The Self-Proclaimed God Who Scammed the World
What happens when a spiritual guru claims to possess divine powers, builds a massive following, and eventually declares his own country?
This is the shocking and controversial story of Nithyananda, the self-proclaimed spiritual leader who announced the creation of a country called United States of Kailasa.
From his rise as a spiritual guru in India to serious allegations, legal controversies, and his mysterious disappearance from public view, this story reveals a bizarre chapter in the world of modern spiritual movements.
But the biggest mystery is Kailasa itself. How can a country have its own flag, passport, constitution, currency, and government when its territorial status is disputed?
In this documentary, we explore:
The rise of Nithyananda and his spiritual empire
His claims of supernatural and divine powers
The controversies and allegations surrounding him
The mysterious creation of the United States of Kailasa
Kailasa's claims of international recognition and its appearances in international headlines
The controversy surrounding its representation at the United Nations
Questions about land agreements, funding, and the future of Kailasa
The psychology of blind faith, spiritual authority, and religious deception
This is more than just the story of one man. It raises a bigger question: When does faith become blind devotion, and how can people distinguish genuine spirituality from manipulation?
Watch until the end to understand the story behind Nithyananda and the country that captured international attention.
💬 What do you think? How can people protect themselves from spiritual manipulation while remaining true to their faith? Share your thoughts in the comments.
👍 Like the video, share it with others, and subscribe for more documentaries exploring hidden stories, controversial figures, deception, history, and mysteries from around the world.
#nithyananda #spiritualscam #hiddentruth #documentary #deception #imtinanahmad #india #pakistan #bangladesh
What happens when a spiritual guru claims to possess divine powers, builds a massive following, and eventually declares his own country?
This is the shocking and controversial story of Nithyananda, the self-proclaimed spiritual leader who announced the creation of a country called United States of Kailasa.
From his rise as a spiritual guru in India to serious allegations, legal controversies, and his mysterious disappearance from public view, this story reveals a bizarre chapter in the world of modern spiritual movements.
But the biggest mystery is Kailasa itself. How can a country have its own flag, passport, constitution, currency, and government when its territorial status is disputed?
In this documentary, we explore:
The rise of Nithyananda and his spiritual empire
His claims of supernatural and divine powers
The controversies and allegations surrounding him
The mysterious creation of the United States of Kailasa
Kailasa's claims of international recognition and its appearances in international headlines
The controversy surrounding its representation at the United Nations
Questions about land agreements, funding, and the future of Kailasa
The psychology of blind faith, spiritual authority, and religious deception
This is more than just the story of one man. It raises a bigger question: When does faith become blind devotion, and how can people distinguish genuine spirituality from manipulation?
Watch until the end to understand the story behind Nithyananda and the country that captured international attention.
💬 What do you think? How can people protect themselves from spiritual manipulation while remaining true to their faith? Share your thoughts in the comments.
👍 Like the video, share it with others, and subscribe for more documentaries exploring hidden stories, controversial figures, deception, history, and mysteries from around the world.
#nithyananda #spiritualscam #hiddentruth #documentary #deception #imtinanahmad #india #pakistan #bangladesh
Category
🗞
NewsTranscript
00:00آج آپ دنیا کے نقشے پر کہیں بھی دیکھیں
00:02کسی بھی برعی آزم کی طرف دیکھیں
00:04کسی بھی جزیرے کی طرف دیکھیں
00:06آپ کو چند باتیں common نظر آئیں گی
00:09ہر طرف آپ کو افرہ تفری نظر آئے گی
00:12ہر طرف آپ کو مسیبتیں نظر آئیں گی
00:15ہر طرف آپ کو مارا ماری نظر آئے گی
00:18and literally ایک دن میں ان تمام چیزوں سے اتنا اک گیا
00:22اتنا تھک گیا
00:23کہ میں نے سوچا کہ کیوں نہ دنیا میں ایک ایسا جزیرہ ہونا چاہیے
00:26جو literally میرا اپنا بے اس جزیرہ اپنا ملک بھی ڈیکلیئر کر سکتا ہوں
00:32اب یہ جزیرہ خریدنے کے یا ملک خریدنے کے پیسے میری جیب میں نہیں ہے
00:37لیکن معلومات لینے میں کیا حرج ہے
00:39رات کے ڈیڑھ بجے یہ وہ سرچز ہوتی ہیں
00:42جو انسان اکیلے میں بیٹھ کر کر رہا ہو
00:45اور جیسے جیسے میں نے دنیا کے جزیرے دیکھنے شروع کیے
00:48میں حیران رہ گیا ایک عجیب و غریب کہانی دیکھ کر
00:52کیا آپ کو کبھی کسی نے یہ بتایا
00:54کہ ایک ایسا آدمی بھی ہے جس نے اپنا ملک بنایا
00:58اس کا ایک جھنڈا ہے
01:00اس کا اپنا قومی ترانہ ہے
01:02اس کی اپنا ایک ریزرف بینک ہے
01:04ایک فیڈرل بینک
01:05سٹیٹ بینک ہے
01:06اس کی اپنی ایک کرنسی ہے
01:08یہ وہ آدمی ہے جس نے کہا تھا
01:11کہ میں ایک سال کے اندر گائے کو اور بیل کو
01:14تامل اور سنسکرٹ بولنا سکھا سکتا ہوں
01:27یہ وہ آدمی ہے جس نے کہا تھا کہ
01:29بل گیٹس اپنی دولت کا آدھا حصہ ہمارے نام کر دے
01:34اور اس کے بعد
01:35اگلے جنم میں
01:37جی پیس لگا کر ہمیں ڈھوڑ کر
01:39اپنی دولت ہم سے واپس لے لے
02:00یہ ایسا آدمی ہے
02:02کہ جس کے دپلومات
02:04یونائیٹی نیشن کے ایونٹ تک پہنچ گئے
02:07اور انہوں نے
02:08یونائیٹی سٹیٹس آف امریکہ کے ایک میر کے ساتھ
02:11اگریمنٹ بھی کر لیا
02:15جس آدمی کی کہانی میں آپ کو سنا رہا
02:17اس آدمی کا نام ہے نیتھیا نندا
02:20ایک ایسا آدمی
02:21جو خود کو بھگوان کہتا تھا
02:24جس نے اپنا ایک ملک کھڑا کر دیا
02:36لیکن سوال یہ ہے
02:37کہ جب کوئی انسان اتنا بڑا دعویٰ کرتا ہے
02:41تو لوگ اس کی باتوں میں کیسے آ جاتے ہیں
02:43اور کیسے یہ کہانیاں بار بار ریپیٹ ہوتی چلی جاتی ہیں
02:48نیتھیا نندا آخر بھگوان بنا کیسے
02:51اس نے اپنا ملک کھڑا کیا کیسے
02:54اور اس کے ریپریزنٹیو
02:56یونائیٹی نیشنز تک پہنچے کیسے
02:59نیتھیا نندا کی
03:00کہانی کیا ہے
03:02آئیے سمجھتے ہیں
03:11یہ کہانی شروع ہوتی ہے
03:13یکم جنوری سن 1978 میں
03:16کہ جب اندیا کے علاقے
03:18تامل نادو میں
03:19ارنانچلام راجہ سیکرن میں
03:21نیتھیا نندا کی پیدائش ہوتی ہے
03:23نیتھیا نندا کا دعویٰ تھا
03:25کہ دس سال کے عمر میں
03:26ارنانچلام پہاڑ پر عبادت کرتے ہوئے
03:29اسے پہلا دیوائن ایکسپیرینس ہوتا ہے
03:32کہ جب ایک سپیریچول لیڈر
03:34یوگی راج
03:35یوگانندنا پوری نے
03:37اسے رستہ دکھایا
03:39اس نے اپنی زندگی میں
03:41میکینیکل انجنیرنگ میں
03:42ڈپلومہ کیا
03:43سترہ سال کے عمر میں
03:45گھر چھوڑ دیا
03:46اور اس کا دعویٰ ہے
03:47کہ بائیس سال کے عمر میں
03:49اسے انلائٹنمنٹ حاصل ہو گئی
03:52نیتیا نندہ کا کہنا ہے
03:53کہ پھر کچھ سال
03:54اس نے ایک سپیریچول سفر کیا
03:56اس کا دعویٰ ہے
03:58کہ نیتیا نندہ نام
03:59اسے ایک مستیکل ایکسپیرینس کے بعد
04:01مہتار بابا جی نے دیا
04:03اور اس کے بعد
04:05وہ خود کو
04:05ایک سپیریچول لیڈر
04:07ایک سپیریچول ماسٹر
04:09ماننے لگا
04:10اور اسی طور پر
04:11دنیا کے سامنے
04:12اپنے آپ کو پیزنٹ کرنے لگا
04:14یہ بات ہے
04:15سن دو ہزار کے آس پاس کی
04:17اس نے اپنا پہلا آشرم
04:19تامل لادو میں کھولا
04:20یکم جنوری
04:22سن دو ہزار تین کو
04:23اس نے اپنی
04:24ارگنائزیشن کا بھی آغاز کر دیا
04:27اس کا نام رکھا
04:28نیتیا نندہ
04:29دھیانہ پیتھم
04:31اور اس کا ہیڈکوٹر
04:32بدادی میں بنایا گیا
04:34جو بینگلورو کے قریب
04:35ایک شہر تھا
04:36نیتیا نندہ نے جو طریقہ اپنایا
04:38یعنی یوں کہہ لیجے
04:40کہ جو اس کا طریقہ وارداب تھا
04:42یہ طریقہ بڑا زبردست تھا
04:44وہ جب بھی بات کرتا
04:45انتہائی انرجی کے ساتھ
04:47انرجیٹک انداز میں کیا کرتا تھا
04:49ویدانتا
04:50یوگا
04:51سوتراز
04:52بھگواند گیتہ
04:53اور شیوہ کی باتیں کرتا تھا
04:55اور سب کچھ اتنی آسان
04:57بھاشا میں سمجھاتا تھا
04:58اتنی موڈرن ایگزامپلز کے ساتھ
05:01کہ کوئی بھی اس کی بات سنتا
05:02تو وہ کہتا
05:03کہ یہ تو سب بڑے آرام سے سمجھا دیتا ہے
05:06اس کی تعلیم کے نام تھے
05:08سائنس آف کمپلیشن
05:10یعنی اپنے اندر کے ادھور جذبات
05:12اور ڈر کمپلیٹ کرو
05:14اور سائنس آف انلائٹنمنٹ
05:16یعنی انلائٹنمنٹ
05:17صرف فلوسفی نہیں
05:19ایک ڈریکٹ تجربے کا نام تھا
05:21اب یہاں تک جب آپ کی بات سنیں گے
05:24تو آپ بھی کہیں گے
05:25کہ اس بات پر
05:26کس کو اتراز ہو سکتا ہے
05:28لیکن پھر آیا
05:29ایک نیا دعویٰ
05:30اس نے کہا
05:31کہ وہ کینسر جیسی بیماری
05:33ٹھیک کر سکتا ہے
05:35اس نے کہا
05:35کہ وہ ایک ساتھ
05:37تین سو کروڑ لوگوں کو
05:39تھرڈ آئے
05:40اور پیرا ناومل پاورز
05:41دکھا سکتا ہے
05:42آشرم اور سینٹرز
05:44ساؤتھ انڈیا میں پھیلتے رہے
05:46اور یہ ساری خبریں
05:47دوسرے ملکوں میں بھی جاتے رہے
05:49اور اس کے فالورز میں
05:50اضافہ ہوتا رہا
05:52سن دوہزار دس تک
05:53امریکہ میں
05:54درجنوں اور شہروں میں
05:56اس کے سینٹرز کھول چکے تھے
05:58اس کے فالورز
05:59اب لاکھوں میں بڑھنے لگے
06:01اور پھر آیا
06:02سن دوہزار دس
06:04مارچ سن دوہزار دس میں
06:06تامل ٹی وی پر
06:08ایک ویڈیو چلتی ہے
06:09نتیہ نندہ
06:10جو خود کو
06:11بھرمچاری کہتا ہے
06:12اس کی تامل ایکٹریس
06:14رنجیتہ کے ساتھ
06:15ایک غلط حرکتیں کرتے ہوئے
06:17بستر پر نظر آنے والی
06:19ویڈیو چلتی ہے
06:20نتیہ نندہ کا جواب آتا ہے
06:22کہ یہ ویڈیو غلط ہے
06:24یہ ویڈیو جالی ہے
06:25یہ میں نہیں ہوں
06:26یہ سازش ہے
06:28اور پھر
06:29اس نے ایک عجیب بیان دیا
06:31جس بیان کو سن کر
06:32کوئی بھی انسان چکرا جائے گا
06:34اس نے جواب میں کہا
06:36کہ بارہ سال کی عمر میں
06:38اس کے ساتھ
06:39ایک جنیٹک میوٹیشن ہوئی تھی
06:41جس کی وجہ سے
06:42اب وہ نہ مرد ہے
06:44اور نہ عورت
06:45یہ دلیل
06:46بہت سے لوگوں کو بہانہ لگی
06:48یہ خود سوچنے والی بات ہے
06:50کہ اگر ایک انسان
06:51نہ مرد ہے
06:52نہ عورت ہے
06:53تو پھر وہ ہے کیا
06:55لیکن بعد میں
06:56جب فرنسک دیپارٹمنٹ
06:57نے تصدیق کی
06:58تو پدہ چلا
06:59کہ وہ ویڈیو بھی
07:01اصلی ہے
07:02اور اس میں
07:02نظر آنے والا شخص
07:04نیتھیا نندہ ہی ہے
07:06اسی سال
07:07ایک اور عورت
07:08جو اس کی فالور تھی
07:10اور امریکہ میں
07:10رہتی تھی
07:11اس نے الزام لگایا
07:13کہ نیتھیا نندہ
07:14نے
07:14اسے کئی سال تک
07:16زیادتی کا نشانہ
07:18بنایا ہے
07:18اس نے بتایا
07:19کہ بابا
07:20اس سب کو
07:21سپیریچول
07:22انلائٹنمنٹ کا
07:23رستہ بتا کر
07:24پیش کرتا ہے
07:25اور فالورز کے ساتھ
07:26ڈان ڈسکلوزر اگریمنٹ
07:28بھی سائن کرواتا ہے
07:29کرناٹکہ کے اندر
07:31کمپلینٹس درج ہوئیں
07:32پھر کرناٹکہ کی
07:34سی آئی ڈی نے
07:34تحقیقات کے بعد
07:36اس کے خلاف
07:37ایک سو ایک گواہوں سے
07:39پوچھتاچ کی
07:40ساٹھ سے زیادہ
07:42ڈاکیمنٹس جمع کیے
07:43اور نومبر
07:44سن دوہزار دس میں
07:46نیتھیا نندہ
07:47اور چار دوسرے لوگوں کے خلاف
07:49چارڈ شیٹ فائل کی
07:51چارجز میں ریپ
07:52چیٹنگ
07:53اور کرمینل انٹیمیڈیشن
07:55شامل تھے
07:55یہ سب دیکھ کر
07:57نیتھیا نندہ
07:58فرار ہو گیا
07:58اور ہیماچل پردیش میں
08:00کہیں جا کر
08:01چھپ گیا
08:02کہ جہاں سے
08:03پولیس نے
08:03اسے گرفتار کیا
08:05اور اسے پچاس دن سے
08:06زیادہ
08:07جیل میں رکھا
08:08لیکن کہانی
08:10یہاں بھی ختم نہیں ہوتی
08:12اس کے فالورز
08:13کم ہونے کی بجائے
08:15اب اور زیادہ
08:16بڑھنا شروع ہو گئے
08:18اس نے اس پوری کہانی کو
08:19ہندو دھرم پر
08:21حملہ بنا کر
08:22پیش کیا
08:23اور سوال اٹھا دیا
08:24کہ جو اس پر
08:25سوال اٹھائے گا
08:27وہ ہندو
08:27ویروہ دھی ہے
08:29اور پھر سن
08:29دو ہزار چودہ میں
08:31ایک چوبیس سال کی
08:32لڑکی
08:33جو چار سال سے
08:34اس کی آشرم کی
08:36فالور تھی
08:36وہ مری ہوئی
08:38حالت میں پائی گئی
08:39اس کی ماں نے
08:40الزام لگایا
08:41کہ آشرم میں
08:42اس کی بیٹی پر
08:43ٹارچر کیا جاتا ہے
08:45الزامات بڑھتے گئے
08:47لیکن اس کی
08:47پاپلارٹی پر
08:49کوئی فرق نہیں پڑا
08:50اس نے
08:51تلنگانہ
08:52گجرات
08:53اتر پردیش
08:54اترہ کھنڈ
08:55اور پھر دہلی میں
08:56زمینیں
08:57خریدنا شروع کر دیں
08:58اور پھر
08:59سن دو ہزار اٹھارہ میں
09:01ٹرائل شروع ہوا
09:02اور نیتھیا نندہ نے
09:04ٹرائل سے بچنے کی
09:05بھرپور کوشش کی
09:06کوٹس اس کو
09:07بولاتی رہی
09:08پر وہ کوٹ کے
09:09آرڈر پر
09:10حاضر نہیں ہوتا تھا
09:12ستمبر دو ہزار اٹھارہ میں
09:13نون بیلیبل وارنٹس
09:15جاری ہوئے
09:16کہتے ہیں
09:17کہ پچاس سے زیادہ دفعہ
09:19اسے بولایا گیا
09:20لیکن نیتھیا نندہ
09:22نہیں آیا
09:22کیونکہ وہ
09:23اسی دوران
09:24کینیڈا میں
09:25پولٹیکل اسائلم
09:26لینے کی
09:27کوشش کرتا رہا
09:28اس کی ایک
09:29کلوز فالور
09:30سارا لینڈری کے
09:31ذریعے
09:32وہ کینیڈا میں
09:32انٹری حاصل
09:34کرنا چاہتا تھا
09:35لیکن جب سارا
09:36کو پتا چلا
09:37کہ اس کے سکول میں
09:38بچوں کو
09:39بھوکا رکھا جاتا ہے
09:40اور ایک دوسرے
09:41کو مارنے پر
09:42مجبور کیا جاتا ہے
09:44تو اس نے
09:45نیتھیا نندہ سے
09:46تعلق توڑ لیے
09:47جیسے جیسے
09:48الزامات بڑھتے گئے
09:50اس کے بیانات
09:51عجیب سے
09:52عجیب تر
09:53ہوتے چلے گئے
09:54ستمبر دو ہزار اٹھارہ میں
09:56نیتھیا نندہ نے کہا
09:57کہ ایک سال کے اندر
09:59ہمارے پاس
10:00ایسے بیل اور گائے
10:02ہوں گے
10:03جو سانسکرٹ میں
10:04اور تامل میں
10:05بات کریں گے
10:06میں نے کل
10:07سوفیر ٹیسٹ کیا ہے
10:09اور وہ
10:09پرفیکٹ کام
10:10کر رہا ہے
10:21ری برث ٹرسٹ کے بارے میں
10:22اس نے بیان دیا
10:23کہ بل کیٹس اور
10:25وارن بوفے کو
10:25پروپوزل دیا ہے
10:27کہ ہم
10:27سو بلیون ڈالرز میں سے
10:29پچاس بلیون ڈالرز
10:31ٹرسٹ میں
10:31جمع کر آ دیں
10:32ہو سکتا ہے
10:33اگلے جنم میں
10:34تم غریب پیدا ہو
10:35ہم تمہاری روح پر
10:37جی پی ایس لگا دیں گے
10:38اور تمہیں
10:39ڈھونڈ نکالیں گے
10:40تب یہ پیسے
10:41تم ہم سے
10:42واپس
10:43لے لینا
10:44اس نے آئنسٹائن پر
10:45بھی حملہ کی
10:46اور کہا
10:46کہ
10:46ایس ایکول ٹو
10:48ایم سی سکوئر
10:49غلط ہے
10:49میں سائنس کو
10:51ڈی بانک کر رہا ہوں
11:02ایک اور سٹیٹمنٹ میں
11:03اس نے کہا کہ
11:04دنیا کے بیس فیصد لوگ
11:06ذمہ داری نہیں لیتے
11:07انہیں
11:08ایلمینیٹ کر دینا چاہیے
11:10اور یہ وائلنس نہیں
11:11یہ سرجری ہوگا
11:13اس نے یہ سب باتیں کی
11:15اور یہ سب باتیں
11:16مزاک نہیں تھی
11:18پھر آتا ہے سن 2019
11:20اور سن 2019 میں
11:22ایک اور کیس ہوا
11:23جنردھنا شرمہ
11:25ایک ایسا فالور
11:26جو نتیہ نندہ کا
11:27اپنا فالور تھا
11:28اس نے الزام لگایا
11:30کہ اس کی دو بچیاں
11:32جو احمد آباد کے
11:33آشرم میں تھیں
11:34وہ اپنی مرضی کے خلاف
11:36ان کو وہاں پر
11:37قید کر لیا گیا تھا
11:39پھر گجرات پولیس
11:40اس کی گرفتاری کے لیے
11:41آشرم پہنچی
11:42لیکن نتیہ نندہ
11:44وہاں پر نہیں تھا
11:45بات میں پتا چلا
11:46کہ وہ انڈیا سے
11:47بھاگ چکا ہے
11:48ریپورٹس کے مطابق
11:49وہ نیپال کے رستے
11:51نکل گیا تھا
11:52جہاں اس نے
11:53ایک فیک پاسپورٹ
11:54بنا رکھا تھا
11:55تاکہ وہ کسی اور
11:56ملک میں فرار ہو سکے
11:58انڈیا سے فرار ہونے کے بعد
12:01اس نے ایک ویڈیو
12:02انٹرنیٹ پر ڈالی
12:03اور اس نے کہا
12:04کہ میں پرم شیوہ ہوں
12:06کوئی بے وکوف کورٹ
12:08مجھ پر کیس نہیں کر سکتے
12:10اور پھر دسمبر سن
12:122019 میں اعلان کیا
12:14کہ میں نے
12:14اپنا ملک
12:15بنا لیا ہے
12:16ینائٹیڈ سٹیٹس آف
12:18کیلاسا
12:19خبریں آنے لگیں
12:20کہ ایک ویڈور کے پاس
12:22ایک جزیرہ خریدا گیا ہے
12:24ایک ویڈور کے حکومت
12:25نے صاف کہا
12:26کہ وہ
12:27ہمارے ملک میں
12:28آیا ضرور تھا
12:29پناہ مانگی تھی
12:31لیکن ہم نے
12:32اسے پناہ نہیں دی
12:33اور وہ
12:34یہاں اب نہیں ہے
12:35انڈین خفیہ ریپورٹس
12:37کے مطابق
12:37وہ شاید
12:38امریکہ میں
12:39کہیں چھپا ہوا تھا
12:40لیکن پھر سوال آیا
12:42کہ کیلاسا
12:43آخر ہے کہاں
12:44تو جواب آیا
12:45صرف
12:46ویب سائٹ پر
12:47یعنی ویب سائٹ پر
12:48وہ سب کچھ تھا
12:50جو ایک
12:51اصلی ملک میں
12:52ہوتا ہے
12:52جھنڈا تھا
12:54کانسٹیٹوشن تھا
12:55پاسپورٹ تھا
12:56یعنی اس ملک کا
12:57اپنا ایک ایمبلم بھی تھا
12:59ناشنل اینثم تھا
13:00ایک ریزرف
13:01بینک آف
13:02کیلاسا تھا
13:03اور کیلاسین
13:04ڈالرز بھی تھے
13:05اٹھارہ
13:06ڈپارٹمنٹس
13:07بنائے گئے تھے
13:07ٹریجری کا
13:08کامرس کا
13:09ہاؤسنگ کا
13:10یونیورسٹی
13:11ٹی وی چینل
13:12اخبار
13:13نیتھیا نندہ
13:14ٹائمز
13:15فری ای سٹیزنشپ
13:17شرط یہ تھی
13:18کہ آپ کو
13:19صرف
13:20ہندو
13:20ہونا چاہیے
13:22اس نے
13:22کیلاسا کو
13:23ویٹیکن آف
13:24ہندوئزم
13:25کہ کر
13:25پروموٹ کیا
13:26اور خود کو
13:27سپریم پانٹف آف
13:28ہندوئزم
13:29کہا
13:30لیکن حقیقت
13:31یہ ہے
13:31کہ ہندو
13:32دھرم میں
13:33ایسی کوئی
13:34پوسٹ
13:35ایسی کوئی
13:36پوزیشن
13:36ہوتی ہی نہیں
13:37ہے
13:38تو پھر
13:38سوال آتا ہے
13:39کہ آخر
13:40سب کا
13:41پیسہ آیا
13:42کہاں سے
13:43ریپورٹس
13:44کہتی ہے
13:44کہ کئی
13:45ساری
13:45انجیوز
13:46کھولی گئی
13:47اور ہندو
13:48خطرے میں
13:48ہے
13:49یہ کہہ کر
13:50ڈونر سے
13:50پیسے لیے گئے
13:52اور کچھ
13:52بڑے نام
13:53تک
13:53اسے ہندو
13:54دھرم کا
13:55سیویت
13:55ماننے لگے
13:56اور اس کی
13:57ہمایت
13:58کرتے ہوئے
13:58نظر آئے
13:59اب
13:59کئیلاسہ کے
14:00ڈپلومات
14:01دنیا
14:01بھر میں
14:02بھیجے گئے
14:03اکتوبر
14:03دو ہزار
14:04بائیس میں
14:04بریٹن کے
14:05ہاؤس آف
14:06لارڈز میں
14:06ایک دیوالی
14:07کی پارٹی
14:08ہوئی
14:08اور بروشر
14:09میں
14:09کیلاسہ
14:10کا
14:10آیا
14:11بعد میں
14:12کیلاسہ
14:13یوکے
14:13نے کہا
14:14کہ ہم
14:14ہاؤس آف
14:15لارڈز میں
14:16دیوالی
14:16مانا رہے ہیں
14:17جنوری
14:182023 میں
14:19امریکہ
14:20کے شہر
14:20نیویو آک
14:21نیو جرسی
14:22میں
14:22کیلاسہ
14:23کے ساتھ
14:23ایک
14:24سسٹر
14:24سٹی
14:25کا
14:25اگریمنٹ
14:26سائن
14:26ہوا
14:26انہیں
14:27بتایا
14:27گیا
14:28کہ ایک
14:28اصلی
14:29ہندو
14:29ملک
14:30ہے
14:30لیکن
14:31کچھ
14:31دیر میں
14:31جب
14:32سچ
14:32پتا چلا تو اگریمنٹ کیانسل کر دیا گیا
14:35لیکن کیلاسا نے اپنی ویب سائٹ پر پتا کیا کہہ کر لکھا
14:39انہوں نے لکھا کہ امارکہ نے ہمیں تسلیم کر لیا ہے
14:44پھر دوہزار تئیس میں پیرا گوئے کے ایک آفیشل نے بھی
14:47کیلاسا کے ساتھ ایم او یو سائن کر لیا
14:50لیکن جب خبر پھیلی تو وہ آفیشل نوکری سے نکال آ گیا
14:55جنوری دوہزار تئیس میں جنیوہ میں یونائٹڈ نیشنز کی ایک کمیٹی کی
15:00ڈسکرشن میں کیلاسا کی ریپریزنٹیو ویجے پریاد نیتیا نندہ بولی
15:04اور کہا کہ کیلاسا ہندووں کا پہلا سوورن ملک ہے
15:09ہیڈ لائنز بنی کہ کیلاسا یونائٹڈ نیشنز پہنچ گیا
15:14لیکن اصلی بات یہ تھی کہ وہ ایک اوپن ڈسکرشن تھی
15:18جہاں پر کوئی بھی سمیشن دے سکتا تھا
15:21جنوری دوہزار تئیس میں یونائٹڈ نیشنز کے ہیومن رائٹس آفیس نے
15:26صاف صاف کہا کہ ان کی باتیں ارریلیونٹ ہیں
15:30اور آؤٹکم ڈاکیمنٹ میں شامل نہیں ہوا کرتی
15:34یعنی یونائٹڈ نیشنز میں بولنا اور یونائٹڈ نیشنز سے تسلیم ہونا
15:39یہ دو الگ باتیں ہیں جنہیں غلط رنگ دیا گیا
15:44ملک کے لیے ان کے پاس سب کچھ تھا بس زمین نہیں تھی
15:49تو کیلاسا کے لوگوں نے بولیویا کا رخ کیا
15:53دوہزار چوبیس اور دوہزار پچیس کے بیچ میں
15:56دہ گارڈین اور مانگا بے کی ریپورٹس کے مطابق
15:59کیلاسا سے جڑے لوگ
16:01ایمازون کے انڈیجنس گروپ
16:03بورے کیگو بابا
16:05ایسا ایجا کے پاس گئے
16:07اور لیز اگریمنٹ کروائے
16:09زبانی وعدہ کیا
16:10پچیس سال کی لیز
16:12اور سالانہ لاکھوں ڈالر
16:13لیکن ڈاکیمنٹ میں لکھا
16:15ایک ہزار سال
16:17یا ہمیشہ رینیو ہونے والی لیز
16:19ہوایی حدود سے لے کر
16:21زمین اور نیچرل ریسورسز تک
16:23کافی حقوق
16:24صرف کیلاسا کے ہوں گے
16:26اور ایگریمنٹ میں یہاں تک لکھا تھا
16:29کہ ملک پر حملہ ہوا
16:30تو یہ ٹرائبز کیلاسا کی حفاظت کریں گے
16:34کچھ انڈیجنس نبائندوں نے کہا
16:36کہ ہمیں گمراہ کیا گیا تھا
16:38اور مارچ دوہزار پچیس میں
16:40بولیویا کی حکومت نے صاف صاف کہا
16:43کہ کیلاسا سے ہمارا کوئی
16:45ڈپلوماتک تعلق نہیں ہے
16:47اور یہ کوئی ملک نہیں ہے
16:50کیلاسا سے جڑے
16:5220 فورن نیشنلز
16:53جس میں انڈیانز، بریٹش، امریکن
16:56اور چائنیز شامل تھے
16:57ان کو ملک سے نکال دیا گیا
17:00اور لینڈ ٹرافیکنگ کی تحقیقات
17:02شروع کر دی گئی
17:03انٹرنیشنل لاؤ کے مطابق
17:05ایک ملک کے لیے چاہیے
17:07ایک تیشدہ زمین
17:09ایک مستقل آبادی
17:11حکومت اور دوسرے ملکوں سے
17:13تعلقات رکھنے کی صلاحیت
17:15کیلاسا کے پاس
17:17ان میں سے کچھ نہیں تھا
17:18اور نیتھیا نندہ خود
17:20جون دوہزار پچیس میں
17:22مدرس ہائی کورٹ میں
17:24اس کے وکیل نے کہا
17:25کہ وہ کیلاسا میں رہتے ہیں
17:27جس پر جج نے پوچھا
17:29کہ یہ کیلاسا ہے کہاں
17:31وہاں کوئی کیسے پہنچے
17:33کیا وہاں جانے کے لیے
17:35ویزا یا پاسپورٹ چاہیے
17:37کیا اس کے وکیل نے
17:38کبھی خود
17:39کیلاسا کا سفر کیا ہے
17:41آگے سے
17:42کوئی جواب نہیں ملا
17:44نیتھیا نندہ کا
17:46اصل پتہ
17:47آج تک
17:48کنفرمڈ نہیں ہے
17:49وہ کہاں رہتا ہے
17:51وہ کوئی نہیں جانتا
17:52وہ ہر روز
17:54یوٹیوب پر
17:54ایک ویڈیو ڈالتا ہے
17:56جہاں وہ
17:56تخت پر بیٹھا ہے
17:57کبھی خود کو
17:58شیوہ کہتا ہے
17:59کبھی ایلین
18:00جو زمین کے اندر سے آیا ہے
18:02اور کبھی کہتا ہے
18:04کہ وہ ایک کاؤسمک
18:05ائرپورٹ
18:06بنا رہا ہے
18:06کہ جہاں پر
18:08ایلینز
18:08اتریں گے
18:09تو اب سوال یہ ہے
18:11کہ نیتھیا نندہ کے پاس
18:12نہ فوج تھی
18:13نہ زمین تھی
18:14پھر بھی
18:15اس نے اتنے سارے لوگوں
18:16کو فسا کے رکھا
18:17کیسے
18:18کیونکہ
18:19اس نے
18:19دھرم کو
18:20عبادت نہیں
18:21اس نے دھرم کو
18:22دوکان بنایا
18:23جب بھی کوئی
18:24اس سے
18:24سوال پوچھتا
18:25تو وہ کہتا
18:26کہ یہ
18:27ہندو دھرم پر
18:28حملہ ہے
18:29اور لوگ
18:30سوال پوچھنا
18:31روک دیتے تھے
18:32اور یہی حال
18:33ایک عام انسان
18:34کے ساتھ
18:35ہوتا ہے
18:35یہ صرف
18:36ایک بابا کی
18:37کہانی نہیں ہے
18:38ہر مذہب
18:39ہر ملک میں
18:40ایسے لوگ
18:41ملتے ہیں
18:42جو
18:43عقیدت کو
18:44کاروبار
18:44بنا لیتے ہیں
18:45سوال پوچھنے والوں
18:47کو
18:47دشمن
18:48بنا دیتے ہیں
18:49اور خوف
18:50امید
18:50اور جھوٹے
18:51موجزوں
18:52کو بیچتے ہیں
18:53اور اپنے گناہ
18:55مذہب کے پردے
18:56میں
18:57چھپا لیتے ہیں
18:58مذہب سے
18:59محبت کرنا
18:59ایک الگ بات ہے
19:01اور کسی انسان
19:02کو خدا
19:03بنا لینا
19:03یہ بلکل
19:04ایک الگ بات
19:06جس دن
19:07ہم سوال
19:08پوچھنا
19:08سیکھ گئے
19:09اس دن
19:10ایسے
19:11نتھیا نندہ
19:12اور اس کے
19:13جیسے لوگ
19:14اپنے آپ
19:15ختم
19:16ہو جائیں گے