00:00I'maam ki bahargaah mein qiyamat se mutalik pher ek sabaal hua
00:03huzududne jafar se maalum fyrmaya irshad fyrmaate hai
00:06haa am khaayye pyrna gini hai
00:08meinne ye dhunu wakt 1837 hijri mein
00:13seltanat islami ka khatam huna
00:15اور 1900 hijri mein imam mehdi ka zahoor fyrmana
00:19سiyedul makashifin حضرت شیخ mujuddin ibn Arabi ke klam se aqs ki ein
00:25اللہ اکبر کیسا زبردست واضح کشف تھا
00:29کہ سلطنت ترکی کا بانی اول عثمان پاشا
00:33حضرت کے مدتوں بعد پیدا ہوا
00:35مگر حضرت شیخ اکبر نے اتنے زمانے پہلے
00:39عثمان پاشا سے لے کر قریب زمانہ آخر تک
00:43جتنے بادشاہ اسلامی اور ان کے وزارہ ہوں گے
00:47رموز یعنی اشاروں کنائیوں میں سب کا مختصر ذکر فرمایا
00:52ان کے زمانے کے عظیم بقائے یعنی غیر معمولی واقعات
00:56کی طرف بھی اشارے فرما دیئے
00:58کسی بادشاہ سے اپنی اس تحریر میں برنرمی خطاب فرماتے ہیں
01:03اور کسی پر حالت غزب کا اظہار ہوتا ہے
01:06اس میں ختم سلطنت اسلامی کے نسبت لفظ اعقض فرمایا
01:10اور صاف تصریح فرمائی کہ
01:12یعنی میں اعقض حجریہ کے بارے میں نہیں کہتا
01:16بلکہ میری مراد اعقض جفریہ ہے
01:19میں نے اس اعقض جفری کو جو حساب کیا
01:23تو اٹھارہ سو سیتیس ہجری آتے ہیں
01:25اور انہی کے دوسرے کلام سے انیس سو ہجری
01:28ظہور امام میدی کے آخذ کیے ہیں
01:30کلام شیخ اکبر سے لی ہے انیس سو ہجری
01:42کہ مہدی آئے گے احمد رضا بھی
01:47اس کے ناطق ہے
01:56شیخ اکبر کے علم و کول پر مجدد اکبر کا بھروسہ
02:00اور مجدد اکبر کے بھروسے پر ہم رضا کے پیروکار
02:04تو ابھی شاید کہ چار سو سال اس امت نے مزید جینا ہے
02:09لہٰذا اپنے اپنے حصے کا کام کیے جائیں
02:12کہ دلی ہنوز دور است
02:14قرب قیامت کی گھڑیاں ابھی دور ہیں
02:16اٹھ کے اب بز میں جہاں کا اور ہی انداز ہے
02:19مشرق و مغرب میں تیرے دور کا آغاز ہے
02:23دور پرفتن میں ہم نے اب اور کتنا جینا ہے
02:26اس فکر میں اپنی اولاد کی تربیت
02:29اور اولاد کو ان کی اولاد کی تربیت کرنے کی تربیت کرنا
02:33یہ فتروں سے اپنی نسلوں کے ایمان کی حفاظت کے لیے
02:37کتنا ضروری عمل ہوگا
02:38مرکز تحقیق زیائے تیبہ
02:40یہاں یہ سوال آپ کے ضمیر کے لیے چھوڑ رہا ہے
Comments