🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
Category
📚
LearningTranscript
00:01کچھ لوگ عرصے سے میرے والے سے یہitanے کے ہے کہ یہ نامات اللہ حضور zu сторону کے صحابات کا
00:07بے عدب ہے اور صحابہ اکرام کے والے سے اس قروی جہرہانہ ہے
00:11میں عرصہ سے مختلف فاظرنز پر نبی علیہ السلام کے صحابہ کا دفاع کر رہا ہوں، ساری قوم کو پتہ
00:16ہیں،
00:18تیلوین چینلزہوں، تحریر کا میدانہوں، خطابت کا میدانہאھوں، یا عدالتی مازہوں
00:24All right.
00:55I have to ask for this question.
00:59I have to ask for a question.
01:00What is your question?
01:02Can I ask for a question?
01:04Is it a question?
01:05Is it a question?
01:06I've been saying for a question?
01:08For a question of the Prophet,
01:08and I've told them about a question.
01:12Because I have to ask for a question.
01:14Is it something that I make for a question?
01:17So I'm going to ask for a question.
01:17on this part of the구요
01:19this is
01:20inaudible
01:20that is very clear
01:23that those people who have
01:25are the real
01:25those who have
01:27they have
01:27out there
01:28and said
01:32social media
01:33and then
01:34they have
01:34that's
01:34a
01:35and his
01:35a
01:37and his
01:38and his
01:38and his
01:39and his
01:40and his
01:40and his
01:40and his
01:45بعض لاؤری پارٹی سے
01:47جن کا تعلق ہے
01:48وہ میری ذاتی پرخواست میں
01:50ان جاہلوں کو یہ بھی سمجھنا آئی
01:52کہ وہ مروان کے دفاع میں
01:53اور یہ میری مخالفت میں
01:55انہوں نے بھی پروپیگنڈا کیا
01:56کہ دیکھیں یہ
01:57امام بخاری کے راوی
01:58اور ایک صحابی
02:00جس کو ابن کسیر نے صحابی
02:01قرار دیا ہے
02:02تو اس کی بارگاہ میں
02:04جنابی نے جسارت اور گستاخی کی ہے
02:06تو وغیرہ وغیرہ
02:07میں نے چاہا تھا
02:10کہ میں
02:10اس حوالے سے میں
02:11مروان کی
02:12سیرت
02:13اس کا کردار
02:13اس کے کرتوت
02:15اور اس کا پورا بائیو ڈیٹا
02:16آپ کے سامنے رکھوں
02:17میرے پاس
02:18چونکہ خطابات کا
02:19ایک سلسلہ چل رہا ہوتا ہے
02:21وقت نہیں تھا
02:22تو آج تھوڑا وقت نکال کر
02:23میں آپ کے سامنے
02:25اس مروان بن الحکم کی
02:27بائیو ڈیٹا رکھتا ہوں
02:28اس کی حالات زندگی
02:29آپ کے سامنے رکھتا ہوں
02:30اور پھر اس کے حوالے سے
02:32جو حدیث شریف میں
02:33یا دیگر
02:34سیرت کی
02:35تاریخ کی
02:35اسم اور رجال کی
02:36کتابوں میں
02:36جو اکابرین امت نے
02:38اور اس کے بعد
02:39باد ازام آرے جو
02:40مسلکی بڑے ہیں
02:41ہم آل سنت و جماعت کے
02:42بزرگوں میں
02:43آل حضرت فاضل بریلوی
02:44یا دیگر بڑی بڑی شخصیات
02:45اور اسی طرح جو
02:46دیوبندی اکابر ہیں
02:47یا دیگر اہل حدیث اکابر ہیں
02:49ان کی چند
02:50حوالہ جات
02:51آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں
02:52کہ امت نے
02:53اس مروان کے لیے
02:54کیا رویہ رکھا
02:55اور یہ سارے حوالے
02:56سامنے رکھنے کے بعد
02:57میں پوچھنا چاہوں گا
02:59ان لوگوں سے
02:59کہ جو بعض
03:00تو آپ نے آپ کو
03:01سنی کہلاتے ہیں
03:02اور بعض
03:02دیوبندی
03:03سکول آف تھوڑ سے
03:04جن کا تعلق ہے
03:05دیوبندی مکتب فکر سے
03:06کہ ان سے پھر میں
03:08پوچھنا چاہوں گا
03:08کہ انہوں نے
03:09میرے رات کے اندر
03:10جو لہجہ اختیار کیا ہے
03:12تو کیا
03:12میرے سے زیادہ
03:13سخت رویہ
03:14اکابرین امت نے
03:15مروان کے بارے میں
03:16اختیار کیا ہے
03:17تو کیا
03:18آپ کے وہی
03:19الفاظ اور انداز
03:19ان کے بارے میں بھی ہے
03:21اگر ہے
03:22تو پھر آپ کا
03:23تعلق ان سے کیا ہے
03:24اور اگر نہیں
03:24تو پھر یہ
03:25ماں بھیل امتیاز کیا ہے
03:26سب سے پہلے
03:27میں نے یہ کہا تھا
03:28کہ مروان لانتی ہے
03:29ہاں
03:30مروان لانتی ہے
03:32یہ اپنے دور میں
03:33ایک ناصبی شخص تھا
03:34دشمن اہل بیت تھا
03:36حسنین کریمین کا
03:37شدید بغزی تھا
03:39مولا علی
03:40کرم اللہ تعالی
03:45پہ بیٹھ کر
03:46جمعہ کے خطبوں میں
03:47یہ مولا علی پر
03:48حسنین کریمین پر
03:49تبرے کرتا تھا
03:49لانتیں بیجتا تھا
03:51گالیاں دیتا تھا
03:52اس کے
03:53اس گالیاں
03:54چونکہ خطبے میں دیتا تھا
03:55عید کے خطبوں میں بھی
03:56تو لوگ اس کا خطبہ
03:57سننے سے
03:58پہلے ہی جب
03:59اٹھ کے جانے لگے
03:59تو اس نے ایک نئی
04:00بدد بری بدد کا آغاز کیا
04:02اور اس نے وہ
04:03عید کا خطبہ
04:04نماز سے پہلے شروع کر دیا
04:06صحابی رسول
04:07اشرہ موشرہ میں سے
04:08حضور کے ایک پیارے صحابی
04:09حضرت تلہا
04:10رضی اللہ تعالی عنہ کا
04:11قاتل تھا
04:12امام حسن مجتبال
04:13السلام کی وسیعت کے
04:14مطابق
04:15ان کو جب
04:16روزہ رسول میں
04:17دفن کیا جانے لگا
04:18تو اس نے وہاں پر
04:19جھگڑا ڈالا
04:20اور ان کو دفن نہ ہونے دیا
04:21حضرت عثمان غنی
04:22رضی اللہ تعالی عنہ کی
04:24شہادت کا مین یہ سبب تھا
04:26اسی کی خواست کی وجہ سے
04:27حضرت عثمان غنی
04:28کو شہید کیا گیا
04:29بڑے بڑے جلیل القدر صحابہ
04:31حضرت سیدنا
04:32ابو عیو بن ساری
04:34حضرت ابو سعید خدری
04:35سال بن ساد سائدی
04:37حضرت ابو زرگفاری
04:38عثمان بن زید
04:39حضرت ابو ریرہ جیسے
04:40صحابہ کی اس نے
04:41شتید ترین بیزتیاں کی
04:42کئی جلیل القدر صحابہ
04:44حضرت سیدنا
04:45دہاق بن قیس فاری
04:46حضرت نومان بن بشیر
04:48اور دیگر کئی صحابہ
04:49کا یہ قاتل تھا
04:50واقعہ حرہ جو پیشہ ہے
04:51جس میں کئی ہزار
04:52صحابہ
04:53ان کی اولادیں
04:54تابعین تابعین
04:55شہید کر دیئے گئے
04:56مدینہ کی حرمت
04:57کو پامال کیا گیا
04:58اور وہاں جو ہوا
04:59وہ ایک تاریخ کا
05:00سیاد ترین باب ہے
05:01اس میں یزیدی فوج کا جاسوس
05:03اور ان کی رانمائی کرنے والا
05:04یہی مروان اور اس کے بیٹا تھا
05:07اس کے علاوہ
05:09نبی علیہ السلام
05:09تو تصنیم کی جو یادگاریں تھیں
05:11ان کے ساتھ شدید
05:12بغض رکھنے والا
05:13اور اس کی ایسی کئی
05:15خواستیں
05:16اور کمینگیاں ہیں
05:17جن کی بنا پر
05:18یہ امت کے نزدیک
05:20ایک مبغوظ ترین شخص گزر ہے
05:21میں نے کہا تھا
05:22کہ یہ مروان لانتی شخص ہے
05:24اس پر اعتراض کیا گیا
05:25تو میں سب سے پہلے یہ
05:27حدیث
05:28اور روایات سیہ سے یہ ثابت کروں گا
05:30کہ واقعی
05:30مروان جو ہے نا وہ لانتی ہے
05:32اور بعد ازاں
05:33امت کے بڑے بڑے لوگوں نے
05:34اس پر لانت بھیجی ہے
05:35سب سے پہلے میں
05:36حدیث کا حوالہ دوں گا
05:38نسائی شریف
05:38یہ سیاستہ میں سے
05:39ایک کتاب ہے
05:40حدیث نمبر 11491 ہے
05:43اور اس حدیث کی
05:45سنت جو ہے نا
05:46اس کو علامہ البانی
05:47یہ سلسلہ تو
05:48صحیحہ کے اندر
05:49انہوں نے اس کو
05:49صحیح قرار دی ہے
05:50اور علامہ البانی
05:51یہ ہمارے مکتبہ فکر کا
05:52بندہ نہیں ہے
05:53یہ دوسرے مکتبہ فکر کی
05:55بڑی مستند شخصیت ہے
05:56انہوں نے اس حدیث کو
05:57صحیح قرار دی ہے
05:58المستدرک
05:59اللہ صحیحہین کے اندر
06:00یہ روایت موجود ہے
06:02جس کو
06:02علا شرط البخاری
06:04اس کو حضرت امام حاکم
06:06رحمت اللہ تعالی نے
06:07اس کی صحت کا قول کی ہے
06:08امام ابن ابی خیسمہ نے
06:10اپنی تاریخ کے اندر
06:12اس کو روایت کیا
06:12امام ابن مردویہ نے
06:14اپنی تفسیر کے اندر
06:15حضرت امام جزری نے
06:17انہایہ فی غریب الحدیث کے اندر
06:19اس حدیث کو روایت کیا
06:20علامہ زمخشری نے
06:26اس کی اندر
06:28انہوں نے
06:29اس حدیث مبارکہ کو روایت کیا
06:31حضرت معاویہ رضی اللہ تعالی نے
06:33مروان کو
06:34یزید کی بیعت کے لیے
06:35مدینہ میں مامور کیا
06:36تو اس نے
06:37مسجد نوی کے ممبر پر بیٹھ کر کہا
06:39کہ یزید کی بیعت
06:40سنت ابی بکر اور عمر ہے
06:41اس حدیث کا
06:42ابتدائی حصہ
06:43یہ بہاری
06:43اور دیگر سے آ کے اندر بھی ہے
06:45لیکن چونکہ جو
06:46اگلے الفاظ ہیں
06:46وہ مستقل
06:47جس کتابوں میں
06:48وہ میں نے ان کا حوالہ دیا ہے
06:49اس پر وہاں موجود
06:50خال المومنین
06:51حضرت سیدنا ابو بکر صدیق
06:52رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بیٹے
06:54ام المومنین
06:54سید عائشت صدیقہ کے پیارے بھائی
06:56اور جلیل القدر سے
06:58حضرت سیدنا
06:59عبدالعیمان بن عبی بکر
07:01رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:02آپ کھڑے ہوئے
07:03اور آپ نے فرمایا
07:03سنت و حرق و کیسر
07:04یہ ابو بکر اور عمر کی
07:06سنت نہ کہہ ان کو
07:07اس کام کو
07:08بلکہ یہ تو
07:09کیسر و کسرہ کی
07:10سنت ہے
07:11اس پر
07:12جو بہاری کے لفاظ ہیں
07:14وہ یہ کہ مروان نے
07:15لوگوں کو کہا
07:15کہ اس کو پکڑو
07:16تو حضرت عبدالعیمان بن نبی بکر
07:18رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:18بھاگ کر
07:19اپنی بہن
07:20ام المومنین
07:21حضرت عائشہ کے
07:21حجرے میں تشریف لے گئے
07:22اور
07:23بعد ازاں یہ کہنے لگا
07:28یعنی اس نے کہا
07:29کہ یہ عبدالعیمان بن نبی بکر
07:31وہ بندہ ہے
07:31جس کے بارے میں قرآن کی
07:32یہ آیت
07:35یعنی اس کی مزمت میں نازل ہوئی ہے
07:37ام المومنین
07:38سید عائشہ تو صدیقہ نے
07:39جب یہ اس کی بات سنی
07:41تو آپ نے فرمایا
07:42آپ نے فرمایا
07:45اللہ کی قسم یہ جھوٹ بول رہا ہے مروان
07:47اور اگر میں چاہوں تو میں
07:48اس آدمی کا نام بتا سکتی ہوں
07:50جس کے بارے میں یہ آیت نازل ہوئی ہے
07:52لیکن مروان
07:53تیری اصلیت یہ ہے
07:54کہ
07:58اللہ کے رسول نے
07:59مروان پر
08:00اس وقت لعنت فرمائی
08:01کہ جب یہ اپنے والد کی پشت میں تھا
08:04فَمَرْوَانُوا فِیدَتُمْ مِنْ لَعْنَتِ اللَّهِ
08:06مروان اللہ کی لعنت کا ٹکڑا ہے
08:08اب یہ جو عدیث مبارکہ ہے
08:11اس عدیث مبارکہ میں
08:13سب سے پہلی بات یہ ثابت ہوئی
08:14کہ ام المومنین
08:15سلام اللہ علیہ نے
08:16مروان کو جھوٹا قرار دی
08:18اور اس نے جھوٹ بھی بولا
08:19تو
08:19قرآن کے حوالے سے جھوٹ بولا
08:21اور یہ کتنا بڑا جرم ہے
08:22کہ قرآن کے حوالے سے جھوٹ بولا
08:24اور ایک صحابی رسول کی اوپر
08:25الزام لگایا
08:26اور صحابی رسول پر یہ الزام
08:28اس کا لگانا
08:30یہ ایک اس کی شدید توئین ہے
08:32دوسرا یہ صحابی بھی عام نہیں ہے
08:33خال المومنین ہیں
08:34ام المومنین
08:35حضرت عائشت و صدیقہ کے بھائی ہیں
08:37اور اس کے بعد یہ آیت
08:38کافروں کے بارے میں نازل ہوئی ہے
08:40کافر کے بارے میں
08:41اس کو اس نے چسپاں کیا
08:42حضرت سعید عبدالعیمان بن نبی بکر
08:45اور دوسری بات یہ ہے
08:46کہ مروان کو لانتی
08:48حضرت عم المومنین
08:49سعیدہ
08:50عائشت و صدیقہ نے قرار دیا
08:51اب میں پوچھنا جاتا ہوں
08:52کہ جو امی عائشت کے بیٹے ہیں
08:54وہ امی عائشت و صدیقہ کی
08:55اس بات سے نالا کیوں ہیں
08:56اور میں پہلے
08:57حوالہ دے چکا
08:58کہ اس حدیث کو
08:59محدثین نے صحیح قرار دیا
09:01اب اسی روایت کو
09:02بطور استدلال
09:03بڑے بڑے علماء
09:04مفسرین نے
09:05اپنی اپنی کتب کے اندر
09:06ذکر کیا ہے
09:07تفسیر اے جی
09:08جامل بیان کے اندر
09:09علامہ عبدالعیمان بن عبداللہ
09:11شافی
09:11یہ نومی دسویں صدیقے بزرگ ہیں
09:14انہوں نے اس کو
09:14روایت کیا ہے
09:15اس حدیث کو
09:16تفسیر اے دروی منصور میں
09:17امام جلال الدین سیوتی
09:18تفسیر ابن کثیر کے اندر
09:20یہ روایت موجود ہے
09:21تفسیر روح المعانی کے اندر
09:22یہ روایت موجود ہے
09:23السوائق المورکہ کے اندر
09:25اسی مروان کی
09:26مزمت کرتے ہوئے
09:28یہ روایات لے کر آئے
09:29علامہ ابن حجر
09:30مقیر رحمت اللہ تعالی
09:31عمدت القائی کے اندر
09:33علامہ عینی نے
09:34اس روایت کو ذکر کیا ہے
09:36فتح الباری کے اندر
09:37امام ابن حجر اسکلانی
09:39حیات العیوان کے اندر
09:40علامہ دمیری
09:41تاریخ الخلفاء کے اندر
09:42امام جلال الدین سیوتی نے
09:43اور حیرتر امتاہ العصماء کے اندر
09:45علامہ مکریزی نے
09:46اور عزد الغابہ جیسی کتابوں کے اندر
09:48یہ حدیث ذکر کر کے
09:50مروان کی مضمت پر
09:51استدلال کیا گیا ہے
09:52اب اتنے علماء
09:54اور یہ محدثین
09:55انہوں نے
09:56اس مروان کو
09:58لانتی قرار دیا
09:59دوسری حدیث
10:00صحابی رسول ہیں
10:01حضرت عامر بن مرہ
10:04الجونی
10:04صحابی رسول
10:06حضرت عامر بن مرہ
10:07آپ روایت کرتے ہیں
10:08کہ مروان کے والد نے
10:10استعظن علن نبی ہے
10:12اللہ کے نبی پر
10:13آپ تشریف فرماتے
10:14اجازت چاہی
10:14اللہ کے نبی نے
10:15اس کی آواز کو پہچانا
10:16اور اس کی گفتگو کو
10:17لہجے کو
10:18تو فرمایا
10:19اس کو آنے دو
10:24کہ آنے دو
10:25اس پر
10:25اس پر
10:25اللہ کی لانت
10:26اور جو اس کی
10:27پشت کے اندر ہے
10:28سوائے مومنوں کے
10:29جو اس کی پشت کے اندر
10:30ہوں گے
10:30اس پر بھی
10:30خدا کی لانت
10:32اسی طرح
10:32حضرت عبداللہ بن زبیر
10:34رضی اللہ تعالی عنہ سے
10:35مروی جو روایت ہے
10:37اور یہ عبداللہ بن زبیر
10:38والی روایت کو
10:39اللامہ
10:40البانی نے
10:41سلسلت سیعہ کے اندر
10:42صحیح قرار دی ہے
10:42مسند بزار کے اندر ہے
10:44اور اس کی سند
10:45یہ حدیث نمبر
10:46اکیس سو ستانوے ہے
10:47اور اس کی سند
10:48کو بھی
10:49دیکھا جائے تو
10:50سند صحیح ہے
10:50اور
10:51المطالب العالیہ کے اندر
10:53اللامہ سکلانی نے
10:54حدیث نمبر
10:54چار آزار چار سو
10:55انسٹھ
10:55یہ روایت ذکر کی ہے
10:57اسی طرح
10:58یہ روایت
10:59مستدرک للحاکم
11:00کے اندر موجود ہے
11:01صحیح ہے
11:02اللہ شرط صحیح ہے
11:03یعنی بخاری اور مسلم
11:04کی شرط پر یہ حدیث
11:05صحیح ہے
11:06اور
11:06اور مہدسین
11:08کرام نے یہ روایت
11:08ذکر کی ہے
11:09کہ نبی پاک
11:10صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:11کے غلام
11:12صحابی عدرت
11:13عبداللہ بن زبیر
11:13فرماتے ہیں
11:14لَقَدْ لَعَنَ اللَّهُ الْحَكَمَ
11:15وَمَا وَلَدْ عَلَى لِسَانِ نَبِي
11:17کہ اللہ تعالیٰ نے
11:18حکم
11:18اور اس کے بیٹے مروان
11:20پر اپنے نبی کی
11:21زبان سے لانت فرمائی
11:22اسی طرح
11:23دوسرے الفاظ
11:24مطالب العریہ کے اندر
11:25لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ الْحَكَمَ
11:27وَمَا يَقْرُجُ مِنْ صُلْبِي
11:29اللہ نے حکم
11:30اور جو اس کی پشت میں سے
11:31نکلے اس پر لانت فرمائی
11:32اسی طریقے سے
11:33مستدرق للحاکم
11:34کے الفاظ ہیں
11:35کہ
11:35اَنَّ رَسُولُ اللَّهِ الْحَكَمَ
11:36وَمَا وَلَدْو
11:37اب یہ حدیثِ
11:38صحیحہ ہے
11:50حدیثِ صحیحہ ہے
11:52روایت بھی کر رہے ہیں
11:53اور استدلال بھی کر رہے ہیں
11:54تو وہ
11:54مربان کی اوپر لانت بیج رہے ہیں
11:56اسی طرح
11:57اگلی حدیث ہے
11:58یہ
11:59مستدرق
12:00علی الصحیحہین کے اندر ہے
12:01یہ بھی
12:02صحیح قرار دی ہے
12:03امام حاکم نے اس کو
12:04حدیث نمبر
12:04آٹھ ہزار چار سو ستتر ہے
12:06اور اسی طرح
12:07آیات الحیوان کے اندر
12:08علامہ دمیری نے
12:09علامہ ابو نعیم بن حماد نے
12:11کتاب الفتن کے اندر
12:12اور
12:13علامہ برحان الدین
12:22میں حاضر ہوتا
12:22حضور اس بچے کو دعا دیتے
12:24تو فادخل علیہ مروان بن الحکم
12:27حضور کی بارگاہ میں
12:28مروان
12:30بن حکم آیا
12:31یا فعدخلا
12:32کی الفاظ کر سکتے ہیں
12:34کہ اس کو لایا گیا
12:35تو اللہ کے نبی نے فرمایا
12:37حاضل وزغ بن الوزغ
12:38الملعون بن الملمون
12:39یہ گرگٹ کا بچا گرگٹ ہے
12:40اور لانتی کا بچا لانتی ہے
12:42اب ایک اور حدیث ہے
12:43حضرت ابو سیدن الخدری سے روایت ہے
12:45کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
12:46نے فرمایا
12:47کہ یہ حکم کی اولاد
12:48جس وقت تیس تک پہنچے گی
12:49تو یہ اللہ کے دین کو
12:51اتخذو دین اللہ دخلا
12:52وعباد اللہ خوالا
12:54ومال اللہ دولا
12:55یہ اللہ کے دین میں
12:56دخل اندازی کریں گے
12:57اللہ کے بندوں کو غلام
12:58اور اللہ کے مال کو
12:59ذاتی مل کی ید منا لیں گے
13:01اور اس کو بھی
13:02السلسلت والسیعہ کے اندر
13:04علامہ البانی نے
13:04حدیثیں صحیح قرار دی ہے
13:06اور اسی طرح
13:07اس کو علامہ
13:08امام حاکم نے
13:10اس کو علا شرط صحیح
13:11مسلم کی شرط پر صحیح قرار دی ہے
13:13اگلی
13:14روایت ہے
13:16اور اس
13:17روایت کو
13:18بڑے دل تھام کر
13:19آپ سنیے گا
13:19اور
13:20یہ روایت
13:21المطالب العالیہ کے اندر
13:22علامہ اسکلانی نے
13:23ذکر کی ہے
13:24اتحاف المار الخیرہ کے اندر
13:26علامہ بوسیری نے
13:27بنیادی طور پر
13:28مسند ابو یالہ کے اندر ہے
13:29امام تبارانی نے
13:30اس کو
13:31موجم القبیر کے اندر
13:32ذکر کی ہے
13:33یوں ہی جامع المسانید
13:34و سنن کے اندر
13:35علامہ ابن کسیر نے
13:36طبقات القبرہ کے اندر
13:38علامہ ابن سعد نے
13:39اور
13:39تاریخ الاسلام کے اندر
13:41علامہ زعبی
13:42نے اس حدیث کی تخریج فرمائیے
13:44اب یہ حدیث بھی
13:45سنت کے اعتباس سے
13:46مضبوط ہے
13:47اگر
13:48صحیح
13:49لذات ہی نہیں ہے
13:50تو بہرحال صحیح لغیری
13:51ضرور ہے
13:52حضرت طبو یحییٰ کہتے ہیں
13:53کہ میں
13:54اسنین کریمین کے پاس
13:55موجود تھا
13:57تو
13:57وہاں و مروان
14:00کہ اس مروان نے
14:02عدرات حسنین کریمین
14:03کو گالی دی
14:07حضرت امام حسن
14:08اس پر حضرت حسن غصے ہو گئے
14:09تو امام حسن
14:10حضرت حسن پاک کو
14:12منع کرنے لگے
14:13جب ہی مروان کو غصہ آیا
14:15تو اب لفظ سنیے
14:16کہنے لگا
14:17اہل و بیتن ملعونون
14:18تم آل بیت ملعونو
14:22پغادی والحسن
14:22امام حسن مشتبہ کو غصہ آ گیا
14:24فرمایا
14:24اہل و بیتن ملعونونا
14:26پہ مروان کے آل بیت لنتی ہیں
14:28فَوَلَّاهِ لَقَدْ لَعْنَكَ اللَّهُ عَنْتَ فِي صُلْبِ عَبِيْكَ
14:31اللہ کی قسم اللہ نے
14:33تجھ پر اس وقت لانت بھیجی
14:34جب تو اپنے باپ کی پشت میں تھا
14:35اور ایک دوسری روایت کے الفاظ ہیں
14:38کہ حضرت امام حسن مجتبہ
14:40علیہ السلام کو غصہ آیا
14:41پھر آپ نے قسم کھائی
14:42فرمایا
14:43وَاللَّهُ وَاللَّهُ سُمَّ وَاللَّهُ
14:45لَقَدْ لَعْنَكَ اللَّهُ عَلَى لِسَانِ نَبِيِّيهِ وَانْتَ فِي صُلْبِ الْحَكَمْ
14:48فَسَكَتَ مَرْوَانَ
14:49فرمایا
14:50اللہ کی قسم
14:51پھر اللہ کی قسم
14:52پھر اللہ کی قسم
14:53اللہ نے
14:54اپنے نبی کی زبان سے
14:55تجھ پر لانت بھیجیے
14:56درہاں حالے
14:57کہ تُو اپنے باپ حکم کی پشت میں تھا
14:59یہ سن کر مروان خموش ہو گیا
15:01اب
15:02اسی طرح
15:03محدثین کرام نے
15:05پورے باپ باندھ کر
15:06جس طرح
15:07حافظ اسکلانی نے
15:08باپ باندھا ہے
15:09بابو لانو رسول اللہ
15:10الحکم بن لبی الحاس
15:11وَبَنِيهِ وَبَنِيهُ مَيَّهُ
15:12اور آگے
15:14انہوں نے رکر کیا ہے
15:15کہ
15:17مروان
15:17کے حوالے سے
15:19مروان کے
15:21مروان کے والد
15:22اور مروان
15:23اور دیگر لوگوں کے حوالے سے
15:25بہت ساری روایتیں ہیں
15:26جن میں کئی سندیں کمزور ہیں
15:27اور کئی سندیں جو ہیں
15:28جید یعنی سیسند ہیں
15:29اب یہ
15:35اور اس کی سند بھی صحیح ہے
15:36حضرت ابو ریعہ فرماتے ہیں
15:37کہ اللہ کے رسول نے
15:39خواب میں دیکھا
15:40آپ بیدار ہوئے
15:41تو آپ بڑے پریشان تھے
15:43فرمایا کہ
15:44میں نے دیکھا ہے
15:45کہ حکم کے بیٹے
15:47میرے ممبر پر
15:50اچھلکود کر رہے ہیں
15:51تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
15:52حضرت ابو ریعہ فرماتے ہیں
15:53وہ وقت وصال تک
15:54اس خواب کی وجہ سے
15:55پریشان رہے ہیں
15:57اور پھر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
15:58نے فرمایا
15:59کہ علاقت امتی
16:00علا عائدی غلمت من قریش
16:01کہ میری امت کی علاقت
16:03قریش کے لونڈوں کے ہاتھوں پر ہوگی
16:05تو اب
16:06یہ بہاری مسلم
16:08اور دیگر صحیح
16:09صحیح کے اندر یہ روایت
16:10موجود مشہور حدیث ہے
16:14ایک اور روایت ہے
16:15کہ حضرت ابو ریعہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:16پناہ مانگا کرتے تھے
16:18کہ یا اللہ میں
16:18تجھ سے لونڈوں کی
16:20امارت اور حکومت کے حوالے سے
16:21میں پناہ مانتا ہوں
16:22ان روایت کی شرم ہیں
16:24میں قاتل مفاتیخ کے اندر
16:25علامہ ملہ علی قاری رحمت اللہ تعالیٰ عنہ
16:27آپ فرماتے ہیں
16:28کہ یہاں سے مراد
16:29یہ نہیں ہے
16:30کہ وہ بن امیہ کے
16:31جو لونڈوں کی مراد ہے
16:32تو ان کی حکومت وہ بچے ہوں گے
16:34لونڈوں سے مراد یہ نہیں
16:35کہ عمر کے کچھے ہوں گے
16:36بلکہ عقل کے کچھے
16:38عمریں ان کی بڑی ہوں گی
16:39لیکن عقل کے کچھے ہوں گے
16:40کام ان کے بچوں مالے ہوں گے
16:42تو وہ کون ہیں
16:44اے من حکومت سغار الجحال
16:46کہ یزید بن معاویہ
16:47وہ اولاد حکم وام صالح
16:49وہ کہتے ہیں
16:50کہ اس سے مراد
16:51ان ذلیل جاہل
16:52بن امیہ کے لوگوں کی حکومت ہے
16:54جس طرح
16:54یزید بن معاویہ
16:55اور حکم کی اولاد
16:56تو حکم کی اولاد مروان ہیں
16:58اور ان جیسے
16:59وہم اغیلمت من قریش
17:01یہی وہ لوگیں
17:02کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:09یہ وہ لوگیں
17:10جن کو اپنے ممبر کی اوپر
17:11اچھلتے کودتے خواب میں دیکھا تھا
17:13تو گویا وہ جو حدیث ہے
17:15اس کے اندر بھی جو لوگ مراد ہیں
17:16تو وہ یہ مروان
17:17اور یہ لوگ ہیں
17:18جنہوں نے اپنے دور حکومت میں
17:20ایسی کباہتیں
17:21اسلام کے اندر
17:22جاری کی ہیں
17:23کہ الامان والحفیظ
17:24تو اسی طرح
17:25اس سے لونڈوں سے مراد
17:27وہ عمر کے کچھے لوگ ہیں
17:28یہ بات
17:29ملالی کاری رحمت اللہ تعالیٰ
17:31اور اس کے علاوہ
17:32امام ابن حجر اسکلانی
17:33اور دیگر محدثین
17:34نے بھی یہی مراد لیے
17:35کہ یہاں سے مراد
17:36یعنی کہ وہ لونڈے ہوں گے
17:37بلکہ لونڈے سے مراد
17:38عمریں چھوٹی ہوں گی
17:39عمریں پکی ہوں گی
17:40لیکن وہ عقل کے کچھے ہوں گے
17:41وہ کام ایسے کریں گے
17:43شرارتیوں والے
17:44خبیصوں والے
17:45کہ جس طرح
17:45ایک جو حالہ
17:46بچے بھی وہ کام
17:47نہیں کرتے ہیں
17:48تو اب یہاں سے
17:50پہلا ہمارا
17:51سیگمنٹ
17:51یعنی پہلی ہماری بات
17:52مکمل ہوتی ہے
17:53اس کے علاوہ
17:53اور بہت ساری حادیث ہیں
17:54اس سے یہ ایک بات
18:06تو اب میں پوچھنا چاہتا ہوں
18:07کہ جب اتنی بڑی امت
18:09یزی اس مروان کو
18:10لانتی قرار دے رہی ہے
18:11تو میں نے اگر
18:12اس کے لیے کہہ دیا
18:13کہ مروان لانتی ہے
18:14تو میں نے کون سا جناب
18:15نیا پہاڑ جو ہے
18:16اس کو میں نے سورا کر دی ہے
18:18پھر یہ کہا گیا جی
18:19کہ مروان جو ہے
18:20وہ صحابی ہے
18:20اور میں نے جناب
18:22ابن کثیر نے لکھا ہے
18:23کہ یہ صحابی ہے
18:24وغیرہ وغیرہ
18:24پہلی بات یہ
18:25کہ آل علم اس بات سے واقف ہیں
18:27کہ مروان ہرگز
18:28ہرگز صحابی رسول نہیں ہے
18:31کسی طور پر بھی
18:32اگر بعض لوگوں نے
18:33اس کے لیے یہ کول لکھا بھی ہے
18:35تو وہاں پر انہیں وضاحت کی ہے
18:36کہ احتمال ہے
18:37یعنی ممکنہ طور پر
18:39امکان موجود ہے
18:40کہ یہ اس دور میں
18:41چونکہ صحابہ اکرام
18:42اپنے بچوں کو
18:43چھوٹی عمر میں
18:44حضور کی خدمت میں لے کر آتے تھے
18:45تو اس کا والد بھی
18:46شاید حضور کے پاس لے کر آیا ہو
18:48تو پھر اس کو جناب و شرف میں لگو
18:50حالانکہ میں آپ کو
18:51حدیث پیچھے سنا چکا ہوں
18:52کہ جب باپ اس کو لے کر آیا تھا
18:54تو اس وقت اللہ کے رسول نے آگے سے
18:55کیا رویہ رکھا تھا
18:56اور پھر اس کی اوپر
18:59تقریبا جمہور علماء
19:00محدثین مورخین کی
19:01واضح طور پر ان کا موقف ہے
19:03کہ یہ جو مروان ہے
19:04یہ صحابی نہیں ہے
19:05میں چند حوالے ارز کرتا ہوں
19:07امام ابن حجر
19:08اسقلانی رحمت اللہ تعالیٰ لے
19:09ایک بخاری کی روایت
19:11کچھ سامنے رکھتے ہوئے
19:12وہ کہتے ہیں
19:12کہ آذر روایت
19:13بن نسبت لا مروان مرسلہ
19:15کہ مروان کی نسبت سے
19:17یہ روایت جو ہے
19:18یہ مرسل ہے
19:18کیوں
19:19کہ لا صحبت لہو
19:21کیونکہ مروان صحابی نہیں تھا
19:22تو ظاہر ہے جب وہ صحابی نہیں تھا
19:24تو اس کی روایت
19:24روایت ہے مرسلہ ہوئی
19:26تقریب تہذیب کے اندر
19:27واضح طور پر موجود ہے
19:28کہ لا تثبت لہو صحبت
19:30کہ مروان کے لیے صحبت ثابت نہیں ہے
19:32یعنی وہ صحابی نہیں ہیں
19:33شیخ عراقی
19:35توفت اس تحصیل کے اندر
19:36امام ترمزی سے روایت کرتے ہیں
19:38امام ترمزی فرماتے ہیں
19:39سَأَلْتُ مُحَمَّدًا
19:40یعنی
19:41الْبُخَارِ
19:42کہ میں نے امام بخاری
19:43رحمت اللہ تعالی سے سوال کیا
19:44میں نے ان سے پوچھا
19:46کہ مروان بن الحکم
19:47ران نبی
19:47کہ کیا مروان بن حکم
19:49نے نبی علیہ السلام کی زیارت کی
19:50اور یہ صحابی ہے
19:51کالاللہ
19:52آپ نے فرمایا یہ نہیں ہے
19:54تہذیب التہذیب کے اندر
19:55امام ابن حجر اسکلانی
19:56انہوں نے بھی اس چیز کو ذکر فرمایا
19:59الْاستیعات کے اندر
19:59علامہ ابن عبدالبر
20:00متوفہ 463 حجری
20:02وہ فرماتے ہیں
20:03لَمْ يَرَوْ لِأَنَّهُ
20:04خَارَجَ الَتَّعِفِ
20:05تِفْلَنْ لَائَاكُ
20:07کہ یہ بالکل چھوٹی عمر میں تھا
20:09اور ایک کول کے مطابق
20:09تو اس کی ولادت ہی بات نہیں ہوئی
20:11بہرحال وہ جو کول ہے
20:12جس میں یہ ایک سال
20:12ڈیڑھ سال کا تھا
20:13یا دو سال کا
20:14کہ جب اس کے باپ کو
20:15اس کی حرکتوں کی وجہ سے
20:17اللہ کے رسول نے
20:17مدینہ منورہ سے نکال دیا تھا
20:19اور اس بات کی اوپر بھی
20:21تقریباً
20:22مورخین کا
20:22مفسرین مودسین کا
20:23اجمع ہے
20:24کہ مروان اور اس کے باپ
20:25کو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
20:26نے کئی وجوہات کی بنا پر
20:28مدینہ منورہ سے نکال دیا
20:29اور حضرت ابو بکر صدیق
20:31و حضرت عمر فاروق
20:32ان دونوں حسنیوں کے زمانے میں
20:33ان یہ سٹل جو ہے
20:34لگتار ان کی اوپر پابندی رہی
20:35اور یہ مدینہ تشریف
20:36یہ مدینہ منورہ میں
20:38داخل نہیں ہو سکتے تھے
20:39اسی طرح
20:40اللہ علامہ جزری
20:41رحمت اللہ تعالی
20:42عزد الغابہ کے اندر لکھتے ہیں
20:43کہ اس کی صحبت
20:44یعنی صحبیت
20:45جو مروان کی ثابت نہیں ہے
20:47اللہ علامہ ابن حجر اسکلانی
20:48اطراف المسند کے اندر
20:50روایت کرتے ہیں
20:50کہ لا تسخلو رویہ ولا سما
20:52کہ نہ اس کا سما حضور سے ثابت ہے
20:54اور نہ اس کی رویت
20:55یعنی یہ صحبی نہیں ہے مروان
20:57امام ترمزیہ سنن کے اندر لکھتے ہیں
20:59وہ مروان علم یسمہ من النبی
21:01وہ ومن التابعین
21:01کہ یہ تابعین کے دور کا بندہ ہے
21:03تابعین کی لسٹ میں یہ آ سکتا ہے
21:06یعنی یہ زمانہ
21:07اس کا صحابہ کے بعد کا ہے
21:08مروان صحبی نہیں ہے
21:09اسی طرح
21:10ان نکت علام قدمت بن صلاح
21:12علامہ ذرکشی لکھتے ہیں
21:13کہ مروان کو حضور سے
21:15کوئی سما حاصل نہیں ہے
21:16اسی طریقے سے
21:18تضہیب تہذیب الکمال
21:19الزابی کے اندر موجود ہے
21:20کہ اس کی صحبل
21:22اور اس کا سما رسول اللہ سے ثابت نہیں ہے
21:24علامہ ذرکشی
21:25ان نکت علام قدمہ کے اندر
21:27انہوں نے بھی اسی بات کو
21:28واضح کیا ہے
21:29کہ مروان جو ہے
21:30اس کی صحابیت نہیں ہے
21:32علامہ ابن حجر
21:33فتح الباری کے اندر
21:35آپ ایک استدلال لے کر آئیں
21:37وہ کہتے ہیں کہ
21:39مروان نے جس وقت
21:40طلب خلافت کیا
21:41تو اس کے لئے کہا گیا
21:42کہ عبداللہ بن عمر جیسی حسدی موجود ہیں
21:44تو ان کے ہوتے ہوئے
21:45تو کیوں یہ خلافت کا دعویتار بننا ہے
21:48تو کہنے لگا
21:49لَيْسَ عَبْنُ عَمْرَ بِعَفْقَ مِنِّي
21:50وَلَا كِنَّوْ أَسَنُّ مِنِّي
21:52وَقَانَتْ لَوْسُّوَبَ
21:53کہ عبداللہ بن عمر
21:54مجھ سے زیادہ
21:55اقل مند اور سیانے نہیں ہیں
21:57دیکھئے
21:57صحابی رسول کے لئے کیا کہہ رہا ہے
21:59عبداللہ بن عمر جیسے
22:00بندے کے لئے کیا کہہ رہا ہے
22:01کہ وہ مجھ سے زیادہ
22:02اقل مند اور سیانے نہیں ہیں
22:03زیادہ زیادہ وہ مجھ سے عمر میں بڑھیں
22:05اور ان کو صحابیت حاصل ہے
22:06تو یہ امام ابن عجر لکھتے ہیں
22:09فَحَازَ اِتْرَافُمْ مِنْ غَبِ عَدْمِ سِيَتْي
22:11یہ مروان کی اپنی طرف سے اعتراف ہے
22:14کہ وہ صحابی نہیں ہیں
22:15اس نے حضور کی صحبت حاصل نہیں کیے
22:17اسی طریقے سے
22:21سیم انہی لفظوں کے ساتھ
22:23انہوں نے بھی استدلال کیا ہے
22:24امام ابن حجر کے
22:25الفاظوں نے بھی ذکر کیا ہے
22:26کہ مروان کے لئے صحبت حاصل نہیں ہے
22:29اسی طریقے سے
22:31اللامہ ابن ملقن
22:32التوزیل الشرع جامع صحیح کے اندر لکھتے ہیں
22:35کہ فَلَمْ تَسِخُوا لَهُوا صَحْبَا
22:36کہ مروان کے لئے صحبت ثابت نہیں ہے
22:39یہ صحابی نہیں ہے
22:40اسی طریقے سے
22:41تقریب تہذیب کے اندر
22:43امام ابن حجر نے لکھا ہے
22:44کہ مروان کے لئے صحبت ثابت نہیں ہے
22:48یعنی لبی علیہ السلام کا یہ صحابی نہیں ہے
22:49اللامہ عینی
22:51رحمت اللہ تعالی مغانی و لخیار
22:53فی شرع اسامی رجال مانی
22:55یہ الاثار میں لکھتے ہیں
22:56کہ اس کے لئے صحبت نہیں ہے ثابت
22:59اور
23:00اسی طریقے سے
23:03دیگر علماء کے علاوہ
23:05الکوسر الجاری کے اندر
23:06اللامہ قورانی شرع صحیح بخاری
23:09وہ لکھتے ہیں کہ
23:11مروان کے لئے صحابیت ثابت نہیں ہے
23:13امام صخاوی رحمت اللہ تعالی
23:15فتح المغیس کے اندر لکھتے ہیں
23:16کہ یہ صحابی نہیں ہے
23:17بلکہ تابعین کے دور کا ہے
23:19امام جلال الدین سیوتیت
23:20توشیخ شرع جامع صحیح کے اندر لکھتے ہیں
23:22انہ مروانا لا صحبت لہو
23:24کہ مروان کے لئے صحابیت ثابت نہیں ہے
23:26امام قستلانی
23:28ارشاد الساری شرع صحیح بخاری کے اندر لکھتے ہیں
23:30کہ لا صحبت لہو
23:32مروان کے لئے صحبت ثابت نہیں ہے
23:34طبقات ابن سعد کے اندر
23:43خلیفہ بن خیات نے اس کو
23:44تابعین کے زمانے کا بندہ لکھا ہے
23:46امام ابن ساکر نے تاریخ دمشق کے اندر
23:48واضح طور پر تابعین کے دور کا بندہ لکھا ہے
23:51موجم التبرانی کے اندر
23:53امام التبرانی رحمت اللہ تعالی نے اس کو
23:55مدینہ منورہ میں تابعین کے زمانے کا بندہ لکھا ہے
23:57امام دار کتنی نے
23:59جہاں تابعین کے زمانے کے لوگوں کے نام لکھیں
24:01وہاں پر مروان کا نام لکھا ہے
24:03اور القواقب دری کے اندر
24:05علامہ کرمانی نے
24:06اس کو جناب تابعین کے دور
24:09کا بندہ لکھا ہے اور البدر المنیر
24:11کے اندر علامہ ابن ملقن
24:13وہ کہتے ہیں کہ تاہنا
24:15تاہنا آل العلم فیئے
24:17کہ مربان کے اوپر آل علم نے محدثین
24:19نے تاہن کیا ہے اس کی
24:21تنقید کیا ہے اس پر نقد کیا ہے
24:23اور یہ بالکل آل سنت کے آن
24:25مکمل طور پر اصول ہے
24:27کہ جو صحابی ہوتا ہے صحابی پر کوئی جرہ نہیں
24:29ہو سکتی تو جب محدثین نے اس کے اوپر
24:31جرہ کیا ہے اس کے اوپر کلام کیا ہے تو اس کا واضح
24:33مطلب یہ ہے کہ یہ صحابی نہیں ہے
24:35اب جب یہ صحابی نہیں ہے
24:37اور امام ابن کسیر کے حوالے
24:39سے بتایا گیا اور علامہ ابن تیمیہ
24:41کا اور اسی طریقے سے کلابازی
24:43اور علامہ باجی نے واغدی کا قول لکھا ہے
24:45اور احرانگی کی بات یہ کہ اسی علامہ
24:47واغدی کے اوپر یہ لوگ تبرہ کرتے کرتے نہیں
24:49تھکتے لیکن وہ واغدی کے اسکول کو
24:51اپنے محبوب بندے کی محبت
24:53میں اسکول کو جناب وہ لے کر آگئے ہیں
24:55تو بہرحال علامہ ابن تیمیہ
24:57نے امکان لکھا ہے اس کی صحبت
24:59کا اور علامہ ابن کسیر
25:01نے جو دعویٰ کی ہے وہ
25:03بلا دلیل ہے وگر نہ وہ بتاتے کہ
25:05کون سے کسیر علی علم ہیں جنہوں نے مروان
25:07کو صحابہ کی لسٹ میں لکھا ہے
25:09اور اگر ہم یہ بات مان لیں
25:11تو پھر آئیں ذرا یہی علامہ
25:13ابن کسیر یہ دیکھتے ہیں کہ یہ
25:15اس صحابی کے بارے میں
25:17انہوں نے آگے جناب اپنا
25:19رویہ کیا لکھا ہے وہ کہتے ہیں
25:20کہ یہ جو مروان ہے یہ
25:25حضرت عثمان غنی کی شہادت
25:27کے اسباب میں سے بڑا سبب ہے
25:29کیوں کہ لینہ
25:30زور علا لسانی کتابن علا مصر
25:32بقتل علاق الوفد ولمہ کانا متولین
25:35علا المدینہ لی معاویتا کانا
25:37یسب والین کل جمعتن علا الممبر
25:39وکانا لہ الحسن ابن علی
25:41لقد لعن اللہ اباک الحکم
25:43وانتا فی صلبی علا لسان نبی
25:45فقال لعن اللہ الحکم وما ولد
25:47البدائیون نے آیا
25:48کہ اندر آٹھویں جلدے سفت 364 پہ
25:51لکھتے ہیں کہ مروان حضرت عثمان غنی کی
25:53شہادت کا سب سے بڑا سبب تھا
25:54اس نے لسانی فریب سے مصر کے وفد کو
25:57قتل کرنے کی تحریر بیجی اور یہ
25:59حضرت معاویت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں
26:01مدینہ کا گورنر تھا اور
26:03ہر جمعے کے دن ممبر پہ بیٹھ کر
26:05مولا علی کو گلیاں دیتا تھا
26:06اس وجہ سے حضرت امام حسن مجتباہ نے
26:09غصے میں آ کر اس کو کہا تھا
26:10کہ اللہ تعالیٰ نے تیرے باپ حکم پر
26:12اس وقت لانت کی جب تُو
26:15اپنے نبی کی زبان سے کہ جب تُو اپنے باپ کی
26:16پشت میں تھا اور وہ حدیث کیا ہے
26:18لان اللہ الحکم وما ولد
26:20اب یہ حدیث علامہ ابن کسیر بطور
26:22استدلال اس کے بارے میں لے کر رہے ہیں
26:24تو کیا جناب اگر یہ صحابی رسول ہے
26:26تو اس کے حوالے سے اسی علامہ ابن
26:28امام ابن کسیر کا یہ رویہ ہے
26:30کہ جو رویہ یہاں پر آپ نے دیکھا
26:32تو الگرز کسی طور پر بھی مروان جو ہے
26:34یہ صحابہ کی لسٹ میں نہیں آتا
26:36اور یہ صحابی نہیں ہے
26:37اس کی صحبت کا دعویہ یہ بالکل بھونگا دعویہ ہے
26:40اس وجہ سے جب یہ صحابی نہیں ہے
26:43تو اس کی حرکتوں کی وجہ سے
26:44اس پر تنقید بھی ہوگی
26:45اس کا رگڑا بھی چڑے گا
26:47اور اس کے حوالے سے پورا پورا اس کو ٹریٹ کیا جائے گا
26:49جیسا کہ مزاج امت ہے
Comments