00:00حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی جو بات کرتا ہے
00:03اللہ تعالیٰ کائنات میں
00:05ہر ایک کے دل میں اس کو بٹھا دیتا ہے
00:09جب تک پکے نہ تھے تو کوئی پوچھتا نہ تھا
00:12یا رسول اللہ تم نے خرید کر ہمیں
00:16انمول کر دیا
00:17آپ انمول ہونا چاہتے ہیں تو ان قدموں میں آؤ
00:20ان قدموں میں آؤ
00:22بخدا خدا کا یہی ہے در
00:24نہیں اور کوئی مفر مقر
00:26آپ کو پتا ہے
00:28مفر مقر
00:29مفر کہتے ہیں بھاگنے کی جگہ
00:31اور مقر کہتے ہیں تھیرنے کی جگہ
00:34حضور کو چھوڑو گے تو نہ بھاگنے کی جگہ ہے
00:37نہ تھیرنے کی جگہ ہے
00:39بخدا خدا کا یہی ہے در
00:41نہیں اور کوئی بھاگنے کی جگہ
00:43نہیں اور کوئی تھیرنے کی جگہ
00:45جو وہاں سے ہو
00:46یہی آ کے ہو جو یہاں نہیں تو
00:50جو یہاں نہیں تو
00:52حضور کو چھوڑ کر کے
00:54اگر کوئی یہ دعویٰ کرے
00:55بے ان کے واسطے خدا کچھ عطا کرے
00:57hasha غلط غلط
00:59یہ حوص بے بسر کی ہے
01:01اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
01:03کو چھوڑ کر کے
01:04اگر کوئی کہے
01:05میرے عزیزو
01:06ہمارا دین ہی کمپلیٹ نہیں ہے
01:08مجھے بتاؤ
01:09نمازوں میں اگر
01:10ازانوں میں اگر حضور نہ ہو
01:12تو ازان ہے
01:14ازان ہے
01:15ہماری قبر میں جانے کے بعد
01:17بھی بچو گے نہیں
01:18کوئی بھی ہو