Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:27اگر تمہارا کام ہو گیا تو ہم گھر چلتے ہیں
00:29بس یہ سمان رکھتوں پر چلتے ہیں
00:30اگر چاہو تو میں تمہارا ہی مدد کر دیتا ہوں
00:32تم یہ ڈببہ اندر لے کے جاؤ میں باقی لے کے آتا ہوں
00:34خکمت تم رہنے دو میں گھر لوں گی تم جاؤ
00:36ارے کوئی بات نہیں ہم لوگ یہ سب رکھ دیں گے
00:38ٹھیک ہے
01:06میں انتظار کرتے کرتے تھگیا ہوں آپ کا
01:08مگر مجھے محبت ہے
01:10اوہ لڑکا بہت رومینٹک ہے
01:31ہم
01:32ہم
01:36میہمت کیا کر رہے ہو تم
01:38ہمیں دیڑ نہ ہو اس لیے تمہاری نوٹ بک لے کے آرہا تھا
01:40تم یہاں چوری چھپے میری نوٹ بک پر کیا چیک کر رہے تھے بولو
01:43کیا چیک کروں گا میں
01:44میں نے تو بس اٹھائی تھی تاکہ تم بھول نہ چاہتے
01:52داناز کیوں ہو گئے
01:53چلی چلو
01:54گوڈ نائٹ
01:55گوڈ نائٹ
01:55گوڈ نائٹ
02:03کیا تم یوسرا سے محبت کرتے ہو
02:07تم جانتے ہو نا وہ شادی شدہ ہے
02:09میں نے تمہاری نوٹ بک میں پڑھا ہے تم اس سے
02:11وہ اپنے شوہر سے محبت نہیں کرتی
02:13وہ اس سے نفرت کرتی ہے
02:14وہ اس کے ساتھ بدسلوکی کرتا ہے
02:15میں بہت اچھے طریقے سے اس شخص کو جانتا ہوں
02:17تمہارا بھی دماغ ٹھیک کر دے گا
02:19میں یوسرا سے محبت کرتا ہوں
02:20ایسا لگتا ہے تمہیں
02:23یہ ٹی شیٹ بھی اس نے ہی دی ہے نا تمہیں
02:26اس کے توفو کو اس کی محبت مت سمجھو
02:29اس نے تم پر ترس کھا کر
02:30تمہیں ایک ٹی شیٹ کیا خرید کی دے دی
02:31تم محبت میں مبتلا ہو گئے
02:33اس نے خریدی
02:34ہاں اس نے خریدی
02:35میں نے بھی خریدی
02:36میں نے سیڈیز خریدی پھول لیے اس کے لیے
02:38میں نے خریدی تاکہ وہ سنے اور انجوائی کرے
02:40وہی میوسک مگر تم نہیں سامسکتے
02:44حکمت
02:45ایک بات بتا
02:46کیا یوسرا نے تم سے کہا ہے کہ وہ تم سے محبت کرتی ہے
02:49کیا اس نے اپنی زمان سے کہا
02:50وہ نہیں کرتی وہ نہیں کرتی
02:52وہ نہیں کرتی
02:52میں نے بھی اسے نہیں کہا
02:53تمہارے خیال سے کیا یہ کہنا آسان ہوگا اس کے لیے
02:58میں یوسرا کو اس شخص سے کبھی نہیں بچا سکتا ہوں
03:00تم جانتے ہو کتنا مشکل ہے
03:02میں روز اس کی آنکھوں پر تکلیف دیکھنے کے باوجود
03:04اس کے لیے کچھ نہیں کر پتا رحمت
03:38میری بہن نے مجھے پالا ہے
03:43اور جب تم پیدا ہوئے
03:45تو ہم دونوں نے مل کے کوشش کی تمہارا خیال رکھنے کی
03:53میں نے تمہیں ہمیشہ اپنا دوست سمجھا
03:58تمہارا خیال رکھا
03:59بڑے بھائی کی طرح
04:02بلکہ باپ کی طرح
04:07لیکن اس طرح کبھی نہیں دیکھا میں نے تمہیں
04:15محبت کرنے میں کوئی برائی نہیں
04:19اور محبت انسان کو کسی سے بھی ہو سکتی
04:23چاہے وہ عمر میں کتنا بڑا ہی کنہ ہو
04:27مگر وہ شادی شدہ ہے
04:30میں جانتا ہوں کہ شادی شدہ ہے وہ
04:32لیکن اس کا شوہر ایک پورا انسان ہے رحمت
04:33ہاں میں جانتا ہوں کہ وہ ایک پورا انسان ہے
04:36لیکن تم یہ بھی تو سوچو
04:38کہ اگر اس سے اس کی تلاح ہو گئی
04:40اور اس نے تم پر الزام لگا دیا
04:42کہ تم اس کی فیملی کی عزت کے ساتھ کھیل رہے ہو
04:44وہ مجھ پر یہ الزام نہیں لگا سکتا کبھی بھی
04:47تمہاری قسم
04:50یوسرا کی عزت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے میرے دل میں
04:55اور شاید اسی عزت کی وجہ سے
04:57میں یہ سب محسوس کر رہا ہوں
05:02سٹوپڈ
05:06بہت محبت ہے مجھے تم سے
05:09بات سو
05:11میں جتنا پاگل سا ہی لیکن تمہارا بھائی
05:13جانتا ہوں ہاں یمیشہ یاد رکھا
05:16موسیقی
05:18موسیقی
05:18موسیقی
05:19موسیقی
05:20موسیقی
05:20موسیقی
Comments

Recommended