Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00.
00:30I don't want to eat it.
01:00خندق سے
01:00بار نکل کے فرمایا
01:02چلو بھئی سارے
01:03جعبر نے کھانا پکایا ہمارا
01:05حضرت جعبر کہتا ہے
01:06میں نے دوڑ لگائی کہا رہا آگیا
01:08اور میں نے کہا
01:09تجھے تیری مار ہوئے
01:10حضورت تو ایک ہزار سے
01:11زیادہ بندہ لے کے آ رہے ہیں
01:13تو کہتے ہیں
01:14تو انہیں کہا نہیں تھا
01:15نبی پاک سے چار پانچ بندوں کا ہے
01:17حضرت جعبر کی زوجہ کا کیتا سنو
01:19انہیں لگے میں نے تو کان میں کھا تھا
01:21دوسرے نے سنا بھی نہیں
01:22وہ تو حضورت نے کہا
01:24سارے چلو
01:24تو کہتے ہیں
01:25زوجہ مجھے تسلی دینے لگی
01:27کہنے لگی
01:28جو نبی آ رہے ہیں
01:29وہ انتظام بھی کرائیں گے
01:31جو آ رہے ہیں
01:32وہ انتظام بھی
01:34کرائیں گے
01:35کیا کہا مولانا حسن رضا نے
01:37کلم توڑ دیئے
01:38کہنے لگے آج
01:39جو عیب کسی پر نہیں کھلنے دیتے
01:42آج جو عیب کسی پر نہیں کھلنے دیتے
01:45ارے کب وہ چاہیں گے
01:47میری حشر میں رسوائی ہو
01:49دل میں ہو یاد تیری
01:51کوچائے تنہائی ہو
01:52پھر تو خلوت میں
01:54عجب انجمن آ رائی ہو
01:56کہتے ہیں حضور آئے
01:58ہزار سے زیادہ کلش کر لے کے
01:59اور مجھے فرمانے لگے
02:01روٹیاں نہ پکانا
02:02پہلے آٹا میرے پاس لاؤ
02:03اور چولے سے کھانا نہ
02:05اتارنا مجھے لے جاؤ
02:06کہتے ہیں میں نے
02:07سالن بھی پیچ کیا
02:08روٹیاں بھی
02:09حضور نے تھوڑا سا
02:10لواب دہن آٹے میں ڈال دیا
02:12لواب دہن
02:13تھوڑا سا لواب دہن
02:15انڈیا میں ڈال دیا
02:16فرمایا اب نکالتے جاؤ
02:17اور کھاتے جاؤ
02:18میرا جھوٹا ہوگیا
02:19اب نکالتے جاؤ
02:20حضرت عجابر ابن عبداللہ
02:22کہتے ہیں
02:22چودہ سو بندے نے کھایا
02:24ہمیں نہیں پتا
02:25روٹیاں کدھر سے آئی
02:27اتنی برکت ہوئی
02:28پتہ نہیں کدھر سے آئی
02:29سالن پتہ نہیں کدھر سے آیا
02:31کہتے ہیں سارے سیر ہو کے
02:33کھا لیا
02:33تو فرمایا چلو بھی جاؤ
02:34جا کے کام کرو
02:35مجھے فرمانے لگے
02:36اب تو بھی کھا
02:38آ جاں بچے بھی بلا
02:39کہتے ہیں سب نے کھایا
02:40حضور روٹ کے جانے لگے
02:42تو فرمایا
02:42ذرا روٹیاں دیکھ
02:43پہلے زیادہ تھی
02:44کہ اب زیادہ ہے
02:46ذرا دیکھنا
02:46سالن پہلے زیادہ تھا
02:48کہ اب زیادہ ہے
02:48تو میں نے کہا
02:49نہیں حضور پہلے سے زیادہ ہے
02:51میرے معبوب کے
02:52تبرک میں اتنی برکت ہے
02:54تو حضور کے وجود سے
02:56جو چیز لگ جائے
02:57کہ تُو اسے قیمتی نہیں سمجھتا
02:59کہاں بیٹھ کے دین پڑا ہے
03:01یا ہمیں سمجھا لے
03:03یا پھر آ ہم تجھے سمجھائیں
03:04آ صحیح تیلو سمجھائیے
03:06صحیح کر کے سمجھائیے
03:08ان لوگوں کو گمراہ کرتے ہو
Comments