🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.
📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos
👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends
May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️
#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder
Category
📚
LearningTranscript
00:01my friends, my nabiy ka zikr rhaat eh, my nabiy ka zikr rahmet eh, my nabiy ka zikr sahadet eh,
00:08my nabiy ka zikr awadet eh, us ki wajah ye gaye,
00:13کہ نبی کا ذکر کرنا
00:14رب کی سنت
00:16نبی کا ذکر سننا
00:17نبیوں کی بھی سنت
00:19جبریل کی بھی سنت
00:20ملائکہ کی بھی سنت
00:22کیوں
00:23کہ خدا ہے ذاکر
00:25میرے نبی کا
00:28خدا ہے ذاکر
00:30میرے نبی کا
00:33یہ ذکر
00:34ان کا
00:35ختم نہ ہوگا
00:39ازل سے محفل
00:40میرے نبی کی
00:43سجی ہوئی ہے
00:46سجی رہے گی
00:49مل کی آواز آئے
00:50ازل سے محفل
00:52میرے نبی کی
00:54سجی
01:00میرا نبی چنا ہوا
01:01میرے نبی کا خاندان
01:03میرے نبی کے ماں باپ
01:05چنے ہوئے میرے نبی کا
01:07شہر چنا ہوا
01:08میرے نبی کا نام
01:12کیا نام ہے
01:14میرا نبی زمینوں پہ
01:15محمد آسمانوں پہ
01:17احمد
01:21محمد آسمانوں پہ
01:22احمد
01:25محمد
01:26مفعل کے وزن پر
01:28اس میں مفہول
01:28حامد کا مادہ
01:29اور یہ جو وزنیں
01:31یہ قوت اور شدت
01:33پیدا کرنے کے لئے آتے ہیں
01:34قسرت کا مانہ پیدا کرنے کے لئے آتے ہیں
01:37جیسے معلم
01:40آپ کسی سے ایک آدھ لفظ سیکھتے ہیں
01:43وہ آپ سے کوئی پوچھتے ہیں
01:44آپ کسی اور آپ کو وہ بات بتا دیتا ہے
01:46تو آپ اس کو معلم نہیں کہتے ہیں
01:48معلم کون ہوتا ہے جو بار بار
01:50بازبر با
01:51تازبر تا
01:52سبہ شامی ہے کا کم
01:53یعنی بار بار بار بار جو تعلیم دے وہ معلم ہوتا ہے
02:00اسی طرح
02:01یہ جو
02:03مفاعل
02:05یعنی یہ جو
02:06سادہ سمجھاؤں
02:07تو یہ جو شادت
02:08لائی جاتی ہے نا
02:09مادے میں
02:10تو اس کا مطلب ہوتا ہے
02:12قوت پیدا کرنا
02:13قسرت پیدا کرنا
02:16تو مفاعل
02:17محمد
02:18اس میں مفہول کسی رہا ہے
02:20جس کا معنی یہ ہے
02:22کہ حمد والا فیل
02:25اس ذات پر
02:27ایک وار نہیں
02:28بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار بار دور آئے
02:34وَمُحَمَّدًا هُوَ الَّذِي قَسْرَ حَمْدُ الْحَامِدِينَ لَهُ مَرَّتًا بَادَ مَرَّتٍ
02:40محمد
02:41وہ ذات
02:43جس پر حمد کرنے والوں کی حمد ختم ہی نہ ہو
02:46جس کی تعریف
02:47میں سے تعریف نکلے
02:48پھر اس میں سے تعریف نکلے
02:50پھر اس میں سے تعریف نکلے
02:53مَرَّتًا بَادَ مَرَّتٍ
02:55تعریف کا سلسلہ
02:56ختم ہی نہ ہو
02:58کوئی ایک جیعتِ وَسْف کو شروع کرے
03:00تو ہزاروں جیعتوں سے
03:02اس کا رنگ جھلکتا نظر آئے
03:06وہ کون ہوتا ہے
03:07محمد
03:08بڑے مزے سے سننا ہے
03:10وہ کون ہوتا ہے
03:11محمد
03:12اب اس کو سادہ
03:14لفظوں میں سمجھاؤں
03:15تو محمد
03:16وہ ذات
03:17جس کی تعریف
03:19ان لیمیٹڈ ہو
03:25اب اسی ہم سے ایک
03:28محمود
03:28مفقول ان کے وزن پر بھی
03:30مفقول کا سیگا ہے
03:33اب مفقول کے وزن
03:34کا معنی بھی ہوتا ہے
03:35جس کی تعریف کی جائے
03:36اور مفاعل کے وزن
03:38کا معنی بھی ہوتا ہے
03:39جس کی
03:39تعریف کی جائے
03:41پر دونوں میں فرق ہے
03:44مفقول کے وزن پر آنے والا
03:46جو سیگا ہے
03:47اس کا مطلب ہے
03:47جس کی
03:48لیمیٹڈ تعریف ہو
03:50اور مفاعل کے وزن پر
03:52جو آنے والا سیگا ہے
03:53جس کا معنی ہے
03:53جس کی
03:54ان لیمیٹڈ تعریف ہو
03:56اب آپ احران ہوگے
03:59اللہ کا نام ہے
04:00محمود
04:03حضور کا نام ہے
04:04محمد
04:06محمد کا معنی کیا ہے
04:07جس کی
04:07ان لیمیٹڈ تعریف ہو
04:09اور محمود کا معنی ہے
04:11جس کی
04:11لیمیٹڈ تعریف ہو
04:12تو یہ چاہیے تھا
04:14اللہ کا نام محمد ہوتا
04:16اور حضور کا نام محمود ہوتا
04:20کیوں
04:21وجہ یہ ہے کہ
04:22حضور مخلوق ہی
04:24اور ظاہر مخلوق کا ذکر لیمٹیڈ ہوتا ہے
04:26اور اللہ خالق ہے
04:28تو اللہ کا ذکر Huhem
04:30تو یہ علت کیوں ہوا
04:32چاہیے یہ تھا
04:33کہ حضور کیا ہوتے ہیں
04:35محمود
04:35اللہ کیا ہوتا محمود
04:37محمود
04:37یعنی یہ اللہ بھی
04:38ماں نے قیط runs سے بات کر رہو ہیں
04:39لیکن یہاں علت ہے
04:41حضورِ محمد
04:42اللہِ محمود
04:44تو میرے سیدی اور مرشدی نے
04:46یہاں نکدر شانس فرمایا
04:48آپ نے فرمایا بیٹا
04:49اصل وجہ یہ ہے
04:50کہ اللہ کی تعریف کرنی ہے مخلوق نے
04:53تو مخلوق ہے unlimited
04:55لہٰذا وہ ہے محمود
04:57اور حضور کی تعریف کرنی ہے خدا نے
05:00خدا ہے unlimited
05:01اس کا ذکر بھی unlimited
05:13بھئی بات سمجھائیے
05:14یعنی مخلوق ذکر کرتی ہے اللہ کا
05:17اللہ ذکر کرتا ہے حضور کا
05:20تو چونکہ اللہ کا ذکر
05:21اللہ نے جو ذکر کرنا ہے
05:23تو اس کی ذات limited نہیں ہے
05:26اس لیے حضور کو رب نے
05:27محمد بنایا
05:31اچھا تھوڑا سا طالبات کے لیے جمعہ
05:34لاز کروں
05:34بہت سارے نام ہوتے ہیں جن میں عالمیت
05:37کا معنی ہوتا ہے
05:38وصفیت کے معنی کی طرف توجہ نہیں ہوتی
05:40مثلا ایک بندے کا نام ہے عالم دین
05:42عالم دین
05:44تو تجھے ہی دس ہو کہ جب وہ پاہنے ہیں
05:46اللہ فنو کی لاکھنے لوگے
05:47نام ہوتے ہیں کئی لوگوں کا فاضل خان
05:51تو اب ان کے فاضل کے در
05:53ان کو ککھ نہیں آتا ہو
05:55فاضل خان
05:56تو کئی لوگوں کا نام ہوتے ہیں مٹھا خان
05:58اندھے کوڑے زیر نہ لوگی کوڑے
06:00برنا کے رکھے ہیں
06:02مٹھا خان
06:03کئیوں کا نام ہوتا ہے
06:05احسن
06:05احسن کا مطلب ہے
06:07سارے ہم تو سونا
06:11اب وجہ کیا ہے
06:12کہ یہاں معنی وصفیت خارج ہوتا ہے
06:15معنی علمیت سے
06:15یعنی اس کے اس سے
06:17وصفی مانے کی طرف توجہ نہیں ہوتی
06:19بس وہ جو علم ہے
06:20وہ نام ہے
06:21جو اوروں سے اس کو ممتاز کر رہا ہے
06:23بس وہ اس علمیت کے معنی میں آتا ہے
06:25حضور واحد محمد احساب
06:27حضور کا علم ہے
06:28کہ علماء لکھتے ہیں
06:29اس میں علمیت بھی کامل ہے
06:31وصفیت بھی کامل ہے
06:35سبحان اللہ کی آواز آنے چاہیے
06:37بھئی اس میں کیا ہے بولیئے
06:39علمیت بھی ہے
06:40اور وصفیت بھی ہے
06:41بعض اوقات ناموں میں سے
06:43وصفیت کا معنی نکل آب ہوتا ہے
06:45وہاں علمیت کا اعتبار ہوتا ہے
06:46حضور کے نام میں علمیت بھی ہے
06:49حضور کے نام میں وصفیت بھی ہے
06:51کیا مطلب
06:52کہ یہ صرف محمد نام ہی نہیں ہے
06:54اس کا جو معنی ہے نا
06:56کہ وہ ذات جس کی تعریف
06:58unlimited ہو
06:59حضور کے اندر یہ وصف بھی پائی جاتی ہے
07:02کہ حضور کو رب نے بنایا ہی ایسا ہے
07:04کہ حضور کی تعریف ختم ہو ہی نہیں سکتی ہے
07:08اچھا تھوڑا سا
07:09میں اس کو نا آگے بڑھاتا ہوں
07:11بڑا مزا آنے والے آپ کو
07:12کہ یہ جو میں چیز ارز کر رہا ہوں
07:13حضور نے خود اس معنی کی طرف ازاد کی
07:17حضور جس معاشرے میں تشریف لے
07:19وہاں بلاغت کا بڑا غلغلہ تھا
07:21بلاغت سمجھتے ہو نا
07:22فساحت اور بلاغت
07:23تو بلاغت کا بڑا غلغلہ تھا
07:25اس لیے قرآن مجید موجزہ بن کی آیا
07:27قرآن نے ان کے بڑے بڑے شائروں
07:29اور بڑے بڑے مبلغوں
07:31اور ان کے بڑے بڑے بلاغیوں
07:32کے موں بند کر کے رکھ دیئے
07:33اور قرآن نے چیلنج کیا
07:35فاحتو بسورت میں مثل ہی
07:36لے آؤ اس کی مثال ایک صورت
07:38تو ایک بڑا بلیغ تھا وہ کھڑا ہوا
07:40تو اس نے
07:42القاریت و ملقاریہ کے مقابلے میں
07:43ایک صورت گڑھی
07:44کہنے لگا
07:45الفیل ملفیر
07:46وما دراکم الفیر
07:48آن تھی
07:48تجھ کیا پتا کہ آن تھی کیا ہے
07:50ہے جی
07:51جب یہ اس نے کہا
07:52میں ایک محمد کے چیلنج کو قبول کرتا ہوں
07:54مجمع جمع ہو گیا
07:55لے آؤ بھئی کیا
07:56تو نے صورت بنائی ہے
07:57اس نے کہا
07:58الفیل ملفیر
07:59وما دراکم الفیر
08:00جیسے یہ پڑا
08:01نیچے سے مجمع سے عورتیں کھڑی ہوئیں
08:03انہوں نے کنکر اٹھا کے پھینکے
08:05کہنے لگے چل جاہلا
08:06تو ہمیں کہتے ہیں
08:07الفیل ملفیر
08:08وما دراکم الفیر
08:09کہاں تھی
08:10ہمیں نہیں پتا تھی کیا ہے
08:14وہ ہمیں نہیں پتا بھاگ جا
08:16کہاں
08:17کاریا
08:17تو ملکاریا
08:18وما دراکم
08:19کاریا
08:20میں
08:20مانے کی وہ ستیں اور عظمتیں
08:22کہاں
08:22الفیل ملفیر
08:23وما دراکم الفیر
08:24کی اندر
08:25یہ ستہی سی
08:26لیٹے اور ستہی سا انداز
08:28عز یہ ہے
08:28میرے مصطفہ جب تشریف لائے
08:30بلاغت کا غلغلہ تھا
08:32آپ سنیئے
08:32حضور کا نام
08:33اس میں وصفیت بھی ہے
08:35اور اس میں
08:36علمیت بھی ہے
08:36مزہ آنے والا ہے
08:37اس میں
08:38وصفیت بھی ہے
08:39اور اس میں
08:39علمیت بھی ہے
08:40اب
08:41جب مشرقین مکہ
08:42میرے نبی کے خلاف
08:43بکواس کرتے
08:44باتیں کرتے
08:45اور ایک بات ذہن میں رکھنا
08:46میرا نبی اللہ نے
08:47آئینہ بنا کر
08:48بہجا
08:50ایسا آئینہ
08:51کہ جس میں
08:51مخلوق کو
08:52اپنا عقص نظر آتا ہے
08:53ایک دن
08:55حضرت سیدنا
08:56ابو بکر صدیق
08:57رضی اللہ تعالی
08:58انہوگو کے روایت کی
08:59سنت کم دورے
08:59لیکن محبت کے حوالے سے
09:01جملاز کر رہا ہوں
09:02کہ حضرت ابو بکر صدیق
09:03رضی اللہ تعالی
09:04انہو نے
09:04میرے نبی کو دیکھا
09:05تو دیکھ کر فرمانے لگے
09:06یا رسول اللہ
09:07آپ جیسا تیارہ
09:08آپ جیسا سونہ
09:09آپ جیسا شانو والا
09:11ہے ہی نہیں
09:11میرے نبی نے فرمایا
09:12تو نے ٹھیک کہا ہے
09:14اتنے میں
09:15ابو جہل گدرا
09:16کہنے لگے
09:16اے محمد
09:17تم جیسا
09:17اس نے مزمت کے جملے بولے
09:19اے ہی کوئی نہیں ہے
09:20میرے نبی نے فرمایا
09:21تو نے بھی ٹھیک کہا ہے
09:22صحبہ حیران ہو گئے
09:23یا رسول اللہ
09:23بلکل اپوزٹ باتیں ہیں
09:25ایک طرف
09:26ادھر کی بات ہے
09:26ابو بکر کی ایک طرف
09:28ابو جہل کی بات ہے
09:29تو یہ
09:29الگ الگ
09:30جیہتوں کے انداز ہیں
09:31آپ نے دونوں کو
09:32سچ فرمایا
09:33حضور نے فرمایا
09:34لوگو
09:34اللہ نے مجھے
09:35آئینے کی صورت
09:36نے بنایا ہے
09:37میری ذات میں
09:38ہر ایک کو
09:39اپنا آئینہ نظر آتا ہے
09:40ایمان کا آئینہ نظر آتا ہے
09:41چونکہ
09:42ابو جہل کا ایمان
09:43بھدا تھا
09:44اسے وہ نظر آیا
09:45ابو بکر کا ایمان
09:47سوڑا
09:47اسے وہ نظر آیا
09:52روح مصطفیٰ
09:54ہے وہ آئینہ
09:57کہ اب ایسا
10:02دوسرا آئینہ
10:03نہ کسی کی بز میں
10:07خیال میں
10:09نہ دکان آئینہ
10:13ساز میں
10:15نہ کسی کی بز میں
10:18خیال میں
10:20نہ دکان آئینہ
10:25ساز میں
10:27میرے نبی کے مخالفین
10:30مشرقین مکہ
10:31وہ میرے نبی کے خلاف
10:33غلط غلط باتیں کرتے
10:34ایک دن بیٹھے ہوئے
10:35چونکہ بلاغت تو آتی تھی
10:37ماں نے
10:38ماں نے
10:38عربی زبان کی
10:39ان سے
10:40گہرائیوں کو تو
10:41سمجھتے تھے
10:41آپس میں کہنے لگے
10:43اے اسی
10:43گلاوی کر رہے ہیں
10:45ہم باتیں بھی کر رہے ہیں
10:46تو وہ بھی
10:47بڑی
10:47ستیزی باتیں
10:48ہم کہتے ہیں
10:49محمد اتنا برائے
10:50یا تے برا نہ کھو
10:52یا محمد نہ کھو
10:57ہے جی
10:58تاریخِ
10:59کبیر کے اندر
11:00بلکہ یہ
11:01امام بھیک کی
11:03اور دیگر بہت سارے
11:04بذرگوں نے
11:05اس کو لکھا ہے
11:05اور امام بہاری
11:07رحمت اللہ تعالی
11:08تاریخِ بہاری کے اندر
11:09اور دیگر لوگوں نے
11:09لکھا ہے
11:10اللہ اکبر
11:11تو جب میرے نبی پانک
11:13صلی اللہ علیہ وسلمہ
11:13کا نام لے کر
11:14کہتے ہیں
11:15محمد
11:20کیونکہ محمد کے لفظ میں
11:24معنی وصفیق بھی ہے
11:25جس کا مطلب ہے
11:26کہ جس کی تعریف ختم ہی نہ ہو
11:28وہ برا ہے
11:28وہ جس کی تعریف ختم ہی نہ ہو
11:30وہ برا کسی ہو سکتا ہے
11:34اے تو سوکال سمجھ آئیے
11:35میں کڑی گل کی
11:36یعنی محمد کا تو
11:37معنی کیا ہے
11:38جس کی تعریف کبھی
11:39نہیں جی
11:40اب کسی کا نام ہو
11:41سونا
11:42تو بندہ آقا
11:43سونایاں
11:43تو بہن کو جائیں ہوئے
11:45تو اگر اس سونے کا
11:48علمیق مانا نہ لیں
11:49بلکہ سونے کا فصفی مانا لیں
11:51تو سونا کون ہوتا ہے
11:52جو سونا ہوتا ہے
11:52اب پھر کہا جائے
11:53سونایاں تو بہن کو جائیں
11:55تو یہ بندہ بات کرنے والا
11:56لائق قدر آئے گا
11:58کہ یا سونا نہ کہیں
11:59یا کو جائیں
12:02تو جب وہ کہنے لگے
12:03محمد
12:04بڑا پرائے ماد اللہ
12:05تو آپس میں دوسرے کو
12:07ٹوپتے کہتے ہیں
12:07یا محمد نہ کہو
12:09یا پرائے نہ کہو
12:10کہنے لگے
12:11اے چلو جی آج کے بعد
12:12محمد کا نام محمد نہیں ہے
12:13مزمم ہے
12:14کیا نام ہے
12:15مزمم ہے
12:16اب جب بات کرتے کہتے ہیں
12:18مزمم ایسا ہے
12:19مزمم ایسا ہے
12:19مزمم ایسا ہے
12:20مزمم ایسا ہے
12:21مزمم جی نہیں جس کی
12:22مزممت کی گئی ہو
12:23مزمم ایسا ہے
12:24مزمم ایسا ہے
12:25مزمم ایسا ہے
12:26میرے حضور نے ایک دن سنا
12:27حضور مسکرا پڑے
12:41فرمائے
12:41foreign
12:51foreign
12:52foreign
12:52foreign
12:52...
13:23ڈیتھا لگتا ہے دونوں جہاں سرکارے کا ہم کو صدقہ لگتا ہے
13:41بولیے سارے دونوں جہاں سرکارے کا ہم کو صدقہ
13:51میرا نبی محمد جیسے میرے نبی کی ذات چنی ہوئی
13:56ویسے میرے نبی کا نام چنا ہوا
14:02کیسے میرے رب نے اس نام کو شورت عطا کیے
14:05یہ نام مشہور اتنا ہے
14:07آدم علیہ السلام خود خبر دیتے ہیں
14:10کہ جب اللہ کریم مجھے جنت میں لے کے گیا
14:12میں نے جنت کے دروازوں پہ یہ نام لکھا ہوا پڑا
14:16میں نے حور و غلمہ کو دیکھا
14:17اور غلمہ کی پیشانیوں پر یہ نام لکھا ہوا تھا
14:21میں نے جنت کی
14:22ڈالی ڈالی پتے پتے پھول کو دیکھا
14:25ہر ہر گل کی پنکھڑی پر
14:27محمد محمد لکھا ہوا تھا
14:29اللہ کی عرش کی پیشانی پر
14:31محمد لکھا ہوا ہے
14:32جنت کے مندر وعدے پر
14:35محمد لکھا ہوا ہے
14:37دوجہ رکھے ہو
14:37جنت کے مندر وعدے پر
14:39محمد لکھا رہے
14:41اور میں اکثر یہ کہا کرتا ہوں
14:43کہ جیدہ کھا ر้وندے
14:44His name
14:45He
14:46His gift
14:48My name
14:54My name
14:56ڈلکھ کے دس چھٹی آئے
14:58اِنہ جنتا دا مالک زہرہ دا بابا ہے
15:10دوستانِ گرامی
15:12میرے نبی کا نام
15:14عرشوں پہ لکھا ہوا ہے
15:15ہر نبی کی کتاب میں میرے نبی کا نام
15:17ہر نبی کے کلمے میں میرے نبی کا نام
15:20ہر نبی کی درود میں میرے نبی کا نام
15:23اور یہ جملہ پکا پکا ذہن میں رکھو
15:25اللہ کا ایک نبی بھی ایسا نہیں
15:27جس نے تیرے میرے نبی کا کلمہ نہ پڑاؤ
15:44ایک نبی بھی ایسا نہیں ہے
15:46اب میں بات کو کلوز کروں وینڈ اپ کروں
15:49ہر نبی حضور کے نام سے واقف
15:52ہر نبی کی کتاب میں حضور کا نام
15:54I am the puter inまた need
15:59Yes, but question is
16:00Can you
16:01come to your head
16:02Nothing
16:03The
16:04Hang
16:08It is so
16:10That
16:11How
16:12He
16:13He
16:13He
16:13He
16:42is
16:43ڈال کر وہ جنگ چھڑی تھی تو اس وقت رپورٹ میں آیا تھا کہ پاکستان
16:47میں پینتالیس ہزار بچوں کے نام صدام حسین رکھے اس ویلے بھی کئی
16:51پیٹھے حسین اس ویلے دیانی صدام حسین نام رکھے گئے عمران خان
16:55ایک او جہاں کرکٹر شی تو کئی بچوں کے نام ماں باپ نے کیا کر دی
16:58ہے عمران خان کے نام پر جو ہے نہ وہ رکھ دیئے اب کہنے کا یہ
17:02مطلب ہے کہ یہ بڑے بندوں کا نام جب لوگ سنتے تو رکھتے ہیں اور
17:07پھر جو نام اتنا عزت والا ہو کہ جو محبوب ہے خدا کا نام ہو
17:10اور پھر امپیاں بھی ان سے محبت کرتے ہوں تو کیا نبیوں کا حق
17:13نہیں بنتا تھا کہ اپنے محبوب کے نام پر بچوں کے نام رکھے
17:15ہے وجہ کیا ہے یہ بھی میرے نبی کا کمال اور میرے نبی کا خاصہ
17:24اور میرے نبی کا موجزہ ہے کہ میرے نبی کے نام کو اللہ نے باوجود
17:28کے اتنی شورت دی اتنا محفوظ کر کے رکھا کہ پڑھو گے ضرور
17:33رکھو گے نہیں
17:37اس کی وجہ کیا ہے علماء لکھتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر پچھلی
17:40امتوں میں بھی کہیں کوئی محمد ہوتا تو پھر کتابوں میں نام ہوتا
17:43فلانا محمد تو لوگ جو نبو ڈال دیتے ہیں وسوسے دلوں میں کہتے
17:47جی وہ یہ محمد نہیں وہ تو وہ محمد گزر گیا ہے برمجہ حبیب محمد
17:51تیرے سے پہلے نام ہی پردے میں رکھتے ہیں اب جملہ سننا ہے جملہ
17:56سننا ہے اس نام کی نکاب کشائی تب کریں گے جب تُو چلوہ گر ہوگا
18:05تیرے سہور کے دن قریب آئیں گے اور ایسا بھی یہ کہ حضور کا
18:09زمانہ قریب آیا اس وقت نہیں آٹھ لوگوں نے اپنے بچوں کے نام
18:13محمد رکھے اب سوال یہ پید ہوتے کہ پیچھے نام کی اوپر پیرہ
18:17لگایا آپ بھی پیرہ لگاتے کہ اب ضرورت نہیں تھی کیوں کیوں کہ
18:21جس کی ایکوالٹی ہو کہ وہ رب کا محبوب ہو وہ وہی ہوگا نا جو
18:24پنگھوڑے میں جان کے ٹکڑے کر کے دکھا تھا
18:29اب ایک ہی دور کی اندر نو محمد ہیں آٹھ محمد ہیں
18:33اب کون ہے جس محمد کے لیے زمینِ آسمان بنے
18:37اب وہ تو نہیں کوئی معذی پھجے کہ گود میں کھیل رہا ہو
18:41دنیا تو دیکھ رہی ہے نا
18:42کلمہ کس کا پڑھ رہے ہیں پتھر
18:46درست کسے سلوٹ مار رہے ہیں سلام کر رہے ہیں
18:49پتھر کس پہ درود و سلام پڑھ رہے ہیں
18:51اے کس کی ماں کے آگے پرندے سجدہ درند سجدہ رہے ہیں
18:58اس لیے ضرورت نہیں تھی اب اس پیرے داری کی
19:00کیونکہ یہاں علمیت کے ساتھ و سفیت جس ذات میں چھلکتی نظر آئی
19:05جو چہرے میں اتنا سوڑا
19:09کہ حسین اومد جنبین و نازلیوں تو بہت سے ہیں
19:21مگر کوئی میرے سرکار جیسا ہو نہیں سکتا
19:34بات دور چلی گئی تو حضور کا نام بھی کیا ہے
19:36بولیے چناؤ
19:37اب جب میرے نبی کے دادا جی نے نام رکھا میرے نبی کا
19:40محمد
19:41لوگ آگے لوگ آگے سننا ہے سننا ہے
19:45لوگ آگے اور آ کر کہنے لگے
19:48سنبھائے تہو محمد و راغبتہن اسمائے آبائی
19:51اے نام پہلے ہیں سنیں آپ کو انہی عربہ مچہ سا
19:55نام رکھا ہے اپنے پوتے کا محمد
19:57باقتہ دے کے نام پہ نام رکھے جاتے
19:59آدم سے لے کے یہاں تک پوری جات میں کوئی محمد نہیں گزرا
20:02تو یہ محمد نام کیوں رکھا
20:09فرمائیں اس لیے میں نے سوڑے کا نام محمد رکھا ہے
20:12تاکہ آسمانوں پہ اللہ اس کی شانے بیان کرے
20:14زمینوں پہ لوگ اس کی داری میں کر رہے ہیں
20:19تو میرے نبی کو رب نے بنایا یہ ایسا ہے
20:21آسمانوں پہ جس کی شانے بیان ہو رہی ہیں
20:23زمینوں پہ بھی جس کے تذکرے ہو رہے ہیں
20:25وہ کب کے تذکرے جاری ہیں
20:27اب بھی تذکرے جاری ہیں
20:28قیامت تک تذکرے جاری رہیں گے
20:30ربی الاول شریف
20:31میرے نبی کی ولادت با سعادت کا مہینہ
20:33ویسے ہر سال ہی ہمارا نبی ہے
20:35پورا سال ہی حضور حضور ہے
20:36لیکن باز دن
20:37جیسے سارا سال ہی قرآن قرآن ہے
20:39پر رمضان آتے ہیں
20:40قرآن کھول کے سارے ہی بیٹھ جاتے ہو
20:42اسی طرح حضور کے ساتھ
20:43ہمارا تعلق ہر لمحے ہر دن ہر مہینے کا ہے
20:45لیکن جس مہینے کی نسبت حضور کے ساتھ ہے
20:48وہ مہینہ آتا ہے
20:49تو حضور کا ذکر بھی ساتھ لے کے آتا ہے
20:51ذکر کی کسرتیں ہوتی ہیں
20:52حضور کی ولادت کی
20:54خوشیوں کے تصور میں
20:55گھروں پر چھنڈے لے رائے جاتے ہیں
20:57جلوس نکلتے ہیں
20:58خدادہ واسطہ ہے
20:59نکلو اے نا بچو بار
21:00یہ کہاں لکھا ہے
21:01سعفہ نے کتنے جلوس منائے
21:02ہون دے شرم کوئی نہیں آن دینے
21:04کہ انہیں یہ سعفہ دے
21:05نہ دے جلوس مناؤ
21:07اس پوری روڑ کی اوپر
21:10بائیس جماعتی و ثانی کے اوپر
21:11حضرت ابو بکر صدیق
21:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یومیں
21:15وسال کے اوپر
21:15اسی روڑ کے اوپر
21:16یہ ہماری مسجد کے باہر بھی
21:17لگا ہوا تھا ایک بینر
21:18مجھے کسی نے کہا جی
21:19اس کو اتارے
21:20میں نے کہا کیوں اتارے
21:21ابو بکر تو ہمارا ہے
21:22اور بھلے کسی دوسری تنظیم
21:24نے لگا دی
21:24یا پر نام کو
21:25ابو بکر صدیق کا لکھا ہوا ہے
21:26وہاں لکھا ہوا تھا
21:27بائیس جماعتی و ثانی
21:29جومیں وسال
21:30حضرت ابو بکر صدیق
21:31اور نیچے رکھا ہوا تھا
21:33مولک بھار میں
21:34مدہ صحابہ کے جلوس ہوں گے
21:37یکم محرم کو
21:38مدہ صحابہ کا جلوس ہوگا
21:39اٹھارہ زلجہ کو
21:41مدہ صحابہ کا جلوس ہوگا
21:42اکیس رمضان کو
21:44مدہ صحابہ کا جلوس ہوگا
21:46دس محرم کو
21:46مدہ آلِ بیعت کا جلوس ہوگا
21:48امہ صدق جامعہ
21:49جنندی وجہ تو
21:50صحابی صحابی نے
21:53جنندی وجہ تو
21:54کائنات بنیئے
21:55جنندی مدہ تا جلوس کرو
21:56تا بیعتاتے
21:58وہ منافقت بھی کوئی ہے
22:00حساب کیونی چاہیے
22:02قوم کو اور امت کو
22:03لڑایا جا رہا ہے
22:04نکلیں ان چیزوں سے
22:05اس وقت
22:06الہاد
22:06اسلام دشمن قوت
22:07اسلام پر حمل آبر ہو رہی ہے
22:09اور ہماری ان چھوٹی چھوٹی
22:10اختلافی چیزوں کو لے کر
22:12ملہدین
22:13اس وقت پوری
22:13قوت کے ساتھ
22:14ہمارے دین کی اوپر حمل آبر ہیں
22:16لہذا
22:17ہر وہ شخص
22:18جس کے دل میں
22:18حضور کی محبت ہے
22:19وہ اپنی محبت کے
22:20رنگ کے مطابق
22:21حضور کا ذکر بھی کرتا ہے
22:22حضور کی آمد کی
22:22خوشیاں بھی بناتا ہے
22:23یہ جو جلوس
22:24نہیں بھی نکالتے ہیں
22:25ان کے بڑوں نے بھی لکھا ہے
22:27ہوتے مسلمان ہی نہیں
22:28جیسے حضور کی ولادت
22:28خوشی نہ ہوئے
22:31ملاد و نبی کتاب کا نام ہے
22:32عشر ولی تھانوی دیوبندی
22:33عالم دینیں
22:34انہوں نے لکھا ہے
22:35وہ لکھتے ہیں
22:35بھئی وہ بندہ تو
22:36مسلمان ہی نہیں ہے
22:37جیسے حضور کی ولادت کی
22:38خوشی نہ ہوئے
22:39لیکن گل مک گئی نہ
22:41بعض اندھی خوشی یہ ہوئے
22:42جب اندر ہی ہوتے
22:43یہ بعض لوگ بہتے ہیں
22:44کہ جن کو خوشی ہوتی ہے
22:46بھر وہ مو پکا کر لینے میں
22:47اسی بھئی کچھے لوگ ہیں
22:48اسی یہ خوشی
22:49دل سے نہیں رکھ سکتے
22:51اسی خوشی مو جو بھی کڑنے
22:52اسی خوشی چنگل آ کے بھی کڑنے
22:54اسی دسنے اندر بھی خوشی ہے
22:59دن کی خوشی اندر اندر بند ہے
23:00بھائی بلکل بند رکھو
23:01ہمیں اسے کوئی جان جائے
23:02نہیں ہے
23:03لیکن ہم یہ کہتے ہیں
23:04کہ حضور کا نام لے کر
23:06حضور کے ذکر کرتے ہوئے
23:07حضور کے تذکرے کرتے ہوئے
23:09بہاریں آ جائیں
23:09ہر طرف جشن جلوس ہو جائے
23:11جنڈے لے گاؤ
23:12عجیز جنڈا
23:13اے دیکھو ایک منٹ
23:14ایک منٹ
23:14کسی بھی گلی کے پاہر جاؤ
23:16لیڈ لگی ہو
23:21میں نے آپ کو واقعہ بتایا تھا
23:22کہ دبائی کے اندر پہلے
23:23میلان شریف کا نہیں ہوتا تھا
23:27تو ان کے شیخ نے
23:28وہ جو میلان شریف
23:29پیوانچکٹی گروائی ہے
23:31تو وہ اسی چیز کو
23:33مدے نہ رکھے
23:33جو سے ایک عیسائی نے سوال کیا تھا
23:36کہ یار اگر
23:37تمہارا نبی
23:38اس نے پوچھا نا
23:39کہ انہوں نے
23:40اس کو جاتھر کہا
23:41کہ جی ہمیں جو کرسمس کا موقع ہے
23:42تو یہ پوری دنیا میں
23:43ہمارے جو ان کے نبی کی گوکے
23:45یہ ان کا اپنا عقید ہے
23:45ان کے عقیدے کی تائج نہیں کرتے
23:47لیکن ان نے کہا
23:47جی کہ حضرت عطیسہ کی ولادت
23:48کیم خوشی کرتے ہیں
23:50تو ان نے کہا
23:50یہ کہ ان نے کہا
23:51تاکہ لوگوں کو پتا چلے
23:52یہ سا دنیا میں آیا
23:53تو اس نے کہا
23:54یار فرساڑے وسط
23:55دوپ مرندہ مقام ہے
23:56اسی اس دن چھٹی کیوں نہ کریے
23:57کہ لوگوں نے پتا لگے
23:58اس دن محمد دنیا تھے آئے لے
24:02آج عرب امارات میں
24:04یعنی دبائی کے اندر
24:05یہ جو متحدہ ریاست ہیں
24:06وہاں پر بار ربی لبل کو
24:07چھٹی ہوتی ہے
24:08دعا کرو انہوں سے
24:09یہ بھی کام آستا آستا شروع ہو رہے ہیں
24:11وہاں پر بھی یہ بحث چل پڑی ہے
24:13کہ مزور کے ولادت والے دن
24:15اس یہ نا آتے بارہ کرو
24:16یہ رہ کھاڑے ندیگ
24:17اگر آٹھے آٹھا کر تو
24:18کرو دے صحیح
24:1923 ستمبر کو
24:21ان کا یوم عید الوطنی ہے
24:22یعنی ان کا جشن آزادی ہے
24:23اس دن چھٹی ہوگی
24:24کیوں؟
24:33بس میں جملہ ختم کرتا ہوں
24:35آپ کے گھروں کے باہر اگر
24:37ٹینٹ لگے
24:38ادھر میری گال سنو
24:39بنیاہ کرسی لگی ہوئے
24:40ٹینٹ لگے ہوان
24:40چھنڈی لگی ہوئے
24:41بنیاہ بندہ پوشت ہے
24:46ایسا بھریئے تھے
24:47پترہ دا بیاس
24:48تو یہ جھنڈے جھنڈیاں
24:54یہ لوگوں کی اٹریکشن ہوتی ہے
24:56لوگوں کو پتہ لگتا ہے
24:58کہ اس دن یہ ہوئے
24:59اسی میں یہ ایک گھلی دے پار
25:00چھنڈے لاکے
25:01چھنڈیاں لاکے
25:02تیوے جڑے تسی
25:03کیانی تے گجر
25:04تے اے جڑے تسی
25:05یہ فاسی تے اے جڑے
25:06سالوں سال لوگ
25:07اگاں وقت دن تسی
25:08پیچھا آئی جا رہے ہیں
25:09بندے بڑوں
25:10گھلی دے پہلے سجان دے
25:11سوڑ دبل سجاؤ
25:13تاکہ جب یہاں سے
25:14کوئی گھدرے
25:14تو پوچھے
25:15اے چھنڈیاں کیا ہوں
25:16تسی انجاکو جی
25:17ساڑے نبی پاک
25:18دی بلا دے تو
25:18یہ بارہ ربی اللہ
25:22آخری کو جملے
25:22اور میری پاک ختم
25:23میں دوہزار بارہ
25:25کی باتیں میں
25:26یوکے میں گیا
25:26تو وہاں
25:27لیٹن
25:27چھے رہے
25:28تو وہاں پر
25:29میں گلی سے گھدرا
25:30رات کا وقت تھا
25:31تو وہاں چکے
25:32اوپن
25:32سب لوگوں کو بتا ہے
25:33کہ اوپن
25:33وہاں پر
25:34باقی مملات کرنے
25:34کی اجازت نہیں ہوتی
25:35دیکھیں وہاں پر
25:36جتنے بھی
25:37مسلمان گھر تھے
25:38تو ان کی
25:39کھڑکیاں جو ہوتی ہیں
25:40کھڑکیاں
25:40کھڑکیوں کے باہر
25:41انہوں نے
25:41حضور کے نالین پاک
25:42کا وہ جو
25:43فوٹو ہے
25:44وہ لائٹنگ میں
25:44وہ دیا ہوا ہے
25:45اچھا پوری ایسے
25:46روڑ پہ گزرو
25:47تو واضح پتہ لگتا ہے
25:48مسلمانہ دا کھا رہے
25:49اے سکھانہ دا کھا رہے
25:53مہربانی کرو نا
25:54واضح پتہ لگتا ہے
25:55اے عیسائی آدھا کھا رہے
25:56اے مسلمان
25:56یعنی پوری گلی میں
25:57دور سے گزرنے والا
25:58بندہ بھی پہچان لیتا ہے
25:59کہ اے ربیال اول
26:00چھے بار ربیال اول
26:01اے جیڑا
26:02اے لگے
26:03اے زمد علبے
26:03اے مسلمان
26:04اوہ پائی جی
26:05اسیمیہ سے واسطے
26:06چندے لاکے
26:07جشن مناکے دستے ہیں
26:08نبی ساٹھے
26:09حضور ساٹھے نے
26:10تے سانو حضور دی آنے دی
26:12خوشی ہوئی ہے
26:13ہم کسی فتوے نہیں لگاتے
26:15کافر مشرق نہیں کہتے
26:16ہم تو اپنے محبت کا
26:17پیغام دیتے ہیں
26:18کہ بھئی جتنا ہو سکے
26:20حضور سے محبت کا
26:21اظہار کریں
26:22کہ آج جڑے بچے
26:23سیاسی لیڈر ہیں دے
26:24چندے لاندے نا
26:25تے اوہ پھر اسی لیڈر
26:26مردیاں دام تک
26:27اسے دے نہ دے لاندے رہے دے
26:28اوہ پہمیں
26:29چوریاں نہیں دے
26:30فراد نہیں دے
26:31بدکاریاں دے
26:32کیسے اندر ہوا
26:32اب تو انہوں نہیں پتا
26:34جڑاں کون ہیں
26:35کیوں
26:36کہ وہ پارٹی نے
26:38اس کی اندر
26:38اس لیڈر کی محبت ڈالی ہوتی ہے
26:39چندے لگوا لگوا
26:40نعرے لگوا لگوا
26:41ہمارا میلاد کا
26:43منانے کا مقصر یہ یہ
26:44کہ اے جڑی قوم ہے نا
26:45اے لیڈروں دے بارے
26:46اتنی حساس نہ ہوئے
26:48اے نبیوں دے سردار دے بارے
26:49بیچے حساس ہوئے
26:50تاکہ اس کے دل و دماغ میں
26:52حضوری حضوروں
26:53محبت کرے تو
26:54حضور سے
26:54نعرے لگائے تو
26:55حضور کے
26:56تو پھر لگاؤ
26:57ذرا صدا
26:57کہ محمد ہمارے
27:01بڑی شان
27:04لگاتے
27:05کہ نال
27:06یہ ایمان والے
27:10نبی ہمارے
27:33اتنی حساس