Skip to playerSkip to main content
  • 11 minutes ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00That is the result of this article that we are going to read by the people of God in the
00:06New York Times.
00:08Krishna in the United States we have had a statement that the people who were watching about their rights are.
00:15The Prophet in the United States had told us that there was a statement that the whole person had gone.
00:19They had a statement about how they had executed for the world.
00:25صحابہ کرام نے
00:26سوال پوچھنے شروع کیا
00:30یہ بھی بتائیں
00:31کچھ نوجوان تھے
00:33انہوں نے کچھ سوالات شروع کیا
00:34انہوں نے بہت زیادہ سوالات کیا
00:36کسرت سے
00:38تو حضرت آنس بن مالک
00:40اللہ تعالیٰ عنہом فرماتے ہیں
00:42بہت سوالات
00:43جب زیادہ سوال ہو گئے
00:44اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
00:46اٹھ کے اس ممبر پر بیٹھ گئے
00:49پوچھو جو تمہارا جی چاہتا ہے
00:51میں بتاؤں گا
00:52کرو سوال
00:54کرو
00:55ایک شخص نے اٹھ کے ارز کی
00:57یا رسول اللہ میرا باپ کون ہے
00:58فرمایا حضافہ
01:00دو لوگ اور اٹھے
01:01یا رسول اللہ ہمیں لوگ تانے دیتے ہیں
01:03ہمارا باپ فرمایا تمہارا باپ وہی ہے
01:05جس کی طرف تم منصوب ہو
01:08اسی باپ کی جائز اولاد ہو
01:10ایک بندہ اور اٹھا
01:12اس کا لہجہ بھی کچھ اس طرح کا تھا
01:14کہنے لگا حضور میں جنت میں جاؤں گا
01:16کہ جہنم میں
01:17کئی دفعہ چیزیں راز میں رہیں تو وہ ٹھیک رہتی ہیں
01:21لیکن جن کو راز کھولنے کا شوق ہو
01:24ان کے اپنے بھی کھول جائے گرتے
01:26ان کے کھول جاتے ہیں
01:28پھر وہ تکلیف میں آتے ہیں
01:29یہ یاد رکھیں
01:30حضور میں جنت میں جاؤں گا
01:32کہ جہنم میں حضرت انس بن مالی کہتے ہیں
01:35کریم بولے
01:36مور لگنے لگی
01:37ہم کاپنے لگے
01:38حضور نے فرمایا
01:40تو جہنم میں جائے گا
01:42دوزگی ہے تو
01:43بس جب وہ سناٹا چھا گیا
01:46اب ڈر تھا کہ کچھ اور باتیں نہ
01:48یہ کسرتی سوالات کی وجہ سے
01:50حضور نراض ہو گئے
01:51کہتے ہیں فٹا فٹ حضرت عمر اٹھے
01:55فٹا فٹ
01:55اور کوئی معافی نہیں مانگی
01:58کوئی بات نہیں کی
01:59ینا بے عمر تھے نا
02:01آئے عمر تیرے جملوں پہ مر جاؤں
02:04ان راہوں پہ قربان جہاں سے عمر چلتے تھے
02:07ہر حکمران تیری بات کرتا ہے
02:10پر عمر تیرے ایک ایک فیصلے پہ
02:12میری اولادِ قربان
02:13ایسا بھی شخص کوئی پلٹ کے دنیا میں آئے گا
02:17جیسا خطاب کے گھار عمر پیدا ہوا
02:20حضرت فاروقی آدم اٹھے
02:22یوں ہاتھ باندے
02:23رو پڑے
02:25کہنے لگے
02:26نہ حضور نا
02:27ردید باللہ ربا
02:29و بالاسلام دینہ
02:31و بسیدنا و مولانا
02:34محمدن نبیم و رسولہ
02:36حضور ہم بڑے راضی ہیں
02:38کہ اللہ ہمارا رب ہے
02:40سونے آپ بڑے راضی ہیں
02:42کہ دین ہمارا اسلام ہے
02:45یا رسول اللہ ہم بڑے راضی ہیں
02:48کہ اللہ نے آپ کو ہمارا نبی بنا کے دے جائے
02:52حضور بڑے
02:53یوں ہاتھ باندے
02:54نہ ساڑا بولے یا چولے یا معاف کریں
02:56غلطی ہو گئی حضور جوانوں سے
02:59نہیں ایسا
03:00حضور نہ
03:01اس سے زیادہ کوئی پردہ نہ کھول جائے کے
03:03رضیدو باللہ ربہ
03:05و بالاسلام دینہ
03:07و بسیدنا و مولانا
03:09محمدن نبیم و رسولہ
03:11وہ ضرورت کے لئے
03:12سوال ضرور پوچھا جائے
03:14غضور پسند کرتے تھے
03:15لیکن بحث میں علجانا
03:16ہر وقت دین کو تختہ
03:19مشک بنا لینا
03:20ہر وقت
03:21میرا دل تڑپتا ہے
03:23کبھی کبھی سوچتا ہوں
03:24یہ میرے نبی پاک کا دین ہے
03:29کیا یہ صرف دنیا میں بحث کے لئے آیا ہے
03:32جس کو چار لفظ آئے
03:35اس نے میرے حضور کے دین کو
03:37ذریعہ بحث بنا لیا
03:39صبح بھی بحثیں
03:41شام بھی بحثیں
03:42کریم محبوب علیہ السلام نے
03:45جو طائف میں روڑے کھائے تھے
03:46وہ اس لئے کیوں
03:47امت بیٹھ کے بحثیں کریں
03:48اس لئے امام علی مقام نے
03:51سارا گھرانہ کربلا میں دے دیا
03:53کہ تم بحثیں کرو
03:54عمل کب کریں گے
03:55کرو بحث
03:56صبح بھی کرو
03:57ہر بندہ کرے
03:58مولوی بھی کرے
03:58مفتی بھی کرے
03:59مناظر بھی کرے
04:00چلو علماء تو کبھی
04:02علیہ کلمت الحق کے لئے
04:03کوئی گفتگو کر بلیں
04:05ہر چوک چراہے میں بحث
04:07ہر جگہ مناظرہ
04:08خدا رہا
04:10بلا ضرورت تو چھوڑ دیں
04:11بلا وجہ تو چھوڑ دیں
04:13کبھی تو مان کر چلنے کا
04:15مزاج بنا لیں
04:16کبھی تو قبول کر لیں
04:17یا رسول اللہ
04:18ردیت باللہ ربا
04:21وَبِالْإِسْلَامِ دِيْنَا
04:23وَبِسَيِّدْنَا وَمَوْلَانَا
04:25مُحَمَّدِ النَّبِيَّمْ وَرَسُولَا
04:27حضور بڑے راضی ہیں
04:28کہ اللہ ہمارا رب ہے
04:30اسلام ہمارا دین ہے
04:32آپ ہمارے نبی ہیں
04:34حضور ہم بڑے ہی راضی ہیں
04:36ہم پر کرم نوازی ہو جائے
04:38حضور نے فرمایا
04:39عمر بیٹھ جا
04:40اللہ تیرے اوپر رحم فرمائے
04:42عمر بیٹھ جانا
04:44رب تیرے اوپر رحم فرمائے
04:45قرآن مجید فرقان حمید
04:47آپ دیکھئے
04:48تو سورہ بقرہ میں سے
04:49جو آیا کریمہ
04:50میں نے آج تلاوت کی ہے
04:52خطبے میں
04:52اس میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا
04:53اَمْ تُرِیدُونَ
04:54اَن تَسْعَلُوا رَسُولَكُمْ
04:56كَمَا سُئِلَ مُوسَىٰ مِن قَبْلِ
04:58کیا تم میرے نبی پاک علیق سلام سے
05:00بھی اسی طرح ہی سوال کرنا چاہتے ہو
05:12کبھی بنی اسرائیل والوں نے کہا
05:14کہ ہمیں
05:15پتھر سے پانی نکال کے دیا جائے
05:18کبھی کہا کہ ہمیں
05:19کھانا منو سلوہ دیا جائے
05:20کبھی کہا کہ ہم
05:21اس وقت مانیں گے
05:22جب رب کو اعلانیہ دیکھ لیں گے
05:25کیا تم میرے رسول سے بھی
05:27اسی طرح ہی سوال جواب کرنا چاہتے ہو
05:29ضرورت کے لیے سوال ضرور کریں
05:32یہ پہلا ہی سپارہ ہے
05:33حضرت موسیٰ علیق سلام کا
05:35زمانہ مبارکہ ہے
05:36ایک شخص نے اپنے قزن کو
05:38اپنے چچا کے بیٹے کو
05:39چچا ذات کو قتل کر دیا
05:41اور خود ہی اس کا مدعی بن کے
05:43حضرت موسیٰ کے پاس آیا
05:44کہ بتائیے جناب
05:46میرے اس بھائی کو
05:48کس نے قتل کیا ہے
05:49حضرت موسیٰ نے ایک سادی سی بات کی
05:51کیا فرمایا
05:52وَإِذْ قَالَ مُوسیٰ لِقَوْمِهِ
05:55إِنَّ اللَّهِ يَأْمْرُكُمْ أَنْتَزْبَهُ بَاكَرَا
05:57حضرت موسیٰ علیق سلام نے
06:00اپنی قوم سے کہا
06:01کہ اللہ تمہیں حکم دیتا ہے
06:02کہ ایک گائے زبا کرو
06:04گائے کا کچھ حصہ
06:07مقتول کو مارو
06:08وہ خود اٹھ کے بتا دے گا
06:10مجھے کس نے قتل کیا ہے
06:12یہ پہلا سپارہ ہے
06:14قرآن مجید کا
06:15آپ اس کو دیکھ لیں
06:17یہ آیت نمبر سر سر سے شروع ہو رہا ہے
06:20اب وہ چونکہ زبا کرنا نہیں چاہ رہا تھا
06:23اس کو پتا تھا
06:23کہ مجرم تو میں خود ہوں
06:25وہ زبا چونکہ کرنا نہیں چاہ رہا تھا
06:27اسے کہا
06:28کہ مارو ایک حصہ
06:29گائے کا اس کو تو یوٹ کے بتا دے گا
06:31تو اس نے جواب کیا دیا
06:32کہا لُو
06:33اتتتخذونہ حضوا
06:34کہنے لگا آپ میرے ساتھ مزاق کرتے ہیں
06:36کبھی ایسا بھی ہوا ہے
06:41حضرت موسیٰ علیہ السلام فرمانے لگے
06:43میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں
06:44میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں
06:45ہر وقت مزاق کرتے رہنا
06:47یہ تو جاہلوں کا طریقہ ہے
06:50کن کا ہے
06:52حضرت موسیٰ نے کہا ہے
06:54قرآن پاک ہے
06:55ہر وقت مزاق کرتے رہنا
06:58خوشت بھی اور چیز ہے
06:59مسکراتے رہنا
07:00لیکن کسی کا مزاق ہر وقت اڑاتے رہنا
07:04کن کا طریقہ ہے
07:06جاہلوں کا
07:07جب کہا نہیں زبا کرنی ہے
07:08تو آپ ذرا دیکھئے
07:09کرنا نہیں نا چاہ رہے
07:14کہنے لگے
07:15اے موسیٰ پھر آپ نارب سے دعا کریں
07:18کہ وہ ذرا کھول کے بتائے
07:20وہ گائیں کس طرح کی ہو
07:22ارادہ نہیں نا زبا کرنے
07:24آپ دعا کریں
07:30فرمایا کہ رب کہتا ہے
07:31وہ گائے نہ بوڑی ہو
07:33نہ زیدہ بچیا ہو
07:35عوان بین ذالک
07:37ان کے درمیان ہو
07:39یعنی جوان گائیں ہو
07:42کرو جس کا تمہیں حکم دیا جا رہا ہے
07:50لو اگلی بات سن لو
07:52کہنے لگے آپ دعا کریں رب سے
07:54کہ وہ کھول کے بتائے
07:55اس کا رنگ کس طرح کا ہو
07:57رنگ بتائیں کس طرح کا ہو
08:04فرمایا رب فرماتا ہے
08:05کہ سفرہ رنگ کی ہو
08:07یعنی گہرے زرد رنگ کی ہو
08:09یہ رب فرماتا ہے اس طرح کی گائیں زبا کرو
08:14اور جب کوئی اسے دیکھے
08:16تو اسے اچھا بھی لگے
08:17آنکھوں کو اچھی لگے وہ گائے
08:19اس طرح کی گائیں زبا کرو
08:21لو اتنی باتیں بتا دی
08:26کہنے لگے نہیں آپ پھر دعا کریں
08:28اللہ ذرا کھول کے بتائے گائیں کس طرح کی ہو
08:33ہمیں ذرا گائیں پر شبہ پڑ گیا ہے
08:36کس طرح کی زبا کرنی چاہیے
08:41اگر اللہ نے چاہا
08:44تو ضرور ہم ہدایت پا جائیں گے
08:47پھر اللہ تعالی نے فرمایا کہ
08:55گائیں اس طرح کی ہو
08:56کہ وہ کبھی کھیتی میں نہ چلائی گئی ہو
08:59یعنی اس کو کبھی کام نہ اس سے لیا گیا ہو
09:03بیل کو لوگ لگاتے تھے
09:04جو کام آج ٹریکٹر سے لیا جاتا ہے
09:06وہ گائے بیل سے لیا جاتا تھا
09:08تو وہ کھیتی باڑی کے کام نہ اس کو لگایا گیا ہو
09:11ولا تسکل حرص اور نہ اس سے پانی نکالا گیا ہو
09:15نہ کھیت چلانے حال چلانے میں لگائی گئی ہو
09:18اور وہ جو کمہ ہوتا تھا جس کے گردگائیں گومتی تھی
09:22تو کہا وہ بھی کام اس نے نہ کیا ہو گائے نے
09:27وہ ہر عیو سے پاک ہونی چاہیے
09:29اب کہنے لگے اب آپ صحیح بات لے کے آئیں
09:35اب سوال ختم ہو گئے نا
09:37کہنے لگے اب آپ بات
09:40فَزَبَحُوْحَا
09:40انہوں نے زیبا کر دی وَمَا قَادُوا يَفْعَلُونَ پر ایسا کرتے نظر آتے
09:46لگتا نہیں تھا کریں گے زیبا پر زیبا
09:49اچھا یہ گائیں پھر ملی کیسے
09:51امام خازن کہتے ہیں کہ
09:52ایک نیک آدمی تھا
09:54تو اس کا آخری وقت آ گیا
09:56تو اس کے پاس جو کل جمع پونجی تھی
09:58وہ ایک بچیا تھی
09:59گائیں کی بچی
10:01بچیا
10:02ویڑی
10:03اس کے پاس وہ ایک بچیا تھی صرف
10:05تو اس نے اس طرح کیا
10:07کہ اس کی گردن پر ایک مہر لگائی
10:10اللہ کے نام پر بطور امانت
10:12اس نے اس کو جنگل میں چھوڑا
10:14کہا یا اللہ میرا بیٹا اے کیا ہے
10:15وہ بھی چھوٹا ہے
10:17اس کی حفاظت کرنا
10:19اور میرے بیٹے کو پہنچا دینا
10:21بچہ بالک ہو گیا
10:23اس کی ماں نے کہا بیٹا
10:25جو امانتیں رو کے پاس رکھوائی جائیں
10:27نہ ان میں خیانتیں نہیں ہوا کر دی
10:30جا جا کے جنگل میں آواز دے
10:32تیری گائے واپس آ جائے گی
10:34اس نے جا کے جنگل میں آواز دی
10:35کہ وہ جو میرے باپ نے امانت رکھوائی تھی
10:38وہ کدھر ہے
10:38وہ نشان لگی ہوئی
10:40گائیں دوڑتی ہوئی
10:41اس کے پاس آئی
10:43واللہ خیر الرازقی
10:44جب رب بندوبست کرے
10:46جب اللہ بندوبست کرے
10:48تو پھر معاملہ اور ہوتا ہے
10:50وہ گائے آ گئی
10:52اب اس نے کیا کیا
10:54اس نوجوان نے
10:54کہ وہ گائے گھر لائیا
10:56ماں سے آکے کہا
10:57کہ امان یہ تو اللہ نے فضل کر دیا
10:58ماں کہنے لگے پتر حالات ہمارے خراب ہیں
11:00منڈی میں لے جا
11:02اسے بیچ دے
11:02لیکن سعودہ میری مرضی کے بغیر تیع نہ کرنا
11:06کس کی مرضی کے بغیر
11:09کس کی
11:11امان کی مرضی
11:12اوہ سنو یار
11:13تھے کچھ لوگ
11:15جن کو لوگوں نے تانے بھی دیئے
11:17کہ تم ماں کے پیچھے لگ گیا ہے
11:18لوگوں نے بڑا کچھ کہا
11:20پر جو ماں کی مرضی پہ لگیں
11:22نکام نہیں ہوتے زندگی میں
11:24یہ دیکھو
11:26ماں کی مرضی پہ لگا
11:27اس کی قیمت کتنی تھی
11:28گائیں کی
11:29بڑی مہنگی تھی
11:30پر تین دینار کی تھی
11:32منڈی میں لے گیا
11:33تین دینار
11:33اس کی قیمت لگ گئی
11:35تو ماں نے کہا تھا
11:36میری مرضی کے بغیر
11:37سعودہ نہ کرنا
11:37بچے تو نہیں نا مانتے
11:39امان کو کیا پتا
11:40بار بزنس کیا ہے
11:41لین دین کیا ہے
11:42پر ماں نے کہا تھا
11:43میری مرضی
11:44بندہ دے رہا ہے اسے
11:45تین دینار
11:46اس نے کہا
11:47میں نے تیہ تاب کرنا
11:48دانت اب کرنا
11:49پہلے امان سے پوچھنا
11:50گھر جا کے
11:51امان سے پوچھا
11:53امان کہنے لگی
11:54دے دے
11:54واپس آیا
11:55تو اس نے کہا
11:56کہ میں
11:57چھے دینار دیتا ہوں
11:58پر میری شرط ہے
11:59ماں سے نہیں پوچھنا
12:02اس نے کہا
12:03تو بارہ بھی دے
12:04دانت اب بھی ہونے
12:05جب امان نے کہنا ہے
12:07وہ جب اس طرح
12:08کی اس نے گفتگو کی
12:09واپس اپنی والدہ کے پاس گئے
12:11کہنے لگے
12:11امان سمجھ نہیں آتی
12:12تین دینار کی گائیں
12:14بندہ بارہ میں
12:15خریدنے کو تیار ہے
12:16شرط لگاتا ہے
12:17کہ امان سے نہیں پوچھنا
12:18تو والدہ کہنے لگے
12:20پتر پہلے
12:20اس سے جا کے پوچھ کیا
12:22وہ ہے کون
12:24یہ کوئی روحانی معاملہ ہے
12:26کوئی غیبی مدد ہے
12:28پوچھ
12:28اس سے جا کے پوچھا
12:29تو وہ کہنے لگا
12:30میں تو فرشتہ ہوں اللہ کا
12:33تو نے گائیں بیشنی نہیں
12:34اس لیے کہ
12:35تیرا باپ بھی نیک ہے
12:36تیری ماں بھی نیک ہے
12:37رب تیرے رزق میں
12:39برکت پیدا فرمانا چاہتا ہے
12:41ماں باپ نیک ہو نا
12:43رزق میں برکت ہو جاتی ہے
12:46ماں باپ نیک ہو
12:47ان کی صالحیت کا اثر
12:50پہنچتا ہے بچوں تک
12:52رزق حلال کما کے لانے والے ہوں
12:54تو گھر میں برکت ہوتی ہے
12:55جا کے کہا
12:57کہ تیرے ماں باپ نیک تھے
12:58اسے نہ بیجنا گائے کو
13:00تو کیا کریں
13:00کہنے لگے
13:01بنی اسرائیل والے
13:02سوال کر کر کے
13:03نہ کر کر کے
13:04خود مشکل میں آگئے ہیں
13:06اب وہ ایسی گائے
13:08جو جوان بھی ہو
13:09یہاں تو ہر غریب آدمی
13:10اپنی گائیں
13:11یہاں لگا دیتا ہے
13:12کھیتی باڑی میں
13:14یہاں لگا دیتا ہے
13:15کمہ میں پانی نکالنے میں
13:16تو یہاں تو ہر ایک کی گائیں
13:18تو ایسی گائیں
13:19جس کا رنگ بھی اتنا پیارا ہو
13:21زیادہ بوڑی
13:22زیادہ بچی بھی نہ ہو
13:23اور ابھی تک
13:24کھیت میں بھی نہ لگی ہو
13:26وہ سوائے تیرے کہیں نہیں ہیں
13:28اس نے کر چل پھر
13:29میربانی کر
13:30بتا میں کتنے کیوں دوں گائیں
13:31اگر وہ آ جائیں
13:32تو کتنے کو بیجنی ہے
13:33اسے کہنا
13:34کوئی نہیں
13:35ریڈ تو زیادہ کرنے ہی نہیں
13:36ان سے کہنا
13:37گائیں کے اندر سے
13:38گوشت نکال دیں
13:39اور جتنا گوشت ہے
13:41اتنے پیسے بھار دیں
13:43اس کی کھلڑی بھار دیں
13:45اب وہ بنی اسرائیل والے
13:47ڈھونڈتے
13:47ڈھونڈتے
13:48ڈھونڈتے
13:48ڈھونڈتے
13:49پہنچ گئے
13:49کہا جناب گائیں
13:50تین دینار کیا
13:52چھے لے لو
13:52اس نے کہا
13:53نا بھئی
13:55زبا کروں گا
13:56گوشت نکالوں گا
13:57جتنا وزن گوشت کا
13:58اتنے پیسے بھرو گے
13:59کھال میں
14:00تو پھر گائے
14:00تمہیں ملے گی
14:01اب مجبور تھے
14:03کیا کرتے
14:03ابن کسیر حدیث لائے ہیں
14:05امام سیوتی نے
14:06در منصور میں بھی لکھی ہے
14:08نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
14:10نے فرمایا
14:10سنو جوانو
14:12اور اسے دل کی تختی پہ لکھو
14:15نبی پاک علیہ السلام
14:16نے فرمایا
14:17اگر بنی اسرائیل والے
14:18زیادہ سوال نہ کرتے
14:21تو اتنی مشکل کا
14:22شکار نہ ہوتے
14:23انہوں نے سوال
14:25اتنے کیے
14:26کہ چارہ نہیں ہیں
14:28اب ان کے لئے
14:28چارہ نہیں ہیں
14:30اب ان کے لئے
14:31کہ یہ ادھر ادھر جا سکے
14:32مجبوری بن گئی
14:33یہی گائے خریدنی ہے
14:35یہی لے جانی ہے
14:36اب اتنا سارا مال
14:37جمع کر کے
14:38وہ گائے خرید دی
14:39زبا کی
14:40تو مقتول کو
14:41جب اس کا ایک حصہ مارا
14:44یہ جو مدعی بنا ہوا ہے نا
14:45یہی تو میرا قاتل ہے
14:47یہی تو میرا قاتل ہے
14:49یہی تو ہے
14:50اس نے یہ سارا کام کیا
14:52تو زیادہ سوالات کرنا
14:54بہت زیادہ سوالات کرنا
14:56ہر وقت بحث میں رہنا
14:58نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
15:00نے منع فرمایا
15:01اور میرے رسول پاک
15:03علیہ السلام نے فرمایا
15:05یاد رکھو
15:07تین چیزوں سے ہمیشہ بچو
15:10بخاری مسلم میں موجود ہے
15:12ایک تو فرمایا
15:12کسرت کلو کال سے بچو
15:14زیادہ بیسے نہ کرو
15:15اور دوسرا
15:17حضور علیہ السلام نے فرمایا
15:19مال کو زیادہ کرنے سے بچو
15:21اور تیسرا فرمایا
15:23زیادہ سوال نہ کیا کرو
15:25زیادہ سوال نہ کیا کرو
15:28ایک مقام پہ
15:29نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
15:31حاج فرض ہے
15:34ایک صاحب نے اٹھ کے پوچھا
15:36حضور ہر سال
15:38حضور خموش ہو گئے
15:40پھر پوچھا
15:41حضور ہر سال
15:42سرکار خموش ہو گئے
15:44تیسری بر پھر پوچھا
15:45حضور ہر سال
15:46نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
15:48زیادہ سوال نہ کیا کرو
15:50میرے موں سے نکل جاتا
15:52نا ہر سال فرض ہے
15:53تو رب نے ہر سال فرض کر دینا تھا
15:56تمہارے لئے مشکل ہوتی
15:58اور فرمایا
15:59جس چیز کے لئے میں
16:00میں تمہیں حکم دوں
16:01وہ کر دیا کرو
16:04اور جس چیز میں
16:05میں تمہیں ازاد کر دوں
16:06اس میں ازاد ہو جایا کرو
16:08زیادہ باروچیوں میں
16:10نہ جایا کرو
16:11جن لوگوں نے بھی
16:13باریک من کے چیزیں
16:14ڈسکس کرنی چاہینا
16:15الچ گئے
16:17تنگ آ گئے
16:19اور جو کسی ایک دروازے کے فقیر تھے
16:23ایک دروازے کے فقیر تھے
16:25ایک دروازے کے فقیر تھے
16:27کسی ایک راہ سے خیرات لیتے تھے
16:30زیادہ الجھاؤ نہیں پیدا کیا ہوگا
16:32میں کہہ چکا ہوں
16:34علم حاصل کرنے کے لیے
16:35سوال ضرور کریں
16:36لیکن بیش کے لیے
16:39اور الجھاؤ پیدا کرنے کے لیے
16:41نئی سے نئی راہ تلاش کرنے کے لیے
16:43یہ بات درست نہیں ہے
Comments