🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00الحمد لله الذي جعل نبينا مبشرا ونذيرا
00:06وداعيا إلى الله بإذنه وسراجا من منيرا
00:13والصلاة والسلام على نبيه ورسوله
00:22علیما وخبیرا وعلا أصحاب الحادینا
00:33وآلہ الطاهرین قال فی شانهم ویطهركم تطهیرا
00:40اما بعد فعوذ باللہ السمیل علیم من الشیطان الرجیم
00:48بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:52وَكُلًا نَقُصُ عَلَيْكَ مِنْ أَنْبَائِ الرِّسُلِ مَا نُثَبِّتُ بِهِ فُوَادَكَ
01:02وَجَاءَكَ فِي هَذِهِ الْحَقُ وَمَوْعِذَةٌ وَذِكْرَا لِلْمُؤْمِنِينَ
01:11درود و سلام بوازے بلند پڑھ لیجئے
01:13السلام علیکہ یا سیدی یا رسول اللہ
01:22وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا سَيِّدِي يَا حَبِيمَ اللَّهِ
01:31السلام علیکہ یا رحمت للعالمين
01:40وَعَلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا شَفِيعَ الْمُزْنِبِينَ
01:48زمین و زمان تمہارے لیے
01:54مکین و مقان تمہارے لیے
02:00چنین و چنام تمہارے لیے
02:05بنے دو جہاں تمہارے لیے
02:10دہن میں زبان تمہارے لیے
02:17بدن میں حجان تمہارے لیے
02:21ہم آئے یہاں تمہارے لیے
02:26اٹھیں بھی وہاں تمہارے لیے
02:33کلیم و مسیح خلیل و نجی
02:41سبی سے کہی کہی نہ بنی
02:46یہ بے خبری کہ خلقت پھری
02:50کہاں سے کہاں تمہارے لیے
03:13ویسے تو سارا سال ہر عاشقِ رسول
03:16حضور پر درود بھی پڑتا ہے
03:18آپ کے تذکارِ حمیدہ اس کی زبان پر ہوتے ہیں
03:23محافلِ ذکر و فکر ہوتی رہتی ہیں
03:26لیکن اس ولادتِ با سعادت کے مہینے میں
03:30حضور کے ذکر کی بہاریں آ جاتی ہیں
03:33اس حوالے سے میں نے آپ حباب کے سامنے
03:38سورہِ حود آیت نمبر ایک سو بیس کی
03:41تلاوت کرنے کا شرف حاصل کیا ہے
03:45اللہ تعالیٰ اپنے محبوبِ کریم سے فرماتا ہے
03:50وَقُلَّنْ نَقُسُ عَلَيْكَ مِنْ أَنْبَاءِ الرَّسُلِ
03:54اے محبوب یہ جو ہمارے پیغمبر ہیں
03:57یہ جو ہمارے نبی اور رسول ہیں
04:00ان سب کے قصے ان سب کا ذکر
04:03ذکرِ جمیل ہم نے آپ کے سامنے بیان کیا ہے
04:06کہیں آدم علیہ السلام کی تخلیق کے تذکریں ہیں
04:10کہیں جنابِ شیس کی مبدد کی بات ہے
04:14کہیں جنابِ نُو علیہ السلام کی
04:16اللہ کی ذات پر توقع اور یقین کی داستانیں ہیں
04:19کہیں حضرتِ موسیٰ علیہ السلام کے تذکارِ جمیلہ
04:23کہیں حضرتِ سلیمان کی حُسطِ سلطنت کا بیان ہے
04:28تو کہیں حضرتِ ابراہیم علیہ السلام کی خلت
04:30اور حضرتِ اسمائیل علیہ السلام کی صداقت اور محبت کے تذکریں ہیں
04:38الگرز اللہ تعالیٰ کے پیارے پیغمبروں کے ذکر قرآنِ مجید قرآنِ رشید میں ہیں
04:43اور اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں محبوب
04:45کہ تذکریں ہم نے اس لیے کی ہیں
04:48کہ ما نُصَبْتُ بِعِ فَوَادَكَ
04:51آپ کو نبیوں کا ذکر اس لیے سنایا
04:54تاکہ اس کی وجہ سے آپ کا دل مضبوط ہو جائے
04:59آپ کا سینہ مضبوط ہو جائے
05:03وَجَا كَفِيَةِ الْحَقِّ
05:05اور اس جس سورہ مبارکہ میں یہ آیت ہے سورہ حود
05:09اس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
05:10کہ اس صورت میں یا اس قرآن میں
05:14حق آیا ہے اور معزت نصیت آئی ہے
05:18اور مومنین کے لیے تذکریں آئے ہیں
05:21یاد دہانی آئی ہے
05:23اس پوری آئے مبارکہ میں
05:25جو میرا مستدل ہے آج کی گفتگو سے قبل
05:29وہ میرا مستدل جملہ ہے مانو سب بھی تبہی فوادق
05:33کہ نبی تذکریں اپنے پیغمبروں کے آپ کے سامنے
05:37اس لیے کر رہا ہوں
05:38تاکہ آپ کا دل مضبوط ہو جائے
05:40ہم نے موسیٰ کی بچپن کے تذکریں کیے
05:44عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کا بیان ہوا
05:47توجہ رکھنے سابنے
05:48عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت کے تذکریں ہوئے
05:52حضرتِ اسماعیل علیہ السلام کا بچپن بیان ہوا
05:56ابراہیم علیہ السلام کا بچپن بیان ہوا
05:59اس بات پر غور کرنے آپ نے
06:03حضرتِ سیدنا عمران علیہ السلام کا تذکرہ ہوا
06:07دیگر اللہ کے جو پیغمبر ہیں
06:08کہیں ان کے جوانی کے تذکریں
06:10کہیں ان کے جہاد کی بات
06:11کہیں ان کی عیضہ پر صبر کے تذکریں
06:15کہیں ان کے بچپن کی عظمتیں
06:17اس جملے پر غور کرنے
06:18Who knows who has loved it
06:20Who has loved what has loved it
06:25Myivel will have jaund itself
06:30My husband, when it did the final
06:34There was a stronger
06:36Great
06:37As South Whenever
06:39Not
06:40اَنزَلْنَا هَاذَ الْقُرْآنَ
06:41عَلَا جَبَلِ اللَّرَعَتَهُ خَاشِمْتَسْدِمْ مِنْ خَشْجَةِ اللَّهِ
06:45کہ اگر ایک قرآن کا لفظ
06:47ہم پہاڑوں پر نادل کر دیتے
06:49پہاڑ سارے ریزہ
06:51ریزہ ہو جاتے
06:52لیکن
06:52ہم نے
06:53اس کو اتارا کہاں
06:55اس کو کہاں اتارا
06:57اینجی
06:57نَزَلَبْهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ
06:59الان قلبك لتقونا من المنظرین
07:02اب توجہ کریں
07:03وہ جو پہاڑوں پر نہیں اترتا تھا
07:06جو پہاڑوں پر نہیں اتارا گیا
07:08کیونکہ پہاڑ پھٹ جاتے
07:09ریضہ ریضہ ہو جاتے
07:10تیرا دل اپنے چنن لیا
07:12تیرا سینہ اپنے چنن لیا
07:14اور ڈائریکٹ اس پر وہ قرآن اترا
07:16کچھ بھی نہیں ہوا
07:17یعنی پہلے ہی جو دل اتنا مضبوط ہے
07:19اس دل کو مزید مضبوط کرنے کے لیے
07:22کہیں موسیٰ کی ولادت کے تذکرے
07:24کہیں عیسیٰ کی پچھپن کے تذکرے
07:26کہیں جنابِ نوتو نوہ تانی آلو
07:29یحیاء کے قصیدے
07:30اگر اتنا مضبوط دل
07:33جو قلبِ محمد ہے
07:35وہ نبیوں کے ذکر سے مزید مضبوط ہو
07:37تو جو دل ہیں ہی کمزور
07:39دل پہ ہاتھ رکھے سوچئے گا
07:41جب ان دلوں ان کاموں میں
07:44اس نبیوں کے سلطان کے تذکرے ہوں گے
07:47یہ دل کتنے مضبوط ہوں گے
07:57پتہ چلا
07:58قرآن کی بولی ہمیں یہ سمجھا رہی ہے
08:00کہ اگر دلوں کو مضبوط کرنا ہے
08:03تو پیغمبروں کا ذکر سننا سننا ہو
08:05تو جب عام پیغمبروں کا ذکر
08:08خاتم النبیین کا دل مضبوط کرتا ہے
08:11تو خاتم النبیین کا ذکر
08:12امتی کے دل کو کتنا مضبوط کرے
08:14اور یہاں یہ جملہ قابلِ غور ہے
08:17اللہ نے نبیوں کے صرف چالیس سال کے بعد
08:20کی لائف کو بیان نہیں کیے قرآن میں
08:24اللہ نے جنابِ موسیٰ کی
08:26بلادت کو بھی بیان کیا
08:28جنابِ عیسیٰ کی بلادت کو بھی بیان کیا
08:31جنابِ آدم کی خلقت کو بھی بیان کیا
08:34اس کا مطلب یہ ٹھہتا
08:36کہ نبی کا امتی کے ساتھ تعلق
08:38صرف چالیس سال کے بعد ہی نہیں ہے
08:41نبی نبی ہے
08:42وہ دنیا میں آئے تشانے لے کر آتا ہے
08:44اس لیے اس کی زندگی کا ایک ایک لمحہ
08:47وہ کسی نے کہا تھا نا
08:49کہ تیری زندگی کا ہر لمحہ
08:51مجھے پیغمبر لگے
08:52یار آئیسا بولے
08:54یار ایسا نہیں
08:55تیری زندگی کا ہر لمحہ
08:57مجھے پیغمبر لگے
08:58تو جب نبیوں کے تاجدار
09:00رسولوں کے سلطان کی ذات
09:02ان کی
09:04اوصاف کے معاملات ہوں گے
09:06تو بتائیے پھر وہ کس قدر عام ہیں
09:07اس لیے آج آپ کے سامنے
09:10حضور کا ذکر
09:11یہ ایک سلسلہ شروع کرتے ہیں
09:14اور ہم آل سنت و جماعتیں
09:16ہماری جن خطوط پر
09:18تربیت کی گئی ہے
09:20وہ یہ خطوط ہیں
09:20کہ ہم فضائل و کمالات
09:25ہم بشر قل نمان بشر
09:27مسلکم پڑھ کر
09:28لوگوں کو یہ نہیں بتاتے ہیں
09:30کہ نبی ہم جیسا ہے
09:31ہم قد جاکم من اللہ نور پڑھ کر
09:34بتاتے ہیں
09:34وہ بے شک دکھنے میں بشر تھا
09:36پرشان نورانیت لے کر آیا
09:41کون میرا نبی ہے
09:44حضور کی پیش شمار اصاف ہیں
09:46حضور کی اصاف میں سے
09:48ایک وصف ہے
09:50مختارون
09:52توجہ ہے
09:52حضور کی اصاف میں سے
09:54ایک وصف ہے
09:56مختارون
09:56مختار
09:58یہ اس میں فائل کا سیغبی ہے
10:00اور اس میں مفہول دونوں کا
10:03مختار
10:04اختارہ یختارو
10:07مختار کا معنی ہوتا ہے
10:10اختیار
10:10رکھنے والا
10:12پاور
10:13رکھنے والا
10:14اور مختار
10:16مفہول کا سیغہ ہوں
10:17تو معنی بنے گا
10:19جس کو
10:20اختیار کیا گیا
10:22جس کو
10:24چنا گیا
10:26شاہر بھائی
10:27میرے معنی
10:27پورے قوت کے ساتھ
10:29آپ نے یہ سننے
10:30ذوک کے ساتھ
10:32اگر پہلا معنی دیکھیں
10:33کہ میرا نبی مختار ہے
10:35تو ہم سننی کہتے ہیں
10:36صرف مختار نہیں
10:38مختار تو
10:39اپنی ذات میں
10:40ہر بندہ ہوتا ہے
10:41میں بھی مختار ہوں
10:42بہت ساری باتوں نے
10:43آپ بھی مختار ہیں
10:44بہت ساری باتوں نے
10:45یہاں ہر شخص جو بیٹا ہے
10:47وہ اپنے اپنے
10:47احریسیت کے مطابق
10:48مختار ہے
10:49اسے بہت سارے اختیارات ہیں
10:51کیونکہ
10:52مجبورِ محض
10:53صرف پتھر ہے
10:55یار
10:56جن لوگوں کو
10:56میں کوئی سمجھا رہا ہوں
10:57وہ سمجھے
10:58مجبورِ محض
10:59صرف پتھر ہے
11:00وہ پتھر ہے
11:01جسے ٹھوکر ماروگے
11:02تو ہٹے گا
11:03اٹھاؤگے تو اٹھے گا
11:04ہلاوگے تو ہلے گا
11:05باقی ہم مختار ہیں
11:07بہت سارے کام
11:07اختیار سے کرتے ہیں
11:08تب ہی تو جنت دوزخ کا وعدہ ہے
11:10اگر اختیار ہی کوئی نہیں ہے
11:12تو پھر ہمارے ساتھ
11:12جنت دوزخ کا وعدہ کیا ہوں
11:14تو ہم میں سے
11:15ہر بندہ ہی مختار ہے
11:17تو پھر حضور بھی مختار ہیں
11:18فرق کیا ہوا
11:19ہم مختار ہیں
11:21میز
11:22حضور مختارِ کل ہیں
11:26حضور کیا ہیں
11:27بولئے بولئے
11:28حضور کیا ہیں
11:29مختارِ کل ہیں
11:30اللہ نے آپ کو اختیار دیا ہے
11:32حبیب جو چاہے
11:33یحلو متیمات
11:35ویحرم علیم الخوایث
11:37اللہ کا نبی چاہے
11:38تو حلال کرے
11:39چاہے تو حرام کرے
11:41میرا نبی چاہے
11:42تو فرض کر دے
11:43لو کل تو نعم
11:44لوجبت
11:45حضور فرماتے ہیں
11:46اگر میں سر ہلا دیتا
11:47میں ہاں کر دیتا
11:48آج ہر سال
11:50فرض ہو جاتا
11:51تراویخ چھوڑ دی
11:52کیونکہ اگر
11:53روزہ نہ پڑتا
11:54واجب ہو جاتی
11:55میرا نبی مختار ہے
11:57چاہے حلال کرے
11:58چاہے
11:59ماشاءاللہ
12:00چاہے حلال کرے
12:01چاہے حرام کرے
12:02میرا نبی چاہے
12:04تو کسی کو
12:05نماز ہی معاف کر دے
12:07چاہے تو
12:08کسی کو روزہ
12:09معاف کر دے
12:10میرا نبی چاہے
12:11توجہ
12:12میرا نبی چاہے
12:13کسی کو
12:14تکلیر کر دے
12:14زندگی میں
12:15ابھی حساب کتاب
12:17ہوا نہیں
12:17میرا نبی پہلے ہی
12:18کہہ دے
12:19ابو بکر فی الجنہ
12:20عمر فی الجنہ
12:21عثمان فی الجنہ
12:22تلا فی الجنہ
12:23زبیر فی الجنہ
12:24ساتھ فی الجنہ
12:25سعید فی الجنہ
12:26ابو عبید بن الجراح
12:28فی الجنہ
12:28عبد الرحمن بن
12:29عوف فی الجنہ
12:31میرا نبی
12:32ابھی حساب کتاب ہے نہیں
12:33ننی ننی انگلیاں پکڑ کے
12:35چلتے ہوئے شہزادے جا رہے ہیں
12:37اور مصطفیٰ فرماتے ہیں
12:38الحسن و الحسین
12:40سیدہ
12:41شباب
12:41اہل الجنہ
12:42مطلب کیا ہے
12:43میرا نبی مختار قل
12:45جسے چاہے جنت دے دے
12:46جسے چاہے دنیا دے دے
12:48جسے چاہے
12:49عمر تقویل میں
12:50میرا نبی تصرف کر دے
12:53صحابی حاضر ہو
12:55میرا نبی
12:55خوش ہو کے کہے
12:56یا اللہ
12:57اسے کسرت مال بھی دے دے
12:59اسے کسرت اولاد بھی دے دے
13:01پھر صحابی خود کہتے ہیں
13:02باقیوں کے باغ
13:03سال میں ایک ایک دفعہ پھلتے ہیں
13:06میں ہر سال میں
13:08اپنے درختوں سے
13:09دو دو مرتبہ پھل اتارتا ہوں
13:12اور خود فرماتے ہیں
13:14سو پوتے پوتیوں کو
13:15تو خدا حقوں سے دفن کر چکا ہوں
13:17اب کتنی اولاد ہے
13:18میرا نبی
13:19عمر تقویل میں مختار ہے
13:21یہ ہے میرے نبی کا
13:22بولیے اختیار ہے
13:24اور آگے بڑھ
13:26آگے بڑھ
13:27میرا نبی اشارہ کرے
13:28چاند کے ٹکڑے کر دے
13:30میرا نبی اشارہ کرے
13:32دوبا ہوا سورت
13:33واپس پلک کے آ جائے
13:35زمین کو کہہ دے میرا نبی
13:37تو کسی کو
13:38اپنے اندر دفن نہ ہولے دے
13:40یہ سب کیا ہے
13:42یہ میرے نبی کا اختیار ہے
13:44کیونکہ میرا نبی
13:46مختارِ کل ہے
13:47اچھا اگر ہم دوسرا معنی کریں
13:50کونسا مختار
13:51اس میں مفہول والا
13:53تو معنی کیا بنے گا
13:55حضور
13:56اختیار کیے گئے
13:58یعنی حضور کو
14:00اللہ نے اختیار کیا
14:02یعنی اللہ نے
14:02انہیں چنا
14:05اور یہ بھی
14:06ویسے ہی نہیں ہیں
14:07بلکہ حضور
14:08اس قدر مختار ہیں
14:10اللہ نے انہیں اس طرح سے
14:12کائنات میں چنا ہے
14:13کہ یہ جو دائرہ خلقے کائنات ہیں
14:16اس کا محور میرا نبی ہے
14:17اس کا نکتہ
14:19جس کے گرد دائرہ گھونتا ہے
14:21وہ میرا نبی ہے
14:22یہی وجہ ہے
14:23کہ میرا نبی
14:24پوری کائنات میرے نبی کے گرد گھونتی ہے
14:27اسی وجہ سے نبی مقصود ہے
14:29کائنات ہے
14:29کل کائنات پتھر بھی آپ سے محبت کرتے ہیں
14:32لہذا میرا نبی
14:33محبوب کائنات ہے
14:35آپ کی ذات کے اندر
14:36اللہ کی صفات کے جلوے ہیں
14:38حضور کی ذات
14:40مظہرِ ذات و صفاتِ
14:42الائی ہے
14:43اس لیے
14:44حضور اولین کے بھی امام ہیں
14:46حضور آخرین کے بھی امام ہیں
14:48آدم کے دور میں بھی ان کے چرچے
14:50موسیٰ کے دور میں ان کے چرچے
14:52نوح کے دور میں ان کے تذکرے
14:53حضرتِ اسماعیل کے دور میں ان کے قصیدے
14:56نوح و دانیال و یحیو یعقوب و یوسف و ایوب کی زبانوں پر
15:00ان کا درود ہے
15:01حضرتِ ابراہیم انہیں اپنا امام کہتے ہیں
15:04تمام پیغمبر پیچھے ہیں
15:05وہ سبے بنا کر
15:07مڑھ مڑھ کے پیچھے دیکھتے ہیں
15:09پیغمبرو شان مالے ہو
15:11کتنی دیر سے مسجدِ اقصہ میں سبیں بنا کر بیٹھے ہو
15:15کس کا انتظار ہے
15:16جواب آتا ہے
15:17اسی کا جس کے لیے آئے گئے ہے
15:20بنایا ہے
15:34گویا وہ یہ بات دے رہیوں کہ زمین و زمان
15:38تمہارے لیے زمین و زمان
15:43تمہارے لیے مکین و مکان
15:52تمہارے لیے چنین و چنان
15:59آوازہِ ماشاءاللہ چنین و چنان
16:03تمہارے لیے بنے دو جہاں
16:16اتنا بڑا مجمعل کے نواز تھوڑی
16:18مجھے دینی محسوس اور یہ
16:20چنین و چنان
16:30تمہارے لیے بنے دو جہاں
16:42دنہ میں چپا تمہارے لیے بدل میں جاؤ
16:51تمہارے لیے ہم آئے یہاں
16:56ہم آئے یہاں تمہارے لیے ہم آئے یہاں
17:04تمہارے لیے اٹھیں بھی بہاں
17:12اللہ اللہ یہ کون میرا نبی ہے
17:16سب نبیوں کی نبوت جس کے صدقے
17:19سب نبیوں کے دور میں اسی کے تذکرے
17:23جناب آدم کی زبان پر انہی کے قصیدیں ہیں
17:27اسی لیے میرے سیدی علی حضرت آپ فرماتے ہیں
17:31مقصود یہ ہے آدموں خلیل سے
17:35تخم قرم میں ساری قرامت سمر کی ہے
17:40ان کی نبوت ان کی عبوت ہے سب کو عام
17:45ام البشر قروز انہی کے پسر کی ہے
17:50ظاہر میں میرے پھول حقیقت میں میری نخل
17:58ظاہر میں میرے پھول حقیقت میں میری نخل
18:03اس گل کی یاد میں یہ صدا عب البشر کی ہے
18:09کون میرا دبی وہ میرے آقا سید المرسلین
18:14کہ جناب حضرت آدم علیہ السلام سے قبل
18:18جن کا ذکر بھی جاری ہے
18:20جن کی عظمتوں کے چرچے بھی جاری ہے
18:22حضرت سیدنا آدم علیہ السلام
18:25آپ نے اللہ جس بطن کی جسم میں روح ڈالی گئی
18:29انہوں نے پہلی نظر اٹھا کے اوپر دیکھا
18:32اللہ کے عرش کے کنگروں پہ لکھا تھا
18:35محمد اللہ محمد
18:37محمد رہا مقدوباً لاسا کے لرشے
18:41وَعَلَا قُلِّ مَوْدِعٍ فِي الْجَنَّةِ
18:44اسم محمد مکرونم بِعِسْمِ اللَّهِ تَعْلَى
18:48جناب آدم نے آسمانوں کی طرف نگاہ اٹھائی
18:52عرشوں پہ نبی کا نام ہے
18:54جنتوں میں نبی کا نام ہے
18:57جدر جدر جناب آدم کی نظر رہے
18:59اللہ محمد اللہ محمد
19:02اللہ محمد اللہ محمد
19:04دو اینام انہیں لکھے ہوئے مل رہے ہیں
19:07فَقَالَ يَا رَبِّ مَنْ هُوَا
19:10وَفِی رِوَایَتٍ مَنْ حَادَا
19:12او مولا یہ کون ہے
19:15جس کا نام تُو نے
19:17جنتوں میں بھی سجایا ہوا ہے
19:20عرش پہ بھی لکھوایا ہوا ہے
19:22ہر طرف جس کے چرچیں گے
19:24فَقَالَ حَادَا وَلَدُكَ الْلَدِي
19:27لَوْ لَا وَلَمَا خَلَقْتُكَا
19:30او آدم یہ وہ ہے
19:32جو ہوگا تیری اولاد میں سے
19:35لیکن اس کی شان یہ گئے
19:37یہ تیری بھی اصل ہے
19:39اگر یہ نام ہوتا
19:41اللہ تُو دی تخلیق ہی نہ فرماتا
19:47فَقَالَ يَا رَبِّ مَنْ حَرْمَتِي
19:50حَادَ الْوَلَدِي
19:51اِرْحَمْ عَلَا حَادِ الْوَالِدِ
19:54حَادَ الْوَالِدِي
19:55اللہ کی بارگاہ میں
19:56اُدھر ہی آتھ اٹھ گئے
19:58مولا مولا
19:59اس میرے بیٹے کے ذریعے
20:02اس کی عرمت اس کی وسیلے سے
20:04اس باپ پر
20:06اپنا کرم فرماؤ
20:07فَنُودِيَا آدم
20:09آدم کی دعا میں
20:11جب تیرے میرے نبی
20:12جو ہیں
20:13ظاہر میں ان کی اولاد میں سے
20:16لیکن اصل میں ان کی حقیقت ہے
20:18جب ان کا نام
20:19ان کی زبان پر آیا
20:21تو اللہ کی درف سے جواب آیا
20:23او آدم لَو تَشَفَّعْتَ اِلَيْنَا
20:26بِهَمْ بِمُحَمَّدٍ
20:28فِي اَحْلِ السَّمَاوَاتِ وَالْلَرْدِ
20:31لَشَفَّعْنَاكَا
20:32او آدم یہ تتو نے
20:34صرف اپنے لئے دعا مانگی ہے
20:37اگر میرے محمد کا وسیلہ دے کے
20:40زمینوں آسمان میں موجود
20:43ہر ایک کے لئے
20:44سفارش کر دعا کر
20:46محمد کے نام کے وسیلے سے
20:49ہر ایک کے حق میں تیری دعا قبول ہو جائے گی
21:01اسی لئے تو میرے سیدی آلہ حضرت نے جو لکھائے
21:05کمال کر دیا
21:06وحمد رضا
21:08اللہ آپ کی قبر پر
21:09قروڑ و رحمتوں کا نزول فرمائے
21:12آپ کیا لکھتے ہیں
21:13فرماتے ہیں کہ گویا
21:14تبچھو
21:15ظاہر میں میرے پھول
21:18جناب آدم علیہ السلام
21:20تحرف کیا کرواتے ہیں
21:21ظاہر میں میرے پھول
21:23حقیقت میں میری نخل
21:26یعنی یہ محمد
21:28ظاہر میں تو میرے بیٹے ہیں
21:30ظاہر میں تو میری اولاد میں سیں گے
21:33لیکن
21:33حقیقت میں یہ میری جڑھ ہیں
21:36حقیقت میں میری
21:37اصل گے
21:38اس قل کی یاد میں
21:41یہ صدا اب البشر کی ہے
21:44اور اگلا جملہ کمال کا
21:47اگلا شہر کمال کا
21:48ان کی نبوت
21:50اعتقال سمجھا گئی
21:52ان کی نبوت
21:53ان کی ابوت ہے
21:55سب کو عام
21:56نبوت کا معنی تو سمجھا گیا
21:59کہ حضور کی نبوت
22:01سب کو عام ہے
22:02مطلب یہ
22:03حضور کی نبوت
22:05کی عظمتیوں اور ڈھنکے
22:06ہر نبی کے دور میں تھے
22:08کیا مطلب
22:09ہر زمانہ
22:10نبی کا تھا
22:12لیکن اس نبی کی زبان
22:14پہ کلمہ
22:15زہرہ کے بابا کا
22:17ہوتا تھا
22:18ان کی نبوت
22:20ان کی ابوت
22:22ہے سب کو عام
22:27عجیب و غریب کلام کیا
22:28یا علیہ وآلہ
22:29آپ فرماتے ہیں
22:31کہ حضور کی نبوت
22:32بھی سب کو عام ہے
22:33اور حضور کی
22:34ابوت بھی سب کو عام ہے
22:39یا کوئی گھل نہیں سمجھے
22:41چلو نبوت
22:42تو سب کو عام ہے
22:43اب بوت کا مطلب ہے
22:44باپ ہونا
22:46حضور
22:46سب کے نبی بھی ہیں
22:47اور سب کے اباجی بھی ہیں
22:50ہاں ہو جاؤ پرشان
22:54اے جو نبی ہوتا ہے
22:55وہ باپ سے
22:56اوپر کے درجے کا ہوتا ہے
22:58باپ سے
22:59بڑا درجہ کس کا ہوتا ہے
23:00نبی کا
23:01اگلے شہر میں
23:02اس دعوے کی دلیل
23:03حضرت نے دیئے
23:04آپ کی طبیعہ
23:05ساخھ ہو جائے گی
23:06چونکہ یہ کائنات بنی
23:08حضور کے لیے
23:09اور حضور کی وجہ سے
23:10اور حضور کے نور سے ہے
23:11اس جملے کو سمجھنا ہے
23:13حضور کے لیے
23:14حضور کی وجہ
23:15اور حضور کے
23:16نور سے یہ کائنات بنی
23:18تو حضور کیا ہوئے
23:19اصلِ کائنات
23:20حضور کیا ہوئے
23:22اصلِ کائنات
23:23آلہ حضرت فرماتے ہیں
23:24مقصود یہ ہیں
23:25آدم و خلیل سے
23:28آدم و خلیل تشریف لائے
23:29پر مقصودِ کائنات
23:31حضور ہیں
23:32تخمِ قرم میں
23:33ساری کرامت سمر کیے
23:35i never understood
23:36hum
23:38i am
23:39i have una
23:40grey
23:40yes
23:41I may
23:41tell them
23:42everything
23:42it does
23:42it does
23:43it does
23:44it does
23:46the
23:46this
23:47it
23:48I love you
24:18A thousand is a thousand 리 아
24:20Is There one another one
24:23Do the one another another one
24:34What is that one another one
24:39is
25:09It is called the misham.
25:11It is called the misham.
25:12It is called the misham.
25:15We must have been called.
25:16They say that it is the misham.
25:18The misham.
25:20The misham.
25:23But in the fact.
25:25It is the only one.
25:26The Muslim.
25:26The Muslim.
25:27The Muslim.
25:33The Muslim.
25:36Oh
25:39Yeah
25:40Oh
25:40Oh
25:40Oh
25:40Oh
25:40Oh
25:40Oh
25:41Oh
25:41Oh
25:41Oh
25:41Oh
26:05ुم البشت حضرتِ حوا
26:07دلہنے کن کی
26:09انہیں کے پسر
26:11یعنی آدم کی دلہن ہے
26:12کیا مطلب ہے
26:14اگر حضور نہ ہوتے
26:16وہ بندے کے بچوں
26:18تم میں سے بھی کوئی نہ ہوتا
26:19تو پھر اسی لیے میرے
26:21اعلیٰ حضرت
26:21امامِ آشقہ
26:23آپ فرماتے ہیں
26:24زمینوں زمان
26:32جی جی جی جی
26:34زمینوں زمان
26:36تمہارے لیے
26:39مکینوں مکا
26:41تمہارے لیے
26:45چونینوں چونہ
26:47چونینوں چونہ
26:52یار اتنا بڑا پتہ نہیں
26:54کیا بات ہے
26:55مجھے زوک نہیں آج مل رہا ہے
26:57ماشاءاللہ
26:57سارے بابا سے بلند بولو نہیں
26:59چونینوں چونہ
27:04چونینوں چونہ
27:06تمہارے لیے
27:09بنی تو جہاں
27:16ہم آئے یہاں
27:20یا رسول اللہ
27:22یا حبیب اللہ
27:23دہل میں زمان
27:25تمہارے لیے
27:29بدل میں
27:30گھے جاو
27:31تمہارے لیے
27:34ہم آئے یہاں
27:36تمہارے لیے
27:39ہم آئے یہاں
27:41تمہارے لیے
27:44اٹھیں بھی وہاں
27:49حبت جبریلو
27:51النبی فقالا
27:54ان ربکا یقول
27:55انکم تو اتخستو
27:57ابراہیم خلیلا
27:59فقد اتخستو
28:00کا حبیبا
28:30وَمَا خَلَقْتُ خَلْقًا
28:31پر آپ کو میں نے اپنا
28:33حبیب بنایا ہے
28:35فرق کیا ہے خلیل ہو
28:36حبیب میں
28:37فرمایا
28:38حبیب
28:39تجھے سے
28:40زیادہ
28:41عزت والا
28:42کائنات میں میں نے
28:44کسی کو
28:45بنایا ہی نہیں ہے
28:46وَلَقَدْ خَلَقْتُ الدُّنْيَا
28:49وَاَحْلَحَا
28:50میں نے یہ جو ساری
28:51کائنات بنائی ہے
28:53یہ زمینیں بنائی ہیں
28:55آسمان بنائے ہیں
28:57یہ جو سمندر میں نے
28:59بنائے ہیں
28:59کیوں
29:00لِعُدْفَمُ
29:02قَرَامَتَكَ
29:03وَمَنزِلَتَكَ
29:05ہِلْتِ
29:06تَحَاکِ
29:07انہی کائنات میں
29:09بسنے والوں کو
29:10زمینوں میں
29:11بسنے والوں کو
29:12آسمانوں میں
29:13رہنے والوں کو
29:15سمندروں میں
29:16بسنے والوں کو
29:17حبیب
29:18میں تیری عزت و مقام
29:20تیرا مردمہ سمجھا دوں
29:22لولا کا
29:23مَا خَلَقْتُ الدُّنْيَا
29:24اگر تجھے پیدا کرنا
29:27مقصود نہ ہوتا
29:28میں دنیا کی
29:29تخلیقی
29:31ہی
29:31نہ فرماتا
29:33چنین ہو چنہ
29:38یا رسول اللہ
29:40یا حبیب اللہ
29:41چنین ہو چنہ
29:43تمہارے
29:45لیے
29:46چنین
29:47و چنہ
29:50اٹھیں بھی
29:52مہا
29:53تمہارے
29:56لیے
29:57حضرت عباس
29:59حضرت عباس
30:00رضی اللہ
30:03بلکہ میں تھوڑا پہلے
30:05کوئی چیزیں
30:05عرض کر دیتا ہوں
30:06حضرت آدم علیہ السلام
30:08حضرت حووہ کی شادی ہوئی
30:10بیس بطون میں
30:12چالیس
30:13اولادیں ہوئیں
30:15بیس بطون میں
30:17یعنی بیس حمل میں
30:19چالیس اولادیں
30:20ہر حمل میں
30:21ایک لڑکا
30:22ایک لڑکی پیدا ہوتی
30:24لیکن حضرت شیس
30:26اکیلے پیدا ہوئے
30:28حضرت شیس
30:30وحید پیدا ہوئے
30:32اکیلے پیدا ہوئے
30:34حضرت آدم کا
30:35وصال ہوا
30:36حضرت شیس
30:47اے میرے شیس
30:49میرے پہتے
30:50یہ جو تیری پشت میں
30:52ایک نور کی امانت گئے
30:55یہ تیرے لئے وسیعت ہے
30:56یہ پاک با دورت میں
30:58ممتقل ہو
30:59اور آگے پھر وسیعت کرتے جانا
31:01کہ یہ نور
31:03نسل در نسل
31:04پاک پاپوں سے
31:06پاک ماں کے
31:08رحموں میں
31:09ممتقل ہونا چاہیے
31:10چنانچہ یہ سلسلہ
31:12جناب آدم سے لے کے
31:13جناب حضرت عبداللہ تک
31:15جاری رہا
31:16اللہ نے
31:17میرے تیرے نبی کے
31:18نسب کی
31:19عزت کی
31:20کرامت کی
31:22حفاظت فرمائی
31:23میرے آقا فرماتے ہیں
31:24ماں ولدنین
31:26انصفائل جاہلیت شیخ
31:28ماں ولدنین
31:29اللہ نے کہا
31:30حل اسلام
31:31لوگوں
31:32جاہلیت کے دور میں
31:34جب عام طور پر
31:36عورتیں اور مرد
31:38ناجائز تعلق
31:39آپس میں
31:39اپناتے تھے
31:40نکاح
31:41کم ہوتے تھے
31:42اللہ نے
31:43میری حفاظت
31:44یوں فرمائی ہے
31:46کہ اس جاہلیت کے
31:47دور میں بھی
31:48اسلامی نکاح پر
31:50میرے باپ
31:50دادا
31:51پوری نسل
31:52کا
31:52سلسلہ
31:53ہوا ہے
31:54اللہ نے
31:54میرے نسب کی
31:57افادت
31:57فرمائیے
31:58حضرت علی
31:59فرماتے ہیں
32:00تبرانی
32:00اوسط میں
32:01یہ
32:01دوایت ہے
32:02تب انہیں
32:02اساکر نبی
32:03سے
32:03روایت
32:04کی آئے
32:04دیگر
32:05سیرت
32:05و حدیث
32:06کی
32:06کتابوں
32:07میں
32:07موجود
32:07ہے
32:07حضرت علی
32:08المرتضی
32:09فرماتے ہیں
32:25میں
32:26حضرت آدم
32:27علیہ السلام
32:27سے لے کر
32:28اپنی
32:29ماما
32:29باپا
32:30تک
32:30نکاح کے
32:31ذریعے آیا
32:31اللہ نے
32:32میرے
32:32نسب کی
32:33افادت
32:34فرمائیے
32:35جاہلیت
32:36کے
32:36طور پر
32:37میرے
32:37پورے
32:38نسب میں
32:38میرے
32:39باپ
32:39داداؤں
32:40میں
32:40حضرت
32:41آدم
32:41سے
32:42لے کر
32:42حضرت
32:43عبداللہ
32:43تک
32:43سارا
32:45نسب
32:46پاک
32:46لوگوں
32:47پر
32:47مشتمل
32:47رہا ہے
32:48ان سے
32:49جاہلیت
32:50کے
32:50کاموں
32:51میں
32:51کچھ
32:51ہوا
32:52نہیں
32:52ہے
32:52اللہ
32:53نے
32:53افادت
32:54فرمائیے
32:55اللہ
32:56میرے
32:56آنکھا
32:57فرماتے ہیں
32:57من
32:57نبی
32:58نیلا
32:59نبی
33:00بلکہ
33:01میں
33:01قرآن
33:02کی آیت
33:02پڑھوں گا
33:03اللہ
33:03تعالی
33:03قرآن
33:04مجید
33:05میں
33:05میرے
33:05نبی
33:06کی
33:06اسی
33:07شان
33:07طہارت
33:08کو
33:08بجان
33:08کرتے
33:09ہوئے
33:09فرماتا ہے
33:33وَتَقَلُّبَ
33:33دورہ
33:34کر رہا
33:35تھا
33:36کیا
33:36کر رہا
33:37تھا
33:37ساجدین
33:38میں
33:38دورہ
33:39کر رہا
33:40تھا
33:40دو
33:41تفسیر
33:42نمبر
33:43ایک
33:44علماء
33:44باز
33:45نے
33:45لکھائے
33:45میرا
33:46نبی
33:46رات
33:47کو
33:47اٹھتے
33:48صحابہ
33:49کو
33:49دیکھتے
33:50میرے
33:50نبی
33:51کے
33:51صحابہ
33:52اللہ
33:52کے
33:53خوف
33:53میں
33:53نبی
33:54کی
33:54مسجد
33:55میں
33:55قیام
33:56فرما
33:57ہوتے
33:57رات
33:58کو
33:58تحجد
33:59پڑھ
33:59رہے
33:59ہوتے
34:00میرا
34:00نبی
34:01کبھی
34:01ایک
34:02کے
34:02پاس
34:02کھڑا
34:03ہوتا
34:03کبھی
34:04دوسرے
34:04کو
34:04نماز
34:05پڑھتے
34:05دیکھتا
34:06کبھی
34:06ادھر
34:07کبھی
34:07ادھر
34:07کبھی
34:08ادھر
34:08رب
34:08کو
34:09یہ
34:09ادا
34:09پسند
34:09آئی
34:10فرما
34:10یارا
34:11جب
34:12تُو
34:12سجدے
34:13والوں
34:13کے
34:14درمیان
34:14میں
34:14دورہ
34:15کر
34:15رہا
34:16تھا
34:16ہم
34:17اس
34:17وقت
34:17بھی
34:17تجھے
34:28دیکھ
34:29اگر
34:29علماء
34:30نے
34:30فرمائی
34:30فرمایا
34:31نانا
34:32اس
34:32دورے
34:33سے
34:33مراد
34:33ان
34:34سجدے
34:34والوں
34:35میں
34:35یا
34:35صحابہ
34:36جو
34:37نماز
34:37پڑھنے
34:37والے
34:38ہیں
34:38ان میں
34:38نبی
34:39کا
34:39گھومنا
34:39نہیں
34:40بلکہ
34:41اس
34:41سے
34:41مراد
34:42ہیے
34:42گئے
34:42اللہ
34:43فرماتے
34:43مابوبا
34:44تیرا
34:44رب
34:45اس
34:45وقت
34:45بھی
34:46تجھ
34:46بھی
34:47نظر
34:47رکھے
34:47ہوئے
34:48تھا
34:48جب
34:49تُو
34:49پاک
34:49باپوں
34:50سے
34:50پاک
34:51ماں
34:51کے
34:51رحموں
34:52میں
34:52منتقل
34:53ہو
34:53رہا
34:54تھا
34:54سجدے
34:55کرنے
34:55والوں
34:56سے
34:56دوسرے
34:57سجدے
34:57کرنے
34:57والوں
34:58کی
34:58درب
34:58منتقل
34:59ہو
34:59رہا
35:00تھا
35:00نصب
35:01در
35:01نصب
35:01منتقل
35:02ہو
35:03رہا
35:03تھا
35:03اور
35:04جس
35:04جس
35:04کے
35:04پشت
35:05میں
35:05جا
35:06رہا
35:06تھا
35:07وہ
35:07سجدہ
35:08کرنے
35:09والا
35:09تھا
35:09جس
35:10کے
35:10رحم
35:10میں
35:11جا
35:11رہا
35:11تھا
35:11وہ
35:12بھی
35:12پاک
35:13تھی
35:14وہ
35:14بھی
35:15سجدہ
35:15کرنے
35:16والی
35:16تھی
35:16اب
35:17میرے
35:17نبی
35:18مکرم
35:18روف
35:19الرحیم
35:19صلی اللہ
35:20علیہ
35:21وآلہ
35:21وآلہ
35:22نے
35:22فرمایا
35:23اللہ
35:24کے
35:24نبی
35:25سرور
35:25کون
35:26و
35:26مکا
35:26نے
35:26فرمایا
35:27حضرت
35:27عباس
35:28مربی
35:28یہ
35:29روایت
35:29اِن
35:30اللہ
35:30خلق
35:31الخلق
35:32وَجْعَلَنی
35:33فی خیر
35:34فِرَقِهِم
35:34وَخَيْرُ
35:35الفَرِقَهِنِ
35:36ثُمَّ
35:38تُخِیرُ
35:38القبائر
35:39فَجْعَلَنی
35:40فِي خیر
35:41القبیل
35:42ثُمَّ
35:43تُخِیرُ
35:43الْبُيُوت
35:44فَجْعَلَنی
35:45فِي خیر
35:46بُيُوتِهِم
35:47فَعَلَا
35:47خَيْرُهُم
35:48نَفْسًا
35:49وَخَيْرُهُم
35:50بَيْدَا
35:51ماشاءاللہ
35:53میں
35:53ترنم میں
35:54اس لیے
35:54یہ پڑھ رہا ہوں
36:04نبی پا کے صحابی فرماتے ہیں
36:05کہ رسول اللہ نے فرمایا
36:06اللہ نے جب کائنات کو پیدا کیا
36:08تو اللہ تعالی نے مجھے
36:10کائنات کے سب سے بہترین
36:13فرقِ مہینی
36:14بہترین
36:15گروہ مہینی
36:15انسانوں میں رکھا
36:16اب وہ دوسری حدیثیں فرمایا
36:18اللہ تعالی نے
36:20انسانوں میں سے پھر
36:21اہلِ عرب کو چُنا
36:23اور عرب بہتر تھے
36:25قبیلِ بہتر تھے
36:27اہلِ عرب
36:27تو عربوں میں اللہ نے مجھے رکھا
36:29سمت وخیر القبائل
36:30پھر اللہ نے عربوں کے قبیلوں میں سے
36:32مجھے بہترین قبیلے میں رکھا
36:35قبیلہ قریش میں
36:37پھر اللہ تعالی نے
36:38قبیلہ قریش میں سے
36:40خاندانوں کو چُنا
36:41تو اللہ تعالی نے
36:43میرے خاندان کو چُنا
36:44پھر خاندانوں میں سے
36:46گھر کو چُنا
36:47میرا گھر سب سے بہترین ہے
36:49فَأَنَا خَيْرُهُمْ نَفْسًا
36:51وَخَيْرُهُمْ بَيْتَا
36:53اور میں ذات کے لحاظ سے بھی
36:55بے مثلو بے مثال ہوں
36:56اور میں اپنے گھر کے
36:59خاندان کے لحاظ سے بھی
37:00بے مثلو بے مثال ہوں
37:02میں جملہ سمجھا کے آگے بڑھتا ہوں
37:05یہ جو آلِ محبت ہیں
37:06جنہیں یہ کونسپٹ موجود ہے
37:08کہ کئی جگہ پر جھنڈے لگے ہوتے ہیں
37:10وہاں ایک چھوٹا سا مکان بنا دیا جاتا ہے
37:12یہ کیا کر رہے ہو
37:13کہتے ہیں یہاں
37:14فلان اللہ کا ولی ایک دفعہ بیٹھے تھے
37:17تو اس جگہ کے احترام کے لیے
37:18کہ بیدوینوں
37:19یہ بیٹھک بنا دی گئی ہے
37:21بری سرکار کی بیٹھک ہے
37:22لان شاہ سرکار کی بیٹھک ہے
37:24پیر میر علی شاہ صاحب کی بیٹھک ہے
37:26اور جس ٹکڑے زمین پہ
37:28رب کا ولی گزرے
37:29اس کا کتنا احترام ہے
37:30تو جن باپوں جن ماں کے رحموں اور پشتوں میں
37:33میرے رسول کا دورہ ہوا ہے
37:35وہ میرے نبی کا خاندان کتنا عالی شان ہے
37:38وہ میرے نبی کا نصب کتنا پیارہ ہے
37:40اس لیے میرے مصطفیٰ فرماتے ہیں
37:42لوگو سن لو سن لو
37:44میں ہمیشہ پاک پاکوں سے
37:48ماں کے رحموں میں منتقل ہوتا رہا
37:52اور پھر ایسے ہی نہیں
37:53توجہ رکھنا ہے
37:54ایسے ہی نہیں
37:55کہ بھئی یہ نیجرلی نارملی
37:57عام طور پر ٹڈیشنلی
37:59یہ ہو گیا بس چھی گئے
38:00جیسے اچانک کسی علاقے میں
38:02کوئی کسی غریب کے گھر میں
38:04کوئی بچہ پیدا ہوتا ہے
38:05پھر محنت کرتے کرتے
38:07حادثاتی طور پر
38:08کبھی وزیر بن جاتا ہے
38:09کبھی مشہیر بن جاتا ہے
38:11اور پھر کبھی کبھی انٹرویو ہو رہے ہوتے ہیں
38:13میرے چانس تو نہیں تھے
38:14بس ایک موو زندگی کا ایسا بنا
38:17کہ میں یہاں تک پہنچ گیا
38:18فرمایا سمجھو
38:20کمال والے تمہیں کئی ملیں گے
38:22جو اپنی محنت کے بلبوتے پر
38:24یا کسی موو کی وجہ سے
38:25کسی کمال پر پہنچے ہوں
38:27خبردار زہرہ کے بابا
38:29جو کائنات میں افضل درین ہے نہ
38:31ان کو اس ایسیت سے نہ جاننا
38:33اللہ نے کائنات ڈیزائن ہی
38:36اٹھ کے لیے کی ہوئی ہے
38:41مطلب اس کا کیا ہے
38:43مطلب اس کا یہ ہے
38:45کہ جہاں جہاں مصطفیٰ نے آنا تھا
38:49جہاں جہاں جانا تھا
38:51اللہ نے اس کا فیصلہ عزل سے کیا ہوا تھا
38:54اللہ اکبر
38:55اور ذات کو تو چھوڑ
38:57کشتی نوح
38:59جگ مگانے لگی
39:01کشتی نوح
39:02ڈگ مگانے لگی
39:03حضرت نوح پریشان
39:05ہاتھ اٹھ گئے
39:06اے مالک ارزو سما
39:08میری اس کشتی کو پچا
39:10اس کے اوپر جو بیٹھے ہوئے ہیں
39:12بسم اللہ ہے
39:15مجرے ہا
39:16و مرساہ
39:17اللہ کا نام لیا
39:19کشتی بمر میں ہے
39:20کشتی
39:21دھاما ڈول ہو رہی ہے
39:23مالک تیرہ ہی بندہ ہوں
39:25تیرہ ہی کہنے پر کشتی لے کے نکلا تھا
39:27اب تو ہی یہ جو کرنے والا ہے
39:29وحی آئی
39:30پیارے نوح
39:31کشتی بھج جائے گی
39:32کنارے بھی لگے گی
39:34پر کچھ کرنا ہے
39:35مالک حکم ہو
39:36فرمایا
39:37لکھ میرے یار
39:38اور میرے یار کی
39:39آل کا نام
39:39اپنی کشتی بھج
39:43مہرمانی یار
39:43مہرمانی آواز آئے
39:48لکھ میرے پیارے محمد
39:50کا نام
39:52ان کی آل کا نام
39:54کشتی پر لکھ
39:56نام محمد
39:57لکھا جناب نوح نے
39:59وہ جو ٹاما
40:01ڈول ہو رہی تھی
40:01پھر کنارے آگئے
40:03آئے آئے آئے آئے
40:28نیافتِ توبہ
40:30ننوح از غر کے
40:32نیچینہ
40:34جنابِ حمد الرسول اللہ
40:37اگر ان کے نام
40:38کا وسیلہ دے کر
40:40آدم دعا نہ کرتے
40:42آسمانوں سے زمینوں پہ
40:44جو اتارے گئے تھے
40:45توبہ قبول نہ ہوتی
40:47اگر نوح نبی کا نام
40:49نہ لکھتے
40:50کشتی کنارے پر
40:52نہ لگتی
40:53پتا چلا
40:54کشتی نو کیے
40:56پر انزمتوں کے
40:58ڈنکے
40:58زہرہ کے
40:59بابا کے نام
41:00کے بجرے
41:12جنابِ حضرتِ ابراہیم
41:13علیہ السلام
41:14آگ میں جالے گئے
41:16آگ نے نہیں جلایا
41:18بظاہر تو بجا یہی ہے
41:20کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا تھا
41:22قلنا یا نارو
41:24کونی پردوں
41:25وسلامن
41:26علا ابراہیم
41:28او آگ میرے ابراہیم پر
41:30تھنڈک والی ہو جا
41:32سلامتی والی ہو جا
41:34لیکن سوال یہ گئے
41:35آگ کا وہ اثر
41:36جلانا
41:37اس کی فطرت میں ہے
41:38یہ فطرت بدلی
41:40تو کیوں بدلی
41:41میرے نبی نے فرمایا
41:42اس لیے
41:43آگ نے
41:44میرے تاتہ
41:45حضرت ابراہیم
41:47کو نہیں جلایا
41:48کیونکہ ان کی پشت میں
41:50میں موجود تھا
41:52اسی لیے
41:54حضرت اباس
41:55بن عبد المطلب
41:56نبی کے سامنے
41:57کھڑے ہو کر
41:58آپ نات پڑھتے ہیں
42:00اور اس نات کے
42:01اشار جب آپ پڑھتے ہیں
42:02تو کہتے کیا ہیں
42:04آپ ارد کرتے ہیں
42:05یا رسول اللہ
42:08یا حبیب اللہ
42:10انکل امہ ولد
42:12اشر قتل ارد
42:13وطاعت بی نور
42:15کل فوقو
42:15فنحنو فی ذالکتی آئے
42:18وفی نور وصفل
42:19رشاد نختر کو
42:22نربانی ہے نا
42:23حضرت سیدنا پاس
42:25حضور سے عد کرتے ہیں
42:27یا رسول اللہ
42:28اجازت
42:28تو تو ناک پڑھ
42:29اور اس ناک میں
42:31حضرت عباس
42:33نے کیا
42:33ارد کی
42:34یا رسول اللہ
42:35اگر
42:36جناب
42:38ابراہیم کی پشت میں
42:40آپ نہ ہوتے
42:41آگ
42:43آگ سے
42:44ان کا جلنا
42:45امن میں وناتے
42:47آگ سے
42:48نہ بچتے
42:49بچ اس لیے گئے
42:51آپ ان کی
42:52پشت میں
42:53موجود تھے
42:54نور علیہ السلام
42:55کی کشتی
42:55کنارے لگی
42:56آپ ان کی
42:57آواز آئے
42:59آپ ان کی
43:00پشت میں
43:01موجود تھے
43:02اسماعیل علیہ السلام
43:03کی گردن
43:04کٹنے سے
43:04بچ گئی
43:05آپ ان کی
43:06پشت میں
43:07موجود تھے
43:08میرا نبی
43:09یہ نات
43:10سن رہا ہے
43:11اور یہ
43:12نہیں فرما رہے
43:13اے چچا
43:14آتو ہولا رکھو
43:16تھوڑی شان
43:17بیان کرو
43:18کہ دی شرک
43:19نہ ہو جاوے
43:19بلکہ نانا
43:21میرا نبی
43:21فرماتے ہیں
43:22اے اللہ
43:23جس موں سے
43:24میرے چچا
43:25نے
43:25تیرے نبی
43:26کی نات
43:27پڑی ہے
43:28اس موں کو
43:28ہمیشہ
43:29کے لیے
43:30سلامت
43:30رکھ لے
43:32زمین و زمان
43:34تمہارے لیے
43:37زمین و زمان
43:42مکین و مکان
43:44تمہارے لیے
43:46چنین و چنان
43:50جی جی پڑیے دھرا
43:52چنین و چنان
43:54تمہارے لیے
43:57بنے
43:58بنے تو جہاں
44:02چنین و چنان
44:04تمہارے لیے
44:07چنین و چنان
44:11بنے تو جہاں
44:21میرا نبی
44:22ذات میں بھی
44:24سب سے افضل
44:25نصف میں بھی
44:27سب سے افضل
44:28قبیلے میں بھی
44:30سب سے افضل
44:31خاندان میں بھی
44:32سب سے افضل
44:33ماں باپ میں بھی
44:35سب سے افضل
44:36وطور دادا دادی جوی
44:38سب سے افضل
44:39بندے بڑیوں درہ کم ہو
44:41اور کن کھول کے سننا
44:42اللہ کے پیغمبر
44:43حضرت موسیٰ
44:44فیرون کے محل میں
44:46بچپن میں
44:47بھوگ لگی رہی ہے
44:50عورتیں آ رہی ہیں
44:52دودھ پلانے کی
44:53کوشش کر رہی ہیں
44:54اللہ فرماتا ہے
44:56حرم نا
44:57علیہ المرادیا
44:59ہم نے موسیٰ کو
45:00کٹے گورے کلی
45:01کہہ دیا تھا
45:02موسیٰ جی
45:02اپنی اممہ جان
45:04تو بغیر
45:05کسی بھی
45:05گوڑیدہ دودھ
45:06نہیں جے پینا
45:07حرام ہے
45:08پڑے ہوتے
45:09آپ پر حرام ہے
45:11یہی سے کچھ لوگ
45:13سمجھو مسئلے کو
45:14حلال حرام
45:15ویسے تو
45:16بڑے بڑے ہوتے ہیں
45:17انہیں سمجھ نہیں آ رہی
45:18یہ کون ہے
45:19جو پنگھوڑے میں
45:20لیتا ہوا ہے
45:21رب نے حلال
45:22کا خفہ علم
45:23بھی دی آئے
45:24حرام کی
45:25خبر بھی دی ہوئی ہے
45:26جھو عورت آ رہی ہے
45:28جناب موسیٰ
45:29ہیں
45:29بھوکے
45:30بھوک میں
45:31شدید
45:32ضرورت ہے
45:33لیکن
45:34چونکہ
45:35جس کا دودھ
45:37پینا ہے
45:37وہ ابھی نہیں آئی
45:39موں کبھی ادھر
45:40کبھی ادھر
45:41ایڑی چھوٹی کا زور
45:43لگا لیا
45:43وہاں کی جو
45:44انچات خاتوں میں
45:46پھر جناب موسیٰ کی
45:47بہن
45:48قریب گئیں
45:49آپ نے جا کر
45:50حرمایا
45:50اگر آپ
45:51اجازت مجھے دیتی ہیں
45:53میں ایک ایسی عورت
45:54کو لے کے آتی ہوں
45:55جو ان سے
45:56محبت بھی کرے گی
45:59جو ان کو
46:00پالے گی بھی
46:01اجازت نے
46:02اس نے کہا
46:03بھوکے جاؤ لے آؤ
46:04کوئی تو آئے
46:05کہ یہ بچہ
46:06دودھ پیئے
46:07حضرت موسیٰ کی بہن
46:11اللہ کے نبی کی ماں
46:14جب ان کے سامنے آتی ہیں
46:16جناب موسیٰ علیہ السلام
46:17آپ ان کی طرف دیکھ
46:19گر مسکراتے ہیں
46:20ماں نے
46:21پائیں پھیلائیں
46:23حضرت موسیٰ کو
46:24سینے سے لگایا
46:25جبریل آئے
46:26مو پھیر دیا
46:29عورت کہنے لگی
46:31جناب یہ تو
46:31اس کا دودھ بھی
46:32نہیں پی رہے
46:34والدہ کہنے لگی
46:35ایک کوشش اور کرنے دو
46:37اب جب دوسری کوشش کی
46:39تو اب مقصود یہی
46:41تھا حضرت موسیٰ علیہ السلام
46:43نے
46:43اپنی امہ جان کا دودھ بھیا
46:45اس کا مطلب کیا ہے
46:47دوستانِ گرامی
46:48موسیٰ نبی ہے
46:50پہلے سے معاملہ ڈیزائن ہے
46:52انہیں دودھ کے دا کے دا پینائیں
46:54انہیں رینہ کے تھے
46:57بس اتنا
46:58مسئلہ سمجھانے لگاوں
47:01نبی ایک لکمہ بھی لے
47:03وہ بھی تیشدہ مرہے
47:05کدھر کھانا ہے
47:08مہربانی ہون میں دلیل ہونے لگا
47:10کدھر کھانا ہے
47:11کدھر چھوڑنا ہے
47:13کہاں ہاں کرنی ہے
47:15کہاں نہ کرنی ہے
47:17تو پھر مجھے کہنے دے
47:19یہ جو گھر چنائے
47:21یہ رب نے چنائے
47:23جو ماں چنیے
47:24رب نے چنیے
47:26جو بابا چنائے
47:29جس حلیمہ کے گھر میں
47:31میرے نبی نے
47:32وقت گدار آئے
47:33جس حلیمہ کا دودھ
47:35میرے نبی نے پی آئے
47:36وہ حلیمہ کا انتخاب بھی
47:39رب نے کی آئے
47:40جس گھر میں
47:41نبی نے لکمیں کھائے ہیں
47:43اس گھر کا انتخاب بھی
47:45میرے رب نے کی آئے
47:47اتنی بات میں نے کیے
47:48کسی کو کوئی برا نہیں لگا
47:50پھر جب میں بات کھول کے بیان کروں گا
47:53کئی چہرے لٹک جائیں گے
47:54کئی چہرے بجھ جائیں گے
47:56جب یہ بات مان گئے ہو
47:58کہ ہر چیز اللہ نے چنی ہے
48:02تو پھر مان لو
48:03نبی عبداللہ کے گھر میں آیا
48:06اللہ کا چنا ہے
48:08نبی حلیمان کے گھر میں گیا
48:12اللہ کا انتخاب ہے
48:14اور نبی نے چالیس سال
48:17ابو طالب کے گھر میں گزارے گئے
48:19یہ بھی میرے اللہ کا انتخاب ہے
48:23جنین و جنا
48:33چنین و چنا
48:35تمہارے لیے بنے کل جہاں
48:42زمین
48:52اب جب یہ بسنا سمجھ آ گیا ہے
48:55جی سب کو
48:55ایتھے اپنے اکل دیاں گلاں
48:58کوئی نہیں
49:01نبی جس کے ہاتھ میں ہاتھ دے
49:05آستہ بولے
49:06مہربان ہی آگا
49:08اللہ کی مرضی
49:12تو جو نبی کے ہاتھ میں ہاتھ دے
49:17ایک دن ایک میں نے زاکر صاحب کو سنا
49:20وہ میرے پاس کلپ موجود ہے
49:22وہ کہتا ہے کہ
49:24حسین پاک نے جنا جنا پکریاں دا دودھ بیتا ہے
49:28اور بکریاں ہی اللہ دا انتخاب ہے
49:32اللہ دی مرضی تو بغیر
49:33معصومہ
49:34یعنی ان کے نزدی
49:35امام آن دے
49:36کوئی ایک کام بھی
49:38اللہ دی مرضی تو بغیر نہیں ہو سکتا
49:41اور بھائی جانا
49:43اسی ہو یہاں عاشقال بہتے
49:45سانو کی ہی لگے
49:46اسی کہہ رہی بلکل
49:47یا مان لیتے ہیں کہ
49:48امام پاک نے جو کچھ کیا
49:50اللہ کی مرضی سے کیا
49:52مہربانی کرو
49:54امام پاک بڑے نہیں
49:55کہ رسول اللہ بڑے نہیں
49:57رسول اللہ بڑے ہیں
49:58تو پھر میں ایران ہوتا ہوں
49:59اتنا تو مان رہے ہو
50:01کہ جو امام پاک کے ساتھ
50:03کربلا میں رہے
50:04وہ بھی اللہ کے انتخاب
50:06جو رکے
50:07وہ بھی اللہ کے انتخاب
50:08تو جو امام صاحب کے ساتھ
50:11ایک جنگ میں شامل ہوئے
50:12وہ اللہ کا انتخاب ہے
50:14تو جو بدر میں نبی کے ساتھی بنے
50:16جو اہد میں نبی کے ساتھی بنے
50:19جو خیبر میں نبی کے ساتھی بنے
50:22جو خندق میں مصطفیٰ کے ساتھی بنے
50:24اور لمیہ چھٹو
50:25جیڑے آج نبی نے
50:26کول سنائے ہوئے دے
50:42اے آل سنت و جماعت
50:44آپ اپنے عقیدے پہ رشک کریں
50:47آپ کے نصیب اور مقدر میں
50:49اللہ نے پاک نسبتوں کا عدب لکھا ہوا ہے
50:52پاک نسبتوں کی محبت لکھی ہوئی ہے
50:56تو اللہ کے شکر ہے خیر
50:58ہم پھر چلتے ہیں
51:00چونین و چونہ
51:04بنے دو جہاں
51:10میرا نبی چونکہ مطلوب کائنات ہے
51:15مقصود کائنات ہے
51:17محبوب رب کائنات ہے
51:20اس لیے میرے نبی کے
51:22اسب کی افادت اللہ نے کی
51:24نصر کی افادت اللہ نے کی
51:26خاندان کی افادت
51:29ایک گل سمجھے نہیں
51:31اس خاندان اللہ ریسان کے سیدہ
51:33پیوہ بھی نہیں کر سکتا
51:35جنہوں آدم تو لے کے
51:37میرے نبی تک تے نبی تو لے کے
51:41امام مہدی تک
51:47یا تے شیعہ نا لو مانے لو ہو
51:49کہ جی امام مہدی آئے نے
51:50تے غیر غار جی چھپے ہو انہیں
51:52منو پھر یہ کہے شیعہ دا کی تا ٹھیک ہے
51:56تے جی عقیدت تو اٹھا تے ساڑا ہے یہ
51:58کہ امام مہدی نے ابھی آنا ہے
52:02تے کڑو جھتی انہوں نے مولوین دے مون لال کر دا وہ
52:06جنہوں نے کہندے نے
52:07اب نصبوں کا حماملہ ختم ہو گیا
52:09اب کیا پتا چلے
52:11کہ کون سید ہے کری
52:12اجھے تیرا خاندان کوئی شہنی کوئی پتا نہیں
52:15تیری اممہ کتھوں آئی تے رب پہ ہو کتھوں آیا
52:17تو نبی کے خاندان پہ بات کرتا ہے
52:20میرے رسول نے فرمایا
52:22حسن حسین کی اولاد میں سے میرا مہدی آئے گا
52:28اس کا مطلب یہ دہرا
52:30آدم سے لے کر
52:31امام مہدی تک
52:33مہدی سے لے کر
52:34صبح قومت تک
52:36میرے مصطفیٰ کے خاندان کے پہرے
52:39میرے رب نے لگائے ہوئے گئے
52:43آئے آئے آئے
52:44تھوڑی دیر پہلے
52:45دوجہ لوگ خوش ہوئے سنونا
52:46ادھر خوش ہوگے
52:47سمجھ نہیں آتی
52:48بیٹھا یہی تو ہم سمجھانا چاہتے ہیں
52:50یہاں حضور کی آل کے بھی غلام بیٹھے
52:52حضور کے صحابہ کے غلام بھی بیٹھے
52:55اچھا بات کو
52:56اختتام کی طرف لے کر میں
52:58جا رہا ہوں
53:00کہ ہر دور میں
53:01میرے نبی کے رب نے پروٹوکول
53:03اور ہر دور میں
53:05اللہ تعالیٰ نے
53:06نبی کو ساہر کیا
53:08نبی کے لنگ کو
53:10نبی کی شان کو
53:12سرکار کی عظمت کو
53:13اللہ نے ظاہر کیا
53:14اس لئے
53:16میرے وہ جملے
53:17آپ کے پلے باندھے اور میں
53:18تقریب مکمل کر رہا ہوں
53:21کوئی ایک نبی بھی
53:22ایسا نہیں گدر ہے
53:23جس نبی کے دور میں
53:25میرے نبی کا کلمہ نہ پڑھا گیا
53:31اور کسے پڑھے ہے
53:32یا نہیں پڑھے آ
53:33ہر نبی نے کلمہ
53:34میرے تیرے نبی رہ پڑھے آئے
53:37اس لئے میرے اور تیرے آقا
53:38نبی الانبیاء ہیں
53:39وہ نبی مجتبا بھی ہیں
53:41نبی مصطفیٰ بھی ہیں
53:43اور مختار بھی ہیں
53:44انہیں اختیار
53:45اللہ نے بھی کیا
53:46جسے اللہ اختیار کر لے
53:48اللہ چن لے
53:48پھر رسولوں نے
53:49تو اختیار کرنا ہی کرنا ہے
53:50رسولوں نے بھی انہیں چنا
53:52اب بڑے مزے کا
53:54آپ کو جناب وہ
53:55معاملہ سنا رہا ہے
53:56ہر دور میں
53:57نبی نبی نبی
53:57جب عروش پہتا
53:58نبی کو کمال
53:59نبی کرو
54:02ہر نبی کو
54:03اللہ کی طرف سے
54:03حکم آ جاتا ہے
54:04وعدہ کیا تھا نا
54:05عالمِ عروا میں
54:08جی مالک کیا تھا
54:09تو پھر وعدہ پورا کرنا
54:11ہر نبی نے وعدہ کیا تھا
54:13اپنے اپنے دور میں
54:14قصیدِ محمد کے پڑھوں گا
54:30نبیوں سے رب نے وعدے لیے تھے
54:32ہر دور میں
54:33نبی اور تم میں سے
54:34ہر ایک نے
54:34میرے نبی کے کلمیں پڑھنے
54:35میرے نبی کی شانیں بیان کرنے
54:37میرے نبی کی قصیدیں پڑھنے
54:39میرے نبی کی آمد کے چرچے کرنے
54:41تم میں سے بھی
54:41اگر کسی نے
54:42میرے محمد سے
54:43مو پھیر لی
54:43اپنے فاسقوں میں لکھ دوں گا
54:48کیا ہو گیا جی
54:48نبی سے ہی تو مو پھیرا
54:50اوہ خدا کے بندو
54:51نبی سے مو پھیر گیا
54:52ساری کائنات سے مو پھیر گیا
54:54نبی کو چھوڑ دیا
54:55رب کو چھوڑ دیا
54:56نبی کو چھوڑ دیا
54:57نبی چھوڑ گیا
54:59سب کچھ چھوڑ گیا
55:02کئی لوگ کہتے ہیں جی
55:03تھوڑی شدت پسندی ہے آپ لوگوں میں
55:06نبی پاک کے معاملے میں
55:07میں کیوں جو سمجھا ہوں
55:09لوگوں تو ہیں
55:09میں آپ لوگوں کو کیسے سمجھاؤں
55:12اللہ تعالیٰ کے سب سے بڑی مخلوق
55:14نبی ہوتے ہیں
55:15اللہ اپنے نبیوں کو کہتا ہے
55:17تم میں سے بھی اگر کسی نے
55:18میرے یار سے مو پھیرا
55:20تم میں سے بھی اگر کسی نے
55:22میرے محمد سے مو پھیرا
55:24فولائے قوم الفاسقون
55:25فاسقوں میں سے ہو جائے گا
55:27کوئی سمجھ نہیں آئی
55:27نبی ہے وہ بھائی
55:29نبی نبی نبی نبی
55:30رسول ہے
55:31پیغمبر ہے
55:31مرد زندہ کرنے والا ہے
55:34بڑی بڑی عظمتیں
55:35شانیں رکھنے والا ہے
55:42فاسقوں میں لکھ جاؤں گا
55:42فاسق ہو جاؤ گے
55:43آئے آئے
55:44اس کا مطلب یہ ہے
55:46اپنی محبت کے معاملے میں
55:55محبت کے معاملے میں
55:57میرا اللہ
56:00اس کا انداز محبت یہ ہے
56:02کہ حضور کے معاملے میں
56:04اگر کمی
56:05بالفرض آنا کہ ہوئی نہیں
56:06نو نہیں ہے
56:07لیکن بالفرض اگر یہ کمی
56:09کسی نبی سے بھی ہو جائے
56:11اللہ
56:12نبیوں کے لئے بھی کہتا ہے
56:14تمہارے لئے بھی کوئی چانس
56:15نہیں ہے
56:16دل پہ آت رکھ کے بتا
56:17اگر میرے نبی سے
56:19نبی مو پھیر لے
56:20میرے
56:20تیرے نبی سے
56:21انبیاء رشتہ توڑ لے
56:23اللہ انہیں کہتا ہے
56:24تمہاری معافی کوئی نہیں ہے
56:25اگر نبیوں کو معافی نہیں ہے
56:27جو حضور سے مو پھیر لیں
56:28تو کسی مولوی اور پیر
56:30اور دنیا دار کو
56:30کیا معافی مل سکتا ہے
56:32اس لئے مسلمانوں
56:33یہ جلسے
56:34یہ تقریریں
56:35یہ صرف روٹین وائز
56:37یا یہ
56:37ٹپیکل ہی نہیں ہوتی ہیں
56:39ان کا مقصد یہ ہوتا ہے
56:40ہم اپنے دل و دماغ میں
56:42یہ بات
56:42رچ بس جائے
56:43ہمارے دل و دماغ میں
56:44یہ بات
56:44رچان پسان لیں
56:46کہ یہ جو کچھ
56:47کائنات میں ہے
56:48یہ حضور کے صدقے سے ہے
56:49بخشے جائیں گے
56:50تو حضور کی وجہ سے
56:51اللہ تیر آئے
56:53تو حضور کی وجہ سے
56:54اللہ بخشے گا
56:55تو حضور کی وجہ سے
56:56سنتے جاؤ
56:57جو ہو چکا
56:58وہ بھی حضور کی وجہ سے
57:00جو ہونے والا ہے
57:01وہ بھی حضور کی وجہ سے
57:03اور یہی بات ہے
57:04قیامت والے دن
57:05سوالا پیغمبر موجود ہوں گے
57:07نفسی نفسی کا
57:09عالم ہوگا
57:10ہر طرف
57:11بکا
57:11چیخوا ہو
57:12بکا ہوگی
57:13ہیں
57:13اللہ تعالیٰ
57:15لوگوں کے دلوں میں ڈالے گا
57:16ہر پیغمبر کے پاس جائیں گے
57:18اے نبی آپ سفارش کرے نا
57:20ہر نبی اگلے کی طرف کے ریفر کرے گا
57:22عزبو الہ غیری
57:24نفسی نفسی
57:25آج اللہ کریم بڑے جلال میں ہے
57:27آگے چلو آگے چلو
57:29اگلے دروازے پہ جاؤ
57:30اگلے دروازے پہ جاؤ
57:31اگلے نبی کے پاس جاؤ
57:33جنابِ آدم ٹرانسفر کر دیں گے نو کی طرف
57:35جنابِ نو بھیجیں گے ادریس کی طرف
57:37جنابِ ادریس بھیجیں گے
57:38جنابِ عدرشیس کی طرف
57:40جنابِ شیس بھیجیں گے دانیال کی طرف
57:42جنابِ دانیال بھیجیں گے
57:44حضرتِ دعود کی طرف
57:45حضرت دعوت بھیجیں گے سلیمان کی طرف
57:47سلیمان بھیج دیں گے آگے
57:49دیگر پیغمبروں کی طرف
57:50کرتے کرتے چلتے چلتے معاملہ
57:52اللہ کے خلیل کے پاس آئے گا
57:54اللہ کے خلیل فرمائیں گے
57:56چلو چلے جاؤ روح اللہ
57:58عیسیٰ علیہ السلام کی طرف
57:59عیسیٰ علیہ السلام کے پاس جائیں گے
58:01آپ فرمائیں گے سنو
58:03معاملہ میں بھی یہ حل نہیں کروں گا
58:05اس کی وجہ یہ ہے
58:06آج اگر کسی کی ہاں میں ہاں ہونی ہے
58:10آج کسی کی بات
58:12اگر مانی جانی ہے
58:13وہ ایک ہی ہے وہ سہرہ کا بابا ہے
58:15وہ حسنین کا نانہ ہے
58:17وہ محمد الرسول اللہ ہے
58:19از ابو الہ محمد
58:21اوہ ادھر ہمارے پاس کیا آئے ہو
58:23جاؤ محمد عربی کے پاس جاؤ
58:26مصطفیٰ کی طرف
58:27جب لٹی پٹی انسانی
58:29کریم جائے گی وہ یہ نہیں کہیں گے
58:32جاؤ اس ہی تجھ نہیں کر سکتے
58:33وہ پہلے اگبائیں پھیلا کر کھڑے ہوں گے
58:36اور کہہ رہے ہوں گے آنا لہا
58:38آنا لہا کیوں نہیں
58:39آو آو آو آو
58:41میں ہوں نہ محمد تمہیں چھٹانے والا
58:43میں ہوں نہ محمد تمہیں بچانے والا
58:45اس لیے جب یہ منظر ہم دیکھتے ہیں
58:47تو میرے آلہ حضرت کی روح تڑپی
58:49آپ فرماتے ہیں
58:50کلیم و مسیح
58:53خلیل و نجی
58:54سبی سے کہیں
58:57کہیں نہ بنی
58:59یہ بے خبری
59:01یہ بے خبری
59:03کہ خلقت پھری
59:05یہ بے خبری
59:07کہ خلقت پھری
59:09کہاں سے کہاں
59:12تمہارے لیے

Recommended