What happens behind the closed doors of secret societies that claim to worship Lucifer? Could wealth, power, and fame come at a price most people would never imagine?
In this documentary, we explore the disturbing story of *Roger Morneau*, a man who claimed to have entered a secret society involved in Lucifer worship and satanic rituals.
From mysterious séances and encounters with alleged spirits to secret gatherings of influential people, Roger Morneau's account reveals a world filled with strange rituals, supernatural claims, and unsettling questions.
In his book A Trip into the Supernatural, Morneau describes his experiences and the events that allegedly changed his life forever.
But what did he actually witness? Why was he drawn into this mysterious world? And how does his story connect with deception, spiritual beliefs, and the unseen world?
In this video, we explore:
🔴 Roger Morneau's story and his alleged encounter with Lucifer
🔴 Secret societies and claims of satanic rituals
🔴 Séances, spirit mediums, and attempts to communicate with the dead
🔴 The connection between wealth, power, and supernatural claims
🔴 The Islamic perspective on Satan, Jinn, and deception
🔴 The lessons we can learn from this disturbing account
⚠️ *Disclaimer:* This video explores claims and personal accounts attributed to Roger Morneau. Supernatural claims and allegations about secret societies should not automatically be treated as independently verified facts. The video is intended for educational, historical, and religious discussion.
Watch until the end to explore the story and decide what lessons it holds.
👍 Like the video if you enjoy documentaries about mysteries, hidden history, psychology, and spiritual topics.
💬 *QUESTION:* Do you believe people can be deceived by claims of supernatural powers? Share your thoughts in the comments.
🔔 Subscribe for more documentaries exploring mysteries, deception, religion, and the hidden sides of human behaviour.
#SatanicRituals #lucifer #satanism #occult #supernatural #islamicperspective #mysterydocumentary #hiddentruths #imtinanahmad #india #pakistan #bangladesh
In this documentary, we explore the disturbing story of *Roger Morneau*, a man who claimed to have entered a secret society involved in Lucifer worship and satanic rituals.
From mysterious séances and encounters with alleged spirits to secret gatherings of influential people, Roger Morneau's account reveals a world filled with strange rituals, supernatural claims, and unsettling questions.
In his book A Trip into the Supernatural, Morneau describes his experiences and the events that allegedly changed his life forever.
But what did he actually witness? Why was he drawn into this mysterious world? And how does his story connect with deception, spiritual beliefs, and the unseen world?
In this video, we explore:
🔴 Roger Morneau's story and his alleged encounter with Lucifer
🔴 Secret societies and claims of satanic rituals
🔴 Séances, spirit mediums, and attempts to communicate with the dead
🔴 The connection between wealth, power, and supernatural claims
🔴 The Islamic perspective on Satan, Jinn, and deception
🔴 The lessons we can learn from this disturbing account
⚠️ *Disclaimer:* This video explores claims and personal accounts attributed to Roger Morneau. Supernatural claims and allegations about secret societies should not automatically be treated as independently verified facts. The video is intended for educational, historical, and religious discussion.
Watch until the end to explore the story and decide what lessons it holds.
👍 Like the video if you enjoy documentaries about mysteries, hidden history, psychology, and spiritual topics.
💬 *QUESTION:* Do you believe people can be deceived by claims of supernatural powers? Share your thoughts in the comments.
🔔 Subscribe for more documentaries exploring mysteries, deception, religion, and the hidden sides of human behaviour.
#SatanicRituals #lucifer #satanism #occult #supernatural #islamicperspective #mysterydocumentary #hiddentruths #imtinanahmad #india #pakistan #bangladesh
Category
📚
LearningTranscript
00:00صرف ایک لمحے کے لیے یہ سوچیں کہ اگر میں آپ سے یہ کہوں کہ میں آپ کی آپ کے
00:05مرے ہوئے والدین سے ملاقات کرا سکتا ہوں
00:08وہ آپ کے سامنے آئیں گے آپ کے سامنے بیٹھیں گے آپ کا نام تک لیں گے اور صرف یہ
00:15ہی نہیں
00:15میں آپ کو وہ دولت دلوا سکتا ہوں وہ شہرت دلوا سکتا ہوں وہ کامیابی دلوا سکتا ہوں
00:21جو کامیابی یہ دنیا آپ کو کبھی دے نہیں سکتی
00:24لیکن بدلے میں آپ کو صرف ایک کام کرنا ہے
00:28آپ نے لوسفر کی پیروی کرنی ہے
00:31تو آپ کیا سوچیں گے
00:32یہ وہ چیزیں ہیں جو آپ نے آئیز وائیڈ شٹ جیسی موویز میں دیکھ رکھی ہیں
00:38امیر لوگ عجیب و غریب رسمیں اور عجیب و غریب ان کی محفل ہیں
00:43جہاں پر خفیہ رسمیں کی جاتی ہیں
00:46لیکن ہم میں سے زیادہ تر لوگوں نے ان سب باتوں کو انٹیٹینمنٹ کی حد تک دیکھا
00:51اور انٹیٹینمنٹ کی حد پر چھوڑ دیا
00:54اس سے زیادہ ہم نے کبھی انکوائری نہیں کی
00:57لیکن یہ ایک ایسے انسان کی زندگی کا واقعہ
01:01کہ جس نے بیس سال کی عمر میں اس خفیہ دنیا میں قدم رکھا
01:06ایک ایسا انسان جس کا نام روجر مورینیو ہے
01:10اور اس کا دعویٰ ہے کہ اس نے لوسفر کو دیکھا ہے
01:14اور یہ دعویٰ اس نے اپنی کتاب اٹریکٹو سوپر نیچرل میں کیا ہے
01:19روجر مورینیو کی کہانی کیا ہے
01:23آئیے سمجھتے ہیں
01:32یہ کہانی شروع ہوتی ہے دوسری جنگ عظیم کے بعد سے
01:36روجر نیوی کا آفیسر تھا اور دوسری جنگ عظیم کے بعد بے روزگار ہو گیا تھا
01:41یہ ایک فرنچ کنیڈین تھا اور اس کا تعلق کیتھلک فیملی سے تھا
01:46بہت ارسا روزگار کی تلاش کرنے کے بعد آخر کار روجر کو ایک بولنگ ایلی میں جوب مل گئی
01:53جہاں پر عام طور پر امیر لوگ آیا کرتے تھے
01:57ایک دن روجر کا دوست اس کے پاس آیا اور اس نے بلا کات کی
02:01اس نے پوچھا کہ روجر تو ہوتا کہاں ہے
02:04تو ملتا کیوں نہیں ہے
02:06اور پھر فائنلی اس نے کہا کہ ایک کام کرتے ہیں
02:08آج شام کو کھانا کھاتے ہیں
02:11روجر نے اپنے بوس سے شام کی چھٹی لی اور دوست کے ساتھ کھانے پر چلا گیا
02:15کھانے کے دوران اس کے دوست نے ایک ایسی بات کی
02:19جو شاید روجر نے اس بیس سال کی زندگی میں کبھی سوچی بھی نہیں ہوگی
02:24اس نے اس سے کہا کہ میں ایسے لوگوں کو جانتا ہوں
02:29جو مردہ لوگوں کی روحوں کو بناتے ہیں
02:32اور ان سے ملاقات کراتے ہیں
02:34پھر اس نے روجر سے پوچھا کہ کیا تم میرے ساتھ
02:37ایسی محفل میں جانا چاہو گے
02:39اب یہاں پر یہ سمجھنا ضروری ہے
02:41کہ اس نے سیانس کا ورڈ استعمال کیا
02:43سیانس اس محفل کو کہتے ہیں
02:46کہ جہاں پر مردہ لوگوں کی روحوں کو بنایا جاتا ہے
02:49روجر نے جب یہ بات سنی
02:51اس نے کہا کہ میں تمہیں سوچ کر جواب دوں گا
02:54اس کے دوست نے اس کا مزاق اڑانا شروع کر دیا
02:57اور کہا کہ روجر تم بدل گئے ہو
02:59تم بزدل ہو گئے ہو
03:01تو وہ روجر رہا ہی نہیں جس کو میں جانتا تھا
03:04اتنی ساری بولنگ کے بعد
03:07روجر کو خصہ آ گیا
03:09اور اس نے کہا کہ آخر یہ سیانس ہے کس دن
03:12میں آنے کو تیار ہوں
03:14اس نے کہا کہ پھر ہفتے کی شام کو تیار رہنا
03:17اور یہاں سے اس بیس سال کی عمر کے نوجوان کی زندگی میں
03:22وہ موڑ آیا
03:23جو اس کی زندگی کا سب سے غلط موڑ تھا
03:28ہفتے کی شام کو روجر کا دوست روجر کو لینے کیلئے آیا
03:32اور اس کو لے کر وہ ایک مانٹریال کے آلی شان سے محل میں لے گیا
03:37اس گھر میں بیس کے قریب لوگ موجود تھے
03:40اور ایک خاص عورت تھی جس کو لوگ بار بار میڈیم کہہ کر پکار رہے تھے
03:45میڈیم وہ عورت تھی جو مردہ روحوں سے لوگوں کی بات کراتی تھی
03:50اب میڈیم کے گرد لوگ جمع تھے
03:52اپنے مرہوم رشتہ داروں کی باتیں بتا رہے تھے
03:54ان کے بارے میں سوال کر رہے تھے
03:56وہیں اس محفل میں ایک اور عورت بھی موجود تھی
03:59جس کا نام میری تھا
04:01اور وہ شور کر رہی تھی کہ یہ سب کچھ بکواس ہے
04:04ایسا کچھ نہیں ہوتا
04:06میڈیم اسے بار بار ڈانٹ رہی تھی
04:08چپ رہنے کو کہہ رہی تھی
04:10اور اسے کہہ رہی تھی کہ اس محفل پر بھروسہ رکھو
04:13لیکن میری اس کی بات ماننے کو تیار نہیں تھی
04:16تب ہی میڈیم نے سب کے سامنے ایک بڑی اناؤنسمنٹ کی
04:21کہ آج آپ سب کے لیے ایک سرپرائز موجود ہے
04:25میڈیم کا یہ اناؤنسمنٹ بس یہ کہنے کی دیڑ تھی
04:28روجر کا دعویٰ ہے
04:30کہ اس نے محسوس کیا
04:31کہ اچانک جیسے ہوا کا ایک تیز جھوکا
04:34اس پوری عمارت سے ٹکرا گیا
04:37اور روجر کے مطابق اسی لمحے
04:39ایک صاف شفاف سی عورت دیوار سے تیرتے ہوئے نکلی
04:44اس نے ایک بہت خوبصورت سا گاؤن پہن رکھا تھا
04:48اور وہ ہوا میں گھوم رہی تھی
04:50اور وہ ہوا میں گھومتے گھومتے میری کے پاس پہنچی
04:53اور اس نے میری سے کہا
04:55کہ میری پیاری بہن تم بہت اچھی ہو
04:57جو تم نے مجھے اس سیانس کی محفل میں بنایا
05:01میری نے جیسے ہی اس عورت کو دیکھا
05:04وہ بے ہوش ہو گئی
05:06اور وہیں زمین پر گر گئے
05:07کچھ لوگ میری کو اٹھانے کے لیے آگے بڑھے
05:10اس کی مدد کرنے لگے
05:11اور روجر نے کہا
05:12کہ یہ وہی لمحہ تھا
05:14جب وہ ہوا میں تیرتی ہوئی
05:16صاف شفاف سی عورت اچانک غائب ہو گئی
05:20اتنی بڑی پرسرار واقعے کے بعد
05:23روجر کی دلچسپی اور بڑھ گئے
05:25وہ جاننا چاہتا تھا
05:27کہ اس خفیہ محفل میں
05:29اصل راز ہے کیا
05:31کچھ عرصے کے بعد
05:32روجر ایک اور سیانس میں گیا
05:33اور اس سیانس میں
05:35اس کی نظر
05:36ایک مشہور جیز کے بینڈ لیڈر پر پڑی
05:38جو اپنی بیوی کے ساتھ
05:40اس سیانس میں موجود تھا
05:42کچھ دیر وہاں رکنے کے بعد
05:43روجر اور اس کے دوست نے فیصلہ کیا
05:46کہ اب نکلتے ہیں
05:47تب وہ بینڈ لیڈر پیچھے آیا
05:48اور کہا کہ میں تم لوگوں کو لفٹ دے دیتا ہوں
05:51وہ لفٹ اس نے ان کو دی
05:53اور رستے میں باتیں کرتے کرتے
05:55نیوی کی باتیں کی
05:56پرانے کریئر کی باتیں کی
05:58ہی کرتے کرتے
05:59وہ ایک شاندار سے ریسٹورانٹ میں
06:01ان کو لے کر آ گیا
06:02اس ریسٹورانٹ میں پہلے سے
06:04ٹیبل ریزرور تھی
06:05ٹیبل پر باتیں کرتے کرتے
06:07اس بینڈ لیڈر
06:08روجر سے اور اس کے دوست سے کہا
06:11کہ تم لوگ جادو ٹونا کرتے ہو
06:13یہ سنتے ہی روجر حیران ہو گیا
06:15اس بینڈ لیڈر نے کہا
06:17کہ سیانس میں اصل میں
06:18میری بیوی کو سکون ملتا ہے
06:20لیکن مجھے سکون نہیں چاہیے
06:23مجھے طاقت چاہیے
06:25پھر اس نے بتایا
06:26کہ یہ جو سیانس ہے
06:28جہاں پر کہا جاتا ہے
06:29مردوں کی روحوں سے بات کی جاتی ہے
06:32یہ اصل میں مردوں کی روحیں نہیں ہیں
06:35اس نے بتایا
06:36کہ یہ اصل میں ڈیمنز ہیں
06:38اس بینڈ لیڈر نے کہا
06:40کہ میں اور میرے ساتھ ہی
06:43لوسیفر کی عبادت کرتے ہیں
06:45ہم اس کے فالور ہیں
06:46اور ساتھ ہی ساتھ
06:48اس نے روجر کو یہ بتایا
06:49کہ ہائی پریس نے
06:51یہ پلان تیار کیا ہے
06:53کہ جس کے ذریعے
06:54روجر کو اور اس کے دوست کو
06:56بہت زیادہ دولت ملنی ہے
06:58بہت زیادہ شہرت ملنی ہے
07:00تب روجر کو سمجھ میں آیا
07:02کہ یہ صرف مردوں کی روحوں سے
07:04باتیں کرنے کا سلسلہ نہیں ہے
07:06اس کے پیچھے ایک بہت بڑی طاقت
07:08اور ایک بہت بڑا پلان موجود ہے
07:12کچھ دن کے بعد
07:12روجر کو لینے کے لیے
07:14ایک بڑی لنکن گاڑی آئی
07:16اور وہ اس کو لے کر
07:17مانٹریال کے ایک امیر علاقے میں
07:19چلی گئی
07:20اس امیر علاقے میں
07:21ایک شاندار مینچن تھا
07:23روجر کا خیال تھا
07:25کہ آج بھی کچھ عجیب و غریب
07:27لوگ یہاں پر موجود ہوں گے
07:28لیکن اندر جو لوگ موجود تھے
07:31ان کو دیکھ کر روجر حیران ہو گیا
07:33کیونکہ اندر
07:34ڈاکٹرز تھے
07:35انجنئرز تھے
07:36لائیرز تھے
07:37بزنسمن
07:38یعنی وہ لوگ
07:39جو شہر کے شرفہ کہلاتے ہیں
07:41شہر کے شریف لوگ
07:43وہاں موجود تھے
07:44روجر نے نوٹ کیا
07:45کہ یہ سب لوگ
07:47جو وہاں پر جمع تھے
07:48وہ کرسچن ہائمز پڑھ رہے تھے
07:50ایک ڈاکٹر نے وہاں پر دعویٰ کیا
07:53اور کریڈٹ دیا
07:54ماسٹر کو
07:55اپنی زندگی کے ہر کارنامے
07:58ہر بڑی کامیابی کا کریڈٹ
08:00ماسٹر کو دیا جا رہا تھا
08:02اب یہ ماسٹر کون ہے
08:03اس کا اندازت تو آپ لگا چکے ہوں گے
08:06ایک ڈاکٹر نے کہا
08:07کہ میں کریڈٹ دیتا ہوں ان ڈیمنز کو
08:10کہ جن کی وجہ سے
08:12میں بغیر خون کے اور بغیر درد کے
08:15آپریشن کر سکتا ہوں
08:17لیکن روجر کو سب سے زیادہ حیرانگی تب ہوئی
08:20جب سب کے سب لوگ
08:22ایک خاص کمرے کی طرف چلے گئے
08:24جسے
08:25ورشپ رومز آف دو گاڈز
08:27کہا جا رہا تھا
08:29اندر شاندار سیڑیاں
08:31جھومر
08:31اور ہلکی سنہری روشنی تھی
08:34روجر نے تقریبا
08:35سو سے زیادہ آلٹس دیکھے
08:37جن پر مختلف تصویریں بنی ہوئی تھی
08:40اور ان پر ہلکی روشنی پڑھ رہی تھی
08:42اس کے بیان کے مطابق
08:44سب سے نمائی تصویر
08:46لوسیفر کی تھی
08:47جس میں لمبے قد
08:49اور پورے سرار چہرے والے آدمی کو
08:52دکھایا گیا تھا
08:53وہاں موجود لوگ
08:55دوبارہ ہائمز گانے لگے
08:57لیکن روجر نے نوٹ کیا
08:59کہ یہ جو ہائمز پڑھ رہے ہیں
09:01جو کرسچن ہائمز یہ پڑھ رہے ہیں
09:04ان کے الفاظ
09:05الٹے ہیں
09:06روجر اب اس سوسائیٹی کو
09:08بہت قریب سے دیکھ چکا تھا
09:10اسے اندازہ تھا
09:11کہ یہ ہائمز پڑھیں اس لیے جاتے ہیں
09:13تاکہ ان ڈیمنز کو خوش کیا جا سکے
09:16اور ان سے فائدہ اٹھایا جا سکے
09:18اتنے سارے سائنس اٹینڈ کرنے کے بعد
09:22روجر کے دل میں بھی خواہش تھی
09:24کہ ایونچلی میں بھی ان سب سے کوئی فائدہ اٹھاؤں
09:28تب اس نے ڈیمنز سے بات کی
09:29کہ میں ان کو آزمانا چاہتا ہوں
09:32تو ڈیمنز کو آزمانے کے لیے
09:34روجر نے کہا
09:35کہ میں جاننا چاہتا ہوں
09:36کہ ریس کورس کی جو ریس ہوتی ہے
09:38اگر مجھے پتہ چل جائے
09:40کہ کون سا گھوڑا جیتے گا
09:42تو کمال ہو جائے گا
09:44اور اس کے بعد
09:45روجر یہ اپنی خواہش
09:47ظاہر کرنے کے بعد
09:48گھر آ گیا
09:49رات کو جب وہ سو رہا
09:51تو اس نے خواہب میں
09:53تین گھوڑے دیکھے
09:54اور ان میں سے
09:55ایک گھوڑا ایسا بھی دیکھا
09:57جو جیت کا جشن منا رہا تھا
10:00اور اس کا نمبر خواہب میں
10:01بڑا ویزبل تھا
10:03روجر کو سمجھ میں آ گیا
10:04کہ ڈیمنز اس کی مدد کر رہے ہیں
10:07اور اس کو جیتنے والے گھوڑے کی طرف
10:09رہنمائی کر رہے ہیں
10:10روجر اگلے دن
10:12ریس کورس چلا گیا
10:13اور ان ڈیمنز کو آزمانے کے لیے
10:15وہ گھوڑا جو رات کو خواب میں جیتا تھا
10:18روجر نے اس کے اوپر پیسہ لگا دیا
10:21حیرانگی کی بات یہ ہے
10:23کہ وہ گھوڑا جیت گیا
10:25اور روجر نے
10:26چار سو سے پانچ سو ڈالرز کمالی
10:28اتنا پیسہ
10:29اس زمانے میں بہت زیادہ تھا
10:31روجر نے دو سو ڈالر کا
10:33شہانہ خرچ کرتے ہوئے سوٹ خریدا
10:36اور اس کو یقین ہو گیا
10:37کہ اس سوسائیٹی سے جڑنے میں فائدہ ہے
10:40روجر اگلے دن
10:41ہائی پریسٹ کے پاس دوبارہ چلا گیا
10:44ہائی پریسٹ اس کی بات سنیں
10:46اس کی کامیابی بھی سنیں
10:47اور ہائی پریسٹ اسے ایک اور
10:49کمرے کی طرف لے گیا
10:51کمرے میں انٹر ہونے سے پہلے ہی
10:53اس کمرے سے ٹکا ٹک کی آوازیں آ رہی تھیں
10:56جیسے کوئی چیز
10:57بہت تیز چل رہی ہوں
10:59روجر نے جب کمرہ کھولا
11:01اور اس کمرے کے اندر دیکھا
11:03تب روجر حیران رہ گیا
11:05اس کمرے میں ایک وکیل
11:07بیٹھا ہوا تھا کرسی پر
11:11بار کے ساتھ لگی تھی
11:13لیکن اس کمرے کے اندر
11:14دس ٹائپ رائٹرز تھے
11:16جو بغیر کسی انسان کے
11:18خود بخود چل رہے تھے
11:20خود بخود ٹائپ کر رہے تھے
11:22اور جیسے ہی کیریج آتا تھا
11:24اس کیریج کی ٹنگ کی آواز
11:26دوبارہ آتی اور وہ ٹائپ رائٹر
11:29ٹائپ کرنا شروع کر دیتے
11:30روجر نے ہائی پریسٹ سے پوچھا
11:32کہ یہ کیا ہو رہا ہے
11:33ہائی پریسٹ نے مسکراتے ہوئے کہا
11:36کہ یہ کوٹ کے لیگل ڈاکیمنٹس ہیں
11:39یہاں انسانی ہاتھوں کی ضرورت نہیں پڑتی
11:42روجر اب شاید اس پوائنٹ پر
11:44یہ سمجھنے سے قاصر تھا
11:46کہ یہ جادو ہے
11:47یا پھر شیطانی تاکر
11:49پھر روجر کو بتایا گیا
11:51ایک اور چیز کے بارے میں
11:52جسے انیسییشن ریچول کہتے ہیں
11:55یعنی ایک ایسا ریچول
11:57جس میں نئے میمبرز کو
11:59آج کیا جاتا ہے
12:00ایک ایسی سیرمنی
12:01جو اکتیس اکتوبر کو
12:04ہیلوین کی رات کو
12:06سیلیبریٹ کی جاتی ہے
12:07اور اس میں جانوروں کی قربانی دی جاتی ہے
12:10روجر کو بندازہ ہو چکا تھا
12:12کہ وہ ایک دلدل میں پھستا جا رہا ہے
12:15اب یہاں پر
12:16ہائی پریسٹ نے
12:17روجر کو تین لیکچر سنوائے
12:20پہلا لیکچر
12:21کرسچن ایڈالٹری کے بارے میں
12:23دوسرا لیکچر
12:25گلوریس نیو ایج کے بارے میں
12:27اور تیسرا لیکچر
12:28سن سترہ سو میں
12:30شیطان کی
12:31گریٹ کاؤنسل کے بارے میں
12:33پریسٹ نے روجر کو بتایا
12:35کہ سن سترہ سو میں
12:36شیطان نے
12:37اپنے چیلوں کے ساتھ مل کر
12:39انسانیت کے لیے
12:40ایک بڑا منصوبہ بنایا
12:42پریسٹ کے مطابع
12:43اس منصوبے کا پہلا حصہ یہ تھا
12:46کہ انسانوں کا ایمان
12:48جنوں سے
12:49شیطان سے اٹھایا جائے
12:51تاکہ انسان یہ کہے
12:52کہ یہ جن
12:53یہ تو ہوتے ہی نہیں
12:55منصوبے کا دوسرا حصہ
12:57اور دوسرا حصہ
12:58جادو سے متعلق
12:59جادو سے متعلق چیزوں کو
13:02سائنس کا نام دینا
13:03روجر نے کہا
13:05کہ پریسٹ نے اس کے لیے
13:06فرانس میزبر کا نام استعمال کیا
13:08پھر تیسرا حصہ
13:10اس منصوبے کا یہ
13:11کہ جس کے لیے
13:13پریسٹ نے
13:14روجر کے ساتھ نے
13:15چارلز ڈاویل
13:16اور تھیوری آف ایولوشن
13:18کا ذکر کیا
13:19یعنی انسانی آئیڈیاز کو
13:22خراب کرنے کے لیے
13:23انسان کی سوچ کو
13:25بدلنے کے لیے
13:26سائنس اور تھیوریز کا
13:28استعمال کرنا
13:29اب یہاں پر یہ بات
13:30سمجھنا ضروری ہے
13:32کہ یہ جتنی باتیں
13:33یہ روجر کا دعویٰ ہے
13:35یہ ثابت شدہ
13:37ہسٹری کا حصہ نہیں ہے
13:39لیکن یہ انٹرسٹنگ
13:40اس لیے ہے
13:41کہ روجر نے
13:42اس کے اوپر کتاب لکھی
13:43اور یہ کتاب
13:44آج آپ کے لیے
13:45بڑی ماتر کرتی ہے
13:47کیونکہ جو کچھ
13:48اس سوسائیٹی میں آج ہو رہا
13:49وہ سب کچھ
13:51من و ان
13:51شاید یہی سے
13:53اٹھایا گیا
13:54پریسٹ کے مطابق
13:55فیشن
13:56میوزک
13:57اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری
13:58کا استعمال کر کے
14:00انسانی آئیڈیالوجی
14:02کو چینج کرنا
14:03اور یہ بھی
14:04کہ دوسرے سیاروں سے
14:06آنے والی مخلوق کو
14:08انسان کا مددگار
14:10اور دنیا کو
14:10بچانے کے لیے
14:11آنے کا نام دینا
14:13اور آج آپ
14:14سائنس فکشن
14:15اور سوپر ہیرو موویز
14:17کے اندر
14:17یہی دیکھتے آئے ہیں
14:19روجر کے لیے
14:20یہ لیکچرز
14:21صرف ایک خفیہ سوسائیٹی
14:22کے عقائد کا
14:23تعرف نہیں تھے
14:24یہ اس کے سامنے
14:26دنیا
14:26مذہب
14:27اور انسانی
14:28مستقبل کے بارے میں
14:29ایک ایسا
14:30نظریہ رکھ رہے تھے
14:31جس کو
14:32سمجھنے کے لیے
14:33شاید وہ
14:34ابھی تک
14:35تیار نہیں ہوا تھا
14:36پھر پریس نے
14:37روجر سے ایک بات کہی
14:39کہ مستقبل میں
14:40ایک ایسا
14:41وقت آئے گا
14:42جب ایک
14:42رہنما نکلے گا
14:44ایک ایسا
14:45رہنما
14:45کہ جسے دنیا
14:46نجات دہندہ
14:47سمجھ رہی ہوگی
14:49لیکن
14:49اصل میں
14:50وہ دنیا
14:51کو دھوکا
14:52دے رہا ہوگا
14:53اور پھر
14:53روجر نے
14:54اس سارے
14:55سلسلے کو
14:56لوسفر
14:57اور آنے والے
14:58فتنوں کے ساتھ
14:59جوڑا
14:59لیکن اب
15:00یہاں تک
15:01آتے آتے
15:02روجر کے ذہن
15:03میں ایک سوال
15:03پیدا ہو گیا تھا
15:05کہ کیا
15:05وہ ایسی
15:06سوسائیٹی کا
15:07حصہ بننا
15:08چاہے گا
15:09یا اس سے
15:09باہر نکلنے
15:11کے لیے
15:11روجر کے پاس
15:12کوئی طریقہ
15:14موجود ہے
15:15روجر کہتا ہے
15:16کہ اس رات
15:16وہ اپنے گھر گیا
15:17وہ سونے
15:18کی کوشش کرتا رہا
15:20لیکن اس کو
15:20نیند نہیں آ رہی تھی
15:22وہ پوری
15:23رات
15:23بے چینی میں
15:24تھا
15:25بے تابی میں
15:26تھا
15:26اور بار بار
15:27اپنے آپ سے
15:27ایک سوال کر رہا تھا
15:29کہ میں
15:29اس سے
15:30کیسے نکلوں
15:31لیکن اسے
15:31کوئی رستہ
15:32سمجھ نہیں آئے
15:33تنگ آ کر
15:34روجر نے
15:35ایک دعا مانگی
15:36کہ اگر میرے
15:37اوپر کوئی رب ہے
15:38اور وہ
15:39مجھ سے پیار کرتا ہے
15:41تو مجھے
15:42اس سے
15:42نجات
15:43دلائے
15:44اور اس کے
15:44اگلے دن
15:45روجر کہتا ہے
15:46کہ وہ
15:46اپنے کام پر گیا
15:47اور وہاں پر
15:48اس کی ملاقات
15:49ایک نئے
15:50مزدور سے ہوئی
15:51اور اس
15:51مزدور نے
15:52اس کی
15:53ان سیکرٹ
15:54سوسائیٹی سے
15:55نکلنے میں
15:55بڑی مدد
15:57فراہم کی
15:57روجر کی
15:58یہ پوری
15:59کہانی
15:59آپ نے سنی
16:00اور آپ
16:01سوچ رہے ہوں گے
16:02کہ یہ کہانی
16:03آپ کی زندگی
16:04کے لیے
16:04کیوں
16:05ماٹر کرتی ہے
16:06آپ کو
16:06ایک بڑا
16:07انٹریسٹنگ
16:07واقعہ سناتا
16:08ہو
16:08سن دوہزار
16:09چھے سات کی
16:10بات ہوگی
16:10میں انگلینڈ میں
16:11رہتا تھا
16:11پڑھائی بھی
16:12کرتا تھا
16:12سارے کام
16:13بھی چلتے تھے
16:14اور جب انسان
16:15تھکھار کے
16:15گھر آتا ہے
16:16وہ اس زبانے
16:17میں
16:17ٹیلیویزن
16:17لگایا کرتا ہے
16:18تب انگلینڈ
16:20یونائیٹڈ
16:20کینگٹم کے
16:21ٹیلیویزن کے
16:21اوپر ایک
16:35بند کرتا تھا
16:35اور کہتا تھا
16:36کہ میرے ساتھ
16:37ایک ایسا انسان
16:38ہے جس کا
16:39نام جے سے
16:40شروع ہوتا ہے
16:41یہ مجھے
16:42ایک چمچ
16:42دکھا رہا ہے
16:43اور یہ کہہ رہا ہے
16:44کہ اس کی
16:45موت
16:46ہارٹ اٹیک
16:47سے ہوئی تھی
16:47تب آڈینڈ میں
16:48کوئی نہ کوئی انسان
16:49جس کا رشتدار
16:51جس کا نام
16:52جے سے شروع ہوتا ہے
16:53وہ چمچ
16:53ان کی زندگی میں
16:54کوئی امپورٹنٹ
16:55واقعے کو
16:56ریپریزنٹ کرتا ہے
16:56اور ہارٹ اٹیک
16:57سے موت ہوئی تھی
16:58وہ روتے ہوئے
16:59کھڑا ہوتا تھا
17:00کہ ہاں یہ میرے
17:01والد ہیں
17:02اور پھر وہ
17:02کہتا تھا
17:03کہ اپنے والد سے
17:04کوئی بات کرنا
17:05چاہو گے
17:05اور وہ انسان
17:06جو آڈینڈ میں
17:07بیٹھا ہے
17:08وہ کوئی نہ کوئی
17:08سوال داغ دیتا تھا
17:10جس پر وہ
17:11روح جواب دیتی تھی
17:12کالن فرائی بتاتا تھا
17:14کہ یہ جواب آیا ہے
17:15اور ان کی زندگی
17:16کے بہت سے
17:17پرائیوٹ لمحے
17:18ڈسکس ہوتے تھے
17:19جس کے اختتام پر
17:21کالن فرائی
17:22کہا کرتا تھا
17:24اور اس کے بعد
17:26پھر وہ آنکھیں
17:27بند کرتا تھا
17:27اور پھر کہتا تھا
17:28میرے ساتھ
17:29ایک ایسی عورت ہے
17:30جو ایسی بات کر رہی ہے
17:32کیا مجوے میں
17:33کسی کا کوئی رشتے دار
17:34پھر کوئی عورت
17:35کھڑی ہو جاتی تھی
17:36یہ سلسلہ چلتا تھا
17:38اور کالن فرائی
17:39کی گھڑی چڑھتی رہتی تھی
17:402015
17:42کالن فرائی
17:43کا انتقال ہو گیا
17:44اب بات یہ ہے
17:45کہ اس طرح کے
17:46بہت سے پروگرامز
17:48آج بھی
17:49دنیا بھر کے
17:49ٹیلیویزن چینلز پر
17:51چلتے ہیں
17:51لیکن آپ کے ذہن میں
17:53ایک سوال آئے گا
17:54اگر کالن فرائی
17:56روحوں کو بلا کر
17:58ٹیلیویزن پروگرام
17:59ان کا انٹرڈکشن
18:01آڈینس سے کروا سکتا ہے
18:03تو ہمارے دین میں
18:05تو ہمیں بتایا جاتا ہے
18:06کہ روحیں
18:08عالم برزخ میں
18:09چلی جاتی ہیں
18:10اور یا آپ
18:11انڈیا کے کتنے سارے
18:12پروگرامز میں
18:13سنتے آئے ہیں
18:14کہ آج آپ کے والد
18:16آپ کی کامیابی
18:17نہیں دیکھ سکتے
18:18لیکن میں خوش ہوں
18:19کہ وہ کہیں نہ کہیں
18:20بیٹھے ہیں
18:20اور وہ آپ پر
18:21بہت پراؤڈ فیل کر رہے ہیں
18:23وہ اس وقت بھی
18:24آپ کو دیکھ رہے ہیں
18:24یہ چیزیں آپ سنتے آئے ہیں
18:26سلسلہ یہ ہے
18:27کہ اگر جب آپ
18:28اس کو پڑھنے کی
18:29کوشش کرتے ہیں
18:30تو کالن فرائی
18:31جیسے لوگ
18:32اپنے آپ کو
18:33سپیرچلسٹ کہتے ہیں
18:34اپنے آپ کو
18:35میڈیم کے طور پر
18:36پیش کرتے ہیں
18:37اور یہ سب
18:38سراسر جھوٹ ہے
18:40اسلام آپ کو
18:42یہ بتاتا ہے
18:43آپ کا دین
18:44آپ کو یہ بتاتا ہے
18:45کہ یہ لوگ
18:46کاہنوں کی مدد سے
18:48قارین کو پکڑتے ہیں
18:49وہ جن
18:50جو آپ کے ساتھ
18:51ساری زندگی
18:52اسوسییٹیڈ رہتا ہے
18:53جو آپ کے مرنے کے بعد
18:55یہی رہ جاتا ہے
18:56یہ اس کو پکڑتے ہیں
18:58جو آپ کی زندگی کے
18:59تمام پرسنل
19:00پرائیویٹ
19:01لمحے جانتا ہے
19:02اور یہ وہاں سے
19:03معلومات اکھٹی کرتے ہیں
19:05روحوں کو بلانے کا
19:07کوئی سلسلہ نہیں ہوتا
19:09کہ جب
19:09اللہ سبحانہ وتعالی نے
19:11کہہ دیا
19:12کہ وہ عالم برزخ میں ہیں
19:14تو وہ عالم برزخ میں ہیں
19:16سورہ نساء کی آیت
19:18نمبر 120 میں
19:19اللہ سبحانہ وتعالی نے
19:20ارشاد فرمایا
19:21جس کا مفہوم ہے
19:22کہ شیطان لوگوں سے
19:24وعدے کرتا ہے
19:25انہیں امید دلاتا ہے
19:27لیکن اس کے وعدے
19:28دھوکے کے سوا
19:30کچھ نہیں