Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں رواں سال بادام کی فصل بیس روز قبل تیار ہو چکی ہے۔ جس کے نتیجے میں اترائی کا عمل بھی قبل از وقت شروع کرنا پڑا ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں نے اس شعبے کو نمایاں طور پر متاثر کیا ہے۔  محکمۂ باغبانی کے ایک افسر شکیل الرحمان نے اس سلسلے میں  بات کرتے ہوئے کہا کہ  کسانوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ اب بادام کے لئے بھی نئی اقسام کے پودے تیار کئے جارہے ہیں جس سے پیدوار میں مزید اضافہ ہوگا۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00Thank you for joining us.
Comments

Recommended