Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
00:02سوموار اور جمعیرات والے دن
00:05لوگوں کے عامال
00:07اللہ کی بارگاہ میں پیش کیے جاتے ہیں
00:11دو مسلمانوں کے دو بھانیوں کے عامال
00:13رب کی بارگاہ میں پیش کیے جاتے ہیں
00:16عامال ہیں
00:17نیک عامال ہے نیکی ہے نماز ہے روزہ ہے
00:20حج ہے زکاة ہے صدقات ہے
00:21رب کریم فرماتے ہیں
00:23ٹھائر جو ذرا ان کے عامال کو روک دو
00:26یا اللہ کیوں
00:27فرمائے اس لیے کہ ان کے
00:28آپس میں نہ دلوں میں نفرت ہے
00:31گھٹن ہے
00:33عداوت ہے
00:34ان کو ذرا مولت دو
00:35یہ پہلے صلح کر لیں
00:37پھر ان کے عامال بھی قبول کر لیں
00:39لیکن عداوتیں پالی ہوئی ہیں
00:41اپنے دلوں کے اندر گھٹن پیدا کی ہوئی
00:44اختلاف کہاں نہیں ہوتا
00:45لیکن نفرتیں پیدا کر لیں
00:47نہ کیا جرم کی ہے بھائی نے
00:48کون سا کفر کر بیٹھے ہیں رشتہ دار
00:51کون سی ایسی بات نکل گئی ہے
00:53جو زندگی کے ناتے توڑ کے بیٹھ گئے
00:55رب کہتا ہے نہیں قبول ہوں گے ابھی اس کے عامال
00:58روک دو
00:58جب تک یہ آپس میں
01:00صلح نہ کر لیں
Comments