00:00ٹو ویکس
00:02کچھ زیادہ نہیں ہے یہ
00:03سر میں تبلیغ کیلئے شہر سے باہر جا رہا ہوں
00:07اچھی بات ہے
00:09لیکن دو ہفتے مینج کرنا میرے لئے مشکل ہو جائے گا
00:12جانا ضروری ہے سر
00:14ٹھیک ہے
00:16میں اپنی پوری کوشش کروں گا
00:19لیکن بادہ نہیں کروں گا
00:20دیکھیں سر اگر ایسا نہیں ہوا تو پھر مجھے ریزائن کرنا پڑے گا
00:24کیا آپ باتیں کر رہے ہیں آپ
00:27آپ کو پتہ ہے آپ کی اس بات کے کیا مطلب ہے
00:31سر مجھے صرف اتنا معلوم ہے کہ میں دین کی راہ پہ چل پڑا ہوں
00:34دیکھو اخلاق
00:36دین کے ساتھ ساتھ دنیا داری بھی اہم ہے
00:39یہ دنیا عارضی ہے سر
00:42اصل زندگی تو وہ ہے جس کا اللہ تعالی نے ہم سے وعدہ کیا ہے
00:45بے شک
00:45لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ دنیا سے ہی غافل ہو جائیں
00:50خیر میں اپنی کوشش کروں گا
00:52سر میں نے مبشر کو سب کو سمجھا دی ہے
00:55مبشر
00:57وہ آپ کا اسسٹنٹ
00:59وہ تو خود غائب رہتا ہے
01:01وہ کیا کرے گا
01:03خیر آپ مجھے مرزا انڈ کمپنی کا ٹینڈر بھیج دیں
01:08چیز سر
01:10اور ہاں
01:11اخلاق صاحب
01:12اپنی سیٹ پر بھی بیٹھ جایا کرے
01:14مجھے پتہ چلا ہے کہ
01:16آپ کا زیادہ وقت
01:18آفیس کے بجائے آفیس کی مسجد میں گزرتا ہے
01:21اللہ کو یاد کر رہا ہوں تن سر
01:22بلکل کیا کرے
01:24لیکن
01:24بندوں کا بھی خیال کر لیا کرے
01:27جو کسی نہ کسی کام کے سلسلے میں
01:29مجھے
Comments