Skip to playerSkip to main content
  • 7 weeks ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضور نے فرمایا جو عورت نماز پبندی سے پڑے اور اس کا خامد اس سے راضی ہو
00:06فرمایا وہ جنت کے جس دروازے سے چاہے گی اسی سے داخل کر کے اللہ اسے جنت ادا فرما
00:13گھر کی گاڑی چلانی مرد نے
00:16اس کا یہ مطلب بالکل نہیں ہے کہ عورت بالکل ہی بے وکوف ہے
00:19بالکل ہی نادان ہے اسے کسی بات کا پتہ نہیں ہے
00:22وہ ہر بات میں پابند ہے ایسا نہیں ہے
00:24اللہ تبارک و تعالی نے اسے بھی صلاحیتوں سے نوازا
00:28لیکن سربراہی اللہ تعالی نے مرد کو دی اور یہ قرآن مجید نے بیان فرمایا
00:33عورت کو چاہیے بس اس فضیلت کو تسلیم کرے
00:36اسے مان لے اور ماننے سے ملے گا کیا
00:41حضور نے فرمایا جو عورت نماز پبندی سے پڑے
00:45اپنے پردے کی حفاظت کرے
00:47روزہ رکھے زکاة دے اسلامی تعلیمات پر عمل کرے
00:51اور اس کا خامد اس سے راضی ہو
00:54فرمایا وہ جنت کے جس دروازے سے چاہے گی
00:58اسی سے داخل کر کے اللہ اسے جنت عطا فرما