Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں
00:03زمین اللہ نے پیدا کی تو زمین ہلنے لگی
00:07اللہ تعالی نے مخے بنا کے
00:09قلعے بنا کے
00:10پہاڑ زمین کے اندر لگائے پیوست کی
00:14فرشتوں کو بڑا تاجب ہوا
00:16کہ شاید سب سے طاقتور مخلوقی پہاڑ ہیں
00:19اللہ نے لوہا پیدا کر دیا
00:22پہاڑوں کو گویا کاٹ کے رکھ دیا
00:24فرشتے سمجھنے لگے سب سے دیدہ طاقتوری لوہا ہے
00:26اللہ نے آگ پیدا کر دی
00:29لوہا بھی پگلا دیا
00:30فرشتے سمجھنے لگے شاید سب سے زیادہ طاقتور آگ ہے
00:34رب نے پانی پیدا کر دیا
00:35آگ بھی بجھا کے رکھ دی
00:38فرشتے سمجھنے لگے سب سے طاقتور شاید
00:41یہ پانی ہے
00:42رب کریم نے ہوا دکھائی
00:45ہوا نے پانی کا روخ بدل دیا
00:48فرشتے بار بار تاجب کر رہے تھے
00:50تو رب کریم نے ورمائے
00:52کتنا کو سوچو گے
00:53میں تمہیں بتائی نہ دوں
00:54سب سے زیادہ طاقتور کون ہے
00:57یا اللہ بتایا جائے
00:59تو فرشتوں کو میرے رب کریم نے فرمایا
01:02ان ساری چیزوں سے زیادہ طاقتور تو
01:05میرا وہ بندہ ہے
01:07جو سیدھے ہاں سے صدقہ دیتا ہے
01:10اور دوسرے کو پتا بھی نہیں چلنے دوتا
01:12ملہا اللہ