Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:02। । । । । ।
00:32। । । ।
01:00। । । । । ।
01:10All right.
02:11ڈھرڈ ہوتا ہے
02:13عم سلمہ فرماتی ہیں
02:14اللہ کی قسم ہے
02:16فما مرر ریخو
02:20ارک رسول اللہ میں نحاضلیات
02:21فرماتے ہیں اللہ کی قسم ہے
02:24زمانہ بیٹھ گیا ہے
02:25میں نے کھانے کھائیں
02:26پر وہ جو حضور کے سینے پہ ہاتھ رکھے
02:28میں نے قفیت پوچھی تھی
02:29وہاں سے جو خوشبو میرے ہاتھ کے ساتھ لگی ہے
02:32وہ آج کا ختم نہیں ہوئی
02:33Surah Al-Fatiha.
03:03Surah Al-Fatiha.
03:41Surah Al-Fatiha.
03:47Surah Al-Fatiha.
03:51Surah Al-Fatiha.
04:12Surah Al-Fatiha.
04:20Surah Al-Fatiha.
05:05Surah Al-Fatiha.
05:08Surah Al-Fatiha.
05:19Surah Al-Fatiha.
05:23Surah Al-Fatiha.
05:27Surah Al-Fatiha.
05:31Surah Al-Fatiha.
05:41Surah Al-Fatiha.
05:54Surah Al-Fatiha.
06:01Surah Al-Fatiha.
06:06Surah Al-Fatiha.
06:10Surah Al-Fatiha.
06:13Surah Al-Fatiha.
06:16Surah Al-Fatiha.
06:17Surah Al-Fatiha.
06:21Surah Al-Fatiha.
06:22باقی یہ خوشبو کبھی ختم نہیں ہوگی
06:26جناب خالد نے کچھ سوچا
06:27پھر وہ خوشبو مدینہ میں حضرت عمر کی خدمت میں بھیج دی
06:31حضرت عمر فاروق کے سامنے
06:34جب وہ دمیہ آئی
06:35نہ جانے آج عمر کو کیا یاد آیا
06:38حضرت عمر نے اپنے غلام کو بھلایا
06:42فرمایا آؤ ادھر آؤ وہ قریب آیا
06:44آپ نے وہ خوشبو والی دمیہ دی
06:46فرمایا جاؤ جا کر میرے نبی کی قبر پر چھلک کے آ جاؤ
06:51کیونکہ میرے مصطفیٰ کو خوشبو بڑی پیاری لگتی تھی
06:58نادران اسلام میرے نبی مقرم رو فرحیم نے فرمایا
07:02مجھے دنیا کی خوشبو بڑی پسند ہے
07:05اس لیے کسی نے علماء سے پوچھا
07:07اور اس پر فقاہ کا خطوہ موجود ہے
07:10کہ جناب والا توفوں میں سے بہترین توفہ کیا ہے
07:13حکم آیا خوشبو ہے
07:15اب اس پر دلیل کیا فرمایا
07:17چونکہ نبی کو خوشبو
07:19پسند تھی
07:21اور توفہ کوشش کرنی چاہیے
07:25کہ وہ دیا جائے
07:26جو اگلے کو پسندو
07:28تو چونکہ پتا نہیں ہوتا
07:29کس کو کیا چیز پسندے
07:31اسے کپڑے پسندے
07:32اسے امامہ پسندے
07:34اسے اینک پسندے
07:35اسے لباس پسندے
07:37کیا چیز پسندے
07:39یہ معلوم نہیں ہوتا
07:40لہذا خوشبو دے دی جائے
07:42کیونکہ اگر مومن ہوا
07:44نبی کی پسند
07:45اس کی پسند
07:48نبی کی پسند
07:50اس کی پسند ضرور ہوگی
07:51لہذا
07:52جو نبی کا امت ہی ہے
07:54اسے جب خوشبو کا
07:56توفہ دیا جائے
07:57یہ یقین کر لیا جائے
07:58کہ یہ دے کے
07:59خوش ہو جائے گا
08:00یہ خوشبو لے کے
08:02خوش ہو جائے گا
08:03یا رسول اللہ دوسری چیز
08:05فرمایا
08:05نیک عورت
08:06نیک خاتون
08:08یہ مجھے بڑی پسند ہے
08:09پرادران اسلام
08:10میرے نبی مکرم
08:12رعوف الرحیم
08:13صلی اللہ علیہ وآلہ
08:15وآلہ وسلم
08:16نے
08:16نیک عورت کو
08:18پسند قرار دیا
08:19اس کی وجہ کیا ہے
08:20کہ جس گھر میں
08:21نیک عورت ہو
08:22وہ گھر دنیا میں جنت ہے
08:24جس گھر میں
08:25نیک عورت ہو
08:25وہ گھر برکتوں کا
08:27گہوارہ ہے
08:27جس گھر میں
08:28نیک عورت ہو
08:30وہ گھر
08:31اللہ کی
08:33اللہ کی
08:34رحمت کی آماج گائے
08:36وہاں
08:37اللہ کی
08:37رحمتوں کا
08:38نزول ہوتا ہے
08:39پرادران اسلام
08:41اس لیے میرے نبی
08:42نے تربیت فرمائی
08:43فرمایا
08:44میرے غلاموں
08:44جب شادی کرنے لگو
08:46تو عورت کی
08:47حسن کو
08:48بعد میں دیکھنا
08:49عورت کی
08:50دولت کو
08:51بعد میں دیکھنا
08:52عورت کے دین
08:53کو پہلے دیکھنا ہے
08:56کتنی چیزیں آگئیں
08:57بولیے
08:59کتنی چیزیں آگئیں
09:00دو چیزیں آگئیں
09:02میرے نبی نے فرمایا
09:04خیر و مطائد
09:04دنیا
09:05المرات و صالحہ
09:06دنیا کی
09:06سب سے بڑی دولت
09:08نیک
09:09عورت ہے
09:11اور
09:12تیسری چیز میرے آقا
09:13نے فرمایا
09:13قررت و عینی
09:14فیصلہ
09:15نماز میری آنکھوں کی
09:16تھندک ہے
09:19کیا مطلب ہے
09:20نماز میری آنکھوں کی
09:21تھندک
09:21اس کا مطلب یہ ہوا
09:23کہ آنکھیں
09:24ذرا توجہ کرنے آپ نے
09:25ایک ہوتا ہے
09:26دل کی تھندک
09:27ایک ہوتا ہے
09:28کان کی تھندک
09:29ایک ہوتا ہے
09:30آنکھ کی تھندک
09:31اب
09:31دل کی تھندک کیا ہوتی ہے
09:33کہ وہ چیز
09:34جس کا تعلق
09:35جنان کے ساتھ ہو
09:36امورِ غیبیہ کے ساتھ ہو
09:37جن کو بندہ
09:38محسوس نہ کر سکتا
09:39اور باقی
09:41اس کی جو حواس
09:42ہے اس کے ساتھ
09:42تو دل کی
09:43کیفیات کا
09:44جس سے تعلق ہوتا
09:45اس سے دل خوش ہوتا ہے
09:47کسی نے آپ کو
09:48اچھی
09:49بات کہہ کر
09:50آپ کا دل خوش کر دی
09:51آپ کہتے ہیں
09:51دل تھندہ ہو گیا
09:53آنکھ
09:53تھندی ہوتی ہے
09:54ان چیزوں سے
09:54جو نظارہ بندے
09:55کو چنگا لگے
09:56یار
09:57اس پہ خوش ہو جاؤ
09:58جو آنکھ
09:59کس چیز پہ
10:00تھندی ہوتی ہے
10:01کہ وہ منظر بندے
10:02کو چنگا لگے
10:03اس کا مطلب یہ
10:04تھیرا
10:04کہ حضور
10:05آنکھوں کی
10:06تھندک
10:06یعنی ایک تو
10:07ایک کہ حضور
10:07خود نماز پڑھیں
10:08یہ بھی حضور
10:09کو پسند ہے
10:10لیکن یہاں
10:11آنکھوں کی
10:11تھندک بتا کے
10:12فرما دیا
10:13جب حضور کا
10:14امت ہی نماز پڑھے گا
10:15حضور کی آنکھیں
10:15تھندی ہو جائیں گی
10:19حضور کی آنکھیں
10:20تھندی ہو جائیں گی
10:22نبی کو یہ
10:22نماز پسند کی
10:24اس لیے
10:25اللہ تبارک و تعالی نے
10:27نبی علیہ السلام کی
10:28امت پر نماز کو
10:29فرض کیا
10:30بعض علماء نے لکھا ہے
10:31کتاب ارکان الاسلام
10:32اس میں ڈیٹیل
10:33موجود ہے
10:35اس میں
10:36انہوں نے لکھا ہے
10:37کہ اللہ کے نبی
10:38جب آسمانوں پہ گئے
10:39تو پہلے آسمان پہ پہنچے
10:40تو دیکھا فرشتے
10:41سروں پہ
10:42امامیں باندھے ہوئے تھے
10:43اور سب در سب
10:44ہاتھ باندھ کے کھڑے تھے
10:46اللہ کے نبی نے دیکھا
10:47کہ فرشتے اللہ کا ذکر کر رہے ہیں
10:48حضور کو بڑا چنگا لگا
10:49پھر میں کاش میری امت
10:51یوں عبادت کرے
10:52یار مہربانی کرنی آنکھ
10:55میرا نبی آگے بڑے
10:56اگلے سفر میں
10:58میرے نبی نے دیکھا
10:59کچھ فرشتے رکو
11:00کے اندر
11:01اللہ کی عبادت
11:02کر رہیں گے
11:03تصویر پڑھ رہے گئیں گے
11:05سبحانہ ربی العظیم
11:09میرے آقا آگے بڑے
11:11اس مندر کو
11:12میں نے نبی نے
11:13محسوس کیا
11:14فرمایا
11:14کاش میری امت
11:16یوں رب کو راضی کرے
11:18رب کی عبادت کرے
11:19میرے آقا آگے بڑے
11:21میرے نبی نے دیکھا
11:22کچھ فرشتے ہاتھ چھوڑ کے
11:24سیدھے کھڑے ہو کے
11:25بڑے رہے گئیں گے
11:26اللہ کی تصویر کر رہے گے
11:28دل میں خیال آیا
11:29یہ مندر بھی بلائے
11:30کاش یوں میری امت
11:32عبادت کرے
11:32پھر کچھ کو دیکھا
11:33وہ سرسجدے میں رکھے ہوئے
11:35سبحانہ ربی العالی
11:37سبحانہ ربی العالی
11:39سبحانہ ربی العالی
11:41کی صدائیں لگا رہے ہیں
11:42میرے نبی کو یہ ادا
11:44اور پسند آئی
11:45پھر کچھ کو دیکھا
11:46وہ بھٹنے توڑ کے
11:48بیٹھ کے پر رہے گے
11:50اللہ اکبر
11:53میرے آقا نے
11:54انہیں دیکھا
11:55میرے نبی کی نظر کو
11:56وہ بھی بھلے لگے
11:57اب کتنی چاہتے آئیں
11:59قدم قدم پہ
12:00میرے نبی نے محسوس فرمایا
12:02یہ بھی بہترین
12:03یہ بھی بہترین
12:05یہ بھی بہترین
12:06یہ بھی بہترین
12:08اب اتنی خواہشیں
12:10عبادت
12:11اتنے انداز سے
12:12میرا نبی
12:13جب قربت خدا بندی میں پہنچے
12:15میرے اللہ نے
12:17نبی کو حکم دیا
12:18جا حبیبہ
12:19تیری امت کے لیے
12:20پچاس نمازیں پھر لگے
12:22اب وہ نماز پڑھیں گے کیسے
12:25وہ نماز پڑھیں گے کیسے
12:27پورے قرآن کی اندر
12:28کہیں بھی نہیں لکھا
12:29کہ اللہ نے بتایا
12:31کہ محبوب
12:32یوں تُو نے قیام کرنا ہے
12:34یوں تُو نے رکو کرنا ہے
12:36یوں تُو نے سجدہ کرنا ہے
12:37بلکہ میرے نبی پاپ نے
12:39جب حکم دیا
12:40نماز پڑھو
12:41سارے عذر کرنے لگے
12:42یا رسول اللہ
12:43آقا نماز کیسے پڑھے
12:45فرمایا
12:45سنو کمار
12:46اے تونیو سجی
12:48تم اس طرح نماز پڑھو
12:50جیسے مجھے پڑھتا دیکھتے ہو
12:52اب میرے نبی نے جب رب کی عبادت کی
12:54تو چون کے ذہن میں کیا تھا
12:55پہلے قیام ہو گیا
12:57پھر جو کرو ہو گیا
12:58پھر سجزے ہو گئے
12:59پھر تشبت میں
13:00بھوکادہ ہو گیا
13:02میرے نبی نے
13:03رکتیں دو پڑھی
13:04انداز سارے آگئے
13:07وحیہ
13:07انعی آگئی
13:09محبوبہ
13:10قیامت تک
13:12میرے
13:12جتنے بھی فرشتے
13:14جس جس عدا سے
13:15میری عبادت کریں گے
13:17تیرا امت ہی
13:18اگر دو رکتیں پڑھے گا
13:20وہ سارا سما
13:21اس کے خانسے میں
13:23لکھ دیا جائے گا
13:35نماز پڑھنے پہ
13:36انعام بھی سب سے زیادہ
13:39میرے آقا نے فرمایا
13:40جو شخص گھر سے نکلا
13:41وضوح کر کے
13:41اللہ کی بارگاہ میں
13:43دو رکتیں نماز پڑھی
13:45ایک نماز اور دوسری نماز کے درمیان
13:47جتنے بھی اس کے گناہ صدیرہ تھے
13:49وہ سارے ختم ہوئے
13:50اور ایک اور عدیس کے اندر آتا ہے
13:52آقا نے فرمایا
13:53جب نماز کے نیت سے
13:54کوئی بندہ وضوح کرتا ہے
13:55تو جب کلی کرتا ہے
13:57مو کے گناہ جھڑ جاتے ہیں
13:58چہرہ دوتا ہے
13:59چہرے کے ہاتھ دوتا ہے
14:00ہاتھوں کے
14:01پاؤں دوتا ہے
14:02پاؤں کے سار کا مسہ کرتا ہے
14:03گویا
14:04وہ صرف وضوح کر کے
14:06ظاہری طہارتی
14:07اس نے حاصل نہیں کی
14:07وہ باطن میں بھی پاک ہو گیا
14:09اور ایک بات یاد رکھئے
14:11کہ یہ جب کہا جاتا ہے
14:12کہ اللہ سارے گناہ
14:13ماف کر دیتا ہے
14:14تو ان گناہوں سے مراد
14:16گناہ سغیرہ ہوتے ہیں
14:17جو ہم دن میں
14:17ہزاروں لاکھوں مرتبہ کر رہے ہوتے ہیں
14:19قدم قدم پہ ہم سے
14:20گناہ سغیرہ ہو رہے ہوتے ہیں
14:22رہ گیا معاملہ
14:23گناہ کبیرہ کا
14:24تو گناہ کبیرہ
14:25صرف ایک ہی
14:26اس کا علاج ہے
14:26اور وہ ہے
14:27سچے دل سے
14:28اللہ کی بارگاہ میں
14:28توبہ
14:29یہ کئی لوگ یہ سمجھتے ہیں
14:31کہ
14:31مفتیرہ نے
14:32سستا کام دست دیتا ہے
14:33بھائی
14:34آسان کام ہو گیا ہے
14:35چلو بھئی
14:35وضو کرو
14:36اور سارا گناہ
14:36بھئی یہ گناہ سغیرہ
14:37اس سے مراد ہوتی ہے
14:38اور یاد رکھیں
14:39گناہ سغیرہ
14:41جب بندہ اسی پہ
14:41ڈھٹے جائے
14:42یعنی ان پہ ہی لگا رہے
14:43تو وہ سغیرہ
14:44کبیرے میں
14:44کنوائٹ ہو جاتا ہے
14:45اس لیے
14:46گناہوں سے دور رہنا
14:48بچنا
14:48یہ بھی
14:49ہمارے لیے لازم
14:50اور ضروری ہے
14:51تو چونکہ
14:52نماز حضور کو پسند تھی
14:53لہذا ہمارے نبی
14:54کو یہ نماز
14:56پسند آئی
14:56تو اللہ تعالی نے
14:57امت محمدی کے لیے
14:58بھی یہ نماز
14:59لازم کر دی
15:00لہذا تمام
15:01فرائض دینیہ میں سے
15:02سب سے بڑا فریضہ
15:03تمام آمال میں سے
15:05جس پر سب سے زیادہ
15:06قرآن سنت کے اندر
15:07زور دیا گیا
15:08وہ کیا ہے
15:09بولیے وہ کیا ہے
15:10نماز
15:10اور تمام امور میں
15:12جس پر سب سے زیادہ
15:13اللہ کے نبی نے
15:14وعیدیں ارشاد فرمائیں
15:16تمام آمال میں سے
15:17جس سے سب سے زیادہ
15:18در آیا
15:18جس پر عذاب کی وعیدیں
15:20اللہ کے نبی نے سنائیں
15:21یا قرآن میں
15:22یہ حدیث کے اندر ہیں
15:23وہ نماز ہے
15:24یعنی نماز کا ترک کرنا
15:25یہ سب سے بڑا گناہ ہے
15:27اور اس کے لیے
15:28نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:30کی حدیث ہے
15:33میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ
15:34بلکہ میں پہلے
15:35قرآن مجید
15:36برحان رشید کی بات کرنوں
15:38تو اللہ تعالیٰ قرآن میں
15:39فرماتا ہے
15:50ان لوگوں کی عظمت
15:51اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے
15:52کہ وہ لوگ عظمت والے
15:54رب کے پیارے ہیں
15:55کہ جن کی تجارت
15:57اور ان کی خرید و فروخت
15:58انہیں اللہ کے ذکر سے
15:59غافل نہیں کرتے
16:00اور نماز سے دور نہیں کرتے
16:02اور زکاة دینے سے
16:03ان کو غافل نہیں کرتے
16:04اور وہ اس دن سے ٹرتے ہیں
16:06کہ جس دن
16:06آنکھیں بند ہو جائیں گی
16:08دل دہل جائیں گے
16:09قیامت کے دن سے
16:09نبی پاک
16:11صاحب اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:14آپ نے
16:15اپنی امت کو
16:17انتہائی سختی سے
16:18دھرائیا ہے
16:19نماز ترک کرنے کے حوالے سے
16:20نبی پاک صاحب اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:23کی طرف منصوب
16:24ایک واقعہ ہے
16:25فرمایا کہ
16:26بنی اسرائیل کی
16:27ایک عورت تھی
16:29حضرت موسیٰ علیہ السلام
16:30کے پاس آئی
16:32جناب حضرت موسیٰ کی
16:33خدمت میں حاضر ہوئی
16:35عرض کی
16:37اے جناب موسیٰ
16:39میں نے بڑا گناہ کی آئے
16:41آپ دعا فرمائیں
16:43اللہ میرے گناہ کو
16:44محاف فرما دے
16:46حضرت سیدنا
16:48موسیٰ علیہ السلام
16:49نے فرمایا
16:50فرمایا
16:50اوہ عورت بتا
16:51اللہ معاف کرنے ملائے
16:54تُو نے کیا گناہ کی آئے
16:56عرض کی حضرت
16:57گناہ نہ پوچھئے
16:59اگر گناہ بتاؤں گی
17:01مجھے دربار سے
17:02نکال دیں گے
17:03فرمایا
17:04بول کیا کہتی ہے
17:05نہیں اللہ کا نبی ہوں
17:06عرض کی
17:07اے اللہ کے نبی
17:09مجھو پر شیطان
17:10غالب آیا
17:11میں نے بدقاری کا کام کیا
17:13پھر اس کی وجہ سے
17:15میری اوہ
17:16ایک ناجائز
17:17بچہ پیدا ہوا
17:18میں نے دنیا سے
17:20بچنے کے لیے
17:21ان کے تانوں سے
17:22خود کو بچانے کے لیے
17:24میں نے اس ناجائز
17:25بچے کو
17:25قتل کر دیا
17:26اے اللہ کے نبی
17:28اب پریشان ہوں
17:30میرا اللہ
17:31مجھے معاف فرمائے
17:32اللہ کے نبی
17:33حضرت موسیٰ کو غزب آ گیا
17:35فرمایا
17:36اوہ بدکارا
17:37چل پھولا نکل
17:39کہیں تیری وجہ سے
17:40ادھر عذاب
17:41نازل نہ ہو جائے
17:43آسمان سے
17:44آگ نہ آ جائے
17:45وہ وہاں سے چل پڑی
17:46ابھی چند قدم
17:47اٹھا کے آگے گئی تھی
17:49کہ اتنے میں
17:50حضرت جبریل آئے
17:52آ کے
17:52اللہ کا سلام دیا
17:54اور سلام کر کے
17:55پیغام دیا
17:56اے اللہ کے نبی
17:58اے قلیم اللہ
17:59اللہ پاک فرماتا ہے
18:01میرے قلیم
18:02تو نے میری بندیہ
18:03کو باپس کیوں کر دیا ہے
18:05حضرت سیدنا
18:06موسیٰ قلیم اللہ نے فرمایا
18:08اے جبریل
18:09رب جلیل
18:10کو مانو میں
18:11وہ اتنی بڑی
18:12فائشہ تھی
18:13اتنا بڑا گناہ
18:14اس نے کیا
18:15پھر مجھ نبی
18:16کے دربار میں آ گئی
18:17اب تو ہی تو بتا
18:18ایسی گناہ گارہ سے
18:20نفرت کیوں نہ کی جائے
18:22اسے دربار سے
18:23کیوں نہ نکالا جائے
18:24حضرت جبریل
18:25نے عرض کی
18:26اے اللہ کے نبی
18:27اس سے بھی
18:29کئی
18:30برے لوگ ہیں
18:31کیا میں آپ کو
18:32ان کی خبر نہ بتا دوں
18:34حضرت سیدنا
18:35موسیٰ نے فرمایا
18:36جبریل
18:36کیا اس سے بھی
18:37بڑا کوئی گناہ گار ہے
18:39حضرت کیا
18:39اے اللہ کے قلیم
18:41اس سے بھی
18:41بڑا گناہ گار ہوئے
18:43من ترک
18:44صلاة متحمدہ
18:45جس نے
18:46جان بوجھ کر
18:48نماز کو ترک کیا
18:50وہ اس سے بھی
18:51زیادہ
18:51بڑا گناہ گار ہے
18:55حضرت اگرامی
18:57ہم نے تو آج
18:58ایک ایسا شیطانی وسوسہ
19:01دل میں بسا لی ہے
19:02ہم کہتے ہیں
19:02اگر کوئی ہم سے کتائی ہو
19:03او جی
19:03کھڑو
19:04اللہ نمازہ نونی
19:05اللہ نمازہ نا پوکھا نہیں ہے
19:08خبہ یہاں بھوکے کی بات نہیں ہے
19:10بات تو یہ ہے کہ
19:11اللہ کا آرڈر ہے
19:13وہ بادشاہ کائنات ہے
19:15تو حاکم اگر
19:16کوئی چھوٹا سا بھی حاکم ہو
19:17اس کا آرڈر کوئی نہ مانے
19:19تو اگلی دفعہ وہ کہتے ہیں
19:20اس کی ڈیوٹی چینج کر تو یہ آرڈر تسلیم نہیں کرتا
19:22وہ رب پھر کتنا عظیم ہے
19:24کتنا کریم ہے
19:25وہ ہزاروں عیب اور گناہ دیکھنے کے باوجود
19:28ہم سے رزق کے دروازے بھندر نہیں کرتا ہے
19:30لیکن کیا اس کی ناراضگی نہیں ہوگی
19:32کہ جب اس کی طرف سے ہمیں بلاوہ آتا ہے
19:34اور ہماری طرف سے لبائک نہیں ہوتی
19:39جس وقت آزان ہوتی ہے
19:41حدیث شریف میں آتا ہے
19:43کہ جنتوں کے اندر بالا خانیں ہیں
19:46اور ان بالا خانوں میں خوبصورت غوریں ہیں
19:50ادھر آزان ہوتی ہے
19:51تو غوریں اپنی کنگیاں اٹھا کر
19:54ان بالا خانوں میں آتی ہیں
19:56اور کھرکیوں میں جیسے نہیں
19:57روشندانوں میں کھرکیوں میں بیٹھتی ہیں
20:00تو آمنے سامنے بیٹھ کر کنگیاں کرتی ہیں
20:03بنتی سمرتی ہیں
20:05یا رسول اللہ کیوں
20:06فرما اس امید پر کہ اب جو اٹھے گا نماز کے لیے
20:10اللہ اسے ہمارا نکاح کروائے گا
20:13جب نماز کا وقت گزرتا ہے
20:15اور نمازی نماز کی طرف نہیں جاتا کوئی مومن
20:18تو وہ کنگی پھینک کر کہتی ہیں
20:20ہائے وہ بدبخت
20:21تو نے ہمارا حسن نہیں دیکھا
20:23اگر صرف ہمارا حسن ہی دیکھا
20:25وہ تسارید ان کی سرسجدے سے نہ ہوتا تھا
20:30نماز پر انعام بھی بڑھائے
20:31اور نماز ترک کرنے پر
20:33سزا بھی بڑیئے
20:35اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں
20:37کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو پانچ وقت پکا
20:39نمازی بننے کی توفیق عطا فر
Comments

Recommended