Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
Hamari Kahani

This is the adaptation of the famous series Shameless. Fiza, struggling to survive in one of the poor neighborhoods of the city is the eldest child of the family. She has looked after her five younger siblings since their mother left them. Her father Fakhri is addicted to alcohol and is wasting his life drinking and making money from easy and deceitful means adding nothing but trouble for the family.

Cast: Hazal Kaya, Burak Deniz, Reha Ozcan, Yagız Can Konyali, Nejat Uygur, Zeynep Selimoglu, Alp Akar, Omer Sevgi, Mehmet Korhan Fırat, Nesrin Cavadzade, Melisa Dongel, Beren Gokyıldız.

Tag:
Production: MY MEDIA
Screenplay: Ebru Kocaoglu - Verda Pars
Directed by: Koray Kerimoglu
Executive Producer: Dizgin Aksoy Sidar

Category

📺
TV
Transcript
00:01ہمیشہ بس شکایت ہی کرتے ہیں
00:02میں نے کچھ شکایت نہیں لگائی
00:04چھوٹا کہیں گے
00:10اللہ پوچھے گا تم سے رحمت
00:12ری سیکل واپس دو مجھے
00:14چوری کرتے ہوئے شرم نہیں آئی
00:15تمہارا بھائی چور ہے چور
00:17میرا بھائی چور نہیں ہے
00:18بس تھوڑ دیر کے ری سیکل لی ہے
00:19وہ اپنا کام کر رہے پھر واپس دے دیں گے آپ کی سیکل
00:23چلو بیٹا تم تیار ہو جاؤ
00:24برنہ سکول کے لیے دیر ہو جائے گی تم
00:26تم بھی تو اپنی سیکل کو تارا لگا کے رکھا کروں
00:57بودگا کام کر رکھا کریں hon
01:07برونگ دائی میاں
01:25اییییم
01:26اب میں آپ کو کیا بتاؤں
01:27اس کی شرارتیں دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہیں میس فضا
01:30اس نے کلاس کے ایک لڑکے کو بہت بری طرح مارا
01:33اور اس کی تمام چیزیں بھی چھین لی
01:34اور آج تو اس نے حد ہی کر دی
01:36کیا کیا ہے اس نے اس بار
01:38اس نے ڈیس کو آگ لگا دی سب کے سامنے
01:40کیا
01:41ذرا سوچیں آپ
01:42اگر اسکول کو آگ لگ جاتی تو
01:44اس کا نقصان کون پورا کر سکتا تھا
01:46سوری یہ بلکل بھی ایکسیپٹیبل نہیں ہے
01:48میں خود اس سے بات کروں گی اب
01:50اگلی بار ایسا بلکل بھی نہیں ہوگا
01:52میری بات غور سے سنے آپ
01:53اگر آئندہ اس نے ایسا کیا تو اسکول سے نکال دیں گے ہم
01:55اور میں نے اپنی پوری زندگی میں
01:57اس جیسے شرارتی بچک کبھی نہیں دیکھا میس فضا
02:00جی جی
02:01آئندہ ایسا بلکل بھی نہیں ہوگا
02:03اسے سمجھا دوں گے میں
02:05یہ آپ کے بس کی بات نہیں
02:06آپ کے والدین کہا ہے
02:09جب بھی میں انہیں بلاتا ہوں
02:10تو آپ چلی آتی ہیں وہ کہا ہے
02:12اس کو
02:13صرف وہ ہی لوگ سمجھا سکتے ہیں
02:15سر دراصل میری امی یہاں نہیں ہوتی
02:17اور بابا پورا دن کام میں مصروف ہوتے ہیں
02:19اس لئے دونوں نہیں آسکتے
02:21اگلی بار آپ کو اپنے والد کو ساتھ لانا ہوگا
02:23ورنہ اس کو
02:25دوبارہ ماف نہیں کیا جائے گا
02:30جی جی
02:32مافی چاہتی ہوں آپ سے
02:33اور ایسا نہیں ہوگا دوبارہ آپ بے فکر رہے ہیں
02:36خدا حافظ
02:37خدا حافظ
02:42آپا میں نے کچھ نہیں کیا
02:43چھپ ہو جاؤ
02:48میں تمہیں پڑھانے کے لیے کتنی محنت کر رہی ہوں
02:50اور یہاں تم یہ کر رہے ہو
02:51آخر پروبلم کیا ہے تمہاری
02:54ایسی حرکتیں کیوں کرتے ہو
02:55آج تم نے ڈیسک کو آگ لگا دی ہاں
02:57کیا یہی سب کچھ سیکھا ہے تم نے مجھ سے
02:59یا میری ہی تربیت میں کوئی کمی رہ گئی ہو
03:01تو بتاؤ مجھے
03:04تو کیوں کرتے ہو ایسا
03:10میں تمہیں یہ لاسٹ فورننگ دے رہی ہوں
03:12فاروق آئندہ ایسا کچھ بھی نہیں ہونا چاہیے سمجھے
03:16آپا کیا ہوا
03:18تم یہاں کیا کر رہا ہو
03:19تمہاری تو کلاس ہے نا
03:20ہاں بہری کلاس تھی مگر ٹیچر نہیں آئی
03:22تو کینسل ہو
03:24دوبارہ کمپلین آئی ہے
03:25بے زد ہی کرانا ہوں
03:26کتنی بار منع کیا ہے کہ اس کے سر پر نہیں مارا کرو
03:29سمجھ نہیں آتا تمہارے کرنے والی حرکت ہیں اس کی
03:33خیر اگر کلاس نہیں ہے تمہاری تو میں تمہارا ویٹ کر لیتی ہوں
03:36ساتھ ہی چلتے ہیں
03:37آپ میرا ویٹ مت کریں آپ چلی جائیں
03:39اور وہ کیوں
03:40تم کیوں نہیں آسکتے ابھی ہمارے ساتھ
03:42وہ دراصل مجھے سکول کے بعد دوستوں کے ساتھ
03:44اسٹیشنری شاپ جانا ہے
03:45اور اس کے بعد ایک لڑکی کو
03:47ٹیوشن پڑھانے
03:48آہ
03:49اوکے
03:49اوکے بائی
03:51بائی
03:51شھت
03:51اور انہیں زیادہ تنگ مت کرنا سمجھے
04:09یہ بتاو ٹیسک چلایا ہے
Comments

Recommended