Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00کہ صوفیاء کی جتنی بھی کتابیں
00:01ہمارے نزدیک
00:03ان کتابوں کی حیثیت
00:05نہ ان سے ہم حلال اور حرام
00:08کا مسئلہ ثابت کرتے ہیں
00:09نہ ہم ان سے ایمان اور کفر کی کوئی بات
00:12ثابت کرتے ہیں
00:13بلکہ ان میں سے بے شمار کتابیں
00:16تو ایسی ہیں
00:16کہ جن کا استناد
00:18یعنی جن کی نسبت جن صوفیاء
00:21یا علیاء کی طرف ہے وہی
00:22قابل قبول نہیں ہے
00:24اسی پر کوئی یقین نہیں ہے
00:27کہ کیا واقعہ تن ان بزرگوں نے
00:29وہ کتابیں لکھی بھی ہیں
00:30یا نہیں لکھی
00:32بہرحال
00:32صوفیاء کی کتابوں میں
00:34بلا شک و شبہ
00:36ایسا رتب و یابس موجود ہے
00:38کہ جس رتب و یابس کو
00:41ہم کسی صورت میں
00:42ڈیفینڈ نہیں کر سکتے
00:44اور نہیں کبھی آل سنت کے بدرگوں نے
00:46اس کو کیا ہے
00:47میری ایک کتاب ہے
00:48اس میں میں نے
00:48ایک صوفیاء کی لکھی ہوئی کتاب
00:51مقابیس المجالس
00:52اس کے اندر موجود
00:54بہت ساری ایسے
00:55خلاف شریعت چیزیں تھیں
00:57تو میں نے
00:58حوالے سے ثابت کیا
00:59حوالہ جات سے
01:01کہ یہ کتاب جن بزرگوں کی طرف منصوب ہے
01:03وہ کتاب ہے
01:03ان کی ہے ہی نہیں
01:04اور یہ جو کچھ مال لکھا ہے
01:06اس کا آل سنت و جماعت سے
01:07کوئی تعلق نہیں
01:08یہ میز اس مرتب کی
01:10کمزوری اور اس کی جہالت ہے
01:11کہ اس نے اس قسم کی باتیں
01:13صوفیاء کی طرف منصوب کی ہیں
01:14اب
01:15اس سے پہلے
01:16کہ میں صوفیاء کی کتابوں کی
01:18جو عبارتیں ہیں
01:20لا علی اللہ
01:21چشدی رسول اللہ
01:22یا باقی جو بھی ہیں
01:23میں ان کی طرف آؤں
01:24میں سب سے پہلے
01:25اپنے اس
01:27مسئلے کو
01:28آپ لوگوں کے سامنے
01:28واضح کرنے کے لیے
01:29کچھ دلائل رکھنا چاہتا ہوں
01:31مقدمہ نمبر ایک
01:33اگر محض ظاہری
01:35لفظوں کو دیکھ کر
01:36بغیر تعویل کے
01:37بغیر
01:39باقی چیزوں کا لحاظ رکھنے کے
01:41ظاہری لفظوں کو
01:43اگر دیکھ کر
01:43بندہ صرف
01:44اعتراض شروع کر دے
01:46تو اس سے
01:47اللہ کا قرآن بھی نہیں بچتا
01:51کیا کہا ہمیں نے
01:53اس سے اللہ کا
01:54قرآن بھی نہیں بچتا
01:57قرآن کی اندر جو آیات ہیں
02:00یہ طلبہ
02:01جو مدارس میں پڑھتے ہیں
02:03ان کو معلوم ہے
02:04کہ وہ سب سے پہلے
02:05اس کی تقسیم کی جاتی ہے
02:07ان آیات کی
02:07کہ ان قرآن مجید کی
02:10جو آیات ہیں
02:11ان میں سے
02:13ظاہر ناس مفسر محکم
02:17مشکل
02:17خفی مشکل
02:19مجمل متشابے
02:20یہ آٹھ قسمیں بنتی ہیں
02:21یہ جو اصول کی کتابوں میں
02:24آپ پڑھتے ہیں
02:24تو یہ آٹھ قسمیں پڑھتی ہیں
02:26لیکن یہ
02:27اس کے
02:28دماغ میں پڑھتی ہیں
02:30جو ان کو پڑھتا ہے
02:31جو سرے سے اردو کی چند
02:33عبارتوں کو جناب صرف
02:35لیکچر تیار کرے
02:36اسے کیا پتہ ظاہر
02:37ناس مفسر محکم خفی مشکل
02:39مجمل متشابے کیا چیز ہے
02:41اب قرآن مجید کی
02:43یہ جو آٹھ قسمیں بیان کی ہیں
02:46ان میں سے
02:46ان میں سے
02:47الگ الگ چیزوں کا حکم ہے
02:49اور یہ تقسیم
02:50ہم نے اپنے طور پر
02:51اصولیوں نے نہیں کی
02:52قرآن مجید نے خود بیان کیا
02:56قرآن مجید
02:57سورہ آل عمران
02:58آیت نمبر سیون
03:00ہُوَا لَّذِي يَنزَلَ عَلَيْكَ الْكِتَابِ
03:03وَرَبْ
03:04جس نے محبوب آپ پر
03:05کتاب کو نازل کیا
03:06مِنْ هُوَا آیاتُمْ مُحْکمات
03:08ان میں کچھ واضح
03:09اور مخکم آیتیں ہیں
03:11ہُنَّ اُمُّ الْكِتَابِ
03:13یہی آیتیں اصلِ کتاب ہیں
03:14وَآخَرُ مُتَشَابِحَاتِ
03:17اور کچھ آیتیں
03:18مُتَشَابِحَات ہیں
03:20فَأَمَّا اللَّذِينَ فِي قُلُوبِهِمْ زَيْغَ
03:22وہ لوگ جن کے دلوں میں کجیئے
03:26کجیئے جن کے دلوں میں
03:28فَيَتْبِعُونَ مَا تَشَابَحَمِنَ
03:30تو وہ ان آیتوں کے پیچھے پڑھتے ہیں
03:33کہ جن میں تشابو ہے
03:35جو متشابے ہیں
03:37کیوں کرتے ہیں
03:39ابتغاء الفتنہ
03:41فتنہ کرنے کے لئے
03:45وَبْتِغَاتَ
03:47وَمَا يَعْلَمُ تَعْوِحَاتِ
03:49یہ اپنے گیس اور اپنے اندازے لگاتے ہیں
03:52حالانکہ ان کی حقیقی تعویب
03:55اِلَّا اللَّهِ
03:56اللَّهِ کے سوا کوئی نہیں جانتا
03:58وَالْرَاسِخُونَ فِي الْعِلْمِ
04:00اور جو راسخ فی العلم ہیں
04:02ان کے سوا کوئی نہیں جانتا
04:03اس لفظ کا تعلق پچھلے کلام کے ساتھ
04:06بھی ہو سکتے ہیں
04:07اور اگلا جو آنے والا ہے
04:08اور وہ کون سا ہے
04:10يَقُولُونَ آمَنَّا بِهِ
04:11اور یہ جو راسخین فی العلم ہیں
04:13یہ کون ہیں
04:14کہ یہ کہتے ہیں
04:15ہم ایمان لائے اس قرآن پر
04:17کُلُّ مِنِ عِنْدِ رَبِّنَا
04:19یہ آیتیں ہیں
04:20سب ہمارے رب کی طرف سے ہیں
04:23وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّا عُلُّ الْعَلْبَابِ
04:26اور اس سے نصیت نہیں پکڑتے
04:28سوائے اہلِ عقل کے کوئی بھی
04:30اب یہاں
04:31واضح طور پر
04:32قرآن کی آیتوں کی تقسیم
04:34اللہ نے خود کیے
04:35کہ قرآن میں کچھ آیاتیں محکمات ہیں
04:37اور قرآن میں کچھ آیاتیں متشابعات ہیں
04:40آیاتیں متشابعات ہوں ہیں
04:41کہ جن کا مفہوم بڑا خفی ہے
04:43ان کا ظاہری لفظ کی اندر ہی خفائے
04:46کہ جن کو بندہ سائری پڑھ کر
04:49سمجھ نہیں سکتا
04:50ان آیات کا حکم یہ ہے
04:52کہ ہم ان کو سباب کے لئے پڑھیں گے
04:54تو ضرور
04:54لیکن ان آیتوں کو سامنے رکھ کر
04:57نہ کوئی عقیدہ بنائیں گے
04:59اور نہیں کوئی ان چیزوں کو
05:01بطور مستدل پڑھیں گے
05:02بلکہ ہم یہ ایمان لائیں گے
05:04یہ عقیدہ رکھیں گے
05:05اللہ ہی اس کا علم رکھتا ہے
05:07وہ جو جانتا ہے
05:09جاننے والا
05:09یا وہ جانتا ہے
05:11یا جس کی طرف اس نے قرآن بھیجا
05:12اس کا محبوب محمد جانتا ہے
05:15آپ توجہ فرمائیے
05:16قرآن مجید کی ایسی آیات
05:18جو آیاتیں متشابعات ہیں
05:21اگر محض ان آیتوں پر
05:23ظاہرم دیکھ کر
05:24اعتراض شروع کیا جائے
05:26تو پھر ان آیتوں کا جواب دیتے دیتے بھی
05:30پسینہ نکل آئے گا
05:31مثلا میں چند آیتیں
05:33سور فتح آیت نمبر دس ہے
05:36میرے نبی پاک
05:37جس وقت
05:38تشریف لے کے جا رہے تھے
05:40تو آپ نے
05:40درخت کے نیچے بیٹ کی
05:42جسے بیٹ رزوان کہتے ہیں
05:43میرے نبی کا ہاتھ
05:45صحابہ کے ہاتھوں پر تھا
05:46تو اللہ تعالیٰ نے فرمائی
05:49اللہ کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر
05:53کیا فرمایا
05:54اللہ کا ہاتھ ان کے ہاتھوں پر
05:57اب مجھے بتائیے
05:58سب سے پہلے یہاں پر
06:00کوئسٹن یہ ہے
06:01کہ کیا اللہ کا ہاتھ ہوتا ہے
06:02اگر ہاتھ سے یہ مراد ہو
06:05تو پھر اللہ کا تو جسم نہیں
06:07جب جسم نہیں
06:08تو پھر بازو نہیں
06:09جب بازو نہیں
06:10تو پھر ہاتھ نہیں
06:11اور اگر نبی کے ہاتھ کو
06:13اللہ قرار دیا جائے
06:15تو پھر بچاؤ تو عید کو
06:19یعنی حقیقی ظاہری معنوں میں
06:21کہ نبی یہ کہا
06:23حقیقی طور پر
06:24اللہ کا ہاتھ ہے
06:25تو پھر بچاؤ تو عید کو
06:28میرے نبی نے پتھر پھینکے
06:30اللہ تعالی نے فرما
06:31وما رمیتا
06:32از رمیتا
06:33ولیکن اللہ حرما
06:34معبوب یہ پتھر
06:35تو نے نہیں پھینکے
06:36اللہ نے پھینکے
06:39بتاؤ اب
06:39کیا نبی اللہ ہے
06:41یہ قرآن پر رہو میں
06:43یہ کسی صوفی
06:45یا فابع کی کتاب نہیں
06:47یہ قرآن ہے
06:48اور پھر آگے پڑھئے
06:50اللہ تعالی
06:51سورہ انام آیت
06:53نمبر ٹویل
06:53اللہ کریم فرماتا ہے
06:57اللہ نے
06:58اپنے نفس پر
07:00رحمت لکھ دی
07:01اپنے نفس پر
07:03رحمت لکھ دی
07:04اب یہاں یہ لفظ نفس
07:06ہمارا مستدل ہے
07:07یعنی
07:08اللہ کے لیے
07:09لفظ نفس
07:11استعمال ہوا
07:12تو اگر صرف
07:13لفظ ظاہر کو
07:14ایمانہ لے کر
07:15اپنا مراد دینی
07:16شروع کر دی جائے
07:17تو
07:20ہر نفس نے
07:21موت کا ذائقہ
07:22چکھنا ہے
07:22پہلی آیت میں
07:23اللہ کے لیے
07:24نفس کا ثبوت
07:25دوسری آیت میں
07:28ہر نفس کے لیے
07:29موت کا ثبوت
07:30تو یہاں واضح طور پر
07:32اللہ کے لیے
07:33موت کا ثبوت ہے
07:34لہٰذا
07:34اب بتاؤ کہ
07:35اللہ تعالیٰ کے لیے
07:36موت کو ثابت کرو
07:39اب یہ
07:40ظاہر ہے
07:41یہ ساری جو آیات ہیں
07:42یہ قرآن میں موجود ہیں
07:44کہیں ایک لفظ کا معنی
07:46اور کیا جاتا ہے
07:47دوسرے لفظ کا معنی
07:48اور کیا جاتا ہے
07:49کہیں تعویل کی جاتی ہے
07:50کہیں تشریح کی جاتی ہے
07:52لہذا ان معانی کا محمل
07:54تلاش کیا جاتا ہے
07:55ظاہری لفظوں کو دیکھ کر
07:57اگر اعتراض شروع کر دیں
07:58تو پھر یہ سارے اعتراض
07:59ہوئی رہے ہیں
08:00اب اسی طرح
08:01میں اور چیزیں
08:03الز کر دوں
08:03بڑے توجہ سے سننا ہے
08:04میں آپ سے ایک سوال
08:05پوچھنا چاہتا ہوں
08:06کہ
08:07مہترم فیصل صاحب
08:09ان کے گھر میں
08:10ایک بندہ آیا
08:11انہوں نے
08:12اس کی گاڑی کے اندر
08:14اپنا
08:15پسٹل رکھ دیا
08:16اور جب وہ جانے لگا
08:17تو ان کے گنمینوں نے
08:19اسے روکا
08:19اور اس کی گاڑی سے
08:20پسٹل برامت کر کے
08:21کہا یہ تو چور ہے
08:22بتائیے فیصل صاحب
08:23کہ یہ کام ٹھیک ہے
08:24بھائے آستہ بول رہے ہو
08:26جلدی تھوڑا سا
08:26ٹائم بھی بچانا ہے
08:27یہ ٹھیک ہے ان کا یہ کام
08:29غلط ہے
08:30یقیناً غلط ہے
08:31اب آئیے سورہ یوسف
08:35اللہ کے پیغمبر
08:36حضرت نبی
08:37حضرت یوسف علیہ السلام
08:38کے بھائی
08:39جب حضرت یوسف علیہ السلام
08:41کے پاس آئے
08:41اور ان کا بھائی
08:42بنی امین جب آیا
08:43تو اسے روکنے کے لیے
08:44حضرت یوسف کے کہنے پر
08:46ان کے کارندوں نے
08:47وہ جو بادشاہ کا
08:48سونے کا پیالہ تھا
08:49یعنی حضرت یوسف کا
08:50تو اس پیالے کو
08:51ان کے سمان کے اندر
08:53رکھ دیا
08:53اور اس کو بان دیا
08:55جب یہ کافلہ چلا گیا
08:56تو آبا لگائیو
08:57کافلے والو رکو
08:58تم میں سے کوئی چور موجود ہے
09:00حضرت یعقوب علیہ السلام
09:01کے بیٹے کہنے لگے نہیں
09:02ہم نے تو چوری نہیں کی ہے
09:03لیکن جب اس کو کھولا گیا
09:04تھیلے کو
09:05بیچ میں سے پیالہ نکلا
09:06کہا یہ ہے چور
09:07یادہ چلو
09:08چلو واپس چلو
09:09اب
09:10ذرا مجھے بتائیے
09:11مجھے یہ بتائیے
09:13یہ کیا
09:13نبی کی شان کے لائق ہے
09:15کہ وہ کسی کو
09:16بھسانے کے لیے
09:17یہ روکنے کے لیے
09:17اس پر چوری کے الزام لگائے
09:19پر آپ اور میں
09:20کچھ نہیں کر سکتے
09:21کیونکہ اللہ فرماتا ہے
09:22قضا علی کا
09:23کدن علی یوسف
09:24یہ تدبیر یوسف کو
09:25ہم نے سکھائی ہے
09:26یہ تدبیر یوسف کو
09:28ہم نے سکھائی ہے
09:29لہذا
09:30اب اگر یہی کام
09:31میں اور آپ کریں
09:32تو اسے دھوکہ دہی
09:34کہا جائے گا
09:34اسے فراڈ کہا جائے گا
09:36لیکن جب پہ غمبر سے
09:37یہ کام اللہ نے کروایا
09:38اسے ہیلا کہا جائے گا
09:41اب بظاہر اگر
09:42اعتراض ہی گندے نے کرنا ہے
09:43جیسے قرآن کے منکر
09:45ان واقعات پر اعتراض کرتے ہیں
09:47کہتے ہیں دیکھو جی
09:48ایک نبی نے
09:49دھوکے سے بندے کو روک لیا
09:50اے جی معاذ اللہ
09:52سممہ معاذ اللہ
09:53لیکن ہم کہتے ہیں
09:54نہیں
09:54یہ ظاہرم
09:55بظاہر ایسا لگتا ہے
09:57لیکن حقیقت میں
09:58یہ نبی کا کیا تھا
09:59ہیلا
09:59اب آگے بڑھئے
10:00حضرت سیدنا
10:01ایوب علیہ السلام
10:02آپ نے ایک قسم اٹھائی
10:03اپنی بیوی کے لیے
10:04کہ جب میں ٹھیک ہو جاؤں گا
10:06تو میں سے سو کوڑے ماروں گا
10:07اب جب وہ تندرست ہوئے
10:09ان کے سامنے حالہ
10:10جس وجہ سے قسم کھائی تھی
10:11ظاہر ہوا
10:12کہ نہیں
10:13وہ تو ایک شیطانی
10:14ورغلہ تھا
10:15یعنی شیطان کا
10:16وہ سلسلہ تھا
10:17ان کی بیوی سے ایسی
10:18کوئی حرکت سائر
10:19ذرزاد نہیں ہوئی ہے
10:20اب کیا کریں
10:21اگر نہیں مارتے
10:22تو قسم چھٹتی ہے
10:23مارتے ہیں
10:24تو بے گناہ کو لگتے ہیں
10:25اب اللہ تعالیٰ کا حکم آیا
10:27فرمایا
10:28اے پیارے ایوب
10:29ایک سو تیلے والا جھاڑو پکڑ
10:32اور جھاڑو پکڑ کے اس کو مار
10:33تیری قسم پوری ہو جائے گی
10:36بھائی آپ بتائیے
10:37یہ کیا ہے
10:37کہاں سو کوڑا
10:39کہاں سو تیلے
10:40اب اگر یہ اس کو
10:41عام کتابوں کی درہ
10:43قرآن کو ٹھریٹ کریں
10:44تو بتائیے کیا
10:45اعتراضات نہیں ہو سکتے
10:47آگے بڑھئے
10:48قرآن مجید
10:49اللہ کے پیغمبر
10:55اب ذرا
10:56مجھے اس سوال کا جواب دیجئے
10:58کہ حضرت سیدنا
11:01یونس علیہ السلام
11:02آپ نے یہ کیا پڑھا
11:06اب یہاں ترجمہ
11:07یہ جو سعودیہ والی تفسیر ہے
11:09اس میں ترجمہ ہے
11:10کہ میں ظالموں میں سے ہو گیا
11:11اور یہ جو
11:12محمود الاسل
11:13جو بندی صاحب کا ترجمہ ہے
11:14وہ ترجمہ ہے
11:15کہ میں گناہگاروں میں سے تھا
11:17میں کس میں سے تھا
11:18گناہگاروں میں سے تھا
11:19اور
11:20اعلیٰ حضرت امام علیہ السنت
11:22کا ترجمہ ہے
11:22کہ مجھ سے بے جا ہوا
11:23اب یہاں
11:25پیغمبر نے
11:25اپنے لیے
11:26ظالم کا لفظ بیان کیا
11:28تو اب اگر کوئی آدمی
11:29اس آیت کے
11:31ظاہری معنے کو لے کر کہے
11:32کہ ٹھیک ہے جی
11:33نبی بھی ظالم ہو سکتا ہے
11:34وہ دیکھو
11:34نبی نے خود اپنے لیے کیا
11:36تو بھئی آپ مجھے بتائیے
11:37کہ اس طرح آگے پڑھئے
11:39یہ تو میں شانٹ شٹ
11:39ارز کر رہا ہوں
11:40اور تھوڑا سا آگے پڑھتے ہیں
11:41مجھے بتائیے
11:42کسی بندے کو قتل کرنا
11:45کلتے جائے یار
11:46کسی بندے کو قتل کرنا
11:48جرم ہے
11:49کسی کی املاک کو تباہ کرنا
11:51جرم ہے
11:51آئیے
11:52حضرت خضر علیہ السلام
11:53اور حضرت موسیٰ علیہ السلام
11:55یہ دونوں پیغمبر جا رہے ہیں
11:57آپ سنیئے
11:58اللہ کے نبی حضرت موسیٰ علیہ السلام
12:00اور حضرت خضر ہیں
12:01حضرت خضر کے لیے
12:02دو طرح کے نظریاتیں
12:04کہ وہ نبی تھے
12:05یا وہ اللہ کے ولی تھے
12:06جو بھی تھے
12:07قرآن بیان کرتا ہے
12:09کہ انہوں نے رستے میں جاتے ہوئے
12:10حضرت موسیٰ سے پہلے
12:13معایدہ کیا
12:13کہ جناب
12:14میں جو کام کروں گا نا
12:16آپ نے اترازات نہیں کرنا ہے
12:17انہوں نے پہلا کام یہ کیا
12:19کشتی میں سوار ہوئے
12:20نئی کشتی تھی
12:21اسی کو توڑ دیا
12:22حضرت موسیٰ نے کہا
12:23یہ کیا طریقہ
12:24اس نے ہمیں کشتی میں بٹھایا
12:25تم نے نئی کشتی کو جناب
12:27توڑ دیا ہے
12:27انہوں نے کہا
12:28میں نے کہا نہیں تھا
12:29کہ آپ نے بولنا نہیں ہے
12:30اچھا چلو آگے بڑھو
12:31آگے بڑھے
12:32تو حضرت موسیٰ علیہ السلام
12:34نے دیکھا
12:34کہ جناب خضر علیہ السلام
12:35نے ایک بچے کو پکڑا
12:37اور پکڑ کے قتل کر دیا
12:38وہ یہ تنہیں بے گناہ
12:39کو قتل کر دیا
12:40میں نے بولا نہیں تھا
12:40کہ تم نے نہیں بولنا
12:41اچھا چلو میں نہیں بلوں گا
12:42آگے بڑھو
12:43جب آگے بڑھے
12:44ایک جگہ پر ٹوٹی دیوار
12:45نظر آئی
12:45وہاں کے لوگوں سے
12:46کہا بھئی امیمانے
12:47ہماری خدمت کرو
12:48کسی نے پانی تک نہیں پوچھا
12:50صبح سے شام تک
12:51دیوار چڑھا رہے ہیں
12:52دیوار تعمیر ہو رہی
12:52حضرت موسیٰ علیہ السلام
12:54تڑپ گئے
12:54فرمایا بھئی
12:55اے کیا
12:55انہوں نے کھانے پانی
12:56تبھی نہیں پوچھا
12:57اور تم ان کی دیواریں
12:58تعمیر کر رہے ہو
12:59فرمایا
13:01اے موسیٰ
13:02اب یہ میرے اور تیرے درمیان
13:03جدائی ہے
13:04اب ظاہراں کتنے کام ہوئے
13:05تین
13:05چلو دیوار چڑھانا
13:07یہ کوئی
13:07ظاہراں کوئی غلط کام نہیں ہے
13:09لیکن پہلا
13:10کام کیا ہے
13:11کہ کسی کی
13:11کشتی کو توڑنا
13:12دوسرا کام کسی کو
13:14قتل کر دینا
13:15اور ایسا کام ہے
13:16کہ نبی ریل پر تڑپ گیا
13:18کیوں قتل کیا ہے
13:19کیوں کوئی یہ کشتی
13:20اب
13:20بظاہر قتل ہے
13:22بظاہر کشتی ٹوٹی ہے
13:24لیکن جب موسیٰ علیہ السلام
13:25جانے لگے
13:26حضرت سیدنا
13:27خضر علیہ السلام
13:28نے فرمایا
13:28کہ اے پیارے
13:29موسیٰ
13:30سعنبیوں کا
13:31بتعویل
13:32معلم
13:32تستفی علیہ
13:33صبر
13:34جس چیز پر
13:35تم صبر نہیں کر سکے
13:36اب میں
13:37تمہارے سامنے
13:38اس کے حقائق کو کھلتا ہوں
13:39اس کی تعویل کو بیان کرتا ہوں
13:41پھر انہوں نے
13:41تعویل کو بیان کیا
13:43اس بچے کے بارے میں بھی
13:44اور اس کشتی کے بارے میں بھی
13:45اب
13:46یہ ساری باتیں
13:47صوفیاء کے
13:48کسے کاریاں نہیں
13:51یہ اللہ کے
13:52قرآن کی آیتیں
13:53قرآن کی باتیں
13:54اس کا مطلب یہ ہوا ہے
13:56اہلِ علم
13:56کہ اگر
13:57اطرات
13:58اندہ ہو کے
13:59بندہ شروع کرتے
14:00تو پھر تو قرآن بھی نہیں بچتا
14:02اچھا
14:02اچھا
14:03اب آگے بڑھئے
14:04یہ تو اس طرح کے
14:05بیسیوں چیزیں میں
14:06اور پیش کر سکتا ہوں
14:07لیکن وقت کا
14:08دامن تنگے میں
14:09چاہتا ہوں
14:09کہ ایک
14:10موضوع کے اندر
14:11کچھ چیزیں آجائیں
14:13اور کچھ آگے بڑھتے ہیں
14:14اب آجائیں
14:14حدیث کی طرف
14:17یہ کیا ہے قرآن
14:18اب قرآن کے والے سے
14:20ایک مسئلہ ذہن میں رکھیں
14:21قرآن کے اندر
14:22ساری آیتیں
14:23سارا اللہ کا کلام ہے
14:24لیکن قرآن کی
14:26ساری آیتوں پر
14:27عمل نہیں ہوتا
14:30ارشان ہو گیا
14:30پڑھی جاتی ہیں
14:32پیار کیا جاتا ہے
14:34سواب پورا پورا ہے
14:35لیکن قرآن کی
14:36ساری آیتوں پر
14:37عمل نہیں ہوتا
14:38عمل ہوتا ہے
14:39محکم آیتوں پر
14:40جن کا مطلب اور مفہوم
14:42بالکل واضح اور
14:43ظاہر ہو
14:44جیسے باقی مسئلات
14:45وات الزکاة
14:46ان آیتوں پر
14:47یہ جو آیاتیں
14:48متشابہات اور مجملات ہیں
14:50اب یہ بالخصوص
14:52جو متشابہات ہیں
14:53ان کو مستدل
14:54نہیں بنا سکتے
14:56مطلب یہ
14:56یدللہ فوقعیدیم کی آیت پڑھ کے
14:58اللہ کے لیے
15:00ہاتھ کو ثابت
15:00نہیں کر سکتے
15:03توجہ ہے
15:05اسی طرح
15:06لائلہ
15:10اس کے ظاہری لفظ
15:11کو دیکھ کر
15:12ہم اس سے شان پیغمبر
15:14کے خلاف
15:14استدلال
15:15نہیں کر سکتے
15:16تو ایک بات
15:17ہم سب کے سامنے
15:19واضح اور
15:20کلیر ہو گئی
15:20کہ یہ جو
15:21قرآن ہے
15:22اللہ کی کتاب ہے
15:24اس کی بھی
15:25ساری آیتوں پر
15:26عمل
15:26نہیں ہوتا
15:27اس میں کچھ آیتیں
15:29ناسخ ہیں
15:29کچھ آیتیں
15:30منسوخ ہیں
15:31اب
15:32منسوخ پر
15:33عمل نہیں ہوتا
15:34ناسخ پر
15:35عمل ہوتا ہے
15:36یعنی
15:37قرآن میں
15:37تو منسوخ
15:38بھی موجود ہیں
15:39لیکن
15:39ان پر
15:40عمل
15:40نہیں ہوتا
15:41کوئی
15:42مسلک
15:42پر
15:42بھی ان پر
15:42عمل نہیں کرتا
15:43مسلک
15:43یہ جو
15:44آیت ہے
15:46قرآن مجید
15:46کے اندر
15:47جس میں
15:47وسیعت کا
15:48حکم ہے
15:49اب جو آیت
15:51کے وراثت
15:51نازل ہوئی
15:52تو وسیعت
15:53والی آیت
15:53کا حکم
15:54منسوخ ہو گیا
15:54اب کوئی
15:55بندہ کہے
15:56کہ میرے
15:58ابے نے
15:58میرے لیے
15:59فلان کے
16:00بیٹے کے لیے
16:00وسیعت کیے
16:01لہذا
16:01باقی کسی کو
16:02وراثت
16:03نہیں ملے گی
16:03تو ایسا
16:04نہیں ہوگا
16:05یہ کیوں
16:05کہ وہ
16:06آیت منسوخ
16:07ہو چکی ہے
16:09لہذا
16:10اب اس آیت
16:11پر عمل
16:12نہیں ہوگا
16:12مثلا
16:12باپ
16:13حکم دیتا ہے
16:14یہ وسیعت
16:14کرتا ہے
16:15کہ میرا
16:15مال
16:16کسی بھی
16:17بندے کو
16:17نہیں ملے گا
16:18فلانے ایک
16:19بندے کو
16:19میرے دوست
16:20کو ملے گا
16:20میرے بیٹوں
16:21میں سے
16:21میری بیوی
16:22کسی کو
16:22کوئی بھی
16:22نہیں ملے گا
16:23نہیں صاحب
16:24تمہاری
16:25یہ وسیعت
16:25قرآن کی
16:26اس نس کے
16:27مطابق
16:27آیت
16:28وراثت
16:29کے مطابق
16:29یہ والی
16:30جو وسیعت
16:30کا حکم
16:31یہ کیا ہو گیا
16:31منسوخ ہو گیا
16:32جب اتنی بات
16:33سب کو سمجھ آ گئی
16:35تو اب آگے
16:35بڑھئے
16:36یعنی قرآن میں بھی
16:37ساری لکھی ہوئی آیتیں
16:40ساری لکھی ہوئی آیتیں
16:42ان پر عمل
16:43نہیں ہوتا ہے
16:44ان کے ظاہری
16:45لفظوں کے
16:46مطابق
16:46نہ عقیدہ
16:47بنتا ہے
16:48نہ عمل
16:48کیا جاتا ہے
16:49اب حدیث
16:50کی طرف آئیں
16:51تو حدیث
16:51کے حوالے سے
16:52سنیں
16:52جتنی بھی
16:53حدیث کی
16:54کتابیں
16:54ان کی دو
16:55کانچیوں کے
16:56درمیان
16:57جو کچھ
16:58لکھا ہوا ہے
16:58وہ سارے کا
16:59سارا قابل قبول
17:01نہیں ہے
17:01اس کی وجہ یہ ہے
17:03کہ حدیث
17:04کے حوالے سے
17:04ایک پورا علم ہے
17:05متون علم ہے
17:06جس کے مطابق
17:07صرف کتاب میں
17:09حدیث کا
17:09ہونا کافی نہیں
17:10اس حدیث کا
17:12ان رول
17:13اور اصول
17:14کے مطابق
17:15حدیث رسول
17:16ہونا
17:16ثابت ہونا
17:17ضروری ہے
17:18کیوں
17:18اگر حدیث کی
17:20کتاب میں
17:20حدیث ہے
17:21لیکن وہ
17:22نبی کی
17:23ذات کے ساتھ
17:24اس کی سنت
17:24ثابت نہیں ہے
17:26تو وہ
17:26بھلے کچھ بھی
17:27لکھا ہو
17:27وہ قابل قبول
17:28نہیں ہے
17:29لیکن لکھا ہوا
17:30کتاب میں
17:31تو ہے
17:33بھئی لکھا ہوا
17:35کتاب میں
17:35تو ہے
17:36اب جتنی
17:37بھی کتابیں
17:37ہیں
17:38حدیث کی
17:39کتابیں
17:40ان کتابوں
17:41کے لکھنے
17:42کے لیے
17:42اب غور
17:44کریں
17:44کہ محدثین
17:45نے کتنی
17:45محنت کی
17:46رابیوں
17:47کے احوال
17:48کے لیے
17:48یہ پورا
17:49ایک علم
17:50ہے
17:50عمریں
17:51کھپ گئیں
17:51عمریں
17:52گزر گئیں
17:53محدثین
17:53کی
17:54ایک ایک
17:55حدیث
17:55کے لیے
17:55دخت
17:56سال
17:57محدثین
17:57محنت
17:58اور تحقیق
17:59کر کے
17:59اس کو
17:59انہوں نے
18:00کتاب میں
18:00لکھا
18:00یہی وجہ
18:02ہے
18:02کہ چند
18:03درجن
18:03کتابیں
18:04ہیں
18:04جو
18:04اہل
18:05سنت
18:05وجہ
18:05مات
18:06کے
18:06ہاں
18:06کہ جن
18:07کتابوں
18:07کے حوالے
18:08سے یہ
18:08ہے
18:08کہ یہ
18:09مصدنت
18:10کتابیں
18:10ان میں سے
18:11بھی
18:11صرف
18:12کتنی
18:12چھے
18:13کتابیں
18:13جن کو
18:14سیاہ
18:15ستہ
18:15گوکے
18:15صرف
18:16سیاہ
18:16ستہ
18:17نہیں
18:17بلکہ
18:18اور بھی
18:18جو
18:18حدیث
18:18کی
18:19کتابیں
18:19موجود
18:20ہیں
18:20یہ نہیں
18:20دیکھیں گے
18:21کس
18:21کتاب
18:22میں
18:22حدیث
18:23بلکہ
18:24یہ
18:24دیکھیں گے
18:25کہ اس
18:25روایت
18:26کی
18:26حیثیت
18:26کیا ہے
18:27بے شک
18:27وہ
18:27بہاری
18:28میں
18:28روایت
18:28نہیں
18:29کسی
18:29اور
18:30بعد
18:30کے
18:30محدث
18:31کی
18:31کتاب
18:31میں
18:31ہے
18:32اگر
18:32سنت
18:32کے
18:33دبار
18:33سے
18:33ٹھیک
18:33ہے
18:33تو
18:34وہ
18:34ٹھیک
18:34ہے
18:34اور
18:34بہاری
18:35یا
18:35مسلم
18:35میں
18:35ہے
18:36اور
18:36اگر
18:36دیرائیت
18:37اور
18:37روایت
18:38کے
18:38اصولوں
18:38پر
18:38پوری
18:39نہیں
18:39اترتی
18:40ہے
18:40تو
18:40ناقابل
18:41قبول
18:41ہے
18:41اب
18:42جن
18:42لوگوں
18:43نے
18:43یہ
18:43بطیرہ
18:43بنایا
18:44جیسے
18:45کہ
18:45جیلوی
18:45صاحب
18:45کہ
18:46انہوں نے
18:46ٹارگٹ
18:47کیا
18:47کس
18:47کو
18:47صوفیاء
18:48کی
18:48کتاب
18:48کو
18:49اور
18:49صرف
18:49رد کر
18:50دیتے
18:51تو
18:51کافی
18:51تھا
18:51چلیں
18:51ہم
18:52نہ
18:52بولتے
18:52لیکن
18:53ان
18:53کتاب
18:53کو
18:53سامنے
18:54رد
18:54صوفیاء
18:54پر
18:55کفر
18:55کے
18:55پتوے
18:56یہ
18:58بہت
19:10آنکھیں
19:10لوگوں
19:11کو
19:11عقل
19:11کے
19:11مطابق
19:12ہر
19:12روایت
19:13نے
19:13سامنے
19:13رکھ
19:13کر
19:13ان کے
19:14خلاف
19:14صوفیاء
19:15کے
19:15خلاف
19:15کفر
19:16کے
19:16پتوے
19:16لگائے
19:16گئے
19:17اب
19:17ہم آتے
19:17ہم کہتے ہیں
19:18کہ اگر
19:19یوں اعتراض
19:19کرنا ہے
19:20تو
19:21امام
19:21مسلم
19:22شریف
19:23میں
19:23بہاری
19:24شریف
19:24حدیث
19:25نمبر
19:25تو
19:25سیمن
19:26ایک
19:26حضرت
19:27موسیٰ
19:27علیہ السلام
19:28پر
19:28آپ
19:29ان کے
19:30دور میں
19:30جو قوم
19:31کے
19:31لوگ
19:31تھے
19:31مرد
19:32کوئی
19:32اکٹھے
19:32نگے
19:33ناتے
19:33تھے
19:33تو
19:34موسیٰ
19:34علیہ السلام
19:35اکیلے
19:35ناتے
19:35تو
19:36انہوں نے
19:36آپس میں
19:37یہ تیک
19:38یہ
19:38لگے
19:38یہ
19:39مردانہ
19:40کمزوری
19:40کا شکار
19:41ہے
19:41اس لیے
19:42یہ سامنے
19:42نہیں آ رہا
19:44لہذا
19:44ایک دن
19:45موسیٰ
19:45علیہ السلام
19:47کپڑے
19:47اتار کر
19:48ایک جگہ
19:48الگ سے
19:49نہ رہے
19:49تھے
19:49کپڑے
19:50پتھر
19:50پر
19:50رکھے
19:51تو
19:51پتھر
19:51جناب
19:52کپڑے
19:52لے کے
19:53بھاگ گیا
19:53موسیٰ
19:54علیہ السلام
19:54پیچھے پیچھے
19:55پتھر آگے آگے
19:56اور
19:57کہتے جا رہے ہیں
19:57وہ پتھر
19:58میرے کپڑے دے
19:59یہ بخاری
20:00میں بھی
20:00ہے اور
20:01مسلم
20:02میں بھی
20:02یہاں
20:03تک کہ
20:03وہ دوڑتا
20:03دوڑتا
20:04وہ پتھر
20:04اس مجمع میں
20:05چلا گیا
20:06جہاں
20:06محتردین
20:07موجود
20:07تھے
20:07جناب
20:08موسیٰ
20:08علیہ السلام
20:09وہ اپنی
20:09اس بے
20:10ساختگی میں
20:11جا رہے تھے
20:11وہ پتھر
20:12مجھے دے
20:12پتھر
20:12مجھے دے
20:13تو پتھر
20:13جب وہ پہنچا
20:14تو انہوں نے
20:15دیکھا کہ انہوں
20:16لگے نہیں نہیں
20:16موسیٰ
20:17علیہ السلام
20:17پرفیکٹ
20:18مرد ہیں
20:18یہ روایت
20:19کہا ہے
20:19جی
20:21بہاری اور
20:21مسلم میں
20:22اب میں
20:23اس پہ نہیں
20:23بولتا
20:24نہ میں
20:24اس پہ حکم
20:25لگاتا ہوں
20:25اگر
20:26مرزے کی طرح
20:27صرف اعتراض
20:28ہی ٹھوکنا ہے
20:29تو پھر
20:30جتنے بچے
20:30بیٹھے ہوئے
20:32بولو اعتراض
20:33کہ اللہ
20:34وعدہ
20:34اللہ شریک کی
20:35ذات کو
20:35اپنے پیغمبر
20:37کی اس عیب
20:38کو
20:39عیب سے
20:40پری کرنا تھا
20:41تو اتنا ہی
20:42رہ گیا تھا
20:42کہ سب کے سامنے
20:43محاذ اللہ
20:43ننگا کر دیا
20:46بتائیے وہ
20:47کون سا اعتراض
20:48اور لچرپن
20:49کا جملہ ہے
20:50جو اس
20:51بہاری اور
20:51مسلم کی
20:52حدیث پہ نہیں
20:53بولا جا سکتا
20:55میں اس کی
20:56تعویلات
20:56اس کے جوابات
20:57موجود ہیں
20:57لیکن میں صرف
20:59اعتراض کے
20:59حوالے سے
21:00کر رہا ہوں
21:00کہ اعتراض
21:00تو کس پہ بھی ہے
21:01بہاری اور
21:02مسلم پہ بھی ہے
21:03بہاری شریف کی
21:04حدیث ہے
21:05نبی پاک
21:06صلی اللہ علیہ وآلہ
21:07وآلہ وسلم
21:07کہ صحابی
21:08برماتے ہیں
21:09سکس نائن ایٹ
21:09ٹو نمبر حدیث
21:11نبی علیہ السلام
21:12پر وئی کا انشتا ہوا
21:13تو اللہ کے
21:14نبی صلی اللہ علیہ وسلم
21:14نے پہاڑ سے
21:16خود کو گیرانے
21:16کا ارادہ کر لیا
21:17کہ میں پہاڑ سے
21:18خود کو گیراؤں
21:19اور میں
21:20دنیا سے چلا جاؤں
21:21اب
21:22مرزا جیلوی صاحب
21:23اس سے پہلے
21:24اس حدیث کو
21:25گستاخانہ بات
21:26کہ چکے ہیں
21:26صحیح بخاری میں
21:27جو آیا ہے
21:28کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ
21:29وآلہ وسلم
21:30نے کئی مرتبہ
21:31خودکشی کی کوشش کی
21:33کیا ایسی بات
21:34پیغمبر اسلام کے
21:35شایان شانس
21:35صحیح معلوم ہوتی ہے
21:36کیا ایسی روایات
21:37بیان کرنا سارتن
21:38گستاخی نہیں ہے
21:39واقعہ تن
21:39یہ گستاخانہ چیز ہے
21:42پیغمبر کے بارے میں
21:43یہ میجن نہیں کیا جا سکتا
21:44کہ وہ خودکشی کی
21:45کوشش کریں گے
21:45وہ کہے چکے ہیں
21:46کہ یار ایک نبی
21:47وہ گستاخی
21:48اے وہ خودکشی
21:49کا ارادہ کر رہا ہے
21:51پیغمبر
21:53یہ کاموجود ہے
21:54حدیث
21:56صحیح بحاری کے اندر
21:58اب آگے آئیے
22:02مصند آمد بن عمبل
22:04مشکات شریف
22:05عدب المفرد البحاری
22:08اور البانی کہتے ہیں
22:09کہ یہ حدیث
22:10صحیح ہے
22:11اور یہ
22:12علامہ البانی کون ہے
22:14جو استاد مانتا ہے
22:16مرزا جیلوی اس کو
22:17تو البانی کہتے ہیں
22:18حدیث کیا ہے
22:19صحیح ہے
22:20اب وہ حدیث کیا ہے
22:21نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
22:22نے فرمایا
22:23من تحضہ بیضائل جاہلیہ
22:24وائد دو
22:25بہن آبی ہے
22:26بلات رہا
22:28اگر کوئی آدمی
22:29اپنے جاہلیت کے نصب پہ
22:31فخر کرے
22:33اپنے
22:35جاہلیت کے نصب پہ
22:36وہ فخر کرے
22:37اور ادھر نسبت کرے
22:39تو اس سے کہو
22:40کہ اپنے باپ کا
22:41آلہ تناسل کٹ کے
22:43اپنے موں میں لے لیں
22:47اور اس سے کنائے نہ کرو
22:48یعنی حسن سدھی گالہ کھو
22:50اپنے باپ کا
22:51عضو تناسل کٹ کے
22:52موں میں لے لیں
22:53اس کو کنائے سے بات نہ کرو
22:55سیدھی بات کرو
22:56یہ کوئیں گی
22:59یہ بخاری
22:59علب دبل مفرد
23:00اور دیگر
23:01حدیث کی کتابوں میں
23:02توجہ ہے سب
23:02وہی توجہ ہے
23:05مرزا جیلمی
23:06اپنی گفتبو میں
23:08اس حدیث کو
23:09بے حدیث بھی
23:10اور بستاقی کہہ چکا ہے
23:12کہتا ہے کہ
23:12ایسا تو نہیں ہے
23:13کہ اگر کوئی حدیث
23:14سنت سے صحیح بھی ہو
23:16تو ہم جناب
23:17اس کے حوالے سے
23:18اپنا ایمان کا بیڑا
23:19غرق کر لیں
23:45یہ آگے کام آئے گا
23:46جو میں جواب دوں گا
23:47یعنی
23:48جو چیز ایمان
23:49کوالا بیڑا
23:50غرق کرنے والی ہے
23:51وہ کتاب کے اندر
23:53موجود ہے
23:53اور کتاب کونسی ہے
23:55حدیث کی
23:56یہ وہی کتابیں ہیں
23:58کہ جو مرزا صاحب
23:59جب گفتبو کرتے ہیں
24:00تو ان کے ٹیبل پر
24:01رکھی ہوتی ہیں
24:02یعنی ایسی چیزیں
24:04حدیث کی کتابوں میں
24:06دو کاتھیوں کے اندر
24:07موجود ہیں
24:08کہ جن کو خود مرزا
24:09کہتا ہے
24:10کہ یہ کتاب
24:11یہ کیسی چیزیں ہیں
24:12وہ عبارتیں کیسی ہیں
24:13وہ ایمان کا بیڑا
24:15غرق کرنے والی ہیں
24:17اب
24:17اور اس طرح کی
24:19بے شمار
24:20حدیث کی کتابوں میں
24:21ایسی چیزیں
24:23مل سکتی ہیں
24:23کہ جن پر اگر
24:25ظاہری لفظوں میں
24:26اعتراض کیا جائے
24:27تو پھر جناب
24:28اس کا جواب ظاہری
24:29باقی ہمارے پاس
24:30ان ساری چیزوں کے جواب
24:31موجود ہیں
24:32لیکن ظاہراً
24:33اگر انہی چیزوں
24:35کیوں پر
24:35بندہ آر جائے
24:36اور پھر میں ایک اور
24:38میں نے بھی کئی دفعہ
24:40یہ حدیث آپ کے سامنے رکھی
24:42حضرت سیدنا
24:43موسیٰ علیہ السلام کے پاس
24:45اسرائیل علیہ السلام آئے
24:46عرض کی چلیے جی
24:47آپ کا بقتے بھی سال آیا
24:48موسیٰ علیہ السلام نے
24:49تھپڑ مارا
24:50آنکھ نکالی
24:51اسرائیل علیہ السلام
24:52واپس چلے گئے
24:53اور یہ جو حدیث ہے
24:54یہ بہاری شرک کے اندر
24:55تین ہزار چار سو سات
24:57اور
24:58ایک ہزار تین سو انتالیس
25:00نمبر کی روایت ہے
25:00اب موسیٰ علیہ السلام
25:02تھپڑ مار رہے ہیں
25:03کس کو
25:04ازرائیل علیہ السلام
25:05توجہ ہے
25:06اچھا
25:07ازرائیل علیہ السلام
25:08کو تھپڑ
25:09کون مار رہا ہے
25:10موسیٰ علیہ السلام
25:11مار رہے ہیں
25:12اچھا جی
25:14ازرائیل علیہ السلام
25:14اللہ کی بارگاہ میں
25:15یا اللہ کیسے
25:16بندے کے پاس بھیجا
25:16وہ دنیا سے جانا ہی نہیں چاہتا
25:18اللہ تعالیٰ نے
25:19واپس کیا جاؤ
25:20انہیں کہو کہ
25:21اپنا ہاتھ
25:22اقبیل لئے لے اس کی push-t پر رکھو
25:23آپ کے نیچے جتنے بال آئیں گے
25:25اتنے سال آپ کی عمر کو اشتنٹ کر دیا جائے گا
25:27اب یہ حدیث کہاں ہیں
25:29بحاری شریف کے اندر
25:30تو قرآن مجید میں تو اللہ تعالیٰ واضح طور پر
25:34اعلان فرما رہا ہے
25:35کہ جس وقت کسی کی
25:37موت کا وقت آتا ہے
25:40وَلَنْ يُوَخرِ اللَّهُ نَفْسًا
25:42اِذَا جَاعَا أَعْجَلُ وَاسُورِ مُنَافِقُونَ
25:44آیت نمبر 11
25:46Allah and Allah sheree
25:48kisie naps
25:49ko mochir nay karega
25:51jab uski mout a jay
25:52Koran kata hai mochir nay
25:54or yaa pato on time
25:57aya te e Izrael
25:58bai boolou on time aya te
26:00nayi, agar nayi aya te
26:02to pori ye Izrael se غalط ni
26:04to lghi nisakati
26:05or agar perfect aik Izrael on time aya te
26:07pore time pere time pere
26:09to jab thupr laga
26:11waapis gaye, swal java huay
26:12phir oay, phir moussa alay salaam
26:14One day, go ahead and tell me.
26:15Then tell me, I have a time.
26:20It is a time.
26:21If you are not doing it,
26:23I will do it.
26:25If you are doing it,
26:26then these are the line of it.
26:29These are the line of it.
26:30These are the line of it.
26:32These are the line of it.
26:35If you are doing it in a way,
26:37then God has a king.
26:38and He is a king of Allah.
26:40کہ وہ جناب اس کیلئے یہ دنیا قید خانہ ہے
26:43تو نبی اس کو تھپڑ مارے
26:46بھئی اس نے کوئی غلط بات تھوڑی کی ہے فرشتے نے
26:48اس نے کہا چلیے جی آپ کا وقت آگیا
26:50پیغمبر کو نہیں پتا کہ ہم نے دنیا سے جانا ہے
26:52اب یوں سوال کے سوال اگر پڑھائے جائیں
26:54تو پھر تو ماذا اللہ شان نبوت بھی نہیں پچھتی ہے
26:57دو جواب یہ تو حدیث کی کتابوں میں
26:59والا کا بات ہے
27:00مارے پاس سارے جواب موجود ہیں
27:02اب یہ ہے حدیث کی کتابوں میں
27:05کہ کسی عام بابے نہیں لکھیا
27:07لیسے تو بابا بہاری بھی بابا ہے
27:10مسلم بھی بابا ہے
27:12لیکن بقول مرزا صاحب کے
27:14کہ یہ صوفی بابوں نے لکھا ہے
27:16اور یہ تو بہاری نے لکھا ہے
27:18بولو فقیر کے پاس
27:20اس طرح کی تقریباً ساڑھے تین سو روایتیں ہیں
27:24اور میں آہستہ آہستہ وقت آنے پر
27:27ان کو پیش کروں گا
27:29اور وہ جو مناظرے کے بہت سارے دلائل ہیں
27:31ابھی ہم ان کو تھوڑا
27:33جسے کہتے ہیں ہم رکھتے ہیں
27:35صرف نفس مسئلہ کو واضح کرتے ہیں
27:37اب جب اتنی بات پتا چل گئی
27:39تو ایک مائنڈ آپ کا کلیئے رونا چاہیے
27:41کہ اس طرح کی دو کاتشیوں میں
27:44جو حدیث کی کتابیں ہیں
27:46ان میں بھی جو کچھ موجود ہے
27:47وہ سارے کا سارا قابل قبول نہیں ہے
27:50ان حدیث کی کتابوں میں
27:52کوئی حدیث صحیح ہے
27:53کوئی حدیث حسن ہے
27:56کوئی حدیث ضعیف ہے
27:57اور مرزا صاحب سب کو بتا چکے
27:59جی کہ حدیث ضعیف قابل قبول ہے ہی نہیں ہے
28:01اور اگر حدیث صحیح بھی ہے
28:03تو ہر حدیث صحیح بھی قابل قبول نہیں ہے
28:05جب وہ قرآن کی آیت سے ٹکرا جائے
28:08یا وہ اپنے سے زیادہ اور مضبوط
28:11خبر متواتر یا خبر مشہور سے ٹکرا جائے
28:13لہذا یہ پورا علم ہے
28:14جس میں بتایا جاتا ہے
28:15کہ خبر متواتر سب سے توپ لیول کیے
28:18اس کے بعد خبر مشہور ہے
28:20پھر خبر بائد ہے
28:21تو پتہ چلا
28:22اگر حدیث کی کتاب میں بھی جو کچھ لکھا ہوا ہے
28:24وہ سارے کا سارا قابل قبول
28:27ہرگز نہیں ہے
28:28اچھا بولو
28:29ہرگز نہیں ہے
28:30جب یہ بات آگئی
28:32تو حدیث کس طرح کتاب لکھی جاتی ہے
28:34سندوں کے ساتھ
28:35پورے تمام کے ساتھ
28:37ایک ایک راوی پر جرہ قدہ کرنے کے بعد
28:39تو جب اتنے تمام سے لکھی جانے والی کتاب کے اندر موجود
28:43ہر بات قابل قبول نہیں
28:44تو ایک صوفی کی کتاب
28:47کہ جن صوفیوں کی طرف
28:49اس کی نسبت بھی مجھول ہے
28:51یقینی نہیں ہے
28:53کہ واقعاتان وہ بزرگوں نے وہ لکھا
28:55یا نہیں لکھا
28:56تو پھر ایسی کتابوں میں جو کچھ موجود ہو
28:59وہ ہمارا عقیدہ کیسے بن گیا
29:01جب حدیث کی کتابوں کے
29:03دو کاتھیوں کی اندر
29:05ہر چیز ہمارا عقیدہ نہیں ہے
29:07تو کسی صوفی کی کتاب کی اندر
29:09ہر چیز ہمارا عقیدہ کیسے ہے
29:11فقہہ اے کرام کی کتابوں کو آپ کھولیں
29:14فقہہ نے جو فتوے دیئے
29:15جو مسئلے بیان کیئے
29:17وہ دو طرح کے ہیں
29:18کچھ وہیں
29:19جو مفتابی ہیں
29:23مفتابی وہیں جن پر فتوہ دیا جاتا ہے
29:25غیر مفتابی وہیں
29:27جن پر فتوہ نہیں دیا جاتا
29:29اب وہ جو غیر مفتابی ہیں
29:31وہ ایسے ایسے قابل اعتراض
29:33قسم کے اقوال موجود ہیں
29:35کہ اگر عام طور پر بیان کر جائے
29:37اور یہ جو فقہہ کے دشمن قوم
29:39طبقہ ہے نا
29:39وہ انہی اقوال کو پیش کرتے ہیں
29:41یہ دیکھو جی
29:42یہ فقیوں کے اور یہ
29:44اماموں کے اور فقہ والوں کے یہ عرکتیں ہیں
29:46اور لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں
29:48حالانکہ وہ اقوال کیا ہوتے ہیں
29:50غیر مفتابی
29:51غیر مفتابی کا مطلب ہی ہوتا ہے
29:52ان پر عمل نہیں ہوتا
29:55ان پر فتوہ نہیں ہوتا
29:58عمل مفتابی اقوال پر ہوتا ہے
30:00اب آئیے
30:01جب قرآن کی ساری آیتیں
30:03ہمارا عقیدہ نہیں بن سکتی
30:06بہت وجہ ہے کہ نہیں ہے
30:07جب نبی کی حدیث
30:10جن کتابوں میں موجود ہوں
30:11وہ کتاب کی کاٹھیوں کے درمیان
30:14ساری حدیثیں ہمارے
30:15عقیدے پر دلالت نہیں کرتی ہیں
30:17تو ظالموں
30:18صوفیوں کی کتابوں کی
30:20غیر مستند روایتیں
30:22ہمارا عقیدہ ساری کیسے بن سکتی ہیں
Comments

Recommended