00:00عمر جب گئے نا کلمہ پڑھنے بعد
00:01کیا آپ نے سنا ہے
00:03ہمشیرہ سے قرآن پاک سنا
00:05اور پھر حضرت عمر کہنے لگے
00:07نہیں بہن اب بعد سمجھ میں آگئی ہے
00:09تو اس طرح کر
00:09میرے ہاتھ میں باندھ لیتا ہوں
00:13کلے میں تلوار لٹکا لیتا ہوں
00:15میں کرو آیا سا مار مقامنے لوں
00:18ان تسی میں نو مار دے مار دے لے چلو
00:21اوہ مت عمر دی عمر ہی برباد ہو جائے
00:25جتھے عمر سوار دے لے چلو
00:27لے جاؤ نا
00:28دارِ ارکم میں حضرت عمر کلمہ پڑھنے آ رہے
00:32دروازے پہ حضرت عمیر حمزہ کھڑے
00:34شور پڑھ گیا عمر آگئے عمر آگئے عمر آگئے
00:37حضرت عمیر حمزہ کہنے لگے کیا ہوا اگر عمر آگئے تو
00:40اچھے ارادے سے آئے ہیں تو استقبال کریں گے
00:43اگر کوئی ارادہ گھڑ بڑھ ہے تو اگر وہ عمر ہے
00:47تو میں عمیر حمزہ ہوں
00:49آج بدا جل جائے گا
00:50آگئے ہیں تو آنے تو
00:53پیچھے حضور تشریف فرما ہے
00:56کریم بول پڑھے فرما ہے عمزہ ذرا جلدی نہ کر
01:00جلدی نہ کر کیوں بھلا
01:02ویا فطرت مسکرا کے کہہ رہی تھی
01:04عمزہ وہ کوئی آئے تو نہیں نا انہیں تو بھلایا گیا ہے
01:08انہیں تو دعا مانگ کے بھلایا گیا ہے
01:10وہ تو بھلاے گئے ہیں
01:12تو بھلا کوئی آیا لے کے چلا گیا
01:17کوئی عمر بھر بھی نہ پا سکا
01:20میرے مولا تجھ سے گلا نہیں
01:22یہ تو اپنا اپنا نصیب ہے
01:25یہ کچھ لوگ نہ پساند نہیں آ جاتے
01:28یہ کچھ لوگ پساند نہیں آ جاتے
01:30قبول نہیں ہو جاتے
01:32کچھ لوگوں کو مانگنی لیا جاتا
01:34کچھ کو راکھنی لیا جاتا
01:37کچھ لوگوں کو کہہ نہیں دیا جاتا
01:39تو انہیں جانا نہیں
01:40اور کسی نے کہا تھا عشق
01:43اجرت طلب نہ تھا
01:44ورنہ
01:46ہم تیرے در پہ نوکری کرتے
01:49کچھ تو تڑپتے ہیں نا
01:50تو کچھ کو کہا جاتا ہے
01:57اور پھر کبھی جو حضرت عمر کے بارے میں
02:00حضور نے کہا ہے
02:02جو محبوب نے فرمایا ہے
02:05حضور نے جو ان کے لئے فرمایا ہے
02:06اس پر کبھی بندہ گوھر کرنا
02:08حضور فرمانے لگے
02:09لوگوں سنو میں نے رات خواب دیکھی ہے
02:13خواب میں میں نے دودھ پیا ہے
02:16حضور سید عالم علیہ السلام
02:17فرمانے لگے یہ سیدیس میں موجود ہے بخاری میں
02:20فرمایا میں نے اتنا پیا ہے
02:22اتنا پیا ہے دودھ
02:23اتنا پیا ہے
02:24کہ میرے ناخنوں سے بھی نظر آنے لگا
02:27حضور فرمانے لگے دودھ پھر بھی بچ گیا
02:31حضور فرماتے ہیں
02:32پتہ میں نے وہ دودھ خواب میں کسے دیا ہے
02:35یا رسول اللہ فرمائے
02:37فرمائے عمر خطاب کو دیا ہے
02:40یا رسول اللہ
02:41اگر آپ نے دودھ پیا ہے
02:43اور بچہ ہوا عمر کو دیا ہے
02:45خواب آپ نے سنائیا
02:46تو حضور تعبیر بھی تو آپ نہیں بتانی ہے
02:48تو یا رسول اللہ اس کی تعبیر کیا ہے
02:51حضور فرمانے لگے اس کی تعبیر علم ہے
02:55کہ عمر فاروق کو جس طرح اللہ نے مجھے علوم دیئے
02:59عمر کو بھی علم دیا
03:00اس کی تعبیر علم ہے
03:03اس کی تعبیر وہ نور معرفت ہے
03:06یہ پتہ ہے دودھ اور علم کی آپس میں تشبیح کیا ہے
03:11ہمارے مفسرین فرماتے ہیں
03:12جس طرح دودھ جسمانی گزا ہے نہ علم روحانی گزا ہے
03:17حضرت فاروق اعظم کا علم فقاحت سمجھداری
03:21معاملہ فہنی اصول پسندی
03:24ان کے مزاد میں پھیراؤ ثابت قدمی کیوں نہ ہو
03:28جب حضور اپنے آتھوں سے دودھ پلائیں
03:31اور کئی دفعہ پلائیں ایسا کی تیری خیر تیرے میں قدے کی خیر
03:36ایسی پلا کے جس کا نشہ عمر بھر رہے
03:40اور ایک صاحب کہنے لگے کہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
03:45مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساکھی
03:48نبی پاک علیہ السلام نے فرمائے
03:51اس سے مراد علم ہے فاروق اعظم کا علم
03:55ایک دن پھر حضور بولے فرمایا میں نے رات خواب دیکھی ہے
04:00عزیز دوست آپ گوھر کریں بات پر تو کیسی کھلی بات ہو
04:03یعنی ساری دنیا کہتی ہے حضور کو خواب میں دیکھیں
04:07یہ بخاری ہے
04:08حضور فرمانے لگے میں نے خواب دیکھا ہے
04:12یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا فرمایا
04:15میں نے خواب دیکھا ہے
04:16میں نے خواب میں دیکھا
04:17لوگوں نے کمیزیں پہنی ہوئی ہیں
04:19کسی کی کمیز پیٹتا کیا
04:21کسی کی پیٹ سے بھی اوپر ہے
04:23حضور فرماتے ہیں پھر میں نے خواب میں عمر کو دیکھا
04:28عمر فاروق نے اتنی لمبی کمیز پہنی
04:30اتنی لمبی کمیز پہنی
04:32کہ نیچے گھسٹ رہی تھی
04:34حضور خواب سنا کے چپ کر گئے
04:36یا رسول اللہ کرم نوازی کریں
04:37تعبیر بھی تو بتائیں نا
04:39تو رسول کریم نے فرمایا
04:41اس کی تعبیر دین ہے
04:44گویا فرما رہے ہیں
04:45اتنا لمبا کرتہ حضرت عمر میں پہنا ہے
04:48کہ عمر تو دین کے اندر لپٹے ہوئے ہیں
04:52سرابہ دین
04:53اٹھنا دین
04:54بیٹھنا دین
04:55بولنا دین
04:56آنا دین
04:57فیصلہ کرنا دین
04:59عمر کا ہاس دینا بھی دین
05:01عمر کا رو دینا بھی دین
05:04فاروق آدم کا بدر میں کھڑے ہونا بھی دین
05:07اوہد میں آنا بھی دین
05:09موسیقی
05:13موسیقی
Comments