00:00قرآن کریم نے واضح طور سے بیان فرما دیا
00:02اور قرآن کی تفسیر حدیث سے بھی ملتی ہے
00:05ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
00:08حیاتی خیر لکن و وفاتی خیر لکن
00:13ایک روایت میں وما ماتی خیر لکن
00:15میرا دنیا میں رہنا بھی تمہارے لئے بہتر
00:18میرا دنیا سے جانا بھی تمہارے لئے بہتر
00:21جو کہتے ہیں کہ سرکار کے انتقال کے بعد
00:24محلات کیوں مناتے ہو
00:25سرکار تو فرماتا ہے میرا جانا بھی تو بہتر ہے
00:28رہنا بھی بہتر جانا بھی بہتر
00:31اور وجہ بھی بتائی
00:32صحابہ سے فرمایا میری حیات اس طرح بہتر
00:36کہ تمہیں کچھ پریشانی ہوتی ہے
00:38کچھ مسائل ہوتے ہیں کچھ معاملات ہوتے ہیں
00:40مجھ سے پوچھتے ہو میں جواب دیتا
00:42میری وفات کیسے بہتر
00:44تمہارے اعمال مجھ تک پہنچائے جائیں گے
00:48تمام اعمال کو میں دیکھوں گا
00:51اور نیک اعمال کو دیکھ کر
00:54اللہ کا شکر عدا کروں گا
00:56تمہارے گناہوں کو دیکھ کر
00:58اللہ کی بارگاہ میں تمہارے لئے استغفار کروں گا
01:01یہ ہے رحمت
01:03یہ ہے مہربان آقا
01:05یہ ہے رحمت للعالمین
01:08یہ فرما دے دنیا میں رہ کر
01:10میرے دنیا سے جانے کے بعد
01:12اے میرے غلاموں
01:13میں اللہ کی بارگاہ میں تمہارے لئے
01:15بخشش کی دعا کروں گا
01:17کیا پتا چلا
01:19ہمارے گناہ دیکھیں
01:21گناہ ان سے تکلیف ہوتی ہے
01:23گناہ دیکھ کر سرکار کو
01:25ناگوار گزرا تبھی
01:27تو یا اللہ میرے غلاموں کو بخش دے
01:29کیا ایسے مہربان آقا کے ذکر کو
01:31ہم بیدرد کہیں گے
01:32جو پیدا اس کے وقت ہمیں نہ بھولے
01:35جو اپنی پوری زندگی میں
01:37ہر وقت سجدے میں
01:39ہمارے لئے دعائیں کرتے رہے
01:40قبر میں جانے سے پہلے
01:42وفات کے وقت بھی
01:44امت کی دعا میں مشکول تھے
01:46اور قبر میں رہ کر بھی
01:48ہمارے لئے بخشش کی دعائیں کرتے ہیں
01:50میدان محشر میں بھی
01:52اللہ کی بارگاہ میں
01:53ہماری شفاق فرمائیں گے
01:55ایسے رسول کا تذکرہ
01:57تم میلاد کو بیدرد کہتے ہو
01:58کہاں گئی تمہاری عقل
02:00اللہ وکبر
02:01ذرا سوچنا چاہیے
02:03اتنا بڑا احسان
02:04ہمارے آقا کا ہم پر
02:05اور ہم انہی کے ذکر کے تعلق سے
02:07ان کی ولادت کا تذکرہ
02:09ان کے معاجزات کا تذکرہ کریں
02:11تو بیدرد اور حرام کے نعرے لگے
02:13اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں سے
02:15ہمیں بچائیں
02:15ہمیں بچائیں
02:16ہمیں بچائیں
Comments