🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
Category
📚
LearningTranscript
00:00حقید حیات النبی کیا ہے
00:02حضور اکرم سرور اکرم مقام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:10پردہ قبر میں جانے کے بعد
00:13آپ کے جسد اتھر میں حیات لوٹا دی گئے
00:19آپ کا جسم اتھر
00:21روزہ مقدسہ میں
00:24محض بے حص و بے شعور نہیں
00:28بلکہ فائض الحیات ہے
00:31آپ کی یہ حیات قدسیہ
00:36بے اعتبار تعلق بالبدن جسمانی
00:40بے اعتبار تعلق بالرزق روحانی
00:44اور بے اعتبار تعلق بالعالم برزخی ہے
00:48یعنی
00:51ہمارا یہ حقیدہ ہرگز نہیں ہے
00:55کہ نبی علیہ السلام نے زائقہ موت نہیں چکھا
00:59یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:04کی ذات پر یہ کفیت تاریخ نہیں ہوئی
01:09بلکہ ہمارا عقیدہ حیات بادل غفات کا ہے
01:14یعنی حضور سید عالم کے جسم اعتر سے
01:18قضیہ کل نفس زائقت الموت کی صداقت کے لیے
01:23آپ کے جسد اعتر سے روح کو قبض کیا گیا
01:28با آزام آپ کو فائض الحیات فرما دیا گیا
01:33لہٰذا ہم آج کہتے ہیں
01:37کہ حضور اپنی قبر منور کے اندر
01:40حیات جسمانی کے ساتھ
01:45یعنی لفظ دین یاد رکھ رہے ہیں
01:48اگر حضور کی اس زندگی کو بدن کے تعلق سے دیکھیں
01:52تو یہ حیات جسمانی ہیں
01:54اگر رزق کے عصاب سے دیکھیں
01:57تو یہ حیات روحانی ہیں
01:59اور اگر عالم کے ساتھ دیکھیں
02:03تو یہ برزقی ہے
02:06لہذا نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ شان ہے
02:13کہ حضور اپنی قبر منور میں زندہ ہے
02:18آج ہم دیپلی انشاءاللہ اس پاس کو بیان کریں گے
02:22سب سے پہلے ہم نے یہ دیکھنا ہے
02:24کہ حیات کے تکس کو ہیں
02:27پھر ہم آگے مقدمات پر مختبو کریں گے
02:32حیات کا قرآن مجید کی اندر
02:35یہ جو لفظ آیا ہے
02:37اس کا ایک معنی ہے
02:38نباتات میں نشق و نماء کی قفت
02:41اس کو بھی قرآن کی زبان میں حیات کہتے ہیں
02:45جس طرح اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
02:52بے شک اللہ تعالیٰ نے زمین کے مرنے کے بعد اس کو زندہ کر دیا
02:57اب زائر زمین کا زندہ ہونے کا مطلب یہ ہے
03:01کہ اس میں نشق و نماء کی قفت پیدا ہوگی
03:04دوسری جگہ
03:06سور فاتر آیت نمبر 22 میں
03:10جو لفظ حیات ذکر کیا
03:13اس کا معنی ہے
03:15حیوانوں میں احساس
03:17اور حرکت الارادہ کی قفت
03:19یہ بھی کیا کہلاتی ہے
03:21حیات کہلاتی ہے
03:22وَمَا يَسْتَوِ الْأَخْيَا وَلَ الْأَمْوَاتِ
03:26اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
03:27کہ زندہ اور مردہ
03:29یہ آپس میں برابر نہیں ہیں
03:32تیسری جگہ
03:34قرآن مجید کے اندر
03:36عمل اور عقل کی قفت کو بھی زندگی کہا گیا
03:39اَوَ مَنْ كَانَ مَيْتًا وَأَحْيَئِنَا هُوَ
03:43وَجْعَلْنَا لَهُ نُورِ يَمْشِبِهِ فِي الْنَاسِ
03:46کیا وہ بندہ
03:47کہ جو پہلے مردہ تھا
03:49پھر ہم نے اس کو زندگی دی
03:50پھر ہم نے اس کے لئے
03:53ایک نور عطا کیا
03:55کہ جس کے ذریعے سے وہ لوگوں کے درمیان
03:57چلتا ہے
03:59تو یہاں پر حیات کمانا
04:01عقل کی قفت اور عمل کی قفت ہے
04:06حیات اُخْرْویہ
04:07اور نعمت بادنیاں پر بھی
04:09قرآن مجید میں لفظِ حیات کا اطلاق ہوا ہے
04:12جس طرح اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
04:18اللہ اور اس کی رسول کے بلانے پر
04:21تم حاضر ہو جاؤ
04:22جب تم ایسا کرو گے
04:24تو کیا ہوگا
04:27وہ تمہیں زندہ کر دے گا
04:29اب ظاہر ہے
04:30وہ جو بندہ آئے گا
04:32اندر رسول کے بلانے پر
04:33تو وہ تو پہلے سے زندہ ہوگا
04:35تو تب آئے گا
04:36اب یہ کونسی زندگی ہے
04:37جو اس کو دینے کا وعدہ کیا جا رہا ہے
04:39پتہ چلا یہاں سے مراد
04:41نعمت بادنیاں
04:42یا حیات اخرویہ ہے
04:44یا ایک خاص
04:47طہارت والی پاکیزہ
04:48زندگی مراد ہے
04:50اب حیات کے مقاملے میں
04:52اسی طرح
04:53موت بھی ہے
04:54زمین کا پیاب ہو گیا ہونا
04:56زمین کی موتیں
04:57حص اور ارادے کی قوت کا خط ہو جانا
05:00یہ چانداروں کی موتیں
05:02عمل اور عقل کی قوت کا خط ہو جانا
05:04اللہ اور اس کے
05:06رسول سے دور ہو جانا
05:07یہ آلِ ایمان کی موت ہے
05:09اور اسی وجہ سے
05:11قرآن مجید
05:12قرآن رشید کے اندر
05:13اللہ تعالی نے
05:14کافروں کو مردہ کہا ہے
05:16اس مانے
05:17اس مانے کے لحاظ سے
05:19کہ جس میں اللہ تعالی فرماتے ہیں
05:21اپنے معبود سے
05:22اپنے معبود سے فرماتے ہیں
05:23کہ میرے معبود
05:24ان نکلات اس میں موتا
05:26آپ ان مردوں کو نہیں سنا سکتے
05:28اب حضور کو اللہ نے
05:30یہ فرمایا
05:32کہ یہ جو بوچیل
05:33یہ جو ابولاب
05:34یہ جو مشرک اور کافر
05:36آپ کی حق باتوں کو دیکھتے ہیں
05:38حقائق کو سنتے ہیں
05:39اس کے باوجود
05:41میرے معبود
05:42یہ آپ سے دور ہیں
05:43تو جو آپ سے دور ہو گیا
05:45وہ مردہ ہو گیا
05:46لہذا ان مردوں کو
05:47آپ نہیں سنا سکتے
05:49معبود یہ جو آپ
05:50محنت فرمارے ہیں
05:51صبح و شام
05:52آپ اس معاملے میں
05:53تین دن کے کام میں
05:54آپ اتنی سختیوں اٹھا رہے ہیں
05:56رہنے دیں
05:57آپ کا کام ہے
05:58تبلیغ کرنا
05:59آپ کا کام ہے
06:00پیغام پہنچانا
06:02یہ ہمارا کام ہے
06:03اللہ جسے چاہے گا
06:04ہدایت دے گا
06:05جسے چاہے گا
06:06گمراہ کر چھوڑے گا
06:07اب یہاں
06:08اس جگہ پر
06:10کافر کو
06:10یعنی کافر کو
06:11مردہ کرا دیا
06:13حالانکہ وہ تو
06:14کھاتے پیتے چلتے اٹھتے
06:15بیٹھتے ہیں
06:16لہذا یہاں سے پتا چلا
06:18کہ موت کا ایک معنی
06:20اللہ اور اس کے رسول سے
06:21دوری دوری
06:24آہلِ عرب کے آن
06:26موت
06:27روح سے بدن کے
06:28جدا ہونے کا نام
06:30اور ایک ادمی عمر تھا
06:32نہ ان کے نزدیک
06:34بقائے جسدی
06:35نہ ان کے نزدیک
06:36بقائے روح
06:38یعنی آہلِ عرب کے آن
06:39نہ تو
06:41مرنے کے مات بندے کا
06:42جسم باقی رہتا ہے
06:43نہ روح باقی رہتی ہے
06:46ان کے نزدیک
06:47روح کا پھر
06:48جسم میں واپس پھلوٹنا
06:50محال عمر تھا
06:52آہلِ عرب کے آن
06:53موت کے دیئے کئی الفاظ
06:55الْحَمِيرُ
06:56الْرَحْرَ
06:58الْمُنُونَ
06:58الشعور
06:59الفوق
07:00الْحَمَام
07:01السَّام
07:02المِقْدَام
07:03جباز
07:03اُخْتِين
07:04خلاق
07:05قوضیہ
07:06طلاتل
07:07طلاتل
07:07العُول
07:08الطدام
07:09الجدان
07:10الحضر
07:11الحتف
07:12الخالق
07:13وغیرہ کے
07:13الفاظ
07:14بولے جاتے ہیں
07:15اور ان کے نزدیک
07:17ان تمام
07:18الفاظ
07:19کا مفہوم
07:20فنائے
07:21میر ہے
07:22یعنی جب
07:23جمدہ
07:23مر جا جائے
07:25تو آلِ عرب کے ہاں
07:26یہ کونسپٹ تھا
07:27کہ وہ فنائے
07:28میر ہو جاتا ہے
07:29نہ اس کی روح باقی رہتی ہے
07:31اور نہ اس کا
07:32جسم باقی رہتا ہے
07:34جب جب
07:34روح بھی نہیں
07:35جسم بھی نہیں
07:36تو زیر ہے
07:37پھر پھر
07:38حساب کتاب کا
07:39ہونا بغیرہ یہ
07:40اس چیز سے وہ
07:41عقیدہ ان کا تھا
07:42کہ یہ
07:43سب کچھ
07:43ویسے ہی ہے
07:44اب
07:45ہمارے نزدیک
07:46یہ موت
07:47جو ہے یہ
07:48عدمی عمر نہیں ہے
07:49یہ وجودی عمر
07:50اور یہ حیات کی
07:52زد ہے
07:53اور یہ فنائے
07:54میر نہیں ہے
07:55بلکہ قرآن نے
07:56تو فنائے
07:57میر کے نظریہ
07:58کا رن رن کیا ہے
07:59وَقَالُوا
08:00اَيْدَاكُنَّا
08:02اَذَامَا
08:02مَمَرُ فَاتَا
08:05وَإِنَّا
08:07لَمَبْوثُونَا
08:08خَلْقًا
08:08جَدِيدًا
08:10قرآنِ مجید
08:11قرآنِ رشید
08:12فرماتا ہے
08:13کہ یہ
08:14کافر کہتے ہیں
08:15کہ جب ہم
08:16ہڈیوں میں
08:16بدل جائیں گے
08:17ہماری ہڈیاں گر سڑ جائیں گی
08:20تو کیا
08:21ہم دوبارہ
08:21زندہ ہو کر
08:23کھڑے ہو جائیں گے
08:24قُلْ قُلْ نُو
08:25ہی جانتا
08:27اَوْ حَدِيدًا
08:29اللہ فرماتا ہے
08:31حبیب
08:31آپ ان سے کہہ دو
08:33کہ تم
08:34بے شک پتھر ہو جاؤ
08:36پتھر ہو جاؤ
08:37یا لوہے میں
08:39تیلو جاؤ
08:40اَوْ خَلْقًا
08:41مِمَّا
08:42یَقْبُرُو
08:43فِي سُدُورِكُمْ
08:44یا کوئی اور مخلوق
08:46جو تمہارے خیال میں
08:47بہت بڑی ہو
08:48اس میں
08:49تم
08:50بدل جاؤ
08:52فَزَيَبُولُوْنَا
08:53مَيُوِی تُنَا
08:54ہم
08:55تمہیں
08:55زندہ کریں گے
08:57تو تم
08:57کو ہوگی
08:58انقریب
08:59مَيُوِی تُنَا
09:00ہمیں
09:00کس نے
09:01دوبارہ
09:02لوٹا دیا ہے
09:04قُلِلَّدِي
09:07فَدَرَكُمْ
09:08اَوْا لَمَرَا
09:09آپ پرمات دیجئے
09:11کہ
09:11اس نے
09:11تمہیں
09:12دوبارہ
09:13زندہ کیا ہے
09:14جس نے
09:14تمہیں
09:15پہلے
09:16زندگی
09:17عطا فرمائی تھی
09:20گویا
09:21قرآن مجید
09:23قرآن رشید
09:24یہ فنائب
09:25محض کے
09:26عقیدے کا
09:27رت کر رہا ہے
09:28کہ موت
09:29فنائب محض
09:30کا نام
09:31نہیں
09:31اسی طرح
09:33کما پتہ
09:35نا
09:35اول خلق
09:36نوحیدو
09:37اللہ فرماتے
09:38جیسے ہم نے
09:38پہلے
09:39تمہیں زندگی دی
09:41اللہ تمہیں
09:41پہدا کیا
09:42ویسے ہم
09:43تمہیں بات میں بھی
09:44لٹا دیں گے
09:45لہٰذا یہ نظریہ
09:46رکھنا
09:47کہ بندہ مرنے کے بعد
09:48فنائے
09:49محض میں چلا جاتا ہے
09:51یہ قرآن کی
09:52روح سے
09:52یہ باطل
09:53نظریہ ہے
09:54اب ہم
09:55تین لفظ بولے تھے
09:57حیات جسمانی
09:59حیات روحانی
10:00حیات برزکی
10:01اس کی
10:02اس کی
10:02جیجیل
10:03اور اس کے بعد
10:04ہم
10:04دلائے
10:05آتے ہیں گے
10:05کہ
10:05واقعی
10:06اپنی قبر میں
10:07زندہ ہوتا ہے
10:08حیات جسمانی
10:11زندہ
10:11اس کو
10:12کہتے ہیں
10:12کہ
10:13جس کے بطن میں
10:14حیات ہو
10:15خان دخول
10:16روح سے ہو
10:17یا
10:18تاثیر
10:19روح سے
10:20یا
10:21دخول
10:22روح سے ہو
10:23یا
10:24تاثیر
10:24روح سے
10:25فقط
10:26روح
10:26کے زندہ
10:27ہونے سے
10:27کسی کو
10:28زندہ نہیں
10:29کہ سکتے
10:30کیونکہ
10:30روح
10:31ہوتی ہی
10:32زندہ ہے
10:33چاہے وہ
10:33مومن کی ہو
10:34یا وہ
10:35کافر
10:35پتا چلا
10:37کہ یہ جو
10:38زندگی کا
10:39تعلق ہے
10:40کہ فلان
10:40زندہ ہے
10:41یا فلان
10:41مردہ ہے
10:42تو اس کا
10:43تعلق روح
10:44سے نہیں ہے
10:44کیوں
10:45اس لیے کہ
10:46روح
10:46تو ہر ایک
10:47زندہ ہوتی ہے
10:49چاہے مومن ہو
10:50بولیے بولیے
10:52چاہے مومن ہو
10:53چاہے کافر ہو
10:54ارے
10:55جب مومن ہو
10:55کافر
10:56سب کی
10:57روح
10:57زندہ ہے
10:58تو پھر یہ کیا
10:59کنسٹ ہوا
11:00کہ جناب نہیں
11:01روح کی
11:01زندگی
11:02کی حاصل ہے
11:02اورے بابا
11:03جب کہا جائے
11:04فلان
11:05زندہ ہے
11:06تو زندگی
11:07کا اطلاق
11:07روح
11:08مال
11:08جسس کے
11:09ہوتا ہے
11:10کس کے ساتھ
11:11پھولیے
11:12روح
11:12مال
11:13جسس
11:14زندہ
11:17اور یہ زندگی
11:19کا مال حل ہے
11:20اب قرآن مجید
11:20میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
11:22وَلَا تَقُولُوا لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ اَمْوَاتِ
11:26بَلْ اَحْيَاءُمْ وَلَا قِلَّا تَشْقُرُونَ
11:30اب ذرا مجھے بتائیے
11:31کہ یہاں زندہ
11:33کنے کہا گیا
11:34انہیں کہا گیا
11:35کہ جو
11:36مَنْ يُقْتَلُ
11:38جو قتل کیے گئے
11:39اب جو ہے
11:40جو قتل کیے گئے
11:43انہیں کو زندہ کہا گیا
11:45تو قتل روح کو کیا گیا تھا
11:47کہ جسم کو کیا گیا تھا
11:48تو برادران اسلام
11:50یہاں سے پتا چلا
11:52کہ زندگی کا اطلاع
11:53روح اور جسم
11:55دونوں پر ہوتا ہے
11:56ایک اور دلیل سنیے
11:57قرآن مجید
11:58قرآن رشید میں
11:59حضرت عبراہیم علیہ السلام
12:01کبھا کے مذکور ہے
12:02کہ حضرت عبراہیم علیہ السلام
12:03نے مالک ارد و سماک کی بارگاہ میں
12:05عرض کی مولا
12:06کہیں فتوحی الموت
12:27اللہ تعالیٰ نے حکم دیا
12:34کہ جار پرندے پکڑیے
12:36انہیں کھلا ہیے پلائیے
12:40انہیں اپنے ساتھ کھلانی جیئے
12:42پھر انہیں سبا کر کے
12:44ان کے جسم کے ٹکڑے ٹکڑے
12:46مکس کر کے
12:47مختلف مہاروں پہ ڈال کے آ جائیے
12:50ان کے سر اپنے پاس رکھئے
12:52پھر انہیں بلائیے
12:53وہ دوڑتے ہوئے آپ کے پاس آ جائیں گے
12:57اللہ کے قلیم نے
12:59اللہ کے حکم کے مطابق
13:01اسی طرح کیا
13:02چار پرندے ہلائے
13:04ان کے نام رکھے
13:05پھر انہیں زبا کیا
13:07ان کے سر پاس رکھے
13:09ان کے جسم تکیمہ کیا
13:11کچھ اس مہاری پہ
13:16پھر انہوں نے
13:17نام لے لے کر
13:18ان چاروں پرندوں کو بلائیا
13:20وہ پرندے دوڑتے ہوئے
13:22زندہ ہو کر آئے
13:24آ کر ان کے جسم پہلے بنے
13:27پھر سر سے جڑے
13:28زندہ ہو گئے
13:31تو اب یہاں پر
13:34جن مردوں کو زندہ کرنے کی
13:36بات کی عدرت ہے
13:37ابراہیم علیہ السلام نے
13:39اور ان کو مالک نے فرمایا
13:41کہ ہم شون مردوں کو کیا کریں گے
13:43زندہ کریں گے
13:44تو اگر یہاں صرف روح کی بات ہوتی
13:47تو پھر یہ جسم کا قیمہ کیوں کروایا جاتا ہے
13:50یہاں جسم کے ٹکڑے کیوں کروای جاتے ہیں
13:53یہاں جس زندگی کی بات ہو رہی ہے
13:56حیات کا اعلان کس کے ہوتا ہے
13:59کہ جب جسم کے ساتھ روح کا تعلق جڑے
14:02تو اس کو کیا کہتے ہیں بولیے
14:04زندگی کہتے ہیں
14:06اب دوسری چیز
14:07ایک بات ذن میں رکھئے گا
14:09کہ ایک لفظ بولا جاتا ہے
14:10حیات برزخی
14:12تین لفظ بولے تھے کون سے
14:14بولیے
14:15حیات جسمانی
14:18حیات برزخی
14:20اور حیات روحانی
14:22یہ تین لفظ بولے تھے نہ
14:23اب کئی لوگ
14:24کہتے ہیں کہ
14:25نبی علیہ السلام کو
14:26آیات برزخی
14:27آئیات جسمانی
14:34ہم یہ ثابت کریں گے
14:36کہ
14:37حیات ہوتی ہی جسمانی ہے
14:42ہم جیلنجزے
14:44حیات برزخی
14:45زندگی کی کوئی
14:46کسم نہیں ہے
14:47حیات ایک ہی
14:52which is the most powerful啞
14:56, , , ,
15:01.
15:02that's what is called
15:04so now
15:06parzakhi
15:07ayat parzakhi
15:08this isn't
15:10far any
15:11ayat parzakhi
15:12as a
15:14she goes
15:14by the
15:16parzakhan
15:16ayat parzakhi
15:18what is
15:18a
15:19a
15:19a
15:19a
15:19a
15:19a
15:19a
15:20a
15:25a
15:25a
15:25a
15:25a
15:25a
15:25a
15:25a
15:26so
16:01روح کی زندگی
16:03روح کی زندگی
16:03روح تو دیز ہی
16:07اس میں نبی کی
16:08یلک سے کیا کوالٹی ہوئی
16:10یہ تو تیری روحی زندہ
16:12میری روحی زندہ
16:13سب کی روح زندہ
16:15روح نکال کے
16:18مومنوں کی روح
16:19کسی کی عالم بالا
16:20اوپر لے جاتا ہے
16:21کسی کی جنت میں
16:23کسی کی کھلیے بابوں میں
16:24چھوڑ دیتا ہے
16:25کسی کی مدینے پہنچا دیتا ہے
16:27سبحان اللہ علیہ وآد
16:30آج جن کے قلب
16:31مسجد میں متعلق ہوتے ہیں
16:33ان کی روح کو آزادی ہوتی ہے
16:35ان کی روحوں کو
16:36ٹھکانے مسجدیں بن جاتی ہیں
16:37اور یہی وہ جو
16:39آزاد روحوں والے مومن ہوتے ہیں
16:41ان کی روحوں کو
16:42چکے آزادی ملی ہوئی ہوتی ہے
16:43لہذا اگر چاہیں
16:44تو گھر میں بھی آ سکتی ہیں
16:46جیسے
16:47سبحان اللہ علیہ وآد آجائے
16:48لیکن کافر کی روح
16:50وہ قرد ہوتی ہے
16:52یا جہنم کے گھڑوں میں
16:55یہاں کے گھڑوں میں
16:56وہ قرد ہوتی ہے
16:58لہذا اگر کوئی بندہ
16:59اس جگڑے میں پڑا ہو
17:01کہ میرے اپے پیرو میرے گھر نہیں آتی ہے
17:03اس سے مزل آئی جیے
17:05اسے بہتر بتائے
17:06کہ اپے کے قردود کیا تھے
17:07اس کو آزادی ملے گی تو تبائے گی
17:10لیکن یہ بات کنفرم ہے
17:12کہ اللہ تعالیٰ
17:13اپنے بندوں کی عمال
17:15اور ان کے اقائد ایمان کے مطابق
17:17ان کی عربہ کو پروٹوکول دے دیتا ہے
17:20پتہ چلا
17:21مرتی کافر کی روح بھی نہیں
17:23مرتی مومن کی روح بھی نہیں
17:25مرتا جسم ہے
17:27روح زندہ ہوتی ہے
17:29تو اب یہ کہنا
17:30کہ نبی کو روحانی زنگی آصل ہے
17:32اور روحانی زنگی کا کیا مطلب ہے
17:34کہ نبی کی روح زندہ ہے
17:36وہ تو میری بھی زندہ ہے
17:37تیری بھی زندہ ہے
17:39وہ تو میرے بابا جی کی بھی زندہ ہے
17:41میرے دادا جی کی بھی زندہ ہے
17:42وہ تو شک کی زندہ ہے
17:44روح پہ موت نہیں آتی
17:46اذا if someone who can
17:52are
17:52not
17:52do
17:52how
17:56the
17:57b
17:57cause
17:59get
17:59into
17:59wage
18:09of
18:10life
18:11not
18:11no
18:12reason
18:13but
18:15the
18:16کہ آیا نبی پاک
18:19اپنے روزہ مبارکہ کے اندر
18:21حیات انسری
18:23جسمانی کے ساتھ
18:25زندہ ہیں
18:26یا نہیں
18:27انہیں یہ زندگی حاصل ہے
18:29یا نہیں
18:30ہم کہتے ہیں حاصل ہے
18:32اور انبیاء کی حیات قبربر
18:35یہ جسمانی ہے
18:36اور عالی اور افصل
18:38اور شان والی
18:40یہ قوت حیات
18:41اور انبیاء پر
18:43بہت سارے ایسے احکام ہیں
18:46کہ جو زندوں والے لاغو ہوتے ہیں
18:48یہاں ایک بات اپڑے
18:50تو بجب سے آپ سمجھنا ہے
18:53انبیاء پر بہت سارے
18:55بہت سارے احکام
18:57زندوں والے لاغو ہوتے ہیں
18:59کیسے تھے
19:00نمبر ایک
19:02نبی کی مراث تخصیم نہیں ہوتی
19:06نمبر دو
19:07نبی کی بیویوں سے نکاح حرام ہوتا ہے
19:10نمبر دین
19:12نبی کے کپے غسل کے وقت
19:14نہیں ہوتا رہ جاتا ہے
19:15بلکہ کپڑوں کے اندر بست دیا جاتا ہے
19:18جیسا کہ بحاری شریف کے اندر حدیث موجود ہے
19:20نمبر دین
19:21ان کی نواز جناتہ ہماری طرح نہیں پڑی جاتی
19:24اللہ مغفر لے
19:26حیدہ
19:28بلکہ ان پر درود کے گجرے پیش کیا جاتا ہے
19:32ان پر درود و خلال پڑا جاتا ہے
19:34نمبر دین
19:35ہر امتی کو حکم ہے
19:37جتنا ہو سکے
19:38اس کو جلدی تفن کیا جائے
19:41پر نبی کے لئے یہ حکم نہیں ہے
19:43میرے حضور کا جسدی اتر تین دن لکھا گیا
19:47تین دن
19:48صحابہ آتے رہے
19:50درود و سلام پڑھتے رہے
19:52اور میرے حضور کی برگا سے آتے رہے
19:55جاتے رہے
19:56اس لیے
19:56صحابہ کے نزدیک بھی
19:58نبی کی زندگی اور موت کا معاملہ
20:00الگ ہے
20:01تب ہی تو وہ حیران تھے
20:03کہ ہم کیا کریں
20:04حضرت علی کے پاس آئے
20:06اے مولا علی
20:07بتائیے حضور کی نماز جنازہ کا کیا کرنا ہے
20:09مولا علی نے فرمایا
20:11ان کی نماز جنازہ ہماری دل نہیں ہوگی
20:13بلکہ آتے جاؤ
20:15اور پڑھتے جاؤ
20:16اللہ حبی صلی اللہ محمد
20:20حضور پر درود پڑھتے ہوئے گذرتے جاؤ
20:22اگر صحابہ کی نظر میں
20:24نبی عام لوگوں جیسا ماملہ ہوتا
20:27نبی کی زندگی اور موت کا مسئلہ
20:29عام لوگوں جیسا ہوتا
20:31تو وہ مخمسے میں کیوں پڑھتے
20:33وہ تردد میں کیوں پڑھتے
20:34وہ پریشان میں کیوں پڑھتے
20:36کہ نبی علیہ السلام کے ساتھ کیا صدق کیا جائے
20:38ان کے معاملات کیا کیا جائے
20:40چنانچہ
20:41صحابہ کا متردد ہونا
20:43مولا علی کا پھر ان کو علب سے جمع دینا
20:46یہ اس بات کی دلیل ہے
20:48کہ صحابہ کو بھی پتا تھا
20:50عام لوگوں کی زندگی موت اور ہوتی ہے
20:53نبی کی زندگی موت اور ہوتی ہے
21:09ہمارے نبی کی
21:12نبی علیہ السلام کی
21:14وصحان کے بعد
21:16کئی چیزیں ایسے ہیں کہ جنرے پر
21:18زندوں والے آقام لاگو ہوتے ہیں
21:20اور عام لوگوں سے حق کے ہوتے ہیں
21:22مثلا
21:23نبی کے لیے حکم ہے
21:25کہ نبی جہاں وصحال کرے گا
21:27وہی تفن ہو
21:30اس معاملے میں بھی صحابہ متردد ہو گئے تھے
21:34کہ حضور سید عالم کی تدفین کا عمل کیسے
21:38پورا کیا جائے
21:38کہاں تفن کیا جائے
21:40متردد تھے
21:41لہٰذا کچھ صحابہ آئے
21:43اور انہوں نے آ کر یہ حدیث سنائی
21:45فرمایا نبی کا جہاں وصحال ہوتا ہے
21:48وہ ہی پر اس کی تدفین ہوتی ہے
21:50اسی چیز کو ویسے موضوع سے ہٹ کریں
21:53پر آپ کو پتہ میں درمیان میں تھوڑا سا شہزرہ تو چھوڑی دیتا ہوں
21:56تمہیں ہم کہا کرتے ہیں
21:58مرزائیوں سے
21:59کہ تمہاری کتابوں میں لکھا ہوا ہے
22:01کہ تمہارا مرزا جب مرا تھا تو لیٹرین میں ہے
22:07اگلی گال دوسری سمجھ جاؤں
22:09کہاں مارا تھا بولیے
22:10لیٹرین کے اندر
22:12گندگی کے اندر
22:13لپڑا ہوا ہے
22:15اس لیے یاد رکھئے
22:17نبی کی زندگی تیب تاہر ہوتی ہے
22:20نبی کا وصحال بھی تہاں تمالا ہوتا
22:23اس لیے جب آپ کو غزت دیا جا رہا تھا
22:26تو حضرت ابو بکر سے تیگ بار بار کر رہے تھے
22:29آپ پر میری ماں باپ قربان ہو جائے
22:32میری جان قربان ہو جائے
22:34آپ زندگی میں بھی کتنے پاکیزہ تھے
22:43آپ زندگی کے لحاظ سے بھی پاکیزہ ہیں
22:46لہٰذا یہاں ایک مسئلہ
22:48آپ نے ذہن میں رکھنا ہے
22:50کہ نبی کی زندگی بھی بے مثال ہوتی ہے
22:53اور نبی کی موت بھی بے مثال ہوتی ہے
22:56تو بعض اوقات
22:57زاہران نبی کے اوپر
23:00نبی کے مثال کے بعد بھی
23:02زندوں والے آقام ہوتے ہیں
23:04اور بعض اکار
23:06یوں ہوتا ہے
23:07کہ انبیاء علیہ السلام کی
23:09اجساب کے اوپر
23:11وہ جو ظاہری زندگی ہے
23:13اس کے اثرات نظر
23:14نہیں ہوتے
23:15میرے معنی کر کے بعد کو سمجھنا ہے
23:18باز اوقات
23:19انبیاء کے اجساب پر
23:21ظاہری حیات کے
23:23انداد اور احکام
23:24لاغو ہوتے ہیں
23:25اور بعض اوقات
23:26انبیاء علیہ السلام کے اجساب پر
23:28ظاہری زندگی والے احکام
23:30لاغو نہیں ہوتے ہیں
23:31That's what he said, that's what he said, that's what he said.
24:01That I have had a good idea that if you could live in a place, I'm going to be able
24:07to get it.
24:07But after that, I have been able to get it.
24:13I have a question for you.
24:15I have got a question for a few weeks.
24:16I have got a question for a few weeks.
24:17I have got a question for a few weeks.
24:18You are going to be able to get it.
24:20I don't know
24:50اللہ کا نبی
24:52اسی طرح
24:53آسان کی اوپر ٹیک لگا کے
24:55کھڑیں گے
24:56جناتا لگا تار
24:58صبح و شام دن رات
24:59کام میں جتے ہوئے گے
25:01یہ سوچ کر
25:02کہ نبی عبادت میں کھڑیں گے
25:04کہیں پکڑنا ہو جائے
25:06کہیں سختی نہ ہو جائے
25:08چنانچہ
25:09آپ کھڑیں گے
25:10آپ کا جو آسان ہے
25:11نیچے سے اسے شیخ نے کھایا
25:14وہ جو کیرہ ہوتا ہے نا
25:17دیمکر
25:18ساڈی زبان جو کہنے ہیں نا
25:20دیمک نے اسے آسان کو کھایا
25:23چنانچہ
25:23جس کری
25:26وہ آسان
25:28آپ کا پوجھ نہ اٹھا سکا
25:30آپ زمین پر تشریف لے آئے
25:33تب جنوں کو پتا جلا
25:35کہ یہ تو
25:36حصال فرما گئے ہیں
25:38میرا اللہ
25:39قرآنِ مجید قرآنِ رشید کی اندر
25:42فرماتا ہے فلمہ
25:45خدوئینا
25:46علیہ الموتہ
26:10مَا تَلَّوْمَا عَلَى مُوتِهِ
26:15ان کی موت پر دلالت نہ کی
26:18ان کے وصال پر دلالت نہ کی
26:21اللہ تَاپَتُ لَرْدِهِ
26:24سوائے اس زمین کے کیے کے
26:26کتا قلومن ساسا ہو
26:28جس نے ان کا
26:30اساسہ کھا لیا
26:31فلمہ خردہ
26:33تب اینا دل جن جیسے ہی آپ
26:36گرے جنوں کو پتا لگا
26:38کہ اب یہ تو
26:41حصال فرما گئے ہیں
26:42میرا رب فرماتا ہے
26:43لَوْ قَوْنُوا يَعْلَمُونَ الْغَيْبَةِ
26:46مَا لَبِذُو فِي الْحَذَابِ
26:48الْمُحِينَ
26:49اگر یہ جن غیب جامتے ہوتے
26:53تو ایک سال مشکتیں کیوں اٹھاتے
27:00اب یہاں
27:01بعض احکام لاغوئے
27:03نبی کے جسم پر موت کے
27:05وہ کون سے
27:06کہ آپ کا جسمیں اتر نیچے آگئے
27:09اور بعض احکام لاغو
27:11نہیں ہوئے
27:12مثلا جسم طرح تازہ
27:14بھئی ایک سال کسی کی بارڈی
27:17ریسے سے ہی ہے
27:18نہیں
27:19تو یہاں رہی جسم طرح تازہ
27:21آخر پل پل حیات والا معاملہ تھا
27:25تابت وطمات سے
27:26گزرتے ہوئے جنات جو سمان اٹھا کے جا رہے ہیں
27:29دیکھ رہے کہ نبی جناب کھڑے ہاں کھڑے ہیں
27:31عبادت کر رہے ہیں
27:32اس کا مطلب ہے
27:33کوئی فرق نہیں آیا
27:35سوائے ایک عمر کے
27:37کہ آپ کا جسم اتر زمین پہ آیا
27:39یہاں سے موت کے اثرات کا
27:42یعنی دلالت ہوئی
27:44کہ ان کے جسم اتر پر
27:45موت والا حکم لاغو ہوا ہے
27:48لیکن باقی معاملات واضح نظر آ رہے ہیں
27:51کہ جناب یہ زندہ ہے
27:53یہاں سے ایک بات بتا چٹی ہے
27:55کہ نبی کا وصال بے وصال ہوتا ہے
27:58کبھی کبھی نبی کے جسد ادھر کے اوپر
28:01ظاہری زندوں مالے اثرات ہوتے ہیں
28:04جملہ پورا کرنا ہے
28:06اور کبھی نہیں ہوتے ہیں
28:09دیکھئے
28:10عدر سلمان نبی کا نہ جسم کھلا
28:13نہ سڑا
28:14نہ پھڑا
28:15نہ کوئی مادلہ
28:17اس میں کوئی تغیر اور
28:18تبدل ہوا ہوا
28:20اس لئے امبیاء کے بعد اس وصال
28:23حیات کے احوال جو ہیں
28:25یہ کیا ہوتے ہیں بولئے
28:26یہ مختلف ہوئے ہیں
28:27تو یہ یقین آپ نے یہاں کر لینا ہے
28:31کہ بعض وقات ان کے سام پر
28:33دنیاوی حیات کے آثار مرد مرب نہیں ہوتے
28:36کیا مطلب ہے
28:37کہ ان سے حرکت ارادی
28:39اور حص کے آثار کو لوگوں پر ظاہر
28:41نہیں کیا جاتا
28:42جسے سلمان نبی آپ آثار کے گرنے سے
28:45زمین پر آگئے
28:46اور اسی طرح میرے حضور وصال کے بعد
28:50آپ کو کفن دیا گیا آپ کو غزر دیا گیا
28:53آپ کے ظاہری جسم کے اندر
28:55حرکت حرکت اور جو حص ہے
28:58ظاہری طور پر وہ لوگوں سے کیا کر دی گئی
29:01چھپا دی گئی
29:02اب آپ پتہ چلا
29:04نبی ہے تو زندہ
29:07لیکن اس زندگی کے جو آثار ہیں
29:10وہ یہاں ظاہر نہیں ہو رہے
29:13محضور ان کے جسام میں
29:17ظاہری حیات کے آثار جاہی ہو جاتے ہیں
29:21مثلا جیسے نبی نماز پڑھتے ہیں
29:25اس مسئلے پر غور کرنا ہے
29:27بعض چیزوں میں آثار ظاہر نہیں ہو تو
29:30جیسے نبی کا غصر دیا جا رہا ہے
29:33نبی حرکت نہیں کر رہا
29:35نبی کھڑا ہے وے سال کے بعد
29:36آثار اوپر نیچے گر پڑا
29:38نبی اٹھ کے کھڑا نہیں ہو رہا
29:41باقی کی کئی چیزیں ہیں
29:43نبی کے صحابہ
29:44نبی علیہ السلام پر درود و سلام
29:46پڑھ رہے ہیں
29:48نبی ظاہر نہیں پڑھے
29:49نہیں ہو رہے جواب
29:51نہیں دے رہے پتا چلا
29:52یہ کچھ آثار حیات ہیں
29:55جو نبی کے ظاہر نہیں ہوتے
29:58لیکن بعض اوقات
30:00ان کے اجسام میں
30:01ظاہری حیات کے آثار
30:02اللہ علیہ جاری کر دیتا ہے
30:04جیسے نبی علیہ السلام کی اختدام میں
30:08مسجد اخصام نبیوں کا آنا
30:13وہاں میرے حضور کے پیچھے
30:14ان کا نماز
30:16بولیے ان کا نماز پڑھنا
30:19اور پھر
30:21اپنی اپنی قبروں کے اندر بھی
30:23نمازوں کا
30:24ادا کرنا ہوں گا
30:25کہ دلائل میں
30:26میں تذکرہ کروں گا
30:27اب یہاں ایک اتراز ہوتا ہے
30:29کہ نبی اگر کھاتا ہے
30:31اگر زندہ ہے
30:33تو پھر کھاتا کیا ہے
30:34پھر یہاں ایک اور اتراز ہوتا ہے
30:36کہ جناب نبی علیہ السلام کا تو جنازہ پڑھا گیا
30:39نبی علیہ السلام کو تو دفن کیا گیا
30:41تو کیا صحبہ نے زندہ کو دفن کر دیا تھا
30:44سوچوے
30:45تو اس کا جواب کیا دیں گے
30:47کہ حیات جسمانیاں انسریہ کا ہونا اور ہے
30:51اور اس حیات کے آثار کا ہونا اور ہے
30:56سبحان اللہ کی عواز دواجات
30:58لفظ کیا بولیں گے
31:00کہ حیات جسمانیاں انسریہ کا ہونا اور ہے
31:05اور اس حیات کے آثار کا ہونا اور ہے
31:09اس لیے یہ چیز کلیر ہو گئی
31:12کہ انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہوتے ہیں
31:16اور بالخصوص میرا اور آپ کا نبی
31:19اپنی قبر منور میں زندہ ہیں
31:22اور جو تدفین تجہیز تقفین یہ جتنے بھی معاملے ہوئے
31:27زندگی کے آثار ان کے ظاہر میں ان کا ظہور نہیں ہوا
31:34لیکن قبر منور میں میرے مصطفیٰ کریم کی زندگی کامل زندگی ہے
31:39اس کے حالے سے ہمارے پاس بے شمار قرآن و سنت