00:00which who has a child and a person who has a life to make a difference in the world,
00:07then our head also will be a child to make a decision.
00:12I'll say that the Prophet's head has been told,
00:18that this is not a obligation to make a decision.
00:19It's not a obligation to make a decision.
00:25It's not a obligation to make a decision.
00:27It's not a obligation to make a decision.
00:30داڑی والے ٹوپی والے جبے کبے والے بھی
00:33کسی اور شکل میں مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:37محبت کو دلوں سے چھیننے کی کوشش کر رہے ہیں
00:40جس کو عالی حضرت فاضل بریلوی نے فرمایا
00:43کہ تم جس زمین پر رہ رہے ہو
00:46یہ بہت خطرناک ماحول میں رہ رہے ہو
00:48سونا جنگل رات اندھیری چھائی بدلی کالی ہے
00:52سونے والوں جاکتے رہیو چوروں کی رکھوالی ہے
00:56اور پھر آگے کیا کہتے ہیں
00:58آنکھ سے کاجل صاف چھرا لے
01:01یا وہ چور بلا کے ہیں
01:03آپ نے کبھی سنا ہے
01:05آنکھ سے کاجل بھی چھرایا جاتا ہے
01:08پولیس سیشن میں جا کر پوچھو صاحب
01:10آپ کے پاس کوئی کیس ایسا ریجسٹر ہوا ہے
01:12ابھی تک کسی نے آنکھ سے کاجل بھی چھرایا ہے
01:15پولیس کہے گا پاکٹ مار کے کیس تو ہیں
01:19ہاں سونا چھرانے والے پیسے چھرانے والوں کے کیس ہیں
01:22یہ کاجل کیسے چھرائے گا کوئی
01:24آلہ حضرت فرماتے ہیں
01:26آنکھ سے کاجل صاف چھرا لے
01:28یا وہ چور بلا کے ہیں
01:30میرے عزیزو آنکھ سے کاجل چھرانے کا مطلب یہ ہے
01:33ایک سنی عاشق رسول کی آنکھ کا کاجل محبت مصطفی
01:40سب کے پاس محبت مصطفی ہے
01:42تو تمہاری آنکھوں میں کاجل ہے
01:45اور یہی کاجل چھرانے کے لیے کچھ ڈکیت
01:48گھوم رہے ہوتے ہیں
01:49کہ اس کے آنکھوں سے یہ کاجل نکال لوں
01:52یہ کیا محبت محبت کی بات کرتا ہے
01:54یہ کیا عشق عشق کی بات کرتا ہے
01:57اس سے یہ دولت چھین لی جائے
01:59اللہ عزت کہتے ہیں تیری گھٹری تاکی ہے اور تونے نیند نکالی
02:04شہد دکھائے زہر پلائے
02:07یہ شہد دکھاتے ہیں اور زہر پلاتے ہیں
02:11قاتل ڈائن شوہر کش
02:13اس مردار پہ کیا للچائے دنیا دیکھی بھالیے کی
02:17وہ تو نہایت سستا سودا بیچ رہے ہیں جنت کا
02:21ہم مفلس کیا مول چکائیں اپنا ہاتھی خالی ہے
02:25میرے عزیزو آپ جہاں کہیں بھی
02:29اپنے بچے چھوٹے بچوں کو جو بڑے لوگ ہیں
02:32ان سے گزارش ہے جوانوں سے میری گزارش ہے
02:35جس مجلس میں یہ لگے
02:38کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت میں
02:41چون چیرہ کر رہا ہے کیوں کیسے کہ رہا ہے
02:44اس محفل سے اٹھ جاؤ
02:46اس محفل سے اٹھ جاؤ
02:49میرے
Comments