00:00I love you.
00:30پاک صلی اللہ علیہ وسلم
00:31محبت ہو تو ایسی
00:32کسی نے گلاب کا پھول
00:34بریلی کے امام
00:36آلہ حضرت کو پیش کی
00:37اور کہا کہ قبول فرمائے
00:38ہم بھی گلاب ایک دوسرے کو پیش کرتے ہیں
00:41لیکن عاشق کی زندگی الگ ہوتی ہے
00:43گلاب کو دیکھا اور کہا
00:44یہ تو صبح کھلا شام میں مرجھا گیا
00:47میں اس گلاب سے محبت نہیں کرتا
00:50میں اس گلاب سے محبت کرتا ہوں
00:52مدینہ کے
00:53جو کھلا ہے تو کبھی مرجھا نہیں سکتا
00:56اور پھر کہنا شروع کیا
01:00دم ہے تنے سلطان زمن پھول
01:02لب پھول دہن پھول
01:04زقن پھول بدن پھول
01:07واللہ جو مل جائے
01:08میرے گل کا پسینہ
01:10مانگے نہ کبھی اتر نہ پھر
01:12چاہے دلن پھول
01:13کیا بات رضا اس چمنستان کرم کی
01:17زہراہ کلی
01:18جس میں حسین و حسن پھول
01:21یہ
01:21عشق کا عالی درجہ ہوتا ہے
01:24کسی نے پوچھا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
01:27کا حسن کیسا تھا
01:29تو آپ نے کیا کہا
01:30وہ کمال حسن حضور ہے
01:32کہ گمان نقص جہاں نہیں
01:34یہی پھول خار سے دور ہے
01:36یہی شمہ ہے کہ دھوان نہیں
01:39تیرے آگے یوں ہیں دبے لچے
01:41فضحہ عرف کے بڑے بڑے
01:43کوئی جانے موں میں زبان نہیں
01:45نہیں بلکہ جس موں میں جان نہیں
01:47ان کے زمانے میں جب