🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
Category
📚
LearningTranscript
00:00Salatu wa salamu ala khatam in nabiyin
00:03wa ala alihi al-tayyibin al-tahirin
00:07wa ala ashaabhi r-rashidin al-mutaadibin
00:12kisiraan kisiraan ilaha yawmiddin
00:18Amma ba'du fauru billah bismil alim
00:23min ashshaytanirajim
00:27bismillahirrahmanirrahim
00:28wa indir ashiratakal akhranin
00:35durudu salamu baba zaholam pard liji
00:40assalatu wa salamu alayka ya
00:44sayyidi ya rasulallah
00:48wa ala alika wa ashaabika ya
00:53sayyidi ya habib Allah
00:57سب پڑھ لیں
00:58assalatu wa salamu alayka ya
01:04wa ala alika wa ashaabika ya
01:13wa salamu alayka ya
01:24رحمتاً للعالمين
01:28وعلى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ
01:32يَا شَفِعَ الْمُزْنِمِينَ
01:39بَادَ الزَّمْدُ وَصَلَاةً
01:41لَائِ قِسَدْ تَعْزِيمُ وَتَقْرِيمُ
01:43جمی حاضرین و سامعین
01:45السلام علیکم ورحمت اللہ تعالی وبرکاتہ
01:51نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:56جو تبلیغ اور دعوت تھی
02:00اس کے جو ابتدائی سال تھے
02:02یا میرے آقا حضور کی اس ابتدائی
02:06دعوت میں حضور کو کن کن
02:08مشکلات پر سامنا کرنا پڑا
02:10بحسط نبوی کے حوالے سے
02:12ہمارے تذکار پشل جمعہ کو شروع ہوئے تھے
02:15آج ہم اسی سلسلے کو آگے لے کر بڑھتے ہیں
02:18اور مقصود یہ ہے
02:21کہ حضور کا امتی
02:22اپنے نبی کی حیاتِ طیبہ کے
02:25ہر پہلو سے واقف ہونا چاہیے
02:27اس کو معلوم ہو
02:28کہ ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
02:31حیات اور ہمارے نبی کی
02:34سیرتِ طیبہ کے
02:35کون کون سے عظیم پہلو ہیں
02:38اور اس کو سامنے رکھ کر
02:41لقد کان لکن فی رسول اللہ
02:43قصوتن حسنا
02:44جو اللہ وعدہ اللہ شریک نے فرمایا
02:46کہ تمہارے لیے رسول اللہ کی
02:48زندگی بہترین نمونہ ہے
02:50تو پھر انسان اپنی راہیں متعین کرتا ہے
02:53کہ اللہ کے نبی کو
02:54اس دینی دعوت میں
02:56اسلام کی دعوت میں
02:58تبلیغ میں
02:58کس قدر مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
03:01آپ نے کس قدر تدبر سے
03:03کس قدر حکمت کے ساتھ
03:05ان تمام مشکلات کا
03:07سامنا کیا
03:08اور بلاخر
03:09ازا جاہا
03:11نصر اللہ والفتح
03:12ورائتن نا سید غلون
03:14فی دین اللہ افواجا
03:16فسبق بحمد ربک وستفر
03:18انہو کان طوابہ کی آیتیں
03:21اتنی جنہوں نے بتایا
03:22کہ پہلے وہی لوگ
03:24جو دور باگتے تھے
03:25پھر وہ گروہ در گروہ
03:27اسلام کے دعامن میں
03:28بناہ لینے لگ گئے
03:29حضرات کے نامی
03:30گدشتہ
03:31میں نے ایک دعوت کا ذکر کیا تھا
03:34کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
03:37اپنے قریبی
03:38رشتہ داروں کو
03:39اسلام کی دعوت پیش کی
03:42اور اس دعوت کو جھٹلانے والوں میں
03:44سب سے پہل
03:45ابو لہب نے کیا
03:47یعنی
03:48اے حضور کا رشتے میں چچا ہے
03:50لیکن انکار کیا
03:51اور وہیں پر
03:53جب سارے انکار کر رہے تھے
03:55تو ایک ہستی کھڑے ہو کر کہہ رہی تھی
03:57اے محمد یہ تجھے چھوڑ بھی دیں
03:59مرتے دم تک میں نے نہیں چھوڑنا
04:01اس کا نام ہے
04:03جناب حضرت ابو تاتہ
04:06اللہ کے نبی نے
04:07اب دعوت کا
04:09یہ جو سلسلہ تھا
04:11اس سے پھیلانے کا فیصلہ کیا
04:12اور ایک بات یاد رکھیں
04:13اللہ کے حبیب کوئی بھی کام
04:16اللہ کی مرضی
04:18اور اللہ کی حکمت
04:20اور اللہ تعالیٰ کے
04:20عمر کے بغیر سر انجام
04:22نہیں دیتے
04:23اللہ کے نبی
04:24کا ہر کام
04:25اللہ کی رضا کے تحت ہوتا ہے
04:27اور اللہ کا نبی
04:28ہر وہ کام کرتا ہے
04:30کہ جو اللہ
04:31اس سے راضی ہو کر
04:32اس کو کرنے کا
04:33عمر دیتا ہے
04:34یہ اجازت دیتا ہے
04:35اللہ کے نبی نے
04:38جب آیت نازل ہوئی
04:39وَانْذِرْ عَشِرَتَكَ الْاقْرَمِينَ
04:41کہ اپنے
04:42قریبیوں کو
04:44اور
04:45رشتہ داروں کو
04:46اور
04:46اپنے قبیلے والوں کو
04:48آپ کیا کریں
04:48دعوت دیں
04:49تو اب یہاں
04:51حضور سید عالم
04:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ نے
04:54کوئے صفحہ پر
04:56صبح صبح
04:57حضور کھڑے ہوئے
04:58اور آپ نے فرما
04:59یا صفحہ
05:00یا صفحہ
05:03یہ ایک عرب کا سٹائل ہوتا تھا
05:05کہ کوئی کسی کو
05:06بھولانا چاہتا تھا
05:07تو وہ اس طرح کے
05:09جملے بھولتا تھا
05:10لوگ دوڑ کر آتے تھے
05:12کیا کسی بندے کا کوئی مسئلہ ہے
05:13تو اس وقت کہے
05:14ایک ہی انداز تھا
05:15تو اللہ کے حبیب
05:16جب پہاڑی پر کھڑے ہوئے
05:18تو
05:18وَالَبْبَئِقَا وَالَبْبَئِقَا
05:19کہتے ہوئے
05:20سارے لوگ دوڑ کر آگئے
05:22کہ کوئی مسئلہ ہے
05:23اس لیے محمد جو ہے نا وہ بولا رہے
05:25جیسے ہی
05:26یہ لوگ قریب آئے
05:27جمع ہوئے
05:28تو اللہ کے نبی نے فرمایا
05:29کہ اگر میں تمہیں کہوں
05:30کہ اس پہاڑی کے پیچھے سے
05:32دشمن تم پر
05:33حملہ آور ہونے لگا ہے
05:35تو کیا تم میری بات کو مانو گے
05:37تو سب نے بغیر
05:38کسی ہی لجت کے
05:40پکار کر کہا
05:41بے شک بے شک
05:42کیوں
05:43کہے محمد
05:44تم نے کبھی بھی جھوٹ نہیں بولا ہے
05:46تم نے
05:46ہمیشہ سچ بولا ہے
05:48تو یقیناً
05:53اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:56آپ نے پھر فرمایا
05:57یا بنی کعب بن لوئی
05:58انقضو انفسکم من النار
06:01اے کعب بن لوئی کی اولاد
06:03اپنے آپ کو آگ سے بچاؤ
06:05یا بنی مرہ بن کعب
06:07انقضو انفسکم من النار
06:10اے مرہ بن کعب
06:12یعنی یہ اوپر تک چلے گئے نا حضور
06:13یعنی یہ حضور کا شجرہ تو یہی ہے
06:15لیکن ظاہر ہے
06:17حضور کے ساتھ
06:18کچھ لوگ وہ تھے
06:19کہ جو خاندان بنو حاشم میں ملتے تھے
06:22کچھ اوپر جا کے ملتے تھے
06:24کچھ اور اوپر جا کے ملتے تھے
06:26تو یہ جو مکہ کے لوگ تھے
06:28یہ پھر اور اوپر جا کر ملتے تھے
06:30اس لیے حضور نے ان سب کو
06:31یاد کیا
06:32اور حضور نے ان سب کو جو انہا پکارا
06:35اور اللہ کے نبی نے فرمایا
06:50اے فلان فلان
06:51سارے قوائل کے نام لے کر آپ نے فرمایا
06:53کہ اپنے آپ کو
06:54اے بنو زہرہ
06:55اے بنو عبد المطلب
06:56اے بنو عبد مننا
06:57سب متوجہ ہوئے
06:59تو آقا حضور نے فرمایا
07:10بے شک میں
07:12اللہ کے ہاں
07:13کسی چیز کا تمہارے معاملے میں
07:15ذمہ دار نہیں ہوں
07:16مگر یہ کہ جب تم قیدو لا الہ
07:18اللہ محمد الرسول اللہ
07:21ابو لہب
07:22رشنے میں چچا ہے
07:23سب سے پہلے کھڑا ہوا
07:25اور کہنے لگا
07:27سائر اليوم
07:29لہذا جماعتنا
07:31تیرے ہاتھ ٹوٹ جائیں
07:32کیا تُو نے اس کام کے لیے
07:34ہمیں اتنا شور
07:35اور زور سے گلایا
07:36یہ کہنے کے لیے
07:38تُو نے ہمیں تکلیف دی
07:39توجہ ہے
07:41کچھ لوگوں کے لیے
07:42دین کا معاملہ
07:43کچھ بھی نہیں ہوتا
07:44وہ کہتے ہیں
07:44یہ اینہی کام
07:45اس کام کے لیے
07:47تُو نے تیرے ہاتھ ٹوٹے
07:49اس کام کے لیے
07:50تُو نے ہمیں جماعت دیا
07:52آئے آئے
07:53اللہ کے نبی کے دل پہ
07:54ظاہر ہے جوٹ تو لگنی تھی
07:56کہ میں انہیں جہنم سے بچا رہا ہوں
07:58اور یہ مجھے آگے سے
07:59اس طرح کی باتیں کہہ رہے ہیں
08:00ابھی حضور موجود ہی تھے
08:02کہ اللہ تعالیٰ کا قرآن آیا
08:03تَبْتْ يَدَا عَبِيْ لَحَابِ مُبَتْبْ
08:06محبوب
08:06تُو نے جواب نہیں دینا
08:08تیرے دشمن کو جواب ہم دیں گے
08:10ٹوٹ جائے
08:11ابو لہب کے ہاتھ
08:12اور ٹوٹ گئے
08:14اور یہاں یہ ہاتھ ٹوٹنے سے مراد
08:16یہ ہاتھ ٹوٹنے نہیں ہے
08:17یہ کنایا ہوتا ہے
08:19ہلاکت کی دعا کرنے کے معاملے میں
08:21تو مانا یہ تھا
08:22ہلاک ہو جائے ابو لہب
08:23اور ہلاک ہو گیا
08:26اللہ کی ابھی
08:28ہموش ہو گئے
08:29حکم ہوا فس کا
08:31بیمات عمر
08:32و آردان الجاہلین
08:33محبوب
08:34جو جو آپ کو ہم پیغام حق دے رہے ہیں
08:37آپ کھول کر بیان کریں
08:39ان جاہلوں
08:40و آردان المشرقین
08:41ان مشرقوں سے اپنا
08:43اعراض کرما ان کو وہ ہی نہ لگائے
08:45آپ کھول کر دین کا کام کریں
08:48اللہ کے نبی نے
08:49آہستہ آہستہ
08:50اس دعوت کو
08:51دوسرے لوگوں تک پہنچا دیا
08:53کفار و مشرقین نے جب دیکھا
08:55کہ محمد کی یہ دعوت
08:56باہر کے قبیلوں میں جا رہی ہے
08:58تو انہوں نے
08:59آپس میں منصوبہ بنایا
09:01اور منصوبہ بنا کر فیصلہ کیا
09:03کہ اب محمد عربی کی اس دعوت کو
09:05بزور بازو
09:06ہم نے روکنا ہے
09:08چنانچہ
09:09سب سے پہلے جب بیٹھے
09:10توجہ ہے سب کی
09:11سب سے پہلے جب یہ بیٹھے
09:14تو آپس میں مشرہ کرتے ہوئے
09:16انہوں نے کہا
09:17کہ محمد کو حلاق نہ کر دیا جائے
09:19تو پہلا جو مشرق بولا
09:21وہ کہنے لگا
09:23محمد پہ ہاتھ اٹھاؤ گے
09:25تو ابو طالب چھپ رہے گا
09:29میرمانی ہے آپ
09:34چنانچہ
09:35یہ منصوبہ بنا کے چلو
09:36یہ بھی تو بات ہے
09:37کہ ابو طالب کا سامنا پھر کون کرے گا
09:40اور ابو طالب
09:41یہ کوئی عام کسی پیٹی شخصیت نہیں ہے
09:43ابو طالب سردار مکہ ہے
09:47کعبے کا متولی ہے
09:52چنانچہ
09:53ایک نمائن کا وفق دے پایا
09:54اطبا شیبا
09:56بسران ربیہ
09:57ابو سفیان
09:58ابو البختری
09:59اسود بن مطلب
10:00ورید بن مغیرہ
10:01آنس بن وائر
10:02آنس بن حشام
10:03ابو جہل
10:04یہ مکہ کے بڑے بڑے مشرق جو اس وقت تھے
10:08یہ سب جمع ہوئے
10:09اور انہوں نے کہا
10:11کہ سب سے پہلے جا کر
10:12محمد سے پہلے
10:14ابو لحب
10:15ابو جہل
10:16اور یہ سارے کہنے لگے
10:17کہ محمد سے پہلے
10:18ابو طالب سے ہم نے جا کر
10:20مذاکرات کرنے
10:21کوئی سمجھ آئیے
10:26کیونکہ یہی تو ڈھال ہے
10:28اگر یہ ڈھال ہٹ گئی
10:30تو ہمارا ٹارگٹ آسان ہو جائے گا
10:32چنانچہ یہ آئے
10:33جنابی ابو طالب کے پاس
10:35اور کہنے لگے
10:36اے ابو طالب یہ آپ کے محمد ہیں
10:38آپ کے پالے ہوئے ہیں
10:40آپ کے بیٹو ماند ہیں
10:43جملہ سنو گے
10:44خدا کے لئے اس کو نیچے نہیں کرنا
10:47آپ ان سے محبت کرتے ہیں
10:49وہ آپ سے محبت کرتے ہیں
10:53میرے خالے جتنہ آپ کو اس کا ریسپانس دینا چاہیئے تھا
10:56آپ نے دیا لیا
10:58اے ابو طالب
11:00آپ ان سے پیار کرتے ہیں وہ
11:03اور پائی جی یہ تھے مکہ تھے مشرق بھی مند ہے
11:06کہ محمد ابو طالب دا پیارا ہے
11:09ابو طالب محمد دا پیارا ہے
11:13اس پہ تو وہ جو دشمن تھے مکہ کے مشرق
11:16وہ بھی اس کا انکار نہیں کرتے تھے خیر
11:20جنابی ابو طالب سے کہنے لگے
11:22محمد کو روکو
11:24شتم آلی آتنا
11:26انہا محمدن
11:28کر شتم آلی آتنا
11:30و سبب آلی آتنا
11:32اے ابو طالب
11:34محمد کو روکیے
11:35اس لیے
11:37کہ وہ ہمارے خداوں کو پورا بلا کہتے ہیں
11:40ان کی مخالفت کرتے ہیں
11:42لوگوں کو
11:43ہمارے خداوں سے
11:44برگشتہ کرتے ہیں
11:46ہمارے خداوں سے
11:47لوگوں کو روکتے ہیں
11:49اے ابو طالب انہیں روکیے
11:51ہمارے خداوں کو
11:53برا بلا کہنا چھوڑ دیں
11:54جنابی ابو طالب نے فرمایا
11:56اچھا
11:57ٹھیک ہے
11:58تم جاؤ
11:59میں محمد سے بات کرتا ہوں
12:02جنابی ابو طالب
12:04چونکہ وہ واقف دے
12:05کہ جب دعوت آئے گی
12:07مخالفت بھی آئے گی
12:10آپ خاموش ہو گئے
12:12میرے نبی سے بات نہیں کی
12:14یہ دوبارہ آئے
12:16اور اب کے
12:17انہوں نے سخت قسم کی دھمکی دی
12:20کہنے لگے
12:21ابو طالب
12:21اگر تم نہیں روکتے
12:23تو پھر
12:24ہم اپنے کاری کوئی نہ کوئی
12:26ہم اس کا حل لکا لیں گے
12:28لہذا فیل فور
12:29اپنے بتیجے
12:30محمد کو منع کرو
12:31کہ وہ ہمارے خداوں کے خلاف
12:33یہ جو حق
12:34حضور تو حق کہتے تھے نا
12:36وہ کہتے تھے یہ گالی ہے
12:37حضور کہتے تھے
12:38اللہ کا سوا کوئی خدا
12:39نہیں
12:40وہ کہتے تھے یہ ہمارے خداوں کو گالی ہے
12:43حضور کہتے تھے
12:44یہ مٹی کے بنے ہوئے پتھ ہیں
12:46لا
12:47ینفو ملائی در
12:48کوئی نفا نقصان
12:49نہیں دے سکتے
12:51اور وہ کہتے تھے
12:52یہ ہمارے خداوں کو
12:53گالی دے رہا ہے
12:54وہ بھئی گالی کے دردی
12:55حضور تو حقیقت پیان کر رہے تھے
12:59چنانچہ یہ کہنے لگے
13:02اے ابو طالب
13:04آپ ان سے کہہ دیجئے
13:06دروشی پشی پشی پشی پشی پشی
13:18کہنے لگے ابو طالب
13:19آپ محمد سے کہیے
13:20کہ ان پتوں کو برا بلا کہنا
13:22چھوڑ دے
13:22وگرنا ہم خود کوئی نہ
13:24کوئی راستے تقنام اٹھائیں گے
13:25جناب ابو طالب نے
13:26رسول اللہ کو بلایا
13:27Allah ke nabiyah nashreef lhe gahe
13:29Jee cha cha
13:30Booliyye
13:31Jenaab-e-bu-talim
13:33Nye in ka peganam sunaya
13:34Or phir
13:35Aistah legeye meh pharmaya
13:37Baita
13:38Kya haap apne is antaaz ko
13:40Bada nay saktay
13:41Chhoda nay saktay
13:43Mere Mustafa baithe
13:46Aasman ki janab dhekha
13:47Or phir pharma
13:48Yami
13:49Wallahe lao vadao shamsa
13:51Fii yamini
13:52Walkamara
13:53Fii shimali
13:54Alaan
13:55Atruka hadal amr
13:57Hattah yad arallahu
13:58Au ahlaqa
14:00Fii yamata raktuhu
14:01Vurmaya
14:02Chachach
14:02Mera javaab یہ ہے
14:04Que ager yeh saree milkar
14:05Mereh daiyahat pere
14:07Suraj ko rakhdhen
14:08Maayahat pere
14:09Chant ko rakhdhen
14:10Meh yeh kam nahi chhodu
14:12Ya to dhin nalibayega
14:16Ya Allah ki raam
14:18Meh meri chan chalhi jayegi
14:19Meh
14:20Is dhveti hak se baad
14:21Nyeh haun ga
14:23Ab marhala kiya ay
14:24Que pura ilaqa
14:26Uraq kbira
14:27Jirga leke
14:29Aya abu talib
14:29Ke pas
14:30Que ya
14:31Aap manah
14:31Khoa
14:32Aap ne manah
14:32Khoa
14:33Huzur
14:33Nye chitta
14:34Jawaab
14:34Día
14:35Kora
14:36Jawaab
14:36Día
15:35Jawaab
15:37Rai gya meera maslaha
15:38Wallah la usnimukalishayin abada
15:41Khuda ki kasm
15:43Mehen haemayshah tumhare saath hong
15:44Yeh joh sahmathe hai
15:46Que yeh mujhe heda ka tum tak pohunche gae
15:48Jab tak abu talib mojood hai
15:50Yeh tehere tak min pohunch saktay hai
16:03Meera nabi
16:06Meera nabi
16:07Gaara gaya
16:09Abu talib
16:10Nabi ki naat laknay per
16:12Bait gaya
16:13Siret evne sham
16:16Digaar ahle sunnat ki
16:18Motabar siret ki kitaabe
16:20Padhe onmei mojood hai
16:21Belkhe hadith o tariq ki
16:23Kitaabon mei bhi mojood hai
16:26Abu talib ne shahar lakhe
16:28Or onmei kya hai
16:29Sunyei aur must ho jaiye
16:31Ke mere nabi ko pahli dhal
16:34Kittini mzboot miliyye
16:36Janaab abu talib
16:37Nye lika
16:38Wallahe
16:39Laiyasilu ilaii ka
16:42Be jamahim
16:44Hatta
16:45Wasada
16:46Fitura
16:47Bida fina
16:49وَدَعَوْتَنِي وَزَعَمْتُوْا اَنَّا كَنَّا سِهِ
16:54فَلَقَدْ سَدَقْتَ وَكُنْتَ قَبْدَ عَمِينَا
17:00جنابِ ابو طالب نے یہ نات لکھی
17:04وَعَرَزْتَ دِينًا وَقَدْ عَرَفْتُ بِيَنَّهُ
17:08مِنْ غَيْرِ عَدْيَانِ الْبَرِيَةِ دِينًا
17:13اب ترجمہ کروں گا مزا آ جائے گا
17:17اور یہاں دیکھئے پیلاشیں
17:19اس میں کیا کہتے ہیں
17:21اللہ کی قسم یہ سارے مل جائیں
17:24لَيْيَسِلُوْا اِلَيْكَ بِي جَمْعِهِمْ
17:27پوری جماعت پورے لاؤ
17:29لشکر کے ساتھ بھی آ جائیں
17:31یہ ہر گز اے محمد
17:34تجھ تک پہنچ نہیں سکتے
17:36حَتَّا اُوَسَّدَا فِي تُرَابِ دَفِينَا
17:40یہاں تک کہ ابو طالب مر کے
17:42قبر میں جلا جائے
17:44اب اگلا جملہ بتاؤتا نہیں
17:48اور اے میرے محمد
17:49آپ نے مجھے اسلام کی تاوت دیئے
17:53وَزَحَمْتُوْ اَنَّا کا ناصحی
17:55اور مجھے یقین ہے
17:56کہ آپ مجھے پوری بات نہیں کہتے
17:59میرے ناصحیں میرا بھلا چاہتے ہیں
18:02فَلَقَدْ سَدَقْتَا وَكُمْتَقْبْلَا مِنَا
18:06اے محمد یہ کوئی آج کی بات نہیں ہے
18:09تم اس سے پہلے بھی صادق بھی تھے امین
18:15وَعَرَزْتَ دِينَ الْخَدْ عَرَفْتُ بِعَنَّهُ
18:18آپ نے ایک دین پیش کیا ہے
18:21اور میں جانتا ہوں
18:23کہ یہ دین کون سا ہے
18:25بِنْ خَيْرِ عَدْيَانِ الْفَرِیَتِ دِينَا
18:28اس پوری قائلات میں
18:30جتنے بھی دین آئے ہیں
18:32اے محمد تمہارا دین
18:34ان سب دینوں سے بہترین دین ہے
18:42یہ دوسری تیسری صدی کی جو کتابیں
18:44نا جی آل سنت کی
18:45ان میں بھی موجود ہے
18:48اللہ اکبر
18:50پھر آن کو ایک ورہا
18:51اللہ اکبر
18:53یہ نسائی اور ترمزی
18:55اور ان سے پہلے کی باتیں لکھی ہوئی موجود ہیں
18:59یہ پہلے کی کتابوں میں موجود ہیں
19:01کہ ابو طالب کیا کہتے ہیں
19:03کہ آپ نے
19:03وہ دین دایا ہے
19:06جو دین تمام کائنات کے دینوں میں
19:08سب سے بہترین دین ہے
19:10اور یار جو بندہ
19:11کھلے آن
19:12کہہ رہا ہے
19:13لکھ رہا ہے
19:14کہ محمد کا دین
19:16سب دینوں سے چندہ دین ہے
19:17وہ حجمی کافر ہے
19:21ہمیں تو اس چیز کی سمجھ نہیں آئی ہے
19:24آئے آئے
19:25اب سنگنا
19:29جنابِ ابو طالب سے
19:30اب یہ واپس گئے
19:31تھوڑے دن گذرے پھیر آ گئے
19:33اگر کہنے لگے ابو طالب
19:35ہم نے غور فکر کی ہے
19:36اور ایک
19:38ہم نے جناب
19:40جسے کہتے ہیں نا
19:41کہ ہم نے ایک
19:42پورا مسودہ
19:45ڈرافت تیار کی ہے
19:46سلح کا
19:47وہ ڈرافت کیا ہے
19:48وہ ڈرافت یہ ہے
19:50کہ آپ محمد کو
19:51ہمارے حوالے کر دیں
19:53اور مکہ کے سردار
19:55ولید من مغیرہ کا
19:56خوب صورت بیٹا ہے
19:58یہ دیکھو
19:58اس کی آنکھیں موٹی موٹی
20:00کتنی سونی ہیں
20:01اونٹ کتنے سونی ہیں
20:02چہرہ کتنا سونے ہیں
20:04ہٹا کٹا جوان ہیں
20:05تم ایسے کرو
20:06کہ اسے تم لے لو
20:08محمد ہمارے حالے کر دو
20:10جناب ابو طالب نے فرمایا
20:11تم میں اس کو لے کے کیا کروں
20:12تم اسے اس طرح بیٹا بنا لو
20:14جیسے محمد کو بنائے
20:16اچھا تو تم محمد کو کیا کروگے
20:18ہم اس کو قتل کریں گے
20:20آئے
20:20جناب حضرت ابو طالب نے فرمایا
20:51وَاللَّهِ لَبَيْسَ مَا تَسُومُونَنِي
20:52ایسا ہارگزر نہیں ہوگا
20:55اب یہ تو جملے ہیں نا
20:57کتاب کے
20:58میرا ذوق کہتا ہے
20:59کہ جب انہوں نے ہٹا کٹا سونا
21:01گورا چٹا
21:02موٹی آنکھوں والا
21:03اچھے بالوں والا
21:05سونے مٹے کٹے چہرے والا
21:06شکل والا ولید بن مغیرہ
21:08ابو طالب کے سامنے لایا ہوگا
21:10اور کہا ہوگا
21:11اے تُو لے لے دے اور سانوں دے دے
21:13ابو طالب نے زبانِ حال سے کہا ہوگا
21:15یہ جسے دے رہے ہو
21:16کیا یہ محمد جیسا ہے
21:23کہاں میرے محمد کا چہرہ
21:25کہاں اس کی آنکھیں
21:26کہاں اس کا رنگ
21:27کہاں اس کی ذات
21:29کہاں اس کی شام
21:30کہاں وہ
21:31کہاں یہ
21:38حجے تُو میرا
21:44دل بھرے
21:45نہیں تکیہ
21:47وہ جنہوں ویک کے
21:51چن شرم آوے
21:58آتی راتی
22:01دین چڑے آوے
22:05جنت مکتوں نقاب
22:09ہٹاوے
22:17جے گھر سوڑا
22:19ہاتھ بھولا
22:21مجھے رکھے
22:23دے ہاتھ اوہ دے ہی رلے جاوے
22:34بجلی ڈر دی
22:46بجلی ڈر دی لشک نمارے
22:54بجلی ڈر دی لشک نمارے
23:05بجلی ڈر دی لشک نمارے
23:21بجلی ڈر دی لشک نمارے
23:35اے تم سارے
23:36اس خیرت میں تو آ جاؤ
23:38کہ محمد میں تمہارا خون ہے
23:41یہ اپنے خاندان کا ہے
23:44سب کعبے کے پاس جمع ہوئے
23:47ابو طالب نے
23:48میری نبی کی مدت میں
23:50لکھی ہوئی ناک پڑھ کے سنائی
23:52اور اس میں
23:53وہ باہر جا کر
23:55اپنی خفت مٹانے کے لیے
23:57لوگوں سے کہنے لگے
23:58ابو طالب اس پر غور کر رہے
24:01کہ وہ محمد ہمیں سونپے گا
24:04یا نہیں سونپے گا
24:05حالانکہ غور کا
24:06سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
24:09وہ تو چٹا جواب مل چکا تھا
24:11واضح جواب مل چکا تھا
24:14کہ ہم محمد کو کبھی
24:15تمہارے حوالے نہیں کریں گے
24:17چنانچہ آپ نے
24:19کعبے کے سامنے
24:20کھڑے ہو کر
24:21پھر وہ کلام سنایا
24:23جس کا ایک شعر ہے
24:24قضب تم وپید اللہ نبزی
24:26محمدہ
24:28ولمہ نتائنو
24:31کونہو
24:32وننازلو
24:34وعبیدو
24:36یستسکل غمامو بوجہی
24:38سمالو لیتاما
24:41اسمتو لیل
24:42اراملو
24:44یلوزو بیل
24:46اللہ کو من آل عاشی من
24:49اے فهم اندوو
24:51فی رحمتیو
24:52وفوازلو
24:56جنابی ابھی
24:57کالیب نے
24:58اب جو کلام لکھا
25:00اس میں کیا ہے
25:01کہتے ہیں
25:02اوہ یہ میرے گھورے چپتے
25:03چیرے والا میرا سوڑا
25:05محمد
25:06جس کی یہ شان ہے
25:08کہ جس کے چیرے کا
25:09وسیلہ دے کر
25:11بارش مانگی جاتی ہے
25:13اوہ یہ
25:13یتیموں کی
25:15وناکہ ہے
25:16بیواؤں کا
25:17بیواؤں کا
25:19سہارا ہے
25:20وَقَذَبْتُمْ وَبَیْتِ اللَّهِ نُبْزِ مُحَمَّدَا
25:24اوہ مکے والوں
25:25اوہ تم جھوٹ بولتے ہو
25:27جو یہ کہتے ہو
25:28کہ میں
25:29ہم محمد
25:30تمہارے حوالے کریں گے
25:32وَلَمْنَا نُوْتَائِنُوْ تُو نَغُوْ
25:35وَنُوْ نَا دِلُوْ
25:36اللہ کی قسم
25:37ابھی تک
25:38تو ہم نے
25:38ان کا دفاع کرتے ہوئے
25:40نہ ہی
25:41تم پر تیر مارے ہیں
25:43نہ نیزے اٹھائے ہیں
25:48اسے کہتے ہیں
25:49سیدھی سیدھی دمکی
25:51محمد تک پہنچو گے
25:52پر پہلے
25:54ہمارے تیروں اور نیزوں کو
25:56چیر کر
25:56انہیں تاڑ کر
25:58محمد تک پہنچو گے
26:01اب یہاں ایک گنہ یوں لگتا ہے نا
26:04کہ جس میں حضور بہت
26:06ہے کہ حضور کو صرف ان کی ضرورت ہے
26:08اس کلام سے تو یوں لگتا ہے نا
26:10کہ اس میں
26:11صرف کس کی ضرورت
26:13حضور کو
26:13ان کی سپورٹ کی ضرورت ہے
26:15ابو طالب جیسا ناد خان کون آئے گا
26:17انہوں نے فوراً
26:18اس سوچ کو چینج کیا
26:20اور فرمایا نا
26:24محمد کوئی عام ہزتی نہیں ہے
26:25یہ وہ جوان ہے
26:27کہ جس کی پناہ
26:28بنو حاشم لیتے ہیں
26:30بنو حاشم کے
26:32مفلسین
26:33حلاق کنے والے
26:34وہ اس کی پناہ میں آتے ہیں
26:45فَهُمْ عِنْدَهُ فِي رَحْمَتٍ وَفَبَانٍ
26:50بلکہ حقیقت یہ ہے
26:52محمد کے بغیر
26:53ہمارا کوئی نہیں ہے
26:55محمد کے بغیر
26:57ہمارا کوئی نہیں ہے
26:58لیجئے
26:59جناب ابو طالب
27:00آپ کی جس وقت جناب
27:02یہ جسے کہتے ہیں
27:03تحریک چلی
27:04تو تمام قبیلے والے
27:06یہ جب قصیدہ سنا
27:08لوگ کہتے ہیں
27:08ناتہ وچ کے رکھے ہوئے ہیں
27:10ناتیں ذہنوں کو بدل دیتی ہیں
27:12جب یہ نات
27:14یہ قصیدہ ابو طالب کا سنا
27:15تو تمام بنوحاشر
27:18متفق ہو گئے
27:19اور کہنے لگے
27:21کہ ٹھیک ہے
27:22پھر آج کے بعد
27:23ہم محمد کو کبھی
27:24نہیں چھوڑیں گے
27:25کیا کریں کہ
27:26کبھی محمد کا ساتھ
27:28نہیں چھوڑیں گے
27:30چنانچہ
27:31آپس میں ان کا پھر مشورہ ہوا
27:33مکہ کے مشرقوں کا
27:34کہنے لگے
27:35یار اب تو بنوحاشر
27:36بھی اس کے ساتھ ہو گئے ہیں سارے
27:38کچھ اور کرتے ہیں
27:39کہنے لگے
27:40چلو یار
27:41ایک دفعہ جاتے ہیں
27:43جا کر محمد کو
27:44یہ کہتے ہیں
27:45کہ وہ ہمارے ساتھ
27:46ڈریکٹ کیا کرے
27:47مذاکرات کرے
27:48چلو ڈریکٹ ہو جاتے ہیں
27:49وہ نے کہا جاؤ
27:50بیٹھ جاؤ
27:51کہنے لگے
27:52اے محمد
27:54آؤ ایک
27:55قابل حل
27:56مشورے پہ آتے ہیں
27:57سنے ہو ذرا
27:58یہ کئی لوگ ہیں نا
28:00جو کہتے ہیں کہ
28:02ایسی
28:03خون ریزی روکنے کے لیے
28:05کئی دفعہ بندہ جناب
28:06کوئی قابل حل
28:08حل نکالتا ہے
28:09کہ کچھ دور
28:10کچھ لوگ کی پلیسی
28:11یہی پلیسی لے کر کون آیا
28:14مکہ کے مشورے
28:15اور میرے حضور سے
28:16کہنے لگے
28:17آئیے آج
28:18فیصلہ کرتے ہیں
28:20ایک سال
28:21ہم اللہ کی عبادت کریں گے
28:23اور ایک سال
28:24آپ ہمارے ساتھ
28:24خداوں کی عبادت کریں گے
28:29دو ریاستی
28:30اللہ گیا جی
28:33ہمجھے نہیں آئیتا نہ ہوں
28:34دو ریاستی
28:35اللہ گیا
28:36ایک سال
28:37آپ کے خدا کی عبادت
28:39ایک سال
28:40ہمارے خدا کی عبادت
28:42اس سے پہلے
28:43کہ میرا نبی جم عابدتا
28:45جبریل آ گیا
28:46قول یا ایوالکافرون
28:48لا عابد ما تابدون
28:50ولا انتم عابدون ما عابد
28:53ولا انتم عابدون ما عابد
28:57لکم دینکم ولیدین
28:59یہ کئی لوگوں کو
29:00یہ بھی تکلیف ہوتی ہے
29:01اوہ ایک اگل
29:02بار بار کیوں کرتے ہو جی
29:03بار بار کیوں کرتے ہو جی
29:05بار بار کیوں کرتے ہو جی
29:06سیدھا سا جملہ تھا نا
29:08قول یا ایوالکافرون
29:09لا عابدو ما تابدون
29:12جس کی تم پوجہ کرتے ہو
29:14اس کی پوجہ میں نہیں کروں گا
29:16لیکن پھر کیوں کہا
29:23اس کا بات یہ ہے
29:24اس کا مطلب یہ ہے
29:26جب عقیدے کے معاملے آتے ہیں
29:28اُتھے قال
29:29حق ایک وارا نہیں
29:29بارا نہیں کرو پھر بھی تھوڑی ہے
29:33لکم دینکم ولیدین
29:35تمہارے لیے تمہارا دین
29:37ہمارے لیے ہمارا دین
29:39چنانچہ
29:40ادھر سے بھی جب سفارت ناکام ہوئی
29:42مشاورت ناکام ہوئی
29:44اب ابو جہل
29:45جو ان سب سے سخت تھا
29:48میرے نبی کی مخالفت میں
29:50اس نے ایک بہت بڑا
29:51پتھر اٹھایا
29:53لوگوں نے کہا یہ کیا کرتا ہے
29:58کہنے لگا
30:02کہنے لگا
30:14کہنے لگا کہ
30:15اے لوگوں مکہ والوں
30:16یہ اتنا بڑا پتھر دیکھ لو
30:19اب معاملہ ایسے نہیں ہوگا
30:20میں قسم کھاتا ہوں
30:21یہ محمد ہمارے خداوں کو برا بلا کہتا ہے
30:24اور یہ ہمیں اس طرح ٹریٹ کرتا ہے
30:26یہ اس طرح کی آیتیں پڑھ کے سناتا ہے
30:27کہ ہم سارے پاگل اور میں وقوف ہیں
30:30لہذا کل فیصلہ کروں گا میں
30:32اور یہ بڑا پتھر اٹھا کر میں
30:34جب وہ نماز پڑھ رہا ہوگا
30:36تم میں جا کر یہ پتھر اس کے سر میں ماروں گا
30:39اور پھر ہم دیکھ لیں گے
30:41کہ اس کے خاندان والے جو ہیں
30:43وہ جو کچھ کرنا ہے
30:44بھلیس نبات عدالے کا
30:45بنو عبد مناف انما بتا لاؤں
30:47پھر بنو عبد مناف
30:49یعنی ان کے خاندان والے جو کرنے ہیں
30:50انہوں نے میرا کر لیں
30:52اگلا دن آیا میرا نبی
30:54اپنی عادت کے مطابق
30:58نماز پڑھنے لگے
31:02میرے نبی کی طرف
31:04آج میرے نبی کی نماز
31:06کچھ روٹین سے لمبی ہو گئے
31:11حضور سجدے میں گئے
31:13اس نے پتھر اٹھایا ہوا ہے
31:18سارے مشرقین مکہ دیکھ رہے ہیں
31:20کہ اب کے اب
31:20محمد کا سر کچلا گیا
31:23لیکن جیسے یہ قریب ہوا
31:27واپس روڑ لگائی
31:29ہامتا کامتا واپس آگیا
31:31پتھر وہیں پھینک کر
31:32لوگوں نے کہا کیا ہوا
31:32تو تو محمد کا سر کچل لیں گیا تھا
31:35کہنے لگا اللہ کی قسم میں
31:49جیسے قریب گیا میں نے دیکھا
31:51اتنا بڑا موٹ لمبے لمبے تانتوں
31:53والا مو کھولا ہوئے جتنا
31:54میں نے زندگی میں کبھی
31:55اتنا بڑا موٹ نہیں دیکھا
31:56وہ میری طرف دوڑا
31:57مجھے کھانے کے لیے
31:59میں اس لیے بھاگ کے آگیا
32:02توجہ ہے جی
32:04میں اس لیے بھاگ کے آگیا
32:07اللہ تعالیٰ کی طرف سے وہی آگئی
32:10بلغ ما انزل الیکم ربک
32:14معبود جو تیرے رکھ تیری طرف اتار رہے
32:16تبلیغ کیلئے
32:18ان مشرقوں سے کوئی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
32:21واللہ یعصم کمینا الناس
32:24لوگوں کے معاملے میں
32:25اللہ آپ کی حفاظت کرے گا
32:27اسے پہلے حضور اگر کبھی کہیں
32:28باہر تشریف لے جاتے
32:30تو کبھی کبھی ابو بکر صدیق اور دیگر صحابہ
32:32میرے نبی کے دائیں بائین ان کے
32:34باڈی گارڈ من کر جاتے
32:36جب یہ آیت اتری
32:38اللہ وعدہ اولا شریک کا قرآن آیا
32:40حضور نے فرمایا
32:41آج کے بعد کوئی میرے ساتھ نہیں جائے گا
32:42میرا رب میری یہ حفاظت کی ذمہ داری اٹھا چکا
32:49اب بڑے توجہ سے سننا ہے
32:52مکہ کے مشرقوں نے
32:54پھر حضور کے خلاف ایک مہم شروع کی مہم سمجھنا
32:58کہ بھئی کسی نہ کسی طرح ان کو گرائے
33:01کہنے لگے
33:03اے محمد
33:05بتائیں عیسیٰ مرد زندہ کرتے تھے
33:07تبجھوے
33:08اے جڑو آج کل میرے دا چیلمی جس طرح کہہ رہے ہیں
33:11کہ اگر بابیہ میں کوئی صحیح تک ہو
33:12میرے مہنج کر دے ہو
33:14سیم کوئی انداز ہے دیکھیں ذرا
33:17بتاؤ عیسیٰ علیہ السلام مرد زندہ کرتے تھے
33:19حضور نے فرما کرتے تھے
33:21تو اگر آپ نبیوں نہ
33:22تو قصیب انقلاب کے جو جدہ حالہ ہیں
33:26قصیب انقلاب کے جو جدہ حالہ ہیں
33:28آپ انہیں زندہ کریں
33:30وہ زندہ ہو کر اگر ہمیں کہیں گے
33:32چلو بچیوں محمد نومنو
33:35سمجھ رہے ہو
33:36وہ اگر ہمارے
33:37بٹکے ہمارے وہ بڑے
33:38ان کو زندہ کریں اگر وہ زندہ ہو کر
33:41ہمیں کہیں گے
33:41کہ بھئی لے ہو ایمان تو ہم ایمان لے آئیں گے
33:44تو پھر آپ تو کہتے ہیں نا کہ
33:45میں اللہ کا رسول ہوں
33:47تو اگر عیسیٰ مرد زندہ کر سکتے
33:49تو آپ کیوں نہیں کر سکتے بتاؤ
33:51یہ بات دل میں لگنے کے لیے
33:53یا دماغ خراب کرنے کے لیے کافی نہیں ہے
33:55جس طرح آج کل وہ جیلم کے مرزا صاحب
33:57لوگوں کا نوجوانوں کا دماغ یوں خراب کرتے ہیں
34:00وہ کہتے ہیں کہ اگر عبدالقادر جیلانی
34:02وہ فرماتے ہیں کہ میرا مرید مشرق میں ہوں
34:04میں مغرب میں ہوں
34:04تو اس کا اگر فرد عفت گر رہا ہو
34:06تو میں اسے سمبھال لیتا ہوں
34:07کہتے ہیں کہ بھئی عبدالقادر جیلانی
34:09وہ اپنا نعرہ کھولے
34:11اور وہ کہے عبدالقادر جیلانی
34:12میری تنبیل ہوں اتے چک
34:14تیجے چکی گئی تا سی منلہ ماں گئے نہیں
34:16تیجے پھر منلہ وہ کہ عبدالقادر کچھ نہیں کر سکتا
34:17میں نے رات کو بھی ایک جلسے میں کہا
34:19اب بھی کہتا ہوں
34:20عبدالقادر جیلانی کو چھوڑ
34:22نبیوں کو بھی چھوڑ
34:23ولیوں کو بھی چھوڑ
34:25شہیدوں خدموں صحابیوں کو بھی چھوڑ
34:27مولا علی کو بھی چھوڑ
34:28تو بتا
34:31کیا تیرا ایمان ہے یا نہیں ہے
34:34ایمان ہے نا کہ اللہ ہر چیز پر قادر ہے
34:36تو ایک
34:37بھد پرست
34:38اگر وہ آ کر تجھے کہے
34:40جا مرزا
34:41میں تیرے خدا کو مان لوں گا
34:43تو یہ تیرا خدا سب کچھ کر سکتا ہے
34:45تو اپنے خدا سے کہیے میں بیٹھا ہوں
34:47میری یہ دو آنکھیں یہاں لگی ہیں
34:49میری دو آنکھیں ماتھے پہ لگا دے
34:51اگر لگا دے گا
34:52تو پھر میں تیرے خدا کو مان لوں گا
34:54اور وہ ساتھ یہ بھی کہے دے
34:56کہ بھئی میرے ساتھ
34:57ایک لاکھ ہندو بھی کلمہ پڑھ لے گا
34:59چل تو کہے اپنے خدا سے
35:00تو کیا خیال ہے مرزا جیلمی
35:02یا کوئی بھی اس قسم کی
35:04مفروضے گڑنے والا بندہ
35:05وہ ہندووں کے یہ چیلنج قبول کرنے کو تیار ہے
35:09تو بتاؤ کہ پھر کیا اس سے یہ مان لیا جائے
35:12کہ اللہ تعالیٰ میں قدرت نہیں ہے
35:15یہ لاعیانی قسم کے استدلالیں
35:17اس کا سمپل جواب یہ ہے
35:19ہم اللہ کی رضا کے پابند ہیں
35:21اللہ ہماری مرضی کا پابند نہیں ہے
35:23ہم اللہ کے بندے ہیں
35:25اللہ ہمارا
35:26ہم اللہ کے اختیار میں ہیں
35:27اللہ ہمارے اختیار میں نہیں ہیں
35:29نبیوں ولیوں قدبوں شہیدوں کے
35:32جتنے بھی رتبے اور جتنی بھی پاور ہے
35:34یہ ساری کی ساری پاور
35:36بِعِذْنِ اللَّهِ ہے
35:37اللہ کی دی ہوئی ہے
35:39اپنی ذاتی کسی کی نہیں
35:40اگر اللہ نہ دے
35:42تو کسی کے پاس کچھ نہیں
35:43اور جب اللہ دے دے
35:45तो फिर मानना ये भी मान का तकाजा है
35:47अब सुनिए
35:48मेरे नभी के सामने उनों ने ये चैलेंज कि आपको बता रहू
35:52चैलेंज बड़ा मजबूत है के नहीं
35:53के भई इसा मुरते जिन्दा कर सकता है
35:55आप भी को मुरते जिन्दा करते है
35:57ہمارے بڑھے بٹھے کو زندہ کریں
35:59قبر ہے ہم بتاتے ہیں
36:02اگر وہ زندہ ہو کر
36:03ہمیں کہے گا
36:03کہ چلو محمد کو مان لو
36:05تو ہم کیا کریں گے
36:06مان لیں گے
36:08جواب آ گیا
36:09وَلَوْاَنَّنَا نَزَّلَّا إِلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةَ وَقَلَّمَهُمُ الْمَهُدَا وَحَشَرْنَا عَلَيْهِمْ كُلَّ شَيْءٍ قُبْلَمَّا قَانُونَ يُؤْمِنُونَ إِلَّا عَيَّشَاءَ اللَّهُ وَلَاكِنَّا اَكْسَرَهُمْ يَجْحَلُونَ
36:29اللہ کا قرآن آگیا فرمہ مابوب یہ بھی جو کہتے ہیں یہ جھوٹ کہتے ہیں یہ سچ نہیں کہتے
36:37وَلَوْاَنَّنَا نَزَّلَّا إِلَيْهِمُ الْمَلَائِكَةَ اگر ہم ان کی طرف فرشنے بھی نازل کر دیں
36:45وَقَلَّمَهُمُ الْمَوْتَا مُرْدِ زِندَا ہو کر ان سے باتیں بھی کرنے لگ جائیں
36:50مَحَشَرْنَا عَلَيْهِمْ کُلَّ شَيْءٍ قُبُلَا اے بھی ان کے لیے ہم ہر چیز جمع کر دیں
36:58مَا قَانُوا لِيُمِنُوا میں رب کہتا ہوں انہوں نے ایمان پھر بھی نہیں لانا ہے
37:07انہوں نے ایمان پھر بھی نہیں لانا ہے یہاں مگر یہ کہ جو اللہ چاہے ان میں سے ایک سریعت
37:13جاہلوں کی ہے
37:14تیرے مقام کو سمجھتے نہیں ہیں تیری شانِ نبوپت کو عقل کے طرح پر تولتے ہیں
37:21اللہ اکبر
37:23پھر ایک گروہ پایا ہے کہنے لگائے وہ حضور کی عادت مبارکت تھی
37:27حضور بھار بھار دعوت دیتے ہیں
37:29کلمہ پڑھ لو کمیاب ہو جاؤ جے
37:31ایمان میں آو کمیاب ہو جاؤ گے حضور نے دعوت تھی
37:35انہوں نے ایک اور جسے کہتے ہیں نا
37:37جنہوں کہیں دیں کہ
37:39عجت بازی عجت بازی کی کہنے لگے
37:55بڑے غور سے سننا ہے
37:57کہنے لگے اے محمد
37:59ہم آپ کو مان لیں گے لیکن یہ جو صفا کی پاڑی ہے
38:01یہ سوننگی بن جائے
38:03اور ویسے آپ کیونکہ اللہ کے نبی ہیں
38:05تو یہ جو دائمہ کے مکہ کے پاہڑ ہیں
38:07آپ ان کو حکم دیں گے یہاں سے ہٹ جائیں
38:09یہ ساری جگہ سہرا بن جائے
38:11کھلے کھیت ہو جائیں
38:13ہم کھیتی باری کریں
38:14تو پھر ہم آپ کو مان لیں گے
38:16توجہ ہے
38:17پھر ہم آپ کو کیا کریں گے
38:19مان لیں گے
38:20ابھی یہ بیٹھے ہوئے تھے
38:21کہ جبریل آ گیا
38:22فرمایا
38:23اے اللہ کے نبی
38:24اِنَّا رَبَّكَ يَكْرَوْا عَلَيْكَ سَلَام
38:26آپ کا رب آپ کو سلام کہتا ہے
38:28اور وہ فرماتا ہے
38:29اِن شیطہ
38:31اَسْفَحَسْزَفَانَهُمْ سَعْبَا
38:32حبیب رب کہتا ہے
38:33کہ محبوب اگر تُو چاہتا ہے نا
38:35ہم ابھی کے ابھی
38:36اس پہار کو سونے کا بنا دیتے ہیں
38:41سبحان اللہ کی عبا
38:43اگر ان کا یہی کہنا ہے نا
38:45کہ بہار سونے کا بن جائے
38:48تو یہ سبحان کی چھوٹی
38:50ابھی کے ابھی
38:51سونے کی ہم بنا دیتے ہیں
38:53لیکن اگلی بات یہ ہے
38:56وَمَنْ كَفَرَ مِنْهُمْ بَادَ ذَلِكَ
38:58عَذَّبْتُهُ عَذَابًا
39:00لَا عَذِّبُهُ عَذَمْ مِنَ الْعَالَمِينَ
39:04لیکن اس کے بعد
39:05ان میں سے اگر پھر کسی نے کفر کیا
39:08تو پھر اس پر ایسا عذاب نازل کروں گا
39:10جو پوری کائنات میں
39:12کسی پر میں نے ایسا عذاب نازل
39:14نہیں کیا
39:15اور مابوب اگر تو چاہتا ہے
39:17فَتَخْتُ لَهُمْ بَا بَتْتَوْبَةُ وَرْرَحْمَةُ
39:20یا تو یوں کرتے ہیں
39:21کہ تو چاہتا ہے
39:22تو پہاڑ کو سونے کا بنا دیتے ہیں
39:24لیکن اس کے بعد پھر عذاب پیچھو گا
39:26یا پھر مابوب تو چاہتا ہے
39:28تو میں ان کے لیے رحمت اور توبہ کا دروازہ کھول دیتا ہوں
39:33کہ آج نہ سئی
39:34تو کل سئی
39:36آج نہ سئی
39:37تو کل سئی
39:38یہ پھر توبہ کر لیں
39:40میری رحمت کے سائے میں آ جائیں
39:42تو میرے نبی نے کیا مانگا ہوگا
39:43اے یا رب باب الرحمہ
39:46اے یا رب باب الرحمہ
39:48میرا نبی فورد رورو کر کہنے لگے
39:51نہ ربا
39:52نہ سونے کا پہاڑ چاہیے
39:54نہ دستی دستی عذاب چاہیے
39:56بس تو رحمت کا دروازہ کھول دے
40:00یہ ہی ہوا
40:01کہ وہ جو بڑے بڑے مشرک تھے
40:03وہ جو بڑے بڑے قشمن تھے
40:05کچھ وہ
40:06تھے کہ جو بات میں
40:08جنہوں نے ظلم کی حراؤس کیا
40:10تو یہ سب بدر میں
40:11قتل ہو گئے
40:13اور جو باقی بچے تھے
40:14ابو سفیان ہیں
40:15یہ باقی جو لوگ ہیں
40:16اللہ تعالیٰ نے ان کو توفیق ہے
40:17توبہ عطا فرمائیے
40:19انہوں نے کلمے پڑے
40:19تو اب اگر میرا نبی
40:21اسی وقت دور گائیڈ
40:22دن کر دیتے
40:23پچھلے نبیوں کی طرح
40:24سبان اللہ کی آواز آئے
40:26تو کیا ہوتا
40:27میرا نبی اعلان کرتے
40:28مکہ والوں آ جاؤ
40:30آپ اپنی آنکھوں سے دیکھو
40:31بہار کو سونے کا بنانے لگاؤں
40:33لیکن پھر کلمہ پڑنا
40:35تو وعدہ الہیہ کیا تھا
40:36بہار تو سونے کا بنے گا
40:38پھر یہ اگر منگر رہے
40:40تو بچیں گے
40:40نہیں
40:41حضور کو پتا تھا
40:43وہ عط درم لوگ تھے
40:44کہ یہ آنے نمہ سے پھر بھی
40:45کچھ ایسے ہوگے
40:46کوئی کہے کہ یہ تو
40:47جادو کے ذریعے ہو گیا
40:48کوئی کہے کہ ایسے ہو گیا
40:49تو پھر عذاب میں
40:50تو سارے رگڑے جائیں گے
40:51حضور نے دوا کی نہیں ربا
40:53بذر رحمت کا دروازہ کھول دے
40:55اسی رحمت کے
40:56دروازہ کھلنے کے سجد کے سے
40:58اللہ ہوت پر پھر ان میں سے
40:59کچھ پر کیا ہو گیا
41:00کرم ہو گیا
41:01دوستانے گرامی
41:04آج کا زمانہ قریب آیا
41:06آج کا مائنہ
41:10در جاتے ہیں
41:10آج کا دورز قریب آتا ہے
41:15آج کا زمانہ قریب آیا
41:17در گئے
41:18آپس نے میٹنگ کی
41:19اور آج کے کافلے آئیں گے
41:21یہ محمد تو ان کو نا
41:23بلکل کیا کر دے گا
41:24یہ اپنے ساتھ ملا لے گا
41:26ہم لوگوں کو کیا کہیں گے
41:27کہ یہ محمد کیا کر رہا ہے
41:29چنانچہ ایک میٹنگ ہوئی
41:31کہنے لگے
41:32چلو ایک بات کریں گے سارے
41:35اگر محمد نے
41:37ان میں سے کسی کو دعوت دی
41:40تو ہم کانوں میں جا کر
41:42کافلے والوں کو بتائیں گے
41:44اے دیاں گلاوے چنائے
41:46اے تماد اللہ یہ جادو کر رہے
41:48یہ جادو کر رہے
41:51اس کی باتوں میں نانا
41:52چنانچہ ایک مشورہ اور ہوا
41:55کہنے لگے
41:56کہ چونکہ یہ کہتا ہے
41:58کہ میرا مذہب آسمانی ہے
42:00میری کتاب آسمانی ہے
42:02دیانے
42:03چلو ایک کام کرتے ہیں
42:05اس قسم کے منصوبے
42:07ہمیں سے ہی نہیں آتے
42:09ہم یہودیوں کے پاس کافلہ بیٹھتے ہیں
42:13یسرب میل بندے بیجو
42:15ادھر پوچھو
42:16ان سے پوچھو
42:17کہ کیا واقعی
42:19ان کے نبیوں نے
42:20کے چانس ہیں
42:22یا نہیں ہیں
42:23ایک کافلہ گیا
42:25بڑے بڑے پادریوں سے جا کر ملا
42:28جن اس کافلے میں
42:29ندر بن حارس
42:31اخبہ بن نبی محید ہے
42:32مکہ سے مدینے گئے
42:34یہودی علماء کے پاس گئے
42:36سارے یہودی علماء
42:37آپس میں ملے
42:38تے ہوا
42:40کہ اگر تین سوال
42:42محمد سے پوچھو
42:43انہوں نے پہلے ان سے پوچھا
42:45کیا محمد
42:46کہیں جا کے لکھنا پڑنا سیکھا ہے
42:49کہنے لگے
42:50اوہ تے قدیمت کے وچو بار
42:52گئے نہیں
42:53لکھے آویا
42:54پڑھ نہیں سکتے
42:55تے نہ خود
42:56لکھ سکتے نہیں
42:57وہ ایسے نہیں ہے
42:59تو کہنے لگے
43:00اگر یہ بات ہے
43:01تو پھر تین سوال
43:03محمد سے جا کے کرو
43:04اگر جواب نہ دے سکا
43:07تو جھوٹ آئے
43:08اور اگر جواب
43:09دے دیئے
43:10تو سچ جائے
43:11یہ دونوں
43:12اچھل پڑے
43:13کہنے لگے
43:14ہاتھ تھاوے
43:14ہونتے مسئلہ ہی حل ہو گیا ہے
43:16تین سوال
43:17کون سے
43:18پہلا سوال
43:19وہ کون سے نوجوان تھے
43:21جو ایک بادشاہ کے
43:22ظلم سے
43:23ملک کو چھوڑ کر
43:25چلے گئے تھے
43:26پھر اللہ نے انہیں
43:27دوبارہ زندہ کیا تھا
43:29دوسرا سوال
43:30وہ کون سے شخص تھا
43:31جو سیاحت کرتے ہوئے
43:33مشرق سے مغرب تک جا پہنچا
43:35تیسرا سوال
43:36روح کی حقیقت کیا ہے
43:38میرے نبی سے آ کر
43:39انہوں نے
43:40تین سوال کیے
43:41اس سے پہلے
43:42کہ میرا نبی کچھ بولتا
43:44جبرین
43:45سورہ
43:46کہا
43:46پوری پوری صورت
43:48لے کے آگئے
43:49جس میں یہ تینوں جواب تھے
43:51میرے نبی نے
43:52وہ پوری صورت
43:54انہیں سنا دی
44:05میرے نبی نے
44:06پوری
44:07صورت ان کو سنائی
44:08بتاؤ یاد
44:09آپ تو بات بنتی تھی
44:11کہ یہ مان لیتے ہیں
44:12محمد کون ہے
44:13سچے ہیں
44:14لیکن نہیں
44:15کیونکہ یہ جو
44:16شیطان ہے نا سائبو
44:17یہ شیطان اور نفس
44:19یہ انسان کو
44:19آخر حد تک
44:21آخر حد تک
44:22یہ جان نہیں چھوڑتے ہیں
44:23اللہ یہ
44:24کہ جن کی
44:25تقدیر ان پہ غالب ہو
44:26یا اللہ کی توفیقات
44:28جس کے حق میں ہوں
44:29تو پھر
44:30اس کے لیے معاملہ بڑا
44:31آسان ہوتا ہے
44:32ایک طرف دیکھو
44:33یہی مکہ والے ہیں
44:35جن میں اتنے ہڑ در میں
44:36آنکھوں سے سب کچھ دیکھ رہے ہیں
44:38نا نا نا نا
44:40سارے ہلا
44:40علاقے ان کی گردنوں میں
44:41درد ہو گیا ہے
44:42ماننے پر تیار نہیں ہیں
44:44اور انہی میں
44:45ایک ابو بکر بھی تو
44:46بیٹھا ہوا ہے
44:47جو اکل میں
44:48ان سب سے زیادہ سیانہ ہے
44:51اکل میں
44:52ان سب سے زیادہ سیانہ ہے
44:54تب ہی تو مکہ کا چیف جسٹس ہے نا
44:56سب سے بڑا قاضی یہ کون
44:57ابو بکر
44:58اس بقیلوں کے بہت بڑے بڑے
45:01قبائل ہوتے تھے
45:02ان کے جج ہوتے تھے
45:02ان کے اپس میں فیصل ہوتے تھے
45:04فیصلہ کرنے والے لوگ ہوتے تھے
45:06وہ فیصلہ کرتے
45:07اور اگر کسی کو
45:08ان کے فیصلے پر اعتراض ہوتا
45:10تو وہ ابو بکر
45:12صدیق سے فیصلہ کرواتے تھے
45:13اور یہ تیفہ
45:14جو فیصلہ ابو بکر کر لے گا
45:16اس سے ادھر ادھر
45:17نہیں ہوا جائے گا
45:19ارے اتنا شیادہ ہے ابو بکر
45:21اس نے کچھ مانگا ہی نہیں ہے
45:23اس نے کچھ دیکھنے کی تمنہ ہی نہیں کی ہے
45:25ادھر میرے محمد نے کہا
45:27میں اللہ کا رسول ہوں
45:28کہہ لیکن میں ایمان علیہ آپ
45:29اللہ کے رسول ہیں
45:32یہ توفیقاتیں لائیہ ہیں
45:34بہرحال
45:34حضور سید علیہ
45:38یہ بیان ہو رہے ہیں
45:39اور انشاءاللہ
45:40آگے یہ ہمارا سلسلہ
45:42جاریے وقت ہمارا
Comments