Skip to playerSkip to main content
🌙 Welcome to Mufti Hanif Qureshi🌙

This channel is dedicated to Islamic videos, Urdu Bayan, Naat, Manqabat, Islamic reminders, Quran & Hadith teachings, and motivational Islamic content to strengthen Imaan and spread the message of Islam.

📌 On this channel you will find:
• Islamic Bayan
• Quran & Hadith
• Naat & Manqabat
• Islamic Shorts
• Daily Islamic Reminders
• Motivational Islamic Videos

👍 Like the Video
💬 Leave a Comment
🔔 Subscribe to the Channel
📤 Share with Family & Friends

May Allah bless you all. JazakAllah Khair ❤️

#MunazireIslamOfficial #hanifqureshi #muftihanifqureshi #muftimuhammadhanifqureshi #Islam #muftihanifqureshibayan #IslamicVideos #UrduBayan #IslamicReminder

Category

📚
Learning
Transcript
00:00وعلى خاتم النبيين وعلى آله الطيبين الطاهرين وعلى أصحابه الراشدين
00:14أما بعد فأعوذ بالله السميع العليم من الشيطان الرجيم
00:24بسم الله الرحمن الرحيم
00:30والذين آغوا ونصروا أولئك هم المؤمنون حقا لهم مغفرة ورزق كريم
00:48درود السلام باوازے فلم پڑھ لیجی
00:51الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله
00:58وعلى آلك واصحابك يا سيدي يا حبیب الله
01:06بعد الزمد وصلاة
01:09لائق تعظيم و تقریم
01:11جمین حاضرین و سمعین
01:14السلام عليكم ورحمة الله تعالى وبركاته
01:22نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
01:25حیات تیبہ کے مختلف پہلو بیان ہو رہے تھے
01:32کہ حضور یہ جو دین کی دعوت لے کر آئے
01:35اس دین کی اشاعت تبلیغ میں آپ کو کس قدر مشکلات تکالیف برداشت کرنا پڑی
01:44اور صیرت تیبہ کے جو حسین پہلو ہیں تاکہ امت کو ان سے روشناس کروایا جائے
01:50وہ ہمارا ٹاپٹ مسلسل جاری ہے
01:55نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
01:59اس دعوت کے حسین دس سال گزرے
02:04آپ کے شفیق چچا
02:06حضرت ابو طالب کا انتقال ہوا جیسا کہ گزشتہ جمعہ بیان ہوا
02:11کہ ساری زندگی انہوں نے
02:13رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
02:15نہ صرف یہ کہ خدمت کی
02:17بلکہ مدد بھی کی
02:19اور ہمیشہ حضور کی ڈھال بن کر
02:22آپ کا ساتھ دیا
02:27پچیس سالہ
02:29ازداجی زندگی
02:30حضرت سیدہ خدیجہ تلکبرہ کی
02:33یہ ابتدان کے دو
02:35بڑی اسمی آئیں
02:37حضرت ابو طالب نے
02:38جان کے ساتھ اخلاقی اور دیگر
02:40تمام اعتبار سے حضور کی خدمت کی
02:42اور حضرت سیدہ خدیجہ تلکبرہ
02:46آپ نے اپنے مال کے ساتھ
02:48میرے نبی پاک کی خدمت کی
02:49آپ ملیقت العرب
02:51جب آپ کا کافلہ چلتا تھا
02:52تو اگلا سیرہ کہاں ہیں
02:54اور پچھلا سیرہ کہاں ہیں
02:55پچھلے سیرے والوں کو
02:56اگلا سیرہ نظر نہیں آتا تھا
02:57اگلے سیرے والوں کو
02:58پچھلا سیرہ نظر نہیں آتا تھا
03:00یہ اتنی دولت مند خاتون تھی
03:02حضرت خدیجہ
03:04لیکن
03:05پریشانی کا عالم تو یہ ہے
03:07ساہمہ
03:08کہ وہ ایک عرب کی ملکہ
03:10جسے کہا جاتا ہے
03:13آج کے دور سے
03:14حساب لگائے لے تو
03:15عربوں روپے کی مالکہ تھی
03:17حضور کی خدمت میں آئیں
03:19انہیں کہاں کیا
03:21اس کے بعد سوال یہ پیدا ہوتا ہے
03:23وہ دولت کدھر رکھتے ہیں
03:26ایک چھوٹی سی تحریک شروع کی جائے
03:28تو اس کے پیچھے
03:30کتنا سرمایہ لگتا ہے
03:31اور کتنی
03:33سرمایہ کی ضرورت ہوتی ہے
03:35تو جب آپ پوری نیشن سے
03:37قوم سے ٹکر لے کر
03:39آپ ایک دعوت کی بنیاد
03:41کھڑے کر رہے ہیں
03:42تو کیا خرچہ نہیں ہوا ہوگا
03:44لیکن افسوس یہ ہے
03:45کہ ہمارے
03:46اسلامی سکالر
03:47اس پہلو کو
03:48ہمیشہ چھپا کے
03:49ہنی ادھیرے میں رکھا ہے
03:52وہ یہ بتاتے ہوئے
03:53نہ جانے کیوں گھوراتے
03:54اور شرماتے ہیں
03:54کہ اسلام کی بنیادوں میں
03:57جس ہستی کی دولت
03:58خرچ ہوئی ہے
03:58اس کا نام سیدہ خدیجہ
03:59تلقبرا ہے
04:01اور یہ خدیجہ تلقبرا
04:04حسنین کریمین کی نانی ہے
04:06مولا علی کی ساس ہے
04:08حضرت بی بی سیدہ
04:09زہرہ کی امی جان ہے
04:12کہیں یہ وجہ تو نہیں ہے
04:13کہ ان کے اس حسین تذکرے سے
04:15لوگوں کو روشناس نہیں کروایا جاتا
04:17کہ ان کے ذکر کے ساتھ
04:19کہیں علی کا نام بھی آئے گا
04:20زہرہ کا نام بھی آئے گا
04:21حسنین کا نام بھی آئے گا
04:24وگرنہ وہ کیا بات ہے
04:26کہ سیرت نگاروں کو
04:28اور ہمارے لکھنے پڑھنے والوں کو
04:31دو دو دینار نظر آگئے ہیں
04:32فلانے دو دینار دیئے تو یہ ہو گیا
04:35دو درم دیئے تو یہ ہو گیا
04:36اوہ ملیق عرب کی ساری دولت
04:40میرے حضور کی بارگاہ میں نچاور ہو گئی
04:42اور یہاں تک کیا آپ نے یہ تو سن لیا
04:45کہ میرے حضور کے گھر میں جناب چولا نہیں جلتا تھا
04:48یہ تو سننا ہے نا
04:48تین تین دن چولا نہیں جلتا تھا
04:50اور یہ سوال یہ کر دوتے
04:52حضور کا گھر ہے کون
04:54اس گھر میں ہے کون
04:56خدیجہ کبرا ہے
04:57اور جب تک سیدہ خدیجہ حیات ہیں
04:59میرے نبی نے دوسری شادی نہیں دی
05:03وفاؤں کا سمندر ہے خدیجہ
05:08غارِ حرام ہے میرے حضور جب
05:10اللہ کی عبادت میں مصروف ہیں
05:13آج آپ لوگ مکہ شریف جاتے ہو
05:15یہاں سے کعبہ شریف سے آگے گھاڑی پہ جاتے ہو
05:17پھر پہاڑی کے نیچے سے جب پہاڑی پہ چڑھ کے آتے ہو
05:19تو جناب پورے ایکوپمنٹس کے ساتھ
05:21اچھے جوگر لے کے
05:22بڑا گوتنے پانی کی لے کے
05:24پھر اوپر چڑھتے ہو
05:25تو جو لوگ کڑے ہوئے ہو
05:27حیرہ کی پہاڑی پر
05:28ذرا بتاؤ آپ تو وہ سیڑھیوں بھی بان رہی ہیں
05:30پھر بھی بتاؤ تمہاری عادت کیا ہوتی ہے
05:32اللہ اکبر
05:33گھار سے کھانا پکا کر لے جاتی ہیں
05:36غارِ حیرہ میں میرے نبی پاک کی خدمت میں پیش کرتی ہیں
05:40ایک دن برطن سر پر اٹھایا ہوا ہے
05:42حضرت جبدیل علیہ السلام
05:44آگے ہلس کیا رسول اللہ
05:45حاضی خدیجہ
05:50حضور یہ سیدہ خدیجہ آ رہی ہیں
05:53برطن میں شوروہ لے کر
05:54فیضا ہیا اتت کا
05:56جب آپ کی خدمت میں یہ آ جائیں
05:58تو فقر علیہ السلام من ربیہ
06:01تو انہیں کہیے گا
06:02آپ رب آپ کو سلام کہتا ہے
06:06اور جبریل
06:07میں سمجھتا ہوں کہ محبت میں
06:09یہاں تک کہا حضور
06:10وہ منی میری طرح سے بھی سلام کہہ دینا
06:17اور ان کو بشارت دیجئے
06:19جنت میں کیسے گھر کی
06:23ایسا گھر جو موتیوں کا بنا ہوا ہے
06:25جس میں نہ کوئی شور ہے
06:26نہ ہوغا ہے
06:27نہ پریشانی ہے
06:28ایسے محل کی
06:30آپ ان کو بشارت دیجئے
06:32آپ کا وصال ہوا
06:34میرے نبی نے
06:35اس وصال والے سال
06:37کو دو شفیق حسنیاں چلیں گئیں
06:39کون
06:39حضرت ابو طالب
06:41اور حضرت بیبی سیدہ
06:42خدیجہ ام المومنی
06:43پورا سال
06:44عام الخض
06:46تاریخ کے اندر
06:47اسلامی تاریخ میں
06:48واضح سا عنوان ہے
06:49عام الخض
06:50غم کا سال
06:51غم کا سال
06:54نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
06:56حضرت خدیجہ کے وسال کے بعد بھی
06:58آپ کو بھولے نہیں
06:59جب کبھی بھی
07:00بکری زبا کرتے ہیں
07:01تو آپ گوشت کا ایک وحفر حسن کی
07:03سہلیوں کو بھیجوائے دیں
07:05اور آپ فرماتے ہیں
07:06کہ یہ
07:08خدیجہ کی سہلی آئیں
07:09ان کو دو
07:10اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ
07:11خدیجہ کی سہلیوں کو گوشت نے
07:13نے کہا کیا مطلب
07:13اس کا مطلب یہ ہے
07:15کہ سہلیوں کی عزت کی جائے
07:17تو دوسری سہلی
07:18زازی اور خوش ہو جاتی ہے
07:22میرے جملے کو سمجھی آپ
07:24بھئی بگرنا تو کوئی مقصد نہیں ہے نا
07:26مقصد اتنے ہی ہے
07:27کہ لحاظ رکھ رہے ہیں حضور
07:28کہ یہ خدیجہ کی سہلیاں ہیں
07:30لحاظ ان کو جب
07:31یہ توفہ بھیجیں گے
07:33تو خدیجہ کی روح مبارکہ
07:34خوش ہو جائے گی
07:35یار یہی قانون
07:36حضور پہ بلائی نہیں کر سکتے ہو
07:38کہ اگر
07:39سہلی کی عزت کرو
07:40تو سہلی خوش ہوتی ہے
07:41اور یار کی عزت کرو
07:43تو یار خوش ہوتا ہے
07:47اس لئے ہم صحابہ کی عزت کرتے ہیں
07:49صحابہ کی بارگاہوں میں
07:51ہم نیاز پیش کرتے ہیں
07:52توفہ
07:52کیسال سواب کا پیش کرتے ہیں
07:54کیونکہ وہ خوش ہوں گے
07:55تو حضور
07:56وہ لے
07:57وہ خوش ہوں گے
07:57تو حضور
07:58خوش ہوں گے
07:59حضرت عائشہ فرماتی ہیں
08:01یہ ایک غیرت ہوتی ہے نا
08:03جنین تو
08:04دو تین بیوی نے
08:06جن کو آپ اس میں سونکنے کہتے ہیں
08:08تو آپ فرماتی ہیں
08:08مجھے کبھی کسی
08:09اپنی سونکن پہ
08:11رشک نہیں آیا
08:12جتنا رشک
08:13مجھے خدیجہ پہ آیا
08:14کیونکہ حضور
08:15ہمیشہ ہوں نے یاد کرتے
08:16فرماتی ہیں
08:17ایک دل دل لگی میں
08:18میں نے عزت کی
08:18حضور
08:19بڑی بڑی سی
08:19میں آپ کی جوان بیوی ہوں
08:21آپ کنی کو یاد کرتی ہیں
08:22کہتے ہیں
08:23حضور کے لکھ انور پہ
08:24کیفیت بدل گئی
08:26فرمایا
08:26عائشہ
08:27کبھی خدیجہ کی بات نہ کرنا
08:28جب لوگ میرے لئے
08:30دروازے بڑھ کر رہے تھے
08:31خدیجہ کا دروازہ کھلا تھا
08:33اللہ نے اس کے بطن سے
08:34مجھے اولاد عطا کی
08:35اور ساری زندگی
08:36اس نے میری خدمت دیئے
08:38تو یہ ہیں
08:39سیدہ خدیجہ
08:40ام المومنی
08:41تو یہ
08:42ان کا وصال ہوا
08:44حضور اور پریشان ہو گئے
08:45اور حدیث شریف کے اندر موجود ہے
08:47کہ وہ جو آگے ڈھال تھی
08:48حضرت ابو طالب مالک
08:50وہ جب ہٹی
08:51تو ظلم
08:52اور جبر کے طوفان ہویا گیا
08:54اس لیے حدیث کے اندر موجود ہے
08:55بیقی اور دیگر کتابوں میں
08:56کہ حضور حضرت ابو طالب کو یاد کرتے
08:59اور فرماتے
08:59چچا میں نے آپ کی جدائی کو
09:01بڑا جلدی محسوس کر لیا
09:02خیر
09:04طائف ایک شہر ہے
09:05مکہ سے ایک سو بیس میل دور
09:09بڑا سر سبز
09:11بنو سقیف کے سردار
09:12عبدی علیل
09:13وہاں ہے
09:14اور اللہ کے نبی نے
09:15ذہن میں خیال کیا
09:16کہ چلو
09:17ان کو جا کر دعوت دیتے ہیں
09:19اللہ اکبر
09:21ان بدبختوں نے تو
09:22بدبختی کی حد کر دی
09:24نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
09:25آپ پر ظلم و ستم کے پہاڑ
09:26توڑے آپ کو زخمی کر دیا
09:27اوباش لڑکے کھڑے ہو گئے
09:30دونوں سائٹ پہ رستے تھے
09:31اور حضور گزرتے تھے
09:32یہ حضور کے جسم پہ
09:33پاؤں پہ پتھر ماتے
09:34جس پہ حضور کے نالے
09:36مبارک ہون سے بھر گئے
09:37آپ کے سرے انور پہ پتھر لگے
09:39پورا جسم آپ کا زخمی ہو گیا
09:41اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
09:42ان اوباشوں سے گزر کے
09:44ایک باق کے اندر آ کر بیٹھے
09:46کہ اتنے میں جبریل علیہ السلام آئے
09:48اور جبریل کے ساتھ ایک فرشتہ تھا
09:50آکے ارز کی
09:51یا محمد رب کا یکر یکت سلام
09:55جبریل نے ارز کی
09:55یا رسول اللہ تعالیٰ آپ کو سلام فرماتے ہیں
09:57اور فرماتے ہیں کہ یہ پہاڑوں والا فرشتہ ہے
10:03اللہ نے اسے بیجے اور اسے کہہ دیا ہے
10:05کہ جو میرا معبوب کہے تو نے وہ کرنا ہے
10:08جو کچھ میرا معبوب کہے تو نے وہ کرنا ہے
10:11تو فقالالہو ملک الجبال
10:12حضور کی خدمت میں پہاڑوں کے فرشتے نے ارز کی
10:17انشیتا رماتو علیہم الجبال
10:19حضور اگر آپ اجازت دیتے ہیں
10:21چاہتے ہیں
10:21تو یہ پہاڑ اٹھا کر ان کے اوپر پھینک دیتا ہوں
10:26یا رسول اللہ اگر آپ چاہتے ہیں
10:29تو میں ان کو زمین میں دھسا دیتا ہوں
10:31فقالا حضور نے فرمایا
10:33یا ملک الجبال
10:34فانی آنا بہم لعلہم ان یخرج منہم ذریہ
10:37یقولون لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
10:40فقال ملک الجبال
10:42انت کما سماک ربک رعوف الرحیم
10:45میرے نبی نے فرمایا
10:46اوہ ملک الجبال
10:47اوہ میں آج ان کے خلاف دعا کروں
10:49یہ مر جائیں
10:50مٹ جائیں گے
10:51لیکن میں امید رکھتا ہوں
10:53کہ انہی کی اولادوں میں سے
10:54کوئی وہ بھی تو ہوں گے
10:55جو لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
10:57پڑھ رہے ہیں
10:58ملک الجبال کہنے لگا
11:00یا رسول اللہ
11:01آپ بے شک اسی طرح ہیں
11:03جیسے آپ کے رب نے آپ کا نام رکھا ہے
11:05آپ کا رب ہے نا
11:07قرآن مجید حضور کے نام رعوف الرحیم
11:09تو فرمایا
11:09آپ کے رب نے
11:10جو آپ کا نام رعوف الرحیم رکھا ہے نا
11:12وہ بالکل صحیح رکھا ہے
11:13اتنا ظلم ہے
11:15اور آپ پھر بھی ان کے خلاف دعا
11:16نہیں کر رہے ہیں
11:18بہرہ حضور
11:19واپسی پر
11:20بعد یہ نخلا میں پہنچے
11:21نبی فاق صلی اللہ علیہ وسلم نے
11:23نماز پڑھی
11:25اب یہ کیا منظر ہوا ہوگا
11:27کہ
11:27رب کا معبوب ہے
11:29زخمی جسم ہے
11:33کوئی ساتھی نہیں ہے
11:36حضور نماز پڑھ رہے ہیں
11:38تو
11:38حضور نے اتنے
11:39پیار سے قرآن پڑھا
11:41ویسے بھی قرآن حضور پڑھے ہیں
11:42تو پھر وہ قرآن ہے
11:45یہاں جنات آئے
11:47ہونا ہے
11:47جنات
11:48جنات کی جماعت میں قرآن سنا
11:50جسے قرآن میں ہے نا
11:51کہ
11:52اور یہ جنات
11:55سارے کے سارے
11:56مسلمان ہو گئے ہیں
11:58حضور کا قرآن سنگے ہیں
12:00یہ سورہ جن جو ہے نا
12:02کیا سنکے
12:02قرآن سنکے
12:03یہ جنات
12:04مسلمان ہو گئے ہیں
12:05یار نظر
12:06مزہ نہیں آگیا ہے
12:07اور وہ کسی نے جو کہا تھا
12:09کہ
12:09جدر جدر
12:10سے وہ کسی رے
12:13کرم ہی کر
12:16دے گئے ہیں
12:22جدر جدر
12:24سے وہ کسی رے
12:27کرم ہی کر
12:31دے گئے ہیں
12:34جدر جدر
12:37سے وہ کسی رے
12:40کرم ہی کر
12:42دے گئے ہیں
12:45کسی نے
12:47مانگا نہ مانگا
12:50وہ جو
12:51جو لی بھرے
12:53آواز آجائے
12:56کسی نے
12:57مانگا نہ
12:59مانگا
13:01کسی نے
13:06مانگا
13:07کسی نے
13:08مانگا
13:10نہ
13:10مانگا
13:12وہ جو
13:13لی بھرے
13:16نے
13:17گئے
13:18میرا نبی
13:20واپس
13:21مکہ میں
13:22آنے لگے
13:23میرے نبی
13:25مکرم
13:26اور
13:26فرحیم
13:27کے پیچھے
13:27مکہ والوں
13:28نے یہ منصوبہ
13:29بنایا خبر
13:31تائف کی
13:32میرے نبی
13:33کے مدینے میں
13:33پہنچنے سے
13:34پہلے مکہ میں
13:35میرے نبی
13:36کے مکہ میں
13:36پہنچنے سے
13:37پہلے
13:37یہ خبر
13:38مکہ میں
13:39پہنچ گئی
13:39کہ اللہ کے
13:40نبی کو
13:41یوں
13:41ان لوگوں
13:42نے بنو
13:42زقیف
13:43نے
13:43اس
13:44اس طرح سے
13:44مار آئے
13:45چنانچہ
13:45مکہ والے
13:46بھی
13:46دلے
13:46رو گئے
13:47کہنے لگے
13:48ہم سے
13:49تو پائر
13:49والے
13:49بازی لے گئے
13:51ہمارے اندر
13:51دھروں میں
13:52بیٹھ کے
13:52خرابیاں
13:53کرتا ہے
13:53آنے
13:54تو
13:54ابھی
13:54اسے
13:55اس کا
13:56ہاں
13:56کوئی
13:57انجام
13:57کرتے ہیں
13:58چنانچہ
13:58میرے نبی
13:59مکرم
13:59کو بھی
14:00خبر
14:00ہو گئی
14:00اللہ کے
14:01نبی
14:01نے
14:02مطعم
14:02بن
14:03عدی
14:04وہ
14:05واقعہ
14:05میں
14:05نے
14:05آپ
14:05کو
14:05سنایا
14:06تھا
14:06مطعم
14:07بن
14:07عدی
14:08یہ
14:08مشرق
14:09ہے
14:09لیکن
14:10نرم
14:10دل
14:10اللہ کے
14:11نبی
14:11نے
14:12اس کی
14:12امام
14:13طلب
14:13کی
14:13اس نے
14:14امام
14:14دے
14:14دی
14:14یہ
14:15اس
14:15وقت
14:15کا
14:15ایک
14:16سلسلہ
14:16تھا
14:17کہ
14:17کوئی
14:17امام
14:18طلب
14:18کرتا
14:19اگلا
14:19بندہ
14:19امام
14:20دے
14:20دیتا
14:20اور
14:21اگر
14:21کوئی
14:21امام
14:22نہ
14:22دیتا
14:32اسے
14:33حسن و جوال
14:34صاحب
14:35منال و مقال
14:36اور صاحب
14:37حسب و نصب
14:39محمد الرسول
14:40اللہ
14:40تو کون
14:42آپ کو
14:42امام
14:43نہ دے گا
14:43چنانچہ
14:44ابو جہل
14:45کو پتا چلا
14:46دلوار
14:46لے کے آیا
14:47مطم بن عدی
14:48سے کہنے لگا
14:49مجیرم
14:50تابے
14:50اے کیا
14:51کون
14:51محمد
14:52ربی
14:53کو
14:53صرف
14:54امام
14:54دیئے
14:55یا ان کی
14:55غلامی
14:56میں آگیا
14:57یہ
14:57مطم
14:57کہنے لگا
14:58نہیں
14:58نہیں
14:59صرف
14:59مجیرم
15:03پھر کوئی مسئلہ
15:04نہیں ہے
15:04پھر تجھے خوف
15:05دکھانے کی
15:06ضرورت نہیں ہے
15:07پتا چلا
15:08مکہ والے
15:09ہر اس بندے
15:10کے مقالبتے
15:11جو کھل کر
15:12میرے نبی کی
15:12حمایت میں آتا
15:14یہ باقیاں
15:15بتاتا ہے
15:15کہ ابو طالب
15:16نے اگر
15:17اپنا ایمان
15:18چھپایا ہے
15:19تو وہ
15:20اپنے لیے نہیں
15:21وہ بھی
15:22رسول اللہ
15:22کے لیے
15:23چھپایا ہے
15:32چنانچہ
15:35مطم بن عدی
15:36جیسے میں نے آپ
15:37کو پچھلے
15:37جمعہ سنایا
15:38کہ جس وقت
15:39میرے نبی
15:39پاک مکہ شریف
15:40میں آئے
15:40تو مطم بن عدی
15:41کے چھے بیٹے
15:42ننگی تلوانے
15:43لے کر
15:43میرے حضور کے
15:44گرد گرد
15:45کھڑے ہو گئے
15:46حضور نے
15:46قابقہ
15:47تواف کیا
15:48اور بعد ازاں
15:49اسی مطم بن عدی
15:50کا بیٹا
15:51جو بیر بن مطم
15:52رضی اللہ
15:52تعالیٰ عنہ
15:53وہ اسلام لائے
15:54اور یہی وہ
15:55مطم بن عدی
15:55کہ جسے میرے نبی
15:56نے بدر کے
15:57مشرقین کے
15:58جس وقت
15:58تھی دیا لے کر
15:59جبیر بن مطم
16:00رضی اللہ تعالیٰ عنہ
16:01یہ ابھی
16:01مسلمان نہیں ہوئے تھے
16:02لیکن بعد کے
16:03والے سے کہتا ہوں
16:03تو جبیر بن مطم
16:04جب نبی
16:05اپاک کے پاس گئے
16:06تو حضور نے فرما
16:11اگر آج
16:12مطم بن عدی
16:13زندہ ہوتا
16:13ان پلیدوں کے
16:14بارے میں
16:15مجھ سے سفارش کرتا
16:16سب کچھ
16:16تو دیتا
16:17تو یہ
16:19واقعہ تھا
16:20جب تائف کے
16:21میدان میں
16:22اللہ کے نبی کے
16:22اچھا
16:23اب ظاہرِ
16:23ظلم و ستم
16:24بڑھتے چلے گئے
16:26اور ادھر
16:27کفار اور
16:28مشرقین کے
16:29جو ہے نا
16:29وہ بھی
16:30ایک جسے کہتے ہیں
16:30کہ بہت زیادہ
16:31ان کی جرت پڑ گئی
16:32اسی سال
16:33اللہ کے نبی
16:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:36کی خدمت میں
16:36مدینہ شریف سے
16:38ستر صحابہ
16:38آذر ہوئے
16:40کیا ہوا
16:40ستر صحابہ
16:41آذر ہوئے
16:42اور انہوں نے
16:43بیعت کی
16:44جس کو بیعت
16:44اقباسانیاں
16:45کہتے ہیں
16:45اور اس بیعت
16:46اقباسانیاں میں
16:47میں نے جیسے کہ
16:48آپ کو بتایا تھا
16:49اور پھر بتا رہتا ہوں
16:50کہ یہ جو بیعت
16:50اقباسانیاں ہوئی
16:51میرے نبی کے
16:52آقوں پہ آت
16:52اور وہ کہتے ہیں
16:54کہ یا رسول اللہ
16:55ہمارا جینا بھی
16:55آپ کے لئے
16:56ہمارا مرنا بھی
16:57آپ کے لئے
16:58حضور کے ایک صحابی
16:59انہوں نے
16:59آج کھنچ لیا
17:00حضور ہم تو
17:01کہہ رہے ہیں
17:01ہمارا جینا بھی
17:02آپ کے لئے
17:02ہمارا مرنا بھی
17:03آپ کے لئے
17:03آپ ہمیں کیا دیں گے
17:05آپ ہمیں کیا دیں گے
17:06اللہ کے نبی نے
17:07فرمایا
17:08تم اپنی جان و مال
17:09سے میری خدمت کرو
17:10میں جنت کا وعدہ کرتا ہوں
17:12رسول اللہ کے صحابی
17:13فرماتے ہیں
17:14میں اگر انہوں
17:15اپنی سعجی پنجابی
17:16دبان چمیان کرنا
17:16نا تو
17:17دل بلو بابیں
17:17بڑھ دائے
17:18اس دن جنت دی
17:19لٹ سیڑ لگی
17:21ہوئی سی
17:21حضور ہاتھ
17:22اگے کری جا رہے ہیں
17:23جنتاں ونڈی جا رہے ہیں
17:28بھئی جنت
17:28توزہ کفیس دا
17:29تو قیام آدم میں ہوگا
17:31کہ آج حضور جو
17:32جنتیں بانٹ رہے ہیں
17:33یہ کسے سی ایسے بانٹ رہے ہیں
17:34اور دوسرا
17:35جس طرح ہم لوگ کہتے ہیں
17:36کہ نبی میں
17:37ہم جیسا بس ایک بشر ہے
17:38تو میں ان سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں
17:40جنت کا مالک کون ہے
17:41اللہ
17:41یہ باہر مکان ہے
17:43اس کی پروپٹی کے مالک ہیں
17:44ہمارے
17:45مثلا چودری
17:46اس حق شاہب کا وہ سامنے گھر ہے
17:48اور جا کر یہ
17:49ڈاکٹر صاحب
17:50اس کا سودہ کرتے ہیں
17:51کسی کے
17:51یہ جایا یہ تیرہ ہو گیا
17:52تو چودری ساہب نے کہنا ہے
17:54وہ پائی جی کتے
17:55مالک میں ہیں
17:56سودے تسی کر رہے ہو
18:00مالک میں ہوں
18:02سودے آپ کر رہے ہیں
18:03اب سوال تو ہے نا
18:04مالک کائنات کا کون ہے اللہ
18:06جنت کا مالک کون ہے
18:07اللہ
18:08تو سودے کون کر رہے ہیں
18:13صاحبی کہ
18:14لٹو بچی ہو یہ
18:15لوم سیل ہے
18:16لوم سیل
18:19حضور بیعت کری جا رہے ہیں
18:21اور جنت کا مالک بنا رہے ہیں
18:24ہم بیعت کر رہے ہیں
18:25حضور امی جنت کا مالک بنا رہے ہیں
18:27تو میں سوال پوچھتا ہوں
18:28حضور کی صحیحہ سے جنت دے رہے ہیں
18:32یا تو کہو
18:33مالک نہیں ہے
18:34اگر مالک نہیں ہے
18:35تو کسی کی پروپٹی کو کوئی دے سکتا ہے
18:38کوئی نہیں
18:39حضور
18:40اللہ کے کرم کی امید پر دے رہے تھے
18:43کہ جو میں کہوں گا
18:44اللہ وہی کرے گا
18:45تو اسی کو تو اختیار کہتے ہیں
18:48اسی کو تو اختیار کہتے ہیں
18:50کہ رسول اللہ کا اختیار ہے
18:51کہ رب نے کہا ہوا ہے
18:53نابوبہ تیری بولی میری بولی
18:55تیری ہاں میری ہاں
18:56تیری نا میری نا
18:58تیری یتا میری یتا
18:59تیرا پیار میرا پیار
19:01تیرا ذکر میرا ذکر
19:04wise did we get to know when more can we get to
19:10can you hear him?
19:13?
19:13?
19:13?
19:13?
19:13?
19:13?
19:13?
19:14?
19:15?
19:15?
19:15?
19:17?
20:02Bismillahahmanahmanahmanahmanahmanah business India
20:11has a
20:14He said,
20:45I am talking about this
20:46Therefore, I will do this
20:47Gain or my money
20:48Me.
20:49My.
20:50My.
20:51My.
20:51Now, if there is one
20:52That Allah itself
20:53To say that he has
20:55And say, that he has
20:56That he has a
20:57Who does that
20:58Where did he have
20:59He has a
21:02That He has a
21:04One
21:04That Allah has
21:06That Allah has
21:07That he has a
21:07He has a
21:08He has a
21:08That he has a
21:10He has a
21:10He has a
21:10He has a
21:13So, when Quran says so you do
21:15Have you guys
21:17You cannot say that
21:19You cannot say that
21:20Yes, you cannot say that
21:22It's a身na
21:24You cannot say that
21:26Who may have
21:27Allah is
21:28Akbar
21:28That's how you say that
21:29Allah is
21:30Why did you say thatbeat
21:32So
21:33this is That
21:33this is That
21:37see You
21:38have a Mit
21:39need to To
21:39You
21:40need to Malta
21:40You have
21:41a
21:42ڈیکھیں یہ بہترین سودے کا طریقہ ہے کہ یہ چیز دوں گا اس کے بدلے یہ
21:46لوں گا یہ دوں گا یہ لوں گا اب حضور نے سودا کیا مومنوں کی جانوں
21:50کا بدلے کس کے جنت کے یا اللہ دکھا تو صحیح یہ جنت ہے کیسی
21:56بلا بلا کے ایک ایک چیز دکھا کے کہا یہ ہے جنت تیرے غلاموں کے
22:00لیے ہے یہ جنت تیرے غلاموں کے لیے ہے اور حضور نے ہماری جانوں
22:04کا سودا کیا پھر question وہی پہ آ کر کھڑا ہو گیا اور بھئی جان
22:07میری ہے سودا حضور کر رہے ہیں جان میری ہے سودا نبی کر رہا ہے
22:12قرآن کہتے ہیں نا اپنے حقیدے کو ٹھیک کر ان نبیو اولا بالمومنین
22:16مینا نفس سے گھن باقی ہر جگہ تیری جان مقدم ہے جب تیری جان اور
22:21محمد کا مقابلہ ہے محمد تیری جان سے آگے ہے اولا ولی سے ہے ولی
22:29کا ایک معنی مالک بھی ہوتا ہے تو اب معنی بنے گا تیری جان پر تیرا
22:34کچھ کچھ استیار تو ہے پر اولا تیری جان کا سب سے بڑا استیار
22:39رکھنے والا میرا محمد ہے تو حضور کون ہے ہماری جانوں کے مال
22:46لے گئے اس لئے ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ نے جس
22:51وقت وہ مال لے گیا ہے نا وہ جب اللہ کے نبی نے مال طلق کیا کہ
22:55اللہ کی راہ میں کون کیا لائے گا تو اس وقت حضور خوش ہوئے فرمایا
22:59ابو بکر سب کچھ لے گیا گئے ہو تو وہ جملے کیا جا ابو بکر صدیق کے
23:03عزقیت حل انا و مالی اللہ لکا یا رسول اللہ یا لام ملکیت کیے
23:08یا رسول اللہ میری جان کے مالک بھی آپ ہیں میرے مال کے مالک بھی آپ
23:12اس لئے شاہد و لکمدے سے دیل بھی فرماتے ہیں جب تک کہ کوئی بندے مومن
23:17حضور کو اپنی جان کا مالک نہیں سمجھ لیتا تب تک وہ ایمان کی
23:21مٹھاس چک ہی نہیں سکتا ہے اور قرآن میں اللہ تعالیٰ واضح طور پر فرماتا ہے
23:35مومنوں کے لئے کوئی اختیار نہیں ہے حتیٰ کہ اگر ویسے دنیا کے
23:40اندر قانون یہ ہے لڑکی اگر نہ چاہے تو رشتہ نہیں ہوتا لڑکا
23:44اگر قرور نہ کرے تو رشتہ نہیں ہوتا بات توجہ ہے سب سے وہ بھائی
23:48لڑکی نہ چاہے رشتہ ہوتا ہی نہیں ہے پر قرآن کہتا ہے جب میرا
23:52نبی اگر کسی کا رشتہ کروالے اب لڑکی چاہے نہ چاہے ہو جاتا ہے کیوں
23:56کہ اسے اپنی جان کا اتنا اختیار نہیں جتنا اس کی جان پر محمد عربی
24:01گئے بھائیے جس تناغر میں یہ آیت نازل ہوئی تھی حضرت سیدہ زینب کے
24:08حوالے سے جب حضرت زید کے ساتھ شادی ہوئی تو چونکہ آپ حقیقت میں
24:12غلام تھے نہیں لیکن چونکہ بظاہر غلامی کی شافت تھی آپ پر تو اس
24:16سے اپنا پسند فرماری تھی لیکن اللہ کے نبی نے جس وقت یہ فیصلہ
24:20کر لیا تو سیدہ زینب اور ان کے بھائی اور خاندان باقی جس جس کی
24:24جو جو مرضی تھی جب نبی نے فیصلہ کیا قرآن آگیا نبی نے چون لیا
24:29اب انکار کی گنجائش نہیں ہے تو خیر بات دور چلی گئی ہے اتنی بات
24:35آپ نے ذہن میں رکھنی ہے کہ اللہ کے نبی نے کیا کی بیعت کی کتنے
24:38صحابہ سے ستر باز نے کچھ دو تین اوپر لکھیں کہ انہوں میں صحابی
24:42یاد پیٹھی تھی کیا تھا تو حضور نے کہا بیعت کی تمہاری جانے
24:48اور مال میرے لیے میری جنت اللہ کی جنت تمہارے لیے اور پھر
24:54ایک اور بیعت بھی حضور نے فرمائی جس میں اللہ کے نبی نے فرمایا
24:58انا منکم وانتم منی اے مدینے والو میں تم سے اور تم مجھ سے
25:03وحارب من حاربتم وصالم من سالمتم میں اس سے جنگ کروں گا جس سے
25:08تمہاری میں اس سے صلح کروں گا جس سے تمہاری صلح ہو
25:11Then Allah's Messenger said
25:13I'm not a man
25:14I'm not a man
25:15I'm not a man
25:16I'm not a man
25:17I'm not a man
25:18I'm not a man
25:20I'm not a man
25:20I'm not a man
25:21I'm not a man
25:269, Kbila Khadraj
25:313, Kbila Khadraj
25:32Kbila Khadraj
25:34Hasid bin Zarara
25:35Rafi bin Malik
25:36Sada bin Rabi
25:37Abdullah bin Ruaha
25:38Beniharis
25:39Khandanenka
25:40Sada bin Abadha
25:41Munzir bin Amr
25:42Abdullah bin Amr
25:43Abadha bin Sama
25:44Burra bin Marour
25:45اور عوض میں سے
25:46Hussiid bin Khuzair
25:47اور
25:47Rafah bin Abdil Munzir
25:49اور Sada bin Khayesma
25:50یہ
25:50کتنے بندے
25:51بارہ بندے
25:52ان کو بارہ نقیب کہتے ہیں
25:54ان کو کہتے ہیں
25:55نقبائے انصار
25:57یعنی مدینے والے جو صحابی ہیں نا
25:59ان کو کہتے ہیں انصاری
26:00اور جو مدکہ سے حجرت کر کے گئے
26:02ان کو کہتے ہیں
26:02مہاجرین
26:03تو نقبائے انصار میں سے
26:05یہ بارہ لوگ ہیں
26:06اور امام مالک سے مرویے
26:07اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:09آپ فرماتے ہیں
26:11انہ جبریلہ
26:11کہ انہو یشیرو
26:12بلکہ یہ حدیث کی الفاظ
26:13ان کے الفاظیں
26:14کہ انہ جبریلہ
26:16کہ انہو یشیرو
26:17الا رسول اللہ
26:18الا میجا لہو نقیبہ
26:19کہ یہ بار
26:20یہ حضور کے سامنے تھے
26:22اور حضور جبریل کو دیکھ رہے تھے
26:24اور جبریل اشارہ کر رہا تھا
26:25حضور یہ بھی ہے
26:26حضور یہ بھی ہے
26:26حضور یہ بھی ہے
26:28تو کتنے نقیب چونے
26:29بارہ
26:30ان میں سے
26:32سب سے پہلے اٹھ کر
26:34برہ بن مارور رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
26:35بیعت کی
26:36اب جس وقت
26:38روایت میں ہے
26:39کہ حضرت برہ بن مارور نے بیعت کی
26:41تو سرخش شیطان من راسل اقوہ
26:43تو گھاٹی کے پاڑی کے اوپر سے
26:44چیخیں ماری شیطان نے
26:46بے انفضر سو سن سمیت اوقت
26:48تو کہتے ہیں حضرت برہ بن مارور
26:49اتنی زور کی چیخیں تھیں
26:50کہ میں نے زندگی میں
26:51اتنی اونچی چیخیں
26:52نہیں سنی
26:53اب ظاہر صاحبہ نے پوچھا ہوگا
26:55یا رسول اللہ
26:55یہ پہاڑی میں رات کے وقت
26:57یہ چیخیں کیسی ہیں
26:57تو رسول اللہ نے فرمایا
26:59فرمایا
26:59تمہارے اسلام میں داخل ہونے پر
27:01شیطان ماتم کر رہا ہے
27:05یہ چیخیں کیوں مار رہا ہے
27:06کہ تم جیسے غلام میری بیعت کر رہے ہو
27:08تو شیطان چیخیں مار گیا
27:10آئے آئے
27:10اچھا یہ لوگ باپس آئے
27:12اللہ کے نبی نے ان کو مشن دیا
27:13کہ تم نے اسلام کا کام
27:15تہذ کرنا ہے
27:16کفار کا ظلم و ستم بڑھتا رہا
27:18اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اجازت سے
27:21آہستہ آہستہ لوگ
27:22ہجرت کرتے رہے
27:23ایک تو وہ پہلی ہجرت تھی
27:25جسے ہجرت حدشہ کہتے ہیں
27:26یہ دوسری ہجرت ہے
27:27اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
27:30آپ کے کہنے پر
27:32سب سے پہلے حضرت مسلم بن عمیر
27:34یا پھر سلم بن عبدالعصد
27:35انہوں نے ہجرت کی
27:37لوگ اپنا گھر بار چھوڑ کر
27:38چلے گئے
27:40حضور کے شاہدی حضرت عبداللہ
27:41عرض کی حضور میرا
27:43اتنا بڑا مکان ہے یہاں
27:44کیا میں چھوڑ دوں
27:45ابعیان آسان نہیں ہے
27:47بی بی بچے رشتہ دار
27:49گھار بار کاروبار
27:50سیمیٹس جو کچھ ایسے چھوڑو
27:52اور دین کے لیے
27:53اندہشی زمین کی طرف
27:55ہجرت کر جاؤ
27:57انسین پوائنٹ
27:58دیکھا بھی نہیں ہے
27:59آپ نے کہ ہم نے کدھر جانا ہے
28:00آگے مکان خریدا ہوا بھی نہیں ہے
28:02کوئی پتہ نہیں ہے
28:03مستقبل کیا ہے
28:04آج ہمارے اکمران
28:05پچاس پچاس سال کے
28:07مستقبل کے منصوبے بنا کر
28:09ان پہ جناب قوموں کی تقدیر
28:10کے فیصلے کرتے ہیں
28:11کہ ہم ایسا فیصلہ نہیں کر سکتے
28:14کہ ہماری قوم کا مستقبل
28:15تباہ ہو جائے
28:15وہ جی فلانے کے ساتھ
28:17اگر جنگ کی
28:17تو ایسا لو
28:18کہ وہ بم مار کر
28:19ہمارے شہروں کو تباہ کر دے
28:21ایک زلزلے میں
28:22تمہارے کتنے شہر تباہ ہو گئے تھے
28:25ایک زلزلے میں
28:27تمہارے کتنے لاکھ لوگ
28:30بے گھاریا دنیا سے چلے گئے تھے
28:33مرنا مرنا ہے
28:34یہ زندگی بھی خدا کی دی ہوئی ہے
28:36اور یہ موت بھی
28:37اللہ نے دینے ہوئی ہے
28:38لیکن وہ زندگی
28:39قابل رشد زندگی ہوتی ہے
28:41کہ جو خدا اور رسول کے دین کے کام آ جائے
28:43مرنا تو امنے ہے ہی ہے
28:44خدا کی قسم ازرائیل
28:46کتنی ٹائم بھی آپ کو موقع نہیں دے گا
28:48کہ آدمی سوئی پکڑی ہے
28:49تو اس کو نیچے چھوڑ دو
28:51اگر آپ گاڑی کیوں چلا رہے ہیں
28:53اور آدمی سٹیرنگ ہے
28:54تو تھوڑا سے اس کو بریک لگا کے
28:56سائٹ پر کھڑا کرو
28:57پھر میں اپنا کام کرتا ہوں
28:58وہ اسی طرح روح کو قبض کر لیتے ہیں
29:04لیکن یاد رکھئے
29:06اسلام کی پاور ہے
29:08اسلام کی طاقت ہے
29:09آج گیا
29:10دنیا کی
29:11وہ چھوٹی سی ریاست
29:13جس نے عالمی طاقتوں کو
29:15بھڑنوں پر کھڑا کیا ہوا تھا
29:16اسرائیل
29:16کہ آج اس کو
29:17نانی یاد نہیں کروا دی ہے
29:19بے سرسامانی کے عالم میں
29:20ہم ماس کے مجاہد ہونے
29:23ایک وہ زمانہ تھا
29:24کہ جب ہم پڑھا کرتے تھے
29:25بھئی پڑھتے رہے ہیں ہم
29:27کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:29کی صحابہ
29:30جنگ ہو رہی ہے
29:30ایک صحابی کی
29:31ٹانگ کٹ گئی تلوار سے
29:33تو صحابی نے
29:34اسی کٹی ہوئی ٹانگ کو
29:35کافر قریب آیا
29:36اسی کٹی ہوئی ٹانگ کو
29:37مار مار کے
29:38اس کو حالات کر دیا
29:40اپنی کٹی ہوئی ٹانگ
29:41اسی کو گرے ہوئے نیچے
29:43ٹانگ کٹی ہوئی ہے
29:44وہ قریب آیا
29:45اسی ٹانگ کو
29:46اپنی ٹانگ کو پکڑ گئے
29:47اسی کو مار مار کے
29:48اس کو واسطے جانم کر دیا
29:50حیران ہوتا تھا بندہ
29:51یہ اور یہ کیسے ہو سکتا ہے
29:53اسلام اپنی تاوقت رکھتا ہے
29:55خدا کی قسم
29:56یہ جذبہ جہاد
29:57یہ وہ قوت ہے
29:59یہ طاقت کا نام ہے
30:00کہ جو آج کے مسلمانوں کو بھی
30:02وہ کہا تھا نا
30:03کہ اتر سکتے ہیں گردوں سے
30:05فضائے بدر پیدا کر
30:06فرشتے پیری نسرت کو
30:07اتر سکتے ہیں جردوں سے
30:09کتار اندر
30:09کتار اب بھی
30:10آج بھی اندلا کی مدد
30:12نسرت آ سکتی ہے
30:13آج اس رائیڈی فوج کا جرنیل
30:15وہ بھائی انٹرنیشنل ویڈیا پہ
30:17بیان دے رہا ہے
30:18کہ ہم جب دیکھتے ہیں
30:19کہ سوچ ہماری طرف آتی ہے
30:20نیچے اٹھ کے فائرنگ کرتے ہیں
30:22نظر ہی نہیں آتے
30:24اچھا اس کی تعبیل کرتے ہیں
30:26کہ وہ فوراں غاروں میں چلے جاتے ہیں
30:27بھائی وہ بھیو ہوتا ہوگا
30:29وگرنہ کوئی دو چار کو مرے نہیں آتے
30:31بھائی آخر وہ بھی آگے
30:32ٹرینڈ آرمی ہیں
30:33ان کے پاس ایکویپمنٹ سے
30:34آلات ہیں
30:35ان کو دیکھ کر
30:36وہ فائرنگ کرتے ہیں
30:37کدھر چلے جاتے ہیں
30:38انہیں سمجھ آئے نہ آئے
30:39ہم سمجھاتے ہیں
30:41یہ میرے نبی کے دین
30:42کے مجاہدوں کی مدد کے لیے
30:43فرشتے آ رہے ہیں
30:44اور فرشتوں پہ کوئی بم اور گولی
30:46اثر نہیں کرتی
30:49کہ آج ان بے سرو سمان مجاہدوں نے
30:52فلسطین کی اندر
30:53غزہ کی اندر
30:54آج بتا نہیں دیا ہے
30:56کہ اصل طاقت اسلام کی ہے
30:59کدھر گئے وہ آئرنڈ ڈوم
31:01کدھر گئے وہ ٹینک
31:02ڈیڑھ ارب روپے کا ایک ٹینک
31:04اس کو تین ہزار کا راکٹ تباہ کر رہا ہے
31:08اور اس ٹینک کے بارے میں
31:09ان کا یہ دعویٰ تھا
31:10کہ یہ اپنی طرف آنے والے مزائل
31:11کو راستے میں ختم کر دیتا ہے
31:12فائرنگ کر دیتا ہے
31:15کہتے ہیں اصل میں یہ
31:16ساتے ہوئے راکٹیں
31:18ان میں کوئی میڈیگیشن سسٹم نہیں ہے
31:20لہذا ہمارا ٹینک اس کو
31:21ٹریک نہیں کر سکتا
31:23اوہ میں صدقے جاؤں
31:25آئے آئے آئے آئے
31:26مزا نہیں آ گیا
31:27تو بہرحال
31:28یہ بھی بڑی ضروری چیز ہے
31:30ہم نے آج تک لوگوں کو یہ تو بتایا
31:32کہ اللہ کے نبی بڑے
31:33امن والے تھے
31:34سکون والے تھے
31:35پر ہم نے یہ نہیں بتایا
31:36کہ رسول اللہ نے جنگیں کتنی لڑی ہیں
31:40کہ ہمارے نبی کے ناموں میں
31:41ایک نام نبی الملاہم نہیں ہے
31:44جنگوں والا نبی
31:46سبحان اللہ کی آواز آئے آئے
31:50یہ پکی بات ہے
31:52کہ دنیا سے شرق پکانے کے لیے
31:53اس کا واحد ذریعہ جنگ ہے
31:55دنیاوں سے غور کہتی ہے
31:57مسلمان اسے جہاد کہتے گے
31:59اور جب تک
32:00کائنات میں جہاد چاری رہے گا
32:02امت مسلمہ کی عزت باقی رہے گا
32:05بھائی میں تھوڑا سا اس پر بھی بات
32:07کہتے ہیں نہیں مولویوں کو کیا ضرورت ہے
32:09مولویوں کو ضرورت ہے
32:11آذر بھائی جان تیس سال تک
32:14آرمینیا کے ان
32:15قبضہ کی ہوئے کارباہ کے علاقے
32:17وہ ان کے پر کرا دادیں پیش کرواتے رہے
32:19کہ ہمارا علاقہ تم نے قبضہ کی ہے
32:21چھوڑ دو چھوڑ دو چھوڑ دو
32:23کچھ ہی نہیں ہوا
32:23بلاخر مجاہد اٹھے
32:25اور چشم فلک نے یہ نظارہ دیکھا
32:27کہ آج کے دور میں بھی
32:28صرف میز
32:29ایک مہینے کی جنگ کے بعد
32:31وہ پورا ہمارے خیبر کے پیگے
32:33جتنا بڑا صوبہ
32:34آذر بھائی جان نے آزاد کروالی
32:37طاقتیں دیکھتی نہیں
32:39آج یہ طاقتوں کو سلام ہے
32:40ہم لوگ سمجھتے ہیں
32:41کہ ہماری کشمیر اداد ہو جائے گا
32:43قرار دا دیں
32:44کچھ بھی نہیں ہونے والا
32:45جب تک مسلمان
32:46کافروں کو آنکھیں نہیں دکھائیں گے
32:50بہرحال
32:50میں موضوع کو آگے لے کر چلتا ہوں
32:52اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ
32:56مکہ کو چھوڑ کر
32:56مدینہ جانے لگے
32:58اور یہ بڑی عجیب بات ہے
32:59کہ عبداللہ
32:59ہر دل اللہ نے عرض کی
33:01یا رسول اللہ
33:01یہ میرا اتنا بڑا محل
33:02جتنا مکان ہے
33:03یہ میں چھوڑ کے چلا جاؤں
33:05اللہ کے نبی نے فرمایا
33:06لا تردہ یا عبداللہ
33:08آئیو دیک اللہ
33:09بیادارن فی الجنت خیرم ننہا
33:12اوہ عبداللہ
33:13کیا تو اس بات پر آدی نہیں ہے
33:15کہ اللہ کریم
33:16تجھے اس محل سے
33:18زیادہ سونا محل
33:19جنت میں عطا فرمائے
33:24عرض کیا رسول اللہ
33:25مجھے یہ سودا منظور ہے
33:28چنانچہ یہ لوگ
33:29حدرت کر کے مکہ کو چھوڑ کے
33:31مدینے جانے لگے
33:32مشرقین مکہ
33:33ان کے گھروں پر
33:34قبضہ کرنے لگے
33:35ان کے گھروں پر
33:36قبضہ کرنے لگے
33:38اوراں پس میں خوش بھی ہونے لگے
33:39چلو اچھائے
33:40ان کی زمینیں
33:41ان کی جائداتیں
33:42ہمارے حوالے آ گئی ہیں
33:44چنانچہ
33:45جب بہت سارے صحابہ
33:46مکہ سے چلے گئے
33:47ادھر کو
33:48پورا کو کفار بکہ کے
33:49ماتے ٹھنکے
33:50کہنے لگے
33:51یہ محمد کے سارے ساتھی
33:53باہر چلے گئے
33:54ایسا نہ ہو
33:56کہ یہ کہیں باہر سے
33:57منظم ہو کر
33:58ہم پہ حملہ برنو جائیں
33:59چنانچہ
34:00ایک
34:00بڑا منصوبہ بنانے کے لیے
34:03بڑی گرینڈ میٹنگ کی گئی
34:04اس گرینڈ میٹنگ کے اندر
34:06بڑے بڑے قبائل کے لوگ جمع ہوئے
34:08کہ مشورہ تو کیا کیا جائے
34:09کچھ نے مشورہ دیا
34:11کہ محمد عربی کو قید کر دیا جائے
34:13تاکہ بس چاروں طرف پیرہ بٹھا دیا جائے
34:16تاکہ وہ قید میں رہیں
34:17ان تک کوئی نہ سکے
34:19ان کی دعوت نہ سن سکے
34:21یہ شیطان بھی
34:22شیخ نجدی کی صورت میں
34:24اس میٹنگ میں موجود تھا
34:25اس نے رد کر دی
34:26یہ مشورہ
34:27یہ میٹنگ میں
34:28یہ تجوید رد کر دی
34:29کہنے لگا
34:30اور محمد کے غلام
34:32اس پہ جان چھڑکتے ہیں
34:33ایسا بھی تو ہو سکتا ہے
34:35کہ وہ آ کر اسے رات و رات
34:37چھڑا کر لے جائے
34:38دوسرا مشورہ آیا
34:39انہیں یہاں سے نکال دیا جائے
34:41اس پر پھر وہ جو
34:42شیخ نجد کی صورت میں
34:44شیطان بیٹھا ہوا ہے
34:45وہ کہنے لگا
34:46کیا تمہیں
34:47محمد کی جادوی
34:48باتوں کا
34:49اور اس کی جناب
34:50لہجے کا
34:51اندازہ نہیں ہے
34:52جو اس کی بات سنتا ہے
34:54اس کا گرویدہ ہو جاتا ہے
34:55ایسا نہ ہو
34:56وہ یہاں سے جائے
34:57باہر کے لوگوں کو قائل کر کے
34:59تم پہ حملہ بر ہو جائے
35:01اتنے میں ابو جیل کھڑا ہوا
35:02وہ کہنے لگا
35:03یوں کرتے ہیں
35:04کہ ہر قبیلہ کا
35:05ایک ایک دو دو بندے
35:07وہ نکلتے ہیں
35:08نلوانے لے کر
35:09ایک ہی بار
35:10یک بار کی
35:10محمد میں حملہ کرتے ہیں
35:12تاکہ یہ پتہ نہ لگے
35:13وہ کس کی تلوان سے قتل ہوئے
35:15ظاہر ہے
35:16جب اتنے زیادہ قبیلے کے لوگ
35:18اسے قتل کریں گے
35:19تو بنو آشن میں
35:20اتنی طاقت نہیں ہے
35:21کہ وہ بخون بہا لیں
35:23یعنی وہ بدلہ لیں
35:24اب ایک ہی صورت ہے
35:25وہ اس کی دیت مانگیں گے
35:27اور ہم سارے مل کر
35:28دیت دے دیں گے
35:29یہ سن کر
35:30وہ جو شیخ نجدی
35:32شیطان تھا
35:33وہ کھڑا ہو گیا
35:34وہ کہنے لگا
35:35اے تجھے سلام ہو
35:37اے تُو اتنا سیانہ
35:38تیری یہ بڑی زبردست قسم
35:40کا تیرا مشورہ ہے
35:40چنانچہ
35:41وہ در یہ مشورے ہو رہے ہیں
35:43ادھر میرا اللہ
35:44قرآن میں فرماتا ہے
35:45وَإِذْ يَمْكُرُ بِكَلَّدِينَ
36:02حبیب
36:02وہ وقت یاد کیجئے
36:04کہ جب یہ جو کافر لوگیں
36:06یہ آپ کے بارے میں
36:07منصوبہ بنا رہے تھے
36:08یہ آپ کو قید کر دیا جائے
36:10یا قتل کر دیا جائے
36:11یہ یہاں سے نکال دیا جائے
36:13وہ اپنے منصوبے بنا رہے تھے
36:15اللہ
36:16اپنے منصوبے
36:17اپنے اپنی تدبیریں فرمارا تھا
36:20اور اللہ
36:20بہتر تدبیر کرنے والا ہے
36:22ادھر ان کا منصوبہ جاری ہے
36:24ادھر جبریل
36:26میرے نبی کی خدمت میں حاضر ہو گیا
36:28یا رسول اللہ
36:29آپ کا رب چاہتا ہے
36:31آپ مکہ کو چھوڑیے
36:32مدینہ کی جانب تشریف لے جائیے
36:34میرے نبی نے
36:35مدینہ پیغام بیجا
36:37کہ میں فلا دن
36:38یہاں سے نکل آؤں گا
36:39چنانچہ
36:40اللہ کے نبی
36:41سر پرے کون و مکان ہے
36:42یہ حکم ملنے کے بعد
36:44دو لوگوں کو بلایا
36:45ایک کو دنیا
36:46ابو بکر کہتی ہے
36:48دوسرے کو دنیا
36:49علی کہتی ہے
36:59اللہ کے نبی
37:00حضرت ابو بکر
37:01صدی کے گھر میں گئے
37:03فرمایا
37:03اوہ بکر
37:04جو کوئی تیرے قریب ہیں
37:06سب کو باہر نکال
37:07جب سب نے
37:08سب نے
37:09حضرت ابو بکر نے عدی کی
37:10یا رسول اللہ
37:11لا عینہ لئی کا
37:13انما ہم ابن تایا
37:16عرض کی حضور
37:17کوئی مسئلہ نہیں ہے
37:18یہ دو میری بیٹی ہیں
37:19ان کے حوالے سے
37:20ہمیں کوئی فکر کرنے کی ضرورت
37:22نہیں ہے
37:22اچھا
37:23اب کتنے ہو گئے
37:23چار
37:24دو ابو بکر صدیق کی بیٹی ہیں
37:26ایک حضرت ابو بکر
37:27ایک حضرت مولا علی
37:28اللہ کے نبی نے فرمایا
37:30ان اللہ کا دازن علی
37:31فل خروج والحجرہ
37:31ابو بکر اللہ تعالی نے
37:32مجھے
37:33یہاں سے حجرت کرنے
37:34کا حکم دیا ہے
37:35فقال ابو بکر
37:36حضرت ابو بکر صدیق نے
37:37عزقیہ
37:37صحبت و یا رسول اللہ
37:38حضور میں نال جاوانگا
37:41فرمایا ہاں
37:42ٹھیک ہے
37:42تو ہی میرے ساتھ جائے گا
37:43حضرت عائشہ فرما
37:44خواللہ
37:45میں نے اپنی زنگی میں
37:50کسی کو خوشی پر
37:52ہستے نہیں دیکھا
37:53روتے نہیں دیکھا
37:53ہستے تو خوشی پر ہیں
37:54کہ تنکے
37:55میں نے اس سے پہلے
37:56کسی کو خوشی کی وجہ سے
37:57روتے نہیں دیکھا تھا
37:59میں نے پہلی رب
38:00اپنے بابا ابو بکر
38:00صدیق کو دیکھا
38:01کہ وہ خوشی کی وجہ سے
38:03رونے لگ جائے ہیں
38:04کھانا پکوایا
38:06بکری کا گوشت بنوایا
38:07اور اپنے ساتھ رکھا
38:08اور اللہ کے نبی
38:10صلی اللہ علیہ وسلم
38:10نے مشورہ کیا
38:12فرمایا کہ ابو بکر
38:13مجھے ایک چیز کا غم
38:14کھائے جا رہا ہے
38:23مکہ کے ہر بندے کو پتہ تھا
38:24اتنا باپ پر امید نہیں
38:25لکھی جا سکتی
38:26جتنا محمد کی امانت
38:27دیانت پر
38:28یقین رکھا جا سکتا ہے
38:30لہذا ہر تقریبا
38:31مکہ کے گھر کے
38:32کسی نے کسی بندے کی
38:33کوئی نہ کوئی امانت
38:35رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
38:36کے پاس رکھی ہوئی تھی
38:36حضور نے فرمایا
38:38میں نے یہ امانتیں
38:38واپس کرنی ہے
38:39اگر امانتیں واپس کر کے
38:40نہ گیا
38:41پیچھے سے کہیں گے
38:42ہماری امانتیں لے کے
38:42چلا گیا
38:43بریشان تھے حضور
38:44بلائے مولا علی کو
38:47مولا علی کو بلایا
38:54فرمایا
38:55یہ امانتیں فلان فلان فلان
38:57فلان فلان کی ہیں
38:58یہ امانتوں کو
38:59تو فلان فلان کو دے کر
39:01تو پھر تین دنوں کے بعد فرمایا
39:02کہ تو مکہ سے مدینہ آ جانا
39:04اور وہاں پر آمن لیں گے
39:06چنانچہ
39:06ادھر رضور کے نکلنے کا وقت ہوا
39:10ادھر اسی رات ان کا منصوبہ بن گیا
39:12کہ آج رات
39:13گرینڈ آپریشن کریں گے
39:14اور محاذ اللہ رسول اللہ کو شہید کریں گے
39:16ادھر رات و رات نکلے
39:18لیکن اس سے پہلے
39:19اللہ کے نبی کے گھر کا محاصلہ
39:21ہو چکا تھا
39:23اللہ کے عبیب نکلے
39:24اور حضور نے مٹھی میں مٹھی اٹھائی
39:26اور اس کو پھینکا شاہد تلوجو کہے کر
39:28حضور ان کے پاس سے گدرے
39:30ان کے سروں پر مٹھی پڑ گئی
39:31کسی کو پتہ ہی نہیں چلا
39:32کہ حضور تشریف لے گئے
39:34بلکہ ایک حدیث کے اندر موجود ہے
40:05کہ اللہ کے نبی فرماتے ہیں
40:11ادھر جانا تھا
40:11جہاں آپ کو معلوم ہے آپ جاتے رہتے ہو
40:13ادھر جانا تھا
40:14اللہ کے نبی بلکل
40:16تشریف لے گئے
40:17اور حضرت ابو بکر صدیق میرے نبی کے ساتھ ہیں
40:19اور یہ دونوں اللہ کے پیارے
40:21یہ ایک غار ہے جسے غار دور کہتے ہیں
40:24اس غار کے اندر یہ تشریف لے گئے
40:26ادھر پیچھے مکہ والے
40:27اپنے صبح ہوئی صبح پوٹھ تھے
40:29اچھا مزے کی بات جائے
40:31حضرت علی اندر حضور کے بستر پر سو گئے
40:33مزے کی نیند سو رہے ہیں
40:34یہ باہر سے اوپر تانکا جاکی کرتے کہتے ہیں
40:37آہا سویا ہوئے
40:40دیکھتے کہتے ہیں سویا ہوئے انتظار کرتے رہے
40:42سویا ہوئے
40:43اب نکلے گا تو ہم اس کی اوپر عملہ عبر کریں گے
40:46جب بل آخر میں اپنی احمدیں چھٹا کے
40:49جیسے ہی وہ آئے انہوں نے دیکھا
40:50تو حضرت علی نکلے
40:53کسی نے کیا خوب کہا
40:54سویا تو نبی تھا جاگا تو علی ہے
40:58حضور تھے ان کو نظر نہیں آئے
40:59حضور تشریف لے گئے اور اب جب انہوں کی آنکھوں نہیں تھے گا
41:01پٹی کی پٹی رہ گئے یہ علی ہیں
41:03حضرت علی ماسکوں کے اٹھے خوب نیند کی تھی
41:05اٹھے فلان جا کر اعلان کیا
41:07اوہ لوگو میرے مابو محمد کی امان
41:09جس جس نے رکھی ہوئی ہے جس نے تھی
41:10لے لو آ کر میں ان کے آمین ہوں
41:12میں ان کا وسیع ہوں مجھے انہوں نے وسیعت کی ہوئی ہے
41:15مجھے امانتن دے کر گئے ہوئے ہیں
41:16آؤ جس نے لے تین دن حضرت علی اعلان کرتے رہے
41:18توجہ اے سب کی
41:19بھئی حضور گئے کے نہیں گئے
41:21وہ ان سے گئے ہیں گزر کے گئے نہ
41:23سارے مشرکوں کے سامنے سے گئے ہیں
41:25تو کافروں کو حضور نظر نہیں آئے
41:27میں نے پیچھے بھی ایک تبہ ایک جملہ بولا تھا
41:28پھر آپ کو بول رہا ہوں آپ کے سامنے
41:30بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
41:31حضور ہوتے ہیں پر کافروں کو نظر نہیں آتے ہیں
41:35بھجے سے سمجھ آئیے تو سمجھ آگئی
41:38بعض اوقات اللہ کا نبی موجود ہوتا ہے
41:40لیکن مشرکوں اور کافروں کو نظر
41:41پھر بولو مشرکوں اور کافروں کو نظر
41:44نہیں آتے وہ قسمیں قرآن اٹھا کر کے
41:46ملک قسمیں اٹھا کر کہتے ہیں
41:48کہ نہیں ہے نہیں ہے نہیں ہے
41:49اور صدیق مسکرا مسکرا کر کہتے ہیں
41:51یہ میرے ساتھ کھڑا ہے میرے ساتھ
41:55تین دن خارق سور میں
41:56مبکر صدیق اور میرے نبی پاک رہے
41:58ادھر پیچھے مکہ کے اندر
42:00اعلان ہو گیا جو
42:01اللہ کے لبی کے بارے میں کہ بھئی ان کو پکڑ کے لائے گا
42:03ان کو اتنا اتنا انعام اتنے سو ہونٹ
42:06اس کو انعام کے طور پر ملیں گے
42:08چنانچہ ظاہر ہے
42:09لوگوں کو جناب لالچ ہوتا ہے
42:10وہ لوگ کہے جی پورے جتے کے جتے
42:13ان حضور کو جو انہاں ڈھونڈنے کے لیے نکل گئے
42:16کون
42:17حضور کو ڈھونڈنے کے لیے جتے کے جتے
42:19یہ جو انہاں لوگ چلے گئے
42:21تو حضرت پوریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
42:24یہ کہتے ہیں کہ میں نے
42:25اعلان سنا تو میں بھی اپنے قفیلہ
42:27بنو اسلم کے
42:30ستر شاہ سوار لے کر یہ نکلے
42:32کیونکہ ستر سواروں کے ساتھ یہ نکلے
42:33حضور سے ملے کیونکہ پہچانتے نہیں تھے
42:36تو اللہ کے نبی نے ان سے پوچھا
42:37مانانتہ کہنے لگے بوریدہ
42:39حضور نے یہاں سے بوریدہ برد سے برد
42:42تھندکوں کہتے ہیں حضور نے نیک فال نکالی
42:44فرمایا بلدہ امرنا
42:45وصلحہ ہمارا معاملہ تھندہ ہو گیا
42:48اور بہتر ہو گیا
42:49ہماری مہم کی جو تپشتی وہ تھندی ہو گئی
42:51اور ہمارے حالات درست ہو گئے
42:53پوچھا فمن انتہ
42:56کس قبیلے سے کن لگت بنی اسلم
42:58فرما سلمنا اللہ نے ہمیں
42:59سلامتی عطا کر دی ہے
43:01کس ساتھ سے ہے کن لگت بنی سام
43:03سام کہتے ہیں تیر کو فرمایا
43:08ابوبکر تیری قسمت کا تیر نکل آیا
43:10یہ وہ ایک طریقہ ہوتا تھا
43:11عربوں کا کہ جب وہ فال نکالتے تھے
43:13تو اپنے تیر پھینکتے تھے
43:14ان تیروں پر فال نکلتی تھی
43:16تو حضور نے یہ فال نکالی
43:17اگر میں تیر تیر نکل آیا
43:20پوریدہ نے عد کیا
43:21کونے
43:23اللہ کے نبی نے فرمایا
43:25انا محمد بن عبداللہ
43:27رسول اللہ
43:30باب دوگو
43:33میں اللہ کا نبی
43:34اس کا فقدہ
43:35اس کا رسول
43:36محمد بن عبداللہ
43:38اللہ اکبر
43:39نہ جانے
43:40حضرت پوریدہ پر
43:41کیا اثر ہوا
43:43میرے نبی کے چہرے کو تکے جا رہے گے
43:46اور کئی جا رہے ہیں
43:48اللہ کی قسم
43:49یہ چہرہ
43:50کسی جھوٹے کا چہرہ نہیں
43:52یہ چہرہ
43:53تو سچے بندے کا چہرہ ہے
43:55میرے نبی نے
43:56انہیں دعوت دی فرمایا
43:58اگر تو بھی
43:59اسلام خوبکل کر لے گا
44:01مجھے اللہ کا
44:02نبی اور رسول مانے گا
44:04کامیاب ہو جائے گا
44:06چنانچہ
44:06میرے نبی کی دعوت پر
44:08لفید کہتے ہوئے
44:10حضرت پوریدہ
44:11اسلام لے آئے
44:12عرض کیا رسول اللہ
44:15آقا جی
44:16اب مدینے میں
44:18آپ جائیں گے
44:19تو ایسے نہیں
44:20اب آپ کے ساتھ
44:22جھنڈا بھی جائے گا
44:23چنانچہ
44:24حضرت پوریدہ
44:26ایک جھنڈا لے کے آئے
44:28اور میرے نبی پاک
44:29صاحب علیہ وآلہ وسلم
44:32کی معیت میں یہ پھر
44:33بات میں مدینہ شریف میں
44:35جو نہ داخل ہوئے
44:36بسکہ یہ آخری واقعہ ہے
44:37اس کو سنا کے بعد ختم کرتا ہوں
44:38قبیلہ بنو اسلام کے
44:40جب یہ سارے لوگ مسلمان ہو گئے
44:42پورے قبیلے گئے
44:43اس قبیلے میں
44:44دو چور ہوتے تھے
44:46اتنے مشہور چور
44:47کہ ان کا نام ہی
44:48رکھا گیا تھا
44:49مہانان
44:49دو زلیر
44:50کیا
44:51دو زلیر
44:53جیسے ہی
44:53مسافروں کو دیکھتے
44:54ان کا مات ہاں تھنکا
44:56اور اتنے
44:56ایکسپلٹ قسم کے چور تھے
44:57کہ ضرور
44:58انہوں نے
44:58ابو بکر صدیق
44:59اور رسول اللہ کو
45:00آتے ہوئے دیکھا نا
45:01تو ایک دوسرے سے کہنے لگے
45:02آزل یمانی
45:03یہ کوئی یمنی بندہ آ رہا ہے
45:05کیونکہ حضور کی اوپر
45:06چادر یمنی والی تھی
45:07یہ کوئی یمنی بندہ آ رہا ہے
45:08لیکن جیسے ہی
45:09رسول اللہ کے سامنے آئے
45:10اللہ کے نبی کے چہرے پہ دیکھ رہے ہیں
45:12ایک ایک کو دیکھ رہا ہے
45:13دوسرے دوسرے کو دیکھ رہا ہے
45:14ایک ایک کو کہہ رہا ہے
45:15کوئی چھوڑی کرنی ہے
45:16دوسرے دوسرے کہتا ہے
45:17بھئی کیا کرنی ہے
45:18So why are you doing so?
45:20Back I meddling he said
45:22He said
45:23He said
45:23Don't bear achter him
45:23If you do占elf
45:27Don't you?
45:30He said
45:39No one bên't God
45:41We introduction
45:42We are deallel
45:43We fold
45:46foreign
45:47foreign
45:49foreign
45:58foreign
45:59foreign
45:59foreign
46:00foreign
46:04is
46:30And his people would like to come
46:34And he won't be
46:35And he won't be
46:39So why did he say that
46:40I'll be
46:42The devil has to go
46:44I'll be
46:46The devil has to go
46:52The devil has to go
46:56And God has to go
47:26Inshallah
47:28یہ ٹاپ کسی طرح مارا جائے
47:29اگلا جمعہ اس سے
47:31اگلا جو مارا لائے
47:32اس کو بیان کریں گے
47:33واخر و دعوان
47:33ان الحمدلہ
47:58اگلا جو مارا لائے
Comments

Recommended