Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago

Category

People
Transcript
00:00the thing which is already happening
00:03you are requesting
00:03so continue to
00:04so jib ma'baaf
00:06se ma'baaf se ma'baaf
00:06se ma'baaf se ma'baaf
00:08ہمارے لاج رکھ لیجے
00:09یا داتا گنجبرس ہمارے لاج رکھ لیجے
00:12یا غریب نواز ہمارے لاج رکھ لیجے
00:14یہ کیسے شرک ہوگا
00:16اللہ اکبر
00:17جب یہ شرک نہیں تو
00:18یا رسول اللہ
00:19مذہر حالانہ کہنا
00:20کہاں سے شرک ہو گیا
00:21اللہ اکبر
00:24محترم عزرات
00:25آخر میں میسیج میرا یہی ہے
00:27اس کے بعد والا توپک حیات النبی ہے
00:29لیکن وقت میرا ختم ہو گیا
00:31میرا پیغام یہی ہے
00:32کہ انفورچنیٹی
00:33آج ہماری سنی مساجد میں
00:35ابن قصب تفسیر رکھے ہوئے
00:38میں نے خود سنی مساجد میں دیکھا
00:40کہ اگلالا مودودی کا ترجمہ پران پڑا
00:42عشر فلی تھانوی کا ترجمہ پڑا ہے
00:45کوشش یہ کریں
00:46کہ اس کو لے کر
00:47اس کی جگہ پہ
00:48کنزل ایمان صدیف رکھ دیجئے
00:50تاکہ ہمارا ایمان مزدود ہو
00:52اور ہماری نسلوں کے ایمان کی حفاظت ہو
00:54اور جو لوگ
00:56اس در سے رکھتے ہیں
00:57کہ بھئی اگر نہیں رکھیں گے
00:59تو لوگ کیا کہیں گے
01:00اللہ پر بھروسہ کیوں نہیں ہے
01:02توقل اللہ پر ہونا چاہیے
01:04غالباً مولا علی مشکل کشاہ کا یہ فرمان ہے
01:07حق بات کہنے سے کبھی ڈرنا نہیں
01:09تمہارے حق بات کرنے سے
01:12نہ تمہاری موت قریب آ جائے گی
01:14اور نہ ہی تمہاری روزی کوئی کم کر سکتا ہے
01:17جب موت آنی ہوگی
01:18تب ہی آئے گی
01:19اور روزی جتنی اللہ نے لکھی ہے
01:21انہیں مل لیے ہیں
01:22ہمیں لوگوں سے نہیں ڈرنا
01:24ہمیں غاسو خاجہ کے غلامی
01:26عالی حضرت کے غلامی میں رہنا ہے
01:28اللہ تعالی ہم سب کو ایمان والی زندگی نصیب فرمائے
01:31ایمان والی موت نصیب فرمائے
01:33موت کے وقت حضور غصفہ کا دیدار نصیب فرمائے
01:36آمین یا رب العالمین
01:37سبحانک اللہم و بحمدک اشہدو
01:39اللہ الہ الا انت استغفرک و آتو بولیک
01:41السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended