Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Islamic channel

Category

📺
TV
Transcript
00:00حضرت ابو دردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
00:03نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:06کیا میں تمہیں ایسا عمل نہ بتاؤں
00:08جو تمہارے عامال میں سب سے بہتر
00:11تمہارے بادشاہ اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ پسند
00:14تمہارے دراجات کو سب سے زیادہ بلند کرنے والا
00:17اور تمہارے لئے سونا اور چاندی
00:20اللہ کی راہ میں دینے سے بہتر
00:22اور اس بات سے بھی بہتر ہے
00:24کہ تم اپنے دشمن کا مقابلہ کرو
00:27اور ان کی گردنیں کاٹو
00:28اور وہ تمہاری گردنیں کاٹیں
00:30صحابہ نے کہا
00:32اللہ کے رسول وہ کیا ہے
00:34آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:36اللہ کا ذکر
00:38حضرت معاقز بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
00:42آدمی کوئی ایسا عمل نہیں کر سکتا
00:44جو اللہ کے عذاب سے نجات دینے میں
00:47اللہ کے ذکر سے بڑھ کر موصر ہو
00:51سننے ابن ماجہ
00:52حدیث نمبر تین ہزار ساس و نوے
00:56حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
00:58اور حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
01:02نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:05جو لوگ بھی اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے بیٹھتے ہیں
01:08انہیں فرشتے گھیر لیتے ہیں
01:10اور ان پر رحمت چھا جاتی ہے
01:13اور ان پر سکینت نازل ہوتی ہے
01:15اور اللہ تعالیٰ ان کا ذکر ان فرشتوں میں فرماتا ہے
01:19جو اس کے پاس ہوتے ہیں
01:23سننے ابن ماجہ
01:24حدیث نمبر تین ہزار ساس و اکانوے
01:28حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
01:32نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:34اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
01:36میں اپنے بندے کے ساتھ ہوتا ہوں
01:39جب وہ میرا ذکر کرتا ہے
01:41اور اس کے ہونٹ میرے ذکر کے ساتھ حرکت کرتے ہیں
01:46سننے ابن ماجہ
01:47حدیث نمبر تین ہزار ساس و اکانوے
01:51حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
01:55ایک آرابی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا
01:59اسلام میں نیک آمال بہت زیادہ ہیں
02:01میں ان سب کو کما حق کو ادا نہیں کر سکتا
02:05مجھے ایک بات بتا دیجئے
02:07جسے میں مضبوطی سے پکڑ لوں
02:09آپ نے فرمایا
02:10تیری زبان ہمیشہ اللہ کے ذکر سے تر رہے
02:15سننے ابن ماجہ
02:17حدیث نمبر تین ہزار ساس و ترانوے
Comments
jery jhonn
Creator
Hadees Mubarik

Recommended