ڈی جی نیشنل پولس بیورو
12:52تائناب کر دیا گیا
12:53نوٹفیکیشن جاری
12:59تین سال میں سوا دو لاکھ شہری سائیبر فراڈ کا شکر مجبوری طور پر آٹھ اربتیس کروڑ روپے سے زائد
13:06لوٹے گئے
13:07متاثریر میں سانیٹرز ایمینیز اور ارکانے صوبائی سامنے بھی شامل انسی سی آئی اے کے مطابق متعددہ ہم شخصیات سے
13:15لاکھوں روپے کا فراڈ کیا گیا
13:16سینٹر فلک ناز بلال احمد اور نیاز احمد کی رقم ریکاور کر لی گئے
13:21حکام کے مطابق ہزاروں شہری روزانہ سائیبر فراڈ کا نشانہ بن رہے ہیں
13:30ٹرکٹ کے میدان میں کور تاغ بھارت ٹاکرا دس اکتوبر کو دبائی میں ہوگا
13:34ورلڈ چیمپینشپ آف لیجن سیزن 3 کا مکمل چھٹی ہو جاری
13:38مقابلے 3 سے 18 اکتوبر تک دبائی اور شارجہ میں کھیلے جائیں گے
13:42پاکستان چیمپینز افتتاحی روز بنگلدیش سے ٹکرائے گی
13:46پانچ اکتوبر کو آسٹریلیا، چھائے کو ویس انڈیز، بارہ کو جنوبی افریقہ
13:50چودہ اکتوبر کو این نینک سے مقابلہ ہوگا
13:53پاکستان چیمپینز کے اونر کامل خان کا کہنا ہے
13:56ایونٹ کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں
13:58بھوم بھوم آفیدی، کامران اکمل، سہیل تنگیش، حجیر خان
14:02اور آصف علی پاکستان چیمپینز کے لیے ایکشن میں دکھائی دیں گے
14:12اور شانگلہ کی حسین وادی پیر خانہ سیاہوں کی توجہ کا مرکز
14:17وادی کے خوبصورت مقامات، اجمیر شریف اور برج بانڈا میں سیاہوں کا رش پڑ گیا
14:22ترانچی سمیت سندھ نیاز سے بارشوں کی پیش ہوئی
Comments

Recommended